Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 67)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00God bless you.
00:30ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:36پروگرام قرآن سنیے اور سنائیے کے ساتھ آپ کا مذہبان محمد سحیل رضا امچدی آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:46ناظرین و سامعین حضور نبی کریم علیہ السلام کے عبروے مبارکہ
00:53یعنی آپ کی جو بھویں مبارکہ تھی وہ دراس اور باریک تھی
00:58اور درمیان میں دونوں کے درمیان یوں سمجھ لیجئے کہ درمیان میں دونوں اس قدر ملی ہوئی تھی
01:08یعنی متصل تھی کہ دور سے ملی ہوئی معلوم ہوتی تھی
01:13اور ان دونوں کے درمیان ایک رگ تھی جو آپ جب غزب میں تشریف لاتے
01:19تو وہ حرکت میں آ جاتی اور خون سے بھر جاتی
01:22صحابہ کہتے ہیں کہ اس حال میں بھی حضور نبی کریم علیہ السلام
01:28بڑے خوبصورت معلوم ہوتے تھے
01:30اور اسی طریقے سے ناظرین آپ کی جو ناک مبارک ہے
01:34وہ خوبصورت اور دراز تھی اور درمیان میں ابراؤ نمائیہ تھا
01:40اور اسی طریقے سے ایک نور درخشہ تھا
01:43جو شخص بغور تعمل نہ کرتا
01:45اسے معلوم ہوتا کہ بلند ہے
01:48حالانکہ ناظرین بلند نہیں تھی
01:50اور بلندی تو وہ نور تھا جس نے اسے گھیرے ہوئے تھا
01:55آپ کی پیشانی اقدس
01:57آپ علیہ السلام کی پیشانی مبارکہ کشادہ تھی
02:01اور چراح کی معنی چمکتی تھی
02:04چنانچہ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
02:10اللہ اکبر
02:20فرمایا کہ جب اندھیری رات میں آپ کی پیشانی ظاہر ہوتی
02:26تو تاریکی کے روشن چراح کی معنی چمکتی
02:31ناظرین مسامعین آپ کے گوش مبارک
02:34یعنی آپ کی سماعت مبارک کان مبارک
02:38کامل اور تام تھے قوت بسر کی طرح
02:42اللہ تعالیٰ نے آپ کو قوت سماعت بھی بطریق خرق عادت غیت درجی کی اطا ہوئی تھی
02:49اسی واسطے سے آپ صحابہ کرام سے فرماتے
02:52کہ انی اسمعون ما لا تسمعون
02:55کہ بے شک میں وہ سنتا ہوں جو تم نہیں سنتے
03:00آواز آسمان سے بھی آ رہی ہوتی
03:03تو آسمان کے دروازے کھلنے کی آواز بھی
03:06اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلمہ ان کانوں سے سماعت فرماتے
03:10ایک روز جبرائیل علیہ السلام خدمت اقدس میں حاضر ہیں
03:14کہ اچانک حضور علیہ السلام نے اوپر کی طرف سے ایک آواز سنی
03:18آپ علیہ السلام نے سر اقدس اٹھایا
03:21تو جبرائیل علیہ السلام نے ارس کی
03:24کہ یا رسول اللہ یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے
03:28جو آج ہی کھلا ہے
03:29آج سے پہلے کبھی نہیں کھلا
03:32ناظرین یہ وہی حدیث ہے
03:34کہ فرشتہ پہلی مرتبہ حاضر ہوا تھا
03:37اس سے پہلے کبھی نہیں آیا تھا
03:38اور اس نے کہا کہ یا رسول اللہ
03:40اللہ تعالیٰ نے آپ کو اب شر بنورین
03:43دو نوروں کی خوشخبری عطا فرمائی
03:45کہ جو آپ سے پہلے کسی نبی کو نہیں ملے
03:48کسی رسول کو نہیں ملے
03:49اور آپ کی امت سے پہلے بھی کسی امت
03:51کو یہ دو نور عطا نہیں کیے گئے
03:54وہ دو نور کون سے ہیں
03:55سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کی آخری آیات
03:59چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
04:01ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:03وہ سورہ کحف
04:04اور سورہ کحف کی آیت نمبر 67 ہے
04:08جو آج کے سبق میں شامل ہے
04:11فارمیٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:13باوضو ہو جائیں
04:14اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:16کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:17آج کا سبق نکالیں
04:19اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:20کوئی بھی امپورٹن بات ہونے
04:22اور ضرور فرما لیجئے
04:23آپ کو لیے چلتے ہیں
04:24آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:27لغت القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
04:30اور آئیت آوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:33آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:35اسے صبران پڑھیں گے
04:56وفق کی صورت میں صبران پڑھا جائے گا
04:59کہ دو زبر کی تنمین وقف میں
05:00علف سے چینج ہو جاتی ہے
05:03آخر میں علامت وقف اندر سسٹی سیون لکھا ہے
05:06آیت نمبر سسٹی سیون یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:09کتنے کلمات ہیں
05:11قولا ایک کلمہ اننا دوسرا
05:13کا تیسرا لن چوتھا
05:17تستطیع پانچوہ
05:19ما چھٹا
05:22یا ناظرین گزر چکا ہے
05:24صبران ساتوہ
05:26کل یہاں پر سات کلمات ہیں
05:28اور آئیے ناظرین ہر کلمے کو
05:30الیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:32بخور ملائزہ فرمائے
05:34قولا
05:36اچھا یہاں پر جو دونوں تو والا قاف
05:39اس سے پر کر کے پڑھا جائے گا
05:40کالا نہیں
05:41قولا
05:42انکا
05:45اننا علیدہ ہے
05:47کا علیدہ ہے
05:49اور یہ جو کا ہے ناظرین
05:50یہ ڈنڈی والا کاف کلاتا ہے
05:52اس کو باریک کر کے پڑھا جاتا ہے
05:54بہت سے لوگیں سے ان نقا پڑھتے ہیں
05:56ان نقا نہیں
05:57انکا
05:58انکا ملا کر پڑھا جائے گا
06:01لن تستطیع
06:03اب دیکھئے
06:06اس میں نون ساکن ہے
06:08اس کے بعد
06:08تا حرف اخفہ آ رہا ہے
06:11تو نون ساکن کو یہاں پر اخفہ کے ساتھ پڑھیں گے
06:13اخفہ کہتے ہیں
06:14ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
06:17قولا انکا لن تستطیع
06:22معا علیدہ ہے
06:24یا علیدہ ہے
06:25ملا کر پڑھیں گے
06:26معیہ
06:26سابرن
06:28سابرن
06:30باس ساکن ہے
06:31لیکن یہاں پر چونکہ باہر فقل کلا ہے
06:34تو حرف فقل کلا جب بھی ساکن ہو
06:36اسے اس طرح ادا کرتے ہیں
06:39کہ آواز لوٹتی بھی محسوس ہو
06:41تو سابرن پڑھنا غلط ہے
06:43سابرن
06:45سابرن
06:46باس ساکن پر آواز لوٹتی بھی محسوس ہوگی
06:48روہ پر دو زبر کی تنمین ہے
06:50اسے پر کر کے پڑھا جائے گا
06:52اور یہاں وقف کریں گے
06:53تو دو زبر کی تنمین
06:54علیف سے چینج ہوگی
06:56تو اس وقت بھی اسے پر کر کے ہی پڑھا جائے گا
06:58ماعی یا سابرن
07:00یہاں وقف کریں گے
07:02تو سابرہ پڑھیں گے
07:04آئیے ناظرین چلتے ہیں
07:05کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
07:07تحقیق اور تجمع کی جانے
07:09سب سے پہلے جو آشق کا سبق ہے
07:11وہ لکھیں گے
07:12پھر اس میں جو کلمات ہیں
07:13اسماع افعال حروف قوم سے ہیں
07:16ان کی نشاندہی کی جائے گی
07:17تحقیق اور تجمع ارز کریں گے
07:19قرآن اور اردو کے حوالے سے
07:21کہ وہ کلمات جو عام طرف پر
07:23آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
07:24اردو میں بھی
07:25ناظرین وہ جو کلمات ہیں
07:28جو ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
07:30تو ان کی بھی نشاندہی کی جائے گی
07:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:34قَالَ انَّكَ لَنْ تَسْتَطِيْعَ مَعِيَّ صَبْرًا
08:03یہ آیت نمبر 67 ہے
08:09جو آج کے سبق میں شامل ہے
08:12اعراب لگاتے ہیں
08:13قَالَ انَّكَ لَنْ تَسْتَطِيْعَ مَعِيَّ صَبْرًا
08:26یہ آج کا سبق ہوگی
08:29اور اب ہم دیکھتے ہیں
08:32کہ اس میں اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
08:36قَالَ زمیر پہلا اسم ہے
08:40یا زمیر تو یہاں پر نمبر ایک ہی آئے گا
08:46اور سب را دوسرا اسم ہے
08:48آج سبق کافی چھوٹا ہے
08:50مطلب پہلی مرتبہ اسطرح ہوا
08:53یا پہلے ہوا مجھے یاد نہیں ہے
08:55کہ صرف دو اسما ہی ہوں
08:56تو ناظرین اس کو میعا لکھتے ہیں
08:58کَا اور یا زمیر
09:08دوسرا اسم ہے
09:12سب را
09:14دو اسما ہیں
09:20اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:23قَالَ بِلَ فِل
09:30اور تَسْتَطِعَ دوسرا فِل
09:34تو دو افعال ہیں یہاں پر
09:36قَالَ بِلَ فِل
09:43اور تَسْتَطِعَ دوسرا فِل
10:00تَسْتَطِعَ دوسرا فِل ہو گیا
10:05اور دو ہی افعال ہیں
10:07اور اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:11تو پہلا حرف آپ دیکھیں
10:13اِنَّا
10:15پہلا حرفِ
10:16اِنَّا
10:18اچھا جی دوسرا حرفِ
10:21لَن
10:23دوسرا حرفِ
10:25لَن
10:26اور تیسرا ہے
10:28مَا
10:29تو کل تین حروفِ
10:33نمبر ایک
10:34اِنَّا
10:36نمبر دو
10:40لَامْنُونْ زَبَلْلَن
10:42اور نمبر تین
10:47مَا
10:48تو ناظرین مسامین آپ دیکھ سکتے ہیں
10:53کہ دو اسماء
10:54دو افعال
10:56اور تین حروف
10:57تو کل ملا کر کتنے کلمات ہو گئے
11:00کل ملا کر سات کلمات ہو گئے
11:03انشاءاللہ مزید پوغیم کو آگے بڑھاتے ہیں
11:12لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:13ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:15ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پوغیم کی جانب اور یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین کا واحد مذکر حاضر کی ضمیر ہے
11:26واحد مذکر حاضر کی ضمیر متصل ہو تو کا کی شکل میں اور منفصل ہو تو انتا کی شکل میں ہوتی ہے
11:34اس کے بعد آپ دیکھیں یا واحد متقلم کی ضمیر ہے
11:46واحد متقلم کی ضمیر متصل ہو تو یا کی شکل میں
11:51منفصل ہو تو انتا کی شکل میں ہوتی ہے
11:54یا یا انتا
11:55اس کا معنی ہوگا
11:57میں میرا میری
11:59میں میرا میری
12:00اس کے بعد ہے سبرہ
12:02سبر کمانا ہوتا ہے اپنے آپ کو روکنا
12:06اپنے آپ کو روکنا یہ سبر کلاتا ہے
12:10ٹھیک ہے نا
12:11اچھا اس کی بہن سے صورتیں ہیں
12:13اس کی اگر ڈیمنشنز ہم دیکھیں
12:15تو وہ الگ الگ ہیں
12:17مثال کے طور پر فجر کی نماز میں سخت سردیوں میں بندہ اٹھتا ہے
12:21اس کا دل نہیں کرتا کہ نماز پڑھے
12:23اپنے آپ کو روک کر
12:25اپنے نفس کو روک کر
12:27وہ آگے بڑھتا ہے اور فجر کی نماز ادا کرتا ہے
12:29تو یہ بھی روکنا ہوا
12:30یعنی معصیت پر سبر کر کے
12:33اللہ تعالیٰ کی طاعت کی طرف آنا
12:35اسی طریقے سے غصہ آتا ہے
12:37اور بندہ کہتا ہے کہ میں اسے چھوڑوں گا نہیں
12:39لیکن اس وقت اپنے آپ کو روکتا ہے
12:42اور غصے کا اظہار نہیں کرتا
12:44یا اسے معاف کر دیتا ہے
12:45تو ظاہر ہے کہ اس عمل کو بھی
12:48سبر کہتے ہیں
12:49تو سبر کا لغہ بھی مانا ہے
12:50اپنے آپ کو روکنا
12:51اور استلاحاں
12:53کسی ناپسندیدہ کام پر
12:56یا ناپسندیدہ بات پر
12:58آپ کو جو اچھی نہ لگے
13:01اس پر اپنے آپ کو روکنا
13:02اسے سبر کہا جاتا ہے
13:04اور اس کی بڑی فضیلت ہے
13:05میں ایک بات آپ کو عرض کروں
13:07کہ آپ نے
13:09قوان شریف پڑھا
13:10پڑھا ہوگا پڑھتے رہیں
13:12اللہ رب العالمین سب کو پڑھنے کی توفیق نصیب فرمائے
13:14آپ یہ دیکھیں
13:17کہ نماز روزہ حج زکاة
13:19یہ تمام کے تمام
13:21یوں سمجھ لیں کہ دین اسلام کی پلرز ہیں
13:24بلا شبہ نماز پڑھنے والا
13:27اللہ تعالیٰ کی معیت میں ہوتا ہے
13:29روزہ رکھنے والا
13:31زکاة کے دائیگی کرنے والا
13:32ہش کرنے والا
13:33بڑے فضائل ہیں
13:34لیکن اللہ رب العالمین نے
13:36کہیں پر نہیں فرمائے
13:37کہ ان اللہ مع المسلین
13:39مع السائمین
13:41مع المزکین
13:43مع الحاجین
13:44نہیں فرمائے
13:45لیکن بلا شبہ ہوتا ہے
13:46اس کی معیت حاصل ہوتی ہے
13:48لیکن ایک عمل ہے
13:49کہ فرمائے
13:50اللہ تعالیٰ کی معیت
13:53کس کو حاصل ہے
13:54سبر کرنے والوں کو
13:55یہ ایک ایسا عمل ہے
13:57کہ ناظرین
13:58اور میں سمجھتا ہوں
13:59کہ اس سے بڑھ کا کوئی عمل نہیں
14:01اور بندہ ولایت جو حاصل کرتا ہے
14:04اس کے بغیر کر نہیں سکتا
14:05جب تک سبر نہ ہو
14:06تو یہ عام طور پر
14:07ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
14:09اس کے بعد آجائے یہ افعال کے جانب
14:11خوالا فی لمازی معروف
14:13سیغہ واحد مذکر غائب
14:15اور اس کا معنی ہے
14:16اس نے کہا
14:18اس نے کہا
14:19اب یہاں پر جو کہنے کی نظبت ہے ناظرین
14:22وہ حضرت خضر علیہ السلام کی جانب ہے
14:25تو یہاں بھی ہم کہیں گے
14:26اس نے فرمایا
14:27یا انہوں نے فرمایا
14:28اور قولا یقولو قولا
14:32قول اس کا مصدر ہے
14:33اس کا معنی ہے بات
14:35اور یہ عام طور پر
14:37ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
14:39قول
14:40اس کے بعد تستطیعا
14:44تستطیعا اصل میں تھا
14:46ان پر پیش کے ساتھ تھا
14:49فیل مزارے معروف
14:51سیغہ واحد مذکر حاضر
14:53اس کا معنی ہے
14:55کہ تو کر سکتا ہے
14:57یا تو کر سکے گا
14:58تو کر سکتا ہے
15:00یا تو کر سکے گا
15:01یا آپ کر سکتے ہیں
15:03یا آپ کر سکیں گے
15:05یہ دونوں
15:06معنی ہو سکتے ہیں اس کے
15:08اب یہاں پر ناظرین
15:10آپ دیکھیں
15:10کہ لن داخل ہوا
15:12جب لن فیل مزارے پر
15:17داخل ہوتا ہے
15:17تو آخر میں جو حرفیں
15:20اسے نصب دیتا ہے
15:22اسے زبر دیتا ہے
15:24اور یہاں پر آپ دیکھیں
15:26لن تستطیعا ہوا
15:27اور دوسرا یہ
15:28کہ لن فیل مزارے کو
15:30بمانا مزارے کے نہیں رکھتا
15:33بلکہ اس کو
15:33نفی تاقید مستقبل کے معنی میں لے جاتا ہے
15:37تو لن تستطیعا
15:38تستطیعا کا مطلب کیا تھا تستطیعا
15:40کہ تُو طاقت رکھتا ہے
15:42یا تُو طاقت رکھے گا
15:42لن تستطیعا
15:44آپ ہرگز طاقت نہیں رکھیں گے
15:47یا آپ ہرگز
15:48نہ کر سکیں گے
15:50یا تُو ہرگز
15:52نہیں کر سکے گا
15:54تو ہرگز نہیں
15:55کمانا کیا ہوگا
15:56لن تستطیعا
16:01آپ ہرگز نہیں
16:02کر سکیں گے
16:03اور استطاع
16:05یستطیعو استطاعت
16:07استطاعت
16:09یہ عام طور پر
16:11ناظرین اردو میں بھی استعمال
16:13ہوتا ہے
16:14یہ مصدر ہے اس کا جو کہ اردو میں
16:17ہم استعمال کرتے ہیں
16:18ہم کہتے ہیں کہ آپ کی استطاعت ہے
16:21آپ یہ کام کر سکتے ہیں
16:22اسی طریقے سے قرآن کریم میں
16:25وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ
16:27مَنِ اسْتَطَعَ عَلَيْهِ سَبِيلًا
16:29اور اللہ کے لیے
16:31اللہ کے لیے لوگوں پر ہے
16:35کہ وہ اس کے گھر کا حج کریں
16:37اگر ان کی استطاعت ہو
16:40ان کی طاقت ہو
16:41اگر وہ کر سکتے ہیں
16:42ناظرین وستامعین اب آجائیے
16:44حروف کی جانب
16:45تو پہلا حرف اِنَّا
16:48اِنَّا حرف تحقیق ہیں
16:50جملہ اسمیہ پر داخل ہوتا ہے
16:52کلام کو محقق کرتا ہے
16:55تحقیق پیدا کرتا ہے
16:56اور اس کا معنی ہوتا ہے
16:58بے شک یہ تحقیق
16:59اب ان میں سے کرینے کے اعتبار سے
17:01کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
17:02یا اس کا معنی تحقیق کیا گیا ہے
17:04اس کے علاوہ صورت یہ ہی ہوتی ہے
17:07لیکن اعراب کا فرق ہوتا ہے
17:10زبر کا
17:10یعنی یہ اِنَّا ہے
17:12ایک آتا ہے انہ
17:14حمزہ کے زبر کے ساتھ
17:16وہ بھی تحقیق کے لئے آتا ہے
17:18کلام کو محقق کرتا ہے
17:19تحقیق پیدا کرتا ہے
17:20اور اس کا معنی بھی
17:23بے شک تحقیق ہوتا ہے
17:24لیکن اِنَّا اور انہ میں
17:26ڈیفرنس یہ ہے
17:27کہ انہ درمیان کلام میں بھی آتا ہے
17:29اور اِنَّا جو ہے
17:31درمیان کلام میں نہیں آتا
17:32بلکہ یہ کلام کے آغاز میں آتا ہے
17:35اس کے بعد ناظرین لن ہے
17:38اس کا استعمال
17:40اس کا معنی ہم آپ کو بتا چکے ہیں
17:41اور معا معیت کے لئے آتا ہے
17:44اس کا معنی ہوتا ہے سات
17:46اس کا معنی ہوتا ہے سات
17:48ناظرین آپ دیکھیں
17:49کہ دو اسماء
17:51دو افعال
17:52اور تین حروف
17:53کل ملا کر سات کلمات ہیں
17:55اور اس میں تقریباً نصف کلمات
17:58یعنی تین کلمات ایسے ہیں
17:59جو عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:02وہ کون کون سے ہیں
18:03آپ ذرا دیکھئے
18:04نمبر ایک
18:06صبر
18:07نمبر ایک
18:08صبر
18:09نمبر دو
18:10قول
18:11نمبر تین
18:13تستطيع میں استطاعت
18:15آئیے ناظرین و سامعین
18:17حروف کو آپس میں ملا کر کلمات
18:20کلمات کو آپس میں ملا کر
18:23جملہ کلام یا آیت کسے بنا کرتے ہیں
18:25تو آئیے
18:26ملاحظہ فرمائیے
18:28قوافل زبر قوا
18:31لام زبر اللہ
18:32قول
18:33حمزہ نون زر ان
18:35نون زبرنا
18:37کاف زبر کا
18:38انکا
18:39قول
18:40انکا
18:42لام نون زبر لن
18:44تا سین زبر تس
18:45تا زبر تا
18:47تو یا زیطی
18:48عین زبر اہ
18:49لن تستطيع
18:51مین زبر ما
18:53عین زرعی
18:54یا زبریا
18:55معیہ
18:56سوات بازبر
18:57سب
18:58را
18:59دو زبر رن
19:00سب و رن
19:01یہاں وقف کریں گے
19:03تو سب و را
19:04پڑھیں گے
19:05آئیے ناظرین و سامعین
19:06چلتے ہیں
19:07تلاوت کی جانب
19:08اور سب سے پہلے
19:09ہم تلاوت کریں گے
19:10ترتیل کے ساتھ
19:11آئیے
19:12سماعت فرمائیے
19:13اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
19:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:34قَالَ
19:39اِنَّكَ لَن تَسْتَطِيعَ
19:46مَعِيَ
19:47مَعِيَ
19:48صَبْرًا
19:50اب ہم پڑھیں گے ناظرین
19:54حضر کے ساتھ
19:55جسے نماز تلاوی میں
19:57آپ سنتے ہیں
19:58یا پڑھتے ہیں
19:58قَالَ
20:00اِنَّكَ لَن تَسْتَطِيعَ
20:04مَعِيَ
20:05صَبْرًا
20:06اب ہم پڑھیں گے
20:08تدویر کے ساتھ
20:09جس طرح
20:09فرض نمازوں میں
20:11آپ سنتے ہیں
20:12یا پڑھتے ہیں
20:12قَالَ
20:14اِنَّكَ لَن تَسْتَطِيعَ
20:18مَعِيَ
20:19صَبْرًا
20:22آمَنْتُ بِاللَّهِ
20:23صَدَقُ اللَّهُ الْعَزِيم
20:25تلاوت مکمل ہوئی
20:26ہمارے اس برگرام کا
20:27فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
20:28آپ کو لیے چلتے ہیں
20:30سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
20:31تفہیم القرآن
20:33یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
20:34سب سے پہلے
20:35آپ کو لیے چلتے ہیں
20:36حرف بہرف
20:37لفظ بہ لفظ
20:38ترجمہ کی جانب
20:39قَالَ
20:40اس نے کہا
20:41یا انہوں نے فرمایا
20:43ناظرین وستامعین
20:55آئیے چلتے ہیں
20:56آسان فہم
20:57با محاورت
20:59جمع کی جانب
21:00قَالَ
21:01إِنَّكَ لَمْ تَسْتَطِعَ مَعِيَ صَبْرًا
21:07اس بندے نے کہا
21:09آپ میرے ساتھ
21:11ہرگز صبر نہ کر سکیں گے
21:13ناظرین وستامعین
21:14انشاءاللہ
21:15ہم مزید بغیرم کو آگے بڑھائیں گے
21:17لیکن ہمیں جانا ہوگا
21:17بریک کی جانب
21:18کہیں جائے گا
21:19ملقات ہوگی
21:20مختصر سے بریک کے بعد
21:21ویلکم بیک ناظرین وستامعین
21:24چلتے ہیں آج کے بغیرم کی جانب
21:26اور ہم آیت نمبر
21:2865 کی تفسیر
21:30آپ کی خدمت میں
21:31ارز کر رہے تھے
21:33کہ آیت نمبر 65 میں
21:35اللہ رب العالمین نے کیا فرمایا
21:37کہ پس ان دونوں نے
21:38ہمارے بندوں میں سے
21:39ایک بندے کو وہاں پایا
21:41جس کو ہم نے
21:42اپنے پاس سے رحمت عطا کی تھی
21:44اور ہم نے اپنے پاس سے
21:46اس کو علم لدنی عطا کیا تھا
21:49ناظرین جس طرح ہم نے بتایا
21:50کہ جمہور کے مطابق
21:52اس بندے سے مراد
21:53حضرت خضر علیہ السلام ہے
21:56ہم نے یہ بھی بتایا
21:57کہ خضر کو خضر
21:58اس لیے کہتے ہیں
21:59کہ وہ جہاں نماز پڑھتے تھے
22:01تو وہاں
22:02ادل کے چیزیں
22:04سرسبز و شاداب ہو جاتے ہیں
22:06حضرت ابو حریرہ
22:08رضی اللہ تعالی عنہ
22:09بیان کرتے ہیں
22:10سنن ترمزی کی حدیث ہے
22:12کہ اللہ کے رسول
22:13صلی اللہ علیہ وسلم
22:15نے فرمایا
22:16کہ ان کو خضر
22:17اس لیے کہتے ہیں
22:18کہ جب وہ
22:19صفید پوستین
22:21جانور کی کھال کی
22:22کمیس چغا پر
22:24نماز پڑھتے
22:25تو اس کے نیچے سے
22:27سبزہ
22:28اگنے لگ جاتا
22:29ناظرین و سامعین
22:31اللہ خطابی وغیرہ
22:32نے یہ فرمایا
22:33کہ اس حدیث میں
22:34صفید پوستین سے مراد
22:36روئے زمین ہے
22:37جمہور کے مطابق
22:39حضرت خضر علیہ السلام
22:40اللہ کے نبی ہیں
22:42اور ایک قول یہ
22:43کہ وہ اللہ تعالیٰ کے
22:44ایک نیک بندے تھے
22:45نبی نہ تھے
22:47اور قرآن کی آیتیں
22:48یہ شہادت دیتی ہیں
22:49کہ وہ نبی تھے
22:50کیونکہ
22:51بواطن امور کو
22:53نبی کے سوا کوئی نہیں جان سکتا
22:55نیز انسان
22:57اسی سے علم حاصل کرتا ہے
22:59اور اس کی تباہ کرتا ہے
23:01جو مرتبے میں
23:01اس سے بڑھ کر ہو
23:03اور یہ جائز نہیں
23:04کہ نبی سے بڑھ کر وہ شخص ہو
23:06جو نبی نہ ہو
23:07اور ایک قول یہ بھی ہے
23:09کہ یہ فرشتہ تھا
23:10اللہ تعالیٰ نے
23:11موسیٰ علیہ السلام کو
23:12اس سے علم باطن حاصل کرنے کا
23:14حکم دیا تھا
23:16حضرت خضر علیہ السلام کے
23:17متعلق جسا میں نے بتایا
23:18کہ اختلاف ہے
23:19کہ وہ ولی ہیں یا نبی
23:21امام قشیدی کا قول یہ
23:23کہ وہ ولی ہیں
23:24اور صحیح یہ
23:24کہ خضر علیہ السلام
23:26اللہ کے نبی ہیں
23:27ناظرین و سامعین
23:29اور پھر اس کے ساتھ ساتھ
23:31کئی لوگوں نے
23:33یہ تفسیر بھی کی ہے
23:35کہ خضر علیہ السلام
23:36جو ہے وہ
23:37اللہ تعالیٰ کے فرشتے تھے
23:39لیکن یہ غلط روایات ہیں
23:41اور اس پر اعتماد
23:42مفسرین نے
23:43جو صحیح مفسرین ہیں
23:46بلکہ جو معتمد مفسرین ہیں
23:48تو انہوں نے اس پر اعتماد
23:50نہیں کیا
23:50اور صحیح رائے یہی ہے
23:52جمہور کے نزدیک
23:53کہ وہ اللہ تعالیٰ کے
23:54نبی ہیں
23:55اب ناظرین
23:56اس کے ساتھ ساتھ
23:58ہم یہ بھی ارز کریں گے
24:00کہ
24:01حضرت خضر علیہ السلام
24:03کی جو حیات ہے
24:04اس کے متعلق
24:06جو علماء کی رائے ہیں
24:07ہم وہ آپ کی خدمت میں
24:09ارز کر رہے ہیں
24:09علامہ بدر الدین
24:11اینی رحمت اللہ
24:12ہی تعالیٰ لے لکھتے ہیں
24:13کہ جمہور علماء کی رائے ہیں
24:15حضرت خضر علیہ السلام
24:18تک زندہ رہیں گے
24:19ایک قول یہ
24:20کہ آدم علیہ السلام
24:21نے ان کی لمبی زندگی
24:23کی دعا کی تھی
24:24ایک قول یہ
24:24کہ آپ نے
24:25آپ نے
24:26آب حیات پی لیا تھا
24:28علامہ ابن السلام
24:29نے کہا
24:29کہ جمہور علماء
24:31اور صالحین
24:32اور عام لوگوں
24:33کے نزدیک
24:34حضرت خضر زندہ ہیں
24:35اور بعض محدثین
24:37نے ان کی حیات کا
24:37انکار بھی کیا
24:38اور یہ قل شازے
24:39یعنی اس پر اعتماد
24:40نہیں کیا گیا
24:41صحیح مسلم میں
24:42ناظرین حدیث دجال میں
24:44کہ وہ ایک شخص کو
24:45قتل کر کے
24:46پھر اس کو
24:47زندہ کرے گا
24:48اور مسلم کے رابی
24:49ابراہیم بن سوفیان
24:50نے کہا
24:50کہ اس شخص کو
24:51خضر کہا جائے گا
24:52اس طرح اور بھی
24:53روایات ہیں
24:54بارالناظرین
24:55علامہ یحییٰ
24:56بن شرف
24:57نوی رحمت اللہ
24:59ہی تعلیلے لکھتے ہیں
25:00کہ جمہور کا
25:01اس بات پر
25:02اتفاق کی
25:02کہ خضر علیہ السلام
25:03زندہ ہیں
25:04اور ہمارے یہاں
25:05موجود ہیں
25:06اور ناظرین
25:07صوفیہ اور
25:08اور رفع کے درمیان
25:09یہ بات
25:10متفق علیہ
25:11ہے
25:11اور صوفیہ کی
25:12حضرت خضر علیہ السلام
25:13کو دیکھنے
25:14ان سے ملاقات کرنے
25:15ان سے علم حاصل کرنے
25:17اور ان سے
25:18سوالات اور جوابات
25:19کے مطالق
25:19حکایات بڑی مشہور ہیں
25:20اور مقدس مقامات
25:22اور موازع خیر میں
25:23ان کے موجود
25:25ہونے کے مطالق
25:26بے شمار روایات ہیں
25:27علامہ
25:28جو ہے وہ
25:29مالکی لکھتے ہیں
25:30کہ
25:30لمبی زندگی
25:32ممکن ہے
25:32خضر علیہ السلام
25:34کی حیات کے
25:35مطالق
25:35بقصت حکایتیں ہیں
25:36جیسا کہ
25:37ان قریب
25:37حضرت امی سلمہ
25:38کی حدیث میں آئے گا
25:39حضرت خضر
25:40حضرت امی سلمہ
25:41کے پاس آئے
25:42اور نبی علیہ السلام
25:43نے ان کو یہ بتلائے
25:44کہ حضرت خضر ہیں
25:44اور یہ بھی حدیث میں
25:46کہ ناظرین
25:47ان کی دو بیویاں ہیں
25:49ایک سفید اور ایک سیاہ
25:50اور وہ رات اور دن ہیں
25:52یہ بھی کہا گیا
25:53کہ ایک شخص کی
25:54خضر علیہ السلام سے
25:55ملاقات ہوئی تھی
25:56میں نے اس سے کہا
25:57کہ حضرت خضر سے
25:58ان کی زوجہ کے
25:59مطالق سوال کرنا
26:00انہوں نے سوال کیا
26:01تو خضر علیہ السلام
26:02نے کہا
26:03کہ ان کی دو بیویاں ہیں
26:04ایک سفید اور ایک سیاہ
26:06اور اس میں
26:06رات اور دن کا
26:08ذکر نہیں کیا گیا
26:10تو حضرت خضر علیہ السلام
26:13کی حیات پر
26:14کچھ لوگوں نے
26:16نفی بھی کی ہے
26:17اور زیادہ تر
26:18جمہور کے نزدیک ناظرین
26:19حضرت خضر علیہ السلام
26:21حیات ہیں
26:22اور آج بھی حیات ہیں
26:25اور جس طرح
26:26میں نے پہلے بھی
26:26ارس کیا تھا
26:27کہ
26:28حضور نبی کریم علیہ السلام
26:31نے فرمایا
26:32کہ جب تم کسی
26:33ایسے مقام پر
26:34بے عبان میں چلے جاؤ
26:35وہاں تم راستہ بھول جاؤ
26:37تو تم یہ کہو
26:38کہ کونو عباد اللہ
26:39اخوانہ
26:40کہ اے اللہ کے بندو
26:42میری مدد کرو
26:43تو پھر
26:44اللہ تعالیٰ کے ایسے
26:45نیک بندے ہیں
26:46جو مدد کرتے ہیں
26:48تو روایت میں یہ ہے
26:49محدثین نے فرمایا
26:50کہ وہ حضرت خضر
26:51علیہ السلام ہیں
26:52جو مدد کیا کرتے ہیں
26:54اللہ کی عطا سے
26:55اور ناظرین
26:55روحانی جو ایک نظام ہے
26:57تو میں نے یہ بھی
26:58ارس کیا تھا
26:59کہ آج بھی
26:59کوئی ولایت پر
27:00اگر فائز ہوتا ہے
27:02تو خضر علیہ السلام
27:03جو ہے وہ
27:05اس سے
27:06یعنی اس کا نام
27:07لے کر
27:08یعنی ان کی اجازت
27:09کے بغیر نہیں ہوتا
27:10اس کا نام وغیرہ
27:11یہ کر کے پھر
27:11وہ بات اوپر تک پہنچتی ہے
27:13اور پھر وہاں سے
27:13مور لگتی ہے
27:14اور اسی طریقے سے
27:16ابن اساکر
27:17نے بیان کی
27:19کہ حضرت خضر
27:20حضرت علیہ السلام
27:21ہر ماہ رمضان میں
27:22بیت المقدس میں
27:24روزے رکھتے ہیں
27:25اور ہر سال
27:26حج کرتے ہیں
27:27اور زمزم سے
27:28اتہ پانی پی لیتے ہیں
27:30جو انہیں آنے والے
27:31سال تک کے لیے
27:32کافی ہوتا ہے
27:33نبی علیہ السلام
27:34نے فرمایا
27:35حضرت خضر
27:36اور علیہ السلام
27:38ہر سال
27:39موسم حج میں
27:39ملاقات ہوتی ہیں
27:40اور ایک دوسرے کا
27:41سر مونتے ہیں
27:42اور پھر یہ کلمات
27:44کہے کر جدا ہو جاتے ہیں
27:45کہ
27:46ماشاءاللہ
27:47لا یسوک الخیر
27:48الا اللہ
27:49ماشاءاللہ
27:50لا حول ولا قوت
27:51الا باللہ
27:52حضرت ابن اساکر
27:53نے بیان کی
27:54کہ ایک دفعہ
27:54حضرت عمر بن خطاب
27:55رضی اللہ تعالی
27:56نے ایک جنازے کی
27:57نماز پڑھا رہے تھے
27:58اچانک ایک غیب سے
28:00آواز آئی
28:00کہ اللہ تم پر رحم کرے
28:02ہم سے پہلے
28:03نماز
28:03نہ پڑھنا
28:04حضرت عمر نے انتظار کیا
28:06کہ وہ شخص صفے اول
28:07میں آ کر کھڑا ہو گیا
28:08حضرت عمر رضی اللہ تعالی
28:10انہوں نے
28:10اللہ برکا
28:11لوگوں نے بھی یہ کہا
28:13حاطف نے کہا
28:14کہ اگر تو اس کو عذاب دے
28:15تو بہت لوگوں نے
28:16تیری نافرمانی کی
28:17اگر تو اس کو بخش دے
28:18تو یہ تیری رحمت کا محتاج ہے
28:20حضرت عمر ان کے اصحاب
28:21نے اس کی طرف دیکھا
28:22جب میت کو دفن کر کے
28:24قبر پر مٹی ڈال دی گئی
28:27تو اس نے کہا
28:27یہ قبر والے
28:28اگر تو راستے میں
28:29گری ہوئی چیز کا
28:30اعلان کرنے والا
28:31یا ٹیکس وصول کرنے والا
28:32یا خازن
28:33یا کاتب
28:33یا سپاہی نہیں تھا
28:34تو تیری لئے خوشی ہو
28:35حضرت عمر نے کہا
28:36اس کو بلاو
28:37ہم اس کی نماز
28:38اور اس کلام کے متعلق
28:40اس سے سوال کریں
28:41اچانک وہ شخص غائب ہو گیا
28:42انہوں نے
28:43اس کی قدموں کی نشانات دیکھے
28:44تو وہ ایک ایک ہاتھ کے تھے
28:46حضرت عمر نے فرمایا
28:47با خدا یہ شخص وہ تھا
28:49جس کے متعلق
28:50نبی علیہ السلام نے
28:51ہمیں بتایا تھا
28:52اور یہ استدلال
28:53اس پر مبنی
28:54کہ جس کے متعلق
28:54نبی علیہ السلام نے بتایا
28:56وہ حضرت خزر علیہ السلام ہے
28:58مزید انشاءاللہ
28:59ناظرین ہم ارز کریں گے
29:00آج کے لئے
29:00اتنی کافی
29:01اور اس کے ساتھ ہی
29:02ہمارے اس پرگرام کا
29:03سیکنڈ سیگمنٹ
29:04کمپیٹ ہوا
29:05چلتے ہیں
29:06تھرڈ اور لاسٹ
29:07سیگمنٹ کی جانب
29:08قرآن سب کے لیے
29:09یہ سیگمنٹ
29:10آپ کا سیگمنٹ ہے
29:11دنیا بھر سے
29:12آپ ہمیں کالز کر سکتے
29:13اس کین پر
29:13نمبرز ڈسپیلے ہیں
29:14آپ کا تعلق
29:15پاکستان
29:16پاکستان سے بار
29:17دنیا کی کسی خطے
29:18کسی مل سے
29:18اٹھائیے اپنے فونز
29:19ڈائل کیجئے
29:20نمبرز کو
29:20جوائن کیجئے
29:21ہمارے اس پرگرام کو
29:22دیکھتے ہیں
29:22اس وقت لائن پر
29:23ہمارے ساتھ کون ہیں
29:24سلام علیکم
29:26وعلیکم السلام
29:27ورحمت اللہ وبرکاتہ
29:29جی کون ہو
29:30کہاں سے
29:31میرا نام
29:32محمد
29:33علی ابباس ہے
29:34اور میں
29:35کراچی سے
29:35جی سنائیے
29:37بیٹا باقی
29:50آپ نے صحیح پڑا
29:51تستطیعہ میں
29:52عین کو کھنچیں گے
29:53نہیں
29:53تستطیعہ نہیں
29:55لن تستطیعہ
29:57معی صبرہ
29:58جزاکاللہ خیر
29:59السلام علیکم
30:00جی وعلیکم
30:01السلام
30:02جی کہاں سے
30:03جی تاندلہ
30:04بلا سے
30:04جی سنائیے
30:05اعوذ باللہ
30:07من الشیطان
30:08عجیم
30:10بسم اللہ
30:11الرحمن
30:12الرحیم
30:14قول
30:15انکا
30:16لن تستطیعہ
30:18معی صبرہ
30:20اس بندے نے کہا
30:21آپ میرے ساتھ
30:22ہر جی صبر نہ کر سکیں گے
30:24جزاکاللہ خیر
30:25السلام علیکم
30:27وعلیکم السلام
30:28جی کہاں سے
30:29لہینہ سسلہ باب سے
30:32جی سنائیے بٹا
30:33جزاکاللہ خیر
30:49السلام علیکم
30:51وعلیکم السلام
30:53جی کہاں سے
30:54انکل جی
30:55ابلیش تاندلہ
30:56بلا سے
30:56سنائیے
30:57جی
30:58اعوذ باللہ
31:00من الشیطان
31:01عجیم
31:02بسم اللہ
31:04الرحمن
31:05الرحیم
31:07قول
31:08انکا
31:09لن تستطیعہ
31:11معی صبرہ
31:13ترجمہ
31:14اس بندے
31:15نے کہا
31:16آپ میرے ساتھ
31:17ہر جس
31:17صبر نہ
31:18کر سکیں گے
31:18جزاکاللہ
31:19خیر
31:20ناظرین
31:20و سامعین
31:21اس کے ساتھ ہی
31:22ہمارے اس پروگرام
31:23کا وقت
31:23بلکہ
31:24ایک کو
31:25مجھے بتایا جا رہے
31:26کے لئے لے
31:27السلام علیکم
31:28و علیکم
31:29السلام
31:30ورحمت اللہ
31:30وبرکاتہ
31:31جی
31:32کوندر
31:32کہاں سے
31:33جی
31:33استاذ
31:34علی
31:34بات
31:35کرنا
31:35ہم شہر
31:35کراچی
31:36سے
31:36جی
31:36بیٹا
31:37سنائیے
31:37اعوذ باللہ
31:40من الشیطان
31:41الرجیم
31:43بسم اللہ
31:45الرحمن
31:46الرحیم
31:48قال
31:49انکا
31:50لن
31:51تستطیع
31:53معی صبرا
31:54جزاک اللہ
31:56خیر
31:56ناظرین
31:57مسامعین
31:57اس کے ساتھ
31:58ہی ہمارے
31:58اس پروگرام
31:59کا وقت
31:59اپنے اختتام
32:00کو پہنچا
32:01یہ پروگرام
32:02جسے آپ
32:02روزانہ
32:03علاوہ
32:03ہفتے
32:03اور اتوار
32:04کے سپہر
32:05چار بجے
32:05سے
32:06آپ دیکھا
32:06کرتے ہیں
32:07اور
32:07صبح سات
32:08بجے سے
32:08ریپیٹ
32:09ٹیلکاس میں
32:10یہ پروگرام
32:10پیش کی جاتا ہے
32:11اور ناظرین
32:13آپ ہمیں
32:13اپنے فیڈبیک
32:14سے ضرور نوازے
32:15اور
32:16www.aryqtv.tv
32:19پر آپ
32:19ہمیں
32:20جوائن کر سکتے ہیں
32:20یہ پروگرام
32:21اگر آپ دیکھنا
32:22چاہے ناظرین
32:23یوٹیوب پر
32:24تو اس پروگرام
32:25کے نام کے ساتھ
32:26اور اس کی
32:27ڈیٹ کے ساتھ
32:27سرچ کیجئے
32:28اس پروگرام
32:29سے مستفیز
32:29ہوں
32:29اور اوروں
32:30کو بھی
32:30ترغیب دیجئے
32:31زندگی رہی
32:32تو انشاءاللہ
32:33کل سیم ٹائم
32:33آپ کی خدمت
32:34میں پھر حاضر ہوں گے
32:35اس وقت
32:35کیلئے آپ سے
32:36اجازت چاہیں گے
32:37پروگرام
32:38قرآن
32:38سنیے
32:39اور سنیے
32:39کہ میں اسپان
32:40محمد
32:40سحیل
32:41رسا امجدی
32:42اور
32:42اے آر وائی
32:43کیو ٹی وی
32:43کی پوری ٹیم
32:44کو دیجئے
32:44اجازت
32:45اس طواق کے
32:45ساتھ
32:46اللہ رب العالمین
32:46آپ کا ہم سب
32:47کا حامی و ناصر
32:48رہے
32:48السلام علیکم
32:50ورحمت اللہ
32:51وبرکاتہ
Be the first to comment