- 4 months ago
✨ Eid Milad-un-Nabi ﷺ ke bare me kuch lines:
Eid Milad-un-Nabi ﷺ wo din hai jab Aaqa ﷺ ki paidaish hui.
Ye din musalmanon ke liye khushi aur shukriya ada karne ka din hai.
Nabi ﷺ ki aamad se dunya roshan hui.
Is din musalman darood o salam pesh karte hain aur unki sunnat par amal ka jazba taza karte hain.
Eid Milad-un-Nabi ﷺ hidayat, muhabbat aur rehmat ka paigham hai.
Eid Milad-un-Nabi ﷺ wo din hai jab Aaqa ﷺ ki paidaish hui.
Ye din musalmanon ke liye khushi aur shukriya ada karne ka din hai.
Nabi ﷺ ki aamad se dunya roshan hui.
Is din musalman darood o salam pesh karte hain aur unki sunnat par amal ka jazba taza karte hain.
Eid Milad-un-Nabi ﷺ hidayat, muhabbat aur rehmat ka paigham hai.
Category
📚
LearningTranscript
00:00رب کریم نے ارشاد فرمایا
00:02الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ
00:05دِينَكُمْ
00:06آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا ہے
00:10مکمل ہو گیا دین
00:12اس کے بعد کوئی اور دین نہیں آئے گا
00:15اس آیت نے بتا دیا کہ
00:17حضور آخری نبی ہے دین مکمل ہو گیا
00:20اب کسی اور پیغمبر کی
00:22رسول کی دین کی کتاب کی ضرورت باقی
00:25آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا
00:29اور کیا خوبصورت لفظ ہیں
00:31قرآن پاک میں فرمایا
00:32وَأَطْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِ
00:34اور آج میں نے تم پر اپنی نعمتیں تمام کر دیئے
00:39نعمتیں مکمل کر دی
00:41وَرَدِيْتُ لَكُمْ الْإِسْلَامَ دِینَةِ
00:44اور اللہ فرماتے ہیں
00:46میں نے تمہارے لئے دین اسلام کو پسند کیا ہے
00:49یہ میری رضا ہے یہ دین
00:51یہ دین اسلام تمہارے لئے پسند کیا ہے
00:55کوئی بندہ ساری زندگی مخلوق کی خدمت کرے
00:59ساری زندگی رستوں سے کانٹے اٹھائے
01:01ساری زندگی خیر کا کام کرے
01:03کسی کو تکلیف نہ دے
01:04لیکن اگر مسلمان نہیں نا
01:07اگر کلمہ نہیں نا پڑتا
01:08تو اس کی ساری عمر کی خیر بھی کسی کام کی نہیں
01:12اس لیے کہ رب فرماتا ہے
01:15جھاڑ دین اسلام ہے
01:17جھاڑ ہوگی تو پھر شاخے قبول کی جائیں گی نا
01:21تو اگر جھاڑ ہی سیرے سے نہیں ہے
01:23تو خیر کرنے کا مانا
01:24کچھ لوگ کفار کی مشرقین کی تعریف کرتے ہیں
01:28کہ جناب بلے بلے اتنے ویل فر کام ہو رہے ہیں
01:30تو یاد رکھو
01:31سب سے ضروری جھاڑ ہے
01:33قرآن پاک میں رب تعالی نے
01:36منافقین مشرقین اور کفار کے
01:38عامال کی بنیاد اس طرح کی بتائی ہے
01:41کہ جس طرح پتھر پر تھوڑی گرد پڑ جائے
01:44ذرا ہوا کا جھونکا ہے
01:46یا بارش آئے تو پتھر صاف کا صاف ہو جاتا ہے
01:49ان کے عامال اس طرح کے ہیں
01:51اس خیر کا کیا مطلب
01:53کہ جس خیر میں ایمان ہی شامل نہیں
01:55جب تک بندہ مومن نہ ہو
01:58اس کا کوئی عمل بھی
01:59اللہ کی بارگاہ میں قابل قبول
02:01نہیں ہوتا
02:02یہ آیت نازل ہو گئی فرمایا
02:04دین مکمل ہو گیا
02:05اوہ میرے بھائیو
02:06خدا رہا سوچو
02:08کوئی شہ مکمل نہیں دنیا میں
02:11کوئی شہ
02:12کروڑوں کا مکان بنا لو
02:15پھر بھی کوئی نہ کوئی نقص نکل ہی آتا ہے
02:16کوئی دنیا میں شہ مکمل ہے ہی نہیں
02:20اگر کوئی شہ مکمل ہے تو وہ
02:23مدینے والے رسول کا دین مکمل ہے
02:25مکمل
02:27یا ہمیں کہتے ہیں نا مکمل دین
02:29تو لوگ سمجھتے ہیں یہ تو شاید
02:30سادی سی بات ہے
02:31یہ وہ والی بات ہے جو دنیا میں
02:33کہیں نہیں پائی جاتی
02:34جب یہ آیت نازل ہوئی تھی نا
02:37تو بخاری میں موجود ہے
02:39ایک بہت بڑا یہودیوں کا عالم
02:40حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
02:43انہوں سے کہنے لگا
02:44یہ جو تم پر آیت نازل ہوئی ہے نا
02:45کہ دین مکمل ہو گیا
02:50تو جس دن یہ آیت نازل ہوئی ہوتی
02:52ہم نے ہر سال اسی دن کو عید بنا لے نہ تھا
02:55کہ دین مکمل ہو گیا
02:57اليوم اکملت لکم دینکم
02:59دین مکمل ہو گیا
03:00ہم تو عید بنا لیتے تو حضرت عمر
03:03کہنے لگے ہم پر بھی بڑا فضل ہے
03:05جس دن آیت نازل ہوئی تھی
03:07عرفہ کا دین بھی تھا اور جمعہ کا دین بھی تھا
03:09ایک نہیں دو دو عیدیں تھی مسلمانوں کی
03:13دو دو عیدیں تھی مسلمانوں کی
03:15دو دو
03:16عزیز بھائی دین مکمل اللہ نے دیا
03:19اور حضرت عبداللہ ابن عباس
03:21رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے
03:23تو ایک مقام پہ اس کا ذکر بھی کر دیا
03:24جب ان سے کسی یہودی نے کہا نا
03:26یہ آیت ہمیں ملتی تو ہم عید مناتے
03:29تو فرمایا تم ایک مناتے نا
03:30ہماری دو تھی اس دن
03:31جمعہ بھی تو مسلمانوں کی عید کا دن ہے نا
03:35بہت سارے لوگ ہیں بچارے
03:36جو کہتے ہیں اسلام میں عیدیں صرف
03:38دو ہیں
03:40اور وہ بھی صرف پریشانی انہیں عیدیں ملاد و نبی والے دین ہوتی ہے
03:43اس کے آگے پیچھے
03:45نہیں ہوتی
03:47حالانکہ نبی پاک علیہ السلام نے کہا ہر جمعہ بھی عید ہیں
03:50خود حضور نے فرمایا
03:52لیکن وہ ہار جاتے ہیں
03:54کہ نہیں عیدیں صرف
03:55دو ہی ہیں بھئی آپ یہ کہہ سکتے ہیں
03:58کہ اسلام کی معروف عیدیں دو ہیں
04:00اپنے مانہ اور مفہوم کے لحاظ سے
04:03جس کو یوم عید کہا جائے وہ عیدیں دو ہیں
04:07تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے میدانِ عرافات میں خطبہ دیا
04:11یہ جو باز و نصیحت ہے نا خطبہ تقریر
04:14یہ دنیا کر رہی ہے کرتی رہے گی کرتی چلی آئے گی
04:18اور اس کو میرے نبی پاک علیہ السلام نے پسند فرمایا
04:22خیر کی بات کرنے والے کو حضور نے دعا دی
04:26مابو فرمانے لگے
04:28اللہ جو میری عدیثیں یاد کر کے آگے پہنچائے
04:30اس کے چیرے کو ترو تازہ رکھنا
04:32یہ ابلاغ دین بہت بڑی بات ہے
04:36اگر کوئی خلوص نیت سے کرے
04:38لیکن کائناتِ عرضی میں
04:41وہ جو حضور کا خطبہ حجت الودا ہے
04:44وہ دستور ہے وہ منشور ہے
04:48انسانی حقوق پر اس سے بڑا چارٹر نہ پہلے کبھی تھا
04:53نہ قیامت تک دوبارہ بن سکتا ہے
04:56اس کو خطبہ حجت الودا کیوں کہتے ہیں
04:59ایک تو مطلب یہ کہ حضور نے یہی آخری آج کیا
05:02اور دوسری بات یہ تھی
05:04کہ اس خطبے کے تھوڑے ہی عرصے بعد
05:07میرے نبی پاک نے وسال زاہری فرمایا
05:09اور اس خطبے کو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:14شروع کہاں سے فرمایا
05:16یہ خطبہ دیکھیں شروع کہاں سے ہو رہا ہے
05:19انسان دنیا میں ملتا بھی ہے
05:21جدا بھی ہوتا ہے
05:23یہ تو جدائی کا وقت ہوتا ہے نا جدائی کا
05:26شاید بڑی سوچ سمجھ کے کہا تھا
05:29حضرت میاں صاحب نے بڑی غور کر کے انہوں نے کہا تھا
05:33کہ دریاء کنڈے روخ نہ لائیے
05:35جو آوے روڑ جاوے
05:39آپ میدان میں درخت لگاتے ہیں تو کبھی پھل گرتا ہے
05:43تو زمین پہ گرتا ہے اٹھا لیتے ہیں
05:45اگر دریاء کے کنارے ہو تو وہ دریاء میں گرے گا
05:48اور گھوڑ جائے گا چلا گیا بے گیا
05:50فرمانے لگے دریاء کنڈے روخ نہ لائیے
05:53جو آوے روڑ جاوے
05:56تو پردیسی نال نہ یاری لائیے
05:59اُدھا جدو دل کرے ٹور جاوے
06:01وہ تو چلا جاتا ہے
06:03یہ خطبہ شروع کہاں سے ہو رہا ہے
06:06یعنی ابھی آغاز کلام ہے
06:09بات آگے آئے گی
06:10آغاز کلام ہے
06:12میں کہہ چکا ہوں
06:14ولی شاید عبادت کر کے بنے
06:16تقوی اختیار کر کے بنے
06:18ولی
06:19اللہ کی حرام کردہ
06:21ہر ہر شہ سے اجتناب کر کے بنے
06:23وہ جس میں شبہ ہے
06:25اس سے بھی بچے تو پھر ولی بنے
06:27لیکن صحابی تو حضور کی زیارت سے بنتا ہے نا
06:30نبی پاک کی زیارت سے بنتا ہے
06:33اور صحابہ تو وہ صحابہ تھے
06:35جن کی ہر صبح و صبح عید ہوتی تھی
06:38خدا کا قرب حاصل تھا
06:40نبی کی دید ہوتی تھی
06:42وہ تو اس طرح کا ماحول تھا
06:45کہ نبی پاک نے فرمایا
06:46حضرت ابو حریرہ سے یہی بیٹھے رہتے
06:48تھے تھو تھوڑا ذرا کبھی
06:49کوئی کام بھی کر لیا کرو
06:51وقفے سے ملنے سے محبت بھی بڑھتی ہے
06:54تو حضرت ابو حریرہ اٹھے
06:56اور ستون کے پیچھے سے ہوکے
06:58واپس آگئے فرمایا
06:59آگئے ہو
07:00عرض کی حضور دیلی نہیں لگتا
07:01تو جائیں کہاں
07:02وہ جو حضور سے آگے
07:05کہتے تھے نا
07:05یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:07حضرت صحبان بن مالک
07:08حضور نے فرمایا
07:10پریشان پریشان دکھائی دیتے
07:12وہ کہا
07:12یا رسول اللہ
07:13ایک بات پریشان کرتی ہے
07:15کہا وہ کیا
07:17عرض کی حضور دیل بے چین ہوتا ہے
07:19تو زیارت کو آ جاتا ہوں
07:20آج ایک عجیب خیال آیا
07:22عجیب خیال آیا
07:24اور اس نے عجیب رنگ
07:27طبیعت میں بھر دیا ہے
07:28فرمایا
07:28تمہیں کیا خیال آیا
07:29عرض کی
07:29یا رسول اللہ
07:30صلی اللہ علیہ وسلم
07:31آج خیال آیا ہے
07:32کہ صحبان ہے
07:33تو حضور کا غلام ہے
07:35جنت تو حضور کے صدقے ملے گی
07:37لیکن یہ ہے
07:39کہ حضور تو ہوں گے نا
07:41نبیوں کے ساتھ
07:43تجھے ملے گی
07:44پر ملے گی تو غلاموں کے محلے میں نا
07:46دل میں خیال آیا
07:48کہ وہاں زیارت بھی ہوگی کے نہیں
07:49اوہ جنت میرے کس کاریج
07:52تھیار نظر نہ آوے
07:53زیارت بھی ہوگی کے نہیں
07:56حضور کی بارکہ میں
07:57جب حضرت صحبان نے عرض کی
07:59تو رب کریم نے فرمایا
08:00معبوب جو تیری
08:01اور تیرے رب کی اطاعت کرے
08:03نا
08:03فرمایا
08:11ان کو اللہ نبیوں کے
08:13صدقین کے شہداء
08:15اور صالحین کے ساتھ
08:17ہی جنت میں اکٹھا فرمائے گا
08:18وہ اکٹھے رہے
08:20تو جن کو تو جنت میں بھی
08:22حضور کی زیارت کے بغیر چین نہیں تھا
08:24ان کو حضور نے خطبہ حجت الودا
08:27شروع کرتے وقت
08:27پہلا جملہ پتہ کیا کہا
08:29حضور اونٹنی پہ ہے
08:32احرام باندھا ہوا ہے
08:33ایک لاکھ چالیس ادار
08:36کم و بیش غلام سامنے کھڑیں
08:38عرفات کا میدان
08:40معبوب فرمانے لگے
08:43پہلا جملہ
08:44جو درد والے تھے
08:45وہ تڑپ گئے
08:46یہ سارے درد والے تھے
08:47لیکن کچھ زیادہ مزاج شناس تھے
08:49معبوب نے پہلا جملہ کہا
08:51حضور فرمانے لگے
08:52لوگو
08:53جس طرح آج اکٹھے ہوئے ہیں
08:56شاید اس کے بعد
08:57دوبارہ ہم اکٹھے نہ ہو
08:58پہلا اعلان ہی کر دیا
09:01کہ یہ تمہارے ساتھ
09:02جو آج خطبہ ہے نا
09:03اس میں اشارہ دے دیا
09:04کہ دوبارہ نہیں جمع ہو گئے
09:05اگلا آج نہیں کرنا
09:06بس ختم ہوئی بات
09:07یہ آخری
09:08پہلی بات ہی
09:09حضور نے یہ بیان گئے
09:11اب وہ
09:12اتنے دل نرم ہو گئے
09:13حضور کی بات سنکے
09:15آنکھوں میں آنسو
09:15اس طرح آ گئے
09:16طبیعت کا ملان
09:17اتنا بڑھ گیا
09:18کہ ہر ایک کا دل
09:20کشکول بن گیا
09:21ہر طرف سے
09:23آہیں اور سسکیاں ہیں
09:25کہ حضور کے وہ جملے
09:26یوں سے عبا لے رہے تھے
09:28جب آپ سے کوئی کہہ دے
09:30کہ بھئی بس بھئی
09:32یہ وقت
09:32بس آخری ملاقات کا ہے
09:34تو پھر انہوں نے
09:35وہ تو حضور کی ہر بات
09:37ہی توجہ سے سنتے تھے
09:38پر یہاں جو انداز بن گیا
09:39وہ انوکھا بن گیا
09:40فرمایا
09:41شاید
09:42دوبارہ ملاقات نہ ہو
09:44پھر میرے کریم
09:45محبوب
09:46صلی اللہ علیہ وسلم
09:48نے فرمایا
09:49جس طرح
09:49تمہارے لئے
09:50یہ شہر حرمت والا ہے
09:52مکہ حرمت والا ہے نا
09:53ایک نیکی کرو
09:55تو مکہ میں
09:55ایک لاکھ کا ثواب
09:57حرم مکہ میں
09:58ایک گناہ کرو تو
09:59وہ بھی ایک لاکھ
10:01نکھا جاتا ہے
10:01حرمت والا ہے
10:02بڑی عزت والا ہے
10:04فرمایا
10:04جس طرح
10:05یہ گھار عزت والا ہے
10:08کعبہ
10:08جس طرح
10:09یہ شہر عزت والا ہے
10:10فرمایا
10:11جس طرح
10:12آج کا دن
10:13حرمت والا ہے
10:14مسلمانوں میں تمہیں
10:17بتا کے جا رہا ہوں
10:19تمہیں سمجھا رہا ہوں
10:20اسی طرح میں نے تم سب پر
10:23ایک دوسرے کے مال
10:25اور عزت کو حرمت والا کر دیا
10:27اور صحابہ کو نا حضور نے پہلے
10:29یہ سبق پورا
10:29حضور نے پوچھا یہ بھی درہ کمال ہے
10:32یہ بخاری مسلم کی حدیث ہے
10:34حضور نے صحابہ سے پوچھا نو زلاج ہے
10:37جمعہ کا دین ہے
10:38زلاج کا مہینہ ہے سب کو پتہ ہے
10:41دیکھیں نا آپ جمعہ پڑھنے ہیں
10:43تو میں آپ سے کہوں کہ آج کون سا دین ہے
10:45تو حاب کہیں کہ جناب جمعہ ہے
10:47عجیب آدمی ہے جمعہ پڑھا رہے ہو
10:49لیکن جو صحابہ کا انداز ہے وہ اور ہے
10:51حضور نے پوچھا
10:52آج
10:55یہ کون سا مہینہ ہے
10:57یہ عدب ہے
10:59یہ مقام ہے
11:01یہ وہ مقام ہے
11:03جہاں بہت سارے صرف اکل والے بندے
11:05جو ہوتے ہیں نا وہ بیچارے
11:07گلتے پڑھتے ہیں کہتے ہیں جی بات آتی ہو
11:09تو بتانی چاہے یہ کیا بات ہو
11:10یہ بندہ بولے ہی نا
11:11لیکن کچھ لوگ ایسے ہیں
11:14جن کا تھارہ عدب کچھ اور ہوتا ہے
11:17انہیں ڈھیروں باتیں بھی آتی ہوں
11:18تو ہر جگہ بات کرنے کی نہیں ہوتی
11:20سب جگہ کہانیاں سنانے کی نہیں ہوتی
11:23حضور نے فرمایا کون سا مہینہ ہے
11:25قربان جائے
11:27بھئیہ کو زبان ہو کے کہنے لگے
11:29واللہ ہوا رسول ہوا
11:31اللہ جانے اللہ کا رسول جانے
11:33سانود قید
11:35سجن دا گین آئے
11:36جینج رکھے ایسا ہونج رین آئے
11:39ہمیں کیا پتا پوچھا کسی نے
11:42لکھا ہے صوفی آنے
11:43کسی نے پوچھا
11:45تمہیں پتا نہیں کرنے لگے چوب کر
11:47ہمیں کیا پتا
11:49کون سا مہینہ ہے
11:50تو حضور نے فرمایا آج تاریخ کون سی ہے
11:52بھئیہ سب کو پتا تھا نا
11:53نوزل آج کوئی آج جو ہوتا ہے
11:55کون سی تاریخ ہے
11:56اللہ جانے اللہ کا رسول جانے
12:00قربان جائے
12:01حضور نے پوچھا دن کون سا ہے
12:03سب کو پتا ہے جمعہ ہے
12:05کہنے لگے
12:06واللہ ہوا رسول ہوا عالم
12:08اللہ جانے اور اللہ کا
12:10اسے آبا بتا کیوں نہیں رہے
12:12پہل محبت کہتے ہیں
12:14اسے آبا کا جواب یہ تھا
12:15ہمیں کوئی مہینوں سے گرز ہے
12:17ہمیں کوئی دن سے گرز ہے
12:19ہمیں کوئی تاریخ سے گرز ہے
12:21آجیو آؤ شہنشاہ کا روزہ دیکھو
12:24کعبہ تو دیکھ چکے
12:26کعبے کعبی
12:27کعبہ دیکھو
12:29ہمیں تو معبوب سے گرز ہے
12:30مہینہ تا زل حاج کا
12:33اگر حضور کہہ دیتے ہیں
12:34زل حاج نے زی قاد ہے
12:35تو ہم نے زی قاد ہی بنا لینا تھا
12:37تاریخ تھی نو
12:39اگر حضور فرما دیتے ہیں
12:41گیارہ ہے
12:42تو ہم نے گیارہ ہی
12:43بنا لینا تھی
12:45دن تھا جمعہ
12:46اگر حضور کہتے پیر ہے
12:47تو ہمیں کہہ لگے
12:49ہمیں تو معبوب کی رضا چاہیے
12:51آپ دیکھیں نا
12:52ایک شہابی کے آج ذرا لمبے تھے
12:53تو حضور نے فرما
12:54یاز الیدین
12:55اوہ لمبے آتھوں والے
12:56ان سے کوئی پوچھتا نام کیا ہے
12:59تو کہتے ہیں
12:59میرا نام ہے دو آتھوں والا
13:01اوہ بھئی میرے بھی دو ہیں
13:03تم کیوں دو آتھوں والا
13:04کہنے لگے یہ نہیں مجھے پتا
13:05مجھے نبی پاگ نے کہا ہے
13:07دو آتھوں والا
13:07تو ٹھیک ہو گئی
13:09جو حضور نے نام رکھ دیا
13:10تو حضور سید عالم نے پوچھا
13:13پھر حضور نے
13:14غرمت یاد کرائی
13:15فرمایا
13:15یاد رکھو
13:16یہ دن بھی بڑی عزت والا ہے
13:18جمعہ کا ہے
13:19یہ مینہ بھی بڑی غرمت والا ہے
13:22ظل حج کا ہے
13:23یہ تاریخ بھی بڑی عرمت والی ہے
13:25لیکن فرمایا
13:27جس طرح
13:28اس دن کی
13:29اس شہر کی
13:31اس مہینے کی
13:32تم نے عزت کرنی ہے
13:34اسی طرح
13:35ایک دوسرے کے مال کا
13:36ایک دوسرے کی عزت کا
13:39تم نے پاس کرنا
13:40مسلمان بھائیو
13:41خدارہ
13:43یہ حضور کہہ رہے ہیں یار
13:45نبی پاک نے
13:47کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کے فرما
13:49بیت اللہ تیری بڑی شان ہے
13:51تیرا بڑا مرتبہ ہے
13:53لیکن فرمایا
13:54میرے مومن کی عزت
13:56رب کی نظر میں
13:57کعبے سے بھی زیادہ ہے
13:58ہم کیسے بیٹھ کے
14:00یار ہم کیسے جرت کرتے ہیں
14:02کسی کی پگڑی کھولنے کی کونے میں بیٹھ
14:04ہم اپنے گھر بیٹھ کے
14:06کسی پر تفسرہ کر گئے
14:08کسی بندہ مومن کی عزت
14:11اچھال گئے
14:12بلکل پتہ نہیں تھا
14:13باتکار
14:14ہم نے کانیٹ پنا دی
14:15پوری کی پوری
14:15داستان سرائی کر گئے
14:18صبح سے شام تک
14:20ہماری گپ شپ کا عنوان کیا ہے
14:22کسی نہ کسی کا شکوا
14:23کسی نہ کسی کی شکایت
14:26یہ ہماری گپ شپ ہے
14:27خدا رہا
14:28حضور نے تو خطبہ
14:30عجت الودا میں
14:31پہلا سبق یہ دیا تھا
14:33کہ میرے جانے کے بعد
14:34ایک دوسرے کی عزت کرنا
14:35اور اسی خطبے میں
14:37ایک جگہ پہ فرمایا
14:37یہ نہ ہو کہ میرے جانے کے بعد
14:39تم ایک دوسرے کی گردنے
14:40مارنے لگ جاؤ
14:41ایک دوسرے کی عزتوں کا خیال کرنا
14:44پاس کرنا
14:45مسلمانوں
14:46میرے عزیز بھائیوں
14:48بزرگوں
14:49عزتوں کا دفاع شروع کریں
14:51تھوڑی دیر کے لئے
14:53اپنی زبان
14:54لوگوں کے
14:56اوپر تبصرہ کرنے سے
14:57کنٹرول میں لائیں
14:59کچھ چیزیں ایسی
15:00میں مختلف شعروں میں جاتا ہوں
15:03جس شعر میں گئے
15:04وہاں لوگوں نے یہ کہا
15:05جناب یہاں جو مولانا ہے
15:07بعض لوگ یہ باتیں
15:08بڑی چسکے لے کے سنتے ہیں
15:10یہاں جو مولانا ہے
15:11وہ کچھ نہیں کرتے
15:11آپ بڑے اچھے ہیں
15:12یہاں جو پیر صاحب ہیں
15:14وہ بڑے گھڑ بڑے
15:15آپ بڑے اچھے ہیں
15:16تو میں ان سے کہتا ہوں
15:17کہ میں اس لئے اچھا ہوں
15:19کہ میں تھوڑی دیر کے لئے آیا ہوں
15:20میں نے چلے جانا ہے
15:22اور دوسری بات یہ
15:23کہ مجھے آپ جتنا مرضی اچھا کہہ لیں
15:25میں نے رخصت ہو جانا ہے
15:29دو تین گھنٹوں کے بعد
15:30یہاں جس آدمی
15:32کاب شکوا کر رہے ہیں
15:33آپ اس کو جنازے کے لئے
15:36خبر کریں نہ کریں
15:37اسے پتہ چل گیا
15:38نہ محلے میں جنازہ ہو گیا
15:40تو اسے کوئی کام بھی ہوا
15:41تو اس نے کہنا
15:41یار نہیں محلے میں فوت گیا ہوگی
15:43میں نے جنازہ پڑھانا ہے
15:44اس نے جانا نہیں
15:45تو کمزوریاں تو سب جگہ ہوتی ہیں
15:48لیکن ان کمزوریوں کی وجہ سے
15:50آپ اس میں بگز پیدا کر لیا جائے گا
15:52اور پھر کمال بات ہے نا
15:54کہ اپنی ساری کمزوریوں سمیت
15:57اپنے آپ سے پیار ہے
15:58اپنے آپ سے محبت ہے
16:00اور دوسرے کی ایک کا پتہ چل جائے تو
16:02ہمیں گھننا نہیں لگ جاتی
16:04تو حضور نے
16:05خطبہ حجت الودا کے موقع پر
16:07یہ بات اشارت فرمی
16:08دوسرا حضور نے فرمایا
16:09لوگو یاد رکھنا
16:11یہ خطبہ حجت الودا میں
16:14نبی پاک نے فرمایا
16:15یہ حضور خطبہ دے رہے ہیں
16:17اور اس وقت دے رہے ہیں
16:18جب حضور صحابہ کو بتا چکے ہیں
16:20کہ یہ آخری ملاقات ہیں
16:21یہ دور دراز سے آئے ہیں
16:23ان کو بتایا ہے
16:24کہ یہ میری تمہاری جو مجلس ہے
16:26جو محفل ہے
16:26جو تم سے بات ہو رہی ہے
16:32قیامت قائم ہوگی
16:33ان جملوں کا حسن ملاحظہ کر لیں
16:36فرمایا قیامت قائم ہوگی
16:39تم اپنے رب سے ملاقات کروگے
16:42اور فرمایا
16:44تمہارا رب تم سے
16:45تمہارے آمال کے بارے میں پوچھے گا
16:48یہ خطبہ حجت الودا میں
16:50کریم نے فرمایا
16:51صبح تم اٹھے
16:52کیا عمل کیا
16:54اللہ پوچھے گا
16:55کسی سے ملاقات ہوئی
16:57طرز کیا تھی
16:58سوچ کیا تھی
16:59اللہ پوچھے گا
16:59لیندین میں کیا معاملات تھے
17:01تمہارے آمال کے
17:02اللہ سے ملاقات ہوگی
17:05وہ کھڑا کر کے پوچھے گا
17:07اور عدیث میں کئی جگہ پہ
17:09حضور نے فرمایا
17:09وہ تم سے سوال کرے گا
17:11تمہیں جواب دینا ہے
17:12میرے عزیز بھائیو
17:13تیار رہنا چاہیے
17:15تیار
17:16ہم نہ
17:17منت کرتے ہیں
17:19آخری دن ہونا
17:20تنخواہ دار لوگ
17:21کہتے ہیں
17:22یار یہ آخری ایام چل رہے ہیں
17:23کوئی خرچہ نہ بتا
17:24اس لیے کہ
17:26عساب کے متے لگنا ہے
17:27آخری دنوں میں
17:28بجٹ کے دنوں میں
17:29لوگ پریشان ہوتے ہیں
17:30کہ عساب دینا ہے
17:31جب رب اسے ملاقات کریں گے
17:34اور وہ عساب مانگے گا
17:36کتنا مشکل کام ہے
17:37اور ایک مقام پہ
17:38حضور نے فرمایا
17:39جس سے اللہ نے عساب مانگا
17:40وہ تو علج گیا
17:41دعا کرو
17:42وہ عساب مانگئی
17:43نہ بے عساب بخشی
17:45فرما دے
17:45نبی پاک
17:47صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:49نے ارشاد فرمایا
17:50اسی خطبہ حجت الویدام میں
17:52حضور فرمانے لگے
17:53سن لو
17:54میں نے تم تک
17:55اللہ تعالی کا پیغام
17:57پہنچا دیا ہے
17:57اب جس شخص کے پاس
17:59امانت رکھی ہو
18:00اس پر لازم ہے
18:02کہ وہ امانت
18:03اس تک پہنچا دے
18:04جو اس کا مالک ہے
18:06ہم بہت سارے لوگ
18:07ایسے ہوتے ہیں
18:08ہمارے پاس امانتیں ہوتی ہیں
18:09کچھ بھی نہ نہ نہ ہو
18:11تو کچھ لوگوں کے
18:12راز کی امانت ہوتی ہے
18:13کچھ بھی نہ ہو
18:14تو کچھ لوگوں
18:15کی باتیں
18:16ہم تک پہنچ جاتی ہیں
18:17وہ راز ہوتا ہے
18:18وہ امانت ہوتی ہے
18:19مجلس کی گفتگو
18:20بھی امانت ہے
18:21لیکن ہم امانتوں
18:22کا خیال نہیں کرتے
18:23خیانت ہو جاتی ہے
18:24بہت محتاط ہو کر
18:26اپنی زندگی میں
18:27امانتوں کا خیال کیا جائے
18:28یا ایہ اللہ
18:29زینا منو
18:29لا تخون اللہ
18:31والرسول
18:31و تخون امانات
18:33وانتم تعلمون
18:34اللہ فرماتے ہیں
18:35ایمان والو
18:36نہ رب سے خیانت کرنا
18:37نہ رب کے رسول
18:38سے خیانت کرنا
18:39نہ آپس میں
18:40ایک دوسرے سے
18:41خیانت کرنا
18:42جانتے بوجھتے ہوئے
18:43یہ کام نہ کرنا
18:43وانتم تعلمون
18:45جانتے ہو
18:45تمہیں پتا ہے
18:46کبھی بھی
18:47بددیانتی کا
18:48مزارہ نہ کریں
18:49اپنی زندگی میں
18:50کبھی بھی
Be the first to comment