00:00دعا کی بڑی طاقت ہے
00:01میرے نبی پاک نے فرمایا دعا مومن کا اتھیار ہے
00:04دعا مومن کا
00:06دعا مومن کا
00:08حضور نے فرمایا تقدیر کو سوائے دعا کے کوئی چیز نہیں بدل سکتی
00:14دعا مومن کا اتھیار ہے
00:17یہ کافر کے پاس کوئی نہیں
00:19یہ اتھیار ہے مومن کا
00:21اللہ کرے آپ کو سمجھا ہے پھر سنیں کئی بار کیا چکا ہوں
00:24یہ اتھیار ہے
00:26کافر کے مقابلے میں جو تیرے پاس سب سے بڑا تھے آرہا وہ دعا ہے
00:31دعائیں کرانی چھوڑ دیں کرنی چھوڑ دیں لینی چھوڑ دیں
00:35حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے
00:40میں نے وہ رنگ دیکھا ہے جب حضور دعا مانگتے تھے
00:43اور حضور کی مقدس آنکھوں میں آنسو بھی ساتھ ہی باہ کرتے تھے
00:47میں نے وہ انداز دیکھا ہے
00:48میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:51ہر چیز اپنے رب سے مانگ
00:53ہر چیز مانگ
00:54ہر چیز مانگ
00:55یا رسول اللہ کیا کچھ
00:58میرے معبوب نے فرمایا
00:59تیرے گھر میں نمک بھی ختم ہو جائے
01:01تو وہ بھی اپنے رب سے مانگا کر
01:02تو مانگ نہ وہ تجھے دے گا
01:04تو اس کی بارگاہ میں کشکولے طلب دراز تو کرنا
01:08اور ترمیدی شریف میں عجیب لفظ ہیں
01:10رسول نے کائنات نے فرمایا
01:13رب کریم فرماتے ہیں
01:14جب میرا بندہ ہاتھ اٹھاتا ہے نا
01:17تو مجھے حیات یہ ہے کہ میں خالی کیسے لوٹا دوں اس کے
01:20اتنے بڑے بادشاہ کی بارگاہ میں
01:23کریم عابو فرمانے لگے
01:24بندوں کے سامنے دوکھ نہ بیان کرنا
01:26اللہ تجھے کبھی گنی نہیں کرے گا
01:29تو اپنے دوکھ اپنے رب کو بتا
01:31تو دعائیں مانگ
01:33تو اس کی بارگاہ میں حاضر ہو
01:35تو اس کے حضور عرض کر
01:37فرمایا اپنے دوکھ اپنے رب کو بتا
01:39وہ جلدی کرے یا دیر سے کرے
01:42تجھے ساری دنیا سے بے نیاز کر دے گا
01:44تجھے کسی کا محتاج رہی رہنے دے گا
01:47کبھی
01:48دس منٹ عادت ہو جائے نا
01:51دعا مانگنے کی
01:52علیدہ سے رات کو
01:53حضور نے فرمایا جو فرض نماز کے بعد
01:56دعا مانگے اللہ اس کی قبول کر لیتا ہے
01:58نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:02اللہ مسافر کی دعا قبول فرماتا ہے
02:04حضور نے فرمایا
02:05اللہ مظلوم کی دعا قبول فرماتا ہے
02:09حضور نے فرمایا
02:10بیمار سے دعا کراؤ
02:11اللہ اس کی دعا قبول فرماتا ہے
02:13میرے نبی پاک نے فرمایا
02:14ماں باپ جب بھی
02:16اولاد کے لیے ہاتھ اٹھائیں
02:17ویسے تے بلے شاہ
02:20تو اسمانی اوڈدیاں ہی پھڑ دائیں
02:21جیڑا کاربک تھا
02:23انہوں پڑے آئی نہیں
02:24حضور فرمانے لگے
02:25ماں باپ جب بھی
02:26اولاد کے لیے دعا فرمائیں
02:28اللہ ان کی دعا کو
02:29قبول کرتا ہے
02:30آپ اپنا تعلق بنائیں
02:33دعا کے ساتھ
02:34عبادت کے ساتھ
02:35مسلح کے ساتھ
02:37رشتہ بنائیں
02:37استغفار پڑیں
02:39اوہ میری ملت کے جوانوں
02:41مزہ نہیں آ جاتا
02:42جب ساری دنیا سوئی ہو
02:44ساری دنیا
02:46اور بستر بھی گرم ہو
02:49اور نیند بھی پورا غلبہ کر رہی ہو
02:52اور اچانک گھنٹی بجے دماغ میں
02:55آنکھ کھلے
02:56گھڑی پہ نظر پڑے
02:57ساڑھے تین چار بجے کا پیغام گھڑی بتائے
03:01اور کوئی چڑتی جوانی والا اٹھے
03:04اٹھ کے وضو کرے
03:06اور جب وہ مسلح کھول کے بچھائے
03:08تو مدینے والے معبوب کہتے ہیں
03:10کہ ہر نماز پہ رب سواب دیتا ہے
03:13اور جو اٹھ کے تحجد کی نماز پڑے
03:16اسے دیکھ کے تو رب مسکراتا ہے
03:18جو اس کی شان کے لائق ہے
03:21جو اس کی شان کے لائق
03:22وہ مسکراتا ہے
03:24خوش ہوتا ہے
03:25کہ میرا بندہ تحجد میں اٹھ گیا
03:26وہ مسکراتا ہے
03:28کاش
03:29ہماری صبحیں کبھی اپنے مالک کے نام ہو جائیں
03:33یہ نبی قریب نے وعدہ کیا ہے
03:36کہ تو صورت واقعہ پڑ تیرے گھر میں فاقہ نہیں آئے
03:39حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ نے بیمار تھے
03:43تو حضرت عثمان گنی رضی اللہ تعالیٰ نے اتیمارداری کے لئے تشریف لے گئے
03:46اور جا کر کے کہا
03:48کہ آپ بڑے بیمار ہیں
03:49آپ کی بیٹیاں زیادہ ہیں
03:50میں چاہتا ہوں کہ خزانے میں سے کچھ مدد کروں
03:54تو سیدنا عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ نوٹ کے بیٹھ گئے
04:03کسی خزانے کی ضرورت نہیں
04:05میں نے انہیں خزانہ دے دیا ہے
04:07کہا جناب آپ نے کون سا خزانہ دیا ہے
04:10میں آپ کے مالی معاملات کو جانتا ہوں
04:12تو فرمانے لگے امیر المومنین
04:15میرے نبی قریب نے فرمایا ہے
04:17جو صورت واقعہ پڑے اسے کبھی فاقہ نہیں آتا
04:20میں نے بیٹیوں کو یاد کرا دی ہے
04:22یہ خزانہ میں نے انہیں دے دیا ہے
04:24وہ سارے والدین سنیں جو بیٹیوں کے لئے پریشان رہتے ہیں
04:28حضرت عبداللہ ابن مسعود نصیت کر رہے ہیں
04:31فرمانے لگے میں نے صورت واقعہ یاد بھی کرا دی ہے
04:34پڑھنے کی عادت بھی ڈال دی ہے
04:36حضور نے فرمایا ہے
04:38جو صورت واقعہ پڑے اسے فاقہ نہیں آتا
04:40کہنے لگے چاند تو اپنی جگہ چھوڑ سکتا ہے
04:44صورت گر سکتا ہے
04:45تارے ٹوٹ سکتے ہیں
04:47پر مدینے والے رسول کی بات غلط نہیں ہو سکتی
04:50حضور نے فرمایا فاقہ نہیں آئے گا
04:53تو انشاءاللہ کبھی بھی نہیں آئے گا
04:56ایک مزرک فرماتے ہیں
04:57میں نے دعا مانگنے کا طریقہ اپنی بیوی سے سیکھا
05:00دعا مانگنے کا طریقہ اپنی
05:04سیکھنے والے تو اپنے بچوں سے بھی سیکھ لیتے ہیں
05:08سیکھنے والے تو ہر ایک سے سیکھتے ہیں
05:12وہ کہتے ہیں
05:12میں نے دعا مانگنے کا صلیقہ اپنی بیوی سے سیکھا ہے
05:16حضرت وہ کس طرح
05:17فرمانے لگے میری بیوی نے نہ
05:20مجھے کوئی کام بتایا
05:22کچھ پیسوں کی ضرورت کے لئے کہا
05:25تو میں نے اسے کہا کہ بھئی ابھی میرے پاس نہیں ہے
05:28کچھ دنوں میں آتے ہیں تو میں دے دوں گا
05:30عورتوں کی عادت ہوتی ہے وہ بار بار یاد کراتی ہیں
05:33دو چار دنوں کے بعد پھر اس نے کہا
05:35حضرت وہ میں نے کہا تھا کچھ پیسے
05:37میں نے اسے کہا کہ ابھی میرے پاس نہیں ہے
05:40کچھ دنوں میں ملتے ہیں تو میں تمہیں دے دوں گا
05:43اس نے کچھ دنوں کے بعد پھر کہا
05:44حضور وہ میں نے کچھ پیسے کہے تھے
05:46فرماتے ہیں میں نے ڈانٹ دیا
05:48میں نے کہا کہ کیا تو روز مجھے شربندہ کرتی ہے
05:50کہا نہ میرے پاس نہیں ہے
05:52ہوں گے تو دے دوں گا
05:53تو روز یاد کراتی ہے
05:55فرماتے ہیں اس نے پہلے تو میری ڈانٹ کو سہا
05:58پھر میرے سخت جملوں نے
06:01اس کی آنکھوں میں آنسوں پیدا کر دی
06:03پھر اس نے اپنے آنچل میں
06:06اپنے اس دکھ کو سمیٹا
06:07اور پھر اس نے ایک جملہ کہا
06:09تو میں روح پڑا
06:11اور مجھے اپنے رب سے مانگنے کا طریقہ آ گیا
06:14مجھے کہنے لگی
06:15حضرت جی آپ نے ڈانٹ دیا
06:18میں نے سہ لیا
06:19پر آپ ہی میرے شوہر ہیں
06:21بتائیں نہ آپ سے نہ کہوں
06:24تو میں کس سے جا کے کہوں
06:25فرماتے ہیں میں روح پڑا
06:27اور میں کھل کے رویا
06:29اور میں تڑپ کے رویا
06:31اور پھر میری سسکیاں بند گئیں
06:33تو مجھے کہنے لگی آپ کو کیا ہوا
06:36میں نے کہا مجھے بھی دعا مانگنی آگئی ہے
06:38جب میں اسے کہوں گا نا
06:40اللہ تو ہی میرا رب ہے
06:42میں تجھ سے نہ کہوں تو میں کس سے جا کے کہوں
06:44میں کیوں کسی بندے سے سوال کروں
06:47میں کیوں کسی دنیا دار سکھوں
06:49میں تیرے بندوں کا نیک بندوں کا وسیلہ لے کے
06:52تیرے محبوب کی غلامی لے کے
06:53تیری بارگاہ میں آئے
06:54تجھ سے نہ مانگوں تو کس سے مانگوں
06:57سمجھ آگئی ہے
06:58جب میں اس رنگ میں مانگوں گا
07:00تو پھرہ رب میرے اوپر بڑی فضل فرمائے گا
07:03وہ میرے اوپر بڑی رحمت کرے گا
07:05وہ میرے لئے یہ آسانیہ کرے گا
07:07عزیز دوستو
07:08ہم اس طرح کرنے لگے ہیں
07:11کہ ہم نے اپنے تعلقات پر اعتماد کرنا شروع کر دیا
07:15میرے تعلقات بہت ہیں
07:17ہم نے اپنی دولت پر اعتماد کرنا شروع کر دیا
07:20میرے پاس دولت بہت ہے
07:22ہم نے اپنے علم پر اپنی شہرت پر
07:24اعتماد کرنا شروع کر دیا
07:26کہ میرے پاس فلاں چیز بہت ہے
07:28یاد رکھنا
07:30جب بے نیاز
07:32اپنی صفتے بے نیاز ہی دکھاتا ہے
07:35تو بڑی بڑی دولتوں والے مجبور نظر آتے ہیں
07:39بھائیو جب انسان کا رشتہ اپنے مالک کے ساتھ ہوتا ہے
07:42پھر تو غم بھی کچھ نہیں کہتے
07:44پریشانیاں بھی کچھ نہیں کہتے
07:46پھر تو زندگی صبر والی
07:48پھر تو زندگی توقل والی
07:50پھر تو زندگی بھروسے والی
07:52پھر انسان اپنے آپ کو رسوا نہیں کرتا
07:54دنیا داروں سے امیدیں اس کی ختم ہو جاتی
07:57امیدیں اللہ رسول سے لگا لیتا ہے
08:00مضبوط ہو جاتا ہے مضبوط
08:01طاقتور ہو جاتا ہے خوددار ہو جاتا ہے
08:04باوقار باعزت ہو جاتا ہے
08:06حضرت بحلول دانا رحمت اللہ علیہ بیٹھے تھے
08:10تو حارون رشید حج کر کے آ رہا تھا
08:13تو رستے میں حضرت شیخ سے ملاقات ہو گئی
08:16تو السلام علیکم کے بعد کہنے لگا
08:18حضور کوئی حکم ہو تو بتائیے گا
08:22حضرت بحلول دانا فرمانے لگے تیرا رب کون ہے
08:26اس نے کہا اللہ تو فرمایا میرا کون ہے
08:29کہا اللہ فرمانے لگے تو بڑا بے وکوف ہے
08:32کیا تو یہ سمجھتا ہے
08:34کہ رب حارون رشید کو تو دے گا
08:36اور بحلول دانا کو بھول جائے گا
08:38تیرا بھی وہی رب ہے
08:40میرا بھی وہی رب ہے
08:41اس نے اگر تجھے دے کے آزمایا ہے
08:44تو ہو سکتا ہے مجھے نہ دے کے آزما رہا ہو
08:46جب اس کی حکمت کے تقاضے ہوگے
08:49تو عطا کرے گا
08:50اور دے گا
08:51تو جاں اپنا کام کر
08:52بھائی اپنی روحانی زندگی
08:55اپنی عبادات
08:56اپنے وزائف
08:57اپنے روز مرہ کے معاملات
09:00اپنی دعائیں
09:01اپنا استغفار
09:02لیکھو
09:03کوئی مشکل کام تو نہیں
09:05دو رکو ہیں سورہ واقعہ
09:06کہ اگر رات کو پڑھ لی جائے تو
09:08میں کس طرح یہ بات بیان کروں
09:10کہ تعویز بانٹنا آسان ہے
09:12اور وظیفہ بتانا مشکل ہے
09:14سارا دن تعویز بانٹیں
09:16تو لوگ لینے کو تیہار ہے
09:18اور اگر آپ وظیفہ بتائیں
09:19تو کہتے ہیں تو مشکل کام ہے
09:21اوہ خدا کے بندے
09:22اگر آپ کا تعلق قرآن پاک کے ساتھ
09:26مضبوط ہو
09:26قرآن پاک کے ساتھ
09:28اگر آپ کا رشتہ ہو
09:30لوگ سفارشے ڈھونٹے ہیں نا
09:32دنیا میں کوئی تعلق مل جائے
09:33تو میرا کام ہو جائے
09:34دنیا میں اتنا مشکل معاملہ ہے
09:37آخرت میں مجھے بتائیے گا
09:38کتنا مشکل معاملہ ہوگا
09:40میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
09:42نے فرمایا جو لوگ سورہ ملک
09:44پڑھا کرتے تھے نا
09:45سورہ ملک
Comments