00:00ہاری بیوی بھی ابو بکر سے بے پناہ محبت کرتی تھی
00:02یہ سن کر زمیل کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:03اور وہ غصے میں اپنے گھر پہنچ جاتا ہے
00:05گھر پہنچتے ہی زمیل ہمنا سے کہتا ہے
00:06مجھے سچ سچ بتاؤ کہ تمہارا اور ابو بکر کا کیا رشتہ تھا
00:08جس کے بعد ہمنا اسے ساری حقیقت بتا دیتی ہے
00:10کہ زمیل تم سے شادی کرنے سے پہلے میرا کچھ لڑکوں کے ساتھ کرتا
00:13ان لڑکوں نے میری چکے سے گندی ویڈیوز بنا کر
00:14اپنے پاس سیف کر رکھی تھیں اور مجھے بلیک میل کرتے تھے
00:16لیکن ابو بکر نے ان لڑکوں سے مجھے بچایا تھا
00:18جس کے بعد مجھے بھی ابو بکر سے محبت ہو بھی تھی
00:20یہ سن کر زمیل کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:21اور وہ ہمنا کو طلاق دینے لاتا ہے
00:23لیکن تب ہی ہمنا کی طبیعت اچانک خراب ہو جاتی ہے
00:25اور وہ بے ہوش ہو کر زمین پر گر جاتی ہے
00:27زمیل فوراں اسے اٹھا کر اسپتال لے کر پہنچتا ہے
00:29ادھر ابو بکر بھی زریعہ کو منہ کر
00:31اپنے ساتھ گھر لے آتا ہے
00:32دوسری طرف اسپتال میں ڈاکٹر ہمنا کا چیک اپ کرنے کے بعد
00:35زمیل کو بتاتی ہیں
00:35مبارک ہو ہمنا ماں بننے والی ہے
00:37یہ سن کر زمیل کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:39وہ ہمنا کے پاس آ کر کہتا ہے
00:40یہ بچہ میرا نہیں ہو سکتا
00:41میں تمہیں ابھی اور اسی وقت طلاق دیتا ہوں
00:43یہ کہنے کے بعد زمیل ہمنا کو اسپتال میں چھوڑ کر
00:46وہاں سے چلا جاتا ہے
00:47جس کے بعد ہمنا بھی اپنے ابو کو بلا کر
00:49ان کے ساتھ اپنے گاؤں چلی جاتی ہے
00:50ادھر زریعہ کے دل میں بھی
00:51ابو بکر کے لیے محبت پیدا ہونے لگ جاتی ہے