Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 80)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امچدی آپ کے خدمت میں حاضر ہے
00:40ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں کہ ہم پرگرام کے آغاز میں قرآن و حدیث سے کوئی بھی بات آپ سے کیا کرتے ہیں
00:48آج ہم بات کرتے ہیں کہ ایک اللہ کے ولی نے ہمیں نصیحت فرمائی
00:54اور کیا نصیحت فرمائی کہتے ہیں کہ اذا عردت ان تعرف قدرك عند اللہ فانظر این اقامك
01:03فرمائی کہ جب تو یہ چاہے کہ تو یہ معلوم کرے کہ اللہ کے نزدیک تیری قدر و قیمت کیا ہے
01:12تو تو دیکھ اپنے حال پر غور کر کہ تو کہاں کھڑا ہے کس مقام پر کھڑا ہے
01:20فرمائی کہ اذا شغلک بالذکری فعلم انہو یرید ان یذکرک
01:27کہ جب تو اللہ کے ذکر میں مشغول ہے تو سمجھا کہ اللہ تعالیٰ تجھے یاد کر رہا ہے
01:37جب تو اللہ کے ذکر میں مشغول ہے تو سمجھا کہ اللہ رب العالمین تجھے یاد کر رہا ہے
01:44و اذا شغلک بالقرآن فعلم انہو یرید ان یحدثک
01:51اور جب تو قرآن کی تلاوت میں مشغول رہے
01:56جب تو قرآن کی تلاوت میں مشغول ہے تو پھر سمجھا کہ اللہ تعالیٰ تجھ سے بات کرنا چاہتا ہے
02:04وہ ارادہ کرتا ہے کہ وہ تجھ سے بات کرے
02:07و اذا شغلک بالطاعات فعلم انہو قربک
02:12اور جب تو اللہ تعالیٰ کے اطاعت میں
02:16یعنی اس کی فرما برداری میں مشغول ہے
02:19تو سمجھا کہ وہ تجھے اپنا قرب اطاف فرما رہا ہے
02:24تجھے اپنے قریب کرنا چاہ رہا ہے
02:27و اذا شغلک بالدنیا فعلم انہو ابعدک
02:31جب تو دنیاوی معاملات میں مشغول ہے
02:34تو سمجھا کہ وہ تجھے اپنے آپ سے دور کر رہا ہے
02:38و اذا شغلک بالناس فعلم انہو اہانک
02:43جب تو لوگوں کی چاپلوسی میں مشغول ہے
02:47کبھی اس کی چاپلوسی
02:49کبھی اس کی چاپلوسی
02:51کبھی ادھر کی ادھر
02:52یعنی لوگوں کو رازی کرنے میں مشغول ہے
02:55اور اللہ تعالیٰ کی رضا تو نے پسے پشت ڈال دی ہے
02:59تو سمجھا کہ وہ تجھے رسوائی کے میدان میں کھڑا کر رہا ہے
03:04فرمایا کہ
03:05و اذا شغلک بالدعائی
03:07فعلم انہو یرید ان یعطیخ
03:10اور جب تو دعا میں مشغول ہے
03:13تو سمجھا جان لے
03:16کہ وہ تجھے اطا فرمانا چاہ رہا ہے
03:19فانظر لحالک بما انت مشغول
03:23فرمایا کہ اپنے حال پر نظر ڈال
03:26کہ تو کس چیز میں مشغول ہے
03:28فمقام کا حیث اقامک
03:31فرمایا کہ تیرے مقام کا تعین اس طرح ہوگا
03:36کہ اپنے آپ کو دیکھ
03:38تو ان میں سے کس مقام پر کھڑا ہوا ہے
03:40جس مقام پر کھڑا ہوا ہے
03:42تو سمجھا کہ تیرا مقام اللہ تعالیٰ کے نسدیک یہی ہے
03:47اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنا قربتہ فرمائے
03:49چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
03:52ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:55وہ سورہ کحف اور اس کی آیت نمبر 80 ہے
03:59آیت نمبر 80 آج کے سبق میں شامل ہے
04:03فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:04باوضو ہو جائیں
04:05اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:07کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:09آج کا سبق نکالیں
04:10اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:12کوئی بھی امپورٹن بات ہو
04:14نوٹ ضرور فرما لیجئے
04:15آپ کو لیے چلتے ہیں
04:17آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:20لغت القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
04:24اور آئیے ناظرین تعاوض تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:27آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:29اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:42وَأَمَّ الْغُلَامُ فَكَانَ أَبَوَاهُ مُؤْمِنَيْنِ فَخَشِنَا أَنْ يُبْعِقَهُمَا تُقْيَانَهُ وَكُفْرًا
05:00اسے کفرانی پڑھیں گے
05:02وقف کی صورت میں کفران پڑھا جائے گا
05:04رواب پر دو زبر کی تنوین ہے
05:07اسے وقف میں علف سے چینج کرتے ہیں
05:10اور ناظرین چاہے یہاں پر وقف کیا جائے
05:13یا نہ کیا جائے
05:14دونوں صورتوں میں رواب کو پر کر کے ہی پڑھا جائے گا
05:17آخر میں علامت وقف اندر ایٹی اسی لکھا ہوا ہے
05:21اور آیت نمبر ایٹی یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:23اور ناظرین یہاں پر ہم دیکھتے ہیں کتنے کلمات ہیں
05:27وَاو ایک کلمہ امَّا دوسرا
05:30الْغُلَامُ تیسرا
05:31فَا چوتھا کانہ پانچوا
05:34عَبَوَا چھٹا
05:35هُو سَاتْوَا مُؤْمِنَئِنِ آٹھوَا فَا گزر چکا ہے
05:41خوشینا نوہ اندسوہ یُرْحِقَا
05:44گیاروہ تغیانن باروہ
05:47اور اس کے بعد کفر و تیروا
05:50کل یہاں پر تیرہ کلمات موجود ہیں
05:53ہر کلمہ کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:55بغور ملحظہ فرمائیں
05:57وَا امَّا
05:59وَا امَّا
06:02الْغُلَامُ
06:04امَّا میں مین پر زبر ہے
06:06اس سے الْغُلَامُ کی لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
06:09درمیان میں سے
06:10علف و نی حمزہ کو عزف کیا جائے گا
06:12غلاموں میں لام پر کھڑا زبر ہے
06:14لام کھڑا زبر اللہ
06:15اور لام علف زبر اللہ
06:16دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
06:19وَا امَّا الْغُلَامُ
06:22فَا الْغَلَامُ
06:23دونوں کو ملا کر پڑھیں گے
06:26فَا كَانَ
06:27اَبَوَا الْغَلَامُ
06:29ملا کر پڑھیں گے
06:30اب یہاں پر وَا اَلِف زبر وَا
06:34اور وَا اَخْرَا زبر وَا
06:35دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
06:37مُؤْمِنَئِنِ
06:39مُؤْمِنَئِنِ میں
06:41آپ دیکھیں حمزہ ساکن ہے
06:42اس سے جھٹکے کے ساتھ پڑھا جائے گا
06:44مُؤْمِنَئِنِ
06:45فَا خُوشِنَ
06:48ملا کر پڑھیں گے
06:49فَا خُوشِنَ
06:51اُوپر مَد کی علامت ہے
06:53مَد منفصل کہتے ہیں
06:55مَد جائز بھی کہتے ہیں
06:56مِنیمم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار کھنچ کر پڑھنا چاہیے
06:59مِنیمم اس کو پانچ سے چی حرکات کی مقدار کھنچ کر پڑھ سکتے ہیں
07:03اَن يُرْحِقَ
07:06اَن میں نُون ساکنے
07:07اسے يُرْحِقَ کی یا کے ساتھ ملائیں گے
07:10اور ناظرین
07:11یا کی آواز کو غننے کے ساتھ ادا کریں
07:18اَن يُرْحِقَ
07:20رواس ساکن ما قبل یا پر پیش رواس ساکن کو پر کر کے پڑھیں گے
07:24اَن يُرْحِقَ
07:26هُمَ
07:27تو ملا کر پڑھیں گے
07:28اَن يُرْحِقَ
07:30هُمَ
07:31تُغْيَانًا وَا
07:33کُفْرُون
07:35روا پر دو زبر کی تنمیین پر کر کے پڑھیں گے
07:37اور وف کریں گے تو تب بھی اسے پر کر کے ہی پڑھا جائے گا
07:40کیونکہ روا پر زبر ہوگا
07:42تُغْيَانًا میں
07:43کھڑا زبر نون پر آپ دیکھیں دو زبر کی تنمیینیں
07:47اسے واؤ کے ساتھ ملا کر
07:48واؤ کی آواز کو ادا کیا جائے گا
07:50یہاں پر بھی یہ نمبرنوں کا قائدہ اپلائے ہوگا
07:53تُغْيَانًا وَا
07:55کُفْرَون
07:56یہاں وَقْفْرَو
07:58پڑھیں گے
07:59آئیے ناظرین چلتے ہیں کلمات کی لغت اور گنامر کے اعتبار سے
08:02تحقیق و تجمع کی جانب
08:03سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے ہم وہ لکھیں گے
08:06پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:07اسماء افعال حروف کون
08:09ان کی ناظرین ہم لکھیں گے
08:11ان کی نشانتہی بھی کی جائے گے
08:12اور تحقیق و تجمع بھی عز کریں گے
08:14قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:16کہ وہ کلمات جو عام طور پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:19اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
08:20ان کی بھی نشانتہی ہوگی
08:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:24وَأَمَّا الْغُلَامُ
08:42فَكَانَ أَبَوَاهُ
08:45مُؤْمِنَيْنِ
08:57فَخَشِنَ
09:06اَنْ يُرْهِقَهُمَا
09:18تُغْيَانًا
09:31وَكُفْرَا
09:45یہ آیت نمبر ہے ایٹی
09:55آیت نمبر اسی ہے
09:58اے راب ہم لگا چکے ہیں
10:00اب ہم سب سے پہلے دیکھتے ہیں
10:01کہ اسمہ کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:04تو ناظرین پہلا اسم ہے
10:06الْغُلَامُ
10:08پہلا اسم ہے
10:10الْغُلَامُ
10:12دوسرا اسم ہے
10:20اَبَوَاهُ
10:22تیسرا اسم ہے
10:30ہُو زمیر اور ہُو زمیر
10:32اور چوتھا اسم ہے
10:40مُؤْمِنَيْنِي
10:43اور پانچوا اسم ہے
10:56تُغْيَانًا
10:57اور چھتا اسم ہے
11:10کُفْرَا
11:11ناظرین مُؤْمِنَيْنِي
11:20یہ چھے اسمہ ہیں
11:21اب ہم دیکھتے ہیں
11:22کہ افعال کتنے ہیں
11:23کون کون سے ہیں
11:24تو پہلا فیل ہے
11:26کانا
11:26دوسرا ہے خوشینہ
11:30تو کل یہاں پر ناظرین
11:34تین افعال ہیں
11:35نمبر ایک
11:36کانا
11:37نمبر دو خشینہ
11:44نمبر تین
11:50اچھا جی
12:00تین افعال ہو گئے
12:02اور اب
12:03حروف کی طرف چلتے ہیں
12:05تو پہلا حرفِ واؤ
12:07دوسرا ہے اما
12:10تیسرا ہے فا
12:11یہاں پر بھی فا ہے
12:14چوتھا ہے ان
12:15اور یہاں پر واؤ گزر چکا ہے
12:19ناظرین انشاءاللہ
12:19ہم مزید پوغیم کو
12:20آگے بڑھائیں گے
12:21لیکن ہمیں جانا ہوگا
12:22بریک کی جانب
12:23کہیں جائی گا
12:24مت ملقات ہوگی
12:25مختصر سے بریک کے بعد
12:26ویلکم بیک ناظرین
12:28و سامعین
12:28چلتے ہیں آج کے
12:29پروغیم کی جانب
12:30اور
12:31یہاں پر ناظرین
12:32آپ دیکھ سکتے ہیں
12:33کہ حروف
12:34تو پہلا حرفِ واؤ
12:36اور دوسرا حرفِ اما
12:43دوسرا ہے اما
12:47تیسرا ہے فا
12:49چوتھا ہے فا
12:50چوتھا ہے ان
12:55تو یہاں پر ناظرین
13:02آپ دیکھ سکتے ہیں
13:03کہ چار
13:04آہ
13:04حروف ہیں
13:05تو کل ملا کر
13:06آپ دیکھ سکتے ہیں
13:06چھے اسما
13:07تین افعال
13:08چھے اور تین
13:09نو
13:10نو اور چار
13:11کل تیرا کلمات ہوئے
13:13کل تیرا کلمات ہوئے
13:15اب آجے یہ اسما کی جانب
13:27غلام
13:28غلام کسے کہتے ہیں ناظرین
13:30غلام جو ہے وہ
13:31لڑکے کو بھی کہا جاتا ہے
13:33اور غلام
13:34غلام کو بھی کہا جاتا ہے
13:35ہم کہتے ہیں
13:36مثلا غلام ہو
13:36مثلا حکم مانو
13:37کہا جاتا ہے نا
13:38اور پرانے وقتوں میں
13:40جو آکر غلام کا تصور تھا
13:42تو غلام جو کہ کسی کی تصرف میں ہوتا ہے
13:45تو لڑکے کو بھی غلام کہا جاتا ہے
13:47تو یہاں پر
13:48غلام کا معنی ہے لڑکا
13:50غلام
13:51غلام کے معنی میں نہیں ہے
13:53غلام کا معنی ہے لڑکا
13:54اس کی جمعاتی ہے غل مان
13:56غلام ایک لڑکا
13:58ایک غلام
13:59غل مان
14:00بہت سے لڑکے
14:01بہت سے غلام
14:03اور چونکہ میں بتا چکا ہوں
14:04کہ یہاں پر غلام
14:05لڑکے کے معنی میں ہے
14:06اور یہ عام طور پر
14:07لڑکے کے معنی میں
14:08تو ہم استعمال نہیں کرتے
14:10but the econom of haulam is used in memory
14:13this is an example
14:14the Abawah
14:16an abun ki tesneyah is
14:20Abawah
14:21eski jamaati Abawah
14:23we say that you can Habawah and a jadaad
14:25it is an example which obviously
14:26Think about Abawah
14:27Abawah
14:28Abawah
14:29this is two babas
14:34Two babas have not used
14:35one of the two
14:37here is a father
14:38Here is a son of a son of a son of a son of a son.
15:08And some of these are the ones that we have.
15:38is
15:40us
15:42an
15:44a
15:45a
15:46a
15:47a
15:49a
15:49a
15:56a
15:57a
15:58a
15:59a
16:00a
16:02a
16:04a
16:06a
16:07So this is the name of the Trust.
16:11The trust is the trust is the trust.
16:21The trust is the trust.
16:27And the trust is the trust.
16:30Now we can say that the trust is the trust.
16:32Ya mou'mina ain ni
16:34Because a story of mou'mina ni
16:35Mou'mina ni bhi ati, mou'mina ni bhi ati
16:36Aamil pere depend kata hai
16:38To ye to mذkkar hai
16:39To is me ma kisai a gaii
16:41To yad rakhyein
16:42Ke baz oqat
16:43Mذkkar ka sigha zikr kareke
16:45Usi ke ziman mein mohnas ko bhi lia jata hai
16:47Yara bi bhaer
16:48Aam turpa nازreen
16:49Aap pardhen ge
16:50Ya pardte bhi hai
16:51Mou'mina ni
16:52Dono mumin
16:54Dono mumin
16:55Dono mumin
16:55To nazreen
16:57Isse muraat koon hai
16:57Wo lark quee kore
16:59Mumin juh hai
17:01عام طور پر ہم اردو میں استعمال
17:03کرتے ہیں مومن
17:04اس کے بات
17:11تغیانن
17:12تغیانن کسی کہتے ہیں سرکشی
17:14تغیانن سرکشی
17:16اچھا ناظرین یاد رکھیں کہ جب
17:19سمندر میں بھی لہریں
17:21بہت اونچی اونچی ہوں تو ہم کہتے ہیں
17:23کہ لہروں میں تغیانی ہے یعنی
17:24سرکشی اٹھ رہی ہیں
17:26تو تغیان استعمال کیا جاتا ہے
17:29عام طور پر اور یہاں پر
17:31that he goes and ряд that he was
17:38that he could fuck huh
17:40that you hear
17:41that he was the dog
17:43through that
17:45wound
17:46still
17:47it
17:48Hank
17:52god
17:53on
17:53on
17:54on
17:55on
17:57on
17:58it
18:00Yes, you know this.
18:30This means that we am afraid together or we have fear of Backflow.
18:35Or as we should be afraid, we can be afraid.
18:45This means we would be觀veda.
18:49Or on the future or thinking.
18:54That exists because it would be fair.
18:56Now here's un-dاخil animal.
18:59it's already
19:02it's because you
19:04were God's
19:05it's that
19:07it was
19:07I don't have
19:08it.
19:13So I'm
19:13my
19:14my
19:15my
19:16My
19:17I see
19:19I'll
19:20go
19:21kiss
19:22face
19:23face
19:23face
19:24face
19:25face
19:26face
19:28face
19:28face
19:29face
19:29Raha یہ معاملہ
19:31تو ayah میں تفصیل بتاتا ہوں
19:32تو بہرحال
19:33یا raha
19:34ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
19:36فا کا معنی ہے
19:37پس یا تو
19:38کرینے کے اعتبار سے
19:39کوئی معنی بھی یہاں کر سکتے ہیں
19:41اس کے بعد ہے
19:42ان
19:42ان فعل مزارے پر جب داخل ہوتا ہے
19:45تو فعل مزارے کے آخر کو نصب دیتا ہے
19:48یعنی زبر دیتا ہے
19:49جسے این یرحقا
19:50اور دوسرا یہ ہے
19:51کہ فعل مزارے کو بمانا
19:53مزدر کے کر دیتا ہے
19:54مزارے کے معنی میں
19:55رہنے نہیں دیتا
19:56اور ان یرحقا
19:58ان یرحقا
19:59کیسے ہوا
20:00کہ نون ساکن کو
20:01ہم نے یا کے ساتھ ملایا
20:02اور یا کی آواز کو
20:03گھنے کے ساتھ
20:03ہم نے ادا کیا
20:04ہم بتا چکے ہیں
20:05کہ یہاں
20:06یر ملون کا جو قائدہ ہے
20:07وہ اپلے ہوگا
20:08نازم مستمعین
20:09چھے اسماء
20:10تین افعال
20:10چار حروف
20:11کل تیرہ کلمات ہوئے
20:12تیرہ کلمات میں
20:14آپ دیکھ سکتے ہیں
20:15کہ کل چار کلمات ایسے ہیں
20:17جو بالعموم
20:18ہم اردو میں
20:19استعمال کر رہے ہیں
20:20نمبر ایک
20:21غلام
20:21نمبر دو
20:22مؤمنین
20:23نمبر تین
20:25طغیانن
20:26نمبر چار
20:27کفرہ
20:27آئیے ناظرین
20:28حروف کو
20:29آپس میں ملا کر
20:30کلمات کو
20:32آپس میں ملا کر
20:33جملہ کلام
20:34یا آیت
20:34کیسے بنا کرتے ہیں
20:35تو آئیے
20:36ملاحظہ فرمائیے
20:37واؤ زبر ہوا
20:40حمزہ میم زبر ام
20:42میم لام زبر مل
20:44واؤ ام مل
20:45غین پیش غو
20:46لام خرد زبر اللہ
20:48یا لام علی و زبر اللہ
20:49میم پیش مو
20:50غلامو
20:51و ام مل غلامو
20:54فا زبر فا
20:56کاف علی و زبر کان
20:57نون زبر نا
20:57فکان
20:58حمزہ زبر آ
20:59با زبر با
21:00واو خرد زبر وا
21:01یا واو علی و زبر وا
21:02ہا پیش ہو
21:03ابا واہو
21:04میم حمزہ پیش مو
21:05میم زرمین
21:06نون یا زبر نای
21:07نون زرنی مؤمنین
21:08فا زبر فا
21:10خوا زبر خوشین
21:11یا زرشین
21:11نون علی و زبر نا
21:12. . .
21:34. . .
21:36. . .
21:38. .
21:40. .
21:41. .
22:09وَأَمَّا الْغُلَامُ فَكَانَ أَبَاوَاهُ مُؤْمِنَيْنِ فَخُشِيْنَا
22:26فَخَشِيْنَا أَن يُحِقَهُمَا تُعْيَانًا وَتُفْرَانًا
22:43اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ جیسے نماز تلاوی میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
22:48وَأَمَّا الْغُلَامُ فَكَانَ أَبَاوَاهُ مُؤْمِنَيْنِ فَخَشِيْنَا أَن يُحِقَهُمَا تُعْيَانًا وَكُفْرَانًا
23:05اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
23:11وَأَمَّا الْغُلَامُ فَكَانَ أَبَاوَاهُ مُؤْمِنَيْنِيْنِ فَخَشِيْنَا أَن يُحِقَهُمَا تُعْيَانًا وَكُفْرَانًا
23:36آمنت بالله صدق الله العظيم
23:39تلاوت مکمل ہوئی اور ہمارے اس پرگرام کا فرسٹ سیگمٹ کمپیٹ ہوا
23:43چلتے ہیں سیکنڈ سیگمٹ کی جانب تفریم القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمٹ ہے
23:49سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانب
23:53وَا اور اَمَّا بَحَرْحَالَ الْغُلَامُ الْلَرْكَا فَاپَسْ كَانَةِ اَبَا وَا مَا بَاپُهُ اسْكَے مُؤْمِنَيْنِ دونوں ایمان والے
24:05فَاپَسْ خَشِيْنَا ہم نے خوف کیا
24:08ناظرین انشاءاللہ ہم مزید ارز کرتے ہیں لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
24:18کہیں جائے گا مت ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
24:21وَلْكَمْ بَكْ ناظرین وَسَّامِعِينَ چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
24:26اور ناظرین حرف پہ حرف اور لفظ پہ لفظ ترجمہ اور آسان فام ترجمہ
24:33اور ناظرین اس کی تفسیر اس کرنی ہے
24:37تو اس کا جو ناظرین جو آسان فام ترجمہ ہے وہ آپ کی خدمت میں ارز کرنا ہے
24:44وَأَمَّ الْغُلَامُ فَكَانَ أَبَوَاهُ مُؤْمِنَيْنِ فَخَشِيْنَا أَنْ يُرْحِقَهُمَا تُقْيَانَهُ وَكُفْرًا
25:00اور رہا وہ لڑکا تو اس کے ماں باپ مومن تھے
25:05تو ہمیں یہ خطرہ تھا کہ وہ ان کو سرکشی اور کفر میں مبتلا کر دے گا
25:12اب آئے ناظرین چلتے ہیں تفسیر کی جانب
25:14تفسیر جو ہے اسی آیت کریمہ سے ہم آغاز کریں گے
25:19الحمدللہ جتنی ریکارڈنگ تھی ناظرین تو ہم نے تفسیر بھی ان تمام آیات کی آپ کی خدمت میں پیش کی تھی
25:26آج کیا فرمایا کہ وَأَمَّا الْغُلَامُ وَرْرَحَوُ الْلَڈْقَا فَكَانَ أَبَوَاهُمْ مُؤْمِنَئِنِ
25:32تو اس کے ماں باپ مومن تھے
25:34فَخَشِيْنَا أَنْ يُرْحِقَهُمَا تُغْيَانَوْ وَكُفْرًا
25:38تو ہمیں یہ خطرہ تھا
25:40اب یہ ناظرین کون کہہ رہا ہے
25:41یہ خضر علیہ السلام جب جدائی کا وقت آیا
25:45تو خضر علیہ السلام جدائی ہونے کے بعد
25:48کہ اب آپ موسیٰ علیہ السلام سے انہوں نے فرمایا
25:50کہ بس آپ میرے ساتھ نہیں رہ سکتے
25:54میں نے آپ کو سوال کرنے سے منع کیا تھا
25:57اور آپ سوال کرتے رہے
25:59اور ظاہر ہے کہ ایک مرتبہ سوال کیا
26:01پیچھے آپ پڑھ چکے ہیں سن چکے ہیں
26:02پھر دوسری مرتبہ سوال کیا
26:04پھر معذرت پیش کی
26:05جب تیسری مرتبہ ہوا
26:06تو پھر آپ نے کہا کہ خضر علیہ السلام نے فرمایا
26:09کہ اب ہمارا آپ کے ساتھ رہنا ممکن نہیں ہے
26:13اور اس کے بعد پھر وجوہات بتائیں
26:15کہ میں نے جو ہی واقعہ ہوا
26:18کہ میں نے خاص طور پر جو کشتی تھی
26:22اس کا تختہ کیوں اکھیڑا
26:23پھر اس کے ساتھ ساتھ اس سے پہلے فرمایا
26:27کہ جو غلام تھا لڑکا تھا
26:29میں نے اسے قتل کیوں کیا
26:30اور پھر فرمایا کہ جو دیوار تھی
26:33میں نے اسے دوبارہ کیوں اثرین و تعمیر کیا
26:37اس کی وجوہات بتائیں
26:38تو اب ناظرین ظاہرے کے پہلے کی وجہ تو بتا چکے ہیں
26:42آیت نمبر 79 میں
26:43کہ وہ جو کشتی تھی
26:45تو وہ دو مساکین لوگوں کی تھی
26:48جو بڑے غریب تھے
26:50سمندر میں کام کرتے تھے
26:52تو ایک بادشاہ تھا
26:53جو کہ اچھی کشتیوں پر قبضہ جمع لیتا تھا
26:56لیکن عیبدار کشتی کو چھوڑ دیا کرتا تھا
26:58تو مجھے یہ حکمت معلوم تھی
27:00میں اللہ تعالیٰ کے حکم سے اس پر معمور تھا
27:02تو پھر میں نے اسے عیبدار کیا
27:04تاکہ بادشاہ جو ہے
27:05اس کشتی کو کچھ نہ کرے
27:07اور ان مساکین کا کام چلتا رہا ہے
27:09اب پھر اس کے بعد لڑکے کے بارے میں فرمایا
27:12کہ رہا وہ لڑکا
27:13اب کیا معاملہ ہے ناظرین
27:14کہ فرمایا کہ
27:17خاص طور پر یہاں پر
27:19کہ وہ لڑکا جو ہے وہ بالغ تھا
27:21یہ بھی کہا گیا
27:22اور ڈاکے ڈالتا تھا
27:23برے کام کرتا تھا
27:25اس کے ماں باپ لوگوں سے
27:26اس کے شر کو دور کرتے رہتے تھے
27:29اور جو شخص اس لڑکے کی طرف
27:31برے کاموں کی نزبت کرتا تھا
27:34تو وہ مانتے نہیں تھے
27:36ان کی تغذیب کرتے تھے
27:37یہ ایک روایت ہے
27:38ایک قول ہے
27:38اور یہ ان کے فرس کا سبب تھا
27:41اس کا مطلب کیا ہوا
27:42کہ والدین
27:43جب اولاد کی کوئی شکایت ہو
27:46تو والدین کو سننا چاہیے
27:48اور اس کا صد باب کرنا چاہیے
27:50ہمارے یہاں بہت سے ایسے پیرنٹس ہیں والدین ہیں
27:52تو وہ دوسروں کی اولادوں پر
27:55تو کچھ تو کچھ بات کرتے رہتے ہیں
27:57لیکن جب اپنی اولاد کی بات آ جائے
27:59تو بالکل غلطی ماننے کو تیار نہیں ہوتے
28:02کہ میرا بیٹا میری بیٹی میری اولاد
28:05ایسے نہیں کر سکتی
28:06کیوں نہیں کر سکتی
28:08اگر کیا ہے
28:08تو اس کا صد باب کیجئے
28:10سختی کے ساتھ
28:11نرمی کے ساتھ
28:12اکیلے میں والے سمجھائیے
28:14لیکن ضرور جو بات ہو
28:16اس کو سنی ہے
28:17ایسا نہیں
28:17کہ سنے بغیر آپ اس کو جھٹلا دیں
28:19تقزیب کر دیں
28:20یہ اچھی روایت نہیں ہے
28:22تو وہ
28:23کوئی ان کی شکایت کرتا تھا
28:25اس لڑکے کی
28:26تو اسے جھٹلا دیا کرتے تھے
28:27تو یہ ان کے فسق کا سبب تھا
28:29اور خطرہ یہ تھا
28:30کہ یہ فسق
28:31ان کے کفر تک پہنچ جائے گا
28:33دوسرا قول یہ ہے
28:34کہ غلام لڑکے کو کہتے ہیں
28:36اور وہ لڑکا جو بالغ نہ ہو
28:38جو نابالغ لڑکا ہو
28:40اسے غلام کا جاتا ہے
28:41مگر اللہ تعالیٰ کو علم تھا
28:43کہ جب یہ بالغ ہو جائے گا
28:45تو اس میں یہ برائیاں پائی جائیں گی
28:47اور اللہ تعالیٰ نے
28:48خضر علیہ السلام کو یہ حکم دیا تھا
28:50کہ جس کے متعلق
28:51اس قسم کا غلبہ ذن ہو
28:53تو اس کے ساتھ یہ معاملہ کیا جائے
28:55اور اس کی ایک پوجی یہ بھی ہے
28:58کہ وہ لڑکا کافروں اور بدماشوں کے ساتھ
29:01وہ وقت گزارتا تھا
29:02اور اس کے متعلق یہ غلبہ ذن تھا
29:05کہ وہ بھی ان کی طرح ہو جائے گا
29:07اور اللہ تعالیٰ نے یہ حکم دیا تھا
29:10کہ اس کے ساتھ یہ معاملہ کر دیا جائے
29:12ناظرین و سامعین ظاہر ہے
29:14کہ لڑکا اگرچہ نابالغ تھا
29:15لیکن وہ ایک کالی ہے
29:17کہ وہ کافروں کے ساتھ
29:18بدماشوں کے ساتھ
29:19برے لوگوں کے ساتھ اس کی سنگت تھی
29:21ظاہر ہے کہ جو سنگت جس کے ساتھ ہوتی یہ بندہ
29:23انہی کے ساتھ ہی وہ معاملات کرتا رہتا ہے
29:26اسی طرح ناظرین
29:27وہ لڑکا نابالغ تھا
29:29لیکن اللہ تعالیٰ کے علم میں یہ بات تھی
29:31کہ بچپنسی ظاہر ہے کہ
29:32معلوم ہو جاتا ہے
29:33کہ یہ بچہ جو ہے
29:34کن کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہے
29:36کن حرکات میں ملوث ہے
29:37اور پھر ظاہر ہے کہ
29:38اللہ تعالیٰ کا علم اکتی
29:39اور پھر اللہ تعالیٰ کی طرف سے معمور تھے
29:41خضر علیہ السلام
29:42تو اس کے حکم سے
29:43خضر علیہ السلام نے یہ معاملہ کیا تھا
29:45خضر علیہ السلام نے کہا
29:47کہ ہم نے یہ ارادہ کیا
29:48کہ اللہ تعالیٰ
29:49اس لڑکے کے ماں باپ کو
29:51اس سے بہتر لڑکا عطا فرما دے گا
29:54جو پاکیزہ سیرت کا حامل ہوگا
29:56اور رشتداروں کے ساتھ
29:58حسن سلوک کرنے والا ہوگا
30:00حضرت عطا نے ابن عباس
30:02رضی اللہ عنہما سے روایت کیا
30:04کہ پھر ان کے یہاں
30:05ایک لڑکی پیدا ہوئی
30:06جس کے بطن سے
30:08ایک نہیں دو نہیں
30:10ستر انبیاء علیہ السلام
30:12پیدا ہوئے
30:13تو ناظرین وستامعین
30:14یہ چند حکمتیں تھی
30:15جو قرآن کریم نے
30:17اس آیت نمبر ایٹی میں
30:19ایک ظاہرے کے
30:21بیان فرما دیا
30:23اور اس کی اجمالی طور پر بیان فرمایا
30:25اور اس کی تفسیر میں
30:26مفسرین نے جتنے اقوال لکھے
30:28وہ میں نے آپ کی خدمت پر پیش کی
30:30تو یہ وجہ تھی
30:32کہ خضر علیہ السلام نے
30:34اس لڑکے کے ساتھ
30:35یہ معاملہ کیا تھا
30:36وہ ظاہر ہے کہ وہ
30:37اللہ تعالیٰ کے حکم پر معمور تھے
30:39لیکن بظاہر شریعت کے خلاف تھا
30:42ظاہری شریعت کے خلاف تھا
30:44تو موسیٰ علیہ السلام
30:45اس پر صبر نہ کر پائے تھے
30:46اب آیت نمبر ایٹی
30:47اس کے بعد ایٹی ون میں
30:49ناظرین کیا فرمایا
30:51اور ظاہر ہے کہ یہ آج گزر چکا ہے
30:54لیکن ہم اس کو مزید تفسیر
30:55انشاءاللہ اس کی ارز کریں گے
30:57کہ معاملہ کیا ہوا تھا
30:58انشاءاللہ
30:59لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
31:00اور اس کے ساتھ ہی
31:01ہمارے اس پرگرام کا
31:02سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
31:03چلتے ہیں
31:04تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
31:06قرآن سب کے لئے
31:07یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
31:09دنیا بر سے ہمیں کالز کر سکتے ہیں
31:10سکیم پر نمبر ڈسپلے ہیں
31:11آپ کا تعلق پاکستان
31:13پاکستان سے باہر
31:13دنیا کی کسی خطے کسی ملسے ہو
31:15اٹھائیے اپنے فونز
31:16ٹیل کیجئے
31:16نمبرز کو
31:17جوائن کیجئے
31:17ہمارے اس پرگرام کو
31:18دیکھتے ہیں
31:19اس وقت لائن پر
31:20ہمارے ساتھ
31:21کون ہے
31:21السلام علیکم
31:22السلام علیکم
31:26جی
31:30سب کو تجمع سنائے
31:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:34وعمل غلام
31:36سکانا
31:38ابا
31:38بین
31:40نین
31:41فاقشینا
31:43فاقشینا
31:45آئیں
31:45جرحکہ
31:46ماتو
31:47یانا
31:48ہوا کفر
31:49جزاک اللہ
31:51خیر
31:51السلام علیکم
31:53وعلیکم
31:54السلام
31:54رحمت اللہ
31:55مختصر
31:55کیسے ہیں آپ
31:56الحمدللہ
31:57آپ ٹھیک ہیں
31:57جی
31:59کہاں سے
31:59رابل پنی سے
32:01بات کر رہی ہوں
32:02میری امی
32:03کے لئے دعا
32:03فرمائے
32:04کہ
32:04کافی
32:07عمر بھی ہے
32:07فالج بھی
32:08ہوا ہوا ہے
32:09اللہ کریم
32:10آپ کی
32:10والدہ
32:10مطلمہ
32:11کو
32:11ستافیت
32:11فرمائے جتنے
32:12اس وقت
32:14ویورز سن رہے ہیں
32:15سب کی خدمت میں
32:15یارز ہے
32:16کہ دعا کیجئے
32:16کر
32:17تو ان کا دعا
32:18کام مستی صاحب
32:19نہیں بلکل
32:19کر رہے
32:20تو
32:20اللہ تعالیٰ کرم
32:20فرمائے گا
32:21انشاءاللہ
32:21ہم دعا کریں گے
32:22بس میں نے
32:23لگایا
32:24لگا
32:24بسم اللہ
32:28الرحمن
32:29الرحیم
32:31بسم اللہ
32:32الرحمن
32:33الرحیم
32:34وَأَمَّا الْغُلَامُ
32:36وَأَمَّا الْغُلَامُ
32:39فَكَانَ
32:40أَبَوَاهُ
32:44مُؤْمِنَيْنِ
32:48فَخَشِينَ
32:52أَن يُرْهِقَهُمَا
32:57تُغْيَانًا وَكُفْرًا
33:03تُغْيَانًا وَكُفْرًا
33:06جزاک اللہ خیر
33:07بہت شکریہ
33:08السلام علیکم
33:09وَعَلَيْكُمْ أَسْلَامُ
33:11وَرَحْمَةُ
33:11اللَّهِ بَرَكَاتِ
33:12جی کہاں سے
33:13جی سنائیے
33:15عَوْبِ اللَّهِ
33:16اِسْسَيْطَانِ الرَّجِبُ
33:19بسم اللہ
33:20الرحمن الرحیم
33:22وَأَمَّا الْغُلَامُ
33:25فَكَانَ
33:26أَبَوَاهُ
33:28أَبَوَاهُ
33:30أَبَوَاهُمُ
33:32مُؤْمِنَيْنِ
33:33فَخَشِينَ
33:34فَخَشِينَ
33:36فَخَشِينَ
33:39اَن يُرْحِقَهُمَا
33:42تُغْزَانَمْ
33:43وَقُبْرَا
33:44جزاک اللہ خیر
33:45السلام علیکم
33:46جب ہمیں کال کریں
33:50ایک بات یہ یاد رکھیں
33:52کہ ٹیلیوجن کی آواز کو
33:54میوٹ کر دیا کریں
33:55تاکہ آپ کی آواز
33:56ڈبل ہو کر
33:56ہمارے پاس نہ آئے
33:58وقت ضائع نہ ہو
33:59دوسرا توجہ ادھر رکھیں
34:00دیکھتے ہیں
34:01اس وقت لائن پر
34:01ہمارے ساتھ کون ہے
34:02السلام علیکم
34:04السلام علیکم
34:06جی کہاں سے
34:08جاول سنجی سے
34:10جی سنائیے
34:11اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:20وَأَمَّا الْغُلَامُ فَكَانَ
34:25أَبَوَاهُ مُؤْمِنَيْنِ
34:29فَقَشِينَ
34:31اَيْ يُرْسِكَهُمَا
34:34اَيْ يُرْحِقَهُمَا
34:37اَيْ يُرْسِكَهُمَا
34:39تُوْيَانَ
34:41تُوْيَانَ
34:42جَزَاكَ اللَّهُ
34:45خَيْرِ
34:46السلام علیکم
34:48السلام علیکم
34:50جی ناظرین مستمعین
34:54قرآن سے قرآن کا یہ پیغام ہے
34:57کہ قرآن سے ہمیشہ جڑے رہیے
34:59اور یاد رکھیں کہ
35:02اس کے ساتھ جننا اس لحاظ سے ہوگا
35:05کہ ہم روزانہ اپنا تعلق
35:06مضبوط بنانے کے لئے قرآن کی تلاوت کریں
35:09اور قرآن کی تلاوت کے ساتھ ساتھ
35:11ناظرین یہ بھی کوشش کریں
35:13کہ ترجمہ اور تفسیر بھی
35:15پڑھنے کی کوشش فرمائیں
35:16میں کہتا ہوں کہ روزانہ اگر
35:18آپ دس آیت کریمہ
35:20قرآن کی تلاوت کرتے ہیں
35:22دس آیت کریمہ میں نہیں کہتا کہ اتنا پڑھے
35:24جتنا پڑھے فائدہ ہے
35:26لیکن دس آیت کریمہ آپ قرآن کی
35:28آیت پڑھیں
35:30اور اس کے ساتھ ناظرین
35:33ترجمہ کنزل ایمان
35:35تفسیر خزائد عرفان
35:36ترجمہ و تفسیر تبیان القرآن
35:38ترجمہ و تفسیر زیاء القرآن
35:40یہ بڑی آسان ہے
35:42اور تبیان القرآن تو بڑی ڈیٹیل ہے
35:44تو بہرحال ڈیٹیل میں پڑھنا چاہیں
35:46تو یہ پڑھیں
35:47باقی اگر مختصر پڑھنا چاہیں
35:48تو زیاء القرآن ہے
35:49اور کنزل ایمان
35:50اور خزائد عرفان
35:52اس کو پڑھیں
35:52روزانہ دس آیت کریمہ
35:54ترجمہ و تفسیر کے ساتھ
35:55آپ پڑھتے ہیں
35:56کتنا وقت لگے گا
35:57بیس منٹ پچیس منٹ
35:58اس سے زیادہ نہیں
35:59لیکن آپ دیکھیں
36:00کہ زندگی میں آپ کا کیسا
36:01عملی انقلاب آتا ہے
36:02اور کس طریقے سے
36:04آپ عمل کی طرف آتے ہیں
36:05اللہ تعالیٰ
36:05اس کے رسول کے
36:06احکامات کی طرف آتے ہیں
36:08یعنی زندگی آپ کی
36:09انشاءاللہ بلکل
36:09چینج ہو جائے گی
36:10اللہ تعالیٰ ہم سب کو
36:12قرآن سے جڑے رہنے کی
36:14توفیق عطا فرمائے
36:15ناظرین و سامعین
36:16اس کے ساتھی
36:16ہمارے اس پرگرام کا وقت
36:18اپنے اختتام کو پہنچا
36:19یہ پرگرام جس سے
36:21آپ روزانہ علاوہ
36:22ہفتے اور اتوار کے
36:23سپہر
36:24چار بجے سے
36:25لائف دیکھتے ہیں
36:26اور صبح سات بجے سے
36:28ریپیٹر لکاس میں
36:29یہ پرگرام پیش کیا جاتا ہے
36:30زندگی رہی تو
36:31انشاءاللہ کل سیم ٹائم
36:33آپ کی خدمت میں
36:34پھر حاضر ہوں گے
36:34اس وقت کے لیے
36:35آپ سے اجادت چاہیں گے
36:36پرگرام قرآن
36:38سنیے اور سنائے کے
36:39محصبان
36:39محمد سحیل رضا امجدی
36:42اور اے آر وائی کیو ٹی وی
36:43کی پوری ٹیم کو دیجئے
36:44اجازت
36:45اس دعا کے ساتھ
36:46کہ اللہ رب العالمین
36:47آپ کا
36:48ہم سب کا
36:49حامی و ناصر رہے
36:50السلام علیکم
36:52ورحمت اللہ
36:53وبرکاتہ
Recommended
38:34
|
Up next
Be the first to comment