00:00ایک میری طرح کا دیندار تھا
00:02جو چہرے کا تو نیک تھا اندر پتہ نہیں کیا کچھ تھا
00:07ایک طوائف گزر رہی تھی
00:09اس نے اس کو تبلیغ کر دی
00:11کہنے لگا بس کر دے سیانی بن جا
00:15تو کسی دانشور میں لکھا ہے
00:18اس نے بڑا سخت جواب دیا اس عورت نے
00:20کہنے لگی بابا میں تو جو ہوں وہ نظر بھی آ رہی ہوں
00:24تو بتا جو تو نظر آتا ہے وہ تو ہے کے نہیں
00:28اس بندے نے چیخ ماری اور بیوش ہو کے گھر پڑا
00:32تو لوگوں نے کہا بابا آج کسی صوفی کا کلام سنا ہے
00:37جو بیوش ہو گئے تو اس نے کہا نہیں آج طوائف کی بات سنی ہے
00:41طوائف کی
00:42اور وہ جیب بات کر گئی ہے
00:44وہ کہہ گئی ہے میں تو جو ہوں میں نظر آ رہی ہوں
00:48تو بھی تو بتا نا
00:50تو بھی تو بتا نا
00:53کہ تو دستار امامت پہنتا ہے
00:58تو بتا
01:02تو جو کہلاتا ہے تو وہ ہے کے نہیں
01:06یہ وقال الانسان مالا
01:08یہ راز قیامت میں کھلے گا
01:10ہم جو کچھ بتا رہے ہیں نا اپنی زبانوں سے
01:13ہمیں اپنے گناہوں کا احساس ہونا چاہیے
01:16ایسا نہ ہو کہ جب سزا ملے
01:18تو پھر اس طرح کی ملے
01:19کہ دوبارہ کسی کو کوئی موں دکھانے کے قابل
01:22نہ رہے میرے بھائی
01:24یاد رکھیں اور سمجھیں
01:26گناہ انسان کی زندگی کو تنگ کرتے ہیں
01:29میرے نبی پاک
01:30علیہ السلام نے فرمایا
01:33جب تو جھوٹ بولتا ہے
01:34تو تیرے فرشتے
01:35کرامن کاتبین سائیڈ پہ ہو کے کھڑے ہو جاتے ہیں
01:38جب تو زنا کرتا ہے
01:39تو تیرے اندر سے ایمان نکل جاتا ہے
01:41اور نبی پاک
01:42علیہ السلام نے فرمایا
01:44جب میری قوم میں ناانصافی عام ہو جائے گی
01:47تو قتل بھی عام ہو جائے گا
01:49اور سن لو
01:49سن لو
01:50لکھ لے نا یہ حدیث
01:52دل کی تختی پر
01:54نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
01:56جب میری قوم میں بےہیائی
01:57اور بدکاری عام ہو جائے گی
02:00تو دو سزائیں اللہ دے گا
02:03ایک تو جوان موتیں آئیں گی
02:06جوان
02:07جوان بچے
02:09کچھ بھی نہیں دیکھا چلے گا
02:12اور دوسری سزا اللہ یہ دے گا
02:13کہ ایسی بیماری آئیں گی جن کا علاج نہیں ملے گا
02:16ایسے امراض پھوٹ پڑے گا
02:19اگرچہ
02:20میں آپ کو ایسی تقریر بھی سنا سکتا تھا
02:22جس پہ آپ بہت زیادہ محضوظ ہوتے
02:24پر میں نے جمعہ
02:25اس جمعہ میں ایسا موضوع چنا ہے
02:27جس کا ہمیں خاص ضرورت ہے
02:29بھائی
02:30دیکھیں تو سہیں کہ ایسا تو نہیں
02:32کہ ہم ان عیبوں میں مبتلا ہیں
02:34میرے نبی کریم
02:35علیہ السلام نے فرمایا جب تم نیکی کا حکم دینا
02:39نیکی کا حکم دینا اور بھرائی سے منع کرنا چھوڑ دوگے
02:44پھر اللہ تم پر ظالم حکمران مسلط کرے گا
02:48اور اگلے لفظ اس سے بھی زیادہ سخت ہیں
02:50معبو فرمانے لگے پھر تمہاری نیک لوگ دعائیں بھی کریں گے
02:54تو اللہ وقتی طور پر ان کی دعاوں کو بھی قبول نہیں فرمائے گا
02:58اس لیے کہ تم لوگوں نے نیکی کیا حکم دینا اور بھلائی سے روکنا چھوڑ دیا
03:03عزیزو یاد رکھو
03:04جب گناہ عام ہوتے
03:06تو پھر حالات بدلتے
03:08اور لوگوں کو سزا ملتی ہے ان کے گناہوں کی
03:11بلکہ یہاں تک لکھا ہے کہ نیت خراب ہو تو سزا شروع ہو جاتی
03:14کیا خراب ہو
03:16بولیے گا
03:17نیت بھی خراب ہو تو سزا
03:21حضرت رومی کہتے ہیں
03:24کہ ایک بادشاہ کو پتا چل گیا
03:26کہ ایک آدمی نے بڑا اچھا باغ لگایا
03:27خوبصورت باغ ہے
03:29مالتے کا کنوں کا باغ
03:31بڑا پیارا
03:33بادشاہ نے کہا ذرا جا کے دیکھتا ہوں
03:35بادشاہ سلامت باغ دیکھنے آئے
03:39تو اب وہ
03:41مزدور آدمی تھا عام آدمی تھا جس نے باغ لگایا
03:44کسان تھا اس کو کہا
03:45کہ چند کنوں توڑ کے لائے
03:47تو بڑے پیارے لگے
03:48ایک دو اور لائے
03:50کھائے بڑے میٹھے بڑے پیارے بڑے توانہ
03:54بڑا مزا آیا
03:55تو بادشاہ کے دل میں خیال آیا
03:57کہ اس پہ قبضہ نہ کرلوں باغ پہ
03:59ہمارے ہاں نا
04:01کرائے پہ دکان دیتا ہے نا مالک
04:03تو جب کسی گریب
04:05کہ چل جاتی ہے کہتا ہے تو خالی کر
04:07میں نے خود ڈال لی ہے
04:08چل گئی نا اس کی حالانکہ
04:11رزق اپنے اپنے نصیب کا ہے
04:12رزق اپنے اپنے نصیب
04:15کا ہے جس کو اللہ تعالی چاہتا ہے
04:17عطا کرتا ہے
04:18تو اس کو کہا کہ اور توڑ کے لائے
04:20اور دل میں خیال ہے کہ یار اتنا اچھا باغ ہے
04:23قبضہ کر لیتے ہیں ہماری حکومتیں قبضہ کر لیتے ہیں
04:25کہ چیز اچھی لگ جائے
04:26اب وہ کسان دو تین
04:29کنوں توڑ کے لائے اس نے کھائے تو
04:31کھٹے نکلے ترش تھے
04:33کہنے لگا تجھے کیا ہو گیا ہے
04:35تو بندہ بڑا صاحب دل
04:37تھا کہنے لگا میں تو ٹھیک ہوں
04:39آپ اپنے نیجے سے پوچھیں کہ یہ خراب تو نہیں ہو گئی
04:41تو کنوں میں بھی
04:43اس کا اثر آگیا ہے
04:44نیجتیں بھگڑ جائیں نا نیجتیں
04:46اب ایک بات کیا نہیں لگاؤں
04:49گوھر سے سننا
04:52جب تک دو بھائی کٹھے کاروبار کرتے ہیں
04:54نیجت ہوتی ہے کہ ہمارا گھر چلے گا
04:56تب تک اللہ برکت دیتا ہے
05:00اور جب اپنی اپنی جیبیں سمیٹنے لگ جاتے ہیں
05:02کہ یہ میرا پانچ زہار ہے
05:05آج میں جا تھا اگرائی کرنے
05:06یہ میرا دس زہار ہے
05:08آج میں نے میں نے زیادہ
05:09جب وہ ٹٹولنے لگتے ہیں
05:10پھر اس دکان سے بھی برکت اٹھ جاتی ہے
05:12پھر وہاں سے بھی برکت چلی جاتی ہے
05:16فَإِنَّا لَهُ مَعِشَةً دَنْكَا
05:18فرمایا جب تُو میں پو پھیر لیتا ہے
05:20پھر تیری زندگی اللہ تنگ کر دے
05:22پھر وہاں سے بھی برکت
05:24خوبصورتی اثر اٹھ جاتا ہے
05:27ایک سنار نے
05:28گلی میں ایک یتین چھوٹے سے بچے کو گھومتے دیکھا
05:34تو سنار بے اولاد تھا
05:35بچے کو اٹھا کے گھر لے آیا
05:37اٹھارہ سال اس بچے کی پرورش کی
05:40اس کو پالا پوسہ جوان کیا
05:42سنار کے پاس وہ دکان پہ چلا جاتا
05:46وہ کئی دفعہ دکان پہ رہتا
05:48کئی دفعہ گھر میں رہتا
05:49ایک دفعہ وہ دکان پہ تھا
05:50بچہ گھر تھا
05:51اٹھانہ سال کا جوان
05:52اس کی بیوی اکیلی تھی
05:55وہ جس نے ماں بن کے پالا تھا
05:58اس نے اسی پہ عملہ کر دیا
05:59اس کا بازو بری نہیں
06:00اس سے تھاما
06:01بیوی چیخی
06:03تھوڑی دیر گزری تو وہ نوجوان پیروں میں بیٹھ گیا
06:05کہنے لگا
06:06اماں پتہ نہیں مجھے کیا ہوا
06:07شام کو سنار آیا
06:09بیوی چیخنے لگی
06:11چلانے لگی
06:11کہنے لگی آج عجیب بات ہوئی
06:13جس کو میں نے
06:14جگر کا خون دے دے کے پالا
06:16اسی نے گنڈی نظر ڈالی
06:18سنار مہوے حیرت ہے
06:21بیوی کا خیال تھا
06:22کہ لٹھ اٹھائے گا
06:23ڈنڈا اٹھائے گا
06:24نوجوان کو مارے گا
06:28لیکن وہ رونے لگ گیا
06:29اس نے کہا
06:31آج اس نے میرا بابو تھامایا
06:32جانے کیا کیا ہے
06:33پریشان ہونے لگ گیا
06:35سجدے میں گر گیا
06:37کہا تو بتاتا کیوں نہیں
06:39تو وہ سنار کہنے لگا
06:40اس کی گلتی نہیں
06:41اٹھارہ سال کے بعد
06:44آج مجھ پر بھی
06:44شیطان سوار ہوا تھا
06:46ایک عورت آئی تھی
06:47اپنے بازووں میں
06:50چوڑیاں پہننا چاہتی تھی
06:51تو میں نے بھی
06:52گنڈی نظر سے ہاتھ ڈالا تھا
06:53رب کریم نے مجھے
06:55فوراں اس کی سزا دی
06:56جن کے گھروں میں
06:58بیٹیاں ہوتی ہیں
06:59ان کی نظریں گندی نہیں ہوتی
07:00جو بیٹیوں کے باپ ہوتے ہیں
07:02جو بہنوں کے بھائی ہوتے ہیں
07:04ان کی نظریں گندی
07:05اور اگر تو ٹیلی فون کرتا ہے
07:07تو کسی عورت کے ساتھ
07:09تعلق رکھتا ہے
07:10تو یہ بات لکھ لے
07:11امام فخر الدین رازی ایک
07:13علامہ اسمائل حقی دو
07:15ملہ جلال الدین رومی تین
07:17امام خازن چار
07:19امام جلال الدین سیوتی پانچ
07:22پانچ حدیث کے
07:24استاد اور محدث لکھتے ہیں
07:26کہ اگر تُو کسی پر
07:28گندی نظر ڈالے گا
07:29تو تیرا گھر بات سکتا
07:31یاد رکھ لیں
07:32نہیں بچے گا
07:33اس لیے کہ تیری نظر
07:35کسی کی بیٹی کو بیٹی سمجھ
07:37تاکہ تیری بچی کا پردہ قائم رہے
07:39کسی کی بہن کو
07:41یہ کیا بات ہوئی ہے
07:43کہ تُو جتنا مرضی گند
07:45معاشرے میں پھیلاتا رہے
07:46تیرا گھر بچا رہے
07:47یہ کیسے ہو سکتا ہے
07:48اللہ فرماتا ہے
07:51زندگی تنگ ہو جائے گی تیرے لیے
07:53تیرے لیے مشکل
07:54تُو ڈھونڈتا پھیرے گا
07:55کہ میں
07:55مرنے کو جگہ تلاش کروں
07:57سچی توبہ کریں
07:59کھری توبہ کریں
08:00یہ گناہ
08:01انسان کو مجبور کر دیتے ہیں
08:03حضرت عبداللہ بن مبارک
08:04رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
08:06ان کے سینکڑوں شاگرد تھے
08:08ایک شاگرد کے انتقال کا وقت آیا
08:11تو گھر گئے ملنے
08:12آپ کہتے ہیں
08:14میں نے زور لگا لیا
08:15پر اس کی زبان پر کلمہ جاری نہیں ہوا
08:17میں اسے کہتا
08:19کلمہ پر پر اس کی زبان پر جاری
08:21اللہ ہوا کوئی
08:22بہت بڑی نعمت ہے
08:23دعا فرمائیں
08:24اللہ ایمان کی موت عطا فرمائیں
08:26ایمان کی موت دے
08:28اللہ کری
08:28ایمان کی موت دے
08:30ایسے بھی لوگ دیکھیں ہیں
08:32مسجد نبوی ہے
08:33رسول اللہ کا شہر ہے
08:34سر سجدے میں ہے
08:36روح پرواز کر گئی
08:37روح پرواز کر گئی ہے
08:39کتنا نصیبوں والا ہے
08:40کتنا نصیبوں والا ہے
08:42کہ مسجد نبوی میں
08:43سر سجدے میں رکھا ہے
08:44اور اللہ تبارک و تعالیٰ
08:46نے محبوب کے قدموں میں
08:47موت عطا فرمائی
08:48تو عبدالت اللہ بن بارک کہتا ہے
08:50میں نے اس کو کہا
08:51کلمہ پر تو اس کی زبان پر جاری نہیں ہوتا
08:53میں بار بار کہتا
08:56تو وہ منت کرتا
08:57کہتا حضور میں کوشش کرتا ہوں
08:58جاری نہیں ہوتا
08:59فرماتے میں پریشان ہو
09:02کیوں اٹھا
09:02ابھی میں دروازے پر پہنچا تھا
09:04اس نے چیخ ماری اور روح پرواز کر دی
09:06بچے رونے لگے
09:08بیوی رونے لگی
09:09تو میں نے اس کی بیوی سے کہا
09:10کہ یہ جرم کیا کرتا تھا
09:12اتنا بڑا پاپی پہ کلمہ جاری نہیں ہوا
09:15اس کی زوجہ کہنے لگی
09:17حضرت جی دو گناہ تھے اس کے
09:18ایک تو یہ شراب کا عادی تھا
09:22روکتی تھی باز نہیں آتا تھا
09:24اور دوسری بات یہ ہے
09:25کہ یہ اپنی امہ کا نافرمان تھا
09:28وہ دو گلیاں چھوڑ کے رہتی ہے
09:30یہ کبھی ملنے نہیں گیا تھا
09:31اس بوڑی کا کلیجہ اس کی طرف سے
09:34بڑی تکلیف میں تھا
09:36تو حضرت عبداللہ بن مبارک کہانے لگے
09:37جا
09:38تو بھی دعا کر
09:39اس کی ماں کو بھی کہہ دعا کرے
09:41کہ یہاں تو یہ کلمہ نہیں اسے نصیب ہوا
09:43اللہ کرے
09:44اللہ آخرت کی منزلیں اس کی بہتر فرما دے
09:46میرے بھائی ایسے گناہ
09:48حضرت مالک بن دینار نے توبہ کی
09:50توبہ کی انہوں نے
09:54کس طرح
09:55فرماتے میں نشہ کادی تھا
09:58کسی نے مجھے کہا
09:59کہ بطور دوائی شراب پیلو
10:00تو میں نے پی لی
10:01نشہ کادی تھا
10:03شراب پیتا تھا
10:05اللہ تعالی نے بڑی منتوں اور کوششوں کے بعد
10:08منتوں کے بعد ایک بیٹی عطا فرمائی
10:10وہ بھی دھائی تین سال کی حضیت
10:13تو پردہ کر گئی
10:14کہتے میں اس کی قبر پہ بیٹھ کے
10:16گھنٹوں روتا
10:17شراب کادی تھا
10:19ایک دن سویا تو خواب دیکھتا ہوں
10:20کہ میرے پوچھے ایک بڑا سامپ لگ گیا
10:23اور سامپ جب مو کھولتا ہے
10:25تو انگارہ نکلتا ہے
10:27میں پھر دعا کرتا ہوں
10:29اللہ ہمیں معاف فرمائے
10:30اللہ ہم سے در گزر
10:33میں کچھ قبرستانوں میں جاتا ہوں
10:34تو میں وہاں
10:36میں سامپ بچھوں پھرتے ہوئے دیکھتا ہوں
10:38وہ ڈھار آتا ہے
10:39ڈھار آتا ہے
10:40کہ ہم یہاں آنے والے ہیں
10:41یہ لوگ کہہ رہے ہیں
10:43کہ تمہاری تیاری ہے
10:44کسی وقت بھی اعلان ہو جائے گا
10:47کہ چلو بھئی چلو
10:48پھلان صاحب کا جنادہ آئے
10:50اٹھو
10:50لوگ کہتے ہیں جلدی کرو
10:53اور ایک کونے میں ایک شخص یہ بھی کہتا ہے
10:55کہ دیکھ بھی رکھ لو
10:56میمان بڑے جمع ہو گئے
10:57اور ایک کونے میں
10:59لوگ یہ بھی کہتے ہیں
11:00کہ برف تھنڈی لیا
11:01اور لوگوں نے پانی بھی پینا
11:03پہلے اعلان ہوتا ہے
11:04کہ فلان فوت ہو گیا
11:06پھر اعلان ہوتا ہے
11:06جنازہ کا ٹائم ہو گیا
11:08پھر اعلان ہوتا ہے
11:08جنازہ اٹھایا جائے گا
11:10اور پھر
11:12بات ختم ہو جاتی ہے
11:13پھر کلو من علیہ فان
11:15پھر کوئی نہیں پوچھنے آتا
11:17ختم ہو گیا
11:18قصہ ہی ختم ہو گیا
11:19ان لوگوں کی کہانی مٹ گئی
11:21ختم ہو گئے
11:23بڑے بڑے قد کلہ
11:25کوئی پوچھنے والا نہیں
11:27موت کا راج ہے
11:29راج ہے
11:29موت کا راج
11:30موت راج کرتی ہے بس
11:33اور کسی کا راج نہیں
11:34اور راج کرتی ہے
11:35جدھر جاتی ہے
11:36اسی کا راج ہے
11:38راج کر رہی ہے
11:39تو حضرت مالک بن دینار
11:41کہتے ہیں
11:42کبرستان میں میں نے دیکھا
11:43میں خواب دیکھتا ہوں
11:44بڑا ازدہا
11:45اس کے موں کے اندر آگ
11:47میرا پیچھا کر رہا ہے
11:48کہتے ہیں میں خواب دیکھ رہا ہوں
11:51میں دوڑا
11:53لیکن وہ ازدہا
11:55جب میں دوڑا
11:55تو میرے آگے آکے کھڑا ہو گیا
11:57میں مشرق کو دوڑا
11:59تو وہاں بھی آگیا
12:00مغرب کو دوڑا
12:01تو وہاں بھی آگیا
12:01جناب مالک بن دینار
12:03کہتے ہیں
12:03ایک بڑا شخص کمزور
12:04مجھے بچانے آیا
12:05پر اس ازدہا
12:07نے پھوک ماری
12:08تو وہ بڑا آدمی
12:09دور جا گیا
12:09کہتے ہیں میں چیختا تھا
12:11چلاتا تھا
12:12ایک پہاڑی پہ
12:13میں بھاگا گیا
12:14تو وہاں مجھے
12:14میری بیٹی بھی لی
12:15مجھے فوت ہو گئی
12:17وہ اس ازدہے کے آگے
12:20اس نے یوں ہاتھ کیا
12:21تو ازدہا پیچھے بھاگ گیا
12:22میں نے بیٹی کو
12:24گود میں اٹھایا
12:24میں نے کہا
12:25بیٹی یہ کون تھا
12:27کہنے لگی
12:28ابا
12:28یہ تیرا بھرا عمل تھا
12:32یہ تیرا بھرا عمل تھا
12:34یہ تجھے کھا جاتا
12:35اگر میں نہ ہوتی
12:36تو کہا
12:38یہ بڑا جو مجھے بچانے آیا
12:39یہ کون تھا
12:40کہا یہ تیرا اچھا عمل تھا
12:41پر کمزور بڑا تھا
12:43تھوڑا تھا
12:45یہ
12:45تیرے برے عمل کا
12:47مقابلہ کرنے کی
12:48ہمت
12:48نہیں رکھتا تھا
12:50حضرت مالک بن دینار
12:51کہتے ہیں
12:52میری بیٹی نے خواب میں
12:53میری داڑی پکڑ لی
12:54اور کہنے لگی
12:55ابا
12:56میں چاہتی ہوں
12:57تو صحیح ہو جا
12:58ایسا نہ ہو
13:04جب میں سو کے اٹھا
13:05تو میری داڑی آنسوں سے بھری ہوئی
13:07پھر اس کے بعد
13:08میں نے توبہ کی
13:09اس طرح کی توبہ کی
13:11کہ پھر میں نے کوشش کی
13:12کہ دوبارہ میں
13:13اپنے رب کی نافرمانی
13:14نہ کرو
13:15حضرت عبداللہ ابن عباس
13:17فرماتے تھے
13:18جو دنیا میں
13:18ہس ہس کے گناہ کرتے ہیں
13:20ہس ہس کے
13:23جھوٹ ہس ہس کے بولتے ہیں
13:25ہس ہس کے لوگوں کی
13:27عیبت کرتے ہیں
13:28فرما یہ جو تمہیں
13:29ہس ہس کے گناہ کرتے
13:31نظر آتے ہیں
13:32ان کا رونا
13:33قیامت میں دیکھا نہیں جائے گا
13:35ان کے آنسوں
13:36قیامت میں دیکھے نہیں جائے
13:38جو ہس ہس کے گناہ کرتے
13:39پھر روئے گے
13:41فَلْيَدْحَكُ قَلِيلًا وَلْيَبْكُ قَسِیرًا
13:44رب فرماتا ہے
13:46زیادہ رویا کرو
13:47کم ہسا کرو
13:49نبی پاک علیہ السلام روتے
13:51تو اسے آبا کہتے
13:52حضور آپ اتنا کیوں روتے ہیں
13:54تو مابو فرماتے
13:55جو میں جانتا ہوں
13:56وہ تم نہیں جانتے
13:58بھائیو
13:58قبروں میں اکیلے جانا ہے
14:01کبھی گھوڑ کرنا اکیلے
14:03کوئی بندہ ساتھ
14:06حساب دینے نہیں جائے
14:07امہ بڑا پیار کرتی ہے
14:09لیکن قبر میں کبھی
14:11کوئی ماں بھی ساتھ
14:12دفن نہیں ہوتی
14:13اپنا اپنا حساب دینا
14:14مشکل وقت ہے
14:16حساب کر لینا چاہیے
14:18تیاری کر کے رکھنی چاہیے
14:19گناہ
14:20اگر یہاں ہماری زندگی کو
14:22تنگ کریں گے
14:23تو وہاں بھی ہمارے لئے
14:24مشکلات پیدا کریں
14:25نبی کریم
14:27علیہ السلام نے فرمایا ہے
14:29کہ اللہ بڑا مہربان ہے
14:30اللہ بڑا کریم ہے
14:32اللہ بڑا ستار ہے
14:33اور یاد رکھو
14:35جب کوئی اس کی ریٹ کو
14:36چیلنج کرے
14:36جب کوئی اس کے قانون
14:38کو توڑے
14:39جب کوئی اللہ کی
14:40اعلانیہ نہ فرمانی کرے
14:42پھر رب کریم کی غیرت کو
14:44اس کے عدل کو جوش آتا ہے
14:46توبہ کرے سچی
14:47مسجد کی حاضری دے
14:49پابندی کے ساتھ
14:51میری آپ سے ہمیشہ
14:52یہ گزارش رہتی ہے
14:53کہ مسجد کی
14:54حاضری پابندی سے دے
14:55میں اپیل کرتا ہوں
14:57داڑی رکھنے
14:58یہ میرے نبی کا طریقہ ہے
14:59صل اللہ تعالی
15:01علیہ
15:01واپس آ جائے
15:02ہماری بقانہ
15:04ہمارے دین میں ہے
15:05کوئی نہیں ہمیں رکھے گا
15:07کوئی نہیں رکھے گا
15:09کوئی نہیں
15:10میرا ایک دوست
15:11رات بتا رہا تھا
15:12کہ سعودی عرب میں
15:13ایک شخص نے
15:13تیس سال میند کی
15:15تو جب وہ مرا ہے
15:18وہیں
15:19اس کے گھر میں
15:20فون کیا
15:22آپ کو مشکل ہوگی
15:23ڈیڈ باڈی بیجنے میں
15:24وہی دفن کر دیں
15:25ہاں اگر اس کا
15:26کوئی پیسہ ہے
15:27تو وہ در آکاؤنٹ میں
15:28بیج دیں
15:29بچیوں کو ضرورت ہے
15:30اوہ بھائی
15:31تو اکیلہ جائے گا
15:34تیرے لئے
15:35مشکل ہو جائے
15:35اپنے بھی ساتھ
15:37یقین کریں
15:37بچے دعائیں کرانے آتے ہیں
15:39کہتے ہیں
15:39حضرت جی دعا کریں
15:40اللہ اممہ کی سختی
15:41معاف کر دیں
15:42اس کا مطلب کہا ہے
15:43کہ اما اب جائے
15:44اب ہمارا نمبر آئے
15:45بچے تو انتظار کر رہے
15:47کہ ابا جائے
15:48اور گدی پہ
15:48ہمارا نمبر آئے
15:50تیاری ہے
15:51اکیلے جانا ہے
15:51اکیلے
15:52سخت سا مرحلہ ہے
15:54اکیلے سارا کچھ
15:55فیس کرنا ہے
15:56آج توبہ کریں
15:57وہاں کے کیڑے
15:58یہاں رہ کے مارے
15:59اپنے ساتھ ظلم نہ کریں
16:01ہم اس قابل نہیں
16:02کہ وہاں جا کے
16:03مقابلہ کرسکے
16:04بچے
16:05اپنے آپ کو
16:06محفوظ کریں
16:06بچائیں
16:07حساب اپنا اپنا دینا ہے
16:09کسی باپ نے
16:10اگر اپنے بچوں کو
16:11حرام کھلایا
16:11تو بچے تو نہیں
16:12کہہ رہے تھے نا
16:13کہ حرام لے کے آ
16:14تو باپ نے حساب دینا ہے
16:16والد نے
16:16لہذا مہربانی فرمائے
16:18اپنے اوپر
16:19اپنے اوپر رحم کھائیں
16:20اپنے آپ کو سوارے
16:22آج جمعت الودا ہے
16:23توبہ کریں
16:24اللہ کے نیک مندوں کی
16:26صوبت میں بیٹھا کریں
16:27اچھی باتیں سنا کریں
16:28تاکہ دل نرم رہے
16:30ان جگوں سے بچیں
16:31جو گناہ کی طرف
16:32لے کے جاتی
16:33ظلم سے
16:34زیادتی سے
16:34جبر سے بچیں
16:35اپنے آپ کو
16:36اپنے رب کریم کی بارگاہ میں
16:38جھکا دیں
16:38ہمارا کہیں اور گزارہ نہیں
16:41کوئی نہیں ہمیں پوچھے گا
16:42اقبال رو پڑے آخری عمر میں
16:44رو پڑے
16:45اور اللہ کی بارگاہ میں
16:47ارز کرنے لگے
16:47نہ جہاں میں
16:48کہیں بھی اماں ملی
16:49جو اماں ملی
16:50تو کہاں ملی
16:51میرے جرم خانہ خراب
16:53تیرے افوے بندہ
16:56نواز میں
16:57پناہ صرف
16:58اللہ رسول کی بارگاہ میں
16:59باقی کوئی پناہ دینے کو
17:01تیار
17:01نہیں ہے
17:03دعا کرتا ہوں
17:04اللہ کی بارگاہ میں
17:05اللہ ہمیں
17:06سچی توبہ کی توفیق
17:07عطا فرمائے
Comments