- 4 months ago
Hazrat Umar (RA) ke bare me kuch lines:
Hazrat Umar (RA) ko Farooq-e-Azam kaha jata hai kyun ke unho ne Haq aur Batil me farq wazeh kiya.
Aap Islami tareekh ke azeem aur insaaf pasand Khalifa the.
Unki hukoomat adal, insaaf aur barabari ki misaal thi.
Hazrat Umar (RA) ne ghareebon, yatimon aur musafiron ke liye khaas intezam kiya.
Unke dor-e-khilafat me Islami saltanat sab se zyada phaili aur mazboot hui.
Hazrat Umar (RA) ko Farooq-e-Azam kaha jata hai kyun ke unho ne Haq aur Batil me farq wazeh kiya.
Aap Islami tareekh ke azeem aur insaaf pasand Khalifa the.
Unki hukoomat adal, insaaf aur barabari ki misaal thi.
Hazrat Umar (RA) ne ghareebon, yatimon aur musafiron ke liye khaas intezam kiya.
Unke dor-e-khilafat me Islami saltanat sab se zyada phaili aur mazboot hui.
Category
📚
LearningTranscript
00:00حضرت سیدنا فاروق اعظم
00:30مامو لگتا ہے کسی کا بھائی ہے کسی کا بیٹا ہے
00:33تو مابوبہ صف بندی کی کیا ضرورت ہے
00:36جو میرے رشتہ دار ہے میرے حوالے کریں
00:38میں گردنیں کاٹ کے آپ کو دیتا ہوں
00:41جو ابو بکر کے رشتہ دار ہے وہ ابو بکر کے حوالے کریں
00:44وہ گردن کاٹ کے دے
00:45جو علی کا کچھ لگتا ہے وہ علی کے حوالے کریں
00:48ہم دنیا کو بتائیں گے کہ
00:50اشدہو علل کفار اشدہ علل
00:54اس کے لیے ہمارے پاس سختی ہے کوئی نرمی
00:58وہ ہمارا سگا بھی ہو تو اس کے حق میں کوئی نرمی
01:01حضرت عمر نے اپنے سگے مامو کی گردن کاٹی بدر کے دن
01:05سگے مامو کی
01:07حضرت ابو بادہ بن جرہ سنو
01:10اسلام امن کا درست دیتا ہے محبت کا درست دیتا ہے
01:14بھئی اسلام ہی تو امن کا درست دیتا ہے
01:17پر جڑی بوٹی کاٹنا بد امنی نہیں ہوتا
01:20ظالم کا ہاتھ پکڑنا بد امنی
01:22اور امن والے اور ہوتے ہیں
01:25بزدل
01:25ان دونوں میں فرق ہوتا ہے
01:27امن والا بننے کا کہا گیا ہے
01:29بزدل بننے کا کہا
01:31میرے نبی پاک نے جو بدر میں تلوار اٹھائی تھی
01:34زرا پہنی تھی
01:35حضور علیہ السلام نے لوہے کی جیکٹ پہنی تھی
01:38تو وہ بھی میرے رسول پاک نے امن کے لیے ہی پہنی تھی
01:41میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:43احد کے دن جو اتھیار اٹھائے تھے
01:45تو وہ بھی امن کے لیے اٹھائے تھے
01:47وہ بھی امن کے لیے غزور نے اتھیار اٹھایا تھا
01:50اتھیار اٹھانا بعد امنی کی علامت نہیں ہوتا میرے بھائی
01:54یاد رکھیں
01:54حضرت ابو بادہ بن جرہ نے میدان بدر کے اندر
01:58جب جنگ کا تبل بجا حالات بگڑے
02:03جناب ابو بادہ بن جرہ کہتے ہیں
02:06تاریخ نے ایک عجیب موڑ پہ مجھے لا کے کھڑا کیا
02:10آپ فرماتے ہیں میرے لیے
02:12اللہ نے جو آزمائش رکھی وہ سب سے بڑی رکھی
02:15فرمانے لگے جب میں میدان میں نکلا
02:18تو کافروں نے میرے سامنے جس کو لا کے کھڑا کیا
02:22وہ میرا سگا باپ تھا
02:24اور فرماتے ہیں اب مشکل بن گئی
02:26عشق تیاغ دومی ایک برابر
02:28تی عشق دا سیک بدھیرا
02:31عگ تی ساڑے ککھ تی کانے
02:34تی عشق ساڑے تن میرا
02:36تی آگ دا دارو می تے پانی
02:39کوئی دس سے ہاں عشق دا دارو کےڑا
02:42بلے شاہو تے کچھ بھی نہیں بچدا
02:43جتے عشق و راندہ دیرہ
02:45فرمانے لگے اب میرے لئے
02:47مسامنے باپ ادھر بیٹا
02:50آپ فرماتے ہیں دو رستے تھے
02:52باپ بچاؤں یا رسول اللہ کا دین بچاؤں
02:55ایک منٹ تھا
02:57فیصلہ کرنے کے لئے
02:58کہ اب باپ بچے گا یا دین بچے گا
03:00کفر بچے گا یا اسلام بچے گا
03:02فرماتے ہیں میں نے منٹ پورا نہیں سوچا
03:05میں نے تلوار اٹھائی
03:06باپ کی گردن کٹ کے گرائی
03:09اور رسول اللہ کا دین بچا لیا
03:10باپ کی گردن کٹ کے گری
03:13اور نبی پاک کا دین
03:15بچ گیا بچا لیا رسول اللہ کا دین
03:18حضرت عمر نے مامو کو مارا
03:20حضرت مصب ابن عمر کہتے ہیں
03:22تاریخ مجھے بھی لا کے کھڑا کرتی ہے
03:24بدر کے میدان میں
03:26تو کفر کا لبادہ
03:29اڑ کے جب سامنے آیا
03:30تو وہ میرا سگا بھائی تھا
03:32سگا بھائی ہزاروں قوم
03:34میں وجود میں آئیں
03:35دہر میں خوشک و تر کے رشتے سے
03:38پر ہم نے منعادے دوستی
03:40رکھی یاد خیر البشر کے
03:42رشتے سے سگا بھائی
03:44کفر کا نمائندہ بان کے
03:46سامنے کھڑا ہوا
03:47مجھے کٹھے کھیلنا بھی یاد تھا
03:49مجھے ایک برطن میں روٹی کھانا
03:52بھی یاد تھا
03:53ایک ماز لوریا سننا بھی یاد تھا
03:57فرماتے ہیں یہ سارا
03:58کچھ یاد تھا
03:59پر اسلام کے حق میں دیا ہوا خطبہ
04:02جو محمد عربی نے دیا تھا وہ بھی
04:04مجھے یاد تھا
04:05مجھے رسول اللہ کی بتائی ہوئی باتیں بھی
04:07فرماتے ہیں میں سارا کچھ بھول گیا
04:10پر مجھے اپنے رسول کا پڑھایا
04:12ہوا سبق نہیں بولا
04:14وہ مجھے یاد رہا میں نے پھر سگے بھائی کی
04:16گردن کاٹی
04:17اور میں نے وہ گردن کاٹ کے حضور کے پاس
04:20پیش کی اور میں نے دنیا
04:22کا بتایا کہ ہمارے لئے
04:24اصل وہ ہے جو ہمارے رسول ہمیں
04:26حکم ارشاد فرماتے ہیں یہ رشتے
04:28ہمارے لئے اصل
04:29ابو بکر صدیق میدان میں نکلے
04:32بیٹا کافروں کی طرف سے
04:34لڑنے آیا ہے
04:36سگا بیٹا
04:37اور میرے مصطفیٰ کریم نے فرمایا
04:40اولاد بزدل کر دیتی آدمی
04:41پر جب ایمان پختہ ہو
04:44تو پھر سے ابا نے
04:46اس بزدلی کی بھی پرواہ نہیں کی
04:47سگا بیٹا
04:49سگا بیٹا کافر کی جانب سے آیا
04:52حضرت ابو بکر صدیق نے
04:54تلوار سے عملہ کیا بیٹے نے
04:55ڈھال آگے کی
04:56جب سابزادے نے ڈھال آگے کی
04:59نہ تو حضرت ابو بکر کی تلوار
05:01دوہے کی ڈھال سے ٹکرائی تلوار گر گئی
05:03اب حضرت ابو بکر میں ہتے ہو گئے
05:07سابزادے نے اٹھائی تلوار
05:08کہتا ہے جب میں مارنے لگا
05:11تو خیال آیا
05:12کار تو میرا اجڑے گا نا
05:13باپ تو میرا ہی ہے نا
05:15سابزادے کہتا ہے
05:17میں ابو بکر صدیق کو چھوڑ کے چلا گیا
05:19بعد میں مسلمان ہو گئے
05:21کلمہ پڑھ لیا
05:22ایک دن گھر میں بیٹھے تھے
05:23تو بات شروع ہو گئی
05:25سابزادے کہنے لگے
05:26ابا جی وہ یاد ہے نا
05:28جب میری ڈھال سے آپ کی تلوار ٹکرائی تھی
05:31اور تلوار گر گئی تھی
05:32تو میں نے آپ کو باپ سمجھ کے چھوڑ دیا
05:34میرا ہی گھر اجڑنا تھا باپ سمجھ کے
05:37جناب صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ نو
05:40صاحب ابن شام نے لکھا ہے
05:43کہ اپنی سرین پر دو دفعہ آتھ مارا
05:46دو دفعہ
05:47کہنے لگے بیٹے
05:49تو اس وقت کافر تھا
05:52تو نے مجھے چھوڑ دیا
05:54میں جب واپس پلٹا تھا نا
05:56اسی دن اسی لمحے
05:58تو میرے دل میں خیال تھا
06:00کہ بیٹے نے تو چھوڑ دیا ہے
06:02لیکن اگر بیٹا یوں میری تلوار کے نیچے آتا
06:06میں بیٹا سمجھ کے معاف نہ کرتا
06:08کفر کا نمائندہ سمجھ کے قتل کر دیتا
06:11اس لیے کہ میری نظر میں
06:13اگر کوئی اہمیت ہے
06:14تو رسول اللہ کے فرمان کی اہمیت ہے
06:16باپ بیٹے اولاد کی کوئی اہمیت ہے
06:19اشدہو الالکفار
06:21کافر سے نفرت ہی نہیں ہوتی
06:23حضرت عمر فاروق
06:25رضی اللہ
06:26مجھے پلٹ پلٹ کے یاد آتے ہیں
06:28سیدنا فاروق عاظم
06:29حضرت فاروق عاظم رضی اللہ تعالی عنہ سے
06:32عیسائی بادشاہ نے کہا میں ملنا چاہتا ہوں
06:35آپ فرمانے لگے ٹائم نہیں
06:36جو تجھے ملنا ہے وہ مدینہ کے غریبوں کو نہ ملوں گا
06:39وہ رسول اللہ کے نوکرہ کو نہیں ملوں گا
06:42پجھے مل کے کیا کرنا ہے
06:43میں انہیں ملوں گا جن کے لبوں پر رسول اللہ کا درود جاری ہے
06:47جو مصطفیٰ سے پیار کرتے ہیں
06:49مجھے تجھے ملنے کی کوئی ضرورت ہے
06:50ہمارے ہاں وہ نفرت نہیں
06:53کفر کے لیے جو مسلمان کے دل میں ہونی چاہیے
06:55میرے رسول پاک
06:57سید عالم نور مجسم
06:59صلی اللہ علیہ وسلم نے جو لوگ تیار فرم
07:01نہیں تو نہیں آرہی آپ ادرات کے
07:03ایک وہ منظر تھا حضرت عمر نے جب
07:06اپنے سگے مامو کو لطاڑا
07:08جناب ابو بادہ بن جرہ نے باپ کو قتل کیا
07:11مصب ابن عمر نے بھائی کو قتل کیا
07:13ایک وہ منظر تھا
07:14ایک وہ منظر تھا
07:15جب مسلمان مکہ سے مدینہ آئے
07:17مدینہ طیبہ پہنچے تو مصطفیٰ کریم نے فرمایا
07:22یہ تمہارے بھائی ہیں
07:22بس بات ختم ہو گئے
07:24یہ تمہارے
07:25بہتنی زباعت ہے
07:26یہ تمہارے
07:27اس سے زیادہ نہیں
07:28کوئی لمبا خطبہ نہیں نبی پاک نے دیا
07:31فرمایا یہ تمہارے
07:32اپنے بھائیوں کی مدد کرو
07:34حد ہو گئی مدد کرنے کی
07:36بھائی کا بازو پکڑا گھر لے گئے
07:38کہنے لگے یہ پندرہ کلے میرے ہیں
07:40چھے جو تمہیں پساند آتے ہیں
07:43رکھ لو تمہارے ہو گئے
07:45گھر کا سامان
07:46بستر رزانیہ تک نکال کے
07:49دروازے کے اندر رکھے
07:50بھائی سے کہا
07:50یار جو تجھے اچھا لگتا رکھ لے
07:52آدھا تیرا آدھا
07:54میرا یہاں تک
07:55ایک وہ موقع
07:56یہ موقع
07:58صحابہ کرام علی مردوان میں سے
08:03کسی کے پاس دو بھاگ تھے
08:05ایک میں خجوریں زیادہ پکیں
08:07ایک میں کم پکیں
08:08جب وہ اپنے بھائی کو دینے لگا
08:10تو اس نے کہا
08:11تجھے رسول اللہ نے میرا بھائی بنایا ہے
08:13تجھے وہ والا بھاگ دوں گا
08:14جس کی خجوریں زیادہ پکی ہوئی ہیں
08:16وہ والا بھاگ دوں گا
08:18خجوریں زیادہ پکی ہوئی ہیں
08:20اور یار تاریخ عالم نے یہ نظارہ نہیں دیکھا
08:22کہ وہاں سے ایک شخص آیا ہے غریب ہے
08:25رشتہ نہیں ملتا
08:26یہاں ایک شخص نے کیا کیا
08:27اس کو اپنے خاندان سے
08:29اپنے گھر سے رشتہ بھی دیا
08:30کہا بھائی ہے
08:32اس کو یہاں پسانا ہے
08:33رکھنا ہے لانا ہے
08:34کوئی تہذیب کا ٹکراؤ نہیں ہوا
08:37کوئی ان لوگوں کے آپس میں جھگڑے نہیں ہوئے
08:40کوئی نہیں کہا کہ یہ معاجر ہے
08:42یہ انسار ہے
08:43کوئی کسی جگہ نہیں کہا
08:44تمہارا کھانا پینا رہنا سہنا لگ ہے
08:46کوئی کسی جگہ بھاس نہیں ہوئی
08:48آدھا بانٹ کے دیا
08:50اور پھر بھائی چارے کا حال یہ تھا
08:52کہ طبوک کے بعد جب بڑا مال آیا
08:54نہ مسلمانوں کے پاس
08:55دھیر لگ گئے
08:56بیرین سے مال آیا
08:57تو دھیروں لگ گئے
08:58تو رسول پاک
09:00صلی اللہ علیہ وسلم
09:01نے انسار مدینہ کو بلایا
09:03مدینے والوں کو
09:04فرمایا تم نے بڑا احسار کیا تھا
09:06اپنے بانیوں پر
09:07تم نے اپنی آدھی آدھی جائدادیں دے دی تھی
09:11تم نے روح ماؤ بینہ ہم کا
09:13پورا مظاہرہ عملا کر کے دکھایا تھا
09:15اب مال آ گیا ہے
09:17دو آپشن میں تمہیں دیتا ہوں
09:19دو قسم کی ترجیحات
09:22ایک چیز قبول کر لو
09:23کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:25محکم فرمایے
09:26فرمایا یہاں تو جو مال
09:28تم نے اپنے ماجر بھائیوں کو دیا ہے
09:30وہ واپس لے لو
09:30وہ تم واپس لے لو
09:33اور یہ جو مال آیا
09:34یہ میں ان میں بانٹ دیتا ہوں
09:35یا اس طرح کرو
09:38کہ میں یہ مال
09:39تمہارے درمیان آپس میں آدھ آدھا بانٹ دیتا ہوں
09:41یا تمہیں کچھ فیصد زیادہ دے دیتے ہیں
09:44انہیں کم دے دیتے ہیں
09:45بات ہو رہی تھی
09:46انسار چوپتے
09:48حضور نے فرمایا بولتے کیوں نہیں
09:49پتہ مابوب کو بھی ہے
09:52کہ یہ بولیں گے
09:53تو مجھے بھی تھنڈ پڑے گی
09:54اور قیامت تک ساری امت کو سکون ملے گا
09:57فرمایا بولو
09:58تو انسار مدینہ بولے
10:00تو رو کے بولے
10:01کہ مابوبہ ہم نے مال کیا کرنا ہے
10:02ہمارے پاس رسول پاک جو موجود ہیں
10:04یا رسول اللہ ہم نے کیا کرنا ہے مال کا
10:07حضور جو اب آیا
10:09یہ بھی سارا انہیں دے دیں
10:11جو ہم نے دیا تھا
10:13وہ بھی ان کے پاس رہنے دیں
10:15اور یا رسول اللہ جو بعد میں آئے
10:17وہ بھی انہیں دے دیں
10:18ہماری شرط یہ ہے
10:19کہ ہمارے درمیان
10:20اللہ کے رسول موجود رہنے چاہیے
10:22مابوب ہمارے درمیان رہیں
10:24مال و دولت کی ہمیں ضرورت ہے
10:26یہ روح ماؤ بیناوں میں
10:28آپ اس میں بانٹ کے ہر چیز
10:30اپنے بھانیوں کو دے دی
10:31حضرت عمر
10:33عیسائی بادشاہ ٹائم مانتا تو
10:36کہتا ہے کوئی ٹائم نہیں
10:37چل دوڑ جاؤ
10:38ملک شام جاتے ہیں
10:40جب فتح ہوتے ہیں
10:42حضرت سعید بن نبی بقاز بلاتے ہیں
10:44شام جاتے ہیں
10:44تو حضرت عمر کہتے ہیں
10:46شام آئے ہیں
10:47یار
10:47سب سے پہلا کام یہ کر
10:49بلال کا تو پتہ کر
10:50یہاں سنا ہے
10:51بلال عبشی کا مکان بھی
10:53کئی نیڑے نیڑے ہے
10:54پتہ تو کر
10:55حضرت بلال عبشی
10:57حضرت سعیدنا سعید کہنے لگے
10:58حضور بلا نہ لیں
10:59فرمایا نہیں
11:00وہ مصطفیٰ کا غلام ہے
11:02تو میرا تو امام ہے
11:03میں گھر ملنے جاؤں
11:05کا گھر
11:05روحہ ماہو بھئی نہ ہوں
11:06کالے رنگ کے عبشی غلام
11:08سعیدنا بلال عبشی کو ملنے گھر گئے
11:10اور جناب عمر جا کے
11:12بیٹھک میں انتظار کرنے لگے
11:13کوئی ٹرائنگ روم میں بیٹھے
11:15انتظار ہونے لگا
11:16جناب سعیدنا بلال آئے
11:18تو حضرت عمر اٹھ کے کھڑے ہوئے
11:20ملک شام کے لوگوں نے
11:23یہ مندر عجیب دیکھا
11:24کہ جناب عمر فاروق
11:26ایک عبشی کے لیے کھڑے ہوئے
11:28اور جب کھڑے ہوئے
11:30تو حضرت بلال کہنے لگے
11:31عمر بیٹھ جاؤ یہ کیا کر رہے ہو
11:33تو حضرت سعیدنا عمر روح پڑے
11:36کہنے لگے
11:37بلال تو عبشی پہلے تھا
11:39جب سے رسول اللہ کا غلام بنا ہے
11:41ساری امت کا امام بن گیا
11:42ساری امت کا تو امام بن گیا ہے
11:45جب سے تو نبی پاک
11:46صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام بن
11:49بھائی یاد رکھے
11:50جب اشدہ والا کفار کی بات تھی
11:53تو اپنے سگے
11:54قتل ہو گئے
11:55اور جب روح ماؤ بینہم کی بات تھی
11:58تو پھر یہ نہیں دیکھا یہ عبشی ہے
11:59توجہ ہے میری بات پر
12:01جاگے رہے نا آپ لوگ
12:02ادھر دیکھیں
12:02پھر یہ نہیں دیکھا کہ یہ عبشی ہے
12:04یہ رومی ہے یہ کون ہے
12:05پھر یہ دیکھا کہ یہ رسول اللہ کا غلام ہے
12:08صلی اللہ
12:09حضرت ابو بکر صدیق
12:11رضی اللہ تعالی عنہ سے
12:13کسی نے پوچھا تھا
12:14بدر میں فتح کیسے ہوئی
12:15اب بھی مسلمان کہتے ہیں
12:19نہیں جی کیسے لڑیں گے
12:20جی ہمیں اپنا بڑا مسئلہ ہے
12:21یہ کمزور لوگوں کی باتیں
12:23کمزور
12:24جو خدا والے ہوتے ہیں
12:26ان کی یہ سوچ نہیں ہوتی
12:27یہ عرض ہوئے کرم
12:29اور میں آپ سے کروں
12:30یہ بھی ایک اس کو جی دیئے
12:32جس کا خدا نہ ہو
12:33یہ کمزور لوگ ہیں
12:34جو کہتے ہیں نہیں کیسے ہوگا
12:36کس طرح ہوں کا
12:36جن کو پتا ہو کہ
12:38ہماری غیبی طاقت ہے
12:39ہماری
12:40حضرت ابو بکر صدیق
12:42رضی اللہ تعالی عنہ
12:43پوچھا جناب بدر میں کیسے جیت گئے
12:45تلواریں زیادہ تھی
12:46نیزیں زیادہ تھے
12:47یا آپ کو جسوسی زیادہ تھی
12:48پتہ زیادہ تھا
12:49کہ یوں کابو آئیں گے کافر
12:51تو ابو بکر صدیق فرمانے لگے
12:53نہ نیزوں سے جیتے
12:54نہ تلواروں سے جیتے
12:55ہم جو بدر میں جیتے ہیں
12:57تو مصطفیٰ کی نمازوں سے جیتے ہیں
12:59ہمیں جو بدر میں کامیابی ملی
13:02تو رسول اللہ کی دعاوں کی برکت سے ملی
13:04فرمانے لگے کافر
13:05ساری رات شرابیں پیتے رہے
13:07ساری رات
13:08وہ
13:09نات گانے میں مصروف رہے
13:11اور میں حضور کے خیمے میں موجود تھا
13:14نبی پاک ساری رات نماز پڑھتے رہے
13:16ساری رات حضور نماز پڑھتے رہے
13:18ساری رات اللہ سے دعا کرتے رہے
13:20فرمایا
13:21صبح جو کامیابی ملی
13:22تو یہ مصطفیٰ کی نمازوں کی برکت سے ملی
13:25ایک بزرگ کی میں بات سن رہا تھا
13:28وہ کہہ رہے تھے
13:29اب نمازیں عبادتیں ریاضتیں بعد میں کرنا
13:31پہلے جیاد کرو
13:32کہہ رہے تھے
13:34اب نکل کر خانکہوں سے ادا کا رسم شبیری
13:37عبادتیں ریاضتیں تلاوتیں درود بعد میں ہوگا
13:41پہلے جیاد
13:43تو میں نے کہا
13:44صاحب تو عبادتیں تلاوتیں درود ہو
13:46کہا رہا ہے پہلے وہ جگہ تو بتائیں
13:48خانکہوں پہ تو ارس ہو رہے
13:51سال کے بعد ڈھولا گرا ہے
13:52وہ جو زمانہ تھا نا
13:55کہ خانکہ شریف پہ شام تک قرآن مجید ختم ہوگا
13:58فجر کے بعد پچاس ہزار درود پڑا جائے گا
14:01وہاں لوگ آئے ہیں
14:02تو وہاں ذکر کرتے کرتے
14:05لوگ اس قدر مست ہوئے
14:06کہ انہیں ہوش ہی نہیں کہا کہ کہاں گئے
14:08وہ تو دور ختم ہو گیا
14:10اب کہاں ہے خانکہ میں
14:12اب تو نظر نیاز رہ گئی
14:13ختم شریف رہ گیا
14:15ارس پاک رہ گیا
14:16باقی تو معاملہ ختم ہے
14:17وہ کہاں گئے معاملہ سارا
14:20بھائی دعائیں
14:22التجائیں شعب الدین غوری سے پوچھا
14:24جناب فتح کیسے ہوئی
14:26کہنے لگے خاجہ مہین الدین اجمیری کی دعاوں کی برکت سے
14:29فرماتے ہیں بابا دعا مانگتا تھا
14:31ہم جہاد کرتے تھے
14:32اللہ کامیابی دے دیتا تھا
14:34بھائی وہ عبادت وہ ریاضت
14:36وہ مسلمان جو رہد کو اپنے رب کو منا لیا کرتا تھا
14:39وہ اپنی عبادت کے زور پر
14:41اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں آہو زاری
14:44حضور نے فرمایا
14:45الدعا سلاح المومن
14:47دعا مومن کا اتھیار ہے
14:49دعا مومن کا
14:51بول کے بتانا ہے
14:53دعا مومن کا
14:54فرمایا مومن یہ اتھیار چلا سکتا ہے
14:58یہ اتھیار کافر کے پاس موجود ہے
15:00حضرت زید بن حارسہ
15:02رضی اللہ تعالیٰ انہوں کو نا پکڑ کے
15:05کچھ کافر ان کو پکڑ کے لے گئے
15:08تو ایک درخت کے ساتھ باندھ لیا
15:10کہنے لگے تمہیں قتل کریں گے
15:11حضور کے صحابی ہیں
15:12رضی اللہ تعالیٰ
15:14جب کافر آپ کو قتل کرنے لگا
15:17تو انہوں نے درخت کے ساتھ
15:19اچھی طریقے سے ٹانگیں باندھ لیے
15:21گردن باندھ لیے
15:24کہنے لگا بلا اپنے رب کو
15:25حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ انہوں فلمانے لگے
15:30میں تو شہیدوں نے کوئی تیار تھا
15:32لیکن تو نے عزمانے کا پروگرام بنایا
15:34تو ٹھیک ہے میں پھر بلانے لگا ہوں
15:36اپنے رب کی مدد کو
15:37اے اللہ مدد فرما
15:38اس نے اتنی دیر میں تلوار نیام سے نکال لی
15:44اے اللہ مدد فرما
15:45اس نے جب تک دونوں آتھوں میں تلوار سانت لی
15:50اے اللہ مدد فرما
15:51جب تیسری بار آپ نے یہ کہا
15:55تو اس نے تلوار اٹھائی
15:56کہا اللہ مدد فرما
15:57حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ انہوں کہتا ہے
16:01جب چوتھی بار میری زبان سے لفظ نکلے
16:03کافر کے ہاتھ میں تلوار تھی
16:05پر گردن بھی اس کی کٹ کے نیچے گر گئی
16:07کہ گردن کٹ کے
16:10اسی وقت نیچے گری
16:11مجھے کسی نے کھولا
16:13نہ مارنے والا نظر آیا
16:15نہ گردن کٹنے والا نظر آیا
16:17نہ مجھے کھولنے والا
16:19تو میں نے کہا آنے والے
16:21تو بتاتو سجھ
16:21تو کون ہے
16:22تو کہنے لگے
16:23میں جبریلِ امین ہوں
16:24میں جبریلِ امین ہوں
16:26میں جبریلِ مجھے دشمنوں نہ چھیڑو
16:29میرا ہے کوئی جہاں میں
16:31مجھے دشمنوں
16:33نہ چھیڑو
16:34میرا ہے کوئی جہاں میں
16:36میں ابھی پکار لوں گا
16:38نہیں دور ہے مدینہ
16:40کہا جب تُو نے
16:41حضرتِ جبریل کا انگل لگے
16:43جب تُو نے پہلی دفعہ کانا
16:44اللہ مدد فرما
16:45تو میں صدرت المنتہا پہ تھا
16:49مجھے حکم ہوا جبریل دیر نہ کرنا
16:51فرماتے ہیں
16:52جب دوسری دفعہ تُو نے کانا
16:53اللہ مدد فرما تو میں ساتھویں آسمان پہ تھا
16:56اور جب تیسری دفعہ کا مدد فرما تو میں پہلے آسمان پہ تھا
17:01اور فرمایا جب تُو نے کہا
17:02چوتھی دفعہ اللہ مدد فرما تو میں تیرے سرانے کھڑا تھا
17:05میں تیرے سرانے
17:07تو بھائی
17:08اب تو اجتماعی دعا بھی نہیں رہی ہماری
17:11اب تو یہ والا سوتا بھی
17:12اکبر العبادی نے کہا تھا
17:14مسئیبت میں بھی اب یادِ خدا ہم کو نہیں آتی
17:17دعا مو سے نہ نکلی
17:19جیبوں سے عرضیاں نکلی
17:21جب حسن تھا ان کا جلوہ نما
17:23تو سرکار کا عالم کیا ہو
17:25آپ ذرا ٹھہر کر
17:27اس کو سوچیں
17:28کہ جب حسن تھا ان کا جلوہ نما
17:32یعنی حضور مسکراتے تھے
17:36خوش بڑے ہوتے تھے کب
17:37جب ایک طرف ابو بکرے صدیق بیٹھے ہوتے تھے
17:40جب ایک جانب سیدنا فاروق آزم بیٹھے ہوتے
17:44جب سامنے
17:45مولا علی شیرِ خدا اور حضرتِ عثمان
17:48بیٹھے ہوتے
17:48اور جب کندوں پر سیدنا
17:50امام حسن اور حسین سوار ہوتے
17:53اور جب حضرتِ بلال آزان دیتے تھے
17:56اور جب جنابِ سلمانِ فارسی
17:58خجوریں توڑ توڑ کے لاتے تھے
18:00اور جب حضرتِ سحیبِ رومی
18:02بارگاہوں میں حاضریاں دیتے
18:04اور جب جنابِ ابو حریرہ سے حضور فرماتے
18:07کوئی کام بھی کیا کر
18:08تو وہ کہنے لگے حضور ٹھیک ہے
18:11پر میں یہیں بیٹھا رہتا ہے
18:12کوئی کام بھی کر تو وہ باہر نکلے
18:14اور ستون کی اوٹ سے پھر آگئے
18:17کہا حضور میں ہو آیا ہوں میرا کوئی نہیں
18:19دل لگتا کسی جگہ
18:20اور جب وہاں
18:22بددو دیاتی صحابہ آکے
18:24حضور کو مسکرانے والی باتیں سنایا کرتے
18:27اور جب اس محفلِ نور میں
18:29اس خوبصورت مجلس میں
18:32حضرتِ ماز ابنِ جبل بیٹھتے تھے
18:35جب اس خوبصورت محفلِ پاک میں
18:37حضرتِ ابوزر قفاری جیسے درویش بیٹھتے تھے
18:41جب اس نورانی محفل میں
18:43حضرت خالد بن ولیدہ سے
18:44جرنیل ہاتھ باندھ کر
18:45نظرِ جھکا کر
18:47اور دوزانوں پیچھے بیٹھ کر
18:49کبھی کبھی آنکھ کھول کر
18:51حضور کی زیارت کرتے تھے
18:53اور جب اس مجلسِ پاک میں
18:55حضرتِ ابو عبیدہ جیسے
18:56امینِ الامت لوگ بیٹھتے تھے
18:59اور جب اس مجلسِ پاک میں
19:01حضرتِ خضافہ بن جمان جیسے لوگ
19:04جن سے حضور تنہائی میں بیٹھ کر
19:06راز کی باتیں کرتے تھے
19:07اس مجلسِ پاک کے غسن کو
19:10اس کی کیفیت کو
19:12اس کی نزاکت کو
19:14اور مسجد وہ والی مسجد
19:16جس کی بنیادوں میں
19:20خود رسولِ پاک نے
19:21دستِ مبارک سے انٹے رکھی ہوں
19:23جس میں جھاڑو حضرت بلال دیتے ہوں
19:27جس میں تزین و آرائش کا کام
19:30حضرت عثمانِ غنی کرتے ہوں
19:31جس مسجدِ مبارکہ میں
19:34چراغ حضرت تمیمِ داری جلاتے ہوں
19:36پتہ نہیں کیا منظر ہوگا
19:39پتہ نہیں کیا رنگ ہوگا
19:41مجھے لگتا ہے
19:42فرشتے بھی آسمان کے دروازے
19:44کھول کھول کے نیچے جھانکے دیکھتے ہوں گے
19:47کہ جب حسن تھا ان کا جلوہ نمہ
19:49دیدار کا عالم کیا ہوگا
19:52ہر کوئی فدا ہے
19:53بن دیکھے
19:54صبحِ قیامت
19:57جب ان کا روزہِ اتھر کھولے گا
20:00اور جنہوں نے عمر گزار دی ان کی ناد پڑھتے
20:04اور جن کے لمحے بیتے ان کی یادوں میں نعرے لگاتے
20:07اور جن کی صبحِ شامِ ان کا ذکر سن سن کے رو رو کے آنکھوں کا بزو کرتے گزری
20:15جب حسن تھا ان کا جلوہ نمہ
20:19دیدار کا عالم کیا ہوگا
20:22اور بن دیکھے فدا ہے ہر کوئی تو بتاؤ نہ دیدار کا عالم کیا ہو
20:27دیدار کا عالم کیا ہو
20:31اور ایک سمت علی ایک سمت عمر
20:34صدیق ادھر
20:36عثمان ادھر
20:38بھلا ان جگمک جگمک تاروں میں مہتاب کا عالم کیا ہو
20:43کیا ہوگا
20:45ہر نظر کانپ اٹھے گی مکشر کے دن
20:48اور دیکھنا خوف سے ہر کلیجہ تہل جائے گا
20:53اوڑ کر کالی کملی وہ آ جائیں گے
20:57سارے مکشر کا نقشہ بدل جائے
20:59ہمارے استاد تھے مولانا تحسین رضا صاحب
21:03محدثِ بریل بھی ان کا شعر ہے بڑا نوکہ
21:06وہ فرمایا کرتے تھے جس کو کہتے ہیں
21:08قیامت حشر جس کا نام ہے
21:10جس کو کہتے ہیں قیامت
21:14دیکھیں نا
21:16غلام کی سب سے بڑی خواہش اور عارضو یہ ہے
21:19کہ حضور کی زیارت نصیب ہو
21:20کبھی ان کا چہرہ نظر آئے
21:23لنگ کئی مہینے تھے برس گئے
21:26تھے تیری دید ندیدے ترس گئے
21:28تو کہا
21:29وہ تو جشن کا دن ہوگا
21:31جس کو کہتے ہیں قیامت
21:34اور حشر جس کا نام ہے
21:37تیرے دیوانوں کے لیے وہ دن تو جشن عام ہے
21:41ہم تو جشن بنائیں گے کیونکہ زیارت نصیب ہو جائے
21:45ہم تو جشن بنائیں گے کہ حضور کے جلون
21:48تیرے دیوانوں کے لیے وہ دن تو جشن عام ہے
Be the first to comment