Skip to playerSkip to main content
  • 20 hours ago
Nashtar Drama Ep 33 full Promo | Nashtar Ep 33 Review | pk trending drama

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00بریرہ کو راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنا چکی ہوتی ہے۔
00:01وہ ایک نامعلوم نمبر سے شاہ داؤد کی موبائل پر بریرہ اور رافے کی ویڈیو بھیج دیتی ہے۔
00:05جیسے ہی شاہ داؤد اس ویڈیو کو دیکھتا ہے اس کے قدموں تلے زمین نکل جاتی ہے۔
00:07وہ غصے میں بریرہ سے سوال کرتا ہے کہ جس عورت پر اس نے اتنا بھروسہ کیا اس ہی نے
00:10اس کے ساتھ دھوکا کیوں کیا۔
00:11بریرہ اسے حقیقت سمجھانے کی کوشش کرتی ہے لیکن شاہ داؤد اس کی ایک بات سننے کو بھی تیار نہیں
00:15ہوتا اور اسے گھر سے باہر جانے کا حکم دے دیتا ہے۔
00:16اسی دوران تمثیل بھی وہاں پہنچاتی ہے اور شاہ داؤد کو مزید بھڑکاتے ہوئے کہتی ہے کہ اس نے پہلے
00:20ہی خبردار کیا تھا کہ بریرہ ایک دن اسے ضرور دھوکا دے گی۔
00:22بریرہ مسلسل اپنی بے گناہی ثابت کرنے کی کوشش کرتی ہیں لیکن شاہ داؤد گصے کی وجہ سے اس کی
00:26بات پر یقین نہیں کرتا۔
00:27جیسے ہی بریرہ گھر سے باہر نکلتی ہے عرباز اپنے ساتھیوں کے ساتھ وہاں پہنچ جاتا ہے اور اسے زبردستی
00:31اپنے ساتھ لی جا کر منصب علی خان کے فارم ہاؤس میں قید کر دیتا ہے۔
00:33دوسری جانب رافے کو جب معلوم ہوتا ہے کہ بریرہ کو اغواہ کر لیا گیا ہے تو وہ سخت پریشان
00:37ہو جاتا ہے۔
00:37وہ فوراں تمثیل سے رابطہ کر کے پوچھتا ہے کہ اس نے ایسا کیوں کیا جبکہ اس نے وعدہ کیا
00:40تھا کہ بریرہ اس کے حصے میں آ جائے گی۔
00:42تمثیل بے رحمی سے جواب دیتی ہے کہ اب بریرہ کبھی واوس نہیں آئے گی۔
00:45یہ سن کر رافے خبر آ جاتا ہے اور اسے خبردار کرتا ہے کہ اگر بریرہ کو کچھ ہوا تو
00:48وہ شاہ داؤد کے سامنے تمثیل کی تمام حقیقت کھول دے گا۔
00:50لیکن تمثیل اسے دھمکی دیتی ہے کہ اگر اس نے کسی کو کچھ بتایا تو بریرہ اس کے ہاتھ کبھی
00:53نہیں آئے گی۔
00:54اب رافے کو اندازہ ہو جاتا ہے کہ خاموش رہنے سے بریرہ کی مشکلات مزید بڑھ سکتی ہیں۔
00:57چنانچہ وہ فوراں شاہ داؤد کے گھر پہنچتا ہے اور اسے بتاتا ہے کہ بریرہ اور اس کی ویڈیو کے
01:00پیچھے تمثیل کا ہاتھ تھا۔
01:01رافے اطراف کرتا ہے کہ تمثیل نے خود اسے بریرہ کے ساتھ جانے پر آمدہ کیا تھا کیونکہ اس کا
01:04مقصد دونوں کی ویڈیو بنا کر شاہ داؤد تک پہنچانا تھا۔
01:07وہ چاہتی تھی کہ شاہ داؤد ویڈیو دیکھ کر بریرہ کو گھر سے نکال دے اور پھر بریرہ دوبارہ اس
01:10کے پاس آ جائے۔
01:11رافے مزید بتاتا ہے کہ اب تمثیل نے ارباز کے ساتھ مل کر بریرہ کو اغوا بھی کروا لیا ہے۔
01:15یہ سب سن کر شاہ داؤد پر حقیقت آشکار ہو جاتی ہے۔
01:17اسے اپنی غلط فہمی اور بریرہ کے ساتھ کیے گئے سلوک پر شدید افسوس ہوتا ہے۔
01:20وہ فوراں رستم کو بلاتا ہے اور اسے حکم دیتا ہے کہ کسی بھی صورت بریرہ کا پتہ لگایا جائے۔
01:24شاہ داؤد فیصلہ کر لیتا ہے کہ جب تک بریرہ واپس نہیں مل جاتی وہ چین سے نہیں بیٹھے گا۔
01:28ادھر تمثیل کو معلوم ہو جاتا ہے کہ رافے نے شاہ داؤد کو اس کے منصوبے کی ساری حقیقت بتاتی
01:31ہے۔
01:32یہ سن کر وہ غصے سے بے قابو ہو جاتی ہے اور سیدھ ہی منصب علی خان کے فارم ہاؤس
01:35پہنچ جاتی ہے۔
01:35وہاں پہنچ کر وہ بریرہ کو ہمیشہ کیلئے خاموش کرنے کا فیصلہ کر لیتی ہے۔
01:38دوسری جانب شاہ داؤد بھی رستم کے ساتھ بریرہ کی تلاش میں فارم ہاؤس کی طرف روانہ ہو جاتا ہے۔
01:42تمثیل بریرہ کے سامنے پہنچ کر اپنی آخری چال چلنے کی کوشش کرتی ہے لیکن این اسی وقت شاہ داؤد
01:46وہاں پہنچ جاتا ہے۔
01:47وہ فوراں آگے بڑھ کر تمثیل کو روک لیتا ہے اور اس کے موں پر زوردار تھپڑ مارتا ہے۔
01:50اسی دوران پولیس بھی فارم ہاؤس پہنچ جاتی ہے اور تمثیل کو گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے جاتی ہے۔
01:54شاہ داؤد بریرہ کو قید سے آزاد کرواتا ہے اور اسے اپنے ساتھ گھر لے آتا ہے۔
01:57گھر پہنچنے کے بعد بریرہ شاہ داؤد کو بتاتی ہے کہ اگر وہ بروقت وہاں نہ پہنچتا تو تمثیل اسے
02:01شدید نقصان پہنچا سکتی تھی۔
02:02شاہ داؤد اسے تسلید دیتے ہوئے کہتا ہے کہ اب اسے کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ اسے
02:06دوبارہ کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔
02:07وہ وعدہ کرتا ہے کہ اب ان دونوں کے درمیان کوئی بھی غلط فہمی یا تیسرا شخص جگہ نہیں بنا
02:11سکے گا۔
02:11دوسری طرف رافے کو بھی اپنی غلطیوں کا احساس ہونے لگتا ہے۔
02:14وہ سمجھ جاتا ہے کہ بریرہ کی زندگی میں اب اس کے لیے کوئی جگہ نہیں رہی۔
02:17چنانچہ وہ سیرت سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیتا ہے۔
02:19سیرت پہلے ہی رافے سے بے حد محبت کرتی ہے اور اس کا ساتھ دینے کے لیے ہر وقت تیار
02:22رہتی ہے۔
02:23وقت گزرنے کے ساتھ رافے بھی اپنے ماضی کو پیچھے چھوڑ کر سیرت کے ساتھ ایک نئی زندگی شروع کرنے
02:26پر آمادہ ہو جاتا ہے۔
02:27یوں شاد آود اور بریرہ کی زندگی میں ایک بار پھر خوشیاں لوٹ آتی ہیں۔
02:30لیکن کہانی میں ایک نیا مور اس وقت آتا ہے جب ایک دن بریرہ شاد آود کو ایسی خوشخبری سناتی
02:34ہے جس سے سنتے ہی اس کی خوشی کی انتہا نہیں رہتی۔
02:36اب دیکھنا یہ ہے کہ بریرہ کی یہ خوشخبری ان دونوں کی زندگی میں کونسی نئی تبدیلی لے کر آتی
02:40ہے اور کیا ان کی محبت ہمیشہ اسی طرح قائم رہ پائے گی؟

Recommended