- yesterday
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
New Public Survey! Imran Khan's Final Call: Lahori Chaa Gy || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
New Public Survey! Imran Khan's Final Call: Lahori Chaa Gy || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30کیونکہ نہ پاکستان میں کوئی نظام ہے نہ جمہوریت ہے نہ آزادی اظہار رائے ہیں اور نہ عدلیہ آزاد ہے یہ بچارے قید اور مقید قسم کے جج ہیں ان کے دماغ بھی قید ہیں ان کے ہاتھ بھی قید ہیں ان کے کلم بھی قید ہیں یہ آزادی کے ساتھ فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور جو پاکستان کی عدلیہ اور پارلیمنٹ کی حالت کر دی ہے پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اس کے بعد تو اب سوالی پیدا نہیں ہوتا ایک ہی رستہ باقی بچا ہے دیکھیں یازمین راشد صاحبہ
01:00ہیں ان لوگوں کو سزائیں ہو رہی ہیں سرگودہ میں سزائیں ہو رہی ہیں یہاں پہ سزائیں ہو رہی ہیں لاہور میں سزائیں ہو رہی ہیں یہ سزائیں کیوں دی جا رہی ہیں ایک ہی دن کی اندر کا کوئی ریکارڈ قائم کرنے کا ارادہ ہے کہ نو میرے کے مقدمات میں ان سارے لوگوں کو سزا دینی ہے جو بے گنات ہے ان مقدمات کا ٹرائل جو ہے وہ آخری دنوں میں میڈیا کو کور نہیں کرنے دیا گیا اس لیے نہیں کرنے دیا گیا کہ میڈیا روزانہ کی بنیاد پر پول کھول رہا تھا کہ ٹرائل کے ان
01:30وہاں جو ہیں وہ جھوٹے ثابت ہو رہے ہیں تو جھوٹے ٹرائل کے اندر
01:33سزا کیسے دی جا سکتی ہے تو پھر رستہ یہ نکالا گیا کہ میڈیا
01:36کا داخلہ بند کر دیا جائے لیکن میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں ان
01:39صحافیوں کو جو لگاتا رابطے میں رہے اور وہ کسی نہ کسی طرح
01:43خبریں نکال کر اس ٹرائل کی چیزیں منظریں عام پر لاتے رہے
01:46اب پاکستان کا بکاؤ میڈیا ہے بہت کنٹرول میڈیا ہے وہ بچارہ
01:50بتائی نہیں سکتا کہ اندر کیا ہوا پاکستان کی پولٹیکل
01:53پارٹیز جو ہیں وہ ساری عمران خان سے ڈرتی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ
01:56کے کنٹرول میں ہے تو معاملہ تو کنٹرول میں ہے اسٹیبلشمنٹ
01:59کے رستہ ایک ہی بچائے اب اس سارے نظام کو عوام کے ڈنڈے کی
02:03ضرورت ہے جس دن عوام نکلی اور عوام نے ڈنڈا پھیرا تو یہ سارے
02:07بندے کے پتر بن جائیں گے اور میں آپ کو یہ بتا ہوں کہ کچھ نہیں
02:10بیشتی کوئی بھی فورس آپ کے آگے یہ پولیس یہ فوج یہ باقی
02:14ادارے یہ لٹرم پٹرم یہ سارے کچھ بھی نہیں عوام کا پاکستان یہ
02:18ملازم ہے سارے آپ کے آپ کے تنخواہ دار ملازم ہے آرمی چیف سے
02:22لے کر کسی چپڑاسی اردلی تک یہ سارے آپ کے ملازم ہیں آپ انہیں
02:27تنخواہ دیتے ہیں تو ان کے گھر میں راشن جاتا ہے ان کے بچے سکول
02:29میں پڑھتے ہیں ان کے بجلی کے بل ادا ہوتے ہیں اگر آپ ان کو تنخواہ
02:32نہ دیں تو یہ ٹکے ٹوکڑی ہو جائیں گے یہ سارے آپ کے ملازم
02:36ہیں اور ملازم کبھی بھی سر پہ نہیں بیٹھا کرتا جو پاکستان کے
02:39ساتھ آج ہو رہا ہے یہ آپ کے ساتھ ہوتا رہے گا یہ ہوتا رہے
02:43گا جب تک پاکستان کے لوگ فیصلہ نہیں کریں گے جب تک پاکستان کے
02:47لوگ یہ فیصلہ نہیں کریں گے کہ وہ فیصلہ اپنے ہاتھ میں لیں گے اور
02:51ان سب کی درگت بنا کے ان کو سیدھا کریں گے جب تک انقلاب نہیں
02:54آئے گا تب تک یہ صدیر نہیں ہوئیں گے انقلاب جو ہے وہ چار دن
02:58میں آ سکتا ہے چار سال میں آ سکتا ہے چالیس سال میں آ سکتا ہے لیکن
03:01پاکستان کا حل اب یہی ہے ورنہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے ستر سال
03:05یہاں پہ کبزہ رکھا ہے اگلے ستر سال بھی پھر آپ تیاری کر لیں
03:08ناظرین یہ کرنا کس نے پاکستان کی عوام نے کرنا ہے پاکستان کی
03:13عوام کیا کہتی ہے وہ سب سے امپورٹنٹ ہے نو مہی کے حوالے سے ان فیصلوں
03:17عوام کا کیا رد عمل ہے وہ میں آپ کو بتاؤں گا ایک اگلے
03:21ویلاغ میں کہ عوام کیا کہہ رہی لیکن آج میں نے عوام سے کچھ
03:25رائے لی ہے ایک جو پیٹرول کی قیمتیں بڑی ہیں حالیہ جو اضافے
03:29کر کے پیٹرول کی قیمتیں آسمان پہ پہنچا دی اس پہ مہنگائی اور
03:32بارشوں میں جو حکومت کی بترین کار کر دی گئی ہے اس کے اوپر اور
03:36عمران خان کی احتجاجی کال پہ لوگ کیا کہتے ہیں نکلیں گے کیسے
03:39نکلیں گے تو پبلک کی رائے سنتے ہیں اس ویلاغ میں سنیے
03:43ہم کا داثر میں پیٹرول دے بڑا لیکن سواری کرایا نہیں دیتی
03:46ٹھیک ہے لیکن جو بھی بندہ ہے نا گریب بندہ تو پس گیا
03:50جیسے یہ آگے بھی پسا ہوا تو لیکن اور زیادہ پس گیا
03:52اس کی وجہ یہ ہے کہ بھائی ہمارے ملک میں نا کوئی سننے والا نہیں
03:56ہم تو بھائی ہیں پہلے مرے ہوئے تھے ہم مزید اور مر گئے ہیں
04:00یہ سب چور کٹھے ہوئے ہوئے ہیں ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں
04:03اللہ کی ذات پوچھے ان کو موت بول گئی ہے
04:05یسے بندے کو موت بول جاتی ہے نا ہمارے کمرانوں کو موت بول گئی
04:10ٹارہ بندے اُتر مرتے رہے ہیں کسی نے ان کو بچایا
04:12دو گھنٹے ٹی وی پہ بیٹھ کر یہ مجمع دیکھ رہے ہیں ان کے پاس
04:16ہیلیکوپٹر نہیں ہے وہ تین سو ہلیکوپٹر کس لیے ہے
04:19وہ کس لیے بنایا ہے ہلیکوپٹر ان کے بچوں کے لیے ان کے لیے
04:23ہماری فوج کے لیے یہ وام تو کیڑے مکوڑے ہیں
04:26مسالیں یہ دیتے ہیں حضرت عمر فروق علیہ السلام کے طور
04:30اللہ ہماری ان سے جان چھڑا دے شباہ شریف سے
04:33اور اس کی پتیجی سے
04:35میں نے خود دے اپنے کانوں سے اور اپنی آنکھوں سے
04:38مریم نواز کو ان الفاظ سے دیکھا
04:41عمران خان صاحب خدا کا خوف خواہیں
04:44خدا کا خوف خواہیں
04:46جب یہ پٹرول کا ایک رپیہ بڑھتا ہے
04:49نواز شریف کا دل پہ کیا بھیتی ہے
04:51نواز شریف ہی چانتا ہے
04:53اب نواز شریف کو کچھ بھی نہیں ہوتا
04:55نا نواز شریف کچھ چانتا ہے
04:56ہمیں صرف اس سوال کے جواب دیتے ہیں
04:59یہ لوگ
05:00تو ہم کہیں یہ لوگ رابٹ نہیں ہیں
05:02خالی پٹرول بھی نہیں ہے ہر چیز پہ اپنے ہوتا رہتا ہے
05:04خالی یہ پٹرول کو فرض کر آج پانچھر پہ سستہ کی ہے
05:07کل دسکر پہ مہنگا بھی کر دیتے ہیں
05:08یہ زیادتی ہے
05:09وہ زیادہ زیادتی ہے کیونکہ
05:11یہ ایم ایف کے اوپر چل رہے ہیں
05:13اسی کے اوپر چلیں گے
05:14ہمیں ابھی اور چیزیں بھی مہنگی ملیں گے
05:17لیکن کچھ چیزیں ہمیں سستی دی جا رہی ہیں کچھ
05:20غمر کی یہ کارکرتی اچھی تو نہیں ہے
05:22عوام کو ریلیف دینے کی بلا ہے تکلیف ہی دے رہے ہیں
05:26کیا کر سا ہے قریب آدمی بیسہ جا رہا ہے
05:27بیر تو بیر ہی بیر ہی اسہ جا رہا ہے
05:29پہلی بات تو یہ ہے کہ پوچھنے والا کوئی نہیں ہے
05:31ہمیں جب سنتے ہیں کہ عالمی مہارگیٹ میں پیٹرول کم ہوا
05:36ادھر پتہ چلتا ہے راز کو دس رفے پانچ رفے سات رفے بڑھ گیا ہے
05:39کوئی پتہ نہیں چل رہا کہ کیا ہو رہا ہے
05:42اس کو غمر کیا کر رہی ہے کیا نہیں کر رہی ہے
05:44اپنی مرضی کے ریٹ ہیں سب کے اپنی مرضی کے جو کسی کے دل میں آرہا وہ کر رہے ہیں
05:49آج دن پڑھائی جا رہے ہیں چینی پڑھائی جا رہے ہیں
05:51پیٹرول پڑھائی جا رہے ہیں کیا کر رہے گا گریب بندہ
05:53اس کیا گریب اور کسی نے گنبارے گی
05:56یہ یہ پیٹرول میں گا ہوا ہے نا
05:58یہ ہم آرہے لیے وہ مسیب ہے تو
06:01پوچھواری سے پیسے نہیں لے جائے
06:03محمدی مرضی جی جو نا کا دل کر رہے ہیں
06:05اسی گریب آدمی اسی کی کیا سکنے
06:07پانچ سو کر دیں نا
06:09ساڑھ باتے بات سے کوچھ نہیں
06:11سر جی ریٹ تو دن پہ دن بڑھتا جاتا ہے
06:13جب بڑھاتے ہیں تو دس روپے
06:15بیس روپے بڑھاتے ہیں
06:17جب کام کرتے ہیں تو ایک روپے
06:19ڈیٹھ روپے کام کرتے ہیں
06:21یہ ہمارے ملت کا حال ہے
06:23بڑھا ہی غلط کیتا ہے نا
06:25مزدور بندہ دی روٹی کبھانی تانگ کارتے ہیں
06:27تیارہ تیر سستہ ہوئے
06:29پرتی سستی ہوئے
06:31کیا سستی ہوئے
06:33کٹ شایٹو کٹا کٹا جاگا لوگ کی بیٹیاں
06:35مزدوری کار نکلے گا
06:37ہونسو با لے لے گا
06:39ہونسو بڑھاتے ہیں
06:41یہ کہا سا ہے تو گورنمنٹ کی مرضی بھائی
06:43ہمیں کچھ کرتا ہوں نہیں سکتا
06:45لیکن پٹول کے حساب سے
06:47عوام پر ظلم دیا جا رہا ہے
06:49مہنگائش سے زیادہ مزید اور پڑھے گی
06:51پہلے پیسے ہوا مزید اور پیسے ہوا
06:53کمبر پنجاب شپیل ہے
06:55پاکستان عوام کے ساتھ
06:57ظلم نہ کیا جائے
06:59جو ان کی مرضی ہے تو کر رہے ہیں
07:01اب دیکھیں گورنمنٹ آگئے
07:03مزید اور پڑھے گا
07:05جو کاریے ہیں
07:07عوام کے ساتھ غلط ہو رہا ہے
07:09اور یہ پڑھول کی ہاں بات کر رہا ہے
07:11پڑھولوں نے سستہ کر رہا ہے
07:13مزید اوپر کو جا رہا ہے
07:15ہم چیزیں انہوں نے مہنگی گئے
07:17یہ ٹکس پہ ٹکس لگا رہے ہیں
07:19قریب اندہ کام بے جائے
07:21کسے کسام والد بھی بھی ہوا
07:23کوئی کس ٹیسو دے رہا ہے
07:25کوئی تینسو دے رہا ہے
07:27کوئی کنون نہیں ہے گا
07:29ہوتے ہی رہنا ہے
07:31کٹتے نہیں ہونا ہے
07:33مزید بات رہا ہے گریب جڑا
07:35بس کیا کریں ہاں ہماری
07:37کیا کر سکتے ہیں
07:39کاروں بار اتحاد پہ ہوتا ہے
07:41سواری سے جو کرایا مانگے وہ بھی کہتے ہیں
07:43کرایا آپ زیادہ مانگے
07:45کرایا منا وہ ہی چاہدر ہے جو پہلے تھا
07:47لیکن وہ بھی سواری کرایا نہیں جاتی
07:49یہ کہ ایک امد مردی ہے
07:51جس کا انہوں نے ساتھا چالدہ چلائی جا
07:53جناب اربان نہیں پریشان ہے اس سے تو
07:55کام آگے نہیں ہے
07:57مقصد ہے پرولڈل والو
07:59یا گھر سے پورے کلو
08:01یا گھر سے پورے کلو
08:03اور کوئی مسئلہ نہیں ہے
08:05ان لوگوں کو پتہ ہی نہیں ہے
08:07ان کے دو گاڑی میں پروٹوگول سے آنا
08:09پروٹوگول سے جائے
08:11بہی ہر بندہ ہی پریشان ہے
08:13آپ کو پتہ ہے اوپر سے اٹھ اٹھ اٹھ سو رفت
08:15تیل پانی پورا کرے
08:17تیل دو مینے میں آپ کو پتہ
08:19تین دفعہ چینج ہوگئے
08:21اب آپ کو سامنے ہی ہی ہر بندہ
08:23بھی بھر گئی ہے
08:25سب کچھ ایس بیسی ہی ہے
08:27چینی بھر گئی ہے
08:29وہ ہٹے کی طرف وہ بھی بھڑ جے گا
08:31دو دینوں بعد اس کا بھی ریٹ آجے گا
08:33کمت تو کچھ بھی نہیں کر رہی بس ہی ہے
08:35چلان کروگول
08:37دو دو دو دو چلان ہو جتے ہمارے
08:39پٹرولد روڑ مہنگا ہوا رہے
08:41لیکن سواری جواں کرایا پورا نہیں دے رہی
08:43کرایا دیتے پر سواری سواری لڑ پڑتی ہے
08:45ہر چیز ہی مہنگی ہو گئی ہے
08:47ابھی دے لو چھوڑی چھوڑی یہ چیزیں ہیں
08:49گھر کے استعمال کی چیزیں ہیں
08:51کوئی بھی چیز دیکھ لو
08:53ہر چیز ہی ریٹ ڈبل ہو گیا ہے
08:55مرسا کو سپیر پار دیکھ لے ریٹ ڈبل ہو گیا ہے
08:57پیر دیکھ لو چین دیکھ لو
08:59بھبلال دیکھ لو
09:01ہر چیز مہنگی ہو گئی ہے
09:03ہم کیا کریں
09:04ہمارا جی مطالبہ کا یہ
09:05تھوڑا سا رہم کرم کیا جائے
09:07ہمارے کو
09:09ہم تیل ڈلاتے نہ چاہ بھی ہمیں
09:11سواری کا فکرہ ہے
09:13کوئی لڑنے تک آ جاتی ہیں
09:15سواری نہیں مانتی
09:17لیکن ہماری مجبوری ہم نے ڈلانے ہی ڈلانا ہے
09:19لیکن یہ تو نہیں ہونا چاہی
09:21ہر پندرہ دن بعد دن بعد
09:23پڑھ رہے جائے
09:25لیکن ہماری مجبوری ہے
09:27ہم ہی کراہ دار ہیں
09:29کیسے پڑھیں گے کیسے ہم چلائیں گے
09:31آگے نہیں سرگر چاہتا ہے سواری
09:33نہیں تو ہمیں تو نقصان ہیں
09:35پر رول مہنگا ہوتا ہے تو
09:37سواری غریب لوگ ہیں
09:39ان کتنا ہاں وہی ہے
09:41ٹھیک ہے آمدن زیادہ نہیں ہے
09:43یہ سب ایک ہی ہیں سارے
09:45حکومت اپنا زیادہ سوچتی ہے
09:47غریب بندے کا زیادہ نہیں
09:49اب یہ
09:50سی سی ڈی پناہ ہی ہے انہوں نے
09:52اس کے کتنا بجڑ انہوں نے دیا ہے
09:54وہی غریب وہ ہم کے کام میں آئے
09:56ہے کسی غریب کی مدد کرتے ہیں
09:58حکومت انظامات نہیں کر رہی ہے
10:00اگر ہوتے تو پھر تین تین دن کے لئے
10:02پانی کھڑا نہیں ہوتا
10:04اگر اتنے دن پہلے بارسیں ہوتی رہی ہیں
10:06تو کوئی انظامات کر لیتے ہیں
10:08تو ابھی جو بارسیں ہو رہی ہیں
10:10تو پانی کھڑا نہیں ہوتا
10:12تو کوئی انظام نہیں ہے بس بواسہ والے ہیں
10:14وہ آتے ہیں ایک دن لگا کے
10:16ان کی مہینے کی سیلی لگی ہوئی ہیں
10:18وہ عوام کے پیسے سے جا رہا ہے
10:20کچھ بھی نہیں ہو رہا پانی ویسی گھڑے ہو رہے ہیں
10:22بربادیاں ایسی ہو رہی ہیں
10:24نقصان ویسی لوگوں کے ہو رہے ہیں
10:26کسی پہ کوئی عمل دیکھ نہیں ہے
10:28بس وہ جو نئی پولس آئی ہے اسی کا سین چل رہا ہے ابھی تک
10:30اس حوالے سے کوئی کاروبار کوئی کام کچھ نہیں ہو رہا
10:32یہ صرف باتیں ہیں
10:34آپ کے سامنے ہیں
10:36ابھی گلی ملوں میں چل جائیں
10:38ابھی تک پانی کھڑے میں بارچے ہوئے بھی دو دو تین دن دن ہوگئے ہیں
10:40اس دن رات کو بھی اتنا بڑا حال ہوا ہے
10:42بڑے لوڑ کا
10:44ابھی بھی آپ دیکھ سکتے ہیں جا کے گلیوں میں پانی اس ہی صاحب سے کھڑا ہوا ہے
10:46کوئی کام آدھ نہیں ہے
10:48پانی ایسے کھڑا ہوتا ہے جائے کھڑا ہوتا ہے
10:50دو دن پانی جاتے نہیں ہیں یہاں سے
10:52سڑکیں حال دا کر دیکھیں
10:54روڑوں کا بلکل ختم
10:56برباد کرتی ہیں
10:58نہیں روڑیں برباد کرتی ہیں
11:00پینے کا پانی نہیں پانی
11:02گٹر کا پانی مکس ہوا ہوا ہے
11:04پانی نہیں پانی گٹر کا پانی مکس ہوا ہوا ہے
11:06یہ تو اللہ کے نظام ہے
11:08اس کو تو کوئی نہیں کر ساتا
11:10لیکن یہ جو نیچے کاملہ یہ کر ساتا
11:12پانی نکاسی کے لئے
11:14کتنی جلدی یہ نکاسی اور
11:16ان کے پمپ ہوں گے اتنی جلدی پانی
11:18جو وہ خرج ہو جائے گا باقی بارش کو تو
11:20روگ نہیں سکتا پانی کی نکاسی کے لئے
11:22انتظام ہو ساتے ہیں وہ ان کے نقص انتظام
11:24ہو رہے ہیں آپ ادھر بان سے پلی طرف
11:26چلے جائیں ادھر چلے جائیں
11:28پھرے میں پانی نکلانی جاتا ہے وہاں سے
11:30یہ حال ہے کو مت کا کوئی نام نشان نہیں ہے
11:32کہ ہم پانی نکال رہے ہیں
11:34پھر چلے جائیں
11:36یہ تو درون شہر ہے
11:38سوائی ہو جاتے ہیں
11:40مسئلہ ہے بھارے کا
11:42وہ تو ہر سال ہی آتا ہے
11:44جب بارشے آتی ہیں
11:46تو سلاحب آ جاتا ہے
11:48اس کو کوئی آج تک روگ نہیں سکا
11:50سواد ہو گیا فلانہ ہو گیا
11:52اس کو ادھر کام بہت ہی
11:54ہتھر پرسندد مری منواز برال
12:24پریشان ہو رہے ہیں تیرہ تیرہ سے ماتے پڑے ہوئے ہیں بوکھیں مر رہے ہیں
12:28ہزار پی اپنڈرہ کماتے ہیں ان میں سے خرچہ چلائیں یا بل دیں
12:32کان سے دیں یہ پتائے میں یہ مریم جبکی آئی ویانا اس نے بڑا ہی نظام
12:39خراب کر دیا مہنگائی اتنی ہو گئی ہے اور اس کا کوئی حل نہیں ہو سکتا
12:45یہ نکالنی چاہیے اس کو مزیرا پنجاب یہ غلط ہے یہ یہ عورت
12:50ٹھیک نہیں ہے یہ یہ نہ ہو گیا ہمیں بھی پکڑ لیں جیسے بابے کو پکڑا ہے انہوں نے
12:54چاچے کو لیکن ہم کچھ کیا بھی نہیں سکتے نہیں نہیں یہ کچھ بھی نہیں
12:59کہا رہی ہے اپنا باس کون اپنے بیلس بنا رہی ہے باس اور کیا کرنا ہے
13:03مہنگائی کو دیکھ ہی نہیں رہی ہے کوئی انتظام نہیں پانی کا نکاش
13:08ابھی کسی پاس ہی نہیں ہے دو سو رو پہ کلو چینی کو مڈا پندہ میں مفضور
13:12باندہ رکھشہ چلا رہے ہیں آٹھ سو رو پہ یا دی ہے میری رکھشے
13:17دی ہے میری جیب تو دے لو آٹھ سو رو پہ یا دی ہے کہ میں پڑے سبا چھے
13:20بیدہ نکڑے ہوں یہ تو ہر سال کا فائی اکومت ابھی دا کہ اس
13:23معاملے میں میں سمجھتا ہوں اس کی ابھی دا کوئی کارگرگی نہیں
13:26ابھی آپ چلے جائیں ادھر یہ بند کے بعد آپ کو سارا مدہ چلے جائے گا
13:30سارا کلی چٹا کہتے ہیں کلو کے آجے گا آپ کے سامنے وہ آجے گا
13:33لوگوں کا تو گھر گئے ہیں اور چھتیں گر گئی ہیں اور جو
13:37گریب لوگ ہیں بہت سارا برباد ہو گئے ہیں یہاں پہ ان کو کیا پتا یہاں
13:43کچھے کیا ہو رہا کہ جہاں پہ سلاب صحیح آیا ہے وہاں پہ دے گئے
13:46یہاں پہ بارش کو لوگیں جوائے کرتے ہیں بارش میں چھائے اور فکوڑے چلتے ہیں
13:50وہاں پہ دیکھیں بارش کیوں کا کیا حال ہوتا ہے
13:53اتنے لوگ بچارے مرگے ہیں بچے مرگے ہیں بڑے مرگے ہیں جانور پوز دارا مرہا ہے
13:58بارشیں اتنی زیادہ ہوئی ہیں پانی اتنا کھڑا ہوا ہے یہ جو انہوں نے جگہ جگہ پہ اپنے وہ بنائے ہوئے ہیں
14:04انہوں نے پانی کا کہیں بھی کچھ نہیں نظام میں سے کیا ہوا
14:08وہ پانی کوئی بھی نہیں نکالا ہم ایسے ہی بارشوں میں اپنی بائکیں لے کے
14:12ڈوبتے آ رہے تھے ٹھیک ہے دو تین دن تو ہم کام پہ نہیں آئے یقین مانے
14:18ہماری بائکیں خراب ہو گئی ہیں پانی جلا گیا ہے پر سے کام پہلے نہیں ہے
14:23اور یہ ہماری خرچیں اخراجت بڑھے جا رہے ہیں
14:26جو کچھ علاقے ایسے ہیں کہ وہاں پہ بہت مطلب دیر سے یہ مسئلہ چل رہا ہے پانی کھڑا ہوتا ہے
14:33تو وہاں پہ بھی جو ترقی آتی کام ہیں وہ جاری ہیں
14:36انتظامات نہ ہونے کے برابر ہیں
14:39کیا انتظام کی ہے انہوں نے
14:40گاؤں کے گاؤں چوب گئے پانی میں
14:43لوگوں کو مال مقاشی رڑ گیا پانی میں
14:45حصلیں سباہ ہوگی لوگوں کی پانی میں کیا کیا انہوں نے
14:48اوپر سے سی ایم سباہ کہتی ہے کہ
14:50اللہ کا شکر ہے کہ پانی میں کوئی نقصال نہیں ہوا
14:54ایک سو سات بندے یہ بارش میں مر کے
14:57بارشوں کے بارے میں ہمارے لیکن
14:59ادھر تو بہت ہی پانی آ رہا ہے بہت ہی پانی آ رہا ہے
15:02در جانے آنے میں بہت مشواری ہے ہم لوگوں
15:05یہ بارشوں کا دیکھ لیں سڑکوں بھی انہوں ہیں
15:07تمبول لگائے ہوئے ہیں پانی وہاں پہ پھر بھی کھڑا رہتا ہے
15:10سر اکومت کی بات کرے تو ہم خود پریشان ہو جائیں گے ان کی بات کرے تو
15:26جس سے بہتر ہے کہ اکومت کی بات ہم کرے ہی نا تو اچھا
15:29زندگی گزارنا تو مشکل ہے ہی مگر ہماری عوام بھی ایک ساتھ باہر نکلے تو پھر کچھ ہو سکتے
15:36سر یہ تو بچپن سے ہم دیکھتے آ رہے ہیں کہ اس پہ کوئی بھی آج تک
15:41جو ہے نا ہمارے بڑے بھی یہی بات کرتے آ رہے ہیں کہ یہ چیز پہ کنٹرول نہیں ہے
15:46اور اب بھی نہیں ہے اب اور زیادہ پریشانی بڑھ گئی ہے
15:50نہیں کٹرول پاہ رہا ہے نہیں کٹرول پاہ رہا ہے
15:54بہت زیادہ بارش ہو رہی ہے
15:55دیکھ رہے ہیں بڑے حالات خراب جا رہے ہیں بھائی
15:57لوگ فب پرشان ہیں بارشہ لگی ہوئے ہیں روزگار نہیں گا
16:01بارش ہوتی ہے لیکن پانی سایڈ پہ آگے جاگے کھڑا ہوتا ہے
16:08ہم دو بار سپنا سمید لیتے ہیں رام چندر بیٹھ گیتے ہیں
16:12ویسی مشہوری ہے کچھ بھی نہیں کرتے ہیں
16:15سلکھیں پانی سے بھری ہوتی ہیں
16:17ایسا تو نہیں کامیاب ہوگا گلیاں پکیاں کرنگے تو کامیاب ہونگیاں
16:21پانی جگہ جگہ پہ کھڑا ہو جاتا ہے پانی راستہ لنگنے کا راستہ بھی نہیں ہوتا ہے
16:26پانی راستہ بھی نہیں ہوتا ہے پہندل چلنے والا تانگ ہوتا ہے
16:29وہی ہے جو آپ دیکھ رہے ہیں یہی صورت یہ آل ہے
16:32ہر جگہ بھی بانی ہر جگہ بھی کھڑا سے بھی باہر دیکھو پینڈ بھو کھالا دیکھو
16:35انشاءاللہ تعالی کیوں نہیں نکلیں گے
16:37ایک مران ہائی تو ہے جو ہماری مزدور کا ساس کرنے والا ہے
16:41جبکہ یہ آئے ہوئے میاں نواشری صاحب
16:44مریم ناس نواش صاحب انہوں نے تو یہ دیکھے نا ہمیں روٹی کمانے سے بھی نا آوازار کیا ہوا
16:50ہم اپنے پچھو گھر ہزر ہزر سے نہیں کما کے لے کے جائے رہے ہیں
16:53بل اتنے زیادہ ٹیکس اتنے زیادہ
16:56اب ایک ہزار پیہ کمانے والا انسان تین بچے اور ایک میاں بی بی کو کیسے پالے گا مجھے یہ سمجھائیں آپ
17:02بات یہ ہے کہ یہ جو ہماری عوام ہے نا یہ تجاج کے لیے نکلتی نہیں ہے
17:08اگر نکلے تو گورنمنٹ اتنی ظالم ہے کہ سیدھی گولیاں لگاتی ہے
17:12اس بجائے سے کون نکلے گا گولی کھانے کے لیے کوئی بھی نہیں نکلتا
17:15جو نکلے ہیں وہ دیکھ لیں ان کے اشر کیا ہوئے ہیں
17:17مارڈل ٹون کیا اشر ہوا تھا اسلام آباد کیا اشر ہوا ہے
17:21سیدھی گولیاں مارتے کون نکلے گا کوئی بھی نہیں نکل سکتا
17:24جو نکلے گے کیوں نہیں نکلیں گے وہ سچا انسان ہے حق کے لیے
17:28اس کے اندر عمران خان کے اندر بٹھو ہے وہ سچا آدمی ہے
17:33باہر والے صدر جو ہیں ان سے گھبراتے ہیں یہ باہر آ گیا
17:36تو ان کو پتا ہے ہمارے ساتھ کیا ہونا ہے یہ چیز ہے
17:39جان دے دے گا نکلنے کا بات دورد کی بات
17:41ضرور نکلے گا کیسا نہیں نکلے گا ہمارا سارا پاکستان کا حالات
17:44جیسے دن پر دن ملد کر جاتے ہیں خان صاحب کال دے گا تو ضرور نکلے گا
17:48انشاءاللہ کیوں نہیں نکلیں گے جی ان کے لیے تو ہماری جان بھی حاضر ہی عمران خان صاحب کے لیے
17:52کیونکہ نجاز بند کی ہوئے ان لوگوں نے ان کو مقصد ہی نہیں ان کو بند کرنا
17:56کس مقصد کے لیے بند کی ہوئے
17:58جو انسان سچ بولے گا اس کو اٹھا کے اندر ڈال دیں گے
18:01سچ کا ساتھ دے رہا الحمدللہ ہم اس کے ساتھ ہے
18:04بلکل نکلیں گے وہ یار شہزادہ لیڈر ہے
18:06انہوں نے تو مولک کی ماں بہن نے کر دیا بگڑ گئی یار
18:09خان جی امتیار ہے بگن
18:11بلکل تیار بیٹھے ہوئے اس جا قسم
18:13نکلے گا بھی یہ تابع دار ہے ہمارا جان بھی اس کے لیے
18:17جو عمران خان کے ساتھ ہے جب وہ کہے گا ہم نکلے گا
18:20ہمارا سارا کام جانا ہم چھوڑ دے گا اس کے لیے ہم نکل جائے گا انشاءاللہ
18:25انشاءاللہ ضرور نکلیں گے پہلے بھی نکلتے ہیں اس بار بھی نکلیں گے
18:29مربو پہ زور طریقے سے نکلیں گے انشاءاللہ انشاءاللہ خان بھائی رہے گا
18:33یہ دیکھنا آلات تھوڑے دنوں میں چینج ہونے والے ہیں
18:37انشاءاللہ ضرور نکلیں گے وہ ہماری خاطر اندر ہے جن میں
18:41عوام کی خاطر اندر ہے چون ٹیرے سے بہت ہیں وہ باہر پیر رہے ہیں
18:45وہ ہماری خاطر اندر ہے جب وہ کال دیں گے انشاءاللہ جائیں گے
18:48کچھ نہیں کہا جا سکتا جا سکتا ان کے بارے میں
18:51جو انہوں نے کہا ہے لفظ وہ ہی ہے
18:53سمجھ لیں کہ اسمان پہ نہیں تھے چھت پہ تھے زمین پہ گر گیا
18:57گرا دیا بلکہ ہمیں ختم کر دیا ہماری کہانی ختم کر دیا
19:01یار یہ بات تو آپ نے بلکل صحیح کہا لیکن یہاں پہ جو مسئلہ ہے پھر
19:05ہمیں ارسٹ کر رہے ہیں جو پنجاب والا ہے انشاءاللہ
19:08کی پی کیسے برپور لوگ شراکت کر لے گا انشاءاللہ ہم بھی ادھر کوشش کریں
19:11کہ برپور ہمارا بھی پورا کوشش ہوگا
19:13عوام خان صاحب کو ہمارا یہ پیغام ہے کہ اللہ اس کو زندگی دے دے
19:16اللہ اس کو لمبی زندگی دے دے دے
19:18وہ قوم کی خدمت کر سکتا ہے
19:19قوم کا واحد راستہ وہ عمران خان ہے
19:21نکلیں گے نکلیں انشاءاللہ
19:23کی کہہ سکنے ہیں
19:25جڑا کوئی میرا مقصود ہے انہوں نے اکچہ کالا کردیا ہے
19:28انہوں نے پھڑ کے اندر دیں دیں دیں دیں
19:30بھائی جائیں گے
19:32بس اتنی بارہ جائیں گے
19:34بلکل نکلیں انشاءاللہ
19:36ضرور جان بھی حاضر ہے ان کے لئے
19:38اپنے آپ کو ہمارے لئے قربان کر رہے ہیں
19:41اور ہمارے مستقبل کے لئے
19:43ان کی عظمت کو سلام ہے
19:45انشاءاللہ کیوں نے نکلنا چاہید ہے
19:47جو حالات ملک دے ہوئے نیاز ٹھائم نکلنا چاہید ہے
19:49سارے بامنوں نکلنا چاہید ہے
19:50اللہ جی ماردن لگینے سامزا ہی آرہا
19:52تی تیزہ عربیہ بیل
19:53نکلائیں گے
19:54ملک کا بہتر ہونا چاہیے اسے بھی باہر آنا چاہیے
19:56ملک کا ملنا چاہیے ان کا موقع ملے گا تو کچھ کریں گا
20:00موقع نہیں ملے گا تو کیا کریں گے
20:02جی بلکل ضرور نکلیں گے
20:04یہی پیغام دے نا چاہیے بائیس کو رہا کر دے
20:06ہمیں گائی دیکھیں کتنی ہو گئی ہے
20:08ہر بندے دا سٹیپ چلتے ہیں
20:10ہر بندے دا سٹیپ چلتے ہیں
20:12باہر آنا چاہید ہے
20:14باہر آنا چاہید ہے
20:16کیوں انہیں نکلے گا
20:18انشاءاللہ نکلے گا
20:20جو وہ نکل جائے گا
20:22وہ ہمیں آزاد ہو جائے گا
20:24ابھی جوانا ہم موجود جوانا
20:26بند ہے جب وہ نکلے گا ہم آزاد ہو جائے گا
20:28نہ مران خان کی کال پہ
20:30ہم نے باہر آنا ہے
20:32نہ نواشیو کی کال پہ ہم نے باہر آنا ہے
20:34نہ زرداری کی کال پہ باہر آنا ہے
20:36یہ سب چوڑ ڈاکو ہیں
20:38ہم جوانا غریب مر چکے اس ٹم
20:40ہمارے پاس کھانے کے لئے ہم نے ان کی کالیں سنے کے لئے بیٹھے ہیں
20:42نوکرن کے ہم
20:44میں دیکھ رہے ہیں مریم نواز کو دکھانے کے لئے
20:46یہ کیا ہے مریم نواز میں مارا
20:48ساری زندگی ہم لوگوں نے ان کی سپورٹ کی ہے
20:50میں نون لکھے ہوں
20:52میرے پاس ان کا پارٹی کا کارڈ
20:54جنرل سیکٹری میں اپنے علاقے کا
20:56میں نے ان کی پارٹی کو ان لوگوں کو اسے ساتھ کیا کرنا ہے
20:58یہ تو مولک لوٹنے کے لئے آئے ہوئے
21:00ہم تو قریب ہم تو جرم سے
21:02ڈرتے ہیں مزدوری کر رہے ہیں
21:04جو رشوت خور میکمو اس کا کیا کرنا ہے
21:06مریم صاحبہ یہ بتائیں ہمیں
21:08جی انشاءاللہ
21:10کوئی کیس کے قانون ہی نہیں
21:12نکلنا چاہیے سب کو
21:14ہم بولتے ہیں
21:16چلو ہم کمرے میں بوڑ بیٹھ کے موائل میں دیکھتے ہوتے ہیں
21:18بولتے ہیں کہ چلو عوام نکلی ہے
21:20خود نہیں نکلتے ہیں
21:22یہ غلطی ہے ہم سب کو نکلنا چاہیے ساب
21:24انشاءاللہ ضرور نکلیں گے
21:26جلدی سے آجائیں ان سے ہماری جان چھڑو آئیں
21:28جتنے بھی بطاق ہو رہتے ہیں
21:30اس وقت بطاق ہوری بنے ہوئے ہیں
21:32کہ ہر بندہ آکے کہتا ہے پیسے دو گے
21:34تو کام کرو گے نہیں دو گے تو اٹھاؤ
21:36باغو مارو لیکن
21:38ان کے دور میں یہ چیزیں ختم تھی
21:40عمران خان کے ساتھ یہ ظلم ہے
21:42یہ زیادی ہے
21:44یہ حق میں ہے نا اس وجہ سے
21:46جیل میں ہے نا جی جی بالکل نکلیں
21:48کیونکہ وہ محترم ہیں بڑے ہیں ان سے
21:50سیکھے ہیں وہ ہمارے ٹیچر ہیں اقصاد ہیں
21:52اقصادوں کی طرح مانتے ہیں
21:54مطلب کے ایک گریٹ
21:56مین ہیں اچھ انسان ہیں بہت
21:58لیجنڈ ہیں اللہ کے بندے
22:00یہ ہماری عوام جو ہے نا جہل ہے
22:02کہ ہر آدمی غریب کو کٹتا ہے
22:04ہر آدمی تو اللہ پاک
22:06ان کو حدیت دے بس
22:08مجھے لگتا ہے کہ میں لکھنوں گا
22:10جو اس کو اداروں کو یا حقومت کو
22:12جو جس طرح ہم لگتا ہے
22:14جو بھی وہ حقومت بہتر جانتی ہیں
22:16یہ حقومتی معاملات ہیں
22:18حقومت بہتر جانتی ہیں
22:20تم کو بتا دے گا وہ ہمارے بھی قربانی کر لے گا
22:22سواپ ٹیلر ڈیٹ ہوگا
22:24کیا پید ہے
22:26صحیح ہے وہ اس کے پاس دیتی ہے
22:28انشاءاللہ کیوں نہیں نکلے گا بھائی
22:30خان تو بڑا چبند ہے
22:32خان جو ہے نا اس ملک کو ترقید ہے ٹھیک ہے
22:35اور انشاءاللہ ہم لوگ خان کے ساتھ ہیں ٹھیک ہے
22:38اور اللہ کر وہ جلتی جلتی رہا ہو جائے
22:40عوام کے بڑے بوری حالات جو ہے نا جا رہی ہے
22:43جو بڑا مشکلات کے سامنے عوام
22:45تو ناظرین آپ نے سنا پاکستان کی عوام کو
22:47عوام ہی تبدیلی لاسکتی ہے
22:50اور عوام ہی ان ساری چیزوں کو ٹھیک کر سکتی ہے
22:53آپ پچیس کروڑ سے زیادہ ہیں
22:56یہ چند لاکھ کے لوگ ہیں
22:58بلکہ چند ہزار بھی نہیں ہوں گے
23:00یہ ایک تو درجنوں لوگ ہیں
23:01ٹوٹل جو سارے بینفیچری ہیں
23:03ان کی کوئی اوقات نہیں ہے
23:05یہ اپنی پوری طاقت بھی استعمال کر لینا
23:07تو یہ دس منٹ آپ کے سامنے کھڑے نہیں ہو سکتے
23:10جس دن آپ نے فیصلہ کر لیا
23:12بات اب آپ کے فیصلے پر آ کر پہنچئے
23:15ناظرین اس ویلوگ میں یہاں تک کے لیے اتنی
23:18ایک اور ویلوگ کروں گا جس میں بتاؤں گا
23:20کہ نو مہی کے بارے میں عوام کیا سوچتی ہے
23:22اب تک لیے اتنی اپنا خیال رکھئے گا
23:24اللہ حافظ