00:00رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم احساس والے نبی ہے
00:03اور احساس حضور نے امت کا کیا
00:07احساس والی زندگی گزاری
00:09ہر ہر لمحہ محبوب پریشان رہے
00:13یہ تھوڑا عرصہ پہلے
00:14ڈاکٹر حارون صاحب مسلمان ہوئے ہیں
00:18اور ابھی انہوں نے نا دو تین کتابوں کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہے
00:22اور بھی کچھ کتابوں پہ وہ کام کر رہے ہیں
00:25ہالینڈ کے رہنے والے ڈاکٹر صاحب ہیں
00:27تمدیو ہے میری بات پر آپ عزیزوں
00:28ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ میں نے یہ سنا تھا
00:34کہ مسلمان دہشک گرد ہیں
00:35یہ بم بلاسٹ کرتے ہیں
00:38تو میں جہاں لفظ اسلام آتا تھا
00:41وہاں سے میں تھوڑا پچ جاتا تھا
00:43پیچھے آٹھ جاتا تھا
00:44لیکن میرے مزاج کے اندر یہ بات شامل تھی
00:48کہ میرے اندر اللہ نے بڑا انسانیت کا جذبہ رکھا ہوا تھا
00:51تو میں ایک تنظیم قائم کر رہا تھا
00:54میرا خیال تھا کہ ایک ایسی جماعت بناوں
00:56کہ جو پوری دنیا کے اندر اسلام
00:59توجہ ہے میرے عزیزوں کی
01:03کہتے ہیں میرا خیال تھا ایسی جماعت قائم کروں
01:06کہ جو پوری دنیا میں لوگوں کی خدمت کرے
01:09اور بغیر امتیاز کے کرے
01:10اسلام والوں کی بھی اور غیر مسلموں کی
01:13لیکن مجھے
01:15بڑا دھجگہ رہتا تھا
01:17کہ مسلمان سخت گیر قوم ہے
01:18میں نے بہت ساری جماعتوں کا منشور اور دستور مگایا
01:24اور میں نے کہا میں اپنی جماعت کا دستور لکھوں گا
01:27تو پہلے جارہ سارا میں مطالعہ کرنوں
01:29ڈاکٹروں کا ٹیبل ہوتا ہے اس کے اوپر نا شیشہ لگا ہوتا ہے
01:33نیچے وہ جو چیز ضروری ہوتی ہے وہ رکھ لیتے
01:36کہتے ہیں ایک مصر کے مولانا صاحب آئے ہوئے تھے
01:40ہالینڈ کے دورے پر اچھی انگریزی جانتے تھے
01:43تو کسی وجہ سے علیل ہو گئے
01:45میرے پاس وہ آئے
01:46اور انہوں نے دیکھا کہ میں
01:49انسانی حقوق پر کچھ لکھ رہا ہوں کام کر رہا ہوں
01:53تو وہ دیکھ کر کے مجھے کہنے لگے
01:54کہ ڈاکٹر صاحب آپ کوئی تنظیم قائم کر رہے ہیں
01:57میں نے کہا
01:58کہتے ہیں انہوں نے ہلکا سٹچ دیا
02:01زور نہیں دیا
02:02اور ویسے بھی جو ہلکی بات ہوتی ہے
02:04وہ ذرا دل میں جلدی بیٹھ جاتی ہے
02:06کہتے ہیں ہلکا سٹچ دیا
02:08کہنے لگے اگر
02:09کبھی موقع ملے تو میرے نبی پاک کی بھی
02:12سیرت پڑھ کے دیکھیں
02:13بس ہلکی سی بار
02:16اور وہ جملہ چھوڑ گئے
02:18حضرت فاضر بریلوی علی رحمہ نے لکھا
02:20ضروری نہیں کہ تم جو کہہ رہے ہو وہ منوا کے اٹھو
02:23لیکن میسج ضرور چھوڑ دیا کرو
02:25جب انسان کے ذہن میں بات ہوتی ہے نا
02:28یہاں سٹاک ہوتا ہے جب بات کا
02:30تو جب وہ کام کرنے لگتا ہے
02:33تو ایک دفعہ وہ بات سامنے ضرور آتی ہے
02:35کہہ دیا کرو
02:36انہوں نے کہہ دیا کہ
02:37ڈاک صاحب ایک دفعہ حضور کی سیرت بھی پڑھ لیں
02:40کہتے ہیں میرے ذہن میں بات بیٹھ گئی
02:43مسروف آدمی تھا
02:44زیدہ تو نہیں میں
02:46مطالعہ کر سکتا تھا لیکن
02:48میں ایک دن دس منٹ گھر میں ملے تھے
02:50تو میں کمپیوٹر پر بیٹھا
02:51اور میں نے کہا کہ انگریزی میں جو کتابیں
02:55حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کی ہیں
02:58ان کو ذرا دیکھتا ہوں
02:59تو فرماتے ہیں کہ
03:02میں نے نیٹ پہ سرچ کیا
03:05پہلی حدیث آئی
03:07اور میں کلمہ پڑھ کے مسلمان ہو گیا
03:09حدیث کہاں ہے
03:12اے صبل الحدہ و الرشاد میں بھی ہے
03:14تمزل امال میں بھی ہے
03:16مسند احمد میں بھی ہے
03:17ابن عساق میں بھی ہے
03:18ابن عشام میں بھی ہے
03:19اور شاید سیرت کی تمام کتابوں میں آپ کو روایت مل جائے
03:23نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
03:27کے حدیث اور روایت کرتے ہیں
03:29حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ
03:32اور ساتھ ہیں سیدنا بلال عبشی رضی اللہ تعالی
03:36فرماتے ہیں ہم نہ گھر سے نکلے
03:40حضور نے فرمایا
03:40ذرا جلدی چلو ایک ضروری کام ہے
03:42فرماتے ہیں بڑی تیزی کے ساتھ
03:45آج روٹین سے ہٹ کر
03:47مابوب نے تیز تیز قدم مبارک اٹھائے
03:49تیز تیز
03:50اور فرماتے ہیں ایک گلی
03:54ہم نے کراس کی دوسری گلی میں جو پہنچے
03:56تو پھٹے پرانے کپڑے
03:58سادھی سی بی بی
04:00اور حالت بتاتی تھی
04:02کہ بیچاری کسی غریب گھر کی ہے
04:04وہ سڑک پہ کھڑی تھی
04:06اور رو رہی تھی
04:07میرے قریم رسول نے فرمایا
04:10بلال اسے پوچھو کیا مسئلہ ہے کیوں روتی ہے
04:12تو حضرت سلمان عرض کرتے ہیں
04:14میں نے کہا حضور میں پوچھ لیتا ہوں آپ جائیے
04:17کام بڑا ضروری ہے جو نکلیں
04:18میں معلومات کرتا ہوں
04:20تو محبوب نے فرمایا نہیں
04:22اس کے آنسو پوچھنے سے ضروری کوئی کام بھی نہیں
04:25پہلے اس کی داد رسی ہوگی
04:27اسے پہلے پوچھا جائے گا
04:29روتے نہیں رہتے لوگ گھروں میں
04:31لوگ گزر نہیں جاتے چک کر کے
04:32کتنے لوگ تڑپتے کون احساس کرتے
04:35نبی پاک سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم رکے
04:38اور
04:40اس خاتوم سے پوچھا کیا بات ہے
04:43اس نے کہا
04:45کہ بات کوئی بھی نہیں
04:46میرا ایک ہی موٹا سا مسئلہ ہے
04:49کہا وہ کیا کہنے لگی میں غریب ہوں
04:51اور غریبی بزاتے خود بہت بڑا گناہ ہوتی
04:55لوگ بڑا جرم سمجھتے ہیں اس کو
04:59بزاتے خود
04:59میں نے شروع میں کہا نا
05:02کہ مذہبی سٹیج کی بھی صدارت غریب آدمی نہیں کر سکتا
05:04کیونکہ غریب جو ہوا
05:06جدکل دتھی ہونی ہونے نیڑے بیڑھے ہیں نا جی
05:08جدکل نہیں ہونے پچھے جا کے بیڑھے ہیں
05:11جدکل کڑھا دتھی ہے
05:13اس سٹیج پہ بھی غریب آدمی کی صدارت نہیں ممکن ہوئی نہیں سکتا
05:17میرے رسول پاک
05:19سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
05:22فرمایا پہلے اسے پوچھو کیا مسئلہ ہے
05:25کہنے لگی میں غریب ہوں
05:28بڑی ہو گئی ہوں
05:30ساری زندگی غلامی میں گزاری ہے
05:32تیل لینے آئی تھی پانچ دینار کا
05:35بوتل میں تیل بھروایا ہے
05:37اور اب بڑی ہونا تو کمر درد کرتی ہے
05:40پیر پیچھے موڑا ہے
05:42تو میں گری ہوں
05:43تیل زمین پی گئی ہے
05:45اب زمین تو واپس نہیں کرتی
05:46لیکن واپس جاؤں گی تو ایک یہودی عورت کی ملازمہ ہوں
05:50وہ درے سے مارے گی
05:52کھالو دیڑ دے گی
05:55میں بڑی پریشان ہوں
05:57اب نہیں مار کھائی جاتی ہے
05:58دیاں بوڑی ہیں
05:59قربان جاؤں
06:00حضرت بلال کو حضور نے حکم دیا
06:03فرمایا دوڑ کے گھر جا پانچ دینار لائے
06:06فرما تے پانچ دینار لائے
06:08تیل خرید کے دیا
06:09وہ پھر رونے لگی
06:11فرمایا آپ کیوں روتی ہے
06:12اس نے کہا بتایا نہ غریب ہوں
06:14غریب کا جرم کوئی نہیں ہوتا
06:16لیکن پیس دیا جاتا ہے پھر بھی
06:18مار تو اب بھی پڑے گی
06:20اب کیوں پڑے گی
06:22اور اس کہنے لگی
06:23مابوبہ مار اس لیے پڑے گی
06:25کہ دیر سے کیوں آئی ہے
06:26تو میرے کریم رسول
06:28اور وہ بی بی حضور ابھی آئے ہیں
06:29مدینہ طیبہ
06:30امام یوسف صالحیٰ فرماتے ہیں
06:32ابھی آئے تھے حضور
06:33سبل الہدہ ورنشاد کے مسلک
06:35کہتے ہیں ابھی آئے تھے نبی پاک
06:37وہ جانتی بھی نہیں تھی
06:39تو سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:43اچھا مار پڑے گی
06:44کہاں
06:45او بھائی
06:47کانسلر جو کل آپ کو کہہ رہا تھا نا
06:49میں آپ کا خادم ہوں کانسلر
06:50بے گناہ
06:53بلکہ ہمارے اسیچو صاحب
06:54اگر چودری پہ پرچا آجائے
06:56تو اس کو ٹیلی فون کر کے پوچھتے ہیں
06:58صاحب جی
06:59تو اڑے خلاف درخواست آئیے
07:01ادا کی کرنا ہے
07:01تو غریب آدمی بیچارہ
07:04اس کی گلتی یہ تھی
07:05کہ وہ غریب تھا
07:05تو اس نے ریڑی لگا لی چوک میں
07:07اس کو دبوج کے لے گئے
07:09تنوں پتہ نہیں تھے نکلوئی دا
07:11تو اس کے پاس کل انویسٹمنٹی پانچ ہزار تھی
07:14سارا لے گئے
07:15پھر وہ کانسلر صاحب کے پاس چلا گیا ہے
07:17سارا میرے نال چلے آجائے
07:19ذرا میں تھانے جانا ہے
07:20انہیں کہے گھڑیک رہی ہے
07:21پیسے ہیں نہیں
07:24اہمیں تھانے جائی دے
07:25اب وہ گاڑی لائیا ہے
07:27پتہ نہیں
07:27کہاں سے لائیا ہے
07:28تھانے پہنچا ہے
07:30اور یہ
07:31یہ ہے ہمارا حال
07:33کہ وہ ایسے چو بھی بیٹھا ہے کرسی پہ
07:36اور کانسلر بھی کرسی پہ بیٹھا
07:38اور وہ غریب پیروں میں بیٹھا ہے
07:39اور آت باندھ کے کہہ رہا
07:41میری لیڈی دے چھڑو میریاں چار تھی آنے
07:43تو میں شامی کھانا کھڑ میں
07:46کدھر گیا
07:47امت کا وزاوک
07:48ساری زندگی ناتیں سننے والوں
07:50بتاؤ تو صحیح نات نے
07:52تاثیر کیا دی ہے روح
07:54اگر ابھی بھی گھاڑی گریب کے پاس
07:56کھڑی نہیں ہوتی
07:57تو پھر کیا اثر ہوا ساری زندگی نات سننے کا
07:59میرے مصطفیٰ کریم سید عالم
08:01صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:03اس خاتون سے
08:05یہاں کانسلر ساتھ نہیں جاتا
08:07کہتا ہے کر دیا ٹیلی فون
08:08سویرے نو مجھے پاؤں جانا
08:10اور کائنات کی
08:12سب سے موزد شخصیت
08:14حضرت سیدنا بلال عبشی رضی اللہ تعالی
08:18انہوں نے فرماتا ہے میرے نبی پاک نے فرمایا
08:19بی بی چال میں تیرے ساتھ چلتا ہوں
08:22گویا اللہ کی ساری رحمتیں
08:24اس کے ساتھ ساتھ چلنے لگی
08:25اور آگے آگے نہیں
08:27ساری کتابیں پڑھ لو
08:28وہ پھٹے پرانے کپڑوں والی بی بی آگے آگے
08:31اور اللہ کے کریم رسول پیچھے پیچھے
08:33ساری گلیاں اس نے پھرائی
08:36مدینے کی سہرہ آگیا
08:37ایک دروازے پہ دستک دی
08:40اسے مالکن آئی
08:42وہ بی بی بات میں کہتی ہے
08:43میں بھی بڑی ڈاڑی تھی
08:44طاقت ہی نہیں تھی میرے سامنے کو کھڑا ہو سکے
08:48لیکن جب میں باہر نکلی
08:50تو میں نے نور کے حالے میں
08:52لپٹی ہوئی ایک عزی مزدی کو دیکھا
08:55فرماتے ہیں
08:56محبوب کے گورے چٹے رنگ کے
08:58اوپر کالی ظلفیں
09:00اور محبوب پاک کی مقدس آنکھیں
09:03جب تک بات کرتے رہے
09:04نظر زمین پہ جھکی رہی
09:06شرم و حیاء والی رسول نے
09:09بڑے میٹھے
09:10بڑے دھیمے بڑے خوبصورت لہجے میں
09:13کہا
09:13فریلی کے امام فرماتے ہیں نیچی نظروں کی شرم و حیاء
09:17پہ درود
09:18بڑے دھیمے لہجے میں فرمائے
09:20تیری نوکرانی ہے تیری
09:21عورت کہتی ہے میں تو حضور کے جلبوں میں
09:25مہم ہو گئی
09:26کہ سادگی میں اتنا حسن میں نے دیکھا ہی نہیں
09:28تیری نوکرانی ہے کہا
09:30تو میرے محبوب نے فرمایا
09:33بیچاری کی گلتی کوئی نہیں
09:34اسے مارنا نہ
09:35اس سے تیل گر گیا تھا
09:37نیا خریدتے دیر ہو گئی
09:39رو رہی تھی تو میں سفارش کرنے آیا ہوں
09:42وہ خاتون کہتی ہے کسی کی نہیں مانی تھی
09:45پر محبوب کے جملوں میں تاثیر اتنی تھی
09:48ککھ سواد نہیں مشری اندر
09:50اسا کھنڈا میں چکھ ڈٹھیاں
09:52اے نا ساریاں شہوا نہ لو
09:54گلہ سجن دیاں مٹھیاں
09:56فرماتے ہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:59نے فرمایا کچھ نہ کہنا
10:01کہنے لگی نہیں کہتی میرا وعدہ رہا
10:03کچھ نہیں کہوں گی
10:04اب میرے حبیب نے پھر نظر اٹھائی
10:07اور اس غریبینی کی طرف دیکھا
10:10اور فرمایا
10:11تو اگر کہے تو میں جاؤں
10:12تو اگر کہے تو میں
10:15خود بھیک دے خود ہی کہے
10:17منگتے کا بھلا ہو
10:18تو اگر کہے تو میں جاؤں
10:20اس نے خراج پیش کیا
10:22تو چاند آنسو گرائے
10:24کہنے لگی محبوبہ جیسے بندہ نوازی
10:26حضور نے رخ پھیرا
10:28حضرت بلال کہتے ہیں میں پیچھے رہ گیا
10:30میں پیچھے رہ گیا
10:32تو وہ دونوں بیبیاں دوڑ کے میرے پاس آئی
10:34کہنے لگی بتا تو صحیح ہے کون
10:36یہ بتا تو صحیح کون تھے
10:39تو حضرت بلال کہنے لگی
10:40تم نہیں جانتے جناب بلال
10:42فرمانے لگے یہی تو ہیں جنہیں
10:44اللہ نے سچا رسول بنا کے بھیجایا
10:46بیبیاں دوڑ کیا ہی
10:48کہنے لگی محبوبہ دروازے
10:50تک آئے ہو تو خالی تو نانا لٹاؤ
10:52میرمانی فرماؤ
10:54ہمیں بھی کلمہ پڑھا دو
10:55ڈاکٹر آرون کہتے ہیں وہ بیبیاں وہاں کلمہ پڑھ رہی تھی
10:59اور میں حدیث پڑھ کے کلمہ پڑھ رہا تھا
11:01بھائی
11:02اگر
11:09اگر دولت کے احساس ہے نا پھر تو زندہ ہے
11:13جو زندہ ہوتا ہے اس میں لچک ہوتی ہے
11:17وہ مر جاتا ہے وہ اکڑ جاتا ہے
11:21اگر زندگی ہے تو پھر احساس ہونا چاہیے
11:23اگر تیرے اندر زندگی ہے تو پھر احساس ہے
11:27اور اگر تیرے اندر احساس نہیں دانا
11:29تو پھر زندگی زندہ دلی کا نام ہے
11:31مر جاتا ہے
Comments