Skip to playerSkip to main content
  • 3 hours ago
Nashtar Ep 25 Teaser Review | Nashtar Ep 25 Promo Breakdown

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00جس کے بعد عرباز اسے کہتا ہے تمسیل جیسے ہی شاہ داؤد گھر سے باہر جائے
00:02تو کسی نہ کسی طرح بریرہ کو بھی باہر لیانا
00:04پھر ہم اسے منسا بلی خان کے فارم ہاؤس پر لے جائیں گے
00:05اگلے ہی دن شاہ داؤد گھر سے باہر نکل جاتا ہے
00:07تو تمسیل ایک نوکرانی کو پیسے دے کر کہتی ہے
00:08بریرہ کو یہ جوس دے دینا اور کہنا کہ شاہ داؤد نے بھیجا ہے
00:10نوکرانی جوس بریرہ کو دے دیتی ہے اور بریرہ اسے پیتے ہی بے ہوش ہو کر گر جاتی ہے
00:13تمسیل اسی موقع کا فائدہ اٹھاتی ہے اور بریرہ کو فوراں اپنی گاڑی میں بٹھا کر وہاں سے نکل جاتی
00:16ہے
00:16راستے میں وہ عرباز کو کال کر کے بتاتی ہے
00:18عرباز بریرہ میرے پاس ہے اب تم جلدی سے یہاں پہنچ جاؤ
00:19یہ سن کر عرباز بھی اپنی گاڑی لے کر وہاں پہنچ جاتا ہے
00:35لیکن تمسیل ان کی بات ماننے کے بجائے غصے میں وہاں سے نکل جاتی ہے
00:37اور سیدھا منصب علی خان کے فارم ہاؤس پر پہنچتی ہے
00:39جہاں وہ بریرہ کو ختم کرنے کا ارادہ لے کر آتی ہے
00:41دوسری طرف شاہ داؤد گھر لوٹ کر بریرہ کو غائب دیکھتا ہے
00:43تو اس کے ہوش ہوڑ جاتے ہیں
00:44وہ فوراں گھر کی سی سی ٹی وی فٹیج چیک کرواتا ہے
00:46اور اسے پتا چل جاتا ہے کہ تمسیل بریرہ کو بے ہوشی کی حالت میں اپنی گاڑی میں لے کر
00:49گئی ہے
00:49اسی وقت سنوبر بھی شاہ داؤد کو کال کر کے بتاتی ہیں
00:51بیٹا تمسیل نے عرباز کے ساتھ مل کر بریرہ کو کڈناپ کر لیا ہے
00:54تم فوراں اسے بچانے جاؤ
00:55یہ سن کر شاہ داؤد غصے میں آ جاتا ہے
00:56اور رستم کو ساتھ لے کر فارم ہاؤس کی طرف نکل پڑتا ہے
00:58کچھ ہی دیر میں شاہ داؤد فارم ہاؤس پہنچ جاتا ہے
01:00جہاں تمسیل بریرہ کے سامنے کھڑی ہوتی ہے
01:01شاہ داؤد کو دیکھ کر تمسیل کے ہوش ہو جاتے ہیں
01:03لیکن شاہ داؤد بینہ وقت ضائع کیے بریرہ کو بچانے کے لیے آگے بڑھتا ہے
01:06ادھر منصب علی خان اور عرباز موقع دیکھ کر وہاں سے بھاگنے لتے ہیں
01:08لیکن تب ہی رستم اپنے آدمیوں کے ساتھ انہیں بکڑ لیتا ہے
01:11شاہ داؤد بریرہ کو بچانے کے بعد تمسیل اور عرباز کا سامنا کرتا ہے
01:13تب ہی عرباز اپنے موبائل میں موجود تمسیل کے ساتھ اپنے تعلقات کی ویڈیو شاہ داؤد کو دکھاتا ہے
01:17جس کے بعد شاہ داؤد دونوں کی چالاکی اور دھوکے کو سامنے لانے کا فیصلہ کرتا ہے
01:20شاہ داؤد تمسیل اور عرباز کو ان کے کیے کی سزا دینے کے لیے ان کا نکاح کروا دیتا ہے
01:24تاکہ دونوں ایک دوسرے کی زندگی میں آنے والی مصیبتوں کا سامنا کریں
01:27ادھر منصب علی خان بھاگتے ہوئے اپنی گاڑی لے کر نکلتا ہے
01:29لیکن راستے میں اس کا ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے
01:30اس طرح شاہ داؤد کے دشمنوں کی چالیں اُلٹ جاتی ہیں
01:32دوسری طرف شاہ داؤد بریرہ کو لے کر گھر واپس جانے لگا ہے
01:35لیکن راستے میں بریرہ کی طبیعت اچانک خراب ہو جاتی ہے
01:37یہ دیکھ کر شاہ داؤد گھبرا جاتا ہے
01:38اور اسے فوراں ڈاکٹر کے پاس لے کر پہنچتا ہے
01:40ڈاکٹر بریرہ کا چیکپ کرنے کے بعد شاہ داؤد کو خوشخبری دیتا ہے
01:42مبارک ہو بریرہ ماں بننے والی ہے
01:43یہ سن کر شاہ داؤد کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہتا
01:45کیونکہ اب اس کی اور بریرہ کی زندگی میں ایک ننہ مہمان آنے والا ہوتا ہے
01:48تو دوستوں کیا آپ بھی شاہ داؤد اور بریرہ کا بیبی دیکھنے کے لیے ایکسائٹڈ ہیں
01:51کومنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں
01:52ویڈیو کو لائک کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
01:54یہ ہماری ایک اپ ڈیٹ اور پریڈکشن تھی
01:56جو انٹرٹینمنٹ اور ایڈکیشن پرپس کے لیے بنائی گئی ہے

Recommended