Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 91 & 92)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
01:08اور آج ہم بات کرتے ہیں کہ سورہ یوسف سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے
01:16ناظرین و سامعین سورہ یوسف سے پہلا سبق ہمیں یہ ملتا ہے
01:21کہ اپنے لوگ بلکہ سگے حسد کر سکتے ہیں
01:28آپ سے بغض و عداوت رکھ سکتے ہیں
01:31جسے ناظرین سورہ یوسف کی آیت نمبر نو میں
01:35انہوں نے یوسف علیہ السلام کے جو بھائی تھے
01:39انہوں نے کیا پلان بنایا
01:40تو پہلا سبق کیا ملتا ہے
01:52کہ اپنے لوگ سگے اپنے سگے اپنا خون بھی حسد میں مبتلا ہو سکتا ہے
01:59ناظرین و سامعین اور اسی میں ہمیں دوسرا سبق یہ ملتا ہے
02:03کہ اپنے لوگ بھی سگے لوگ بھی آپ کو ہلاکت میں دال سکتے ہیں
02:10کہ آپ دیکھیں سورہ یوسف کی آیت نمبر نو ہی ہمیں بتا رہی ہے
02:15کہ اقتلو یوسف اویت رہوہ اردہ
02:18کہ اسے یا تو مار ڈالو یا زمین میں کہیں پھینکاؤ
02:23ناظرین تیسرا سبق ہمیں یہ ملتا ہے
02:26کہ بعض اوقات بغیر کسی جرم کے بھی آپ کو قید کیا جا سکتا ہے
02:33آپ دیکھیں کہ یوسف علیہ السلام کا کوئی جرم نہیں تھا
02:39کوئی جو ہے وہ معاملہ نہیں تھا
02:42اور بغیر کسی جرم کے یوسف علیہ السلام کو ایک معاملے کے تحت جیل میں ڈالا گیا
02:50اور آپ دیکھیں کہ سورہ یوسف میں ہمیں جو ہے وہ یہ معاملہ ملتا ہے
02:57کہ یعنی یہاں پر آپ ذرا سا غور فرمائیں
03:03کہ سورہ یوسف کی آیت نمہ بتیس میں آپ دیکھیں
03:06بے شک اگر وہ یہ کام نہ کریں گے تو میں ان سے کہتی ہوں
03:17کہ ضرور قید میں پڑھیں گے اور وہ ضرور زلط اٹھائیں گے
03:21تو ناظرین یوسف علیہ السلام کو بغیر کسی جرم کے قید میں جانا پڑا
03:26اور دوسرا یہ ہے کہ پارسہ پر بھی چوتھا سبق یہ ملتا ہے
03:31کہ پارسہ شخص ہو یا پارسہ خاتون ہو
03:34اس پر بھی تحمت لگائی جا سکتی ہے
03:37جیسا کہ یوسف علیہ السلام پر تحمت لگائی گئی
03:42اور ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں کہ
03:45یعنی سورہ یوسف میں ہی
03:49اللہ تعالیٰ نے اس بات کو بیان فرمایا
03:53اور یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
03:56کہ اللہ تعالیٰ نے اس بات کو بقائدہ بیان فرمایا
04:02اور اس میں پورا واقع درج ہے
04:04یہ ناظرین آیت نمبر چھبیس اور ستائیسے اس میں آپ پڑھ سکتے ہیں
04:21کہ پھر اللہ تعالیٰ نے کس طریقے سے آپ کو اس تحمت سے بری فرمایا
04:25پھر ناظرین پانچمہ سبق ہمیں یہ ملتا ہے
04:28کہ قریب ترین عزیز جدا ہو سکتا ہے
04:32جیسے یوسف علیہ السلام یعقوب علیہ السلام سے جدا ہوئے بیٹے تھے
04:36اور پھر چھتا سبق ہمیں یہ ملتا ہے
04:39کہ بچھڑا ہوا مل بھی سکتا ہے
04:42پھر طویل عرصے کے بعد
04:43یوسف علیہ السلام اور یعقوب علیہ السلام کی ملقات ہوئی
04:48اور پھر ساتھوں سبق ہمیں یہ ملتا ہے
04:51دعائیں جلد ہوں یا بدیر ہوں قبول ہوتی ہیں
04:55یعقوب علیہ السلام دعا کرتے رہے
04:58اور بالآخر اللہ تعالیٰ نے ان کی دعا قبول فرمائی
05:01اور یوسف علیہ السلام صحیح سلامت
05:04بلکہ بادشاہ بن کر
05:05اپنے والدے گنامی والدے محترم
05:08یعقوب علیہ السلام سے ملے
05:09اللہ تعالیٰ غرم
05:11یوسف علیہ السلام کے اس واقعے پر غور کریں
05:14سورہ یوسف پر غور کریں
05:15تو ناظرین پھر بڑی حمد بن جاتی ہے
05:17اور پھر اللہ تعالیٰ پر جو امید ہے
05:19یقین ہے وہ اور زیادہ ہو جاتا ہے
05:22چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
05:24ہمارا جو آج کا سبق ہے وہ سورہ کحف
05:26آیت نمبر نینٹی ون اور نینٹی ٹو ہیں
05:29دونوں آیت کریمہ ہم آج کے سبق میں پڑھیں گے
05:31فارمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:32باوضو ہو جائیں
05:33سکرین پر سبق موجود ہے ناظرین
05:36اور آپ اپنے کلام پاک اپنے پاس رکھیں
05:39آج کا سبق نکالیں
05:40اپنے پاس نوٹ بک رکھیں
05:42کوئی بھی امپورٹنٹ باتو ضرور نوٹ فرما لیجئے
05:44آپ کو لیے چلتے ہیں آج کے اس پرغرام کے
05:46فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:48لغت القرآن
05:49یہ ہمارے اس پرغرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
05:52اور آئیت آوست اسمیع پڑھتے ہوئے
05:54آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:56اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:05کذالک وقد احقنا بما لدیہ خبرا
06:13ثم ادبع سببا
06:17کذالک پڑھیں گے وف کریں گے
06:19تو کذالک پڑھیں گے
06:21تو وف کے مطلق کی شورٹ فرما
06:22جس کا معنی ہے کہ یہ رکنا بہتر ہے
06:24خبرا وف کی صورت میں خبرا پڑھیں گے
06:26آخر میں علامت وقف اندر نائٹی ون لکھا ہوئے
06:29آیت نمبر نائٹی ون یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:31سببا وف کی صورت میں سببا پڑھیں گے
06:33دوزبر کی ترمین وقف میں علیف سے چینج ہو جاتی ہے
06:35آخر میں علامت وقف اندر نائٹی ٹو لکھا ہوئے
06:38آیت نائٹی ٹو بھی یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:40کتنے کلماتیں
06:41کذالک ایک کلمہ
06:42واؤ دوسرا قد تیسرا
06:44آئیے ہر کلمہ کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:57بغور ملائزہ فرمائیں
06:58کذالک دال کھڑا زبردہ اور دال زبردہ
07:02دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
07:03وقف کریں گے تو کذالک پڑھیں گے
07:05واؤ دے
07:06دال ساکن ہے لیکن حرف قلقلہ ہے
07:08تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
07:10وقود احطن بھی علیدہ ما علیدہ لدئی علیدہ ہی
07:19علیدہ ملا کر پڑھیں گے
07:21بما لدئی خبران
07:22باز ساکن ہے لیکن حرف قلقلہ ہے
07:25تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہوگی
07:26رعہ پر دو زبردہ کی تنمین پر کر کے پڑھیں گے
07:28وف کی صورت میں بھی
07:30علیف ماہ قبل رعہ پر زبردہ ہوگا
07:32تو پر کر کے ہی پڑھا جائے گا خبران
07:34ثم ادبع سببن
07:36ثم ادبع سببن
07:39یہاں وقف کریں گے
07:40تو سبب آپ پڑھیں گے
07:41انشاءاللہ مزید پرغیم کو آکے بڑھاتے ہیں
07:43لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کے جانب
07:45کہیں چاہیے گا مت ملقات ہوگی
07:46مختصر سے بریک کے بعد
07:48ویلکم بیک ناظرین و سامعین
07:51چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
07:53اور سب سے پہلے آج کا سبق ہم لکھیں گے
07:57پھر اس میں جو کلمات ہیں
07:58اسماع افعال حروف کن سے ہیں
08:00ان کی نشانتہ ہی کی جائے گی
08:02تحقیق اور ترجمہ بھی اس کریں گے
08:04قرآن اور اردو کی حوالے سے
08:06کہ وہ کلمات جو عام طور پر
08:08آپ قرآن
08:09اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
08:11ان کی بھی نشانتہ ہی ہوگی
08:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:16تو ناظرین آج کا سبق ہم لکھتے ہیں
08:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:20کذلك
08:21وقد احطنا
08:33بما
08:40لديه
08:42خبر
08:46ثم
08:53اتبع
08:58سببا
09:02ناظرین یہ آج کا سبق ہے
09:31جو آپ دیکھ رہے ہیں
09:32تو سب سے پہلے
09:34ہم دیکھتے ہیں
09:35کہ اسما
09:36کتنے ہیں
09:37کون کون سے ہیں
09:38تو
09:39پہلا جو اسم ہے وہ ہے
09:41قذلک
09:42اور
09:46دوسرا اسم ہے
09:47ما
09:48تیسرا ہے
09:51لدائی
09:52چوتھا
09:54خبرو
09:55چوتھا
09:56ہا زمید
09:56یی زمید
09:57پانچوا
09:58خبرو
09:59اور چھٹا
10:01سببا
10:02کل یہاں پر
10:03سات اسما
10:04ہیں
10:04پہلا
10:05قذلک
10:07اور
10:16دوسرا ہے
10:17ما
10:18تیسرا ہے
10:24لدائی
10:25اور چوتھا ہے
10:33ہی زمید
10:34پانچوا ہے
10:40خبرو
10:41چھٹا ہے
10:47سببا
10:48ناظرین یہ چھے اسماں ہیں
10:55اب آجائیے
10:56افعال کی جانب
10:57تو پہلا فعل ہے
10:59آہتونا
11:00پہلا فعل ہے آہتونا
11:04اور دوسرا فعل ہے
11:06اب دیکھتے ہیں ناظرین کے حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:32تو پہلا حرف واو
11:34دوسرا ہے قد
11:38تیسرا ہے بی
11:40چوتھا ہے ثمہ
11:43تو کل یہاں پر چار حروف ہیں
11:46نمبر ایک
11:48واو
11:49نمبر دو قد
11:52نمبر تین
11:57بی
11:57نمبر چار
12:02فمہ
12:05چھے اسماں
12:11دو افعال
12:12آہ چھے اور دو آٹھ
12:14اور چار حروف
12:16تو کل ملا کر ناظرین
12:17بارہ کلمات ہو گئے
12:19اچھا جی اب سب سے پہلے ہم چلتے ہیں
12:31اسماں کی جانب
12:32تو پہلا اسم آپ دیکھ سکتے ہیں
12:36کذالکہ
12:38کذالکہ
12:39ناظرین
12:39کہ الگ ہے
12:41ذالکہ الگ ہے
12:42تو
12:42ذالکہ اسم اشارہ کے لیے آتا ہے
12:45عربی میں وہ اسماں کے جن کے ذریعے
12:47کسی کی جانب اشارہ کیا جائے
12:49انہیں اسماعی اشارہ کہتے ہیں
12:51ایک ہو تو اس میں اشارہ زیادہ ہو
12:53تو اسماعی اشارہ کہتے ہیں
12:54اور
12:55یہ ذالکہ
12:56بعید مذکر کے لیے آتا ہے
12:58واحد مذکر
12:59بعید یعنی دور کے لیے آتا ہے
13:01اسی کے ساتھ
13:02کاف تشبیح کا
13:03متصل ہے
13:04ایڈ ہے
13:05تو کذالکہ کا معنی کیا ہوگا
13:07اسی طرح
13:08اسی طرح
13:10یا اس طرح
13:11یا اس طرح
13:12ان میں سے
13:13کوئی معنی بھی
13:14کیا جا سکتا ہے
13:15اچھا جی
13:16اس کے بعد
13:17آپ دیکھیں ناظرین
13:19کہ
13:20اس کے بعد
13:22دوسرا جو اسم ہے
13:23ماں ہے
13:23ماں اس میں موصول ہے
13:25ماں کا
13:26یعنی
13:27جو اس میں موصول ہے ناظرین
13:28اس میں
13:29موصول کا معنی ہوتا ہے
13:31ملا وہ ہونا
13:32چونکہ یہ اپنے ماں قبل
13:33ماں باز سے
13:33اس کا لنک ہوتا ہے
13:35ملا وہ ہوتا ہے
13:36اسی لئے اس کو اس میں موصول کہتے ہیں
13:37یہ غیر زویل اکول
13:39یعنی غیر انسانوں کے لیے
13:41یوز ہوتا ہے
13:44ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
13:46اس کے بعد ہے لدئی
13:48اس کا معنی ہے پاس
13:49لدئی کا معنی ہے پاس
13:51اور پھر اس کے بعد ہی
13:53واحد مذکر غائب کی ضمیر ہے
13:55واحد مذکر غائب کی ضمیر متصل ہو
13:58تو ہو کی شکل میں
13:59بعض اوقات ہی کی شکل میں ہوتی ہے
14:02جب ہم کہتے ہیں ہو
14:03تو پیش الٹا پیش
14:05جب ہم کہتے ہیں ہی
14:06تو زیر کھڑی زیر
14:07دونوں مراد ہو سکتے ہیں
14:08منفصل ہو
14:10تو ہوا کی شکل میں ہوگی
14:11ہوا ہو یہی
14:12اس کا معنی ہوگا وہ اس اس
14:14اس کے بعد خبرہ
14:16خبرہ زیرے کے خبر سے ہے
14:18اس کا معنی ہے علم
14:20خبرہ کا معنی علم ہے
14:22سببہ
14:23سببہ ناظرین اس کا معنی سامان
14:25اور سبب کا معنی سبب بھی ہوتا ہے
14:28اس کی جمع آتی ہے اسباب
14:30ہم کہتے ہیں یا مسبب بل اسباب
14:32اسباب کو پیدا کرنے والے
14:34تو سبب کا معنی یہاں پر
14:36سامان کے ہے
14:38اور اسباب اس کی جمع ہے
14:40سبب ایک سبب اسباب بہت سے
14:42اسباب اور یہ عام طور پر
14:44ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
14:46سبب اور
14:50اسباب یہ دونوں استعمال کیے جاتے ہیں
14:52اس کے بعد ناظرین آجائیے
14:54افعال کے جانب احطونا
14:56احطونا فیلمازی معروف
14:58سیغہ جمع متکلم
15:00اس کا معنی ہے ہم نے احاطہ
15:02کر رکھا ہے یا ہم نے
15:04احاطہ کیا ہوا ہے
15:06احاطہ یحیط
15:08احاطہ
15:09احاطہ اس کا مصدر ہے
15:12اور یہ عام طور پر
15:14ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
15:16کسی کو گھیر لینا
15:19اس کے بعد ہے
15:21ادبعہ
15:21ادبعہ فیلمازی معروف
15:23سیغہ واحد
15:24مذکر غائب
15:25اس کا معنی ہے
15:25وہ پیچھے چلا
15:27وہ پیچھے چلا
15:28اب آجائیے ناظرین
15:30حروف کی جانب
15:31واو کا معنی ہے اور
15:32اور قد
15:33اس کا معنی ہے
15:34بے شک یا تحقیق
15:35قد فیلمازی پر داخل ہوتا ہے
15:37اور فیلمازی کو مازی قریب کے معنی میں کرتا ہے
15:40قد اس کا معنی بے شک یا تحقیق
15:43ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
15:45پھر اس کے بعد ہے
15:47بی
15:47ناظرین بی ساتھ
15:49مدد تعاون عوض
15:50مقابلے کے معنی میں آتا ہے
15:51بعض وقت
15:52کا کو کی کے معنی میں بھی آتا ہے
15:54یہاں پر کا کے معنی میں ہے
15:55بی کا معنی ہے
15:56کا
15:56فمہ
15:57اس کا معنی ہے پھر
15:58فمہ کا معنی ہے پھر
16:00ناظرین و سامعین 6 اسمہ دو افعال چار حروف 12 کلمات
16:0512 کلمات میں کل دو کلمات ایسے ہیں جو عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:10وہ کون کون سے نمبر ایک سبب اور اسباب
16:12نمبر تو احت و نام احاتح
16:15آئیے حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
16:18کلمات کو آپس میں ملا کر جملہ کلام یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
16:23تو آئیے ملازہ فرمائیے
16:25Here we go
16:55Here we go
17:25Here we go
17:29Here we go
17:31Here we go
17:33Here we go
17:35Here we go
17:37Here we go
17:39Here we go
17:41Here we go
17:43Here we go
17:45Here we go
17:47Here we go
17:49Here we go
17:53Here we go
17:55Here we go
17:57Here we go
17:59Here we go
18:01Here we go
18:03Here we go
18:05Here we go
18:07Here we go
18:09وَقَدْ أَحَقُنَا بِمَا لَدَيْهِ خُبُرًا
18:18ثُمَّ أَتْبَعَ سَبَبًا
18:25Now we will be able to listen to what we have heard in the name of God.
18:26We will be able to listen to what we have heard in the name of God.
18:28We will be able to listen to what we have heard in the name of God.
18:30We will listen to what we have heard in the name of God.
18:32كَذَلِكْ وَقَدْ أَحَقُنَا بِمَا لَدَيْهِ خُبُرًا
18:40ثُمَّ أَتْبَعَ سَبَبًا
18:45اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں.
18:52كَذَلِكْ وَقَدْ أَحَقُنَا بِمَا لَدَيْهِ خُبُرًا
19:00ثُمَّ أَتْبَعَ سَبَبًا
19:05آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
19:09تلاوت مکمل ہوئی اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
19:13ہمارے سپرگرام کا جو فرسٹ سیگمٹ ہے وہ کمپلیٹ ہوا
19:17آپ کو لیے چلتے ہیں ناظرین سیکنڈ سیگمٹ کی جانے
19:21سیکنڈ سیگمٹ ہے تفہیم القرآن
19:24اس میں سب سے پہلے حرف بحرف ترجمہ ہم آپ کی خدمت میں عرض کرتے ہیں
19:29اور اس کے بعد آسان فہم ترجمہ اور آخر میں تفسیر
19:34اور یاد رکھیں ناظرین کہ جب ہم لفظ با لفظ ترجمہ کی بات کرتے ہیں
19:37تو ہماری کوشش ہوتی ہے اور آپ کا شوق ہوتا ہے
19:41ہم کہتے ہیں نا عام طور پر عوام الناس کہتے ہیں
19:44کہ ہمیں قرآن کا لفظ با لفظ ترجمہ آنا چاہیے
19:47حرف بحرف ترجمہ آنا چاہیے
19:49تو ہم وہی بتاتے ہیں آپ کو
19:51اس کا مزہ اور ہے
19:52اور پھر حرف بحرف ترجمہ جب آ جاتا ہے
19:55تو ظاہرے کے آسان فہم ترجمہ بھی ناظرین ہونا چاہیے
19:59کیونکہ آسان فہم ترجمہ سمجھنا آئے
20:02تو پھر ہم کہتے ہیں کہ یہ تو نامکمل سی بات ہو
20:05پھر تفسیر بھی ضروری ہوتی ہے
20:07تو آئیے ناظرین چلتے ہیں
20:08حرف بحرف لفظ پہ لفظ ترجمہ کی جانے
20:11کذالک اسی طرح و اور قد بے شک
20:17احطنا ہم نے احاطہ کر رکھا ہے
20:20بی کا ما وجو لدئی پاس ہی اس کے
20:25خبر و علم
20:26فم پھر ادبع و پیچھے چلا
20:29سبب ایک سامان کے
20:32ناظرین و سامعین یہ حرف بحرف لفظ پہ لفظ ترجمہ
20:35آئیہ پولی چلتے ہیں
20:36آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانے
20:39کذالک و قد احطنا بما لدئی خبر
20:46ثم ادبع سببا
20:50واقع اسی طرح ہے
20:53اور ہمارے علم نے ان کے تمام واقعات کا
20:57احاطہ کیا ہوا ہے
20:59پھر وہ ایک اور مہم پر چل پڑے
21:02ناظرین و سامعین اب انشاءاللہ تفسیر ہم آپ کی خدمت میں اس کریں گے
21:05لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانے
21:07ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
21:09ویلکم بیک ناظرین و سامعین
21:12چلتے ہیں آج کے بغرہم کی جانے
21:14اور اب ہم تفسیر آپ کی خدمت میں ارز کریں گے
21:19یہاں پر آپ دیکھیں کہ تین مرتبہ
21:23اللہ تبارک و تعالی نے یہ فرمایا
21:25کہ پھر وہ ایک مہم کی تیاری کرنے لگے
21:29پہلی مرتبہ فرمایا
21:30یہاں پر آپ دیکھیں آیت نمبر 85
21:37سو وہ ایک مہم کی تیاری کرنے لگے
21:40یہ مہم کونسی تھی
21:41کہ فرمایا کہ
21:43وہ ایسے مقام پر پہنچے
21:46کہ جہاں پر سورج غروب ہوتا ہے
21:49اور وہاں پر آپ نے سورج کو پایا
21:52کس طرح پایا
21:53کہ ایک دلدل کے چشمے میں
21:55دوپتے ہوئے پایا
21:57پھر دوسری مرتبہ
21:58فما ادبعہ سببہ
22:00یہ دوسری مہم کا ذکر ہے
22:02آیت نمبر 89
22:04کہ پھر وہ ایک اور مہم کی تیاری کرنے لگے
22:08اچھا اس مہم میں کیا تھا
22:09کہ حتی اذا بلغ مطلع شمسی
22:12وجدہ تطلع علا قوم
22:14لم نجعل لہم من دونیہا سطرہ
22:16کہ وہ ایسے مقام پر پہنچے
22:19کہ جہاں طلوع آفتاب کی جگہ پہنچے
22:22تو انہوں نے دیکھا
22:23کہ سورج ایک ایسی قوم پر
22:26طلوع ہو رہا ہے
22:26جن کے لیے ہم نے
22:29سورج سے
22:30کوئی حجاب نہیں بنایا
22:32ناظرین و سامعین
22:34اور پھر ہم نے آپ کو بتایا
22:35کہ وہاں پر ایسی قوم تھی
22:38کہ جن کے
22:40یعنی جسموں پر لباس بھی نہیں تھا
22:43یعنی جن کے بدنوں پر لباس نہیں تھا
22:45جن کے پاؤں میں
22:46کوئی جوتا وغیرہ نہیں تھا
22:48برہنہ پاؤں
22:49برہنہ بدن قوم تھی
22:51اپنے جسم کو کسی چیز سے
22:53نہیں چھپاتے تھے
22:55سورج کی گرمی
22:56اور موسم کی
22:57سردی سے بچنے کے لیے
22:59ان کے پاس
23:00کوئی چیز نہ تھی
23:01ان کے پاس
23:02لباس تھے
23:03نہ انہوں نے
23:04گھر بنائے تھے
23:05وہ یوں ہی
23:06جانوروں کی طرح
23:07زندگی بسر کرتے تھے
23:09اور ان کا جو گزر تھا
23:11وہ
23:11مشلی پر تھا
23:12عام طور پر وہ
23:13مشلی کھاتے تھے
23:14اس کے علاوہ کوئی اور چیز
23:15ان کے پاس نہیں تھی
23:17اور ہاں
23:18ناظرین
23:18سورج جیسے ہی طلوع ہوتا تھا
23:21تو وہ
23:21اپنے
23:22اعرام کرتے تھے
23:24اور جب سورج
23:25زبال کی طرف آ جاتا تھا
23:26یعنی
23:27تھوڑا
23:27زبال
23:28یعنی
23:29ڈوبنے کی طرف
23:30تو پھر وہ
23:31ظاہر ہے کہ جب سورج
23:33زبال سے ہٹ
23:33یعنی زبال ہوتا ہے نا
23:35تو ناظرین
23:36گوئے کہ سورج
23:37اب غروب ہونے کی طرف جا رہا ہے
23:38تو
23:39وہ اس وقت پھر
23:40اپنے گھروں سے نکلتے
23:41اور کامکاش کیا کرتے
23:43یہاں پر ناظرین
23:44یہ جو
23:46کچھ موردیخین نے یہ لکھا
23:48کہ دوسری لشکرکشی جو تھی
23:50بلکہ پہلی لشکرکشی کے بارے میں
23:53یہ کہا گیا
23:54کہ
23:55یعنی خاص طور پر
23:57کہ
23:57ہیروڈوٹس نے
23:59اس جنگ کی
24:00پوری تفصیل بیان کی
24:02اور اس کی بعض تفصیلات
24:04نہیت
24:05دلچسپ
24:06اور اہم ہیں
24:06وہ کہتا ہے
24:08کہ سائرس کی
24:09فتح مندی
24:10ایک عجیب
24:11اور موجزانہ تھی
24:11کہ پیٹریا کے معلقے کے بعد
24:14صرف چودہ دن کے اندر
24:16لیڈیا کا مستحکم
24:17دار الحکومت
24:18مسخر ہو گیا
24:19اور کرونس
24:20ایک جنگی قیدی کی حیثیت میں
24:22سائرس کے آگے
24:23سر نگو کھڑا تھا
24:25اب تمام
24:26ایشیا کوچک
24:27بہر شام سے
24:28بہر اسفت تک
24:30اس کے زیر نگی تھا
24:32وہ برابر بڑھتا گیا
24:33یہاں تک کے
24:34مغربی ساحل تک پہنچ گیا
24:36قدرتی طور پر
24:38اس کے قدم
24:39یہاں پہنچ کر
24:40اس طرح رک گئے
24:41جس طرح
24:42بارہ سو سال بعد
24:44تارک کی قدم
24:45افریقہ کے شمالی ساحل پر
24:47رک جانے والے تھے
24:48اس کے فتح من قدموں کے لیے
24:51سہراؤں کی وسعتیں
24:52اور پہاڑوں کی بلندیاں
24:54روک نہ سکیں
24:55اس نے فارس سے
24:57لے کر
24:57لیڈیا تک
24:58چودہ سو میل کا فاسطہ
25:00تیکل لیا تھا
25:01لیکن سمندر کی
25:02موجوں پر چلنے کے لیے
25:04اس کے پاس
25:05کوئی سواری نہ تھی
25:06اس نے نظر اٹھا کر دیکھا
25:08تو حد نظر تک
25:09پانی ہی پانی
25:10دکھائی دیتا تھا
25:11اور سورج
25:12اس کی لہروں میں
25:14ڈوب رہا تھا
25:15ناظرین
25:15یہ لشکر کشی
25:16جو اس سے پیش آئی
25:18یہ سری مغرب کی
25:19لشکر کشی تھی
25:20کیونکہ وہ
25:21ایران سے مغرب کی طرف چلا
25:23اور خشکی کے
25:24مغربی کنارے تک پہنچ گیا
25:26یہ اس کے لیے
25:27مغرب شمس کی
25:28آخری حد تھی
25:30پھر آگے لکھتا ہے
25:31کہ ایشیا کوچک کا
25:33مغربی ساحل
25:34نقشہ
25:35جو ہے وہ
25:36اگر نکال کر دیکھیں
25:38تو تمام ساحل
25:39اسی طرح کا ہے
25:40چھوٹے چھوٹے
25:41خلیش پیدا ہو گئے تھے
25:43اور سمرنا کے قریب
25:44اس طرح کے جزیرے
25:46نکل آئے تھے
25:46جنہوں نے ساحل کو
25:48ایک جھیل
25:48یا ہوس کسی شکل دے دی
25:50لیڈیا کا دارالحکومت
25:52سارڈیس
25:53مغربی ساحل کے قریب تھا
25:55اور اس کا محل موجودہ
25:56سمرنا سے
25:57بہت زیادہ فاصلے پر نہ تھا
25:59پس جب سائرس
26:00سارڈیس کی
26:02تسخیر کے بعد
26:03آگے بڑھا ہوگا
26:04تو یقینا
26:05اسی ساحلی مقام پر
26:08پہنچا ہوگا
26:08جو سمرنا کے
26:10قرب و جوار میں
26:10واقع ہے
26:11یہاں اس نے دیکھا
26:12کہ سمندر نے
26:13ایک جھیل کسی
26:14شکل اختیار کی
26:16ساحل کی کیچر سے
26:17پانی گدلہ ہو رہا تھا
26:19اور شام کے وقت
26:20اس میں
26:21سورج
26:21ڈوبتہ دکھائی دیا
26:23اس صورتحال کو
26:24قرآن کریم نے
26:26ان لفظوں میں بیان کیا ہے
26:27وجہ دہا تغربو
26:29فی عین حمیعہ
26:30کہ سورج
26:31جیسا کہ
26:33ناظرین آپ پڑھ چکے ہیں
26:35آیت نمبر 86 میں
26:36کہ انہوں نے
26:37اسے سیاہ دلدل کے چشمے میں
26:40ڈوبتا ہوا پایا
26:41آیت نمبر 86
26:42ایسا دکھائی دیا
26:43کہ سورج
26:44ایک گدلے ہوز میں
26:45ڈوب رہا ہے
26:46یہ ظاہر ہے
26:47کہ سورج
26:48کسی مقام میں
26:49ڈوبتا نہیں
26:49لیکن ہم
26:50سمندر کے کنارے
26:54کھائی دیتا ہے
26:55کہ ایک سنہری تھالی
26:56آہستہ آہستہ
26:57سمندر میں
26:58ڈوب رہی ہے
26:59اب ناظرین
27:00و سامعین
27:01مورخین نے
27:02سکندر ذو القرنین
27:04کا دوسرا
27:05جو سفر ہے
27:06جو جانب مشرق
27:07ناظرین
27:08اس کے بارے میں
27:09بھی لکھا ہے
27:10وہ انشاءاللہ
27:10ہم کلاب کی خدمت
27:12پر ارس کریں گے
27:12اور
27:13یعنی یہ
27:14بڑا
27:15میں نے
27:16یہ جو
27:17مورخین کی حوالے دی
27:18وہ اس لیے دیئے
27:19کہ وہ جو
27:20مورخین لکھ رہے ہیں
27:21تو قرآن
27:22بھی
27:22وہی فرما رہا ہے
27:24ناظرین
27:24و سامعین
27:25انشاءاللہ
27:25جو جانب مشرق
27:26سفر ہیں
27:27اس کے بارے میں
27:28بھی جو مورخین
27:28نے سراحتے کی ہیں
27:29وہ آپ کی خدمت
27:30پر ارس کریں گے
27:31آج کے لیے
27:31اتنا ہی کافی ہے
27:32اور اس کے ساتھ ہی
27:33ہمارے اس پرگرام کا
27:34سیکنڈ سیگمنٹ
27:35کمپلیٹ ہوا
27:36چلتے ہیں
27:36تھرڈ اور لاسٹ
27:37سیگمنٹ کی جانب
27:38قرآن
27:39سب کے لیے
27:39یہ سیگمنٹ
27:40آپ کا سیگمنٹ ہے
27:41دنیا بھر سے
27:42آپ ہمیں
27:43کالز کر سکتے ہیں
27:44اسکین پر
27:44نمبرز ڈسپلے ہیں
27:45آپ کا تعلق
27:46پاکستان
27:47پاکستان سے باہر
27:48دنیا کی کسی خطے
27:49کسی مل سے ہو
27:50اٹھائیے اپنے فونز
27:51ٹیل کیجئے
27:52نمبرز کو
27:52جوائن کیجئے
27:53ہمارے اس پرگرام کو
27:54اور دیکھتے ہیں
27:55اس وقت لائن پر
27:55ہمارے ساتھ کون ہیں
27:56السلام علیکم
27:58علیکم
27:59اسلام ورحمت
28:00اللہ وبرکاتہ
28:00یہ کہاں سے
28:01یہ قوال سے
28:03سنائیے
28:03جزاکاللہ خیر
28:21السلام علیکم
28:23جزاکاللہ خیر
28:23سنائیے
28:26جزاکاللہ خیر
28:41السلام علیکم
28:42السلام علیکم
28:46جی کہاں سے
28:49انکل جی
28:50ابریش ساملے والا سے
28:51جی بٹا سنائیے
28:53اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
28:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:03کذالک وقد احطنا بما لدیه خبرو
29:09ثم اتبع سببا
29:13ترجمہ
29:13واقعہ اسی طرح ہے
29:15اور ہمارے علم نے
29:16ان کے تمام واقعات کا
29:18احاطہ کیا ہوا ہے
29:19پھر وہ ایک اور مہم پر چل پڑے
29:21ماشاکاللہ جزاکاللہ خیر
29:23السلام علیکم
29:25جی کہاں سے
29:27صحیح وال سے
29:29جی سنائیے
29:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:33کذالک وقد احطنا بما لدیه خبرو
29:39ثم اتبع سببا
29:42واقعہ اسی طرح ہے
29:45اور ہمارے علم نے
29:46ان کے تمام واقعات کا
29:47احاطہ کیا ہوا ہے
29:48پھر وہ ایک اور مہم پر چل پڑے
29:50جزاکاللہ خیر
29:51چلتے ہیں ناظرین
29:52اگلے قودر کے جانب
29:53السلام علیکم
29:56علیکم السلام
29:57جی کہاں سے
29:58علیظہ مبارک
30:00کہاں سے
30:01علیظہ مبارک پورا سے
30:05جی سنائیے
30:06اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:16کذالک وقد احطنا بما لدیه خبرو
30:22ثم اتبع سببا
30:25ترجمہ واقعہ اسی طرح ہے
30:27اور ہمارے علم نے
30:28ان کے تمام واقعات کا احاطہ کیا ہوا ہے
30:31پھر وہ ایک اور مہم پر چل پڑے
30:32باقی ماشاءاللہ آپ نے بہت صحیح پڑا
30:34کذالک میں مجھے ایسا لگا
30:36کہ کاف کو تھوڑا موٹا پڑا ہے آپ نے
30:38تو کذالک نہیں کذالک
30:39دوسرا احطنا
30:41تو کو ساکن پڑنا ہے
30:43لیکن اور تھوڑا پر پڑنا ہے
30:45پر پڑا جاتا ہے اس کو
30:46لیکن آپ نے اس کو احطنا پڑا
30:48اس کو ذرا صحیح کر لیجئے گا
30:50اور باقی علم نہیں ہوتا
30:52علم ہوتا ہے اس کو صحیح کر لیجئے گا
30:54باقی ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھے طریقے سے پڑا
30:56السلام علیکم
30:58مالیکم اسلام رحمت اللہ
30:59جی کہاں سے
31:00سنائیے
31:01اسی طرح ہے جو ہمارے علم نے
31:22ان کے تمام واقعات کا آہاتہ کیا ہوئے
31:25پھر وہ ایک اور مہم پر چل پڑے ہیں
31:29اچھا تو ہمارے علم نے نہیں
31:31اور ہمارے علم نے
31:33اور اہاتہ نہیں ہوتا اہاتہ ہوتا ہے
31:35ٹھیک ہے
31:36اس کو ذرا صحیح کر لیجئے
31:37جزاکاللہ خیر
31:38السلام علیکم
31:38السلام علیکم
31:42میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
31:46میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
31:52ناظرین جب ہمیں کال کیا کریں
31:54تو ٹیلی ویژن کی آواز کو
31:55ذرا میوٹ کر دیا کریں
31:57اور دوسرا یہ کہ
31:59توجہ مکمل پرگرام میں رکھیں
32:02تاکہ جیسے ہی آپ کی کال ہمیں ملے
32:04تو فوراں آپ اپنا سبق و ترجمہ
32:06آرام سے سنا لیں
32:07اور وقت ضائع نہ ہو
32:09ناظرین و سامعین
32:11یاد رکھیں کہ
32:13میں یہ آپ کو ارس کر رہا ہوں
32:15کہ قرآن کے
32:17قرآن کریم ایک ایسی کتاب ہے
32:20کہ اسے
32:21نبی علیہ السلام نے
32:22اللہ تعالیٰ کا دسترخان فرمایا ہے
32:25اور جو اس دسترخان میں آ جائے
32:28تو گویا کہ وہ
32:29امن میں آ جاتا ہے
32:31اور دیکھتے ہیں کہ
32:32اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
32:33السلام علیکم
32:34جی وآلیکم اسلام
32:37جی کہاں سے
32:38جی تانگلہ والا سے
32:40جی سنائیے
32:41جی
32:43اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:49کہ ذالک
32:51وَقَدْ أَحَتْنَا بِمَا لَدَيْهِ خُبَرَا
32:55ثُمَّ أَتْبَعَ سَبَبَا
32:58واقعہ اسی طرح ہے
33:01سنائے سنائے
33:02واقعہ اسی طرح ہے
33:04اور ہمارے علم نے
33:07واقعہ اسی طرح اور ہمارے علم نے
33:10ان کے تمام واقعات کا یہ حطہ کیا ہوا ہے
33:11پھر وہ ایک اور محیم پر چل پڑے
33:13جزاک اللہ خید ناظرین و سمعین
33:15اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پوگرام کا وقت
33:17اپنے اختتام کو پہنچا
33:19یہ پوگرام جیسے آپ روزانہ
33:20علاوہ ہفتے اور اتوار کے سپہر
33:23چار بجے سے لائف اور پاکستانی وقت
33:25کے مطابق صبح سات بجے سے
33:27ڈیپی ٹیلی کاس میں دیکھا کرتے ہیں
33:28فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
33:31www.aryqtv.tv پر
33:35آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
33:36اور یہ پوگرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
33:38تو اس پوگرام کے نام کے ساتھ
33:41ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
33:42اس پوگرام سے مستفیز ہوں
33:44اور اوروں کو بھی ترقیب دیجئے
33:46زندگی رہی تو انشاءاللہ
33:48کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں
33:50پھر حاضر ہوں گے
33:51اس وقت تک کے لیے آپ سے اجازت چاہیں گے
33:54پوگرام قرآن سنئے
33:56اور سنئے کے محسبان
33:57محمد سحیل رسا امجدی
34:00اور اے آر وائی کیو ٹی وی کی
34:06بلالمین آپ کا
34:07ہم سب کا حامی و ناصر رہے
34:10السلام علیکم
34:12ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended