Skip to playerSkip to main content
  • 10 minutes ago
Nashter Ep 26 full Promo | Nashter Ep 26 Review

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00شاہ داؤد بریرا کے بنا گھر بساتا ہے
00:02تو تمسیل اسے دیکھ کر بہت زیادہ خوش ہو جاتی ہے
00:03وہ سمجھتی ہے کہ شاہ داؤد اب بریرا کو بھول چکا ہے
00:05تب ہی تمسیل شاہ داؤد کے پاس آ کر کہتی ہے
00:07شاہ داؤد آپ بریرا کو وہیں چھوڑا ہے
00:08یہ سن کر شاہ داؤد بتاتا ہے
00:09میں بریرا کو اس کے والدین کے گھر چھوڑ کر آیا ہوں
00:11اور تمہیں ایک بات بتاتا ہوں
00:12بریرا اور میں بہت جلد دھوم دھام سے نگاہ کرنے والے ہیں
00:14ہمیں گرانڈ ایونٹ رکھیں گے
00:15اور اپنے سب ہی مہمان کو بلائیں گے
00:16یہ سن کر تمسیل کے ہوش اٹھ جاتے ہیں
00:18کیونکہ اس کا خواب ایک بار پھر ٹوٹنے والا ہوتا ہے
00:20جس کے بعد وہ فوراں ارباز کو کال کر کے کہتی ہے
00:22ارباز بریرا کو شاہ داؤد کی زندگی سے نکال لیں میرا ساتھ دو
00:23تم چوکا ہو گے میں کرنے کے لئے دیار ہوں
00:25یہ سن کر ارباز کہتا ہے
00:27تمسیل تمہیں پتا ہے میں تم سے محبت کرتا ہوں
00:28تبھی تمسیل بھی کہتی ہے
00:29ہاں ارباز میں جانتی ہوں
00:31بس تم کسی طرح بریرا کو شاہ داؤد کی زندگی سے دور کر دو
00:33دوسری طرف ارباز منصف علی خان کے پاس پہنچتا ہے
00:35اور کہتا ہے چچا چچا تمسیل بھی اب میری باتوں میں آ چکی ہے
00:37یہ سن کر منصف علی خان کہتا ہے
00:39ارباز اگر ہمیں شاہ داؤد کو کمپنوں پر لانا ہے
00:41تو اس کی سب سے بڑی کمسوری
00:41یعنی اس کی محبت کو اپنے قبضے میں لینا ہوگا
00:43بریرا کو ہم شاہ داؤد سے ہمیشہ کے لیے دور کر دیں گے
00:45اور وہ اسے کبھی نہیں چھوپائے گا
00:46اگلے دن ارباز تمسیل کو کال کر کے کہتا ہے
00:48تمسیل کسی طرح بریرا کو گھر سے باہر لے کراؤ
00:50باکی کا کام میں سبھال لوں گا
00:51جس کے بعد تمسیل بریرا کے گھر پہنچ دی ہے
00:52اور اسے کہتی ہے
00:53بریرا شاہ داؤد نے تمہیں لینے کے لیے پھیجا ہے
00:55بریرا پہلے اس کے ساتھ جانے سے انکار کر دیتی ہے
00:56لیکن تنسیل اپنی نیٹھی باتوں میں اسے منا لیتی ہے
00:58جیسے ہی بریرا گھر سے باہر نکلتی ہے
00:59راستے میں ارباز اپنے آدمیوں کے ساتھ آ جاتا ہے
01:01اور بریرا کو زبردستی اپنی گاڑی میں بٹھا کر کے نیپ کر لیتا ہے
01:03ادھر شاہ داؤد بریرا کو سپرائز دینے کے لیے
01:04حویلی میں اس کی برڈے سیلیبریشن کی تیاری کروا رہا ہوتا ہے
01:06وہ پوری حویلی ڈیکوریٹ کرواتا ہے
01:08اور کےک بھی مانگوا لیتا ہے
01:09کیونکہ آج بریرا کا برٹے ہوتا ہے
01:11جس کے بعد شاہ داؤد خود بریرا کو لینے
01:13پروفیسر ایجاز کے گھر پہنچتا ہے
01:14لیکن بریرا وہاں موجود نہیں ہوتی
01:16یہ دیکھ کر شاہ داؤد کے ہوش ہو جاتے ہیں
01:18وہ فوراں رستم کو بلا کر کہتا ہے
01:19رستم بریرا کہاں ہے
01:20مجھے وہ ہر حال میں چاہیے
01:21رستم بھی بریرا کو ٹھونڈنے کے لیے
01:22اپنے آدمی لگا دیتا ہے
01:23لیکن کہیں سے بھی اس کا پتہ نہیں چلتا
01:24جس کے بعد شاہ داؤد پریشانی میں
01:26حویلی فاپس آتا ہے
01:26اور خصے میں شراب پینے لگتا ہے
01:27تب ہی تمسیل اس کے پاس آ کر کہتی ہے
01:29شاہ داؤد میں نے تمہیں پہلے ہی کہا تھا
01:30کہ بریرا تمہیں چھوڑ کر چلی جائے گی
01:31لیکن شاہ داؤد اس کی بات سن کر
01:32اسے خصے میں پیچھے تھا کل دیتا ہے
01:34اور کہتا ہے تمسیل
01:34مجھے تمہاری باتیں نہیں سننی
01:36یہ بے عزتی تمسیل سے پڑتاش نہیں ہوتی
01:37اور وہ فوراں اپنی گاڑی لے کر
01:38منسیل علی خان کے فارم ہاؤس پہنچاتی ہے
01:40وہاں جا کر وہ بریرا سے کہتی ہے
01:41بریرا تم نے کیا سوچا تھا
01:42کہ تم میرے داؤد کو منسیل سے چھین لوگی
01:43اور میں تمہیں خوش رہنے دوں گی
01:44آج جب تم شاہ داؤد کی زندگی سے
01:46ہمیشہ کے لیے چلی جاؤگی
01:46تب ہی وہ میرا ہوگا
01:47دوسری طرف
01:48شاہ داؤد کو تمسیل پر شک ہونے لگتا ہے
01:49وہ رستم کو بلا کر کہتا ہے
01:51رستم مجھے لگتا ہے
01:52بریرا کو غائب کرنے کے پیچھے تمسیل کا ہاتھ ہے
01:53تم فوراں اس کی لوکیشن پتہ کرو
01:54رستم تمسیل کے موبائل کی لوکیشن ٹریز کرواتا ہے
01:56پتہ چلتا ہے کہ وہ منسیل علی خان کے فارم ہاؤس کی طرف گئی ہے
01:58یہ دیکھ کر شاہ داؤد فوراں اپنی گاڑی لے کر فارم ہاؤس پہنچ جاتا ہے
02:00ادھر تمسیل بریرا پر گند آنے کے لیے اپنا ہاثیار نکالتی ہیں
02:02لیکن تب ہی شاہ داؤد وہاں آ جاتا ہے
02:03اور تمسیل کے ہاتھ سے گند چھین لیتا ہے
02:05جس کے بعد وہ فارم بریرا کو رسیوں سے آزاد کرتا ہے
02:06بریرا ڈر کے مارے شاہ داؤد کی گلے لگ جاتی ہے
02:08شاہ داؤد تمسیل کی اس حرکت پر خصے میں آ جاتا ہے
02:10اور اسے سزا دینے کے لیے اس کے پیر پر گولی جاہ دیتا ہے
02:12ادھر ارباز اور منسی ولی خان شاہ داؤد سے بچنے کے لیے
02:14سویزرلینڈ کی فلائٹ بو کرواتے ہیں
02:15اور ائر پور سے بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں
02:16لیکن شاہ داؤد اپنے آدمیوں کو انہیں پکڑنے کے لیے بھیج دیتا ہے
02:18دوسری طرف شاہ داؤد بریرا کو لے کر حویلی واپس آتا ہے
02:20اور اس کے ساتھ اپنے ولیما کی خوشی منانے کا فیصلہ کرتا ہے
02:22جس کے بعد حویلی میں دھوم دھام سے ولیما کا ایونٹ رکھا جاتا ہے
02:24اور شاہ داؤد کے تمام مہمان بھی وہاں پہنچ جاتے ہیں
02:25اس دوران منیلہ کے دل میں بھی شاہ داؤد کے لیے محبت اور گہری ہو جاتی ہے
Comments
PK All video tv
Creator
Nashter Ep 26 full Promo | Nashter Ep 26 Review

Recommended