1
- 1 year ago
Ji ✨ yahaan kuch jumle hain jo Syedzadi aur Yahoodi ke bare me likhe ja sakte hain:
🌿
Ek Yahoodi aurat ne jab Syedzadi ki izzat aur haya ko dekha, to uska dil roohani asar se bhar gaya.
Syedzadi ki sabr o shukr bhari zindagi ne Yahoodi ko insaaniyat aur sachai ki asal tasveer dikhayi.
Jab Syedzadi ne dukh ke lamhon me bhi Allah ka shukr ada kiya, to ek Yahoodi ki aankhon se aansoo beh gaye.
Syedzadi ki zindagi ek aaina thi jo Yahoodi ko roshni aur hidayat ka raasta dikhane lagi.
🌿
Ek Yahoodi aurat ne jab Syedzadi ki izzat aur haya ko dekha, to uska dil roohani asar se bhar gaya.
Syedzadi ki sabr o shukr bhari zindagi ne Yahoodi ko insaaniyat aur sachai ki asal tasveer dikhayi.
Jab Syedzadi ne dukh ke lamhon me bhi Allah ka shukr ada kiya, to ek Yahoodi ki aankhon se aansoo beh gaye.
Syedzadi ki zindagi ek aaina thi jo Yahoodi ko roshni aur hidayat ka raasta dikhane lagi.
Category
📚
LearningTranscript
00:00سینکڑوں سال
00:30مسجد کے ساتھ
00:32مہمان کھانے بنے ہوتے تھے
00:33وہاں اس نے بچوں کو ٹھہرایا
00:35اور نکلی سمر کند میں
00:37کہ کوئی آدمی مل جائے
00:38تو وہ
00:40سیر صاحب چودری صاحب کہنے لگے
00:43مجھے کیسے پتا چلے گا تو سید ہے
00:45مجھے بتاؤ
00:47کسی کو چوک میں کھڑا کر کے کہا جائے
00:49بتاؤ تو کون ہوتا ہے
00:50اس شخص کا کیا عشر ہوتا ہے
00:53کیا حال ہوتا ہے
00:55کہا کیسے پتا چلے گا
00:57تو سید آدی نے
00:59اپنا پلو کھولا
01:00اور اپنے آنسوں دون واقعوں سے صاف کیے
01:03تو کہنے لگی اللہ تیرا بھلا کرے
01:05میں ثابت نہیں کر سکتی
01:07کہ میں حضور کا خاندان
01:08میرے پر کوئی دلیل نہیں
01:10میں نہیں بتا سکتی
01:11چل ٹھیک ہے
01:12چلی گئی
01:14کسی نے بتایا کہ یہاں کوئی یہودی بھی رہتا ہے
01:17وہ بڑا سخی ہے
01:18یا آتش پرست ہے
01:20یا پارسی ہے
01:21کافر غیر
01:22سخی بڑا ہے
01:23اس کے پاس گئی
01:25بیٹھی رہی
01:26لوگ بیٹھے تھے
01:27جب چلے گئے تو قریب گئی
01:28کہنے لگی مجبور ہوں
01:29پریشان ہوں
01:30غریب نہیں ہوں
01:31کہنے لگا بی بی
01:33تجھے کبھی دیکھا نہیں
01:34سمرکن کی اتنی عبادی نہیں
01:35میں سارے شہر
01:36تو کون ہے
01:37تو کہنے لگی
01:38تعرف نہ ہی پوچھے
01:39تو اچھا ہے
01:40اس نے کہا چلو
01:41اگر پتہ چل جائے تو
01:42کہنے لگی
01:44میں مسلمانوں کے نبی کی اولاد ہوں
01:46مسلمانوں
01:48اس نے کہا
01:49پیغمبر خدا کی اولاد
01:51اٹھ کے کھڑا ہو گیا
01:52بی بی کو ساتھ لیا
01:54گھر گیا
01:55کہنے لگا
01:56جو ساف ستھرا کمرہ ہے
01:57اسے پھر دھو ڈالو
01:58ایک دفعہ
01:59ایک دفعہ پھر دھو ڈالو
02:01کمرہ دھولایا
02:03ساف کرایا
02:04پھر کہنے لگا
02:06بی بی
02:06میرے برطن زیادہ
02:08ساف ستھرے نہیں
02:09میں نئے نہ خرید کے لادوں
02:11پھر نئے برطن لائیا
02:13پھر اپنے بچوں سے
02:15کہنے لگا
02:15اونچا نہ بھولا
02:17کی سیدہ فاطمہ کی
02:19شہدادی آئی ہے
02:20یہاں کوئی شخص
02:22اونچی بات نہ کرے
02:23پھر کہنے لگا
02:24بی بی
02:24جو میرا بالکل
02:26طیب اور حلال ریز
02:27کہنا
02:27یہ اس میں سے
02:28لنگر ہے
02:29لیکن چونکہ
02:31میں غیب اس لیمون
02:32مجھے سلیکیں نہیں آتے
02:34جیسا تیسا
02:35بیو نہیں
02:36اسے قبول کر لینا
02:37خاتون کو
02:39کہنے لگا
02:39یہ گھر ہے
02:40جب تک جی چاہے
02:43یہاں رہنا
02:44اور دیکھنا
02:46ہو سکے
02:47تو رات اپنے نبی سے
02:49سفایش کرنا
02:50میرا بھی کوئی
02:51مسئلہ
02:52میری بھی کوئی
02:53قبولیت
02:54کہیں ہو جائے
02:55وہ مسلمان
02:56کہلانے والا
02:57رات کو سویا
03:00کہتے ہیں
03:00جنت سجی ہوئی ہے
03:02لوگ جنت میں
03:03جا رہے ہیں
03:05لائنیں لگی ہوئی ہیں
03:07نبی پاک لوگوں
03:08کو جنت میں
03:08بھیج رہے ہیں
03:10میں بھی دوڑ کے
03:11لائن میں لگ گیا
03:12فرشتے نے
03:13میرا بازو پکڑا
03:13کا پیچھاٹ
03:14تو میں دوڑ کے
03:16حضور کی بارگاہ میں
03:17گیا
03:17میں حضور سارے جنت میں
03:19جا رہے ہیں
03:19یہ مجھے نہیں
03:19جانے دیتا
03:20تو نبی پاک نے
03:22فرمایا
03:22تو کون ہے
03:23کہا
03:25یا رسول اللہ
03:26میں مسلمان ہوں
03:27کہتے ہیں
03:28حضور مجھ سے
03:28فرمانے لگے
03:29کوئی دلیل ہے
03:30تیرے پاس
03:30دلیل ہے
03:33کوئی تیرے پاس
03:34میں چپ کر گیا
03:35فرمایا
03:36میری بیٹی ہے
03:37تیرے دروازے پر
03:39آئی گئی تھی
03:40تو تلیلیں پوشنے
03:41لگ گیا تھا
03:42ہمیں جا دوڑ جا
03:43سویرے آنکھ کھلی
03:44تو گلیوں میں
03:45ڈھونڈتا پھرتا ہے
03:46تلاش کرتا پھرتا ہے
03:48کونے کونے میں
03:49جاتا ہے
03:50وہ سعداد کا
03:50گھرانہ کہاں گیا
03:51ڈھونڈتے
03:52ڈھونڈتے
03:52اس غیر مسلم کے
03:54دروازے پہ
03:55جا کے پہچان لیا
03:56تو کہنے لگا
03:57خدا کا واسطہ
03:58جو تُو نے نوکری کیے
03:59نا ان کی مجھ سے
04:00گیارہ گناہ لے لے
04:01یہ سعداد کا گھر
04:03مجھے دے دے
04:03تو کہنے لگا
04:04کل تو آتا
04:05تو شاید بات اور ہوتی
04:07آج بات اور ہے
04:09اس نے کہا
04:10میر بانی کر
04:11کہا نہیں نہیں
04:12کل تو آتا
04:12تو معاملہ اور تھا
04:14آج معاملہ
04:16آج اور ہے
04:17رنگ بدل گیا ہے
04:19حالات تبدیل ہو رہے ہیں
04:20اب تُو دیکھ
04:21داکھ کیا ہے
04:22جا دھر جا
04:23کہنے لگا
04:24نہیں میر بانی کر
04:25دے دے
04:26تُو غیر مسلم میں
04:27تیرا کیا تعلق
04:28کہنے لگا چھوٹ کر
04:29غیر مسلم میں
04:31کل تک تھا
04:32کل سے سجدوں سے
04:33پیار کیا ہے
04:34تو میرے حالات
04:35سمر گئے ہیں
04:36وہ جو نظارے
04:37تُو نے رات خواب میں
04:38دیکھے ہیں
04:38میں نے جاگتی
04:39آنکھوں سے دیکھے ہیں
04:40میں نے جاگتی آنکھوں سے
04:42اور تُو نے کسی
04:43مفتی پیر آلم
04:44کے ہاتھ پہ کلمہ پڑا ہے
04:46میں نے رات
04:46محمد عربی کے
04:47ہاتھ پہ کلمہ پڑا
04:48حضرت عمر
04:49جب نعرہ لگاتے
04:53نا تو کیسے
04:53کس را کامتے
04:54صفیر آتے
04:57روم کے ملنے کے لیے
04:58تو کہتے جاؤ
04:59عمر نفل پڑ رہے ہیں
04:59ٹائم کوئی نہیں
05:00ایک دن اندر
05:01میٹنگ ہو رہی تھی
05:02حضرت عمر میٹنگ میں
05:03بیٹھے تھے
05:05آپ کے بیٹے
05:06ملنے آئے
05:06عبداللہ ابن عمر
05:07ابباجی اندر آ جاؤں
05:09فرمایا دروازے پہ
05:10کھڑا ہو
05:10میں ضروری بات کر رہا ہوں
05:11اندر نہ آنا
05:12جناب عبداللہ ابن عمر
05:14کہتے ہیں
05:15میں دروازے پہ کھڑا ہو گیا
05:16تھوڑی دیر گزری
05:17تو امام حسین بھی آگئے
05:18ایک قدیس میں
05:19ایک روایت میں
05:20امام حسن کا نفذ بھی ہے
05:21امام حسین آئے
05:23آ کے عبداللہ ابن عمر سے
05:25کہنے لگے
05:26عمر فاروق اندر ہیں
05:27تو کہا وہ اندر تو ہیں
05:29تو کہا
05:30آپ کیوں دروازے پہ کھڑے
05:31کہنے لگے
05:32ابباجی نے کہا ہے
05:33یہاں انتظار کرو
05:34میں ایک ضروری بات کر رہا ہوں
05:35لیکن شہدادے
05:36میرے لئے کہا ہے
05:38میرے لئے
05:39آپ جانا چاہے
05:40تو چلے جائے
05:40امام حسین کہنے لگے
05:42امیر المومنین
05:43کوئی بات کر رہے ہوگے
05:44میں زہر کے وقت
05:45مسجد میں مل لوں گا
05:46زہر کا ٹائم آئے گا
05:48تو میں مسجد میں مل لوں گا
05:50یہ کہہ کے چلے گئے
05:51حضرت عمر باہر آئے
05:53تو حضرت عبداللہ ابن عمر سے
05:55کہا کہ
05:55کوئی آیا تو نہیں
05:56عرض کی حضور
05:58حسین ابن علی آئے
05:59حسین ابن علی
06:02تو کہا اندر کیوں نہیں بھیجا
06:04کہا میں نے کہا تھا
06:05بے شک چلے جائیں
06:06لیکن وہ کہہ رہے تھے
06:07کہ میں زہر کے وقت
06:08مسجد میں مل لوں گا
06:10تو سیدنا
06:11عمر فاروق فرمانے لگے
06:13عبداللہ تجھے تیری مار ہوئے
06:14حسین کو کیوں
06:16واپس بھیجا
06:16پھر عمر
06:18دنیا داروں کے سامنے
06:20ڈٹنا
06:20کھڑا ہونا
06:22عمر پہ ختم ہے
06:23لیکن جو اندر کی بات ہے نا
06:25روح کی
06:26جو عقیدت کی بات ہے
06:28جو وفا کا رشتہ ہے
06:30اس کو کون سمجھے
06:31یہ جو روح کی مجبوریاں ہیں
06:34یہ جو وفا کی مجبوریاں ہیں
06:36اسے لوگ کیا سمجھیں
06:37انہیں کیا پتا
06:39کہ مرشد کی بیٹے کے پیر چومنے میں
06:42حسن کیا ہوتا ہے
06:43انہیں کیا پتا
06:44کہ جب استاد کا بیٹا گھر میں آتا ہے
06:47تو دل کرتا ہے
06:47مکان بیچ کے اسے دے دیں
06:49اس کے باپ کی نیکیاں بڑی ہیں
06:51جناب عمر فاروق دوڑے گئے
06:53امام حسین کے دروازے پہ دستک دی
06:55امام حسین باہر رکھا
06:57شہزادے
06:58یار ملنے آئے تھے
07:00بغیر ملے کیوں آگئے
07:02ارز کی کہ
07:04آپ مصروف تھے
07:07آپ کی اپنے بیٹے بھی دروازے پہ کھڑے تھے
07:10تو میں واپس آگیا
07:12امام حسین کہتے ہیں
07:15عمر جذبات میں آگئے
07:16سر سے پگڑی گیر گئی
07:18کہہ جو لگے حسین
07:19میرے بیٹے کا اور حسین کا کیا مقابلہ
07:22کیا اس کی ماں کا نام فاطمہ تلزارہ ہے
07:25کیا اس کی نامی کا نام ختیجہ کنکمرہ ہے
07:29کیا اس کے نانے کا نام محمد مصطفیٰ ہے
07:32اور پھر سر سے پگڑی اتری تھی
07:34اپنے بال زور سے پکڑ لیے
07:36کہنے لگے حسین
07:37میں نا مکہ میں اون چرایا کرتا تھا
07:41اور ڈنڈوں سے مار کھاتا تھا اپنے باپ سے
07:44یہ جو آج ساری دنیا میں عمر کے نارے لگتے ہیں
07:47یہ تیرے نانے کا صدقہ ہے
07:49شہزادے
07:50میری وفا
07:52اور میری وفا میں جب تیرا دل کرے نا
07:56توڑ کے آ جایا کر
07:57ایک دن امام حسین نے آگے نا
08:00جنابے فاروق آزم سے کہا
08:02خطبہ دے رہے تھا
08:04بچوں کی طبیعہ شروع شروع میں
08:05بتانی کیا بات ہے امام حسین کے دل بھی
08:08کہنے لگے
08:09عمر نیچے اترو یہ میرے نانے کا میمبر ہے
08:12تو حضرت تیسے گنہ عمر
08:16سنو
08:17کبھی میرا بھی بچہ آ جائے
08:19تو میں کہتا ہوں اس کو پکڑو یار
08:20بچوں کو تو نہیں نا جمعہ میں مطلب ذکر کیا جاتا
08:23اترنا میرے نانے کا میمبر ہے
08:25جنابے اُبر اتر کے نیچے
08:27کھڑے ہو گئے
08:28تو کہا جا جا کے
08:29اپنے نانے کے میمبر پہ بیٹھ
08:31تضرط عمر رو پڑے
08:32کہنے لگے شہزادے
08:33میرے نانے کا میمبر ہی کوئی نہیں
08:35یہ میمبر یہ مسلح
08:39یہ تیرے نانے کی شان ہے
08:40میرے نانے کا کوئی میمبر نہیں
08:43میرے ہی نانے کا میمبر ہے
08:44تھوڑی دیر کھڑے رہے
08:46تو امام حسین کرنے لگے
08:47اچھا کوئی نہیں
08:48آپ کے نانے کا میمبر کہنے کا
08:50چلو پھر میرے نانے کے ممبر بھی بیٹھ جاؤ
08:52بیٹھ جاؤ چلو خیر ہے
08:54کوئی نہیں آپ کے نانے کا کہا نہیں
08:56تو کہا کوئی نہیں پھر میرے نانے کے
08:58جب حضرت عمر بیٹھے تو بڑا شاندار جملہ کا
09:00فرمانے لگے میں ممبر پر مرضی سے نہیں بیٹھا تھا
09:03مجھے ابو بکر نے بٹھایا تھا
09:05اور پھر حسین کیا کہنے پہ میں اترا ہوں
09:08اب مجھے حسین نے بٹھایا ہے
09:10اب کسی کی جو رہتا ہے تو عمر کو اتار کے دکھائے
09:13اب میں حسین کا تیری نسل پاک میں
09:16یار کتنی بے شرمی کی بات ہے
09:20لوگ امام حسین کو باغی کہے
09:21وہ حضرت امام اعظم اقبال میں بیٹھے تھے
09:26شاگرد ساتھ تھے تو کتابیں بکری ہوئی تھی
09:28کچھ لکھا جا رہا تھا
09:30بکری ہوئی تھی کتابیں
09:32امام محمد بھی بیٹھے تھے
09:34امام ابو یوسف کئی اور شاگرد بیٹھے تھے
09:37تو جب لکھتے ہیں نا یہ لوگ
09:38تو حوالوں کی تلاش ہوتی ہے
09:40کتابیں بکری ہیں صفے بکریں
09:42بچے گیند کے ساتھ کھیل رہے تھے
09:45تو گیند اچانک باغ میں آئی
09:47تو ایک چھوٹا سا بچہ گیند لینے آیا
09:49تو امام اعظم اٹھ کے کھڑے ہو گئے
09:51وہ بچہ گیند لے کے چلا گیا
09:54کتابیں ساری پھر بکر گئیں
09:55جو گود میں رکھی ہوئی تھی
09:58وہ بھی نیچے گر گئیں
09:59کچھ صفے بھی گر گئے
10:01تھوڑی دیر کے بعد وہ بچہ چلا گیا
10:02امام صاحب بیٹھ گئے پھر آیا
10:04گیند گری آکے باغ میں
10:06وہ پھر بچہ لینے آیا وہی بچہ
10:08امام صاحب پھر کھڑے ہو
10:10وہ کئی بار آیا جتنی بار آیا کھڑے ہو گئے
10:13کئی لوگ صبر نہیں کر پاتے
10:14جلد بات ہوتے آج کل کے شاگردوں کی طرح
10:17تو ایک شاگرد بول پڑے کانے لے
10:18حضور وہ تو بچہ ہے سو دفعہ آئے گا
10:21آپ سو دفعہ کھڑے ہوگے
10:22فرمایا تو سو کی بات کرتا ہے
10:24یہ ہزار دفعہ بھی آیا تو میں کھڑا ہوگا
10:26کہا حضور بچہ ہے آپ کیوں کھڑے ہوگے
10:29فرمانے لگے معمولی بچہ نہیں
10:31میرے استاد کا پوتا ہے
10:32تو جس نے مجھے اللہ رسول کا نام بتایا
10:35اس کا پوتا ہے
10:37تو میں کھڑا نہ ہوں
10:38اگر استاد کے پوتے کا عدو ہے
10:40تو بتاؤ محمد عربی کے نوازے کا کیا عدو ہے
10:43رسول اللہ صلی اللہ
10:45لوگ سمجھتے
10:46ہم قائل نہیں ہیں
10:49وہ والی شہادت بیان کرنے کے
10:51جس میں کہتے ہیں ہائے حسین
10:52تو سکینہ تو زینب
10:54ہمارے بزرگوں نے ہمیں یہ سبق
10:55ہمارے بزرگوں نے ہمیں بتایا
10:58کہ امام حسین کی شہادت
10:59اس طرح بیان کرو
11:00کہ نوجوانوں میں جذبہ جہاد پیدا ہو
11:02عورتیں صبر کا پہاڑ بن جائے
11:05اس طرح
11:06شہادت امہ
11:07ہم وہ والی
11:08لیکن ایک بات ضرور ذہن میں رکھیں
11:10یہ جو لوگ کہتے ہیں
11:10بڑے مظلوم تھے
11:12پانی نہیں آ سکا
11:13میرے سے حوالہ دیکھیں
11:14جس نے دیکھنا ہے
11:15میرے سے حوالہ دیکھیں
11:17میرے سے
11:17حضرت امام حسین
11:20میدان کربلا میں تھے
11:21تو تھوڑی سی جگہ
11:22خود کے نا
11:23امام حسین نے
11:24تو خندق خودی
11:24خندق خودنا عرب کا رواج تھا
11:27مدینہ میں بھی خندق خودی گئی
11:28اس کا نام ہی جنگیں خندق
11:30تو خندق خود کے نا
11:31آگ جلائی جاتی تھی
11:32یہ احفاظت کا ایک ذریعہ تھا
11:34تاکہ دشمن نہ آئے
11:35تو امام حسین نے
11:37اپنے خیمے کے سامنے
11:38خندق خود کے
11:39اس میں آگ جلائی
11:40تاکہ پردہ رہے
11:41عورتوں کے پاس
11:42کو دشمن نہ آئے
11:43تو ایک شخص سامنے کھڑا
11:44کہنے لگا
11:44حسین
11:45تو نے دنیا میں
11:46یہ آگ جلالی ہے
11:46ماز اللہ سمہ
11:49ماز اللہ
11:50کہنے لگا
11:50آگے تو آگ ملے گی
11:51یہاں جلالی ہے
11:52تو امام حسین
11:54کہنے لگے
11:54میں حکم دیتا ہوں
11:55آگ کو
11:56کہ تجھے ابھی پکڑ لے
11:57لوگ کہتے ہیں
11:58مظلوم تھے
11:59میں حکم دیتا ہوں
12:01آگ کو
12:01تجھے ابھی پکڑ لے
12:02یہ لفظ
12:03امام حسین
12:04نے کہے
12:04میں تین کتابیں
12:05تو میری لائبریری میں
12:06ابھی ہیں
12:06جن میں حوالہ ہے
12:07تین کتب سے
12:09اور آج کل پرسوں کی
12:10کتاب نہیں
12:11سنکڑ سال پر آنی
12:12جب کہنا
12:13میں حکم دیتا ہوں
12:14تو وہ آدمی
12:15گھوڑے سے نیچے گرا
12:16گھوڑے سے نیچے گرا
12:18اور گھوڑے کی
12:20رکاب کے اندر
12:21اس کا پیار الجھا
12:22گھوڑا
12:23ڈر کے اتنا دوڑا
12:24کے جا کے
12:24اس آدمی کو
12:25آگ میں پھینک دیا
12:26امام حسین
12:27کے سامنے
12:28جل کے مر گیا
12:29یہ حسین
12:30ابن علی ہے
12:31یہ ابھی
12:33حکم دیتے
12:33تو فرشتے
12:34ابھی آ جاتے
12:35یہ ابھی
12:36بات کرتے
12:37تو ساری دنیا
12:38کی فوجے
12:38ابھی کٹھی ہو جاتے
12:39یہ ابھی
12:40حکم دیتے
12:41تو ابھی آ جاتے
12:42اور سنو
12:43اگر جناب
12:44اسماعیل کے لیے
12:45دنبہ آ سکتا ہے
12:46تو وہ تو
12:47حضرت ابراہیم کے
12:47بیٹے تھے
12:48اور یہ تو
12:49مصطفیٰ کی
12:50اولاد ہے
12:51ان کے لیے
12:52کیا کچھ نہیں
12:52ہو سکتا
12:53لیکن امام حسین
12:54نے پسند کیا تھا
12:55کربلا کے دیاد
12:56اس کو پسند کیا تھا
12:58مولا علی نے
12:59وہ اپنی پسند پہ تھے
13:01کوئی آدمی
13:02اس طرح نہ بیان کرے
13:03کہ بڑے مظلوم تھے
13:04تو بڑی مشکل میں تھے
13:05تو بڑا روتے تھے
13:06بڑے
13:07اور کوئی کوئی شخص
13:08ایسی با
13:08یہاں تو تماشا لگ گیا ہے
13:10تماشا لگ گیا ہے
13:12ایک وہ ہے جو
13:13آج کر کے انہباس
13:14جی وہ تو
13:14دو شدادوں کی جنگ تھی
13:16انہیں بھی شرم نہیں آتی
13:18اور ایک میبروں پہ
13:18چڑے ہوئے ہیں
13:19چیرے پہ داڑی کوئی نہیں
13:20سارے پہ ٹوپی کوئی نہیں
13:21بازاری سانداز ہے
13:22کبھی دھوڑ کے ادھر جاتے ہیں
13:24کبھی بھاگتے ہیں
13:25کبھی کہتے ہیں
13:25ہنچا بھولنا
13:26پیروں پہ کھڑا ہونا
13:27یہ لوگ بیان کریں گے
13:29امام حسین کی بات
13:30یہ لوگ بیان کریں گے
13:32بیبیوں کے مسائب پڑھ رہا ہوں
13:34بہت بھی بھی عورتی ہیں
13:35جو ہائے ہائے کرتی ہیں
13:36باب اللہ کرتی ہیں
13:37یہ میرے نبی کا خاندان ہے
13:38یہ میرے
13:40نبی کا خاندان ہے
13:42نبی کا خاندان
13:44میں حوالہ دکھاؤں گا
13:46مجھ سے سنو حوالہ
13:48حضرت سیدہ زینب نے
13:51سارے جنازے دیکھے
13:53بطیجوں کو بھانجوں کو
13:56سب کو شہید ہوتے دیکھا
13:58عورتیں درتی میجت کو
14:00ہاتھ نہیں لگاتی
14:01چیختی ہیں بیبیاں
14:03لیکن
14:04حضرت جناب زینب نے پتا کیا دیکھا تھا
14:08وہ سننا درہ
14:09امام حسین کی لاش مبارک کربلا میں پڑی تھی
14:12اور امام حسین کا سر کاٹ کے
14:15نیدے پہ چڑھایا گیا
14:16اور وہ بیبیوں کے سامنے سامنے
14:19خالی سر چڑھ رہا تھا
14:20اور سینکڑوں میل کا سفر کر کے
14:23دمشق کے بازاروں سے گزرتا وہ سر گیا
14:25آج آج
14:27میں سر کی بات نہیں کرتا سر کی
14:28آپ مرد ہیں جوان ہیں سارے
14:31یہاں کسی کا کٹا ہوا ہاتھ
14:33پھینک دیا جائے نا
14:34ہاتھ تو لوگ چیخیں مار کے دور جائیں گے
14:36بلکہ ہاتھ تو دور رہا
14:38کسی کے اولی کاٹ کے
14:39یہاں پھینکی جائے
14:40تو لوگ چیخیں مار کے مرد دور جائیں گے
14:42لیکن کٹا ہوا سر دیکھا
14:44لاشے دیکھے
14:45یزید کا دربار آیا
14:47بی بی صحبہ کو نا
14:49ایسے عورتوں نے اپنے حالے میں لیا ہے
14:51سیدہ زینب وہاں بیٹھ گئی
14:52تو جب بولا لہو
14:55جزید دربار میں
14:56کہنے لگا کہ دیکھو
14:58اللہ نے عزت والوں کو عزت دی
15:00محاذ اللہ سنبہ محاذ اللہ
15:03اور میرے مخالفین کا کیا حشر ہوا
15:05جب اس نے یہ
15:06دیکھیں نا
15:06ایک آدمی مجبور ہے
15:08مکہور ہے
15:09اتنا لمبا سفر ہے
15:10غربت ہے
15:11پیاس ہے
15:12بیماری ہے
15:12کیا انداز ہے
15:14جب اس عالم میں
15:15جزید کے دربار میں
15:17اس نے گستاخی کی
15:18امام اسہین کی
15:19یہاں لوگ کہتے ہیں
15:21کسی کو کچھ نہ کہو
15:21کیوں نہ کچھ کہیں
15:23جو سیدنا امام اسہین کے بارے میں
15:25بات کرے گا
15:26زبانیں کھینچیں گے اس کی
15:27جو صحابہ کے بارے میں
15:29بات کرے گا
15:30ہم کرنے دیتے ہیں
15:31یہ کیا بات ہوئی
15:32گستاخی کرنا
15:33بیدبی کرنا
15:34یہ کونسا دین ہے
15:35یہ تو تم بیدی نہیں پھیلا رہے ہو
15:37سنو
15:38اب اس نے بیدبی کی
15:39تو سیدہ زینب چوپنی رہی
15:41بلکہ حضرت زینب بولی
15:43اور کھڑی ہوئی
15:46اور آپ نے
15:48تلاوت کی
15:49قرآن مجید کی
15:50اور آیتیں پڑی
15:53اور آپ فرمانے لگی
15:59یزید
15:59تُو کہتا ہے تیرے مخالفین
16:01پسپاہ ہو بے
16:03تجھے عزت ملی
16:04آپ فرمانے لگی
16:05یہ تیرا دربار ہے نا
16:06یہ تیرا سجا ہوا ہے نا
16:08تیرا اس وقت
16:09ڈنڈا چلتا ہے نا
16:10فرمانے لگی
16:11چالی سال ٹھہر جا
16:12تیرے پر لوگ لانتے برسائیں گے
16:15اور فرمایا
16:16جب جمعہ پڑے جائیں گے
16:18تو لوگ میرے حسین کے نام کے خطبے پڑیں گے
16:20فرمایا
16:21آج یہ تیرا دربار ہے نا
16:23حضرت نومان بن بشیر صحابی رسول تھے
16:26وہ کہتے ہیں میرے قریب
16:27ایک نابینہ صحابی بیٹھا
16:28تا سنو سنو
16:29اب اللہ میں دکھاؤں گا
16:31کہتے ہیں کہ میرے قریب
16:32اس وقت
16:32یدید کے دربار میں
16:33ایک نابینہ صحابی بیٹھے تھے
16:35جب بی بی زینب نے یہ بات کی نا
16:37تو وہ نابینہ صحابی
16:39میرا ہاتھ پکڑ کے کہنے لگے
16:40نومان
16:41علی آگئے ہیں
16:43یہ تو علی کی آواز ہے
16:46علی آگئے ہیں
16:47جبرین ابی بول رہے ہو جیسے
16:50حکمت کے گھر
16:52رول رہے ہو جیسے
16:54دربار دمشق میں وہ
16:56زینب کا خطاب
16:57ممبر پہ علی بول رہے ہو جیسے
17:00کہنے لگے
17:01علی آگئے علی
17:02یہ تو علی کی آواز ہے
17:04جناب نومان بن بشیر کہنے لگے
17:06نہیں
17:06علی جب بولتے تھے
17:09تو بڑا رنگ ہوتا تھا
17:11ابھی تو زینب کھل کے بول ہی نہیں رہی
17:13ابھی تو زینب ستائی ہوئی ہے
17:15ابھی تو زینب
17:17نخم کھا کے آئی ہے
17:19ابھی تو زینب پیاسی ہے
17:22کاج زینب ترو تازہ ہوتی
17:24تو زینب خطبہ پڑتی
17:26تو علی کی طرح گرجدار آواز نکلتی
17:29یزید کے محر کانتے
17:31جبرین امی بول رہے ہو جیسے
17:34حکمت کے گھر رول رہے ہو جیسے
17:37دربار دمشق میں بی بی زینب کا خطاب
17:40ممبر پہ علی بول رہے ہو جیسے
17:44وہ مسکینوں کی طرح منتیں نہیں کر رہے تھے
17:46ہائے پانی ہائے پانی ان کا مزاج ہی نہیں تھے
17:49بلکہ وہ دلیر لوگ تھے دلیر
17:51اور بر موقع بر محل بولتے تھے
17:55یزید آیا دربار میں
17:56جب یہ سارا کافلہ وہاں پہنچا تو یزید دربار میں آیا
18:00اور جب وہ دربار میں آیا تو بادشاہوں کا طریقہ ہے
18:05گاڑیاں اب ہمارے بادشاہوں نے روٹر والی گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں
18:08وہ یوں یوں چلتی ہے شور ہوتا ہے
18:10پیجے یہ اس زمانے میں کہا جاتا تھا
18:12با دبا ملاحظہ ہوشیہ
18:14پیچھے آٹ جاؤ پیچھے آٹ جاؤ
18:15نارے لگنے لگے
18:16تو یزید کا ایک ناخلف بیٹا
18:18امام زین العابدین سے کہنے لگا
18:21تیرا باپ کہاں ہے
18:22دیکھ یہ میرے باپ دادا کنارے
18:24دیکھ میرے باپ کنارے
18:26تیرے کنارے
18:27ابھی یہ بات شروع اس نے کی تھی
18:30کہ دمشقی جامعہ محسن میں زور کی عدال ہو گئے
18:33اور جب موزر نے کہا نا
18:36اشہد ان محمد الرسول اللہ
18:39تو امام زین العابدین اس کا آت پکڑ کے کہنے لگے
18:42یہ میرے نانا کنارے لگ رہے ہیں
18:44اگر تیرا ہے تو بتا
18:46یہ میرے نانا کنارے ہیں
18:48اور فرمایا تیرے باپ کے دو ڈائی سال لگیں گے
18:50میرے نانے کے قیامت کے بعد بھی لگیں گے
18:53میرے نانے کنارے قیامت کے
18:55یہ لگتے رہیں گے
18:57لگ رہے ہیں
18:58اور لگتے تھے
18:59اور لگتے رہے ہیں
19:01میرے بھائی یاد رکھو
19:02دلیری حمد
19:04پہلی بات ان سے پیار کرنا ہے
19:06دوسرا ان کی حمد
19:07ان کا مقام دلیری کرنا ہے
19:09ان کا کام حمد کرنا ہے
19:11ان کا کام ڈٹ جانا ہے
19:12کمزوری دکھانا اہلِ بیعت کا طریقہ
19:15ہوتی ہے
19:16حضرتِ عباس کے واضووں میں درد ہوتی ہے
19:19جنابِ زینب پھر پریشان ہوتی ہے
19:21کہ ہم تو اس بے حیائی کے خلاف لڑے
19:23اور امت ابھی یہ گند کر رہی ہیں
19:25جو چونکوں میں کھڑا ہوتا ہے
19:27نہ عورتوں کو تاڑتا ہے
19:28وہ یزید کے طریقے پہ عمل کرتا ہے
19:31یہ دلائل ہیں
19:32آپ سوچ لیں اندازہ کر لیں
19:35کہ ہم نے کس جماعت میں کھڑے ہو رہے ہیں
19:37اس لیے گند سارا نکالیں
19:38امام حسین کا ایک پیغام
19:40آج اپنانا بڑا ضروری ہے
19:42امام حسین نے سر سجدے میں کٹایا
19:45اور قرآن کی تلاوہ نیزے کی نوک پہ بھی جاری رہی ہے
19:49اس لیے آج کم اس کم کم اس کم
19:52دس نفل امام حسین کی سنت سمجھ کے ضرور پڑھنے
19:55پڑھیں گے انشاءاللہ
19:57جنہوں نے روزہ رکھا بڑا اچھا کیا ہے
19:59چلو جو نہیں رکھ سکے پھر بھی نفلی ہے کو فرق نہیں
20:02کم اس کم کم اس کم کم اس کم
20:06تین دفعہ سورت یاسن کی تلاوت آئے ضروری ہے
20:09امام حسین کے لیے
20:10کریں گے انشاءاللہ تعالی
20:12اگر وہ نیزے کی نوک پہ پڑھ سکتے ہیں
20:14تو آپ ان کی خاطر بھی تو پڑھی سکتے ہیں
20:16تو بہت ضروری کام آج
20:19لفل پڑھنا ہے اور بہت ضروری کام
20:20آج قرآن پاک کی تلاوت کرنا
20:22کریں گے انشاءاللہ تعالی
20:23حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی
20:26نو حدیث کے راوی ہیں حضور نے فرمایا
20:28جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر
20:31بھی تکبر ہوا وہ شخص جنت میں نہیں جائے گا
20:33تو عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
20:39ایک آدمی اچھا لباس پہنتا ہے
20:41اچھا بن کے رہنا چاہتا ہے
20:43صاحب سترہ بن کے رہنا چاہتا ہے
20:45تو کیا یہ بھی تکبر ہے
20:46سرکار نے فرمایا نہیں
20:51اللہ تو خوبصورت ہے
20:53خوبصورتی کو تو پسند فرماتا ہے
20:55تو یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
20:58پھر تقسیم کس طرح کریں
21:00تکبر کے مفہوم کو کیسے سمجھیں
21:04تو دو باتیں نبی پاک علیہ السلام نے ارشاد فرمائیں
21:06سارے عنوان کو ان دو باتوں میں سمجھا جا سکتا ہے
21:10معبوب فرمانے لگے
21:11تکبر تو یہ ہے
21:13کہ بندہ حق قبول نہ کرے
21:16اور دوسرے بندوں کو اپنوں سے حقیر سمجھے
21:19اگر تیرا کوئی بھی کمال قبول حق میں رکاوٹ بن گیا
21:24تب تو متکبر ہے
21:25اور اگر کسی بھی مقام پر جا کر
21:28تو کسی کو حقیر سمجھنے لگ گیا ہے
21:30پھر تو متکبر ہے
21:31ورنہ اچھا لی بات
22:01تکبر ہے
22:04تکبر ہے
22:06موسیقا
22:36موسیقا