Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00I love you!
00:01In the name of Allah and the end of the day of the day,
00:02in the name of Allah and the end of the day,
00:03السلام عليكم ورحمة اللہ وبرکاتہ
00:05Takti Bilkis کے بارے میں
00:08ہم نے آپ کو بتا دیا
00:09حضرت سلمان علیہ السلام کا
00:11تعرف بھی ہم نے بتا دیا
00:12آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے
00:14کہ حضرت سلمان علیہ السلام کی بے
00:17مثل وفات کسی کو پتہ تک نہیں
00:19جلا کہ حضرت سلمان علیہ السلام
00:21کی وفات کب اور کیسے ہوئی
00:24ملک شام میں
00:26This is the first time of the day of the day of the day of the day.
00:56He says,
01:26And for years of time, you have to be able to live with this.
01:56That is what you say.
02:26Surah Al-Sulman
02:56Now all of Allah
02:57that thousands of people
03:00would not give a
03:01because you have heard it
03:03because 1 year
03:05of her husband's death
03:06after this
03:08if the death of his death
03:10is in your body
03:11that you have been
03:13as well
03:13in order to be aware
03:15and not be able to
03:17you have,
03:18until later
03:19your death of Чувness
03:21is in order to
03:22have been
03:25یہی آدھ تمام انبیاء کرام کا ان کی قبروں میں بھی ہے
03:29کہ ان کے بدن کو مٹی نہیں کھا سکتی
03:31جیسے کہ حدیث شریف میں اللہ تعالیٰ نے
03:34نبی کرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی یہ حدیث فرمائی ہے
03:37ابن باجہ نے اس کو روایت کی ہے
03:38ان اللہ حرمہ علی الارض
03:40انتا کلا اجساد الانبیائی فننبی اللہ حل حیون
03:45یرزقو
03:46مشکاہ شریف جلد نمبر ایک صفہ نمبر ایک سو اکیس
03:49باب الجمع
03:50بے شک اللہ تعالیٰ نے زمین پر حرام فرما دی ہے
03:53کہ وہ انبیاء کے جسموں کو پھائے
03:55لہذا
03:56اللہ کے نبی زندہ ہے اور ان کو روزی بھی دی جاتی ہے
03:59اور حاصل مشکاہ شریف میں بھی یہ بات منقول ہے
04:03کہ ہر نبی کی یہی شان ہے
04:04کہ وہ قبروں میں زندہ ہے
04:06اور اللہ تعالیٰ ان کو روزی عطا فرماتا ہے
04:08اور یہ حدیث صحیح ہے
04:10اور امام بحیقی نے بھی اس فرمایا ہے
04:12کہ انبیاء کرام علیہ السلام
04:14مختلف وقت میں
04:16متعدد مقامات پر تشریف لے جائیں
04:19یہ جائز اور درست عمل ہے
04:21اس لئے
04:22ہم یہ سب مانتے ہیں
04:23کہ انبیاء کرام علیہ السلام
04:25اپنی مقدس قبر میں
04:27حیات جسمانی کے لوازم کے ساتھ زندہ ہے
04:30لہذا
04:31انبیاء کرام کی بے عدبی اور گستاخی کرنے والوں کو
04:35یہ میں بارہا بتانا چاہتا ہوں
04:36کہ اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں کے بارے میں
04:39بڑے عذابات کے بارے میں بتایا ہے
04:41لہذا
04:42خداوند کریم کے یہ بڑا فضل ہے
04:44کہ اب تک اللہ تعالیٰ
04:46ہم میں سے ہر انسان کو یہ صلاحیہ دے
04:49کہ اللہ تعالیٰ نے جو انبیاء کو بیجا
04:51ہم ان کو ادبو اترام کریں
04:53جس کا حامی ہو خدا
04:55اس کو گھٹا سکتا ہے کون
04:57جس کا حافظ ہو خدا
04:58اس کو مٹا سکتا ہے کون
05:01حرد سلمان کی عمر شریف
05:0353 سال کی ہوئی
05:0413 برس کی عمر میں آپ کو بادشاہیں ملی
05:07اور 40 برس تک آپ ترخت سلطنت پر
05:10جلوہ گر رہے
05:11آپ کا مزار اقدس
05:13بیت المقدس میں موجود ہے
05:16اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو
05:18قرآنی واقعات کو پڑھنے کی
05:20سمجھنے کی پھر اس پر عمل کرنے کی
05:22توفیق عطا فرمائے
05:24آمین سمم آمین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended