Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Teaser Review & Promo Breakdown | Dar e Nijaat Ep 26 & 27 full

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00دے کر گھر سے باہر نکال دیتا ہے لیکن زریاب ابو بکر سے ناراض ہو جاتی ہے اور کہتی ہے
00:03میں تم سے طلاق لے لوں گی یہ سن کر خوشبخت اس کے پاس آتی ہیں اور کہتی ہیں بیٹا
00:06ایسا مت کرنا جس کے بعد خوشبخت زریاب کو اپنے ماضی کے بارے میں بتاتی ہیں کہ میں بھی تمہاری
00:10طرح کسی لڑکے سے محبت کرتی تھی جب اس نے مجھے چھوڑا تو میرے گھر والوں نے مجھے گھر سے
00:13نکال دیا اس وقت تمہاری دادی کشور جہاں نے ہی مجھے سمبھالا تھا یہ سن کر زریاب
00:20اب جمیل کو کال کر کے کہتی ہے تم نے جس پریکٹیکل مسلم حمنا سے نکاح کیا ہے وہ تو
00:23ابو بکر کی دیوانی نکلی وہ ابو بکر سے محبت کرتی تھی یہ سن کر جمیل اپنی پڑھائی چھوڑ کر
00:26واپس پاکستان آ جاتا ہے جس کے بعد وہ حمنا کے پاس پہنچتا ہے اور کہتا ہے بلاو اپنے ابو
00:30دلاور کو میں تمہیں اسی وقت طلاق دے کر یہاں سے نکال دوں گا ادھر ابو بکر بھی زریاب کو
00:34حبیب کے گھر لے کر جاتا ہے جس کے بعد وہ آفس چلا جاتا ہے لیکن زمیل کو جیس
00:50زمیل میں تم سے محبت نہیں کرتی میں اب صرف ابو بکر سے محبت کرتی ہوں تم یہاں سے چلے
00:53جاؤ یہ سن کر زمیل غصے میں اپنی گاڑی لے کر گھر پہنچتا ہے اور حمنا کو طلاق دے کر
00:57اپنے گھر سے نکال دیتا ہے دوسری طرف اگلے دن ابو بکر زریاب کو لینے اس کے گھر پہنچتا ہے
01:01زریاب ابو بکر کے ساتھ جانے لگتی ہے لیکن تب ہی اس کی طبیعت اچانک خراب ہو جاتی ہے ابو
01:05بکر فوراں اسے اسپتال لے کر پہنچتا ہے ڈاکٹر زریاب
01:19اپنی پڑھائی کمپلیٹ کر لیتی ہے دوسری طرف زمیل زریاب کو نہ پا کر کافی زیادہ ڈپریشن میں چلا جاتا
01:24ہے اور اس کی ذہنی حالت خراب ہو جاتی ہے جس کے بعد اس کے ابو اسے منٹل اسائلم میں
01:28داخل کروا دیتے ہیں ادھر زریاب اور ابو بکر کی پڑھائی جیسے ہی کمپلیٹ ہوتی ہے ابو بکر زریاب کے
01:33کمرے میں جاتا ہے تو زریاب بے ہوش پڑی ہوتی ہے یہ دیکھ کر ابو بکر فوراں اسے اسپتال لے
01:37کر پہنچتا ہے جس کے بعد کچھ ہی دیر میں زریاب کے
01:39بیبی کی پیدائش ہو جاتی ہے یہ دیکھ کر ابو بکر کافی زیادہ خوش ہو جاتا ہے وقت کے ساتھ
01:43زریاب بھی ابو بکر کی طرح پرکسنگ مسلم بن جاتی ہے دین کی طرف آ جاتی ہے اور نماز پڑھنا
01:47شروع کر دیتی ہے تو دوستوں آپ کو کیا لگتا ہے کیا زمیل کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے تھا
01:50یا اس کا کوئی اور انجام ہونا چاہیے اپنی رائے کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں

Recommended