Skip to playerSkip to main content
#supremecourt #ptijalsa #aliamingandapur
Exclusive Public Survey by Imran Riaz Khan || Imran Khan Most Popular Leader in Pakistan || VLOG

#PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30جاتے ہیں یہ وہ چیزیں ہیں جو پاکستان کا الیکٹرونک میڈیا
00:34یا پاکستان کا پاکستان میں موجود میڈیا وہ آپ کو نہیں دکھا سکے
00:39گا نہ آپ کو عوام کی یہ رائے بتا پائے گا عمران خان کے دور میں
00:43عوام کی رائے عوام تک بنچانے کے لیے میڈیا کو بہت استعمال کیا
00:48جاتا تھا لیکن اس دور میں پاکستان کی جو اسٹیبلشمنٹ ہے وہ اس کے
00:54لیے زیادہ اجازت نہیں دیتی نہ پاکستان کی حکومت اس کے لیے
00:58کوئی اجازت دیتی ہے اب ہم نے جو سوالات اٹھائے تھے یہ پانچ
01:02بنیادی سوالات ہیں جو پاکستان کی عوام سے پوچھے تھے پبلک میں
01:07بھیجا تھا میں نے اور لوگوں کو وہاں سے میں نے کہا پتہ کریں
01:11ادھرہ لوگ اس کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اور یہ وہ سوالات ہیں
01:14ارزانہ کی بنیاد میں ٹاک شوز کے اندر ہی دو در یہ چیزیں چلتی
01:17رہتی ہیں تو ایک جو پہلا سوال میں نے پوچھا لوگوں سے کیونکہ بڑا
01:23کلیم کیا جا رہا تھا کہ یہ قوم کا وفادار ہے وہ قوم کا
01:26وفادار ہے وہ انڈیا کو جواب دے گا وہ مودی کو مو توڑ جواب دے
01:30وزیر دفاع کچھ کہہ رہا ہے اپوزیشن کچھ کہہ رہی ہے حکومت
01:33کچھ کہہ رہی ہے دوسری جماعتیں کچھ کہہ رہی ہیں تو پہلا سوال
01:37ہم نے لوگوں سے پوچھا کہ مودی کو کون سا لیٹر جواب دے سکتا ہے
01:43یہ سوال پوچھا لوگوں سے یہ ذرا آپ لوگوں کا جواب سنیں
01:48عمران خان کیونکہ وہ سوچ سمجھ کے فیصلے کرتے ہیں
01:52عمران خان اصلا وہ نیڈر ہے دلیر ہے اس کے ڈیلیر ہے یہ ڈیلے کرتے ہیں
01:57انفرومیشن لینے کی کرتے ہیں یہ کرتے ہیں ان کا ڈیسیشن پاور ٹائٹ ہے
02:00وہ جو بھی فیصلہ کر رہے ہیں وہ ان ٹائم پہ ہو جاتا ہے
02:03پہلے بھی عمران خان نے موتوڑ جواب دیا تھا
02:05اس دفعہ تو ان کی حکومتیں بلکل خاموش رہے ہیں
02:08جو ان کے سب سے بڑا لیڈر بنا پھیرتا ہے نواز شریف
02:11وہ تو بلکل خاموش ابھی تک اس کا کوئی جواب نہیں آیا
02:15عمران خان وہ ہے پادر آجی وہ کسی کا پرواہ نہیں کر دے
02:19نہ اس کا کرسی کا سوچ
02:21عمران خان جو کی لیڈر ہے وہ بولتے ہیں
02:24باقی نے بول نہیں سکتے
02:25اگلے نواز شریف یا شباز شریف کو دیکھیں
02:27کہ بولا ہو
02:28عمران خان ہج بندہ اچھا ہے وہ دے سکتا ہے جواب نواز شریف کا
02:31یہ تو باقی کوئی لیڈرز ہیں یہ تو پھولے اس ایونٹ کے دوران نظر ہی نہیں آئے
02:37اور ابھی جب وہ سارا ختم ہو چکا ہے توارا بھی لگتا ہے جو کہ
02:41عمران خان وہ جو ہے نا ان کو پرکو جواب 2019 کی طرح واپس ان کو دے سکتا ہے
02:47عمران خان صاحب
02:48خان صاحب پہلے بھی جواب دیتے رہے ہیں یہ لوگ پوچھیں کہ دوران خاموش کے سارے کے سارے ہیں
02:52عمران خان اس قابل ہے اس کا جینا مرنا پاکستان میں ہے
02:57عمران خان میں نے جواب دیا اللہ عمران خان
03:02عمران خان اگر ہوتا تو جواب دیتا ہے
03:04مہین چیز عزت ہے ہماری عزت ہے
03:06تو اس کے لئے عمران خان کا ہونا اگر آج آرنگی چیف سید آسن مینیر کے ساتھ عمران خان ہوتا
03:12تو ہماری عزت اس سے ڈبل ہوتی ہے
03:15وہ تو ایک ہی بندہ تھا جس کو انہوں نے جیل میں ڈالا ہوا ہے
03:18وہ تو جواب تو صرف وہ پہلے بھی اس نے دیا تھا اور پھر دے سکتا ہے
03:22باقی تو مجھے امید نہیں ہے
03:24جس نے ابھی دیا اس سے زیادہ کون موٹ روڈ جاز دے سکتا ہے
03:37میری نظر میں ایسا سیاستدان کو ہی بھی نہیں ہے جو ٹکڑا جو آپ دے سکے سوائے آرمی
03:42عمران خان جن میں پڑا عمران خان وہ ہی دے سکتا ہے
03:45ہمارا ٹکڑا یہ ہی تھا جو پیٹی آئی ہے
03:47عمران ہی ہے اور باقی اور کوئی نہیں ہے
03:50سیاستدان میں اس وقت بلاول بٹو ایسا ہے جو بہترین جواب دے سکتا ہے
03:54عمران خان
03:55سب پہ تو ایک ہی بندے سکتا ہے وہ ہے عمران خان
03:58عمران خان اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ زبرداز ریڈر ہے
04:01ایک پڑا لکھا انسان ہے اور قابل انسان ہے
04:03عمران خان کیونکہ سب سے زیادہ ایک تو پڑا لکھا وہ ہے
04:06باشور آدمی ہے باقی ان سے وہ بہتر ہے
04:09سیاستدان میں تو عمران خان ہی تھا جو جواب دیتا تھا کھڑے ہوکے
04:13باقی تو جواب دیتے ہیں لیکن سٹرونگ جواب ہی دیتے ہیں
04:18دوسرا سوال ناظرین ہم نے لوگوں سے پوچھا
04:20کہ نواز شریف نے جنگ ڈیزائن کی ہے
04:24اس پر آپ کا کیا خیال ہے
04:26کیونکہ یہ کلیم نواز شریف کے لوگوں نے کیا
04:29کہ میاں صاحب نے یہ جنگ ڈیزائن کی ہے
04:32چند جو نون لیگ کے صحافی دانشوار ہیں وہ
04:36اور ایک جو انفرمیشن منسٹر نے ان کی وہ
04:39اور باقی سارے وزراء لٹرم پٹرم سارے یہ کہہ رہے تھے
04:43کہ یہ جو جنگ ڈیزائن کی ہے
04:46عوام کو اس بات میں کتنا یقین ہے
04:49لوگوں کی زبانی آپ یہ سنیں آپ
04:51ان کا تو بیان بھی نہیں اس بارے میں کوئی آیا
04:53یہ نون لیگ والے ویسے بھوڑ رہے ہیں
04:55کہ یہ انہوں نے ڈیزائن کی ہے
04:57کہاں پہ ڈیزائن کی ہے انہوں نے
04:58میاں صاحب کو جب انہوں نے حکومت میں نہیں بیٹھ رہے دیا
05:00تو ان کو جنگ کے ساری سٹرچزی بنانے دیں گے
05:03انہوں نے کہاں اپنا کاروکبار انڈیا میں کھولا ہوا
05:06وہ ڈیزائن کیا وہ اپنا بھی ڈیزائن نہیں بنا سکتے
05:09یہ تو ایک فضول بات کیا سکتا ہے
05:11باقی اس میں کوئی صدا کرتے ہیں
05:13وہ کر سکتے ہیں جی
05:14حکومت ان کی ہے
05:15وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں ڈیزائن کی علاوہ
05:17جیسے ہی ہم انہوں نے جیتی ہے
05:19یا ہم نے ان کو دشمن کو پیشے کیا ہے
05:21اس کے بعد یہ میدان میں آگئے ہیں
05:23اس دوران میں ان کا کوئی بھی ایسا کوئی رپلا ہے
05:27یا ایسا کوئی قوم کے لئے میسے جن کا
05:29اس ٹائم واقعی میں بھی کوئی نہیں آیا
05:31دیزائنر ہے آپ کو پتا ہے
05:32اتنے افس سے انہوں نے ملک کے اندر کافی دیزائننگ کی ہے
05:35پیسہ انلیگل ڈیزائن بھی انہوں نے کیا ہے
05:38ہمارے پاکستان کے اندر کوئی ڈیپارٹمنٹ
05:41جس کو انہوں نے ڈیزائن نہیں کیا
05:43کیسے کرپشن کیسے کونسے سرخوں سے پیسہ پاید نکال کر لے کے جانا ہے
05:46یا بس آپ کو بھی پتا ہے
05:48مجھے بھی پتا ہے
05:49کس نے ڈیزائن کیا
05:50کیا ہوا ہے سارا کچھ
05:51یہ سب پروپیگرنڈا کر رہے ہیں
05:53کچھ بھی نہیں ہے
05:54مسلمین لیبنوں
05:55بھارت کا نام تک نہیں لے سکے
05:57لندن میں بیٹے
05:59انہوں نے کیا ڈیزائن کرنا ہے
06:00انہوں نے ایسا کوئی بات بھی دے گئی
06:02نہیں ہے تو خیر بات
06:03غلط ہے
06:04ایسا کوئی بات نہیں
06:05وہی ڈیل کو ڈیزائن کیا
06:07تو اس وقت پہلے کہاں تھے میاں صاحب کی
06:09تو بولے بھی نہیں
06:10جو کچھ کیا ہے ہماری پاک آرمی نہیں کیا
06:13اور اسی کو کریڈڈ جاتا ہے
06:15نائس کو
06:16کیسے ڈیزائن؟
06:17کچھے ہیں
06:18کام بیٹھے ڈیزائن
06:19انہوں نے جائے دیا تا سارا فوجی کی عدد کی اوپر
06:21تو وہی جانے ہم کا کام جانے
06:22کہ اب معاملہ سیٹلڈ ہو گیا تو بس وہ
06:24تیسرا سوال ناظرین ہم نے
06:51جو لوگوں سے پوچھا
06:53وہ یہ پوچھا کہ عمران خان
06:55جیل میں کیوں ہیں
06:56چند لوگوں سے ہم نے یہ بھی جانا
06:58کہ بتائیں آپ کے خیال میں
07:01عمران خان جیل میں کیوں ہیں
07:02تو لوگوں نے کیا کہا یہ سنیں
07:23تو جی آپ نے سنا لوگوں کو کہ لوگوں نے کیا کہا ان کی کیا رائے ہیں
07:33کہ عمران خان جیل میں کیوں ہیں
07:35تو اگلا سوال ہم نے پوچھا چوتھا
07:37کہ کیونکہ انتخابات تو آنے ہیں
07:40اور یہ جو انتخابات ہوئے ہیں تو جالی ہوئے
07:43ساری دنیا جانتی ہے
07:44اور ان انتخابات کے نتائج جالی ہیں
07:48پاکستان میں کہ اب پوری دنیا میں لوگ جانتے ہیں جالی نتائج ہیں
07:51ستارہ سیٹوں والے کو اٹھا کے
07:54ملک کا وزیراعظم بنا دیا
07:56اور ایک سو اسی سے زیادہ سیٹیں جیتنے والی جماعت
08:00جو دو تہائی سے زیادہ اکثریت لے گئی تھی
08:02انہیں دیوار کے ساتھ لگا دیا
08:05ان کی سیٹیں چھین کے بانٹ دیں باقی جماعتوں میں
08:07تو لوگوں سے پوچھا کہ ووٹ کس کو دیں گے
08:10الیکشن میں
08:11یہ درہا ککلی یہ بھی سن لیجئے آپ
08:13عمران خان صاحب کو
08:14عمران خان کو
08:15دو ناظرین جو پانچوں سوال لوگوں نے پوچھا
08:25کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی سے
08:27کیا آپ مطمئن ہیں
08:30روزانہ کہتے ہیں نا جی
08:31ہم نے چیزیں سستی کر دی ہیں
08:33کاروباری حالات بہت اچھے ہو گئے ہیں
08:35ہم پاکستان کے اندر
08:37معاشی استعقام کوئی لے آئے ہیں
08:39ذرا لوگوں کی زبانی سنے کے
08:41لوگ کیا کہتے ہیں
08:42کتنے لوگ مطمئن ہیں
08:44ان کی جو معیشت کی کارکردگی ہے
08:46اس سے یہ سنے آپ
08:47بس گزارہ ہی ہے
08:48جو مارکیٹس میں آپ گھوم رہے ہیں
08:50نا لات دیکھ رہے ہیں
08:51خالی پڑی ہوئی ہیں
08:52نہیں میں تو بالکل
08:53نہیں
08:54بہت سری وجہ کوئی ایک بجا ہو
08:56تو بھلا بتا سکے
08:57کہاں تو بہت سری وجہ
08:58کون گول سے بیان کرے ہیں
09:00بیباریاں لگ رہی ہیں
09:01پھر یہ بھی آئی ہے
09:01اس کی بیباری لگی ہے
09:02تو اس میں یہ آگیا کہ
09:04عوام کا بڑا مکشان ہوگا ہے
09:05کاروبار تو
09:05کاروباری دیکھیں نا
09:07آپ مل کی معیشت
09:08جو ہے نا
09:08وہ کاروبار سے
09:09ڈیپینڈ کرتی ہے
09:10کاروبار ختم ہے بالکل
09:12آپ آنسل ملیوں میں
09:13لے لیں
09:14ہر چیز میں لے لیں
09:15اگر اس ٹاک ایک سینج
09:17اوپر جاتی ہے
09:18تو اس سے
09:18عام آدمی کی
09:19لائف میں کیا فرق پڑتا ہے
09:21کوئی فرق نہیں پڑتا
09:22وہ تو میر لوگوں کو
09:22فرق پڑتا ہے
09:23باقی یہ ہے
09:24کہ اگر یہ عمران خان کو
09:25لے آئیں گے
09:25تو یہ ملک کے لئے بھی
09:26بہتر ہوگا
09:27اور ورل وائٹ بھی
09:28ہمیں زیادہ سپورٹ ملے گی
09:30بجائے ان کے
09:30کاروبار کی حالات کو
09:31ڈاؤن ہے مارکی دات دیکھ سکتے ہیں
09:33سناٹے میں ہم لوگ
09:34بھی جاریدار بندے ہیں
09:35مطمئن تو نہیں ہے
09:36کاروبار تو
09:36اگر آر ٹھاپ موہم ہے
09:37کاروبار تو
09:38ہے نہیں
09:38یہ بندہ کیا تھے
09:39صبح آتہ ہے
09:40شامل خالی چلا جاتے
09:42کاروبار
09:42کاروبار ہے نہیں
09:44نہیں مطمئن
09:45یہ حکومت نے
09:46میرا غرق کھا دیا ملک کا
09:48غر بھارت ویسے بھی نہیں ہے
09:49کٹککٹی حکومت ہے
09:50کیا کہتے ہیں
09:51مینڈیٹ لے کے تو نہیں آگے
09:53یہ کام تو ٹک نہیں
09:54نہیں کہا
09:55ففٹی ففٹی
09:56بالکل پار ہے
09:57مطمئن تو کوئی جنہی ہے
10:03ہمارے پاس تو
10:05ویسے بھی ہمارا
10:06کام ہی اسی طرح
10:07کسٹمر آتے رہتے ہیں
10:08مطمئن کوئی جنہی ہے
10:09نہیں
10:10میں عمران خان کی حق میں ہوں
10:11کیونکہ نہیں کہا
10:12وہ ہمارے لیڈر ہیں
10:13وہ جو کہیں گے
10:14ہم ان کے ساتھ
10:14مسئلہ یہ ہے
10:15کہ یہ جو نون جیتی
10:16یہ کسی دور میں
10:18ہم کہتے تھے
10:18کہ یہ تاجر دوست کمٹ ہے
10:20لیکن اس طرح
10:22تو یہ دشمن کمٹ بنی
10:23یہ کہہ خیل ہے
10:23مگائی اتنی ہے
10:25آپ پرکیٹ میں دیکھیں
10:25کوئی بھی خاک نہیں
10:26کاروبار تو رہے رہے نہیں ہے
10:28ہر چیز پر انہوں
10:29ٹیکس لگائے ہوئے ہیں
10:30کاروبار ختم ہو گئے ہیں
10:32کاروبار جو ہے
10:33ہر بندہ کہہ رہا ہے
10:34کہ پاکستان میں نہیں
10:35باہر کیا جا کے
10:36انویسٹ کرے
10:36وہ آپ ایک بزنس کرے
10:37تو یہ ناظرین
10:38آپ نے سنی عوامی رائے
10:39اور عوامی رائے کے اوپر
10:41ایک بہت بڑا
10:42سروے میں نے اور بھی کروایا
10:43اس کا نتیجہ
10:46جو ہے وہ بھی آ جائے گا
10:47انشاءاللہ جلدی
10:48اگلے
10:50سات آٹھ گھنٹوں میں
10:51آپ کو پتا چل جائے گا
10:54کہ وہ جو ایک اور سروے کروایا
10:55اس کا نتیجہ کیا ہے
10:56یہ اگلی ویڈیو میں
10:57آپ کو پتا چل جائے گا
10:59وہ بھی آپ دیکھئے
11:00آپ کو
11:01سمجھ آئے گی
11:02کہ
11:02پاکستانی ایکچولی
11:04کیا سوچ رہے ہیں
11:05اور اس وقت
11:06ملک میں کس کی مقبولیت
11:08کہاں پہ کھڑی ہے
11:09تو ناظرین
11:10اس وی لوگ کو
11:11یہ مختصر وی لوگ تھا
11:13صرف ایک ٹیسٹ تھا
11:14میں کوشش کروں گا
11:15کہ لوگوں کی رائے کو
11:16شامل کروں
11:17کیونکہ آپ ہی کی رائے سے
11:19یہ چینل ہے
11:20اور اس کو روکنے کی کوشش
11:22تو کرتے ہیں
11:23پھر آپ سے گزارش ہے
11:24کہ آپ وی پینز
11:25استعمال کریں
11:26جتنے ہو سکتے ہیں
11:27کیونکہ پاکستان میں
11:28اس کی ریچ کو
11:30کم کیا جاتا
11:31اور کوشش کرتے ہیں
11:32کہ
11:33لوگ اس کو
11:34کم سے کم دیکھیں
11:35پاکستان میں
11:35ڈیفرنٹ طریقوں سے
11:37وہ روکتے ہیں
11:38تو آپ
11:39اس کو دیکھنا چاہتے ہیں
11:40اور باقی چینلز
11:41جو اختلافی آوازیں ہیں
11:42تو وی پینز
11:44انسٹال کریں
11:45مفت وی پینز
11:46ملتے ہیں
11:46میں نے پہلے بھی
11:47آپ کو بتائیں
11:48ان کے نام
11:48انہیں انسٹال کریں
11:50تاکہ
11:50آپ آرام سے
11:52ان نیوز چینلز کو
11:53یا ان وی لاؤگز کو
11:55یا ان یوٹیوب چینلز کو
11:56آپ دیکھ سکیں
11:57تینکیو ناظرین
11:58اب تک کے لیے
11:59اتنا ہی اپنا خیال رکھے گا
12:00اپنے اس چینل کا بھی
12:01اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended