00:00شکل میں بھنس چکی ہے
00:01ادھر تمثیل چھپ کر ان کی ساری گفتگو سن لیتی ہے
00:03اسے یقین ہو جاتا ہے کہ شاہ داؤد اب بریرہ کو تلاش کرنے کی پوری کوشش کرے گا
00:06اس لئے وہ فیصلہ کر لیتی ہے کہ بریرہ کو ہمیشہ کے لیے راستے سے ہٹانا ہوگا
00:11تمثیل فوراں اپنی گاڑی میں بیٹھتی ہے
00:12اور ارباز کو فون کر کے کہتی ہے
00:13ارباز اب ہمیں آج ہی بریرہ کا قصہ ختم کرنا ہوگا
00:16تمہیں جو بھی کرنا پڑے میں ہر حال میں تمہارا ساتھ دوں گی
00:19ارباز بھی اس خطرناک منصوبے میں تمثیل کا ساتھ دینے پر تیار ہو جاتا ہے
00:23دوسری طرف شاہ داؤد پروفیسر ایجاز سے کہتا ہے
00:25پروفیسر مجھے سچ سچ بتاؤ کیا بریرہ واقعی تمہارے گھر نہیں پہنچی
00:29اگر تم نے مجھ سے کوئی بات چھپائی تو میں تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گا
00:32پروفیسر ایجاز اسے یقین دلاتے ہیں کہ بریرہ ان کے گھر نہیں آئی
00:35یہ سن کر شاہ داؤد مزید پریشان ہو جاتا ہے
00:38اور اپنے اثر و رسوخ کے ذریعے بریرہ کی تلاش شروع کروا دیتا ہے
00:42کچھ دیر بعد اسے معلوم ہوتا ہے کہ بریرہ کو ایک گاڑی میں اغوا کر کے لے جایا گیا ہے
00:46جب اس گاڑی کے بارے میں مزید معلومات حاصل کی جاتی ہیں
00:48تو پتا چلتا ہے کہ وہ منصب علی خان کی گاڑی ہے
00:52یہ حقیقت سامنے آتے ہی شاہ داؤد فوراً منصب علی خان کے فارم ہاؤس کی طرف روانہ ہو جاتا ہے
00:56ادھر فورم ہاؤس میں تمثیل اپنے ہاتھ میں پسٹول لیے بریرہ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہی ہوتی ہے
01:01کہ اچانک شاہ داؤد وہاں پہنچ جاتا ہے
01:03وہ فوراً تمثیل کو روکنے اور اس کے ہاتھ سے پسٹول چھیننے کی کوشش کرتا ہے
01:06اسی دوران دونوں کے درمیان ہاتھا پائی شروع ہو جاتی ہے
01:09اور اچانک گولی چل جاتی ہے جو تمثیل کے بازو میں لگتی ہے
01:13تمثیل زمین پر گر جاتی ہے اور بعد اساں دم توڑ دیتی ہے
01:17شاہ داؤد کی آواز سنتے ہی ارباز اور منصب علی خان وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہیں
01:20لیکن شاہ داؤد فوراً رستم کو حکم دیتا ہے
01:23رستم ان دونوں کو کسی بھی صورت فرار نہیں ہونے دینا
01:25اس کے بعد ارباز اور منصب علی خان گاڑی میں بیٹھ کر ہوا یڈے کی طرف روانہ ہو جاتے ہیں
01:29لیکن راستے میں رستم پولیس کے ہمراہ پہنچ جاتا ہے
01:31اور دونوں کو گرفتار کروا دیتا ہے
01:33یوں شاہ داؤد اپنے دشمنوں کو ان کے انجام تک پہنچانے میں کامیاب ہو جاتا ہے
01:37اس کے بعد وہ منصب علی خان کی تمام جائداد بھی اپنے نام کروا لیتا ہے
01:41پھر شاہ داؤد بریرہ کو اپنے ساتھ لے کر اپنی مرہومہ والدہ اندلیب جہان کی قبر پر پہنچتا ہے
01:45وہاں بیٹھ کر وہ اپنی والدہ کو یاد کرتا ہے
01:48اور اپنے دل کا سارا غم آنسوں کے ذریعے بیان کرنے لگتا ہے
01:50کچھ وقت گزارنے کے بعد شاہ داؤد بریرہ کو لے کر گھر واپس آ جاتا ہے
01:54لیکن گھر پہنچتے ہی اچانک بریرہ کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے
01:56شاہ داؤد گھبرا کر اسے فوراں اسپتال لے جاتا ہے
01:59اسپتال میں ڈاکٹر بریرہ کا معاینہ کرنے کے بعد شاہ داؤد کو ایک ایسی خوشخبری سناتی ہیں
02:03جسے سن کر اس کی خوشی کی کوئی انتہا نہیں رہتی
02:05ڈاکٹر بتاتی ہیں کہ بریرہ ماں بننے والی ہے
02:07اور اس کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے
02:09یہ خبر سنتے ہی شاہ داؤد کی ساری پریشانیاں خوشی میں بدل جاتی ہیں
02:13وہ بریرہ کا پہلے سے بھی زیادہ خیال رکھنے لگتا ہے
02:15اور اس بات کا عہد کرتا ہے کہ اب اسے کبھی کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنے دے گا
02:19تو دوستو آپ کی خیال میں تمثیل کو اپنے کیے کی یہی سزا ملنی چاہیے تھی
02:22اور کیا عرباز اور منصف علی خان کی گرفتاری بلکل درست فیصلہ تھا
02:25کیا شاہ داؤد اور بریرہ اپنے آنے والے بچوں کے ساتھ ایک خوشگوار زندگی گزار پائیں گے
02:29اپنی رائے ہمیں تفسرے میں ضرور بتائیں
02:32اگر آپ بھی شاہ داؤد اور بریرہ کے ننھے مہمان کی آمد دیکھنے کے لیے بیتاب ہیں
02:36تو اپنی رائے کا اظہار کرنا مد بھولیے گا