00:00شان کو جب یہیہ دفتر سے واپس آتا ہے تو وہ آسیا کو خوش کرنے کے لیے اسے گھومانے لی
00:02جانے کا فیصلہ کرتا ہے
00:03دونوں سی ویو کے ساحل پر پہنچتے ہیں جہاں ایک ساتھ وقت گزارتے ہیں
00:06یہیہ آسیا کو یقین دلاتا ہے کہ اب ان کی زندگی میں خوشیوں کا نیا دور شروع ہوگا
00:08اور وہ ماضی کی تمام تلقیوں کو بھلا کر آگے بڑھیں گے
00:10دوسری طرف زرار مہرمہ کو لے کر اس کے گھر پہنچ جاتا ہے
00:12اور گھر والوں کو بتاتا ہے کہ دونوں نکاح کر چکے ہیں
00:14یہ سنتے ہی مہرمہ کی دادی سخت ناراض ہو جاتی ہیں
00:16اور زرار سے کہتے ہیں یہ شادی مجھے کسی صورت منظور نہیں
00:18تم فوراں مہرمہ کو یہاں سے لے جاؤ
00:19لیکن اسی دوران حاشم اپنی والدہ کو روک لیتا ہے
00:21اور کہتا ہے امی آپ مہرمہ کو کچھ نہیں کہیں گی
00:23ورنہ مجھے بھی سخت قدم اٹھانا پڑے گا
00:25اس کے بعد حاشم مہرمہ کو سمجھاتا ہے
00:26کہ فیلحال وہ اپنے نکاح کی خبر سب کے سامنے ظاہر نہ کرے
00:28کیونکہ وہ چاہتا ہے کہ دونوں کا بقاعدہ دھوم دھام سے نکاح کروائے جائے
00:31ادھر زرار جب اپنے گھر پہنچتا ہے
00:32تو اپنی والدہ سالحہ کو بتاتا ہے کہ اس نے مہرمہ سے نکاح کر لیا ہے
00:35یہ خبر سالحہ کے لیے کسی بڑے صدمے سے کم نہیں ہوتی
00:37وہ اچانک دل کا دورہ پڑھنے سے بے ہوش ہو جاتی ہے
00:38گھر والے گھبرا کر اسے فوراں اسپتال لے جاتے ہیں
00:40ڈاکٹروں کے مہینے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ سالحہ کو ہارٹ اٹیک آیا ہے
00:43یہ خبر ملتے ہی یاہیا اور آسیا بھی اسپتال پہنچ جاتے ہیں
00:45سالحہ کی حالت دیکھ کر آسیا حیران رہ جاتی ہے
00:47لیکن وہ اس کے پاس جا کر کہتی ہے
00:49ساسوامی آپ نے میرے ساتھ جو کچھ کیا تھا
00:50آج آپ کو اپنے ہی آمال کا نتیجہ مل رہا ہے
00:52دوسری جانب زرار اپنے والد کو بھی ساری صورتحال سمجھاتا ہے
00:54اور انہیں بتاتا ہے کہ وہ مہرما سے سچی محبت کرتا ہے
00:56اور اس کے بغیر زندگی نہیں گزار سکتا
00:58بیٹے کی محبت دیکھ کر آخر کار اس کے والد بھی راضی ہو جاتے ہیں
01:01اور مہرما کو اپنی بہو قبول کرنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں
01:03اسی دوران ڈاکٹر سالحہ کی گھر والوں کو بتاتے ہیں
01:04کہ ہارٹ اٹیک کے باعث ان کی جسم کا ایک حصہ متاثر ہوا ہے
01:07اور انہیں فالج کی شکایت ہو گئی ہے
01:08جس کی وجہ سے اب انہیں سہتیاب ہونے میں کافی وقت لگ سکتا ہے
01:10کچھ عرصے بعد زرار اپنے والد کی رضا مندی سے مہرما کے ساتھ
01:13باقاعدہ دھوم دھام سے نکاح کرتا ہے
01:14اور اسے اپنے کھڑ لے آتا ہے
01:15دوسری طرف یاہیا بھی آسیا کو خوش دیکھنے کے لیے
01:17ایک خاص منصوبہ بناتا ہے
01:18وہ آسیا کے پاس آ کر کہتا ہے
01:19آسیا میں چاہتا ہوں کہ ہم دونوں کچھ دنوں کے لیے سوچسلن جائے
01:22اور اپنی زندگی کے نئے سفر کو خوبصورت یادوں کے ساتھ شروع کریں
01:24یہ سن کر آسیا بھی خوش ہو جاتی ہے
01:26اور اس کی تجویز قبول کر لیتی ہے
01:27اس کے بعد یاہیا آسیا کو لے کر سوچسلن روانہ ہو جاتا ہے
01:30جہاں دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت اچھا وقت گزارتے ہیں
01:32یاہیا مسلسل کوشش کرتا ہے
01:33کہ آسیا اپنے ماضی کی تمام پریشانیاں بھول کر خوش رہ سکے
01:36لیکن ابھی ان کی خوشیوں کو چند ہی دن گزرے ہوتے ہیں
01:38کہ اچانک آسیا کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے
01:40یاہیا پریشان ہو کر فوراں اسے اسپتال لے جاتا ہے
01:42ڈاکٹر آسیا کا مکمل معاینہ کرنے کے بعد
01:43یاہیا کو ایک ایسی خوش قبری سناتے ہیں
01:45جسے سن کر اس کی خوشی کی انتہا نہیں رہتی
01:46ڈاکٹر بتاتے ہیں کہ آسیا ماں بننے والی ہے
01:49یہ خبر سن کر یہیہ بہت خوش ہوتا ہے
01:50اور آسیا کا خاص خیال رکھنے کا وعدہ کرتا ہے
01:52اس کے بعد دونوں خوشی خوشی پاکستان واپس آ جاتے ہیں
01:54لیکن اب دیکھنا یہ ہوگا کہ سالحہ آسیا اور یہیہ کی زندگی میں آنے والی
01:57اس نئی خوشی کو کس طرح قبول کرتی ہے
01:59اور کیا وہ اپنے روئے میں کبھی تبدیلی لائے گی یا نہیں
Comments