Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
جی ضرور، صبر کے بارے میں چند سطور حاضر ہیں:

صبر ایمان کی سب سے بڑی طاقت ہے۔
مشکل وقت میں صبر کرنے والا کبھی اکیلا نہیں ہوتا، اللہ اس کے ساتھ ہوتا ہے۔
صبر دکھ کو سہنے کا نہیں بلکہ اللہ پر بھروسہ رکھنے کا نام ہے۔
صبر انسان کو مضبوط اور کامیاب بناتا ہے۔
صبر کرنے والوں کے لیے قرآن میں خوشخبری ہے۔ 🌸


Category

📚
Learning
Transcript
00:00کہ حضرت فاطمہ تظہرہ رضی اللہ تعالیٰ آمہ کے گھر میں مہینہ مہینہ چھولا نہیں جلتا تھا
00:05مہینہ مہینہ
00:07یہ بات کہنی بڑی آسان ہے
00:10اور کرنی بڑی
00:12دوپیر کے جس سالن کے ساتھ روٹی ملتی ہے نا شام کو وہی بچوں کو دے دے تو بچے برگر لینے چلے جاتے ہیں
00:18مگر تے یہ نہیں ہم سے کھایا جاتا
00:20یہ آپ نے کیا وہ دوپیر کو بھی وہی تھا اور آپ بھی وہی کھائیں
00:23اور مہینہ مہینہ چھولا نہ جلنا
00:25ہر کتاب میں آپ کو ملے گا کہ مہینہ مہینہ بس سرکے پہ خجور پہ دودھ پہ گزارا ہے
00:31مہینہ مہینہ چھولا نہیں جلا
00:33اور مذہب کی بات یہ ہے کہ اسی کتاب کے اگلے صفحے پہ یہ بھی لکھا ہے
00:37کہ چھولا مہینہ مہینہ نہیں جلا
00:39پر دروازے پہ جو مانگنے آیا ہے اسے جھولی بھر کے عطا فرمایا
00:43مالا مالے سخی نہیں ہندے
00:47تے سخییا کو المال نہیں ہندا
00:50مالا مالے سخی
00:52تے سخییا کو المال
00:54پریتھے ہوتھے دومی جانی سخی کنگال نہیں ہندا
00:58یہ بھی بات پکی ہے
01:00کہ وہ کنگال بھی ہو سکتا
01:02حضرت فاطمہ تظہرہ کہتی ہے شروع سے ہی
01:05اتنا بھی کو لڑلا رکھ سکتا ہے
01:08جتنا میرے معبوب نے اپنی بیٹی کو لڑلا رکھا
01:10اتنا بھی کو لڑلا رکھ سیرت نگار کہتی ہے
01:13جتنی دفعہ سیدہ فاطمہ حضور کے حجرہ مبارکہ میں آتی تھی
01:17اللہ کے رسول کھڑے ہو کے استقبال پر بات
01:20حضور ان کا ماتھا چومتے ہاتھ پہ بوسا دیتے
01:23اپنی جگہ پہ بٹھاتے
01:24لیکن اس کے ساتھ ساتھ جو آزمائشیں تھیں
01:27جو تکالیف تھی
01:28وہ محول بھی ساتھ ساتھ چلتا رہا
01:31میرے دوستو اس بات کو سمجھنا
01:33ایک دن گلی سے گزر رہی تھی
01:35ابو جہل نے نبی کریم علیہ السلام کے بارے میں
01:39ماذ اللہ سمبہ ماذ اللہ نقل کفر کفر
01:41نہ باشت کوئی بات کر دی
01:42تو بیٹی تو میری آپ کی بھی ہو
01:45تو وہ بھی برداشت نہیں کرتی
01:47کہ باپ کی نہ اصل رکھوالی بیٹی ہوتی ہے
01:50اصل رکھوالی
01:52دروازے پہ دستک دے کے دیکھ لیں
01:54سب سے پہلے بیٹی آئے گی دوڑ کے
01:56بس اس کی دلچسپی ہوتی ہے نا
01:58اس کا شوق ہوتا ہے
01:59اس کی طبیعت ہوتی
02:01جناب فاطمہ تظہرہ رضی اللہ تعالیٰ نہ گزر رہی تھی
02:04تو اس نے کوئی بات کر دی
02:05بی بی صاحب اسے برداشت نہیں ہوا
02:09بڑی حوصلے والی تھی
02:10سبر والی تھی
02:10باتیں کم کرتی تھی
02:12برداشت نہ ہوا تو فرمانے لگی
02:14ابو جہل تو بڑا رسوا ہے
02:16میرے باپ کو تو اللہ نے بڑی عزتیں عطا فرمائی
02:19اس نے غصہ کیا
02:21اور ماز اللہ تھوڑا سا نا
02:22اس نے مار دیا جناب فاطمہ تظہرہ کو
02:25تھوڑی گوھر کرنا میری بات پہ
02:27کبھی انسان تھوڑی سی چکی سے
02:30بیس کر باہر نکالا جائے نا
02:32تو کندن بن کے نکلتا ہے
02:34مزہ آجاتا ہے اسے جینے کا
02:37ہمیں نہ شوق بن گیا
02:38یا آسانیہ یا آسانیہ
02:40مطلب ہمارے ملک میں
02:41ڈپریشن کے اور ٹینشن کے
02:43مزیر لاکھوں میں ہو گئے
02:44اس لیے کہ تھوڑی سی بھی
02:46تقلیف برداشت کر سکتے
02:47نہیں
02:48جو اوبار جس کے پیچھے چل رہا ہے نا
02:51وہی اس کا اپنا ہے
02:53جس نے ذرا سی تنقید کر دی
02:55وہ تو بس ختم ہو گئی بات
02:58وہ تو رہا ہی نہیں ہمارا
02:59حضرت فاطمہ تظہرہ کو جب اس نے مارا نا
03:03جناب فاطمہ تظہرہ روتی ہوئی گھر آئیں
03:05سیدہ ختیجہ تلکبرہ کہتی ہے
03:08میں نے حضور کو اتنا پریشان کبھی نہیں دیکھا
03:10اتنا آج پریشان
03:11حضور اٹھے
03:12کبھی برادری سے شکوہ نہیں کیا
03:14بڑے بڑے ظلم کیے
03:16قرحش نے کبھی شکوہ نہیں کیا
03:18لیکن سائبزادی کو مارا نا
03:19تو معبو فرمانے لگے
03:21فاطمہ ابو سفیان کے پاس جاؤ
03:23اور ان سے جا کے کہو کہ اس نے یہ کیا ہے
03:26اور ان سے کہو کہ آپ برادری کے بڑے
03:33جناب فاطمہ کہتی ہے جب میں گئی
03:34تو جناب ابو سفیان نے مجھ سے بڑا ہی پیار کیا
03:37بڑی محبت کی
03:39مجھے ساتھ اٹھایا
03:40ابو جال کے پاس لے گئے
03:42کہا شرم نہیں آتی اپنی عمر دیکھ
03:44اور بچی کی عمر دیکھ
03:46حیاء نہیں آتی اس نے گردن جھکا لی
03:48تو فرمانے لگے مارو بیٹے
03:50اس کے موہ پہ تپڑ
03:51جناب فاطمہ چھوٹی سی عمر میں
03:54فرمانے لگی نا نا میرے والی نے
03:56تو ماف کرنے کا درس دیا ہے
03:58یہ جو لوگ بدلہ لیتے ہیں نا
04:02بدلہ لیتے ہیں
04:02یہ بدلہ لے کے بے چین رہتے ہیں
04:05اگر مزہ لینا ہے نا
04:06کسی چیز کا پھر ماف کر کے دیکھو
04:08بدلہ لے کے تو بے سکونی ہوتی ہے
04:11ماف کر کے نا
04:12ماف کر کے دل دریا سمندروں
04:15ڈونگے کون دلاندیاں
04:18جانے آپ سے
04:19کہ دیکھیں کبھی
04:19جو یہ مزہ ہے نا ماف کرنے کا
04:21بدلہ لینے کا تھوڑے
04:23جناب فاطمہ تظہرہ رضی اللہ تعالیٰ نہ فرمانے لگی
04:26اببا نے ماف کرنے کا حکم دیا ہے
04:28ابو سفیان نے ہاتھ اٹھایا
04:30اور پکڑ کے نا بی بی صاحبہ کا ہاتھ
04:33سیدہ پاک کا ہاتھ پکڑ کے
04:35تو دو تین دفعہ مارا ابو جال کے
04:36فرماتی ہیں جب مارا تو میں اسنے لگی
04:38اور میں بڑی راضی ہو کے واپس آئی جب واپس لوٹی نا
04:43دروازے سے داخل ہوئی
04:44کیا منظر ہے
04:46یہ بھی کیا نوکھی محبت ہے
04:48کہاں سے تاریخ ڈھونڈے گی
04:50یہ بھی ایک جذبہ ہے
04:51یہ بھی ایک کیف ہے
04:52فرماتی روتی ہوئی آئی تھی
04:54تو حضور پھر بھی رو پڑی
04:55اور ہستی ہوئی آئی
04:57تو حضور پھر بھی رو پڑی
04:58محبوب روئے
05:00مجھے سینے سے لگایا
05:02بیٹے کیا ہوا
05:03یا رسول اللہ وہ مجھے کہہ رہے تھے مارو
05:06میں تو منع کر رہی تھی
05:08پر انہوں نے میرے ہاتھ پکڑ پکڑ کے مارا ہے
05:10پکڑ پکڑ کے
05:11اللہ کے معبوب بات سن کے
05:14بڑے خوش ہوئے
05:15اور حضور نے ہاتھ اٹھا کے دعا کی
05:17کہاں اللہ
05:18ابو سفیان نے میری بیٹی سے محبت کی ہے
05:21اللہ کرے آپ کو سمجھائے میری بات کی
05:24اے اللہ ابو سفیان نے میری بیٹی سے محبت کی ہے
05:29اسے خالی نہ رکھنا
05:30علماء کہتے ہیں
05:32ابو سفیان
05:33بدر نہیں
05:34اہد نہیں
05:34ہدہبیہ نہیں
05:35فتح مکہ تک
05:37آتے رہے تلوارے لے کے
05:39پر اب کریم نے فرمایا
05:41تُنہیں جتنا دوڑنا ہے دوڑ لے
05:42تجھے بھئیمان نہیں رکھنا
05:44کلمے کی توفیق دینی ہے
05:46کیونکہ تُنہیں سیدہ فاطمہ سے محبت فرمائی
05:49انہیں توفیق دینی ہے کلمے کی
05:51کیونکہ سیدہ سے
05:53وہ آخر تک آتے رہے
05:54فرمایا ابو سفیان دوڑ لولا جہاں دوڑنا ہے
05:57دوڑ لو جہاں دوڑنا ہے
05:59تو وہ جو باقی سارے بھئیمان مر گئے
06:01اور جناب ابو سفیان کو توفیق نصیب ہوئی
06:04انہوں نے کلمہ پڑا
06:06میرے رسول پاک نے ایک جنگ میں
06:09اپنے گوڑے کی لگام تک ان کے ہاتھ میں دی
06:11اور وہ جب ایمان ثابت کرنا ہوتا ہے
06:14جناب ابو طالب کا
06:15تو وہ روایت پڑھتے ہو
06:17کہ نبی کریم نے فرمایا
06:18کہ میں نبی ہوں
06:21یہ بھی جھوٹ نہیں
06:22اور میں عبد المطلب کا پوتا ہوں
06:24یہ بھی جھوٹ نہیں
06:25تو اس حدیث کے راوی بھی تو جناب ابو سفیانی ہے
06:28وہی تو اس کو روایت فرماتے
06:30تو میرے بھائی
06:31جناب فاطمہ تظہرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے
06:34جس نے بھی پیار کیا
06:35جتنا بھی پیار کیا
06:37جس رنگ میں بھی پیار کیا
06:39عارف رومی نے لکھا ہے
06:40وہ کہتے ہیں کہ
06:43ایک دن حضرت بلال عبشی بیٹھے تھے
06:44میری باتوں کی سمجھتو آریے نا آپ حضرات کو
06:46فرماتے ہیں
06:49ایک دن بیٹھے تھے حضرت بلال عبشی
06:52تو اور بھی کچھ گلام بیٹھے تھے
06:54تو حضرت بلال عبشی کہنے لگے
06:55یا رسول اللہ کوئی حکم فرمائے نہیں
06:57سارے کام آج کے ہو گئے
06:59حضور اجازت ہے جاؤں
07:00اجازت لے کے نکلے تو
07:03ایک صحابی عرض کرنے لگے
07:04یا رسول اللہ یہ اکثر اجازت لیتے ہیں
07:06بلال کہاں جاتے ہیں
07:08حضور نے فرمایا جا دیکھا جا کے کہاں جاتا ہے
07:11بات ہی ختم کار
07:14پیسے یہ بھی ایک مزہ ہے
07:15اگر آپ کبھی لے تو
07:16کچھ لوگوں کو نہ صرف تجربے سے ہی سمجھاتی ہے
07:19آپ جتنی مرضی دلیلیں دے
07:21ان کی اکل میں بات اترتی
07:23فرمایا تو جا جا کے دیکھا
07:25حضورت رومی کہتے ہیں وہ گئے
07:27دیکھ کے واپس آئے
07:28کہنے لگے وہ تو سیدہ فاطمہ کے گھر چلے گئے
07:31تو معبوب فرمانے لگے
07:33بلال بات کو سمجھ گیا ہے
07:34میری مراد تک پہنچ گیا
07:36جب فارق ہوتا ہے نا
07:37تو میری شہزادی کی چکی پیسنے چلا جاتا ہے
07:40جب فارق ہوتا ہے
07:42تو ان کے گھر چلا جاتا ہے
07:43وہاں جا کے ڈیوٹی کرتا ہے
07:45وہ سمجھ گیا ہے
07:46کہ معبوب نے فرمایا ہے
07:47یہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے
07:49جس نے اس سے محبت کی
07:50اس نے مجھ سے محبت کی
07:52اور جس نے اس سے بغز رکھا
07:54اس نے مجھ سے بغز رکھا
07:56میرے رسول کریم
07:57سرور کائناس صلی اللہ علیہ وسلم
08:01کے غلاموں کا
08:02سیدہ فاطمہ تظہرہ کے ساتھ
08:05رشتہ محبت
08:06آپ کو ایک بات بتاؤں
08:08انسان جس سے بڑا پیار کرتا ہے نا
08:11اسے وہ چیزیں دیتا ہے
08:12جو اسے بڑی اچھی لگتی ہے
08:13تو آپ جب کسی سے محبت کرتے ہیں نا
08:16جب پیار کرتے ہیں
08:17تو پھر آپ ڈھونٹتے ہیں
08:19چیز کو تلاش کرتے ہیں
08:20آپ تجسس کرتے ہیں
08:22میں اپنے عزبت صاحب کے ساتھ
08:24اللہ نے مجھے موقع دیا
08:25تو میں مدینہ شریف آزر ہوا
08:27تو میں نے ایک سنگی سے کہا
08:30کہ میں نے نا آزر و نیز
08:31تھوڑی دیر تک تو کب آ جاؤں
08:33تو وہ کہنے لگے
08:34کہ میں آپ کو فون کر دوں گا
08:35انہوں نے کہا فون کر دینا
08:42خریف کی گلیوں سے
08:43میں نے کہا کہ کچھ چیزیں
08:45لذت لینے والی ہوتی ہیں
08:47وہ تاری ہو جاتی ہیں
08:48میں تلاش کرتا رہا
08:49تلاش کرتا رہا
08:50تو انہوں نے نا ایک دو فون
08:51مجھے کیا کہ اب آ بھی جاؤ
08:52تو میں جب وہاں پہنچا
08:55تو کہنے لگے کدھر رہ گیا تھا
08:57یار تو اگر وہ آرام کرنے لگتے
08:59تو پھر کیا بنتا
08:59تو میں نے کہا چھڑی تلاش کر رہا تھا
09:01تو کہنے لگے اتنی ساری چھڑیاں تھی
09:03کو لے آنی تھی
09:03میں نے کہا کسی کو دینی دلانی ہوتی
09:06تو لے آتا نا
09:07یہ تو پیش کرنی تھی
09:08تو یہ منظر کچھ اور تھا نا
09:11یہاں رویہ کچھ تھوڑا سا
09:13اور ہے
09:14وہ ایک دانشور میں لکھا ہے نا
09:15وہ کہتے ہیں میں وضو کر کے نکلا
09:17تو بیوی کا دوبٹہ میں نے پکڑ لیا
09:20موں صاف کرنے کے
09:21تو اہلیہ محترمہ کہنے لگی
09:24ابھی سویرہ ہی دویا تھا
09:26دو قدم آگے بڑھ جاتے
09:27تو اندر تولیہ بھی تو پڑا ہی تھا نا
09:29وہ کہتے ہیں چلو میں نے کہا کے آئندہ احتیاط کروں گا
09:33کہتے ہیں اگلے دن ہی نا میں
09:34وضو کیا
09:36تو میں نے اپنی اممہ کدوبٹہ پکڑا
09:38اممہ کہنے لگی پتر ٹھہر جا ذرا
09:41یہ دھلا ہوا نہیں
09:42میرا اندر دھلا ہوا پڑا ہے
09:45میں وہ تجھے دیتی ہوں
09:46آپ فرق ہیں نا دونوں باتوں میں
09:50اس نے کہا اندر میرا دھلا ہوا پڑا ہے
09:52وہ میں تمہیں لاؤ کے دیتی ہوں
09:54اب یہ گھر جا کے آپ بات بتائیں گے
09:56تو میرے خلاف نہ کر دے نا سارا ماہول
09:58لیکن یہ کیفیت ہے نا
10:00یہ کیفیت ہے نا
10:02میں دوستوں کو کہہ رہا تھا
10:04کہ بہنوں اور بیٹیوں کو عید ذرا وقت پہ دے آنا
10:07وقت پہ دے آنا
10:10وجہ اس کی پتہ کیا ہے
10:11بی بی کو آپ ایک لاکھ روپیہ دیتے ہیں نا
10:14شاپنگ کرنے کے لیے
10:15عید پہ تو وہ کہتی ہے تو وہ کو نوکھیں نہیں دیتا
10:18سارا زمانہ ہی دیتا ہے
10:19یہ ہماری بہن بھی اپنے شوہر سے ایسے ہی کہتی ہے
10:22یہ ساری دنیا دیتی ہے
10:24کہ یہ اپنے بچوں کے لیے کون نہیں کرتا
10:26لیکن بہن کو آپ
10:28چھے سو کا جوڑا دے آئے نا کبھی پرانا بھی
10:30تو وہ جب تک
10:32پانچ سات پڑوسنوں کو بلا کے
10:34دکھا نہیں نہ لیتی اسے سکون کوئی نہیں آتا
10:36اور وہ والا وہ پہنے گی
10:39اور پہن کے کہے گی
10:40بھائی بڑا اچھا ہے
10:41وقت پہ آتا ہے اور سارے زمانے کو بتائے گی
10:45اور میرے جیسے پیر صاحب کی مٹھی میں پانچ دار کا نوٹ پکڑایاں
10:48کہ حضرت صاحب دعا کرنے
10:49تو دعا یاد کی ہوتی ہے رٹی ہوتی
10:51پکی کے سر صاحب کے لیے
10:52اللہ بھلا کرے اللہ خیر کرے اللہ ماشاءاللہ
10:56پکی کے سر پیروں نے یاد کی ہوئی ہے
10:58اور میرا ایک دوست ہے
11:00کبھی کبھی عزراء محبت کا کرتا تھا
11:02کہ مجھے بہت سارے پیروں کی دعائیں یاد ہو گئی ہیں
11:05کیونکہ اللہ ماشاءاللہ کچھ کرتے بھی صرف دعائی ہیں
11:08ایک مجھے کہنے لگا
11:09مارے حضرت صاحب تقریر نہیں کرتے
11:11وہ کرتے نہیں
11:13میں کیا کرتے اس لیے نہیں کیوں نومدی کوئی نہیں
11:16ورنہ
11:17تقریر نہ کرنا معرفت نہیں
11:20خطبہ دینا تو میرے رسول اللہ کا طریقہ ہے
11:22یہ تو نبی بھاگ کا طریقہ ہے
11:25تو میں نے کہا پیر صاحب سے ملاقات ہوئی
11:27تو انہیں کچھ کتابیں پیش کرنا
11:28انہیں کہنا انہیں پڑھا کریں
11:30اور واز کیا کریں یہ نبی کریم کی سنت ہے
11:33صل اللہ علیہ
11:34تو پیر صاحب جو ہے نا
11:36روایتی لوگ آپ پانچ ہزار دو ہزار دیں نا
11:39تو رٹی رٹائی دعا کر دیں گے
11:40تو بہن کو ویسے ہی کبھی بندہ
11:42اچانک کہہ دیں نا دعا کرنا ذرا مشکل ہے
11:44تو میں صل اللہ بھگو دیتی ہے رو رو
11:48یا اللہ میرے بھائی کی خیر کر
11:50سات سمندر پار بھی بیٹھی ہوتی ہے
11:52تو اس کا
11:53تو بھائی یہ رشتہ ہے نا
11:56یہ ایک رنگ ہے
11:57جو خاص چیز ہوتی ہے وہ آپ دیتے ہیں
11:59خاص چیز خاص
12:01سمجھ لو
12:02تھوڑی احتیاط کریں اگر اللہ نے دینے والا بنایا ہے نا
12:05امام شعفی سے کسی نے کہا تھا
12:07کہ میں رہی تو خواہش ہے کہ کچھ دوں پر
12:09کوئی حق دار بندہ ہی نہیں ملتا
12:11کوئی ملے تو دوں نہ تو امام صاحب
12:13مسکرانے لگے
12:15حضور آپ مسکرائے کیوں تو فرمانے لگے
12:17سوچ رہا ہوں کہ جو کچھ اللہ نے تجھے دیا ہے
12:20تو اس کا حق دار تھا
12:22تو حق دار تھا
12:24جب رب کریم نے اپنے فضل سے دے دیا ہے
12:27تو تو اللہ کے بندوں کو تلاش کرتا پھرتا ہے
12:29تو ٹولتا پھرتا ہے
12:30تو تھوڑا سا نا سمجھیں چیز
12:32ہم نے سخاوت امیروں کے ذمہ لگا دی
12:35اگر میرا نالائک بیٹا نہیں پڑتا
12:38اور میری بہن کا بیٹا لائک ہے
12:39تو میں خرچہ اس پر کیوں نہیں کر دیتا
12:41اس پر کیوں توجہ نہیں کرتا
12:44وہ جو دار علوم کا غریب بچہ
12:46جس کے اندر بڑا ٹیلنٹ ہے
12:48بڑا قابل ہے
12:49اس کے پاس سرمایہ نہیں
12:51اس کے باپ کے پاس
12:52کہ وہ اسے لے کے آگے بڑھے
12:54تو ہم اس کا ہاتھ کیوں نہیں تھامتے
12:56ایک ایک دو دو بچے کا خرچ کیوں نہیں اٹھاتے
12:58ہم یہ توجہ کیوں نہیں کرتے
13:01یہ ذہن کیوں نہیں بناتے
13:02ایک خاتون آئی سجدہ فاطمہ تظہرہ کے پاس
13:05اس نے کہا
13:07بی بی صاحبہ ایک مسئلہ پوچھنا ہے
13:09سجدہ پاک فرمانے لگی
13:11پوچھو کہنے لگی میرے پاس چالیس اوٹ ہیں
13:13اللہ کے راہ میں کتنے دوں
13:16تو مخدومہ مسکرہ پڑی
13:19فرمانے لگی
13:20اگر میرے پاس چالیس اوٹ ہوتے
13:22تو میں حکم اور لگاتی
13:23اب تیرے پاس ہے تو حکم اور ہے
13:26اس نے کہا جی کیا مطلب
13:28فرمایا تُو چالیس میں سے ایک دے دے
13:30اور اگر میرے پاس چالیس ہوتے
13:32تو میں سارے کے سارے اللہ کے رستے میں خیرات کرنے
13:34سارے خیرات کرنے
13:37ان کی زندگی دیکھیں
13:38اب در حسن یہ ایک آباد
13:39حضرت فاطمہ حضور کی بارگاہ میں حاضر ہوئی
13:42ایک روایت تو یہ ہے کہ وہاں بات ہو گئی
13:46اور بعض نے یہ لکھا ہے کہ آپ تشریف لے کے گئیں
13:49حضرت علی شہر خدا رضی اللہ تعالیٰ نے کہا
13:52کہ فاطمہ چلو کام کر کر کے تھک جاتی
13:55آتوں پہ چھالے پڑ جاتی
13:56ہمارے اب جو تھوڑے سے کھاتے پیتے گھر میں
13:59اس میں دو قسم کی عورتیں کام کرتی ہیں
14:01برطن دونے والی علاق گئے
14:02کپڑے دونے والی
14:04علاق گئے اور اس کے باوجود آپ کبھی خاتون خانہ سے ملاقات کریں
14:08وہ بڑی دکھی نظر آئیں گی
14:09اور ہو سکتا ہے اگلے تیسرے منٹ میں وہ رو بھی پڑے
14:13اگلے تیسرے منٹ میں وہ رو بھی پڑے
14:16میرے ابا دکا کرتے تھے
14:18کہ وہ والا دم
14:20کہیں سے تلاش کرو جن سے بی بیوں کا رونا تھوڑا ختم ہو
14:23بڑا ہی روتی ہیں اور پریشان ہو جاتا ہے آدمی
14:26کہ کیسے ہی نے سکھ دیا جائے
14:28یہ یہ خواتین کا انتظام تو نہیں ساتھ
14:30چلے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے
14:33آپ روایت تو نہیں زیادہ کرتے آگے
14:35چلے اللہ تعالیٰ کار بھی دیں گے تو کوئی عرج نہیں
14:38میں نے تو ابھی چلے جانا ہے
14:39اللہ آپ کو برکت عطا فرمائے
14:41اللہ آپ کو سلامت رکھے
14:42چونکہ بعد خاتون جنت کی ہو رہی ہے نا
14:46اس لیے بار بار ذکر آتا ہے
14:48اور تربیت کے لئے عرض کر رہا ہوں
14:49تربیت کے لئے
14:50میرے بھائی تھوڑا غور فرمائے
14:53کہ مولا علی شیرِ خدا نے کافات نہ چلو
14:56ایک کنیز لے آتے ہیں
14:59لونڈی لے آتے
15:00گھر کے کام کاج میں تمہارا ہاتھ بٹائے
15:02کس کے دروازے پہ آئیں
15:05وہ رسول جن کے دروازے سے کبھی کوئی خالی گیا ہی نہیں
15:08سیدہ اس دروازے پہ آئیں
15:11بہت سارے لوگ بیٹھے تھے
15:13تو بغیر بات کی یہ واپس لوٹ گئے
15:15قربان جائیں
15:16میرے حبیب خود تشریف لے کے گئے
15:18فرمایا فاطمہ آئی تھی
15:21کچھ کہنا چاہتی تھی
15:22عرض کیا رسول اللہ علی نے فرمایا تھا
15:26کہ حضور کے پاس
15:27ایک جنگ میں کچھ لونڈیاں آئی ہیں
15:29تو اگر ایک باندی مجھے بھی مل جائے
15:32تو گھر کے کام کاج میں میرا ہاتھ بٹائے گی
15:35میرے معبوب کریم نے فرمایا
15:37فاطمہ
15:38یارو سنو
15:38پیار اتنا کہ کا جگر کا ٹھکڑا ہے
15:41لیکن رنگ کیا ہے تربیت کا
15:44حضور فرمانے لگے
15:45فاطمہ صحابہ صفحہ کا بھی بندبس نہیں ہوا
15:48ان کو زیادہ ضرورت ہے
15:50یہ لونڈیاں یہ باندیاں
15:52یہ غلام ان کے کام آئیں گے
15:54ہاں بیٹے تو آئی ہے
15:56تو نے کہا ہے
15:57سوال کیا ہے تو میں تجھے خالی نہیں لوٹاتا
15:59تو تیتیس بار صبحان اللہ پڑھا کر
16:02تیتیس بار الحمدللہ پڑھا کر
16:05چوتیس بار اللہ اکبر پڑھا کر
16:07رب تجھے غلام ازاد کرنے سے
16:09زیادہ عجر اتا فرمائے گا
16:11مولا علی شیر خدا فرماتے ہیں
16:13فاطمہ کا چہرہ خوشی سے کھیل اٹھا
16:15اور کہنے لگی دیکھو
16:17کمال ہو گیا حضور نے مجھے
16:19کتنا بڑا توفہ عطا فرما دیا ہے
16:21دیکھو
16:24یہ بات کہہ کے نا
16:27تو غضور نے ایک بات پر مہر لگا دی
16:29فرمایا فاطمہ جاؤ جا کے وضائف پڑھو
16:31چکی تم نے خود ہی پیس لی ہے
16:33اٹھا تم نے خود ہی گوندنا ہے
16:36اب تمہاری خواتین سوال کرتی ہیں
16:38کہ مولانا بتائیے
16:39سسر کی خدمت ذمہ ہے ہمارے
16:41ساس کی خدمت ہمارے ذمہ ہے
16:45میں نے کہا کاش تمہیں موقع ملے
16:47تو تم جا کے سیدہ فاطمہ
16:50بنت اصد سے پوچھو
16:51کہ سیدہ فاطمہ تزہرہ نے
16:53ان کی کیا نوکری کی
16:55کیا انداز اختیار کیا
16:57کس رنگ میں ان کی خدمت کی اپنی ساس
16:59میرے معبوب نے فرمایا
17:01فاطمہ تم نے کام خود کرنے ہیں
17:03یارو یاد رکھنا
17:04پیار اس کا نام نہیں
17:06کہ آپ کسی کی عادتیں بگاڑ دیں
17:08اور اتنی بگاڑ دیں
17:09کہ وہ کسی کے قابل نہ رہے
17:11اس کا کسی سے تعلق نہ نبسکے
17:13وہ اپنے گھر میں
17:14اپنے بچوں کے ساتھ بھی وقت نہ گدار سکے
17:17بلکہ پیار تو یہ ہے
17:18کہ آپ تربیت کر دیں
17:19آپ سمجھا دیں
17:20آپ بنا دیں
17:22حضور ایک جہاد کے لئے
17:25تشریف لے گئے
17:26واپس تشریف لائے نا
17:27تو معبوب کی عادت تھی
17:28جب آتے تھے
17:29تو سب سے پہلے
17:30سیدہ فاطمہ کے گھر آتے تھے
17:32اور جب سفر کی طرف جاتے تھے
17:34تو آخر میں
17:35سیدہ فاطمہ کی طرف جاتے تھے
17:37اس دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم
17:39نے تشریف لانا تھا
17:41حضور جہاد سے واپس تشریف لائے
17:43تو سیدہ فاطمہ تظہرہ
17:44رضی اللہ تعالیٰ
17:46انہا کے کاشانہ اکدس میں
17:47حضور تشریف لائے
17:48حضرت علیہ کہتے ہیں
17:49میرے پاس کچھ پیسے تھے
17:50تو میں نے سیدہ فاطمہ کو دیئے
17:51تو حضرت فاطمہ نے نا
17:53سونے کے ایک زنجیر
17:55ایک چین
17:55سمجھانے کے لئے ارز کرنا
17:57آپ نے نا وہ بنا کے گلے میں ڈالی
17:59اور گھر میں کچھ پردے لٹکائے
18:01معاملہ یہ نہیں ہے
18:05کہ مجبوریاں کتنی ہیں
18:06معاملہ یہ ہے
18:07کہ ہم نے
18:07وسائل سے زیادہ
18:09مسائل کھڑے کر لیے
18:10اور بیٹیوں کو
18:12اس جگہ لاکے کھڑا کر دیا
18:13کہ وہ کمپیریزن کرتی ہیں
18:15وہ کہتے ہیں
18:15اس کے پاس یہ ہے
18:16تو میرے پاس کیوں نہیں
18:17یہ نصیفیں جب ہم سنتے ہیں
18:19تو ہم جا کے سیدھا بیوی کو سناتے ہیں
18:21حالانکہ یہ تو بیٹی کو
18:22بتانے والی بات ہے
18:23جو جلدی اثر کرے گی
18:25یہ تو بہن کو بتانے والی بات ہے
18:27یہ تو بات
18:29ہم اپنی بچی پہ کریں گے
18:30تو وہ جلدی اثر قبول کریں
18:32حضور تشریف لائے
18:34اور پہلا قدم رکھا نا
18:35سیدہ فاطمہ ترزہرہ کے گھر میں
18:37نبی کریم نے
18:39ان کے گلے کے اندر
18:40وہ سونا دیکھا
18:41عورت کے لیے تو جائز ہے نا
18:43جتنا مرضی پہن لے
18:44حضور نے وہ سونا دیکھا
18:46پردے لٹکے ہوئے دیکھے
18:47سلام لی اور حضور واپس آگئے
18:49جناب فاطمہ رونے لی
18:51مولا علی تشریف لائے
18:54تو کہا کیوں روتی ہو
18:55کہنے لگی میں بات سمجھ گئی ہوں
18:58یہ میری چین
18:59یہ میرا سونا
18:59میرے معبوب کو پسند نہیں آیا
19:01یہ پردے حضور کو پسند نہیں آیا
19:03یہ اتاریے
19:04یہ پکڑیے
19:05اور حضور کی بارگاہ میں لے جائیے
19:07اور عرض کیجئے
19:08یا رسول اللہ
19:09جہاں آپ کا دل کرے
19:10آپ خرچ فرمائے
19:11یہ دے دیجئے
19:13جناب علی المرتضیٰ فرماتے ہیں
19:15کہ میں لے کر کے
19:16واقعی حضور کی بارگاہ میں آیا
19:18تو معبوب فرمانے لگے
19:19علی
19:20میں میری بیٹی ہو کے
19:21سونے سے پیار کرنے لگی ہے
19:22دنیا کے مال کی جانب
19:25توجہ کرنے لگی ہے
19:26ویا میرے معبوب نے
19:28قیامت تک کی بیٹیوں کو
19:30یہ بتلا دیا
19:31لے گا تم غریب کی بیٹی ہو
19:34تو رونا نہ
19:35وہ کائنات کے شہنشاہ کی بیٹی ہے
19:38پر میں نے پھر بھی
19:39انہیں فقر کا درست دیا ہے
19:40غریبی کا درست دیا ہے
19:43یہ غربت
19:43یہ فقر حضور کا اختیاری ہے
19:45یہ حضور کی پسند ہے
19:47یہ نبی پاک کی چاہت ہے
19:49میرے دوستو
19:50اپنے گھر میں بڑی سادگی سے
19:52بڑے وقار سے
19:53اور بڑے آرام سے
19:55انسان
19:57جب کہیں جاتا ہے نا
19:58لوگوں کے ساتھ وقت گزارتا ہے
20:00تو ضروری نہیں ہوتا
20:01ہر شخص کی ہر بات سے اختفاق ہو
20:02اور جب انسان کے جگہ رہتا ہے
20:04تو رائے کا اختلاف بھی ہوتا ہے
20:06وہ الگ بات ہے
20:07کہ ہم رائے کے اختلاف کو
20:08مخالفت بنا لیتے ہیں
20:10مقابلہ بنا لیتے ہیں
20:11حضرت مولا علی شیر خدا فرماتے ہیں
20:14صاحب توقعات نے اس کو لکھا ہے
20:15کہتے ہیں کہ کسی وجہ سے
20:18میرا اور جناب فاطمہ کا اختلاف رائے ہو گیا
20:21میں ویسے اکثر کہا کرتا ہوں
20:23کہ میاں بی بی کے جگڑے میں
20:24گلتی میاں صاحب کی ہوتی ہے
20:26گھرنے لگیں آپ مجھے
20:29وہ اس لیے کہہ رہا ہوں
20:31کہ عورت کی اقلاد ہی ہوتی ہے
20:33تو میاں صاحب کی تو پوری ہے نہیں
20:34تو پھر کنٹرول کس نے کرنا تھا
20:37چلیں نام بولیں
20:38پر بات تو ٹھیک ہے نا
20:40کنٹرول کس نے کرنا تھا
20:42تو یہ تو کہتے ہیں
20:43میں نے اینڈ کا جواب پتھر سے دینا ہے
20:45پھر کام کیسے چلے گا
20:47اس کو کنٹرول کرنا چاہیے تھا
20:49اس کو چاہیے تھا
20:50کہ یہ عوصلہ بڑا کرتا
20:52یہ دل بڑا کرتا
20:53لیکن میاں صاحب جو ہیں
20:54وہ کہتے ہیں کہ میں
20:55تو اب مطلق لنان ہوں
20:57کسی کی جرت ہے
20:58میری سلطرت میں بولے
20:59ایسا ہو سکتا
21:01نہیں یہ
21:02یہ تو مقام ہے نا بھائی
21:07یہاں تو آپ کو کچھ تھوڑا سا خیال کرنا چاہیے
21:09مولا علی کہتے ہیں
21:10کسی بات میں نا
21:11اختلاف رائے ہو گیا
21:12تو بات ذرا بڑی
21:13تو مجھے جلال آ گیا
21:14حضرت مولا علی فرماتے ہیں
21:17شیرِ خدا
21:17یہ بڑے لوگ ہیں جو بڑی باتیں کرتے ہیں
21:19بڑا بندہ ہوتا ہے
21:21بڑی بات کرتا ہے
21:21حضرت علی فرماتے ہیں
21:23کہ مجھے لگتا ہے
21:24آج بات میری وجہ سے بڑھ گئی ہے
21:25آج بات
21:28بڑا ہی مشکل کام ہے
21:30یہ مان لینا کہ آج مجھ سے غلطی ہو گئی
21:33یہ کائنات کا بڑا ہی مشکل کام ہے
21:35آپ یکین کریں
21:36اور میں نے بڑے بڑے عجیب لوگ دیکھیں
21:38کہ دو منٹ کے لئے یہ کہنے کو تیار نہیں
21:40کہ ہم بھول گئے تھے
21:41بڑے بڑے سیانے بندے
21:43امام ابو مالک رحمت اللہ علی سے
21:45حرور رشید نے ایک مسئلہ پوچھا
21:47تو آپ فرمانے لگے
21:47مجھے نہیں اس کا جواب آتا
21:49کہنے لگے
21:50اتنے بڑے امام ہو تو
21:51سوال کا جواب نہیں آتا
21:52آپ فرمانے لگے
21:53یارون رشید چوب کر
21:54اگر مجھے ہر سوال کا جواب آتا
21:56پھر میں خدا ہوتا ہوں
21:58دیکھوں گا
21:59تحقیق کروں گا
22:00پھر بتاؤں گا
22:01یہ کیا
22:01اور حضرت علی شیرِ خدا کا کول ہے
22:04آپ فرمایا کرتے تھے
22:06بڑا عالم وہ ہوتا ہے
22:07اس کو بات کا پتہ نہ ہو
22:09تو بیان نہ کریں
22:10کہیں میں پوچھ کے بتاؤں گا
22:12دلیل کیا ہے
22:13انما یکش اللہ
22:14ہم انہیں عبادہ العلماء
22:15کہ اللہ کے بندوں میں سے
22:17جو عالم ہیں
22:18وہ اللہ سے
22:18ڈرتے ہیں
22:20اس لئے حضرت عبداللہ ابن مسعود
22:21فرمایا کرتے تھے
22:22کہ کسرت کلو کال کا نام علم نہیں
22:25رب کریم سے زیادہ
22:26ڈرنے والا بڑا عالم ہوتا ہے
22:28کتنا ڈرتے ہیں اللہ سے
22:29وہ بڑا عالم
22:30تو
22:31حضرت مولا علی شیرِ خدا فرماتے ہیں
22:34کہ بات میری وجہ سے بڑھ گئی
22:36حضور علیہ السلام کو
22:38اطلاع پہنچی تو
22:39محبوب تشریف لائے
22:40نبی پاک نے بات سنی
22:41اللہ نے اپنے محبوب کو
22:43غیب کے خزانوں کی
22:44کنجیاں عطا فرمائی
22:45وَعَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَا
22:48ہر
22:49غیب کی
22:50کنجیاں
22:51اللہ نے اپنے حبیب کو دی
22:52تو حضور نے بات سنی
22:54تو سمجھ گئے
22:54کہ آج بات
22:55علی کی طرف سے بڑھ گئی ہے
22:56میں بات ختم کرنے لگا ہوں میں بھی
22:58بات علی کی طرف سے بڑھ گئی
23:00حضرت علی شیرِ خدا
23:02کہتے ہیں
23:03ساری بات حضور نے سنی
23:04پھر حضور نے دعا دی
23:05محبت کی دعا دی
23:09یہ جو ہم دائیں بائیں والے ہیں نا
23:13ایک بات اور کر دوں
23:14ہم اگر چاہیں
23:15تو میاں بیوی سکھی رہ سکتے
23:16حضور نے لانت فرما ہی ہے
23:19اس شخص کو پر
23:21جو بیوی کو مرد کے خلاف
23:22یا مرد کو بیوی کے خلاف
23:23اقساتا ہے
23:24آپ ایک جملہ کہہ کے
23:26سائیڈ پہ ہو جاتے ہیں
23:27ان بیچاروں نے رہنا ہوتا ہے
23:30تباہ کر دیتے
23:31اور اگر آپ تھوڑے چی شفقت کریں
23:33کہیں نہیں تیری بیوی تو بڑی اچھی ہے
23:35تو ان کے
23:37اور میں نے دیکھا ہے
23:38کہ جن گھروں میں
23:39میاں بیوی کا پیار ہوتا ہے
23:40نا ان میں بچے بھی بڑے سکھی ہوتے
23:41لیکن اگر یہاں کھینچاتا نہیں ہو
23:44تو گھر میں ساری سہولیات ہوتی ہیں
23:46سکون کوئی نہیں ہوتا
23:47اب میرے معبوب نے کیا فرمایا
23:49توجہ ہے میری بات پر
23:51یہ گھر بنانے کا بہت بڑا نسخہ ہے
23:53یہ بچی کے ماں باپ کو بھی استعمال کرنا چاہیے
23:56اور بچے کے بھی
23:57میرے حبیب کریم
23:58صل اللہ تعالی علیہ وسلم نے نہ
24:01حضرت علی کہتے ہیں
24:03کہ میں پہلے کہہ رہا ہوں
24:04کہ بعد میری وجہ سے بڑی
24:05حضور نے دعا بھی دے دی
24:07اور پھر سیدہ فاطمہ کا
24:08بازو پکڑ کے کونے میں لے گئے
24:10اور حضور فرمانے لگے
24:13فاطمہ علی تمہارے شوہر ہیں
24:14ضروری نہیں
24:17کہ تمہاری ہر بات تسلیم کی جائے
24:18اللہ کرے آپ کو سمجھائے
24:21بیٹی کا باپ یہ بات سمجھے
24:24اور بیٹے کا باپ یہ بات سمجھے
24:26فرمایا ضروری نہیں
24:27تمہاری ہر بات مانی جائے
24:30تمہارے شوہر ہیں
24:31گر کبھی کو بات کہیں بھی
24:33تو سنا کرو
24:34وہ بھی سیدہ تھی
24:36یہ نہیں ارز کی
24:38کہ اببا جی میری تو رائے سن لیں
24:39آپ باگ گئے نہیں کوئی بات
24:41کہا حضور ٹھیک ہے
24:42آج کے بعد کبھی موقع نہیں دوں گی
24:45حضرت علی کہتے ہیں
24:46وہ دور کھڑا تھا
24:48اور باپ بیٹی کے یہ بات سنی
24:49تو میں رو پڑا
24:50میں دوڑ کے قریب آیا
24:52اور کریم رسول کا ہاتھ پکڑ کے
24:54میں نے سینے پہ رکھا
24:55میں نے کہا مابوبہ
24:57تیرے اوپر بھی قربان جاؤں
24:58اور تیرے حسن تربیت پر بھی قربان جاؤں
25:01اور تیری شہزادی کے بھی صدقیں جاؤں
25:04کہا یا رسول اللہ فاطمہ سے کچھ نہ کہیں
25:07علی وعدہ کرتے آج کے بعد شکایت نہیں آئے گا
25:10یہ رنگ دیا غزور میں
25:12وہ گھر چلانے کے لئے
25:13یہ رنگ دیا ہے
25:14یہ کربلا کا واقعہ حاجزاتی نہیں
25:17مجھے باہر سے ایک دوست نے فون کیا
25:21باہر سے
25:23کہنے لگے جناب
25:25آپ سے ایک بات کرنی ہے
25:27تین دن انہوں نے کھانا نہیں کھایا
25:29پانی نہیں پیا
25:30تو انسان کی طبیعتی اتنا برداشت نہیں کرتی
25:32تو کیسے بھوکے پیاسے رہے
25:34میں نے کہا یہ بتاؤ کہ اگر بچپن سے پریکٹرز ہو
25:37پھر بندہ رہ سکتے ہیں کہ نہیں
25:42کہنے لگے جی پھر تو رہ سکتا ہے
25:44تو میں نے کہا سیدہ فاطمہ کی تربیت تھی
25:47امام حسن کہتے ہیں روزے رکھے تھے ہم نے بھی
25:50بات لمبی ہے لیکن میں اشارہ دے رہا ہوں
25:52کہتے ہیں روزے رکھے تھے
25:54مولا علی نے بھی
25:56سیدہ فاطمہ نے بھی
25:57امام حسن نے بھی
25:58امام حسین نے بھی
26:00اور کہتے ہیں چند روٹیاں
26:02جاؤں پیس کے میری ماں نے خود پکائیں
26:04وہ بڑے مشکل کام ہے یار
26:07بڑا مشکل
26:07اپنے بچے کے مو سے
26:09ہلک سے نوالا چھین کے
26:11کسی کو دینا
26:12اتنا بڑا کردار
26:14اتنا بڑا
26:16فرماتے ہیں روٹیاں جب سامنے آ گئیں
26:18این افطار کا جو وقت ہوتا ہے نا
26:21کوئی اور چیز سوجتی نہیں
26:23دلکل نہیں سوجتی
26:25لیکن فرماتے ہیں دروازے پہ
26:26مسکین نے دستک دی
26:27تو سیدہ فرمانے لگی
26:29وہ ہم سے زیادہ حق دار ہے
26:30دوسرے دن پھر روزہ رکھا
26:32این افطار کے وقت یتیم آ گیا
26:34کہتے ہیں ہم نے پانی اور خجور سے
26:37افطار کیا تو وہ پھر اسی کو دے دیا
26:39تیسرا دن آیا تو قیدی آ گیا
26:41فرماتے ہیں اسی کو دے دیا
26:43تین روزے گزر گئے
26:45پر خجور اور پانی پہ گزارا رہا
26:47اور میں نے کہا یہ کربلا کا معاملہ
26:49حادثاتی نہیں تھا
26:51سیدہ پاک نے شہزادوں کو
26:53تین تین دن بھوکا پیاسا رہنا سکھایا تھا
26:55تو جب اس طرح کے لوگ
27:00کا کوئی یزید بھی ان کی گردنیں جھکا سکتا
27:03ان کے کردار سے سبق
27:05آصل کریں
27:05میری رائے یہ ہے کہ جس گھر میں
27:09سمجھدار عورت داخل ہو جاتی ہے
27:12وہ گھر جنت نظیر بن جاتا
27:13بہت پڑا کردار ہے خاتون خانہ کا
27:17آج
27:18اس مبارک موقع پر
27:20اس خوبصورت اجتماع میں
27:22اس مرکز میں بیٹھ کر
27:23ضرور
27:25چند گزارشات جو کی ہیں ان پر غور ضرور کرنا
27:28دیکھنا
27:29اگر ہمارے بچے بد اخلاق رہ گئے
27:31تو ان کی بد اخلاقی
27:34بہت سارے لوگوں کو ان سے توڑ دے گی
27:36ان کے اپنے ان کی آداد کی وجہ سے
27:40ان سے دور ہو جائیں گے
27:41اور اگر ہمارے بچے آسانیوں کے عادی ہو گئے
27:44تو میں نے دیکھا ہے
27:46بڑے بڑے مرکزوں میں بیٹھ کے بھی
27:47شہزادے کچھ نہ کر سکے
27:49لیکن جو قابل لوگ تھے
27:51ان کے پاس کچھ بھی نہیں تھا
27:53پر قابلیت تھی نا
27:54حضرت عمر بن عبدالعزیز
27:55رحمت اللہ لے کے
27:57ویسال کا وقت آیا
27:58تو ان کی زوجہ
27:59ان سے کہنے لگی
28:00بچوں کے لئے آپ نے کچھ بھی نہیں بنایا
28:02کیا سوچے گے
28:04آپ نے فرمایا
28:05بلاؤ میرے بیٹوں کو
28:06بچوں کو بلایا
28:07تو سامنے بٹھا کے
28:08کہنے لگے
28:09بیٹا تمہارا باپ بزدل تھا
28:10تمہارے لئے کچھ بنا نہیں سکا
28:13ڈر گیا
28:14کیا مطلب
28:16فرمانے لگے
28:16کہ میرے سامنے رستہ تھا
28:18کہ میں دوزب کی پرواہ نہ کرتا
28:20تو ماذا اللہ بڑا کچھ بناتا
28:22تو بیٹے میں بزدل تھا
28:24میں ڈر گیا
28:25کچھ نہیں بنا سکا
28:26مجھے معاف کر دینا
28:27آپ کے بچے کہنے لگے
28:28اببا جی پہلے بھی لوگ
28:30امیر گزرے ہیں
28:31بادشاہ گزرے ہیں
28:32پر ان کی اولادوں سے
28:34سلام کوئی نہیں لیتا
28:35لیکن ہم جس گلی سے گزر جاتے ہیں
28:37لوگ دگانے چھوڑ کے
28:39سلوٹ کرنے آ جاتے ہیں
28:40تو ہمیں لگتا ہے
28:42یہاں اللہ آپ کی وجہ سے
28:43فضل کر رہے
28:44تو قیامت میں بھی
28:45آپ کی وجہ سے
28:46اللہ فضل فرمائے گا
28:47ان کو کردار دیکھے جاؤ
28:49کردار
28:49ہماری دولت
28:51ہماری اولادیں
28:52اگر یہ سمر گئی
28:54تو بڑا کچھ بچ جائے گا
28:55اور اگر یہ نانہ سمری
28:56تو بڑا کچھ بنا ہوا بھی
28:58بگڑ جائے گا
28:59وہ علی کے گھر کی ہیں
29:01عزت علی سے سنتے ہیں
29:02اور نبی کے گھر کی ہیں
29:04عزت نبی سے سنتے ہیں
29:07وہ جس نے
29:08معزز کیا گھرانے کو
29:10حسین پال کے جس نے دیا
29:12زمانے کو
29:13اللہ تعالیٰ سمجھنے کی
29:14توفیق دے
29:15آخر دعویان
29:17الحمدللہ
29:17رب العالمين
Be the first to comment
Add your comment

Recommended