Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat -17)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I am a believer of Satan in the name of Allah in the name of the Most Gracious.
00:08Alhamdulillahi Wachta.
00:10Salatul Salamu ala malna nabiyya ba'da wa ala kulli man sahibahu wa tabi'ahu b'i khsanim ba'da.
00:20Allahumma salli ala siyyidina wa maulana muhammadin wa ala alihi wa ashabihi wa barik wassalim.
00:28محترم ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز السلام علیکم ورحمتاللہ وبرکاتو.
00:37پروگرام قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ آپ کا محسبان محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حضرت ہے.
00:49ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں.
00:56ناظرین ہمارے یہاں عام طور پر جب مہمان آتے ہیں کوئی گیسٹ آتے ہیں ہمارے گھر پر یا کہیں پر بھی
01:05تو کسی کام کے لیے ہم اٹھنا نہیں چاہتے تو ہم انہیں کام کے لیے کہہ دیتے ہیں.
01:11یا یہ گلاں سے دل لے آنا یا یہ فلاں چیز مجھے دے دینا تو اس طرح مختلف کام مہمانوں سے لیا جاتا ہے.
01:19ٹھیک ہے اگر انڈرسٹیننگ بہت زیادہ ہے اور بہت قریبی ایک تعلق ہے وہ ایک علیدہ بات ہے لیکن بارہل متلقن اگر دیکھا جائے تو مہمان سے کام لینا یہ غیر اخلاقی معاملہ ہے.
01:33ناظرین و سامعین گھر کی دعوتوں میں جب مہمان آپ کے یہاں ہوں تو ہم نے تو بزرگوں کو یہ دیکھا ہے کہ زیادہ پرانے وقتوں میں یہ نل وغیرہ نہیں ہوا کرتے تھے تو اس وقت بھی اور آج بھی کئی بزرگوں نے اس کو ناظرین اپنایا ہوا ہے کہ ایک برطن ہوتا ہے اور بقاعدہ وہ آ کر خود مہمانوں کے ہاتھ دلواتے ہیں اور خود یہ کام سر انجام دیتے ہیں
02:03اور مہمان کی بڑی آو بغت کرتے ہیں تو ناظرین یہ بڑا اخلاقیات میں شمار ہوتا ہے ابن ابی یعفور رحمت اللہ تعالیٰ نے روایت کیا ہے کہ کہتے ہیں میں نے ایک مہمان کو حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مکان میں کسی کام کے لیے اٹھتے ہوئے دیکھا تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسے روک دیا اور خود اٹھ کر اس کام کو سر انجام دیا
02:33تو کسی نے کہا کہ اگر وہ کام کر دیتے تو کیا ہوتا تھوڑا سا کام تھا چھوٹا سا کام تھا تو آپ نے فرمایا کہ میں نے اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے
02:46کہ وہ فرماتے ہیں کہ مہمان سے کام نہیں لینا چاہیے تو مہمان آپ کے گھر پر آئے تو جتنی اہو بقت ہو سکے کرے اور مہمان کو بھی چاہیے کہ وہ ناجائز کسی چیز کا فائدہ نہ اٹھائے پرحل وہ ایک الگ موضوع ہے برحل ناظرین کوئی بھی مذبان ہے مہمان اس کے پاس آیا ہے تو اسے کام لینے سے گریس کرنا چاہیے اللہ تعالیٰ ہم سب کو مہمان نوازی کی مذبانی کی اچھی مذبانی کی توفیق نصیف فرمائے
03:13چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب ہمارا جو آج کا سبق ہے وہ سورہ مریم اور اس کی آیت نمبر ہے سیونٹین آیت نمبر سترہ آج کے سبق میں شامل ہے
03:25فارمٹ کے مطابق پڑھیں گے باوضوع ہو جائے سکرین کے سامنے موجود ہیں کلام پاک کو ساتھ رکھیں آج کا سبق نکالیں اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو نوٹ ضرور فرمالی جیئے آپ کو لیے چلتے ہیں آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
03:43کا پہلا سیگمنٹ ہے اور آئیے ناظرین تعاوز تصمیہ پڑھتے ہوئے آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:13اسے خجابن پڑھیں گے وفقی صورت میں خجابہ پڑھا جائے گا اور قاف اور فا قف یہ وفقی لازم کی شورٹ فرم ہے جس کا معنی ہے کہ یہاں رکنا ضروری ہے
04:29یہاں رکا جائے یہ اچسا ہی ہے ناظرین اور یہاں پر آپ دیکھیں سویہ سویین پڑھیں گے وفقی صورت میں سویہ پڑھا جائے گا اس لیے کہ دو زبر کی تنوین وقف میں علف سے چینج ہو جاتی ہے
04:43تو اس لیے اس کو سویہ پڑھا جائے گا اور آخر میں آپ دیکھیں علامت وقف اور اندر سیونٹین لکھا ہوا ہے
04:50تو آیت نبس سترہ سیونٹین یہاں پر مکمل ہو رہی ہے کتنے کلمات ہیں ناظرین ذرا ہم دیکھتے ہیں
04:58فا ایک کلمہ اتخاذت دوسرا من تیسرا دونی چوتھا ہم پانچوہ حجابہ چھٹا اورسلنا ساتوہ الہ آٹوہ روحہ نوہ تمثلہ دسوہ
05:17لا گیاروہ بشرا باروہ سویہ تیروہ کل یہاں پر ناظرین تیرا کلمات موجود ہیں
05:26ہر کلمہ کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں بغور ملاحظہ فرمائیں
05:30فا اتخاذت فا پر زبر ہے اسے اتخاذت کی تاکہ ساتھ ملائیں گے درمیان میں سے علف وینی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
05:39اسے ہم پڑھیں گے فتخاذت میو دونی علیدہ ہم علیدہ ملا کر پڑھیں گے
05:45میو دونی ہم من میں ننساکن ہے اس کے بعد دال حرف اخفہ آ رہا ہے
05:52تو ننساکن کو اخفہ کے ساتھ پڑھیں گے اخفہ کہتے ہیں ناک میں آواز دے جا کر گنگنانا
05:57میو دونی ہم حجابا یہاں وقف کریں گے تو حجابہ پڑھیں گے
06:03فا اور سلنا ملا کر پڑھیں گے فا اور سلنا را ساکن ما قبل حمزہ پر زبر را ساکن کو پر کر کے پڑھیں گے
06:13فا اور سلنا میں نون علی و زبرنا اوپر مت کے علامت ہے مدد منفصل کہتے ہیں مدد جائز بھی کہتے ہیں
06:19منیمم تین سے چار حرکات کے مقدار کھینچ کر پڑھنا چاہیے زیادہ سے زیادہ میگزیما میں اس کو پانچ سے چھے حرکات کے مقدار کھینچ کر پڑھا جا سکتا ہے
06:28فا اور سلنا الہ علیدہ ہے ہا علیدہ ہے ملا کر پڑھیں گے
06:33روحہ علیدہ نا علیدہ ملا کر پڑھیں گے روحہ نا روا پر پیش روا کو پر کر کے پڑھیں گے
06:41فا علیدہ تمثلہ علیدہ ملا کر پڑھیں گے
06:44فَتَمَثَلَ
06:46لا اصل میں لی ہے
06:48ہا کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے لا پڑھا گیا
06:50ملا کر پڑھیں گے
06:51لَهَا بَشَرُن سَوِيًّا
06:55بَشَرُن میں روا پر دو زبر کی تنمیین پر کر کے پڑھیں گے
06:58اور دو زبر کی تنمیین کے بعد سین حرف اخفاء ہے
07:01تو یہاں پر تنمیین کو بھی اخفاء کے ساتھ پڑھیں گے
07:03بَشَرُن سَوِيًّا
07:05یہاں وقف کریں گے
07:06تو بَشَرُن سَوِيًّا
07:08پڑھیں گے
07:09آئے ناظرین چلتے ہیں
07:10کلمات کی لغت اور گرامر کے ادبار سے
07:12تحقیق اور ترجمہ کی جانب
07:14سب سے پہلے آج کا سبق ہم لکھیں گے
07:16پھر جو کلمات ہیں
07:17اسماء افعال حروف
07:19ناظرین ان کی نشاندہی کی جائے گی
07:21تحقیق اور ترجمہ بھی حس کریں گے
07:23قرآن اور اردو کے حوالے سے
07:25کہ وہ کلمات جو عام طرح پر
07:26آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
07:28اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
07:29ان کی بھی نشاندہی ہوگی
07:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:33فَتَّخَذَتْ
07:35فَاتَّخَذَتْ
07:50مِن
07:52دونیهم
07:59حجابا
08:08فَأَرْسَلْنَا
08:26اِلَيْهَا
08:38روحنا
08:44فَتَمَثَلَ
08:52لَهَا
09:01بَشَرًا
09:05سَوِيَّا
09:13ناظرین یہ آیت نمبر سیونٹین ہے
09:26اب سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
09:33کہ اسماں کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:36تو ناظرین دونی پہلا اسم ہے
09:38ہم دوسرا
09:41حجابا تیسرا
09:43ہا یہاں پر نمبر دو آئے گا
09:46روح
09:49یہاں پر نمبر چار آئے گا
09:52یہاں پر نمبر دو آئے گا
09:57یہاں پر بھی نمبر دو
09:59نمبر پانچ بشرا
10:02نمبر چھے سویین
10:05تو کل یہاں پر ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
10:07کہ چھے اسماں ہیں
10:09تو سب سے پہلے اسماں لکھتے ہیں ناظرین
10:14نمبر ایک دونی
10:17نمبر دو
10:24ہم
10:24ہا اور نا
10:26نمبر تین
10:37ہجابا
10:38نمبر چار
10:50روحہ
10:51نمبر پانچ بشرا
11:00نمبر چھے
11:10سویین
11:11ناظرین انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھاتے ہیں
11:20لیکن جانا ہوگا بریک کی جانب
11:21ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:24ویلکم بیک ناظرین
11:25و سامعین
11:26چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
11:28اور ناظرین
11:30ہمیں اب دیکھنا ہے
11:32کہ افعال
11:33کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:35تو اتخاذت پہلا فعل ہے
11:38اور دوسرا فعل ہے
11:41ارسلنا
11:42تیسرا ہے
11:44تمثالہ
11:46نمبر ایک
11:49اتخاذت
11:51نمبر دو
12:01ارسلنا
12:02اور نمبر تین
12:16تمثالہ
12:18اب آئی ناظرین
12:28چلتے ہیں
12:28حروف کی جانب
12:29کہ حروف یہاں پر کتنے ہیں
12:31کون کون سے ہیں
12:32تو پہلا حرف فا
12:33دوسرا ہے
12:37من
12:38تیسرا ہے
12:42فا گزر چکا ہے
12:47چوتھا ہے
12:48لی
12:49تو کل چار حروف ہیں
12:51نمبر ایک
12:53فا
12:54نمبر دو
12:56من
12:57نمبر تین
13:01الہ
13:02نمبر چار
13:07لی
13:09ناظرین و سامعین
13:21آپ دیکھ سکتے ہیں
13:22کہ
13:22چھے اسما
13:24تین افعال
13:26اور چار حروف
13:27کل ملا کر
13:27تیرا کلمات ہیں
13:28اب آجائیے
13:43سب سے پہلے
13:43اسما کے جانب
13:44دونی
13:45ناظرین یہ دونہ بھی
13:46ہو سکتا ہے
13:47دونی بھی ہو سکتا ہے
13:48یہ آمل پر
13:49depend کرتا ہے
13:50کہ اے رب کیا آتے ہیں
13:51تو دونی کا معنی ہوتا ہے
13:53سوائے
13:53سوائے
13:55علاوہ
13:56ان میں سے
13:56کوئی معنی بھی
13:57کیا جا سکتا ہے
13:58ہم
13:59جمع مذکر
14:00غائب کی
14:01ضمیر ہے
14:02جمع مذکر
14:03غائب کی ضمیر
14:04متصل ہو
14:05تو ہم
14:05اور ہم
14:06دونوں شکلوں میں
14:07ہوتی ہے
14:07اور منفصل ہو
14:09تو صرف
14:09ہم کی شکل میں
14:10ہوگی
14:10ہم
14:11یا ہم
14:12اس کا معنی ہوگا
14:13وہ سب
14:14ان سب
14:15ان ہیں
14:16اس کے بعد ہے
14:17ہا
14:18واحد
14:18معنیس
14:19غائب کی ضمیر ہے
14:20واحد
14:21معنیس
14:21غائب کی ضمیر
14:22متصل ہو
14:23تو ہا کی شکل میں
14:24منفصل ہو
14:25تو ہیا کی شکل میں
14:26ہوتی ہے ہا یا ہیا
14:28اس کا معنی ہوگا وہ
14:29اس اس نہ
14:31جمع متقلم کی ضمیر ہے
14:33جمع متقلم کی ضمیر متصل
14:36ہو تو نہ کی شکل میں
14:37منفصل ہو تو نحنو کی شکل میں ہوتی ہے
14:40نہ یا نحنو
14:41اس کا معنی ہوگا ہم
14:43ہمارے ہماری ہم سب
14:45حجاب
14:46حجاب کو کہا جاتا ہے حجاب پردے
14:49کو کہا جاتا ہے یہ عام طور پر
14:51ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
14:53اس کے بعدے روح
14:57روح کا معنی روح ہی ہے
14:59اور یہ بھی ہم اردو میں استعمال
15:01کیا کرتے ہیں
15:02ہم کہتے ہیں روح کفہ سے انصری سے پرواز کر گئی
15:06کہا جاتا ہے عام طور پر
15:09بشرا
15:11بشر کہتے ہیں بشر کو
15:13بشر کہتے ہیں انسان کو
15:15آدمی کو اور یہ بھی
15:17عام طور پر اردو میں استعمال ہوتا ہے
15:19سویہ
15:23سویہ کسی کہا جاتا ہے تندرست
15:25سویہ تندرست
15:27اب آئیے ناظرین افعال کی طرف چلتے ہیں
15:29اتخاذت
15:30فیل ماضی معروف
15:32سیغہ واحد
15:33معنیس غائب
15:34اور اس کا معنی ہے
15:36اس نے بنا لیا
15:38اس نے بنا لیا
15:40ارسلنا
15:41فیل ماضی معروف
15:44سیغہ جمع متکلم
15:45اس کا معنی ہے
15:46ہم نے بھیجا
15:48یا ہم نے
15:49ارسال کیا
15:50یا ہم نے بھیجا
15:51ان میں سے
15:52کوئی معنی بھی کہہ سکتے ہیں
15:53ہم نے بھیجا
15:54زیادہ صحیح معنی ہے
15:55ارسلہ
15:56ارسلہ
15:57یرسلو ارسال
15:58ارسال
15:59اس کا مصدر ہے
16:00اور
16:01ہم کہتے ہیں نا
16:03میں نے آپ کو فلا چیز
16:04ارسال کی تھی
16:04یعنی بھیجی تھی
16:05بھیجنا اس کا معنی ہوتا ہے
16:07اور یہ بھی
16:08اردو میں استعمال کیا جاتا ہے
16:10تمثلہ
16:11فیل ماضی معروف
16:12سیغہ واحد
16:13مذکر غائب
16:14اور اس کا معنی ہے
16:15اس نے
16:16صورت اختیار کی
16:18اس نے
16:19صورت اختیار کی
16:21اب آئیے ناظرین
16:24چلتے ہیں
16:24حروف کی جانے
16:25فا کا معنی
16:26پس یا تو
16:28ان میں سے
16:29کوئی معنی بھی
16:30کیا جا سکتا ہے
16:31فا کا معنی ہے
16:32پس یا تو
16:33ان میں سے
16:36کوئی معنی بھی
16:36ہم کر سکتے ہیں
16:37اور
16:38دوسرا ہے
16:39من
16:39من کا معنی ہے
16:41سے
16:41اور عام طور پر
16:43ناظرین
16:43من وعن
16:45ہم اردو میں بھی
16:45استعمال کرتے ہیں
16:47من وعن
16:48اور اس کے بعد
16:49الہ
16:50غائت کے لیے آتا ہے
16:51انتہائی غائت کے لیے
16:53اس کا معنی ہوتا ہے
16:54طرف کی طرف
16:55ان میں سے
16:55کوئی معنی بھی
16:56کیا جا سکتا ہے
16:57اس کے بعد
16:58لی
16:58علت کے لیے
17:00واسطے کے لیے
17:01آتا ہے
17:01اس کا معنی
17:02کے لیے
17:02لیے واسطے
17:03اس کا معنی ہوتا ہے
17:04کے لیے لیے واسطے
17:05ان میں سے
17:06قرینے کے دوبارے سے کوئی معنی بھی
17:08ہم کر سکتے ہیں
17:086 اسماع 3 افعال
17:124 حروف کل ملا کر
17:1313 کلمات ہیں
17:1513 کلمات میں کل 5 کلمات
17:17ایسے ہیں جو عام طور پر
17:19ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:21وہ کون کون سے ہیں
17:22نمبر ایک حجاب
17:24نمبر دو روح
17:26نمبر تین بشر
17:28نمبر چار ارسل نام ارسال
17:31نمبر پانچ من میں
17:33من وعن
17:34یہ اردو میں استعمال ہوتا ہے
17:39تو یہ پانچ کلمات ہیں
17:41تیرہ کلمات میں سے
17:42جو ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:44آئیے حروف کو
17:45آپس میں ملا کر کلمہ
17:47کلمات کو آپس میں ملا کر
17:49جملہ کلام یا آیت
17:51کیسے بنا کرتے ہیں
17:52تو ملاحظہ فرمائیے
17:54فا تا زبر فت
17:57تا زبر تا
17:59خوہ زبر خوہ
18:00زال تا زبر ذت
18:02فت خوہ ذت
18:04میم نونزر من
18:05دالوا پش دو
18:07نونزر نی
18:08ہا میم زر ہم
18:10میو دونی ہم
18:12حازر حی
18:13جیم علی وزبر جا
18:15بادو زبر بن
18:16حجاب بن
18:18یہاں وقف کریں گے
18:19تو حجابہ پڑھیں گے
18:21فا زبر فا
18:22حمزہ روہ زبر ار
18:24سین لام زبر سل
18:26نون علی وزبرنا
18:28فا ار سلنا
18:30حمزہ زیدئی
18:31لامیہ زبر لی
18:32ہا علی وزبر ہا
18:34ایلی ہا
18:35راوہ پہ شروع
18:37حا زبر ہا
18:38نون علی وزبرنا
18:39روحنا
18:41فا زبر فا
18:42تا زبر تا
18:43مین سا زبر مث
18:45سا زبر سا
18:46لام زبر اللہ
18:47یہاں وقف کریں گے
19:09تو بشارن سویہ
19:10پڑھا جائے گا
19:11آئیے ناظرین چلتے ہیں
19:13تلاوت کی جانب
19:14سب سے پہلے
19:15ہم تلاوت کریں گے
19:16ترتیل کے ساتھ
19:17سماعت فرمائیے
19:18اعوذ باللہ
19:22من الشیطان الرجیم
19:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:32سب سے پہلے
19:42من دونهم حجابا
19:49اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ جسے
20:18نمازی طرح میں
20:19آپ سنتے ہیں
20:20یا پڑھتے ہیں
20:22اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
20:43فَاتْتَخَذَتْ مِن دُونِهِمْ حِجَابا فَأَرْسَلْنَا إِلَيْهَا رُوحَنَا فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرًا سَوِيًّا
21:00آمَنْتُ بِاللَّهِ صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمُ
21:04تلاوت مکمل ہوئی ہمارے اس پروگرام کا فرسٹ سیگمنٹ اپنے ناظرین کمپلیٹ ہوا
21:09آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانے
21:12تفریم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
21:15سب سے پہلے حرف پا حرف لفظ پا لفظ ترجمہ ہم پیش کریں گے
21:19آپ سمات فرمائیں ملاحظہ فرمائیں
21:21فا پس اتخلت اس نے بنا لیا من سے دونی سوائے ہم ان کے حجابہ پردہ
21:31فا پس ارسلنا ہم نے بھیجا الہ طرف ہا اس کی
21:37روحہ روح نہ ہماری فا پس تمثلہ اس نے صورت اختیار کی
21:44لا واسطے ہا اس کے
21:47یہ حاضر امی ناظرین حضرت مریم کی طرف پلوٹ رہی ہے
21:50حضرت مریم جو پیشے کلمہ مریم ہے اس میں مریم اس کی جانے پلوٹ رہی ہے
21:54بشاراً آدمی سوی یا تمدرست
21:57ناظرین والسامعین یہ حرف پا حرف لفظ پا لفظ ترجمہ
22:01آئی آپ کو لیے چلتے ہیں آسان فاہم با محاورہ ترجمہ کی جانے
22:05فَاتَّخَذَتْ مِنْ دُونِهِمْ حِجَابًا
22:12فَأَوْسَلْنَا إِلَيْهَا مُوْحَنَا
22:16فَتَمَثَلَ لَهَا بَشَرًا سَوِي یا
22:21سو انہوں نے لوگوں کی طرف سے ایک آر بنا لے
22:25پس ہم نے ان کے پاس اپنے فرشتے کو بھیجا
22:29اس نے مریم کے سامنے ایک تندرست بشر کی شکل اختیار کر لے
22:34سو انہوں نے لوگوں کی طرف سے ایک آر بنا لے
22:37پس ہم نے ان کے پاس اپنے فرشتے کو بھیجا
22:41اس نے مریم کے سامنے ایک تندرست بشر کی شکل اختیار کر لے
22:46ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
22:50اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانب لیکن اس سے پہلے ہمیں جانا ہوگا
22:53بریک کی جانب ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
22:56ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
23:00اور تفسیر جو ہم ناظرین ارز کر رہے ہیں
23:04اب ہمیں تفسیر ارز کرنی ہے
23:06تو تفسیر آیت نمبر جو تری ہے
23:09کہ جب زکریہ علیہ السلام نے اپنے رب کو چپکے سے پکارا
23:17تو ناظرین اس میں دو پہلو سے ہم بات کر رہے ہیں
23:21پھر ایک پہلو میں پھر دو پہلو ہیں
23:23مثال کے طور پر ایک پہلو کو لیتے ہیں
23:25کہ دعا زور سے کرنا
23:28یا آہستگی کے ساتھ کرنا
23:31کہ اپنے رب کو پکارو
23:36آہوزاری کے ساتھ بھی
23:37اور خفیہ یعنی خفی طریقے سے
23:41تو ناظرین اس کا مطلب یہ ہے
23:43کہ دعا آپ آہستہ کریں
23:46یا آپ بلند آواز سے کریں
23:48دونوں سے ہی ہیں
23:49لیکن شرط یہ ہے
23:51کہ اخلاص ہو
23:53اور اپنے رب کو پکارنے کا
23:55جو ہے وہ اخلاص کے ساتھ جذبہ ہو
23:57کیونکہ
23:59یہاں پر جو ذکر خفی
24:01دعا خفی کو افضل کہا گیا
24:04یعنی اولا کہا گیا
24:05وہ اس اعتبار سے
24:06کہ جب ہم سب کی سامنے دعا کرتے ہیں
24:09انچی آواز میں دعا کرتے ہیں
24:11تو ریاکاری کا خدشہ اس میں زیادہ ہے
24:14لیکن دعا خفی میں
24:16جب آپ تنہا دعا کر رہے ہیں
24:18اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
24:19اس میں ریاکاری کا خدشہ نہیں ہے
24:21اس وجہ سے دعا خفی کو
24:23جو ہے وہ اولا کا آگیا
24:25ہاں اتنا ضرور ہے ناظرین
24:26کہ دعا کرتے کرتے آپ کو رونا آجائے
24:30ایک اوریجنل رونا آجائے
24:31یا آپ کی ہشکی بن جائے
24:33تو یہ تو اچھی بات ہے
24:34لیکن ناظرین
24:36جان بوش کر رونا
24:39اور جان بوش کر ہشکیں لگانا
24:41کہ لوگ
24:42یہ سمجھے کہ
24:44دیکھو رو رہا ہے دعا میں
24:45تو یہ تو پھر ریاکاری ہے
24:47اور اسی طرح دعا کو
24:49مسجع اور مقفع انداز میں کرنا
24:51کہ اس میں
24:53ناظرین فسی و بلیک
24:55جو ہے وہ کلمات استعمال کرنا
24:57اس طرح مسجع مقفع ہو
24:59کہ جی دوسروں کو بڑی بھلی معلوم ہو
25:01تو اس سے بھی حضور نبی کریم
25:03علیہ السلام نے
25:04منع فرمائے
25:05کیونکہ یہ بھی
25:06اخلاص کے بعض اوقات
25:08منافع ہوتا ہے
25:08لیکن کوئی اچھی انداز میں
25:10دعا کرتا ہے
25:10مسجع مقفع
25:11لیکن اس کے دل میں
25:12نیت اللہ تعالی کی بارگاہ کی ہے
25:14تو اس میں کوئی حرج نہیں
25:15لیکن اصل بات کیا ہے
25:16کہ وہ ہمارے کلمات کا
25:18متاج نہیں ہیں
25:19کہ ہم اس کو اچھے کلمات
25:20کہیں گے ہاں
25:22وہ ہمارے دلوں کی نیت
25:24کو جانتا ہے
25:25ٹھیک ہے نا
25:25وہ دل کی نیت
25:26جب اچھی ہوگی
25:27تو ہم دعا جس طرح بھی کریں
25:29انشاءاللہ
25:29وہ اپنی بارگاہ میں
25:30قبول فرمائے گا
25:31پھر دوسرا یہ ہے
25:32کہ ذکر جلی اور ذکر خفی
25:35ذکر جلی تو یہ ہے
25:36کہ جو ہم زبان سے
25:37اللہ کا ذکر کرتے ہیں
25:38اللہ کے تمام نام
25:43بہت اچھے ہیں
25:44تم جن ناموں کے ساتھ
25:46اسے چاہو
25:46پکارو
25:47تو اس کا مطلب کیا ہے
25:49کہ ذکر جلی بھی
25:50بلکل کرنا چاہیے
25:52ذکر خفی بھی ہے
25:53اور ذکر جلی ناظرین
25:55کیا ہے
25:55کہ زبان سے
25:56اللہ کا ذکر کیا جائے
25:57لیکن صوفیہ فرماتے ہیں
25:59کہ یہ زبان تک
26:00مادود نہ رہے
26:01بلکہ
26:02آپ کا وجود بھی
26:04اللہ کے ذکر میں
26:05اس طرح مجھول ہو
26:06کہ اس کی اطاعت ہو
26:07یعنی تمام
26:08اعزاء کا بھی ذکر
26:09اس انداز میں ہو
26:10کہ اس کی اطاعت ہو
26:11تو یہ بھی
26:12اللہ کا ذکر کہلائے گا
26:13اور اسی طریقے سے
26:14ایک ہوتا ہے
26:15ذکر خفی
26:16یعنی
26:17خفی خفیہ طریقے سے
26:19اس کا مطلب کیا ہے
26:20ناظرین
26:20کہ
26:21مطلب
26:22آپ
26:23زبان سے ذکر نہیں کر رہے
26:25لیکن اندر ہی اندر
26:26آپ کا ذکر ہو رہا ہے
26:27اور اس میں
26:28بہت سے طریقے ہیں
26:29ایک بڑا اہم طریقہ یہ ہے
26:32کہ
26:32ناک کے ذریعے
26:34آپ
26:34موں کو بند کر دیں
26:35ناک کے ذریعے
26:36سانس اندر لیں
26:38اور یہ تصور کریں
26:39کہ
26:40اللہ
26:41اللہ
26:41یعنی اس طرح
26:42آپ
26:43یوں سمجھنے
26:44کہ جی ہی جی میں
26:45آپ اللہ
26:46اللہ کا ذکر کریں
26:47زبان سے نہ کریں
26:48اور اسی طریقے سے
26:49سانس باہر نکالیں
26:50تو اسی طریقے سے
26:51گوئے کہ
26:52اللہ کی ذرب
26:53یہ تصور کریں
26:54کہ آپ کے دل پر پڑھ رہی ہے
26:56تو ناظرین
26:56و سامعین
26:57یہ ابھی آپ کو
26:58عجیب لگ رہا ہوگا
26:59لیکن
26:59کبھی
27:00کسی
27:01اللہ والے سے
27:02اجازت لے کر
27:03کسی عالم دین سے
27:05اجازت لے کر
27:05اس طرح کی جائے
27:06کیا جائے
27:07تو جب عادت ہو جاتی ہے
27:08تو اس کا مطلب کیا ہے
27:09کہ اگر آپ کا
27:11آپ کے لب خاموش ہیں
27:12آپ کی زبان
27:14اللہ کا ذکر
27:14نہیں بھی کر رہی
27:15تو دیرے دیرے
27:16دل اللہ تعالیٰ کے
27:17ذکر کا عادی ہو جاتا ہے
27:19اور وہ ہمہ وقت
27:19پھر اللہ تعالیٰ کے
27:20ذکر میں
27:21مشغول ہوتا ہے
27:22تو اسی لیے
27:23دعائے جلی کرنا
27:25یا دعائے خفی کرنا
27:26یا ذکر جلی کرنا
27:27یا ذکر خفی
27:27یہ تمام کے تمام
27:28اللہ کی بارگاہ میں دعا
27:30اور اللہ کی بارگاہ میں
27:31ذکر ہے
27:31تو بلکل کرنا چاہیے
27:32حضرت زکریہ علیہ السلام
27:35کے
27:35ندائے خفی کرنے کی
27:36وجوہات کیا ہیں
27:37یعنی آپ نے
27:39چکے چکے
27:40اللہ تعالیٰ کی
27:41بارگاہ میں دعا کی
27:42اس لیے
27:43کہ ان کی
27:43اس پر مضمت نہ کی جائے
27:45کہ وہ بڑھاپے میں
27:46اولاد کی حصول کی
27:47دعا کر رہے ہیں
27:48دوسری وجہ یہ
27:49کہ انہوں نے
27:49اس دعا کو
27:50اپنے ان رشداروں سے
27:51مخفی رکھا
27:52جن سے ان کو
27:53خطرہ تھا
27:53تیسری وجہ یہ ہے
27:55کہ بڑھاپے کی وجہ سے
27:56ان کی آواز
27:57ہلکی
27:57اور پست تھی
27:58اگر یہ
27:59اعتراض کیا جائے
28:01کہ ندہ تو
28:02بلند آواز سے
28:03کی جاتی ہے
28:03اولاد والعالمین
28:05نے فرمائے
28:06کہ انہوں نے
28:06ندائے خفی کی
28:07اس کا جواب یہ
28:08کہ ان کا
28:08قصد بلند آواز سے
28:10دعا کرنے کا تھا
28:11لیکن ان کے بڑھاپے کی وجہ سے
28:12ان کی موں سے
28:13آہستہ آواز نکلی
28:14لہذا ندہ کا
28:16تعلق ان کے قصد سے ہے
28:17اور پست
28:18یا خفی کا
28:18تعلق
28:19واقعی کے اعتبار سے
28:20تو اس میں
28:20کوئی تضاد نہیں ہے
28:21دوسرا جواب یہ
28:22کہ استداء کے
28:23خفی ہونے کی وجہ
28:24یہ تھی
28:24کہ انہوں نے
28:25نماز میں دعا کی تھی
28:26اور نماز میں
28:27پست آواز کے ساتھ
28:28دعا کی جاتی ہے
28:29اور اس پر دلیل
28:30کہ انہوں نے
28:30نماز میں یہ دعا کی تھی
28:32یہ کہ
28:32اللہ رب العالمین
28:33نے نماز کے دوران
28:34اس دعا کا جواب بھی
28:36دیا تھا
28:36فَنَادَتْهُ الْمَلَائِكَتُ
28:38وَهُوَ قَائِمِي
28:40يُصَلِّ فِي الْمِحْرَابِ
28:41أَنَّ اللَّهَ يُبَشِّرُكَ بِيَّحْيَا
28:44سورہ آلِ عمران
28:45آیت نمبر 39
28:46اس ترجمہ یہ ہے
28:48کہ سو فرشتوں نے
28:50ان کو ندا کی
28:50جس وقت وہ
28:51ہجرے میں نماز پڑھ رہے تھے
28:53کہ بے شک
28:53اللہ تمہیں
28:54یحیٰ کی بشارت دیتا ہے
28:56ناظرین اس کے بعد
28:57آیت نمبر 4 ہے
28:58آیت نمبر 4 میں
28:59کیا فرمایا
29:00کہ
29:00قَالَ وَبِّئِنِّ وَهَنَا لَعَزْمُ مِنِّي وَشْتَعَلَا
29:03وَأْسُشَيْبَوْ وَلَمْ أَكُمْ بِدُعَائِكَ
29:06رَبِّ شَقِيَا
29:06انہوں نے دعا کی
29:07کہ میرے رب بے شک
29:08میری ہڑیہ کمزور ہو گئی ہیں
29:09اور
29:10سر بڑھا پہ سے بڑک اٹھا ہے
29:12اور اے میرے رب
29:13میں تجھ سے دعا کر
29:14کہ کبھی محروم نہیں رہا
29:15اب ناظرین اس کی تفصیل
29:16انشاءاللہ
29:17آپ کی خدمت میں اس کریں گے
29:18لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
29:19اور اس کے ساتھ
29:20ہمارے اس پروگرام کا
29:21سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
29:22چلتے ہیں
29:23تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
29:25قرآن سب کے لئے
29:27یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
29:28دنیا بر سے
29:29آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
29:30اس کی ان پر نمبرز ڈسپلے ہیں
29:32آپ کا تعلق پاکستان
29:33پاکستان سے باہر
29:34دنیا کے کسی خطے کسی مل سے ہو
29:36اٹھائیے اپنے فون
29:37سپیل کیجئے ان نمبرز کو
29:38جوائن کیجئے ہمارے اس پروگرام کو
29:40دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
29:41ہمارے ساتھ کون ہے
29:42السلام علیکم
29:43علیکم
29:44السلام رحمت اللہ وبرکاتہ
29:46جی سنائیے
30:04جزاکاللہ خیل
30:12السلام علیکم
30:13وعلاکم السلام
30:15جی کان سے
30:16انکل جی بریشتان
30:18سنائیے
30:19جی
30:20اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:29فَاتَّخَذَتْ مِن دُونِهِمْ حِجَابًا
30:35فَأَرْسَلْنَا إِلَيْهَا وَحَنَا فَتَمَثَلَ لَهَا بَشَرٌ سَوِجَّا
30:45تجمہ
30:46سو انہوں نے لوگوں کی طرف سے ایک آڑ بنا لی
30:50پس ہم نے ان کے پاس اپنے فرشتوں کو بھیجا
30:52اس نے مریم کے سامنے ایک تندرست بشر کی شکل اختیار کر لی
30:56جزاکاللہ خیل
30:57السلام علیکم
30:59وَالَيْكَمْ فَلَعْرَمْتِ اللَّهِ سَعِوَرْسَ
31:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:05فَاتَّخَذَتْ مِن دُونِهِمْ
31:11فَاتَّخَذَتْ مِن دُونِهِمْ جَابًا
31:15فَأَرْسَلْنَا إِلَيْهَا رُحَنَا
31:19فَاتَّمَثَلَا لَهَا بَشَرًا سَوِيَّا
31:23جزاکاللہ خیل
31:24ناظرین چلتے ہیں
31:25اسلام علیکم
31:27وَالَيْكُمْ
31:29وَالَيْكُمْ السَّلَامُ
31:29جی کہاں سے بیٹا
31:30جی مفتی صاحب
31:32آمنا تاندلیا مالا سے
31:33جی سنائیے
31:33أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطُّانِ الرَّجِيمِ
31:39بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
31:44فَاتَّخَذَتْ مِن دُونِهِمْ حِجَابًا
31:49فَأَعْسَلْنَا إِلَيْهَا رُوحَنَا فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرًا سَوِيَّا
31:59تَرْجْمَا
32:00سنائیں سنائیں
32:02چلیں جزاک اللہ خیر
32:07السلام علیکم
32:08جی کہاں سے
32:10سنائیے
32:12أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطُّانِ الرَّجِيمِ
32:17بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
32:20فَاتَّخَذَتْ مِن دُونِهِمْ حِجَابًا
32:26فَأَرْسَلْنَا إِلَيْهَا رُوحَنَا فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرًا
32:33لَهَا بَشَرًا سَوِيَّا
32:37سَدْقِ اللَّهِ
32:38جزاک اللہ خیر
32:39السلام علیکم
32:40جی وعلیکم اسلام
32:42قانتی اولا سے
32:43سنائیے
32:43أَعْوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
32:48بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
32:51فَاتَّخَذَتْ مِن دُونِهِمْ حِجَابًا
32:57فَأَرْسَلْنَا إِلَيْهَا رُوحَنَا فَتَمَثَّلَ لَهَا
33:03فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرًا سَوِيَّا
33:07جزاک اللہ خیر
33:08السلام علیکم
33:09السلام علیکم
33:11السلام
33:13جی بٹا کہنا میں آپ کا
33:15حجاب سموندری سے
33:18جی سنائیے بٹا
33:20أَوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
33:26بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
33:31فَاتَّخَذَتْ مِن دُونِهِمْ حِجَابًا
33:36فَأَوْسَلْنَا إِلَيْهَا رُوحَنَا فَتَمَثَّلَ لَهَا
33:43فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرًا سَوِيَّا
33:48جزاک اللہ خیر
33:50ناظرین و سامعین
33:51اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا وقت
33:53اپنے اختتام کو پہنچا
33:54یہ پرگرام جسے آپ روزانہ
33:56علاوہ ہفتے اور اتوار کے
33:58سپہر چار بجے سے لائب
34:00اور پاکستانی وقت کے مطابق
34:02صبح سات بجے سے
34:03ٹیپی ٹیلیکاس میں یہ پرگرام پیش کی جاتا ہے
34:06اور ناظرین آپ ہمیں
34:08www.aryqtv.tv پر جوائن کر سکتے ہیں
34:13اور یوٹیو پر یہ پرگرام دیکھنا چاہیں
34:15تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
34:17ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
34:18اس پرگرام سے مستفیز ہون
34:20اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
34:21زندگی رہی تو انشاءاللہ
34:23کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
34:26اس وقت کے لیے آپ سے اجادت چاہیں گے
34:29پرگرام قرآن سنئے
34:31اور سنائے کے محسپان
34:32محمد سحیل رضا امجدی
34:35اور اے اروائی
34:36کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو
34:38دیجئے اجازت اس طرح کے ساتھ
34:40کہ اللہ رب العالمین
34:41آپ کا ہم سب کا حامی و ناصد وحے
34:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment