00:00اپنی گاڑی میں ڈال کر وہاں سے روانہ ہو جاتا ہے
00:01راستے میں وہ تمثیل کو فون کر کے اطلاع دیتا ہے
00:03کہ بریرہ اب اس کے قبضے میں ہے
00:04ایک خبر سنتے ہی تمثیل خوشی سے پھولے نہیں سماتی
00:06اور اسے ہدایت دیتی ہے کہ بریرہ کو فارم ہاؤس لے کر پہنچ جائے
00:08وہ بھی کچھ دیر میں وہاں پہنچ رہی ہے
00:10دوسری جانب شادہود اپنی محبت کو سالگرہ کا سرپرائز دینے کے لیے
00:12اس کے پاس پہنچتا ہے
00:12مگر وہاں بریرہ کو موجود نہ دیکھ کر پریشان ہو جاتا ہے
00:15وہ مختلف جگہوں پر اسے تلاش کرتا ہے
00:16لیکن جب کوئی سراغ نہیں ملتا تو واپس حویلی پہنچ جاتا ہے
00:19غصے اور پریشانی میں وہ سالگرہ کا کیک بھی ایک طرف پھیک دیتا ہے
00:22تمثیل جب اسے اس حالت میں دیکھتی ہے
00:23تو ماسوم بن کر پوچھتی ہے کہ آخر کیا ہوا ہے
00:26شادہود اسے بتاتا ہے کہ بریرہ اچانک کہیں غائب ہو گئی ہے
00:28اور اسے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ وہ کہاں چلی گئی
00:30تمثیل موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کہتی ہے
00:32کہ اس نے پہلے ہی شادہود کو سمجھایا تھا
00:34کہ بریرہ کبھی اس کی زندگی کا حصہ نہیں بن سکتی
00:36مگر شادہود اس کی بات سن کر سخت ناراض ہو جاتا ہے
00:38اور اسے خبردار کرتا ہے
00:39کہ اگر بریرہ کے لاپتہ ہونے میں اس کا کوئی کردار ہوا
00:41تو وہ اسے کبھی معاف نہیں کرے گا
00:43شادہود کے شک پھرے لہجے سے تمثیل خبر آ جاتی ہے
00:45کیونکہ اسے اندازہ ہو جاتا ہے
00:46کہ اب اس کا منصوبہ سامنے آ سکتا ہے
00:47وہ فوراں ارباز کو فون کر کے کہتی ہے
00:49کہ اب بریرہ کو راستے سے ہٹانا ضروری ہو گیا ہے
00:51ادھر ارباز منصب علی خان کے پاس پہنچ کر
00:53اسے بتاتا ہے
00:53کہ تمثیل اب ان کے منصوبے کے مطابق کام کرنے لگی ہے
00:55یہ سن کر منصب علی خان خوش ہو جاتا ہے
00:57اور کہتا ہے کہ جب شادہود اپنی سب سے بڑی محبت سے محروم ہوگا
01:00تو اسے دوسروں کے درد کا احساس ہوگا
01:01وہ کسی صورت بریرہ کو شادہود تک واپس نہیں پہنچنے دیں گے
01:04اس طرح دونوں اپنے منصوبے کو کامیاب بنانے کے لیے
01:06اگلا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرتے ہیں
01:07دوسری طرف رستم بوریرہ کی تلاش میں مصروف ہو جاتا ہے
01:09وہ اس کے گھر کے قریب لگے حفاظتی کیمرو کی ریکارڈنگ حاصل کرتا ہے
01:12ریکارڈنگ دیکھنے کے بعد اسے معلوم ہو جاتا ہے
01:14کہ رافے بوریرہ کو اپنی گاڑی میں لے کر گیا ہے
01:16رستم یہ اطلاع دینے میں دیر نہیں کرتا
01:17اور فوراں شادہود کے پاس پہنچ کر اسے ساری حقیقت بتا دیتا ہے
01:20رافے کا نام سنتے ہی شادہود کا غصہ بڑھ جاتا ہے
01:22اور وہ فوراں اس کے گھر جانے کا فیصلہ کرتا ہے
01:24شادہود رستم کے ساتھ رافے کی گھر پہنچتا ہے
01:25اور اسے بوریرہ کے بارے میں پوچھتا ہے
01:26وہ اسے صاف الفاظ میں کہتا ہے کہ اگر اس نے سرچ نہ بتایا
01:29تو اسے اس کی حقیقت کا سخت جواب دینا پڑے گا
01:30اسی دوران منشا بھی وہاں آجاتی ہیں
01:32اور رافے کو سمجھاتی ہیں کہ اب حقیقت چھپانے کا کوئی فائدہ نہیں
01:34اسے شادہود کو سب کچھ بتا دینا چاہیے
01:36آخر کار رافے دباؤ میں آ کر ساری بات بتا دیتا ہے
01:38وہ اعتراف کرتا ہے کہ اس نے تمثیل کے کہنے پر بوریرہ کو اخوا کیا تھا
01:41تمثیل نے اسے یقین دلایا تھا کہ اگر وہ بوریرہ کو شادہود کی زندگی سے دور کر دے گا
01:44تو اس کی شادی بوریرہ سے کروا دے گی
01:46تاہم رافے یہ بھی بتاتا ہے کہ اسے خود معلوم نہیں کہ اس وقت بوریرہ کہاں موجود ہے
01:49یہ سب سنکر شادہود کو شدید صدمہ پہنچتا ہے
01:51مگر اب اسے یقین ہو جاتا ہے کہ اس سارے معاملے کے پیچھے تمثیل ہی ہے
01:54وہ رستم کو حکم دیتا ہے کہ تمثیل کے فون کی موجودہ جگہ معلوم کی جائے
01:57کچھ دیر میں رستم کو اطلاع مل جاتی ہے کہ تمثیل منسے والی خان کے فارم ہاؤس میں موجود ہے
02:00شادہود ایک لمحہ ضائع کیے بغیر رستم کے ساتھ وہاں کے لیے روانہ ہو جاتا ہے
02:03ادھر فارم ہاؤس میں تمثیل بوریرہ کو دھمکاری ہوتی ہے
02:05اور اسے شادہود کی زندگی سے ہمیشہ کے لیے دور کرنے کی باتیں کر رہی ہوتی ہے
02:08اسی وقت شادہود وہاں پہنچ جاتا ہے
02:09وہ تمثیل کو بوریرہ کے قریب دیکھ کر فوراں آگے بڑھتا ہے
02:11اور اس کے ہاتھ سے پسٹول چھیننے کی کوشش کرتا ہے
02:13دونوں کے درمیان ہاتھا پائی کے دوران اچانک گولی چل جاتی ہے
02:15اور تمثیل زخمی ہو کر زمین پر گر جاتی ہے
02:17اس کی موت ہو جاتی ہے اور شادہود بوریرہ کو بچانے میں کامیاب ہو جاتا ہے
02:20اسی دوران منسے والی خان اور ارباز وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہیں
02:23لیکن رستم اپنے ساتھیوں کے ساتھ این وقت پر پہنچ جاتا ہے
02:25شادہود کے حکم پر دونوں کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا جاتا ہے
02:27تاکہ وہ اپنے کیے کی سزا بکت سکے
02:29تمام خطرہ ختم ہونے کے بعد شادہود بوریرہ کے پاس جاتا ہے
02:31اور اسے قید سے آزاد کرواتا ہے
02:33وہ اسے اپنے ساتھ حویلی لے آتا ہے
02:34اتنے مشکل وقت کے بعد بوریرہ بھی اپنے دل کی بات چھپا نہیں پاتی
02:37اور شادہود سے کہہ دیتی ہے کہ اب وہ بھی اس سے محبت کرنے لگی ہے
02:40یہ سن کر شادہود کی خوشی کی انتہا نہیں رہتی
02:42کیونکہ جس محبت کو پانے کے لیے وہ اتنے دنوں سے کوشش کر رہا تھا
02:44آخر کار وہ محبت اسے مل جاتی ہے
02:46کچھ عرصے بعد شادہود اور بوریرہ کے ولیمے کا شاندار احتمام کیا جاتا ہے
02:49پوری حویلی کو دلہن کی طرح سجایا جاتا ہے
02:51اور دونوں خاندانوں کے افراد سمیت تمام مہمان اس خوشی میں شریک ہوتا ہے
02:54ہر طرف خوشیوں کا ماحول ہوتا ہے
02:56اور شادہود اپنی زندگی کے اس نئے سفر پر بے حد خوش نظر آتا ہے
02:58ولیمے کی تقریب کے دوران شادہود بوریرہ کے پاس آ کر اسے بتاتا ہے
03:01کہ اب وہ دونوں اپنے سوہاگ رات کے لیے دوبائی جائیں گے
03:03وہ چاہتا ہے کہ ماضی کی تمام تلخ یادوں کو پیچھے چھوڑ کر
03:05اپنی زندگی کا ایک نیا اور خوبصورت آخاز کریں
03:07بوریرہ بھی اس کی بات سن کر خوشی سے راضی ہو جاتی ہے
03:09اور دونوں اپنے نئے سفر کی تیاری شروع کر دیتے ہیں
03:12یوں شادہود اور بوریرہ کی محبت کو آخر کار منزل مل جاتی ہے
03:14جو کی تمثیل، ارباز اور منصب علی خان کا منصوبہ ناکام ہو جاتا ہے
03:17تو دوستو آپ کے خیال میں شادہود اور بوریرہ کو آخر کار ایک ہو جانا چاہیے تھا
03:21کیا تمثیل کو اپنے کیئے کی یہی سزا ملنی چاہیے تھی
03:23اور ارباز اور منصب علی خان کے ساتھ قانون کے مطابق سخت کروائی ہونی چاہیے
03:26اپنی رائے ہمیں تفسرے میں ضرور بتائیے گا