Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago
Jab koi insaan aap ka dil todta hai, to Allah Ta’ala insaan ko sabr aur tawakkul ki talqeen farmata hai. Qur’an mein farmaya:

“Aap sabr karo, beshak Allah sabr karne walon ke saath hai.” (Surah Al-Anfal: 46)

👉 Allah kehti hai ke jo log sabr karte hain, un ke liye bepanah ajar hai.
👉 Dil todna ek zulm hai aur Allah zalimon ko pasand nahi karta.
👉 Jo insaan apna dukh Allah ke hawale kar deta hai, Allah us ke dil ko tasalli aur sukoon ata karta hai.
👉 Allah ka waada hai ke har mushkil ke baad asaaniyan hoti hain.

Chand lafzon mein:

Dil todne walay ka hisaab Allah ke zimme hai.

Aur dil tootne wale ka marham Allah khud ban jata ha.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جب لوگ تعمے دیتے ہیں جب لوگ تکلیف دیتے ہیں جب آپ بالکل ٹھیک چلنے ہوتے ہیں جب آپ محنت کرنے ہوتے ہیں جب آپ مخلص ہوتے ہیں
00:09جب آپ جند و جہدکار کر کے تھک جاتے ہیں اور لوگ جب پوری طور پر تانہ زنی کرتے ہیں باتیں سننے کو جب ملتی ہیں
00:17میں دیانداری سے کہتا ہوں جب لوگ پوری طرح دل توڑ دیں پھر کوئی سجدے کا مزا ہے پھر کوئی دعا کی لذت ہے پھر کوئی چسکا ہے اس کی بارگاہ میں حاضری کا پھر کوئی تڑپ پیدا ہوتی ہے اس کیفیت میں
00:36وہ جب لوگ آپ کو پوری طرح تکلیف دے اور سارے اسباب ظاہری ختم ہو جائیں وہ جو لذت ہے نا اللہ کی بارگاہ میں جڑنے کی
00:45وہ تعریف والوں گکئی دفا نصیب ٹوٹے دلوں میں تو رب ملتا ہے نہ بچا بچا کے تو رکھ اسے تیرا آئینہ ہے وہ یہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئینہ ساز میں میرے عزیز تیہ کریں
01:02کہ اپنے زمین کے مطابق فیصلے ہوں گے اللہ رسول کی رضا پانے کا کام ہوگا اور اس تعریف سے نکل آئیں گے ہم کہ لوگ ہمارے بارے میں کیا کہتے ہیں میں ارز کر چکا ہوں
01:12کہ نا اللہ علیہ رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک علیہ السلام کو صادق کہتے ہیں امین کہتے ہیں سنہ رحمی کرنے والا کہتے ہیں اور جب کہا
01:21لا الہ الا اللہ پڑھو تو پھر جا دوگر پھر ماذا اللہ شائع پھر کچھ کچھ اچھا وہ یہ سارا کچھ کہتے رہے
01:29تو کیا حضور شام کو بیٹھ کے حضرت سیدی کے اکبر کے پاس یا گھر میں سکیتہ خدیجہ کے پاس یہ تفسرے کرتے تھے
01:38باز اللہ دیکھو جی لوگ بات ہی نہیں سنتے دیکھو توجہ نہیں کرتے دیکھو ملے جاتے ہیں حضور یہ تفسرے کرتے تھے
01:45وہ جس طرح بچہ آگ کے قریب بار بار جاتا ہے اور ماں ہاتھ پکڑ پکڑ کے روکتی نہیں
01:52غصہ نہیں کرتی اس کا خیال ہوتا ہے اسے پتہ ہی نہیں
01:55یہ جھال جائے گا یہ رات کو بیٹھ کے تفسرے نہیں ہوتے
02:00بلکہ اللہ کا قرآن کہتا ہے لا اللہ کا باقی النفس کا
02:04اے محبوب کیا آپ اپنی جان پر کھیل جائیں گے
02:11اللہ یکون مؤمنین اس بات پر کے یہ ایمان کیوں نہیں لاتے
02:14حضور آپ نے تو جان کی بازی لگا دی گویا
02:18اتنی محنت کرتے ہیں اتنی محنت کرتے ہیں یہ اللہ تو قرآن ہے
02:22وہ جادوگار کہتے جا رہے ہیں ساہر کہتے جا رہے ہیں
02:26اور غصور جان کی بازی لگا کر دین بتاتے جا رہے ہیں
02:30یہ مزاد ہے کہ آپ ان لوگوں کے بیچ کھڑے ہو کر انہیں کی خیر کی بات کریں
02:36انہیں کے حق میں بھلے کی بات کریں جو آپ پرتا نظر نہیں کریں
02:41آپ انہیں لوگوں کے لئے دیکھیں حضرت موسیٰ علیہ السلام
02:44کتنی جدو جہد کی جنابے پہی ہیں
02:47کبھی فیرونیوں سے مقابلہ ہے کبھی دریاؤں کا سفر ہے
02:52کبھی سہراؤں کا علاقہ ہے
02:55کس کس طرح حضرت موسیٰ علیہ السلام نے جدو جہدی اپنی قوم کو نکال لے گا
03:01آپ قرآن مجید کھولیں جگہ جگہ حضرت قلیب علیہ السلام کا ذکر ملے گا
03:07کبھی وہ پانی کا مطالبہ لے گیا
03:09کبھی کچھ لے گیا
03:10دن رات حضرت موسیٰ علیہ السلام انہیں فیرونیوں سے نجات دلانا چاہتے ہیں
03:17لیکن وہ کتنی ذہنی عذیت دیتے ہیں
03:20آپ تاریخ پڑھ کے دیکھیں
03:22کبھی وہ ان سے کہا گائے زبا کرو تو پوچھتے ہیں
03:26راہو کیسا ہو
03:26بچڑی ہو کے جوان ہو
03:29کبھی حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں
03:32ماذا اللہ سلمہ ماذا اللہ
03:34یہاں تک انہوں نے کہہ دیا
03:36کہ آپ نے تو اپنے بھائی حضرت حرون کو قتل کر دیا
03:38یہاں تک ایک عورت کو کہا جا کے
03:42جناب حضرت موسیٰ پہ الزام لگا دو
03:44کبھی وہ کہتے ہیں کہ
03:46ماذا اللہ آپ اتنا اپنے آپ کو پردوں میں چھپا کے رکھتے ہیں
03:50چونکہ حضرت قلیم بڑے حیادار تھے
03:52اللہ کے سارے نبی حیادار تھے
03:54وہ کہتے تھے لگتا ہے جسم پہ
03:59کبھی کوئی بات
04:01لیکن آپ حضرت قلیم کو دیکھیں
04:04وہ جہاں بھی رب کی بارگاہ میں
04:07ارز کرتے ہیں اپنی امت کی خیر ہی بارگاہ
04:09وہ اپنی قوم کی خیر ہی بارگاہ
04:13وہ اللہ کی بارگاہ میں یہی ارز کرتے ہیں
04:15مالک ان کے لئے ہدایت کے رستے باظر فرم
04:18یہاں تک ان کی قوم نے کہہ دیا
04:20ماذا اللہ یا اللہ کا قرآن فرماتا ہے
04:23آپ سورہ آراف پڑھ کے دیکھئے
04:26وہ کہنے لگے
04:27اے موسیٰ ہمیں تو آپ سے پہلے بھی
04:30آپ کی وجہ سے تکلیف پہنچی مہا صلی اللہ
04:32آپ کے بعد بھی آپ کی وجہ سے تکلیف پہنچی
04:36وہ آپ کی ولادت کی خبر
04:37معروفی تو فرون نے ہمارے بچے قتل کرانے شروع کر دی
04:41تو آپ کے تو آنے سے پہلے ہمیں تکلیف پہنچ رہی
04:43لیکن حضرت موسیٰ پھر بھی کہتے ہیں
04:46وہ صبر کرو تمہارا دشمن حلاق ہو جائے
04:49اللہ تعالیٰ تمہیں کامیابی دے گا
04:52پھر اللہ تعالیٰ نے اس کا اعلان بھی فرما دیا
04:54فرما یاد کرو نا بھنی اسرائیل والوں
04:56وقت یاد کرو نا
04:58وَإِذْنَ جَيْنَاكُمْ مِنْ آلِ فِرَوْنِ
05:01پھر ہم نے تمہیں نجات دی فرون والوں سے
05:05پھر ہم نے تمہیں نجات دی ان لوگوں سے
05:08فرونیوں سے تمہیں بچا لیا
05:09کس کی برکت سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے برکت
05:13اللہ نے ان کے ذریعے تبلیغ فرما کے بچا لیا
05:16قوم میں
05:17اس قدر تبلیغ دیتی
05:19حضرت سیدنا شعیب علیہ السلام کا ذکر ہمیں ملتا ہے
05:24سورہ حود کے اندر
05:25حضرت شعیب اپنی قوم کو بنا کر رہے ہیں
05:28کیا کہہ رہے ہیں
05:29دعاپ دول پورا کرو
05:30نا انصافی نہ کرو
05:33لوگوں کا حاک نہ مارا
05:34یہ خیر کی دعوت
05:35قوم جواب میں کیا کہتی ہے
05:37سورہ حود پڑھئی ہے
05:38وہ کہتے ہیں ہمیں نہیں سمجھ میں آتی ہیں آپ کی باتیں
05:40اگر ہمیں آپ کے قبیلے کا ڈار نہ ہوتا
05:44تو مازاللہ ہم تو آپ کو پتھر مار مار کے شہید کر دیں
05:49آپ انہیں تبلیغ دین کر رہے ہیں
05:52آپ انہیں اخلاقیات سکھا رہے ہیں
05:54آپ ان کے کنار و عمل میں خوبصورتی پیدا کرنا چاہے ہیں
05:57وہ کہتے ہیں اگر آپ کے قبیلے کا خوف نہ ہوتا
06:00تو ہم تو آپ کو شہید کر دیں تھے
06:02تو جواب میں حضرت شعیب نے کیا کہا
06:05جاؤ پھر موز کرو
06:06انہیں نے کہا ہے ایسی قوم کو تبلیغ کرو
06:09جو پتھر مارنے کی بات کرتی ہے
06:11کیا میں اب ایسے لوگوں کو دعوت خیر دوں
06:14جو مجھے شہید کرنے کی بات
06:15کیا خوبصورت جملہ ہے
06:17قرآن مجید نے بیان کیا
06:19حضرت سیدنا شعیب فرمانے لگے
06:22وَيَاكَوْ مِعْمَلُواْ لَا مَكَانَاتِكُمْ
06:25اِنِّي آمِلِ
06:27فرمانے لگے قوم بالو
06:29تم اپنی جگہ کام کرتے رہو
06:31جو تم نے کرنا ہے
06:32اور میں اپنی جگہ دین کی تبلیغ کرتا رہو
06:39کہیں بہتر تھا
06:40ہم اپنے حصے کی کوئی شموہ جلاتے جاتے ہیں
06:44دوستو
06:45لوگ تو تانازہ نہیں کریں گے
06:47ایک خاص بات کر دی آپ
06:48ایک دھانشور نے مجھے تو بڑا تڑپایا
06:50ہو سکتا ہے آپ بھی تڑپ جائیں
06:53دیکھا ہے جو کچھ میں نے
06:55ایک دھانشور کی بات پڑی
06:59میں تو بوٹ گئے
07:00اس نے کہا مسئلہ پتا کیا ہے
07:03بدی پھنانے والے تھوڑے
07:06نیکی پھنانے والے زیادہ ہیں
07:09لیکن پھر بھی زمانے میں
07:12بدی کی زیادہ پہنے
07:13نیکی کم کی پھنانے والے
07:15تعداد
07:18نیکی پھنانے والوں کی زیادہ ہے
07:20بدی پھنانے والوں کی کم ہے
07:22لیکن سوسائیٹی میں چلن
07:25بدی کا کیوں آم ہے
07:26تو کہا جنہاں گا
07:28اس کی وجہ یہ ہے
07:30کہ جس اخلاص کے ساتھ
07:32بدی پھنانے والے
07:33بدی پھланاتے ہیں
07:34اس اخلاص سے
07:36نیکی پھلانے والے
07:37نیکی نہیں پھنانے
07:38وہ جتنی میند شیطان کرتا ہے لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے
07:43یہ اتنی میند دیندار کیوں نہیں کرتے بچانے کے لئے
07:46جس تیزی کے ساتھ لوگ دین کے مخالف کوششیں کرتے ہیں
07:53اتنی میند کے ساتھ دیندار لوگ جدو جہد کیوں نہیں کرتے
07:57کاش کبھی لوگ اتنے مخلص ہو جائیں
08:00جتنے بدی پھیلانے والے مخلص ہیں
08:02تو انقلاب آجائیں
08:03حضرت امام احمد بن عبدالرحمت اللہ
08:06اللہ نے چور کے لئے اکثر دعا مانگے کرتے ہیں
08:09ابو الحیصل اس کا نام تھا
08:11امام احمد بن عبدالرحمت اللہ کہتے ہیں
08:12یا اللہ اس پر رحمت فرما
08:13یا اللہ اس چور پر رحمت فرما
08:16دعا مانگتے ہیں
08:17اور دعا کے مانگتے ہیں
08:18یا اللہ ابو الحیصل اس پر رحمت فرما
08:21ایک دن آپ کے بیٹے نے پوچھا
08:23کہ حضور بہت بڑے پریشان ہے
08:24کہ آپ چور کے لئے دعا مانگے ہیں
08:27اور اس کے لئے اللہ کی رحمت طلب کرتے
08:30تو امام حمد بن حمد نے بڑی نوکھی بات کی
08:33کہنے لگے اس چور نے مجھے حوصلہ بڑھا دی
08:35آپ فرمانے لگے دین کی ایک بات کرنے کی وجہ سے
08:40جب مجھے بادشاہ نے گرفتار کیا
08:42اور مجھے تھانے لے جایا گیا
08:45اور کوتوال مجھے بند کرنا تھا
08:47تو میں دیندار آدمی تھا
08:48سارے زندگی پڑھنے پڑھانے والا تھا
08:50سارے مجرم نہیں جیلوں میں جاتے
08:53جیلوں میں تو حضرت یوسف علیہ السلام جیسے لوگ بھی رہے
08:56فرماتے ہیں مجھے لے جایا جا رہا تھا
09:00تو کچھ کیفیات تھی کہ لوگ کہیں گے جناب جیل میں
09:03ارشاد فرماتے ہیں کہ میں ابھی کوتوال مجھے تھانے لے کے گیا
09:08کہ وہ چور آیا
09:08اور آکے کہنے لگا امام صاحب زمانہ جو مرضی کہیں
09:14میں جانتا ہوں آپ کی غلطی کوئی نہیں
09:16آپ نے حق بیان کی
09:17کہنے لگا حضور میں چور ہوں
09:21میرے وجود پر اب ایک انچ جگہ نہیں جہاں کوڑا نہ پڑا
09:26سارا وجود کوڑے کھا کھا کے زخمی ہے
09:30ہر شہر کے ہر کوتوال کے پاس
09:32گویا ہر تھانے میں میرا نام لکھا ہے
09:35چوری کے لیے مار کھاتا ہوں کبھی گھمرایا نہیں
09:39ذرا کھڑے رہنا آپ تو محمد عربی کے دین کے لیے مار کھانے لگے ہیں
09:44اتنی جلدی تانوں سے پریشان نہ ہونا
09:48فرمائے ذرا کھڑے رہنا ہوں
09:50اتنی جلدی تانوں سے پریشان نہ ہونا
09:53زخم پہ زخم کھا کے جی
09:56خون جگر کے گھوٹ پی
09:58آہ نہ کر لبوں کو سی
09:59یہ عشق ہے کوئی دل لگی نہیں
10:02ذرا ٹھہر نہ پھر اگر آپ اس کام کے لیے
10:06آپ فرماتے ہیں مجھے اس کی بات نے اتنا حوصلہ دیا
10:09کہ پھر مجھے کسی چیز نے پریشان ہی نہیں کیا
10:12میں دعا کرتا ہوں اللہ اس پر
10:13یہاں تو لوگ غوصلہ توڑنے آتے ہیں لوگ
10:15لوگ غوصلہ توڑتے ہیں
10:17جناب بچہ دین کی طرف بڑھتا ہے سوال جو آپ شروع کر دیتے ہیں
10:20وہ تو گھوڑے داڑی رکھ لی ہے
10:22میں کہا جی تو سی نسے آجے جناب گھوڑوں کو رکھ لی چاہیے نہیں سا
10:25لکھ دے ذرا
10:26آپ ابھی سے اندر نکل گئے تو آپ بتا دیں جناب کس وقت نکلنا چاہیے
10:31آپ ابھی سے
10:32ابھی کا کیا مطلب ہوتا ہے
10:34اس وقت شعور کیا کے کھل جاتی ہے
10:36سارے دین پر عمل کرنا فرض ہو جاتا ہے
10:38پھر آپ کمزور کیوں ہوتے ہیں
10:41تو میرے عزیز تانہ زنی کمزوری
10:44یہ تو لوگ حضرت عبادہ بن سامت
10:46رضی اللہ تعالیٰ انہوں فرماتے ہیں
10:48مجھے میرے
10:49محبوب نبی صلی اللہ علیہ وسلم
10:52نے مسیحت فرمائی تھی
10:53اور میں نے اپنی زندگی میں
10:55وہ باتیں اپنے دل کے ساتھ گرا کے ساتھ
10:58باندھ کے رکھی اور مجھے بڑا فائدہ دیا انہوں میں
11:00آپ فرمایا کرتے تھے
11:02رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:03نے مجھے حکم دیا تھا
11:05کہ میں مساکین سے محبت کروں
11:07اور ان کے قریب رہا کروں
11:09اور میرے نبی پاک علیہ وسلم
11:11نے مجھے فرمایا تھا
11:13کہ میں اس بندے کی طرف دیکھوں
11:15جو مالی حیثیت میں مجھ سے کم ہے
11:17جو زیدہ ہے اس کی طرف نہ دیکھوں
11:19اور فرماتے ہیں پھر کریم محبوب
11:21صلی اللہ علیہ وسلم
11:23نے مجھ سے فرمایا
11:24کہ میں ہمیشہ صلح رحمی کروں
11:27اگرچہ کوئی بندہ مجھ سے تعلق
11:29توڑے مو پھیڑے
11:30پھر بھی میں نیکی کرتا رہوں
11:32اور اللہ کے حبیب علیہ السلام
11:34نے مجھ سے فرمایا
11:35کہ کوئی چیز جب مجھ سے مانگی جائے
11:38تو میں فوراں دے دوں
11:41انکار نہ کروں
11:43اور اگر میری پہنچ میں ہو
11:44یہ شارعین حدیث نے لکھا ہے
11:46اگر پہنچ میں ہو
11:46تو وہ چیز دے دی جائے
11:48اور پھر فرمایا
11:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:52کہ ہمیشہ سچی بات کہنا ہو
11:55چاہے وقتی طور پر
11:57لوگوں کو اچھی
11:58نبی لگے
12:00اور پھر محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:03نے مجھ سے فرمایا
12:04تم دین پہ چال رہے ہو
12:06اور اگر کوئی بندہ تمہیں تانہ دے
12:08تمہیں ملامت کرے
12:09تو پرواہ نہ کرنا
12:10پھر آگے بڑھتے رہنا
12:12اور پھر میرے کریم حبیب نے
12:14مجھ سے فرمایا
12:15اللہ حال شریف کسرہ سے پڑھا کرنا
12:17یہ عرش کے خزانوں میں سے خزانہ ہے
12:20یہ کسرہ سے پڑھنا
12:22تو آج آپ دیکھ لیں
12:25ہم نہیں کہتے سچی بات
12:27صرف اس لیے درتے ہیں
12:29کہ لوگ تانہ دے گئے
12:30لوگ سخت بات کرے گئے
12:33لوگوں کے اندر جو ہمارا
12:36ایک میار بنا ہوا ہے
12:38وہ کم ہوگا
12:38تانہ زنی کا دروازہ کھلے گا
12:40صرف اسی بات سے درتے گئے
12:42میں بہت ساری لوگوں کو جانتا ہوں
12:44سمجھتا ہوں اس بات
12:47اگر اپنے قبیلے اور برادری میں
12:49وہ سچ کہہ دے
12:50تو ان کے کہنے کی اثرات ہوگی
12:52لیکن وہ سب کی گنڈ بک میں
12:55رہنا چاہتے ہیں
12:56وہ سچ بولنا نہیں چاہتے
12:58وہ سب کے حق میں
12:59سب کے لیے اچھا رہنا چاہتے ہیں
13:01وہ عوامی پذیرائی چاہتے ہیں
13:04لہذا جو خیر کی بات
13:06ان کی پہنچ میں بھی ہے
13:07وہ بھی نہیں کرتے ہیں
13:08حتیٰ کہ اپنے گھر میں
13:09اپنی اولاد میں
13:10اپنے بچوں کے بیچ بھی
13:12انساف نہیں کر پاتے
13:13کیوں؟
13:14اس لیے
13:14کہ وہ کہتے ہیں
13:15لوگ میرے مخالف ہو جائیں گے
13:17تو میرے بھائی
13:22ہوتا پھر بھی لوگ مخالفت
13:24کرتے ہیں
13:25آپ دیکھیں
13:26پیچھے سے دیکھتے ہیں
13:27ابیاء صلحاء صحابات کیا
13:29اور دیکھتے آئیں
13:31کون ہے جو لوگوں کی پذیرائی
13:33اور لوگوں کی گنڈ بک میں
13:35ہمیشہ رہا ہے
13:36اگر بڑے لوگ بھی
13:37تعریف کرنے والے آپ کو ملے گے
13:39تو ڈھیر سارے تنقید کرنے والے بھی ملے گے
13:41بہت سارے لوگ آپ کو ملے گے
13:43جن کے لبو لہجہ تیر سے زیادہ سخت ہیں
13:45جن کی آنکھوں کے اندر آپ کے لیے
13:48اتنے سخت تیر ہیں
13:49کہ وہ بادکہ جملوں سے زیادہ
13:51سخت محسوس ہوتے ہیں
13:53کیسے آپ گزارہ کریں
13:55اس لیے بہترین یہ ہے
13:56لوگوں کو دیکھ کر رہ کا تعیم نہ کریں
13:59رستے کا تعیم
14:01رب و رسول کی رضا دیکھ کریں
14:03اور پھر اس پر چلتے جائیں
14:05چلتے جائیں
14:06سفر کریں
14:06اللہ کی پیارے حبیب علیکسلام نے فرمایا
14:09حضرت عبو سعید خدری
14:10رضی اللہ تعالیٰ
14:12اللہ حدیث کے راوی ہے
14:13مسند امام احمد بن حمل میں موجود ہے
14:15حضور علیہ السلام نے فرمایا
14:17تم میں سے کوئی شخص
14:19اگر کوئی ایسا موقع دیکھے
14:22جہاں اللہ کے احکام کو توڑا جا رہا ہے
14:25تو اسے چاہیے
14:27کہ وہاں
14:28بات کہنے میں حکارت محسوس نہ کریں
14:31تبلیغ کر دیں
14:32بات کہہ دیں
14:33لوگوں کو بتا دیں
14:35اور فرمایا
14:37اگر ایسا نہیں کرے گا
14:39تو اللہ قیامت کے جنہوں سے پوچھے گا
14:41وہاں
14:42تجھے بات کرنی چاہیے تھی
14:43تو نے کیوں نہیں کی
14:44تو اس کرے گا
14:47یا اللہ میں لوگوں سے ڈر گیا تھا
14:49تو حضور فرماتے
14:50رب فرمائے گا
14:51میرا زیادہ حد تھا
14:52کہ تم مجھ سے ڈرتا
14:53لوگوں سے ڈر گیا
14:55مجھے مجھ سے ڈرنا چاہیے تھا
14:57اور یاد رکھیں
14:58جو اللہ سے ڈرتا ہے
14:59پھر وہ کسی اور سے
15:01نہیں ڈرتا
15:02آپ خیر کی بات کہہ دیں
15:04وہ ہمارے بزرگ تھے
15:05مجھے بات بڑی پسند ہے
15:06ہے ساتھی سی پر
15:08بڑی انوکھی ہے
15:09بازار میں سفر کر رہے تھے
15:11جا رہے تھے
15:11تو ایک عورت کو دیکھا
15:12بغیر پڑھ دے گئے
15:14گلے میں دوبٹہ ڈالے جا رہے ہیں
15:16تو حضور صاحب
15:17چہرہ ادھر کیا ہوئے
15:18پتر مسلمانہ دی بیٹی ہے
15:21مسلمانہ دا بل کے
15:24میرا پتر سیرکاج
15:26بڑی سخت اور بڑے
15:28تنخ لبو لہجے میں
15:29وہ خاتون
15:30کسی امیر گھر کی
15:31محسوس ہوتی
15:31تنخ لہجے میں
15:32بابا جا اپنا کام کر
15:34تو حضرت اس کی بات
15:37سن کے بڑے تحمل
15:38اور مرتباری سے
15:39فرمانے لگے
15:40کتر میرا ہی کام میں
15:42میں کام نہیں لگا
15:44میری یہی ڈیوٹی ہے
15:46جو بندہ غلط بات کرے
15:48اسے تھوڑی سی عدب سے
15:49نصیت کرو
15:50میرا ہی کام میں
15:51میں کام نہیں لگا
15:52تو وہ بات جو
15:54دل سے نکلتی ہے
15:55اثر رکھتی ہے
15:57پر نہیں
15:57طاقت پرواز
15:59مگر
15:59آپ کہیں
16:00تو صحیح دین کی بات
16:02اپنے بیٹے کو بھی
16:03نہیں کہتے
16:03حضور کے دین کا پیغان
16:04چھوٹے بھائی سے
16:06بھی نہیں کہہ سکتے
16:07اپنے ماتہتوں سے
16:09بھی نہیں کہہ سکتے
16:10آؤ یار
16:11نماز کے لیے چلیں
16:12اپنے گھر میں بھی
16:14اتنی جنرت
16:15اور طاقت
16:15نہیں رکھتے
16:16ہر کام کے لیے
16:18نراز ہوتے ہو
16:19لیکن صرف
16:20لوگوں کے ڈر سے
16:21کہ لوگ کیا کہیں گے
16:22ہر وقت
16:24کمزوری نکھانا
16:25میرے عزیز
16:26اس سے آپ
16:28نکل جائیں
16:28اس بات سے
16:29پرواہ نہیں کی
16:30لوگوں نے
16:31لوگ نکل گئے
16:32آپ یقین کریں
16:33کتنے بڑے تھے
16:35حضرت زبیر بن عوام
16:36فرماتے تھے
16:38کسی کی جرت
16:39نہیں تھی کبھی
16:40کہ میری طرف
16:42آنکھ اٹھا کے دیکھے
16:43لیکن پھر
16:43میں نے کلمہ پڑھا
16:44مجھے
16:46اوڑ دے دے
16:47عذیتیں
16:47تو میری عادتیں
16:48نہ خراب کر
16:49فرماتے
16:51چٹائی لپیٹ کے
16:52نہ میرے گرد
16:53مجھے باندھ کے
16:54تو اس کو میرا چچا آگ
16:56لگا دیتا تھا
16:57وہ جو دھوہ ہوتا تھا
16:59نا اس کا
17:00دھوہ بڑی تکلیف دیتا ہے
17:02اگر آپ دھوہ میں گئے
17:02فرماتے ہیں
17:03اس سے مجھے
17:04عذیت پہنچتی
17:05تکلیف پہنچتی
17:06لیکن ہر ہر لمحہ
17:08میرے دل سے بھی
17:09صدا نکلتی
17:10حق وہ ہے
17:11جو رسول پاک لے کے آئے
17:12سچ وہ ہے
17:14جو نبی کریم
17:15علیہ السلام نے
17:16بیان پڑھا
17:16کسی جگہ
17:18کسی کمزوری کا اظہار
17:20کیوں ہم کمزور پڑ گئے
17:22اللہ جانے
17:23کونسی ایسی باتیں ہیں
17:24جن کی وجہ سے
17:25ہم پیچھے رہتے جا رہے ہیں
17:27میرے عزیزوں
17:27ان کمزوریوں سے
17:29اپنے آپ کو نکالو
17:30میں آپ سے انس کروں
17:31اپنے بچوں کو
17:34بزدل نہ بنائے
17:35انہیں یہ نہ کہیں
17:37کہ وہ
17:38بندے کیا کہیں گے
17:39لوگ کیا کہیں گے
17:40لوگ تیرے بارے میں
17:41کیا سوچیں گے
17:42یہ ٹھیک ہے
17:43کہ انہیں تحمت والی جگہ سے
17:45بچائے
17:46کہ یار
17:47تو رسوہ ہو جائے گا
17:48اور رسوائی جو ہے
17:49وہ ٹھیک نہیں ہوتی
17:50اور وہ انہیں بتائے
17:52غیر شریع کاموں میں
17:53یا وہ سستی کر رہے ہیں
17:54دین سیکھنے میں
17:55تو اس میں
17:56لیکن میرے عزیز
17:57کھانے پینے میں
17:58اوڑنے پہننے میں
18:01اور زندگی گزارنے میں
18:04آپ انہیں لوگوں کی
18:05رائے کا محتاج نہ کریں
18:06کہ بیٹا یہ تو
18:08اگر کھا لے گا
18:09تو لوگ کیا کہیں گے
18:10یہ پہل لے گا
18:11تو لوگ کیا کہیں گے
18:12اس معاملے میں
18:12لوگ کیا کہیں گے
18:14دیکھنا یہاں لوگ
18:15آپ بزدلہ بنائیں اولاد
18:17اللہ کرے
18:19ہمیں یہ سمجھ آئے
18:20انہیں کہیں بیٹا
18:21اگر تو یہ کام کرے گا
18:23تو اللہ نراض ہوگا
18:24یہ کام کرے گا
18:26تو اس سے شریعت کی
18:27مخالفت لازم آئے گا
18:29اگر اپنے بچوں کو
18:30آپ دائرہ شریعت کے اندر
18:32تبلیغ کریں گے
18:33آپ اللہ رسول کے نام پر
18:35انہیں تبلیغ کریں گے
18:36تو وہ تو عام لوگوں کے
18:37مقابلے میں طاقتور ہو جائیں
18:39ان کے اندر تو قوت پیدا ہوگی
18:41بیداری پیدا ہو
18:42لیکن ہم کیا کرتے ہیں
18:44بچپن سے بچوں کو سیاستان بناتے ہیں
18:47وہ ماحول دیکھ کر چلتے ہیں
18:48حالات دیکھ کر فیصلہ کرتے ہیں
18:50وہ بھی ارے ڈپلومیز ہو جاتے ہیں
18:52وہ کہتے ہیں
18:53اگر ذرا یہاں دے
18:54لوگوں کا کیا ہے میرے بھائی
18:55کوئی ضروری ہے لوگوں سے بنوانا
18:57میرے عزیز
18:58یہ خوف زدہ رہنا
19:00ڈرے رہنا
19:01سہمے رہنا
19:02لوگوں کو دیکھ کر فیصلہ کرنا
19:05لوگ کیا کہیں گے
19:06لوگ گناہ کے بارے میں کیا رائے دیں گے
19:08اس سے ساری زندگی
19:09ہماری کمزوریہ نہیں جاتی
19:11میں آپ سے ارز کروں
19:13مجھے بڑی تکلیف ہوئی
19:15اپنے ہی ملک کے
19:18ایک ذمہ دار کے بیان سن کے
19:20جب ان سے کہا گیا
19:21کہ آپ فلسطین کے حق میں بات کریں
19:23تو انہوں نے کہا
19:23آپ چاہتے ہیں ہم دنیا میں
19:25اکیلے رہ جائیں
19:25آپ چاہتے ہیں ہم تنہا رہ جائیں
19:29لوگ ہمارا ساتھ چھوڑ دیں
19:31میں نے کہا کاش تجھے پتا ہوتا
19:32کہ لوگ ساتھ چھوڑ بھی جائے
19:35تو کچھ نہیں ہوتا
19:36اللہ رسول کا ساتھ ضروری ہوتا
19:37کاش تجھے خبر ہوتی
19:40لوگ پہلے بھی ساتھ نہیں ہے
19:41لوگ آپ کے ساتھ نہیں ہوتے
19:44لوگ اپنے مفادات کے ساتھ ہوتے
19:46لوگ اپنے اپنے
19:48آپ دیکھیں نا
19:49مفاد لوگوں کا بدل جاتا ہے
19:50تو پھر وہ آپ سے بھی بدل جاتے ہیں
19:53اگر مفاد کسی اور جگہ میں بستا ہے
19:54تو لوگوں کی توجہ ادھر ہو جائے
19:56جب تک آپ سے کسی کو فائدہ ہو رہا ہے
19:59وہ آپ کے ساتھ ہے
20:00تو ہم اس چکر میں ساری عمر
20:02جو بتا دیتے ہیں
20:03کہ لوگ کیا کہیں گے
20:04لوگ کیا رائے قائم کریں گے
20:06اس سے کمزوری واقعہ ہوتی ہے
20:08میرے عزیز اس کمزوری سے نکلنا ہے
20:10ایک خاص بات آپ کی خدمت میں ارز کرنی ہے
20:13رمضان کا آخری عشقہ شروع ہو رہا ہے
20:16میں اپیل کرتا رہا ہوں
20:18شروع سے لے کر آخر تک پھر ارز کرتا ہوں
20:20یاروں وقت کا پتہ کوئی نہیں
20:22بھیر سالے لوگ پچھلے سال تھے
20:24اس سال نہیں ہے
20:26میں اپنے کچھ سمیوں کو جانتا ہوں
20:29جو وقت پہ آتے تھے
20:30جمعہ پڑھنے کے لئے جمعہ رات کو آنے تھے
20:33لیکن پھر اللہ کا حکم ہوا ہے
20:35وہ چلے گئے رخصت ہو گئے
20:36یہ جو دس دن ہیں نا آخری عشرے
20:40کہ یہ بڑے قیمتی ہیں
20:41اس طرح کسی انتہائی زرخیز چیز کو
20:46انسان کو میسر آئے
20:47تو بندہ کہتا ہے نا کہ میں
20:49جلدی سے اس میں فصل کاشت کروں
20:51یہ جلدی جلدی مجھے پھل دے گی
20:53یہ دس دن انتہائی قیمتی ہے
20:55آخری عشرہ
20:57اس کو سو کے نہیں گزارنا
20:59مبائل دیکھ کے نہیں گزارنا
21:00ان دس دنوں کی یہ کیفیت ہے
21:03کہ سید عائشہ صدیقہ فرماتی ہے
21:06حضور جاگتے بھی تھے ہمیں جگاتے بھی تھے
21:08یہ خیر جمع کرنے کے دن ہیں
21:11یہ سعادتیں حاصل کرنے کے دن ہیں
21:13کوشش کریں ہر روز رات کو شم میں نہ لیں
21:16میری آپ سے خاص اپیل ہوگی
21:18کہ ان راتوں کو ان اوقات کو ضائع نہ کریں
21:21ان کو کپڑوں کے اور جوتوں کے
21:24اور خریداری کے ہی سپرد نہ کر دیں
21:26یہ اوقات بڑے قیمتی ہیں
21:28ان کو ضائع نہیں کرنا
21:29آپ نے خاص توجہ کرنی ہے
21:31گھر والوں کو بھی بتانا ہے
21:33کوشش کریں سیری میں جب اٹھنا ہے
21:35تو ایک گھنٹہ پہلے اٹھے
21:37تاکہ کچھ نفل ہو جائے
21:38کچھ تلاوت ہو جائے
21:39اس کے بعد سیری ہو جائے
21:41آخری عشرے کی عبادت آپ نے بھولنی نہیں
21:43اللہ تعالیٰ توفیق دے

Recommended