Skip to playerSkip to main content
Nashtar Ep 20 & 21 Teaser Review | Nashtar Ep 20 Promo | PART 3#GreenTVEntertainment
#ARYdarama #NTVEntertainment #drama
#ARYDrama #dramapendek #Gree
#GreenTV #GeoEntertainment#facebookreels #explorepage #drama
#viralreels #foryoupage #fbreels
#trendingreels #storvtime

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00بریرہ شہداؤد کو دے کر ڈر کے مارے اس کے گلے لگ جاتی ہے
00:03شہداؤد اسے تسلی دیتا ہے اور پھر تمثیل سے کہتا ہے
00:05تم نے میری زندگی برباد کرنے کی کوشش کی ہے
00:07تب ہی تمثیل اپنی جان بچانے کے لیے بتاتی ہے
00:09کہ ارباز اور منصب علی خان بھی اس سازش میں شامل تھے
00:12یہ سن کر شہداؤد بریرہ کو لے کر اسپتال جانے کا فیصلہ کرتا ہے
00:15اور رستم کو حکم دیتا ہے کہ ارباز اور منصب علی خان کو کسی بھی حال میں پکڑ کر لاؤ
00:19ادھر رستم کو پتا چل جاتا ہے کہ ارباز اور منصب علی خان ائرپورٹ پر ہیں
00:22وہ فوراں پولیس کے ساتھ ائرپورٹ پہنچتا ہے
00:24اور دونوں کو فلائٹ میں جانے سے پہلے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیتا ہے
00:27اس طرح شہداؤد کے دشمنوں کی سازش کا پردہ فاش ہو جاتا ہے
00:30دوسری طرف شہداؤد بریرہ کو لے کر اسپتال پہنچتا ہے
00:33جہاں پروفیسر ایجاز کی طبیعت پہلے سے بہتر ہوتی ہے
00:35بریرہ کو اپنے سامنے دے کر پروفیسر ایجاز اسے گلے لگا لیتے ہیں
00:38اور سکون محسوس کرتے ہیں
00:40شہداؤد بھی بریرہ کے اببو کی حالت بہتر دے کر خوش ہوتا ہے
00:43اسی وقت بریرہ کو احساس ہونے لگتا ہے
00:44کہ شہداؤد نے اس کی اور اس کے اببو کی حفاظت کے لیے کتنی کوشش کی ہے
00:48دھیرے دھیرے بریرہ کے دل میں بھی شہداؤد کے لیے محبت ایدا ہونے لگتی ہے

Recommended