Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
pk trending drama | Nashtar Drama Ep 30 full Promo | Nashtar Ep 30 Review

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00رافے بریرہ کو اپنے ساتھ ایک اپارٹمنٹ میں لے آتا ہے
00:01جبکہ دوسری طرف تمثیل بھی شاد آود کو حاصل کرنے کی خاطر
00:04بریرہ کو ہمیشہ کے لیے راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنا لیتی ہے
00:06ادھر ارباز کا منصوبہ بھی کامیاب ہو جاتا ہے
00:08جب شاد آود وہ توفہ دیکھتا ہے
00:09تو اس کے دل میں بریرہ کے لیے نفرت پیدا ہونے لگتی ہے
00:11اب تو وہ غصے میں بریرہ کا نام سننا بھی برداش نہیں کرتا
00:13شاد آود کا یہ رویہ دیکھ کر تمثیل بہت خوش ہوتی ہے
00:15کیونکہ اسے یقین ہو جاتا ہے کہ اب شاد آود اور بریرہ کے ترمیان
00:17ہمیشہ کے لیے دوریاں پیدا ہو جائیں گی
00:19اسی دوران ارباز تمثیل کو فون کر کے بتاتا ہے
00:21کہ تمثیل تمہارا کام ہو گیا ہے
00:22میں بریرہ کو اپارٹمنٹ میں لے آیا ہوں
00:23یہ خبر سن کر تمثیل کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہتا
00:26دوسری طرف تمثیل شاد آود کے قریب آنے کی کوشش کرتی ہے
00:28اور آخر کار اس کے سامنے اپنی محبت کا اظہار کر دیتی ہے
00:30لیکن شاد آود صاف الفاظ میں کہہ دیتا ہے
00:32کہ وہ اس سے شادی نہیں کر سکتا
00:33یہ بات سن کر تمثیل ایک انتہائی غلط قدم اٹھا لیتی ہے
00:35اور نیم کی گولیاں کھا لیتی ہیں
00:37کچھ ہی دیر میں اس کی طبیعت بھی کر جاتی ہے
00:38اور اسے فوری طور پر اسپتال پہنچایا جاتا ہے
00:40ڈاکٹر موائنے کے بعد شاد آود کو بتاتے ہیں
00:41کہ تمثیل نے اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کی ہے
00:43یہ سن کر شاد آود حیران رہ جاتا ہے
00:45کچھ دیر بعد جب تمثیل کو ہوش آتا ہے
00:46تو وہ شاد آود سے کہتی ہے
00:47کہ تم مجھ سے شادی کر لو
00:48ورنہ میں دوبارہ اپنی جان لینے کی کوشش کروں گی
00:50یہ سن کر شاد آود مجبوری میں اس سے شادی کرنے پر رضا مند ہو جاتا ہے
00:52ادھر رافے بھی یہ خبر سن کر بہت خوش ہوتا ہے
00:54تمثیل اسے فون کر کے بتاتی ہے
00:55کہ مبارک ہو رافے
00:55شاد آود مجھ سے شادی کرنے کے لئے تیار ہو گیا ہے
00:57اب بریرہ تمہاری ہو سکتی ہے
00:58لیکن جب ارباز کو معلوم ہوتا ہے
01:00کہ تمثیل نے ایک بار پھر اسے دھوکا دیا ہے
01:01اور وہ خود شاد آود سے شادی کرنے جا رہی ہے
01:03تو اس کا حصہ ساتھویں آسمان پر پہنچ جاتا ہے
01:04دوسری طرف تمثیل کی طبیعت بہتر ہوتے ہی
01:06اسپتال سے گھر بھیج دیا جاتا ہے
01:07وہ شاد آود سے شادی کی تیاریاں شروع کر دیتی ہے
01:09لیکن جیسے ہی دونوں کے نکاح کی رسمیں شروع ہونے والی ہوتی ہیں
01:11ارباز سے یہ سب برداشت نہیں ہوتا
01:12وہ فوراں تمثیل کو فون کر کے دھمکی دیتا ہے
01:14کہ اگر تم نے شاد آود سے شادی کی
01:15تو میں بریرہ کے اغوا کی پوری حقیقت شاد آود کے سامنے لے آؤں گا
01:18تاہم تمثیل اس کی دھمکی کو کوئی اہمیت نہیں دیتی
01:19تب ہی ارباز ایک نامعلوم نمبر سے شاد آود کی موبائل پر ایک ویڈیو بھیج دیتا ہے
01:22ویڈیو میں بریرہ رافے کی قید میں نظر آ رہی ہوتی ہے
01:24یہ منظر دیکھتے ہی شاد آود کے ہوش اور جاتے ہیں
01:26اور وہ فوراں رافے کے گھر پہنچ جاتا ہے
01:28سلیمان شاد آود کو اچانک اپنے سامنے دیکھ کر حیران رہ جاتا ہے
01:30لیکن شاد آود ایک لمحہ ضائع کیے بغیر رافے کا گریوان پکڑ لیتا ہے
01:33اور غصے سے پوچھتا ہے کہ میری بریرہ کہاں ہے
01:35رافے اپنی زد پر قائم رہتا ہے
01:36اور بریرہ کے بارے میں کچھ بتانے سے انکار کر دیتا ہے
01:38یہ دیکھ کر شاد آود اپنا پسٹول نکال کر
01:40اسے سچ بتانے پر مجبور کرتا ہے
01:42سلیمان بھی رافے سے کہتا ہے کہ اب سچ بتا دو بریرہ کہاں ہے
01:45آخر کار رافے ہمت ہار جاتا ہے
01:46اور ساری حقیقت بتا دیتا ہے
01:47وہ کہتا ہے کہ شاد آود بریرہ کو اغوا کروانے کی پیچھے تمثیل کا ہاتھ ہے
01:50اسی نے مجھے شادی کا لالچ دیا تھا
01:51اور کہا تھا کہ اگر میں بریرہ کو تمہاری زندگی سے دور کر دوں
01:53تو وہ میری شادی بریرہ سے کروا دیگی
01:55اس نے ارباز کے ساتھ مل کر یہ سارا منصوبہ بنایا تھا
01:57تاکہ تمہارے دل میں بریرہ کے لیے نفرت پیدا ہو جائے
01:59یہ حقیقت جان کر شاد آود پر جیسے بجلی گر پڑتی ہے
02:01اب اسے سمجھ آ جاتا ہے کہ تمثیل نے اس کے ساتھ کتنا بڑا دھوکہ کیا ہے
02:04وہ فوراں تمثیل سے شادی کرنے سے انکار کر دیتا ہے
02:06اور بریرہ کو بچانے کے لیے منصری علی خان کے فارم ہاؤس کی طرف روانہ ہو جاتا ہے
02:09ادھر منزلی خان اپنے منصوبے کی کامیابی پر خوش ہو رہا ہوتا ہے
02:11اسی دوران ارباز بریرہ کے پاس پہنچتا ہے
02:13اور اس کے ساتھ بدتمیزی کرنے کی کوشش کرتا ہے
02:15لیکن اسے کیا معلوم کہ شاہ داؤد اپنی محبت کو بچانے کے لیے وہاں پہنچنے والا ہے
02:18دوسی طرف تمثیل بھی فارم ہاؤس پہنچ جاتی ہے
02:20وہ سوچتی ہے کہ شاہ داؤد کی آنے سے پہلے ہی بریرہ کو ہمیشہ کیلئے ختم کر دے گی
02:23وہ اپنا پسٹول نکال کر بریرہ کی طرف تان دیتی ہے
02:26لیکن این اسی وقت شاہ داؤد وہاں پہنچ جاتا ہے
02:28اور فوراں تمثیل کے ہاتھ سے پسٹول چھین لیتا ہے
02:29اس کے بعد شاہ داؤد غصے میں تمثیل کو تھپڑ مارتا ہے
02:32اور کہتا ہے کہ تمثیل تم نے میری محبت کو مجھ سے چھپا کر
02:34میرے ساتھ اتنا بڑا دھوکہ کیسے کیا
02:35لیکن تمثیل اپنی زد میں سب کچھ بھول جاتی ہے
02:37اور ایک بار پھر بریرہ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتی ہے
02:39اسی کھیچہ تانی کے دوران اچانک شاہ داؤد کی ہاتھ سے گولی جل جاتی ہے
02:42جو تمثیل کو لگتی ہے
02:43تمثیل زمین پر گر جاتی ہے اور دم توڑ دیتی ہے
02:45یہ سب دیکھ کر بریرہ خوفزدہ ہو جاتی ہے
02:47اور فوراں شاہ داؤد کے قریب آ جاتی ہے
02:48اسے کہتی ہے کہ شاہ داؤد سچ کہوں
02:50تو مجھے بھی تم سے سچی محبت ہو گئی ہے
02:51یہ سن کر شاہ داؤد اسے تسلی دیتا ہے
02:53اور کہتا ہے کہ بریرہ جب تک میں تمہارے ساتھ ہوں
02:55تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا
02:57اس کے بعد شاہ داؤد ارباز اور منصری علی خان کو بھی
02:59ان کے جرائم کی سزا دلوانے کے لیے پولیس کے حوالے کر دیتا ہے
03:01یوں بریرہ کے تمام دشمنوں کا کھیل ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے
03:04دوسری طرف شاہ داؤد بریرہ کو اپنے ساتھ لے کر
03:06اپنی والدہ اندلیب کی قبر پر جاتا ہے
03:08دونوں قبر کے پاس بیٹھ کر اپنے دل کا در دیکھ دوسرے کے سامنے بیان کرتے ہیں
03:10اور ایک دوسرے کو حوصلہ دیتے ہیں
03:12بریرہ شاہ داؤد کو سنبھالتی ہے
03:13جبکہ شاہ داؤد بھی اسے یقین دلاتا ہے
03:15کہ اب وہ اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا
03:16اس کے بعد دونوں واپس حویلی آ جاتے ہیں
03:18شاہ داؤد بریرہ کو خوش کرنے کے لیے
03:19اسے سیرو تفریخی غر سے دبائی لے جانے کا منصوبہ بناتا ہے
03:22تاکہ دونوں اپنی نئی زندگی کا آغاز خوشیوں کے ساتھ کر سکیں
03:24تو دوستو آپ کے خیال میں تمثیل کے ساتھ جو کچھ ہوا
03:27کیا وہ اس کے اپنے عمال کنتی جاتا تھا
03:29کیا اسے اپنی غلطیوں کی سزا ملنی چاہیے تھی
03:31یا اسے اپنی اصلاح کا ایک موقع دیا جانا چاہیے تھا
03:33اپنی قیمتی رائے تفسرے میں ضرور بتائیے گا

Recommended