Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 81)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Iw audiobillahi minas shaytani rajim
00:03Bismillahirrahmanirrahim
00:06Alhamdulillahi wachth
00:09Wassalamu ala malla nabiyya ba'at
00:14Wa awla kulli quem sahibahu
00:17Watabihu bihihshanim ba'at
00:20Allahumma saalli ala sayyidina
00:24wa maulana muhamm adin wa aralih
00:28وصحابه وبرک و السلم
00:31محترم ناظرین و سامعین
00:33وی وز این لسنرز
00:36السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتو
00:40پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:46آقم اسپان محمد سحیل رضا امچدی
00:50آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:53ناظرین و سامعین درود پاک کے بڑے فضائل ہیں
00:57زندگی میں ایک مرتبہ درود پاک پڑھنا فرض ہے
01:02اور جب بھی نبی علیہ السلام کا ذکر ہو
01:06تو درود پاک پڑھنا واجب ہے
01:09اور ویسے درود پاک پڑھتے رہیں
01:11تو بہت اچھا عمل ہے
01:14ناظرین و سامعین
01:16عبی بن قاب رضی اللہ تعالی عنہ
01:19حاضر خدمت ہوتے ہیں
01:21ارز کرتے ہیں یا رسول اللہ
01:23میں اگر فرائض واجبات کے علاوہ
01:26اتنا درود پڑھوں
01:28اور باقی وظائف
01:30دعائیں وغیرہ
01:31تو فرمایا کہ بڑھا لے تو اچھا ہے
01:34کرتے کرتے آپ
01:36یہاں تک پہنچے کہ یا رسول اللہ
01:38میں فرائض واجبات سنتوں کے علاوہ
01:41درود پاک ہی پڑھتا رہوں
01:43اور کچھ اور
01:45وظائف نہ کروں
01:46تو جب یہ ارز کی
01:49تو آقا علیہ السلام نے فرمایا
01:52کہ تُو نے اگر ایسا کر لیا
01:53تو تیرے لئے کافی ہو جائے گا
01:56اللہ تعالی بن مانگے
01:58عطا فرمائے گا
01:59جو دل میں ہوگا
02:00وہ عطا فرمائے گا
02:01ناظرین و سامعین خاص طور پر
02:04کنز العمال
02:06کتاب الاسکار میں
02:07حدیث نمبر دو سو پچاس ہے
02:10نبی علیہ السلام نے فرمایا
02:12آقا علیہ السلام فرماتے ہیں
02:32کہ جب جمعیرات کا دن آتا ہے
02:34تو اللہ کریم فرشتوں کو بھیجتا ہے
02:37جن کے پاس چاندی کے کاغذ
02:40اور سونے کے کلم ہوتے ہیں
02:42جب کوئی بات بہت اچھی لگتی ہے نا
02:45ہم کہتے ہیں کہ یہ بات
02:47سونے کے کلم سے لکھنے کے قابل ہے
02:50تو ناظرین
02:51جن فرشتوں کے پاس
02:53چاندی کے کاغذ ہوں
02:54سونے کے کلم ہوں
02:56اور وہ لکھتے کیا ہیں
02:57فرمایا کہ
02:59کون جمعیرات کے دن
03:00اور جمعیرات کی رات
03:02مجھ پر کسرس سے
03:03درود پاک پڑتا ہے نا
03:05وہ لکھتے ہیں
03:06کتنی پیاری بات ہے
03:07کہ ناظرین
03:08نبی علیہ السلام کے پاس
03:11جب یہ پہنچے
03:13کہ فلا بن فلا
03:14آپ پر درود پاک پڑھ رہا ہے
03:17تو ناظرین و سامعین
03:18کتنی ہماری لئے خوش نصیبی کی بات ہے
03:20یاد رکھیں
03:22کہ جب ہم درود و سلام پڑھتے ہیں نا
03:24میں سلام کی بات ارز کرتا ہوں
03:26کسی کو ہم سلام بیشتے ہیں
03:28تو وہاں سے جواب آتا ہے
03:30کہ جی وہ بھی آپ کو سلام پیش کر رہا ہے
03:33تو یہ کیسے ہو سکتا ہے
03:34کہ جب ہم نبی علیہ السلام کی بارگاہ میں
03:37سلام پیش کریں اور ہمیں جواب نہ آئے
03:39نبی علیہ السلام خود فرماتے ہیں
03:41کہ میں اور ملائکہ
03:42اس کا جواب دیتے ہیں
03:44غموں نے تم کو جو گھیرا ہے
03:47تو درود پڑھو
03:48تکھوں نے تم کو جو گھیرا ہے
03:51تو درود پڑھو
03:53جو حاضری کی تمنا ہے
03:55تو درود پڑھو
03:56درود پاک پڑھئے
03:58درود السلام پڑھئے
03:59روزی قیامت آقا علیہ السلام سے قربت کا
04:03سب سے بڑا ذریعہ ہے
04:04چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
04:07ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:09وہ سورہ کحف
04:10اور سورہ کحف کی آیت نمبر
04:13ایٹی ون ہے
04:14جو آج کے سبق میں شامل ہے
04:16فارمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:18باوضو ہو جائیں
04:19اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:21کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:22آج کا سبق نکالیں
04:24اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:26کوئی بھی امپورٹن بات ہو
04:27نوٹ ضرور فرمالی جی
04:28آپ کو لیے چلتے ہیں
04:30آج کے اس پرگرام کے
04:31فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:33لغت القرآن
04:34یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:35پہلا سیگمنٹ ہے
04:36اور آئیت آو و سسمیہ پڑھتے ہوئے
04:38آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:41اس سے رحمان پڑھیں گے
05:08غف کی صورت میں رحمہ پڑھا جائے گا
05:11کہ دو زبر کی تنمیین
05:13وقف میں علف سے چینج ہو جاتی ہے
05:15آخر میں آپ دیکھیں
05:17علامت وقف اندر ایٹی ون لکھا ہے
05:19آیت نمبر اکیاسی
05:20یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:21کتنے کلمات ہیں
05:23ذرا یہ دیکھیں ناظرین
05:24کل یہاں گیارہ کلمات ہیں
05:44ہر کلمے کو
05:45پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:47ملا کر پڑھیں گے
05:54دال ساکن ہے لیکن دال قلقلہ ہے
05:58تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
06:01نامیں آپ دیکھیں
06:02مد منفصل ہے
06:04مد جائز بھی کہتے ہیں
06:05منیمم اس کو تین سے پانچ حرکات کی مقدار
06:08کھینچ کر پڑھنا چاہیے
06:09میکزیمم اس کو پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
06:13کھینچ کر پڑھ سکتے ہیں
06:15فَآرَوَ دِيْنَا
06:17روہ پر زبر ہے
06:18روہ کو پر کر کے پڑھیں گے
06:19ملا کر کیسے پڑھیں گے
06:24ملا کر کیسے پڑھیں گے
06:24ملا کر کیسے پڑھیں گے
06:26ملا کر کیسے ہوا
06:28نم ساکن ہے
06:29اسے یا کے ساتھ ملا کر
06:30یا کی آواز کو ہننے کے ساتھ ادا کریں گے
06:33یہاں یرملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
06:35بعض ساکن ہیں
06:37حرف قلقلہ ہے
06:37آواز لوڑتی وی محسوس ہونی چاہیے
06:40اَن يُبُ دِيْلَ هُمَا
06:43عَلَيْدَهِ ملا کر پڑھیں گے
06:44اَن يُبُ دِيْلَهُمَا
06:46رَبُّ عَلَيْدَهُمَا
06:48عَلَيْدَهُمَا
06:49ملا کر پڑھیں گے
06:50رَبُّ هُمَا
06:51روہ پر زبر ہے
06:53روہ کو پر کر کے پڑھیں گے
06:54بامشدد ہے
06:55اسے جمعوں کے ساتھ ادا کیا جائے گا
06:57خویرون
06:59مِنْ عَلَيْدَهُمَا
07:00ملا کر پڑھیں گے
07:01خویرون
07:03روہ پر دو زبر کی ترمین
07:05اسے مِن کی میم کے ساتھ ملائیں گے
07:07مِن کی آواز کو
07:08گھننے کے ساتھ ادا کیا جائے گا
07:10یہاں پر بھی
07:11یہ ملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
07:13خویرون
07:14مِن غلط
07:15خویرون
07:16مِن کی آواز
07:17گھننے کے ساتھ
07:18خویرون
07:19مِن ہُو
07:20مِن ہُو میں نُن ساکن ہے
07:22اس کے بعد ہا حرف علقی
07:23تو نُن ساکن کو
07:24بغیر گھننے کے
07:25بغیر اخفا کے پڑھیں گے
07:26اظہار کیا جائے گا
07:27خویرون
07:29مِن ہُو
07:30زکیاتا
07:31وَاقْرَبَ
07:33رُحْمَن
07:34ناظرین زکیاتا میں
07:36تاپر دو زبر کی ترمین
07:37اسے واؤ کے ساتھ ملائیں گے
07:38واؤ کی آواز کو
07:39ادا کیا جائے گا
07:41اور یہاں پر بھی
07:42یر ملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
07:44زکیاتا
07:45وَا
07:45نہیں
07:46زکیاتا
07:47وَا
07:48اَقْرَبَ
07:50اَقْرَبَ
07:50میں قاف ساکن ہے
07:51لیکن حرف قرقلہ ہے
07:52آواز لوڑتی بھی
07:53محسوس ہونی چاہیے
07:54اَقْرَبَ
07:55روا پر زبر ہے
07:56روا کو پر کر کے پڑھا جائے گا
07:58زکیاتا
08:00وَاقْرَبَ
08:01رُحْمَن
08:02یہاں وقف کریں گے
08:04تو روح ماں پڑھیں گے
08:04روا پر پیش روا کو پر کر کے پڑھا جائے گا
08:07آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:08کلمات کی
08:09لغت اور گرامر کے ادبار سے
08:11تحقیق اور ترجمہ کی جانے
08:12سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
08:14ہم وہ لکھیں گے
08:15پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:16اسماع افعال حرف کون سے ہیں
08:18ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:19تحقیق اور ترجمہ عرض کریں گے
08:20قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:22کہ وہ کلمات جو عام طور پر
08:24آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:26اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
08:27ان کی نشاندہی ہوگی
08:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:31فَأَرَدْنَا
08:37اَنْ يُبُدِلَهُمَا
08:46رَبُّ
09:01خَيْرَمْ مِنْهُ
09:11زَكَاتًا
09:24وَأَقْرَابَ
09:33رُحْمَا
09:39آیت نمبر ہے
09:50ایٹی ون
09:51اب ہم دیکھتے ہیں ناظرین
09:52سب سے پہلے کہ یہاں پر
09:53اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:55تو پہلا اسم ہے
09:57ہما زمیر
09:59دوسرا ہے
10:02رَبُّ
10:03یہاں پر نمبر دو آئے گا
10:04زمیر ہے
10:05خیراً تیسرا ہے
10:08یہاں پر بھی
10:10ہو زمیر نمبر دو آئے گا
10:12چوتھا ہے
10:13زَكَاتًا
10:14پانچوہ ہے
10:16اقربا
10:16اور
10:17چھٹا ہے
10:18رُحْمَا
10:19چھٹا ہے
10:21رُحْمَا
10:22اور اب ہم ناظرین
10:23آپ کو لیے چلیں گے
10:25اسما کی جانب
10:26کہ یہاں پر اسما کتنے ہیں
10:28کون کون سے ہیں
10:29بلکہ افعال کی طرف چلیں گے
10:33کہ افعال کتنے ہیں
10:34کون کون سے ہیں
10:35تو یہاں پر آپ دیکھیں
10:36ارادنا پہلا فعل ہے
10:38دوسرا ہے
10:41تو دو ہی یہاں پر افعال ہے
10:46اب ہم دیکھتے ہیں
10:47کہ حروف کتنے ہیں
10:48کون کون سے ہیں
10:49تو پہلا حرف فا
10:52دوسرا ہے ان
10:55تیسرا ہے من
10:58چوتھا ہے واؤ
11:01کل یہاں پر چار حروف ہیں
11:05تو سب سے پہلے ناظرین
11:06ہم اسما لکھتے ہیں
11:08تو ہما
11:09پہلا اسم ہے ہما
11:12تو یہاں پر ناظرین
11:14نمبر ایک ہی آئے گا
11:15زمیروں میں
11:16اور یہاں پر بھی
11:21نمبر ایک آئے گا
11:22انشاءاللہ مزید پوغیرم کو آگے بڑھاتے ہیں
11:24لیکن ہمیں اس سے پہلے جانا ہوگا
11:26بریک کی جانب
11:26کہیں جائے گا مت
11:27ملاقات ہوگی
11:28مختصر سے بریک کے بعد
11:30ویلکم بیک ناظرین
11:32و سامعین
11:33چلتے ہیں آج کے پوغیرم کی جانب
11:35اور یہاں پر آپ دیکھتے ہیں
11:37دیکھ رہے ہیں
11:38کہ آج کی جو آیت کریمہ ہے
11:40آیت نمبر ایٹی ون
11:41سورہ کاف ہم لکھ چکے ہیں
11:42اب اسم اسما
11:44ہم لکھیں گے
11:45تو پہلا اسم ہے
11:47ہما زمیر
11:48اور
11:53زمیر دوسری ہے
11:56ہو
11:56دوسرا اسم ہے
11:58اوروب
11:59تیسرا ہے
12:05خیرن
12:06چوتھا ہے
12:12زکاة
12:13پانچھوہ ہے
12:21اقراب
12:22اور چھٹا ہے
12:32روحمن
12:32ناظرینی چھے اسما ہے
12:39اب ہم دیکھتے ہیں
12:40افعال
12:40تو پہلا فیل ہے
12:44ارواد ناغ
12:45پہلا ہے
12:47ارواد ناغ
12:49اور دوسرا ہے
12:55یوبو دیلا
12:56اور
13:03ہم دیکھتے ہیں
13:04حروف
13:04تو پہلا حرف فا
13:09دوسرا ہے
13:15ان
13:15تیسرا ہے
13:20من
13:20چوتھا ہے
13:24واو
13:24چھے اسما
13:34دو افعال
13:35چار حروف
13:36تو
13:36کل ملا کر
13:36بارہ کلمات ہوئے
13:38کل ملا کر
13:39بارہ کلمات ہوئے
13:41تو
13:49سب سے پہلے ناظرین
13:50ہم آپ کو
13:51لی جلتے ہیں
13:52اسما کے جانے
13:53پہلا اسم ہے
13:54ہما
13:54ہما
13:55تسنیہ
13:56مذکر غائب کی
13:57ضمیر ہے
13:58تسنیہ
13:58مذکر غائب کی ضمیر
14:00متصل ہو
14:01تو ناظرین
14:03متصل ہو
14:04یا منفصل ہو
14:05تو
14:05ہما اور ہما
14:06کی شکل میں ہوتی ہے
14:08بلکہ
14:09متصل ہو
14:10تو
14:10ہما اور ہما
14:11دونوں شکلوں میں ہوتی ہے
14:12اور منفصل ہو
14:13تو ہما کی شکل میں ہوگی
14:15تو ہما اور ہما
14:16اس کا معنی کیا ہوگا
14:17ناظرین
14:18ہما اور ہما
14:19اس کا معنی ہوگا
14:19وہ دونوں
14:20ان دونوں
14:21ان میں سے
14:21کوئی معنی بھی
14:22کیا جا سکتا ہے
14:23ہوا
14:24واحد
14:24مذکر غائب کی ضمیر ہے
14:26واحد
14:27مذکر غائب کی ضمیر
14:28متصل ہو
14:29تو
14:29ہوا کی شکل میں
14:31بعض اوقات
14:32ہی کی شکل میں ہوتی ہے
14:33اور
14:34منفصل ہو
14:35تو ہوا کی شکل میں ہوتی ہے
14:36جب ہم کہتے ہیں ہو
14:38تو پیش الٹا پیش دونوں مراد ہو سکتے ہیں
14:41جب ہم کہتے ہیں ہی
14:42تو زیر کھڑی زیر دونوں مراد ہو سکتے ہیں
14:45تو ہوا ہو یا ہی
14:47اس کا معنی کیا ہوگا
14:48وہ اس اس
14:50اور اب کہتے ہیں پرورش کرنے والا
14:52پالنے والا
14:54پرورش کرنے والا
14:56پالنے والا
14:57ناظرین و سامعین حقیقی رب
15:00فقط اللہ رب العالمین ہے
15:02مجازن والدین کو بھی
15:05صفت ربوبیت کے ساتھ
15:06متصف کیا جا سکتا ہے
15:08پہلے جو آقا اور غلام ہونے کے تصور تھا
15:10تو آقا کو بھی رب کہا جاتا تھا
15:12تو وہ ساری مجازن
15:14نزبت ہیں حقیقی رب
15:16فقط اللہ رب العالمین نے مجازن
15:18کہا جا سکتا ہے
15:19سورہ بنی اسرائیل میں ناظرین
15:22یہ جو میں اکثر آپ سے
15:24آپ کو بتاتا بھی ہوں
15:25کہ اس میں اللہ رب العالمین نے کیا فرمایا
15:27کہ خاص طور پر
15:30کہ رب الحمہما کما
15:32رب بیانی صغیرہ
15:34کہ اولاد کو تلقیم کی گئی
15:36کہ یوں دعا کریں
15:38کہ میرے رب تو میرے والدین پر
15:39ان دونوں پر رحم فرما
15:41جیسا کہ ان دونوں نے
15:42مجھے بچمن میں پالا ہے
15:44تو رب عام طور پر
15:45ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
15:47خیر کا معنی خیر بھی ہے
15:49خیر کا معنی بہتر بھی ہے
15:50خیر کا معنی اچھا بھی ہے
15:52یہاں پر خیر بہتر کے معنی میں ہے
15:54عام طور پر یہ اردو میں بھی
15:55ہم استعمال کرتے ہیں
15:57اس کام میں خیر ہے یا نہیں ہے
15:59ہم کہتے ہیں نا
15:59زکاة کا معنی یہاں پر ہے
16:03پاکیزگی
16:04زکاة جو ہم مال میں سے نکالتے ہیں
16:06صاحب نصاب سال میں ایک مرتبہ نکالتے ہیں
16:09تو زکاة کو بھی زکاة
16:10اس لیے کہتے ہیں
16:11کہ وہ نکلنے کے بعد
16:12ہمارے مال کو پاکیزگی عطا کرتا ہے
16:15اس لیے اس کو زکاة کہتے ہیں
16:17اور یہاں پر پاکیزگی مراد ہے
16:20جو استلاحاں ہم مال میں سے زکاة نکالتے ہیں
16:23وہ مراد نہیں ہے
16:24پاکیزگی مراد ہے
16:25Zikaat, Zikaat کے معنی میں
16:27ہم عام طور پر استعمال
16:29کیا کرتے ہیں
16:30جو مال ہم عام طور پر نکالتے ہیں
16:32سالانہ ایک مرتبہ
16:33صاحبی نصاب افراد
16:36تو اسے عام طور پر Zikaat کہتے ہیں
16:38اور عربی میں بھی مستعمل ہے
16:40اقربہ
16:41اس کا معنی ہے زیادہ قریب
16:45قریب کا معنی قریب
16:46اقرب زیادہ قریب
16:47یہ سپرلیٹف فارم ہے
16:49اس میں تفضیل کے لاتا ہے
16:50اس میں تفضیل وہ اسم
16:51جس میں دوسرے کے مقابلے میں
16:53معنی میں زیادتی پائی جائے
16:55تو اقرب زیادہ قریب
16:57رحمہ
16:58رحمہ کا معنی ہے مہربانی
17:00رحمہ مہربانی
17:02آئے ناظرین
17:02اب ہم چلتے ہیں افعال کی جانب
17:04اور اس کا معنی ہے
17:09ہم نے ارادہ کیا
17:11ہم نے ارادہ کیا
17:12اس کا مصدر ہے ارادتن
17:16وقف کریں گے تو ارادہ پڑھیں گے
17:18تو یہ مصدر ارادہ
17:19اور یہ عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:22آپ کا کہاں کا ارادہ ہے
17:25کہتے ہیں نا
17:25اچھا جی اس کے بعد ہے
17:27یبدلا
17:27یبدلا
17:29اصل میں تھا
17:29یبدلو
17:31یبدلو فیل مزارے معروف
17:32سیغہ واحد
17:34مذکر غائب
17:35اور اس کا معنی ہے
17:36کہ وہ بدل دے
17:37یا وہ بدلہ دے
17:38وہ بدل دے
17:39یا وہ بدلہ دے
17:40ان اس پر داخل ہے
17:42ان آپ جانتے ہیں
17:44کہ فیل مزارے پر داخل ہوتا ہے نا
17:46تو سب سے پہلے مزارے کے آخر کو نصب دیتا ہے
17:49تو یبدلو تھا
17:50آخر میں لام پر نصب آیا تو ان یبدلا ہوا
17:52دوسرا یہ ہے
17:53کہ ان فیل مزارے کو بمانہ مزدر کے کر دیتا ہے
17:57مزارے کے معنی سے نکال دیتا ہے
17:59تو ان یبدلا کا معنی کیا ہوا
18:00کہ یہ کہ وہ بدلہ دے
18:03یہ کہ وہ بدلہ دے
18:04اس کے بعد ناظرین آجائیے حروف کی جانب
18:07فا کا معنی ہے پس یا تو
18:09ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
18:12ان اس کا معنی ہے یہ کہ
18:14اور من کا معنی ہے سے
18:16اور عام طور پر من وان ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:20من وان
18:22اردو میں استعمال کیا جاتا ہے
18:26اور ان کا ہم آپ کو بتا چکے ہیں
18:28کہ فیل مزارے پر داخل ہوتا ہے
18:29اور آخر کو نصب دیتا ہے
18:31اور مزدری معنی میں کر دیتا ہے
18:33تو ان یبدلا کیسے ہوا
18:34نن ساکین کو یا کے ساتھ ملا ہے
18:36اور یا کی آواز کو غنے کے ساتھ ادا کریں گی
18:38یہ ملون کا قائدہ یہاں پر ہوگا
18:40تو ان یبدلا اس لئے ہم نے پڑا
18:42اور من عام طور پر من وان ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:45من تبعیس کے لئے بھی آتا ہے
18:46تبعین کے لئے بھی آتا ہے
18:48اور اس کے بعد ہے
18:49واو
18:50واو کا معنی ہے اور
18:51واو کا معنی ہے اور
18:52چھے اسماں دو افعال چار حروف
18:55کل ملا کر بارہ کلمات ہیں
18:57بارہ کلمات میں کل چار کلمات ایسے ہیں
19:01جو عام طور پر اردو میں یوس کی جاتے ہیں
19:03نمبر ایک رب
19:04نمبر دو خیر
19:06نمبر تین زکاة
19:08نمبر چار ارادہ
19:10آئیے ناظرین
19:11حروف کو آپس میں ملا کر کلمات
19:13کلمات کو آپس میں ملا کر
19:15جملہ کلام یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
19:18تو آئیے سماعت فرمائیے
19:20موسیقی
19:50آئیے ناظرین
20:11چلتے ہیں تلاوت کی جانب
20:12سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
20:14ترتیل کے ساتھ سماعت فرمائیے
20:17اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
20:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:37فَأَرَدِنَا أَنْ يُبْدِلَهُمَا رَبُّهُمَا خَيْرًا مِنْهُ زَكَاتًا وَأَقْرَبُ
20:58خَيْرًا مِنْهُ زَكَاتًا وَأَقْرَبَ رُحْمَا
21:13اب ہم پڑھیں گے
21:14حضر کے ساتھ جیسے نمازی ترہوی میں
21:16آپ سنتے ہیں
21:17یا پڑھتے ہیں
21:20فَأَرَدِنَا أَنْ يُبْدِلَهُمَا رَبُّهُمَا زَكَةً
21:27رَبُّهُمَا خَيْرًا مِنْهُ زَكَاتًا وَأَقْرَبَ رَحْمَا
21:36اب ہم پڑھیں گے
21:37تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں
21:40آپ سنتے ہیں
21:41یا پڑھتے ہیں
21:42فَأَرَدِنَا أَنْ يُبْدِلَهُمَا رَبُّهُمَا خَيْرًا مِنْهُ زَكَاتًا
21:54خَيْرًا مِنْهُ زَكَاتًا وَأَقْرَبَ رَحْمَا
22:02آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
22:05تلاوت مکمل ہوئی
22:07اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
22:10ہمارے سمغرام کا جو فرسٹ سیگمٹ ہے
22:12وہ کمپلیٹ ہوا
22:13آپ کو یہ چلتے ہیں ناظرین
22:15سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
22:17اور سیکنڈ سیگمٹ میں سب سے پہلے آپ کو
22:19ہم حرف پہ حرف ترجمہ
22:22لفظ بلف ترجمہ جسے کہا جاتا ہے
22:24ہم وہ بتائیں گے
22:25پھر اس کے بعد ناظرین دوسرے مرحلے میں
22:28آسان فہم
22:29جسے ہم با محاورت ترجمہ کہتے ہیں
22:32وہ آپ کو بتائیں گے
22:33سنائیں گے آپ کو
22:34اور تیسے مرحلے میں
22:35اس کی آسان تفصیل انشاءاللہ
22:37آپ کی خدمت میں ہم پیش کریں گے
22:40تو آئیے ناظرین چلتے ہیں
22:41سب سے پہلے حرف پہ حرف
22:43لفظ پہ لفظ ترجمہ کی جانب
22:46فَا پس
22:48عرودنا
22:49ہم نے ارادہ کیا
22:51یا ہم نے چاہا
22:54ان یہ کہ
22:55یبو دلہ بدلہ دے
22:57ہما ان دونوں کو
22:59ربو رب
23:00ہما ان دونوں کا
23:02خیراً بہتر
23:03ناظرین انشاءاللہ
23:04مزید ارس کریں گے
23:05لیکن
23:05ابھی ہمیں جانا ہے
23:07بریک کی جانب
23:08تو کہیں جائے گا
23:09ملاقاتوں کی مختصر سے
23:10بریک کے بعد
23:11ویلکم بیک ناظرین
23:12و سامعین
23:13چلتے ہیں
23:13آج کے پرگرام کی جانب
23:15اور
23:16حرف پہ حرف ترجمہ
23:17ہم ارس کر رہے تھے
23:18فَا
23:18اس کا معنی ہے
23:19تو
23:20عردنا ہم نے چاہا
23:21ان یہ کہ
23:22یب دلہ بدلہ دے
23:24ہما ان دونوں کو
23:25ربو رب
23:26ہما ان دونوں کا
23:27خیراً
23:28بہتر من سے
23:29ہو
23:29اس
23:30یعنی اس غلام
23:31اس لڑکے سے
23:32زکاةن پاکیزگی
23:34وا
23:34اور اقربہ
23:35زیادہ قریب
23:36رحمہ
23:36مہربانی
23:37میں
23:37آئے ناظرین
23:39چلتے ہیں
23:39آسان فہم
23:40با محاورہ
23:41ترجمہ کی جانب
23:42فَاَرَدْنَا
23:45اَن يُبْدِلَهُمَا
23:48رَبُّهُمَا
23:49خَيْرًا
23:50مِّنْهُ
23:51زَكَاةً
23:53وَاقْرَبَ
23:54رُحْمَا
23:55تو ہم نے یہ چاہا
23:58کہ ان کا رب
23:59ان دونوں کو
24:00اس کے بدلے میں
24:02اس سے اچھا بچہ
24:03عطا فرمائے
24:05جو پاکیزہ
24:06اور زیادہ
24:08رحم دل ہو
24:09ناظرین
24:09مستمعین
24:10کل ہم نے
24:11اس بچے کے معاملے پر
24:13جو واقعہ ہے
24:14خضر علیہ السلام کا
24:15اور موسیٰ علیہ السلام کا
24:17تو خضر علیہ السلام کا جواب
24:19ہم نے
24:20آپ کی خدمت میں
24:21عرص کیا تھا
24:22اچھا میں یہ بھی بتاتا چلوں
24:23کہ اس سے پہلے
24:25جو بات تھی
24:27خاص طور پر
24:29جو ہے وہ
24:29یتیموں کی
24:31کشتی کی
24:32تو اس کے بارے میں بھی ناظرین
24:33خضر علیہ السلام نے
24:35جو بیان فرمایا
24:36اجمالا
24:37جو ہے وہ
24:38یعنی یہاں پر بیان کیا گیا
24:41قرآن کریم میں
24:43اما السفین
24:44تو فکانت
24:44لی مساکین
24:45یعملون
24:46فی البحر
24:46کہ وہ جو کشتی
24:48جو ہے وہ
24:48کشمتاجوں کی تھی
24:50مساکین کی تھی
24:51وہ
24:52سمندر میں کام کرتے تھے
24:54تو
24:54ایک بادشاہ تھا
24:56اور جس کے بارے میں یہ آتا ہے
24:58کہ اس کا
24:59اس بادشاہ کا نام
25:00جلندی تھا
25:01معاملہ یہ تھا کہ یہ پانچ
25:03اپاہش تھے
25:04دس بھائی تھے
25:05ان میں سے پانچ
25:06اپاہش تھے
25:08رسیبل سمجھ لیجئے
25:10کہ کوئی کام وغیرہ
25:10وہ نہیں کر سکتے تھے
25:12جو
25:13یعنی ایکٹیو نہیں تھے
25:15اور پانچ
25:16تندرس تھے
25:16اور کہتے ہیں
25:18کہ ان کی گزر
25:18اوقات
25:19اسی کشتی پر تھی
25:20یہ کہیں
25:21کشتی کسی مقام پر گئی
25:23جب واپس آ رہی تھی
25:24تو ایک بادشاہ تھا
25:25جس کا نام
25:26جلندی تھا
25:27کشتی والوں کو
25:28اس کا معلوم نہیں تھا
25:29کہ کیا کرتا ہے
25:30اس کا طریقہ یہ تھا
25:31کہ جو کشتی بیعیب ہوتی
25:33تو
25:34یعنی
25:36اسے وہ قابو کر لیتا
25:37اور اس پر قبضہ جمع لیتا
25:39جو عیددار ہوتی
25:40اسے چھوڑ دیتا
25:42تو
25:42خضر علیہ السلام نے
25:45اس کشتی کو عیددار
25:46اس لیے بنایا
25:47کہ دس بھائی تھے
25:49اور مساکین تھے سب کے سب
25:51پانچ اپاہش تھے
25:53تو
25:53جو کچھ کام نہیں کر سکتے تھے
25:56تو خضر علیہ السلام
25:57اللہ تعالیٰ کے حکم پر معمور تھے
25:58تو انہوں نے یہ چاہا
26:00کہ کشتی عیبدار بنا دی جائے
26:01تاکہ بادشاہ
26:02اس پر قبضہ
26:03نہ جمع سکے
26:04اور مساکین کا حال
26:06جو معاملہ ہے
26:08وہ اس کشتی کے ذریعے
26:09روزکار ان کا
26:10چلتا رہے
26:11اسی طریقے سے
26:12ناظرین جب بچے کا معاملہ آیا
26:14تو آپ نے
26:15پھر یہ بات بیان فرمائی
26:16کہ اس بچے
26:18وہ جو بچے تھے
26:19بچہ تھا
26:20اس کے والدین
26:21جو ہے وہ
26:22نیک تھے
26:23یعنی
26:23مومن تھے
26:24تو اس لیے
26:25ہم نے چاہا
26:27کہ
26:27ہم نے یہ خوف ہوا
26:29ہم یہ ڈرے
26:30اس بات سے
26:30کہ کہیں وہ
26:31ان دونوں کو
26:32سرکشی اور کفر پر نہ چڑھا دے
26:34تو ناظرین و سامعین
26:36کہتے ہیں
26:37کہ
26:37ظاہر ہے کہ
26:39اب وہ کوئی
26:40اللہ کا ولی بھی ہو
26:41اور اسے معلوم ہو
26:43کہ یہ بچہ غیر مسلم ہے
26:44اور یہ اپنے ہو سکتا ہے
26:46کہ مومن ایمان والوں کو بھی
26:48والدین کو بھی
26:49غیر مسلم بنا دے
26:51یہ جائز نہیں ہے
26:52کہ وہ
26:53اس بچے کے ساتھ
26:54یہ معاملہ کرے
26:54اسے بلکل اجازت نہیں ہے
26:56شریعت میں بلکل اجازت نہیں ہے
26:58لیکن چونکہ
26:59خضر علیہ السلام
27:00اللہ تعالیٰ کے حکم پر معمور تھے
27:02اسی لیے انہوں نے
27:03یہ عمل فرمایا
27:04اور ظاہر ہے
27:05کہ وہ
27:05اللہ تعالیٰ کے حکم پر معمور تھے
27:07اور پھر
27:07موسیٰ علیہ السلام نے
27:09جب ان کو کچھ کہا بھی
27:12تو
27:12اس میں
27:13روایت میں آتا ہے
27:15کہ
27:15موسیٰ علیہ السلام نے
27:16خضر علیہ السلام سے پوچھا
27:17کہ تم نے
27:18ستری جان کو قتل کر دیا
27:20تو یہ بات
27:21انہیں گران گزری
27:21اور گران گزرنا ٹھیک تھا
27:22کہ ظاہری شریعت کے خلاف تھا
27:24تو آپ علیہ السلام نے
27:26اس لڑکے کا
27:27کاندھا
27:28جو ہے وہ
27:29توڑا
27:29اور اس کا گوشت
27:30چیرا
27:31تو اس کے اندر لکھا با تھا
27:33کہ کافر ہے
27:34یہ کبھی
27:34اللہ پر ایمان
27:36نہیں لائے گا
27:37اور امام سبکی رحمت اللہ
27:38تعالیٰ نے فرماتے
27:39کہ
27:40حال باطن
27:42کو جان کر
27:43بچے کو
27:43اس طرح
27:44مار دینا
27:45خضر علیہ السلام کے ساتھ
27:47خاصے
27:47انہیں اس کی اجازت تھی
27:49کہ وہ
27:49اللہ کی طرف سے معمور تھے
27:50باقی
27:51کوئی اللہ کا ولی ہو
27:52کسی بچے کے
27:53یا کسی کی ایسے حال پر
27:55متعلق ہو
27:55تو اس کے لیے
27:56یہ جائز نہیں ہے
27:58ناظرین و سامعین
27:59اب اس کے بعد
28:00پھر ایک بات
28:01اور بھی فرمائی
28:01فَأَرَدْنَا أَنْ يُبْدِلَهُمَا رَبُّهُمَا خَيْرًا مِّنْهُ زَكَاتًا وَأَقْرَبَ رُحْمَا
28:09تو ہم نے یہ چاہا
28:11ہم نے یہ چاہا
28:13کہ
28:13اس کے بدلے میں
28:15ان کا رب
28:16زیادہ بہتر
28:18اور اس سے
28:19زیادہ مہربانی میں قریب عطا کر دے
28:22یعنی اس سے بہتر بچہ عطا فرما دے
28:24جو زیادہ ستھرا ہو
28:25اور زیادہ مہربانی کرنے والا ہو
28:27تو وہ عطا فرما دے
28:29اور یہاں پر ناظرین
28:32کہتے ہیں
28:32کہ
28:33خاص طور پر یہ معاملہ تھا
28:38تو اللہ تبارک و تعالی نے
28:40پھر ان کو
28:41بیٹا عطا فرمایا
28:44اور کہتے ہیں کہ وہ بڑا ہی نیک
28:46اور پرحزکار تھا
28:47اور کل بھی ہم نے آپ کی خدمت میں ارس کیا
28:50کہ
28:50حضرت عطا سے روایت ہے
28:52کہ ابن عباس علی اللہ تعالی
28:54انہما سے روایت کیا انہوں نے
28:56کہ پھر ان کی یہاں ایک لڑکی پیدا ہوئی
28:58جس کے بطن سے
29:00ستر انبیاء گزریں
29:01اور ایک روایت
29:02یہ بھی ہے
29:03کہ پھر ان کو
29:03اللہ تبارک و تعالی نے
29:04ایک بیٹا عطا فرمایا
29:06جو کی بڑا پرحزکار بچہ تھا
29:08اور
29:09کہتے ہیں
29:10اور یہ بھی کہا جاتا ہے
29:11کہ اللہ رب العالمین
29:12یعنی
29:14وہ اس ہم پرحزکار بیٹا تھا
29:15کہ
29:16وہ خود بھی ہدایت
29:17یافتا تھا
29:18اور اوروں کو بھی
29:18ہدایت دیتا تھا
29:19اور ایک روایت
29:20یہ بھی ہے
29:22کہ
29:22اللہ تبارک و تعالی نے
29:23They gave a blessing which a king came from the king
29:27He was born with a mother
29:28He was born with a God
29:29And then Allahlli gave a gift for that
29:31So that Allah is given that Allah's friends
29:34He used to be done with his love
29:37That Allah is given to the world
29:38He should be further
29:40And it could be that
29:41He could be loved to the world
29:43That Allah has been given to the world
29:44He has denied this
29:45He has a better gift for the world
29:47We shallrado in it
29:48But today is kind of
29:50And so far
29:51This segment of our program
29:52In the second segment
29:53complete ہوا چلتے ہیں third or last
29:55segment کی جانب قرآن
29:57سب کے لیے یہ segment آپ کا
29:59segment ہے دنیا بر سے آپ ہمیں
30:00calls کر سکتے ہیں سکرین پر
30:02numbers display ہیں آپ کا تعلق پاکستان
30:04پاکستان سے بعد دنیا کی کسی خطے کسی ملسے ہو
30:06اٹھائیے اپنے phones tell کیجئے numbers کو
30:09join کیجئے ہمارے اس program کو دیکھتے ہیں
30:11اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
30:12السلام علیکم
30:13علیکم السلام رحمت اللہ
30:16جی کہاں سے
30:17سنائیے
30:20جزاکاللہ خیر
30:44السلام علیکم
30:45السلام علیکم
30:47السلام ورحمت اللہ
30:49جی کہاں سے
30:50سنائیے
30:52وَاقْرَبَا باپر پیش نہیں ہے
31:09زبر ہے وَاقْرَبَا رُحْمَا
31:10دوسری زکاہ پر آپ نے وقف کیا
31:12تو زکاہ نہیں
31:14زکاہ
31:15تھوڑا سا کھینج کر وقف کریں گے
31:16جزاکاللہ خیر
31:17السلام علیکم
31:19جی کہاں سے
31:21جی سنائیے
31:24اعوذ باللہ من شیطان الرجیم
31:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:32فَأَرَدْنَا اَن يُبْدِلَهُمَا رُبَهُمَا
31:39رُبَهُمَا خَيْرًا
31:42رَبُهُمَا خَيْرًا
31:47جزاکاللہ خیر
31:55جزاکاللہ خیر
31:56چلتے ہیں ناظرین
31:57اگلی قودر کی جانب
31:58As-salamu alaykum
31:59As-salamu alaykum
32:03As-salamu alaykum
32:05Yes, listen
32:07Bismillahirrahmanirrahim
32:10Yes, listen
32:10Unshyya
32:11Bismillahirrahmanirrahim
32:15Fa-aradna
32:16Yubdilahuma
32:18Rabbuhuma
32:19Qayram min khuzatam
32:22Wa-akrabaruma
32:24Wa-a-qraba-rahma
32:26इसको ठीक कर लिए जिए जिए जिए जजाका ल्लाओ खीर
32:29As-salamu alaykum
32:30As-salamu alaykum
32:35Wa-a-laikum
32:37As-salamu alaykum
32:38As-salamu alaykum
32:38As-salamu alaykum
32:39As-salamu alaykum
32:40Alhamdulillah
32:42Alhamdulillah
32:42बेटा
32:42आप खीरियत से हो
32:42ठीको
32:43जी बस आके
32:45जी सुनाई ये बेटा
32:46Allah आपको
32:47सिहते कामिल आजल अताफ
32:48और मैं सुनाई ये
32:49परहाद मुप्ति जाफियाप
32:52Bismillahirrahmanirrahim
32:56Bismillahirrahmanirrahim
33:00Fa'aradina
33:02Fa'aradina
33:05An yubdilahuma
33:08An yubdilahuma
33:11Rabbuhuma
33:13Rabbuhuma
33:16Khayran minhu
33:19Khayran minhu
33:21زکات و اقرب
33:25زکات و اقرب
33:30رحم
33:31رحم
33:33جزاک اللہ خیر
33:34السلام علیکم
33:37السلام و رحمت اللہ
33:39جی کہاں سے
33:40جی دیاقت پور سے
33:42جی سنائیے
33:43اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:51فَأَرَضْنَا أَيُّبْدِلَهُمَا رَبُّهُمَا خَيْرَمْ مِنْهُ زَقَاطَمْ وَأَقْرَبَ رُحْمَا
34:04جزاک اللہ خیر
34:05باقی آپ نے صحیح پڑھا
34:06اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:08نہیں ہے شیطا
34:09تو کو پور کر کے پڑھیں گے
34:11اس کو ذرا صحیح کر لیجئے
34:12السلام علیکم
34:13جی کہاں سے
34:15سنائیے
34:17سنائیے
34:18اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:26فَأَرَضْنَا أَيُّبْدِلَهُمَا رَبُّهُمَا
34:31رَبُّهُمَا خَيْرُمْ
34:34خَيْرَمْ
34:35خَيْرَمْ مِنْهُ
34:37خَيْرُمْ مِنْهُ
34:40زَقَاطَمْ وَأَقْرَبْ رُحْمَا
34:44جزاک اللہ خیر
34:45ناظرین و سامعین
34:46اس کے ساتھ ہی
34:47ہمارا اس پوغرم کا وقت
34:48اپنے اختتام کو پہنچا
34:50یہ پوغرم جسے آپ
34:51روزانہ
34:51علاوہ ہفتے
34:53اور اتوار کے
34:53سے پہر چار بجے سے
34:54لائیو اور پاکستانی
34:55وقت کے مطابق
34:56صبح سات بجے سے
34:57ریپٹ ٹیلیکاس میں
34:58دیکھا کرتے ہیں
34:59فیڈبیک سے ضرور
35:00آگاہ کیجئے گا
35:01www.aryqtv.tv
35:04پر آپ ہمیں
35:04جوائن کر سکتے ہیں
35:06اور خاص طور پر
35:06ہمارا جو یہ
35:07پوغرم ہے
35:07یوٹیو پر دیکھنا چاہیں
35:09تو ناظرین آپ
35:10اس پوغرم کے نام
35:11کے ساتھ
35:12ڈیٹ کے ساتھ
35:12سرچ کیجئے
35:13اس پوغرم سے
35:14مستفیز ہو
35:14اور اوروں کو
35:15بھی ترخیب دیجئے
35:16زندگی رہی تو
35:17انشاءاللہ
35:18کل سیم ٹائم
35:19آپ کی خدمت میں
35:20پھر حاضر ہوں گے
35:21اس وقت کے لیے
35:21آپ سے اجازت چاہیں گے
35:22پروغرم قرآن
35:24سنیے اور سنیے
35:25کہ میں اس پان
35:26محمد سحیل رضا
35:27امجدی
35:28اور اے آر وائی
35:28کیو ٹی وی کی
35:29پوری ٹیم کو دیجئے
35:30اجازت
35:30اس دعا کے ساتھ
35:32کہ اللہ رب العالمین
35:32آپ کا
35:33ہم سب کا
35:34حامی و ناصر رہے
35:36السلام علیکم
35:37رحمت اللہ
35:38و برکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended