00:00اس پر بہت ظلم کی ہے
00:01یہ سن کر یاہیا کو اپنی امی کی حرکتوں پر یقین نہیں آتا
00:03اور وہ فوراں آسیا کے ہوسٹل کی طرف نکل پڑتا ہے
00:05ہوسٹل پہنچ کر یاہیا آسیا کے سامنے ہاتھ جوڑ دیتا ہے
00:06اور کہتا ہے آسیا مجھے معاف کر دو
00:08مجھے ساری حقیقت پتا چل گئی ہے
00:09میری موم نے تمہارے ساتھ بہت غلط کیا
00:10اور میں تمہاری تکلیف سمجھ نہیں پایا
00:11لیکن آسیا اب اسے اتنی آسانی سے معاف کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتی
00:13وہ یاہیا سے کہتی ہے
00:14یاہیا میں تمہیں اتنا تڑپانا چاہتی ہوں
00:15کہ تمہیں زندگی بھر میری محبت یاد رہے
00:16اپنے دل سے یہ بات نکال دو
00:17کہ میں تم سے شادی کروں کیونکہ میں قبیر سے شادی کرنے چاہ رہی ہوں
00:19یہ سن کر یاہیا کے لیے اپنے جذبات اور قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے
00:22وہ آسیا کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کہتا ہے
00:23آسیا پلیز مجھے ایک آخری موقع دے دو
00:25میں تمہارے بغیر نہیں رہ سا
00:25یاہیا کی یہ حالت دے کر آسیا کو اپنی پرانی محبت یاد آ جاتی ہے
00:28اور وہ آخر کار اسے گلے لگا لیتی ہے
00:29جس کے بعد یاہیا آسیا کو لے کر اس کے گھر والوں کے پاس پہنچتا ہے
00:31وہیں ضمیر مولوی صاحب کو بلا کر لے آتا ہے
00:33اور آسیا کے امی اببو کی موجودگی میں
00:34یاہیا اور آسیا کا نکاح ہو جاتا ہے
00:35نکاح کے بعد یاہیا اپنی بیوی آسیا کو لے کر گھر پہنچتا ہے
00:38اس کے ہوش اڑ جاتا ہے
00:38لیکن جیسے ہی سالحہ آسیا کو اپنے سامنے دیکھتی ہے
00:41اس کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:42وہ یاہیا سے پوچھتی ہے
00:43یاہیا تم اسے دوبارہ اس گھر میں کیوں لے کر آئے ہو
00:45یاہیا فوراں اپنی امی کو جواب دیتا ہے
00:46امی مجھے آپ کی ساری حقیقت پتا چل گئی ہے
00:48آپ ہی وہ انسان ہیں جنہوں نے مجھے آسیا سے دور کیا
00:51اور ہماری زندگی برباد کرنے کی کوشش کی
00:53یہ سن کر سالحہ کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:55اور اسے اچانک ہارٹ اٹیک آ جاتا ہے
00:56جس کے بعد گھر والے اسے فوراں اسپتال لے کر جاتے ہیں
00:59دوسری طرف مہرمہ بھی زرار سے کہہ چکی ہوتی ہے
01:01کہ اگر وہ اس سے شادی کر لے
01:02تو اس کی زندگی دوبارہ خوشحال ہو جاتی ہے
01:04یہ سن کر زرار بھی مہرمہ سے شادی کرنے کے لیے راضی ہو جاتا ہے
01:07ادھر سالحہ کو ہوش آنے کے بعد گھر واپس لے آیا جاتا ہے
01:21آسیا کے پاس آتا ہے اور کہتا ہے آسیا کل سے تم آفیس جوائن کروگی
01:24لیکن آسیا اسے یاد دلاتی ہے کہ کمپنی تو پہلے ہی اس کے نام ہو چکی ہے
01:27یہ سن کر یہیا کے چاچا کو بھی پتا چل جاتا ہے
01:29کہ آسیا اب کمپنی کی مالک بن چکی ہے
01:31جس کے بعد وہ سالحہ کے ساتھ مل جاتے ہیں
01:33اور دونوں فیصلہ کرتے ہیں کہ کسی بھی طرح آسیا کو یہیا کی زندگی سے نکالنا ہے
01:37اسی وقت دونوں گھر کی نوکرانی کو پیسے دیتے ہیں
01:39اور اسے حکم دیتے ہیں کہ آسیا کے جوس میں زہریلی چیز ملا کر اسے پلا دے
01:43نوکرانی ان کی باتوں میں آ جاتی ہے
01:45اور آسیا کے جوس میں نشہ دینے والی دوا ملا دیتی ہے
01:47آسیا جیسے ہی وہ جوس پیتی ہے
01:49اچانک اس کی طبیعت بگڑنے لگتی ہے
01:50وہ اپنا گلہ پکڑ لیتی ہے
01:51اور کچھ ہی پل میں بے ہوش ہو کر زمین پر گر جاتی ہے
01:54یہیا یہ دیکھ کر فوراں اس کے پاس پہنچتا ہے
01:56اور اسے اٹھانے کی کوشش کرتے ہوئے کہتا ہے
01:58آسیا آنکھیں کھولو تمہیں کیا ہو گیا ہے
01:59لیکن آسیا کی طرف سے کوئی جواب نہیں آتا
02:01اور یہیا پوری طرح گھبرا جاتا ہے
02:03اب سوال یہ ہے کہ کیا یہیا وقت پر آسیا کی جان بچا پائے گا
02:06یا سالحہ اور اس کے چاچا کی چال
02:08ایک بار پھر یہیا اور آسیا کو ایک دوسرے سے دور کر دے گی
02:11تو دوستو آپ کو کیا لگتا ہے
02:12آسیا کی جان بچ پائے گی یا نہیں
02:13اپنی رائے کومنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں
02:15امید کرتا ہوں آپ کو ہماری یہ پریڈکشن پسند آئی ہوگی