Nashtar Drama Episode 35 Full Promo 🔥 | Latest Episode Review & Upcoming Story Predictions. Aage kya hoga? Video dekhein aur apni raaye comment karein! ❤️

#Nashtar #NashtarDrama #NashtarEp35 #PakistaniDrama #DramaReview

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00کہ وہ اس کے ساتھ کوئی زبردستی نہیں کر سکتا
00:02یہ بات سن کر ارباز شدید غصے میں آ جاتا ہے
00:04اور اگلے ہی دن نکاح کرنے کا اعلان کر دیتا ہے
00:06تمسیل کسی نہ کسی طرح اس کی بات کو ٹال دیتی ہے
00:08لیکن ارباز اسے ایک کمرے میں بند کر کے وہاں سے چلا جاتا ہے
00:11موقع ملتے ہی تمسیل شاہ داؤد کو فون کرتی ہے
00:13اور اسے ساری صورتحال بتاتے ہوئے مدد مانگتی ہے
00:15یہ سن کر شاہ داؤد فوراں تمسیل کے موبائل کی موجود کی کا پتہ لگواتا ہے
00:19اور منصب علی خان کے فارم ہاؤس پہنچ جاتا ہے
00:21وہاں سے وہ تمسیل کو آزاد کروا کر اپنے ساتھ گھر لے آتا ہے
00:24تمسیل اس کے سامنے اپنی پریشانی ظاہر کرتے ہوئے کہتی ہے
00:27کہ اگر وہ وقت پر نہ پہنچتا
00:29تو ارباز اس کے ساتھ بہت بڑی ذاتی کر سکتا تھا
00:32تمسیل ایک مرتبہ پھر شاہ داؤد کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے
00:35اور اسے نکاح کی پیش کش کرتی ہے
00:37شاہ داؤد بھی اس کی باتوں میں آ کر اس سے نکاح کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دیتا ہے
00:41لیکن کہانی میں ایک نیا موڑ اس وقت آتا ہے
00:43جب ارباز کو معلوم ہوتا ہے کہ تمسیل شاہ داؤد سے شادی کرنے والی ہے
00:47وہ فوراں شاہ داؤد کو فون کر کے بریرہ کے اغواہ کا سارا راز بتا دیتا ہے
00:50ارباز انکشاف کرتا ہے کہ بریرہ کو اغواہ کروانے کے پیچھے تمسیل کا ہاتھ ہے
00:54اور اس وقت وہ رافے کے پاس موجود ہے
00:56یہ حقیقت جان کر شاہ داؤد کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:59وہ فوراں تمسیل کے پاس پہنچتا ہے اور اس سے بریرہ کے بارے میں پوچھتا ہے
01:02لیکن تمسیل اسے کوئی جواب نہیں دے دی
01:04شاہ داؤد سمجھ جاتا ہے کہ جس عورت پر اس نے دوبارہ اعتماد کیا
01:08وہی اس کی زندگی میں سب سے بڑی مشکل بن گئی ہے
01:10شاہ داؤد وقت ضائع کیے بغیر رافے کے پاس پہنچتا ہے
01:13اور اس سے بریرہ کے بارے میں تریافت کرتا ہے
01:15رافے آخرکار فام ہاؤس کا پتہ بتا دیتا ہے
01:17شاہ داؤد فوراں وہاں جانے کا فیصلہ کرتا ہے
01:19دوسری طرف تمسیل بھی اپنی سازش کو آخری انجام تک پہنچانے کے ارادے سے
01:24فام ہاؤس کی طرف روانہ ہو جاتی ہے
01:25وہاں پہنچ کر وہ بریرہ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتی ہے
01:28لیکن این وقت پر شاہ داؤد وہاں پہنچ جاتا ہے
01:30وہ تمسیل کو روک کر اس کے ہاتھ سے اصل حالے لیتا ہے
01:33اور اسے پولیس کے حوالے کر دیتا ہے
01:34اس طرح شاہ داؤد آخرکار بریرہ کو تمسیل اور رافے کی سازش سے آزاد کروا لیتا ہے
01:39ادھر رافے کو بھی اپنی غلطیوں کا احساس ہونے لگتا ہے
01:41وہ شاہ داؤد سے معافی مانگتے ہوئے اطراف کرتا ہے
01:44کہ وہ تمسیل کی باتوں میں آ کر بہت بڑی غلطی کر بیٹھا تھا
01:46بریرہ کی درخواست پر شاہ داؤد رافے کو معاف کر دیتا ہے
01:49اس کے بعد رافے اپنی زندگی میں آگے بڑھنے کا فیصلہ کرتا ہے
01:52اور سیرت سے نکاح کر لیتا ہے
01:53سیرت کی محبت اور خلوص دیکھ کر رافے بھی آہستہ آہستہ اپنے ماضی کو بھولنے لگتا ہے
01:58اور اس کے ساتھ نئی زندگی شروع کر دیتا ہے
02:00دوسری جانب شاہ داؤد بھی بریرہ کو اپنے گھر واپس لے آتا ہے
02:03وہ بریرہ سے اپنی غلطی کی معافی مانگتا ہے
02:16بارہ خوشیاں لوٹ آتی ہیں
02:17جبکہ تمثیل اور ارباز کی سازشیں آخرکار بے نقاب ہو جاتی ہیں
02:21تو دوستو آپ کے خیال میں شاہ داؤد کو ارباز کے ساتھ کیا کرنا چاہیے
02:25کیا ارباز کو اس کی حرکتوں کی سخت سزا ملنی چاہیے
02:27اور کیا ارباز اور تمثیل کا نکاح ہونا چاہیے یا نہیں
02:29اپنی رائے کومنس میں ضرور بتائیے گا
02:32امید ہے کہ آج کی یہ کہانی اور ہماری پیشنگوئیاں آپ کو پسند آئی ہوں گی
02:35اگر ویڈیو اچھی لگی ہو تو اسے لائک کریں
02:36اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا مت پھولیے گا
02:39یہ ہماری ایک ڈرامائی پیشنگوئی اور تفریح ہی تفسرہ تھا
02:41جسے صرف تفریح اور تعلیمی مقصد کے لیے تھے

Recommended