Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 78)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi wabarakatuh
00:30قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ
00:33آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امجدی
00:37آپ کے خدمت میں حاصل ہے
00:39ناظرین و سامعین آج ہم بات کریں گے
00:42حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا
00:45جو چہرہ مبارکہ اور آپ کا جو رنگ ہے
00:49وہ کیا ہے
00:51رنگ مبارک جو ہے وہ گورا
00:53روشن اور تابان
00:55یعنی گورا بھی ہے
00:57روشن بھی ہے
00:59اور چمکتا ہوا بھی ہے
01:01مگر اس میں کسی قدر سرخی ملیوی ہو
01:04یعنی ایک دم سپاٹ گورا ہونا
01:09تو بعض وقت وہ بھی اچھا نہیں لگتا
01:11یعنی اور اس میں سرخی ملیوی ہو
01:14تو بھی کیا بات ہوتی ہے
01:15بعض عبایت میں جو آپ کا رنگ مبارک
01:19اسمر اللون کہا گیا
01:20جسے کہتے ہیں گندم گون
01:23تو فرمایا کہ اس سے مراد یہی ہے
01:25کہ گورا رنگ ہے لیکن سرخی ملیوی ہو
01:28اور ناظرین آپ کے روشن چہرے کی کیا بات ہے
01:31یہ وہ چہرہ ہے
01:33کہ حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ انہو
01:37جب اس چہرے کو دیکھتے ہیں
01:39اللہ اوپر تو کہتے ہیں
01:41کہ ایسا معلوم ہوتا ہے
01:43کہ قَأَنَّ شَمْسَا
01:45گوئے کہ سورج آپ کے چہرہ انور میں تیر رہا ہے
01:50حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ انہو
01:54کہتے ہیں کہ چودوی چاند کی شب تھی
01:56اور چاند پوری ابو تاپ سے چمک رہا تھا
02:00دفعتن حضور نبی کریم علیہ السلام تشریف لائے
02:04آپ نے سرخ داری دار قمیس مبارک زیبتن فرمائی ہوئی تھی
02:08فرماتے ہیں کہ میں ایک نظر چہرہ مصطفیٰ کو دیکھتا
02:13اور دوسری نظر چودوی چاند کی طرف اٹھاتا
02:19آج دیکھنا چاہتا تھا
02:21کہ لوگ مثالیں دیتے ہیں چودوی چاند کی خوبصورتی سے
02:25تو دیکھنا چاہتا تھا کہ آج خوبصورت کون ہے
02:28فرمائے میں دیکھتا رہا دیکھتا رہا دیکھتا رہا
02:31کہتے ہیں کہ وواہی اندی احسن من القمر
02:35فرمائے کہ خدا کی قسم
02:37خدا کی قسم میں نے بہت دیکھا
02:40میں نے حضور نبی کریم علیہ السلام کے چہرہ مبارکہ کو
02:45چودوی کے چاند سے زیادہ حسین و جمیل پایا ہے
02:49ناظرین و سامعین سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ سے کسی نے پوچھا
02:54کہ آپ کا پسندیدہ کام کیا ہے
02:57ٹھیک ہے نا
02:58تو فرماتے ہیں کہ میری پسندیدہ ہو بھی یہ ہے
03:01کہ
03:04کہ میں ہوں اور سامنے چہرہ مصطفیٰ ہو
03:12اور بس میری نظر چہرہ مصطفیٰ پر جمیل رہے
03:16میری پسندیدہ ہو بھی یہ ہے
03:19کہ میں چہرہ مصطفیٰ کو تکتا رہوں
03:21ناظرین یہ وہ چہرہ ہے
03:24وہ چہرہ انور ہے
03:25کہ جس نے بھی دیکھا وہ فریفتہ ہوا
03:28دشمن بھی دیکھتا تو کہتا
03:31کہ یہ چہرہ کسی جھوٹے کا نہیں ہو سکتا
03:34یہ پیر محر علی شاہ صاحب رحمت اللہ تعالی نے کیا خوب فرمایا ہے
03:52یہ پیر محر علی شاہ صاحب رحمت اللہ تعالی نے کیا خوب فرمایا ہے
04:02ناظرین اللہ رب العالمین ہمیں چہرہ مصطفیٰ کے صدقے میں
04:06ہماری بخشش فرمائے
04:08اور روز قیامت ہمیں سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاہ سے پیرہ مند فرمائے
04:15چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
04:16ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:18وہ سورہ کحف اور آیت نمبر ہے
04:22سیونٹی ایٹ
04:23آج کے سبق میں شامل ہیں
04:25فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:27باوضو ہو جائیں
04:28اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:30کلام پاک کو سات پاس رکھیں
04:32اور اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:36کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:37تو نوٹ ضرور فرما لیجی
04:39آپ کو لیے چلتے ہیں
04:40آج کے اس پروگرام کے
04:41فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
04:43لغت القرآن یہ ہمارے اس پروگرام کا
04:45پہلا سیگمنٹ ہے
04:46اور آئیت آوست اسمیہ پڑھتے ہوئے
04:48آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:50اسے بینکہ پڑھیں گے
05:16وفق کے صورت میں بینک پڑھا جائے گا
05:18جیم وقف جائز کی شورٹ فارم ہے
05:19جس کا مانا یہ کہ یہ رکنا جائز ہے
05:21سب اور ان پڑھیں گے
05:23وفق کی صورت میں سب اور آ پڑھا جائے گا
05:25آخر میں علامت وقف اندر سیونٹی ایٹ لکھا ہوا ہے
05:28آیت نمبر سیونٹی ایٹ یہاں پر
05:30کمپلیٹ ہو رہی ہے
05:31کتنے کلماتیں ذرا دیکھئے
05:33قولا ایک کلمہ
05:34ہادا دوسرا فراقو تیسرا
05:36بینی چوتھا یا پانچوہ
05:38واو چھٹا
05:40پھر اس کے بعد ناظرین
05:42سینزبر سا
05:44ساتوہ انبیعو آٹھوہ بینوہ تاویلی دسوہ
05:49ما گیاروہ لم باروہ تستطیع تیروہ
05:54علا چودوہ سبرا پندروہ
05:56کل یہاں پندر کلمات موجود ہیں
05:58ہر کلمہ کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:00بغور ملائزہ فرمائیں
06:02قولا
06:03ہادا
06:05فراقو
06:06روہ پر زبر ہے
06:08روہ کو پر کر کے پڑھیں گے
06:09بینی
06:10بینی علیدہ
06:11یا علیدہ ملا کر پڑھیں گے
06:13بینی
06:14و
06:14بینی
06:15کا
06:16و بینی کا
06:17یہاں وقف کریں گے
06:18تو وہ بینک پڑھیں گے
06:20سا علیدہ
06:21انبیعو علیدہ
06:22کا علیدہ ملا کر پڑھیں گے
06:24سا انبیعو کا
06:26بی علیدہ ہے
06:27تعویلی علیدہ ہے
06:28We will be able to read
06:30تعویل میں حمزہ ساکن ہے
06:32rauśiedz wood
06:33آ inevitably
06:35Hers Vice
06:37مع Sus doin
06:39автор
06:40معجم
06:42معجم
06:43معجم
06:45معجم
06:46معجم
06:48معجم
06:49معجم
06:54معجم
06:54معجم
06:55عجم
06:56عین آ رہا ہے تو عین کو عین کے ساتھ
06:58ملائیں گے تو تستطیع
07:00علیہ سب را
07:01تھوڑا جمعوں کے ساتھ عین کو پڑھا جائے گا
07:04ناظرین اس کے بعد ہے
07:06سب رن بعض ساکن ہیں لیکن
07:08قلقلہ ہے تو آواز لوٹتی بھی
07:10محسوس ہونی چاہیے سب رن
07:12یہاں وقف کریں گے تو سب را
07:14پڑھا جائے گا را پر دو زبر کی ترمین
07:16پر کر کے پڑھا جائے گا اور
07:17وقف کریں گے تو دو زبر کی ترمین وقف میں
07:19علیف سے چینج ہو جاتی ہے تو اس صورت میں بھی
07:21اسے پر کر کے ہی پڑھیں گے سب را
07:23آئیے چلتے ہیں کلمات کی لغت
07:25اور گنامر کے اعتبار سے تحقیق و ترجمہ
07:27کی جانب سب سے پہلے آج کا
07:29سبق ہم لکھیں گے پھر اس میں جو کلمات ہیں
07:31اسماع افعال حروف کون سے ہیں
07:34ان کی ناظرین کو شمار بھی
07:36کریں گے تحقیق و ترجمہ بھی اس کریں گے
07:37قرآن اور اردو کے حوالے سے کہ وہ
07:39کلمات جو عام طور پر آپ قرآن
07:42میں پڑھتے ہیں اردو میں بھی
07:43یوس کی جاتے ہیں ان کی بھی نشانتے ہی ہوگی
07:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:47قَالَ
07:49هَذَ
07:53فِرَاقُ
07:57بَيْنِ
08:03وَبَيْنِكَ
08:08سَأُنَبِّئُكَ
08:16بِتَأْوِيلِ
08:33سَأُنَبِّئُكَ بِتَأْوِيلِ
08:45مَعْلَمْ
08:52تَسْتَطِعُ
08:56عَلَيْهِ
09:06صَبُرَهُ
09:12یہ آیت نمبر ہے سیونٹی ایٹ
09:16اب یہاں پر ناظرین اعراب لگاتے ہیں
09:22قَالَ
09:24هَذَ
09:26فِرَاقُ
09:28بَيْنِ
09:30وَبَيْنِكَ
09:32سَأُنَبِّئُكَ
09:44بِتَأْوِيلِ
09:46مَا لَمْ
09:50تَسْتَطِعُ
09:54عَلَيْهِ
09:58صَبُرَهُ
10:00یہ ناظرین آج کا سبق ہے
10:02اب ہم دیکھتے ہیں کہ اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:05تو پہلا اسم ہے حَذَا
10:08دوسرا فِرَاقُ
10:12تیسرا بَيْنِ
10:14چوتھا یا
10:16یہاں پر بھی نمبر تین آئے گا
10:19یہاں نمبر چار آئے گا
10:21یہاں پر بھی نمبر چار آئے گا
10:23پانچوہ تَأْوِيل
10:26چھٹا مَا
10:28اور یہاں آئے گا ساتھوہ
10:31تو ناظرین و سامعین یہ سات اسما آپ دیکھ رہے ہیں
10:36اور اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:40تو پہلا فیل
10:42اب ملحظہ فرمائے
10:44وہ ہے قَالَ
10:46پہلا فیل قَالَ
10:49دوسرا ہے اُنَبِّئُ
10:51تیسرا ہے تَسْتَطِع
10:54تین افعال ہیں
10:57اور اب ہم بات کرتے ہیں حروف کی
11:01تو پہلا ہے وَاو
11:02دوسرا ہے سین زبر سا
11:05تیسرا ہے بی
11:08چوتھا ہے لم
11:11پانچوہ ہے علا
11:14تو ناظرین کو پانچ حروف ہیں
11:17تو اب انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھاتے ہیں
11:19لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:21ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:23وَلْكَم بیک ناظرین و سامعین
11:25چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
11:27اور سب سے پہلے ہم
11:29یہاں پر اسما لکھیں گے
11:31پہلا اسم ہے حادہ
11:33دوسرا ہے فراقو
11:42تیسرا ہے بینی
11:51چوتھا ہے یا اور کا اور ہی
12:01یا کا اور ہی
12:08پانچوہ ہے
12:24تأویل
12:28اور چھٹا ہے ماں
12:43ساتوہ ہے سبر
12:49سات اسما ہیں ناظرین
13:00اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں
13:02کن کن سے ہیں بلکہ افعال
13:04یہاں پر تین ہیں
13:06تو پہلا فیل ہے قولہ
13:08اور دوسرا ہے
13:17اور تیسرا ہے
13:31تستطیع
13:33اور اس کے بعد ناظرین
13:53حروف کتنے ہیں
13:55یہ بھی دیکھ لیجئے
13:56واو پہلا حرف
13:57سین زبر سا دوسرا
14:02تیسرا بی
14:07چوتھا لم
14:10پانچوہ
14:16علا
14:18سات اسما
14:23تین افعال
14:25اور پانچ حروف
14:26کو ملا کر
14:27پندرہ کلمات ہیں
14:28سب سے پہلے چلتے ہیں
14:39اسما کی جانب پہلا اسم ہے
14:41ہادا
14:42ہادا اسمِ اشارہ ہے
14:44عربی میں وہ اسم
14:46جس کے ذریعے کسی کے جانب
14:49اشارہ کیا جائے
14:50اسے اسمِ اشارہ کہتے ہیں
14:51زیادہ ہو
14:52تو اسماعِ اشارہ کہا جاتا ہے
14:54اس کا معنی ہے یہ
14:56یہ واحد مذکر
14:58قریب کے لیے آتا ہے
14:59ہادا اور اجرن
15:00یہ مرد ہے
15:01ہادانی
15:02یا ہادائینی
15:04تصنیع
15:04اور ہا اولائی
15:06جمع کے لیے ہے
15:07اور اسی طریقے سے
15:09مونس کے لیے
15:10واحد مونس کے لیے
15:11قریب کے لیے
15:11ہادی ہی
15:12تصنیع مونس
15:13قریب کے لیے ہاتانی
15:14ہاتائینی
15:15اور جمع کے لیے
15:16دونوں مشترکیں
15:17ہا اولائی
15:18اس کے بعد ہے فراق
15:20فراق کا معنی ہے جدائی
15:21ناظرین یہ فراق
15:23ہم عام طرح پر
15:24اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
15:25یہ میرا اور آپ کا فراق ہے
15:27خدا نہ خواستہ
15:28کہا جاتا ہے نا یہ فراق
15:30تو اس کا معنی جدائی ہے
15:32اور یہ اردو میں ہمیں استعمال کرتے ہیں
15:34اس کے بعد ہے بینی
15:35بینی کا معنی
15:37یا بینی کا معنی ہوتا ہے
15:38درمیان
15:39درمیان
15:40اچھا اس کے بعد
15:41یا واحد متقلم کی ضمیر ہے
15:43واحد متقلم کی ضمیر
15:45متصل ہو
15:46تو یا کی شکل میں
15:47منفصل ہو
15:48تو انہ کی شکل میں ہوتی ہے
15:49یا یا انہ
15:50اس کا معنی ہوتا ہے
15:50میں میرا میری
15:52کا واحد مذکر حاضی کی ضمیر ہے
15:54واحد مذکر
15:55واحد مذکر حاضی کی ضمیر
15:59متصل ہو
16:00تو کا کی شکل میں
16:01منفصل ہو
16:02تو انتہ کی شکل میں ہوتی ہے
16:03کا یا انتہ
16:04اس کا معنی ہوگا
16:05میں
16:05اس کا معنی ہوگا
16:06تو تیرا تیری
16:08تو تیرا تھی
16:09یا آپ ان میں سے
16:11کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
16:13ہی واحد مذکر غائب کی ضمیر ہے
16:15واحد مذکر غائب کی ضمیر
16:16متصل ہو
16:17تو ہو کی شکل میں ہوتی ہے
16:19بعض اوقات ہی کی شکل میں ہوتی ہے
16:20جب ہم کہتے ہیں
16:21ہی تو زیر کھڑی زیر
16:23دونوں مراد ہو سکتے ہیں
16:24جب ہم کہتے ہیں
16:30وہ اس香
16:31اس کے بعد ہے
16:32تعویل
16:33تعویل کا یہاں پر معنی ہے حقیقت
16:36اور تعویل ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
16:39کہ جب کوئی ناظرین ایسا جملہ بولا جائے
16:42کہ جو بظاہر ہمیں لگتا ہے کہ یہ قابل اعتراض ہو سکتا ہے
16:46تو اب جس نے بولا ہے نا جو مخاطب ہے
16:50تو وہ پھر اپنے کلام کی حقیقت بیان کرتا ہے
16:53اس میں تعویل بیان کرتا ہے
16:55میرا کہنے کا مطلب یہ نہیں تھا یہ تھا
16:57تو اسے تعویل کہتے ہیں
16:59تو یہ عام طرح پر اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
17:02اس کے بعد ہے ما
17:03ما اس میں موصول ہے
17:05موصول کا معنی ہوتا ہے
17:06ملاوا ہونا
17:07چونکہ یہ اپنے ما قبل اور ما بات سے ملاوا ہوتا ہے
17:09اس کا ربط ہوتا ہے
17:10اسی لئے اس کو اس میں موصول کہتے ہیں
17:12یہ غیر زبیل اکول
17:14یعنی غیر انسانوں کے لئے یوز ہوتا ہے
17:16اس کا معنی ہوتا ہے
17:16جو جس جسے ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
17:19اس کے بعد ہے سبرا
17:21سبرا کا معنی ہوتا ہے
17:22سبر کرنا
17:23اس کا معنی سبر ہی ہے
17:25اور یہ بھی عام طرح پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:28اچھا جی
17:29اس کے بعد اب دیکھئے
17:31افوال کی طرف چلتے ہیں
17:34قولا
17:36قولا فیل ماضی معروف سیغہ واحد مذکر غائب
17:40اور اس کا معنی ہے
17:42اس نے کہا
17:43یہ نسبت ہے خزر علیہ السلام کی طرف
17:45تو اس کا معنی ہوگا
17:46انہوں نے فرمایا
17:47یا انہوں نے کہا
17:48قولا یقولو قولا
17:51قول اس کا مصدر ہے
17:52اس کا معنی ہے بات
17:53اور یہ عام طرح پر
17:54اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
17:56اس کے بعد انبیع
17:58انبیع فیل مضارع معروف
18:00سیغہ واحد متکلم
18:02اس کا معنی ہے کہ
18:04میں وضاحت کروں گا
18:06میں خبر دوں گا
18:08یہاں اس کا معنی ہے
18:09میں خبر دوں گا
18:10اچھا جی
18:10یہاں پر سین زبرسہ
18:13گویا کہ
18:14سین
18:15یہ اس کو ایٹ کیا گیا
18:20سا انبیع
18:21تو سین زبرسہ
18:23یہ جب فیل مضارع پر داخل ہوتا ہے
18:25تو اسے مستقبل قریب کے معنی میں کرتا ہے
18:27سا انبیع
18:29انقریب میں خبر دوں گا
18:31کا آپ کو
18:32سا انبیع کا انقریب میں آپ کو خبر دوں گا
18:36اس کے بعد
18:37تستطیع
18:38اصل میں تھا
18:39تستطیع
18:40تستطیع
18:40فیل مضارع معروف
18:42سیغہ واحد
18:43مذکر حاضر
18:43اور اس کا معنی ہے
18:44کہ آپ کر سکتے ہیں
18:47یا آپ کریں گے
18:48آپ کر سکتے ہیں
18:49یا آپ کریں گے
18:51یا
18:52تو کر سکتا ہے
18:53یا تو کر سکے گا
18:54ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
18:56اب
18:56تستطیع تھا
18:58تو ناظرین
18:59یہاں پر لم داخل ہے
19:00لم جب فیل مضارع پر داخل ہو
19:02تو فیل مضارع کے آخر کو
19:04جزم دیتا ہے
19:05تستطیع تھا
19:06تو یہ کیا ہوا
19:07تستطیع
19:08تستطیع
19:09یا اور عین
19:10دونوں ساکن جمع ہو گئے
19:12تو یا کو
19:13یا حرف اللہ تے
19:14یا کو حضف کر دیا
19:15تو ناظرین کی کیا ہوا
19:16لم تستطیع
19:18اور دوسرا یہ ہے
19:19کہ لم فیل مضارع کو
19:20بمعنی ماضی منفی کے کرتا ہے
19:22لم تستطیع
19:23آپ نہیں کر سکے
19:25آپ نہیں کر سکے
19:27استطاع
19:28یستطیع
19:29استطاعت
19:30استطاعت
19:31اس کا مزدر ہے
19:32جو کہ عام طور پر
19:34ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:36اب آجائی ناظرین
19:41حروف کی جانے
19:41واو کا معنی ہے
19:42اور سین زبرسا
19:43یہ فیل مزارع پر داخل ہوتا ہے
19:45مستقبل قریب کے معنی میں کرتا ہے
19:47اور اس کے بعد ہے
19:49بی
19:49بی
19:50ساتھ مدد تعاون
19:51عوض کے معنی میں ہوتا ہے
19:52یہاں پر ساتھ کے معنی میں ہے
19:54لم
19:54اس کا استعمال
19:55معنی ہم آپ کو بتا چکے ہیں
19:56الا استعلا
19:57بلندی کیلئے آتا ہے
19:58اس کا معنی ہوتا ہے
19:59پر یا اوپر
20:00ناظرین
20:00سات اصما
20:01تین افعال
20:02پانچ حروف
20:03کل ملا کر پندر کلمات ہوئے
20:04پندر کلمات میں
20:05کل
20:06پانچ کلمات ایسے ہیں
20:08جو عام طور پر
20:09اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
20:11کون کون سے ہیں
20:11نمبر ایک فراق
20:12نمبر دو تاویل
20:13نمبر تین صبر
20:14نمبر چار قالم قول
20:16نمبر پانچ
20:17لم تستطع میں استطاعت
20:19آئیے
20:20حروف کو
20:21آپس میں ملا کر
20:22کلمہ
20:22کلمات کو
20:23آپس میں ملا کر
20:24جملہ کلام
20:25یہ آیت کیسے بنا کرتے ہیں
20:30یہاں وقف کریں گے
20:46تو وہ بائی نک پڑیں گے
20:48سین زبر سا
20:49حمزہ پیش او
20:49نون با زبر نب
20:51با زربی
20:51حمزہ پیش او
20:52کاف زبر کا
20:53سا او نب بی او کا
20:54با زربی
20:55تا حمزہ زبر تا
20:56واؤ یا زربی
20:57لمزلی بی تاویری
20:58میم علی زبر ما
21:00لامیم زبر لم
21:01تا سین زبر تستا زبر
21:03تا عین
21:04عین زبع
21:05عین زبرع
21:07لامیہ زبر لئی
21:08حاضر ہی
21:08تستطع علیہ
21:10سات با زبر
21:11سب را دو زبر ون
21:12سب رن
21:13یہاں وقف کریں گے
21:14تو سب را پڑیں گے
21:15آئیے ناظرین چلتے ہیں
21:16تلاوت کی جانے
21:17سب سے پہلے
21:18ہم تلاوت کریں گے
21:19ترتیل کے ساتھ
21:20سمات فرمائیے
21:21اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
21:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:36قَالَ هَذَا فِرَاقُ بَيْنِي وَبَيْنِكَ
21:52سَأُنَبِّئُكَ بِتَأْوِئِ
21:58لِمَا لَمْ تَسْتَطِعُ عَلَيْهِ صَبْرًا
22:06اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ
22:09جیسے نماز تراوی میں آپ سنتے ہیں
22:10یا پڑھتے ہیں
22:11قَالَ هَذَا فِرَاقُ بَيْنِي وَبَيْنِكَ
22:17سَأُنَبْ نَبِئُكَ بِتَأْوِيلِ
22:20لِمَا لَمْ تَسْتَطِعُ عَلَيْهِ صَبْرًا
22:25اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
22:27جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں
22:29یا پڑھتے ہیں
22:29قَالَ هَذَا فِرَاقُ بَيْنِي وَبَيْنِكَ
22:36سَأُنَبْ نَبِئُكَ بِتَأْوِيلِ
22:40مَا لَمْ تَسْتَطِعُ عَلَيْهِ صَبْرًا
22:45آمَنْتُ بِاللَّهِ صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمِ
22:48تلاوت مکمل ہو چکی ہے
22:51تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ
22:52انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھائیں گے لیکن ہمیں جانا ہوگا
22:55بریک کے جانب
22:55مختصر سے بریک کے بعد
22:58ویلکم بیک ناظرین و سامعین
22:59چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
23:01اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
23:04ہمارے اس پرغیم کا جو فرسٹ سیگمٹ ہے
23:06وہ کمپلیٹ ہوا
23:07آپ کو یہ چلتے ہیں سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
23:10تفریم القرآن
23:11یہ سیکنڈ سیگمٹ ہے
23:13سب سے پہلے حرف پا حرف
23:15لفظ پا لفظ ترجمہ
23:16آپ کی خدمت میں ہم ارز کریں گے
23:18آپ اسے بغور ملاحظہ فرمائے
23:20قولا اس نے کہا
23:22ہادا یہ
23:23فراق جدائی ہے
23:26بینی درمیان
23:27یا میرے
23:29وا اور
23:30بینی درمیان
23:32کا آپ کے
23:34سعنبیع
23:35ان قریب
23:37میں خبر دوں گا
23:38کا آپ کو
23:39بی ساتھ
23:41تاویلی حقیقت
23:42ما اس کی جو
23:44لم تستطع
23:45آپ نہ کر سکے
23:47علا
23:48پر
23:50علا کا معنی پر ہی
23:51اس پر
23:52سبرا
23:53سبر
23:53آئے ناظرین چلتے ہیں
23:55آسان فہم
23:56با محاورہ تجمع کی جانب
23:58قولا
23:59ہذا فراق
24:01بینی و بینک
24:03سعنبیعک
24:05بتاویل
24:07ما لم تستطع
24:09علیہ
24:10صبرا
24:11خزر نے کہا
24:13اب میرے اور آپ کے درمیان
24:16جدائی ہے
24:17اب میں آپ کو
24:18ان کاموں کی حقیقت
24:20بتاتا ہوں
24:21جن پر آپ
24:23سبر
24:23نہ کر سکے تھے
24:24ناظرین
24:25مسامعین
24:26یہ آسان فہم
24:27با محاورہ تجمع
24:28اب آئیے چلتے ہیں
24:30تفسیر کی جانب
24:31تو تفسیر ناظرین
24:32ہم آیت نمبر
24:33سیونٹی سیون
24:33اور سیونٹی ایٹ
24:35کی
24:35آپ کی خدمت میں
24:36ارس کر رہے تھے
24:37اچھا آیت نمبر
24:39سیونٹی سیون
24:39کا جو پہلا
24:40حصہ ہے
24:41ناظرین
24:42وہ تو ہم نے
24:42آپ کی خدمت میں
24:43اس کر دیا
24:44اور
24:45مزید
24:46اس میں
24:46سوال کرنے کے
24:48حوالے سے
24:48ناظرین
24:49جو مسائل تھے
24:49وہ بھی
24:50ہم نے آپ کی
24:50خدمت میں
24:51بیان کی ہے
24:52اب اس کے بعد
24:53جو ہے وہ
24:53ایک چیز اور بھی ہے
24:54ناظرین
24:55کہ
24:56یہاں پر
24:58اللہ رب العالمین
24:58نے کیا فرمایا
24:59کہ
24:59خضر علیہ السلام
25:08نے فرمایا
25:08کہ اب
25:09سبر نہیں ہوتا
25:10اب ٹھیک ہے ہو گیا
25:11اب میرے اور
25:12آپ کی درمیان
25:13جدائی ہے
25:13اب میں
25:14آپ کو
25:15ان کاموں کی
25:15حقیقت بتاؤں گا
25:16جس پر
25:17آپ
25:18سبر
25:18نہ کر سکے تھے
25:19ناظرین
25:20و سامعین
25:20یہاں پر
25:21موسیٰ علیہ السلام
25:22نے
25:23یہ بات
25:24جو
25:25ارس
25:26فرمائی تھی
25:28کہ اب
25:28عجرت لے لیتے
25:29ان سے
25:30وہاں پر
25:31مفت میں
25:32سوار کروایا
25:32تو آپ نے
25:33جو وہاں پر
25:34تختہ اکھار دیا
25:34یہاں پر انہوں نے
25:35میمان نواز ہی نہیں کی
25:37تو آپ نے
25:37دیوار جوڑ دی
25:38یہ کیا بات ہو گئی
25:40اچھا
25:40یہاں پہ
25:40تعویل کا لفظ ہے
25:41خضر علیہ السلام
25:43اور موسیٰ علیہ السلام
25:44دونوں نے
25:45کھانا مانگا
25:45تو اس میں یہ دلیل ہے
25:46کہ حضرت خضر بھی
25:47انسان تھے
25:48اور فرشتے نہ تھے
25:49اور جساں کے
25:50کچھ لوگوں نے
25:51انہیں فرشتہ لکھا
25:52تو فرشتے نہیں تھے
25:53انسان تھے
25:54حضرت خضر علیہ السلام
25:56نے کہا
25:56یہ میرے اور آپ کی
25:57درمیان اب وہ فراق ہے
25:59حضرت خضر نے
26:00حاضر سے
26:01کس چیز کی طرف
26:01اشارہ کیا تھا
26:02اس کا جواب یہ
26:03کہ یہ اشارہ
26:04موسیٰ علیہ السلام
26:05کے اس قول کی طرف تھا
26:07اگر اس کے بعد میں
26:08آپ سے
26:09کسی چیز کے
26:10متعلق سوال کروں
26:11تو پھر
26:11آپ مجھے
26:12اپنے ساتھ نہ رکھیں
26:13حضرت خضر نے
26:15حاضر کے لفظ سے
26:16اس فراق کی طرف
26:17اشارہ کیا تھا
26:18جس کا
26:19موسیٰ علیہ السلام
26:20نے وعدہ کیا تھا
26:21دوسرا جواب یہ
26:22کہ حاضر کا
26:23اشارہ
26:23اس تیسرے
26:24سوال کی طرف ہے
26:25کیونکہ
26:26یہ تیسرہ
26:26سوال ہی
26:27ان کے
26:27اور حضرت خضر
26:29علیہ السلام
26:29کے درمیان
26:30فراق کا
26:31سبب بنا تھا
26:32حضرت خضر نے
26:33کہا کہ اب میں
26:33آپ کو
26:34ان کاموں کی
26:35حقیقت بتاتا ہوں
26:36جن پر آپ
26:36سبر نہ کر سکے تھے
26:37قرآن مجید میں
26:39تعویل کا لفظ ہے
26:39تعویل کا لفظ
26:40اول سے بنا ہے
26:42جس کا معنی ہے
26:43کہ لوٹنا
26:44کسی لفظ کی
26:45تعویل کا
26:45مطلب یہ
26:46کہ وہ
26:46لفظ اس
26:47معنی کی طرف
26:48رجوع کرتا ہے
26:49حضرت خضر نے
26:50جو کام کیے تھے
26:51ان کاموں کی
26:51تعویل کا
26:52معنی کیا ہے
26:52کہ ان کاموں کی
26:53حکمت
26:54ان کی حکمت
26:56کیا تھی
26:56اب وہ بتاتے ہیں
26:57اب اس میں
26:58ایک چیز اور بھی ہے
26:59کہ موسیٰ علیہ السلام
27:01نے حضرت خضر سے
27:02کہا تھا
27:02اگر آپ چاہتے
27:03تو اس پر
27:04عجرت لے لیتے
27:05یہ ناظرین
27:05آپ دیکھ سکتے
27:06پڑھ سکتے ہیں
27:07کہ
27:08یہ آیت نمبر
27:10جو ہے وہ
27:11سیونٹی سیون
27:14کا آخری
27:15آپ اس پر
27:18عجرت لے لیتے
27:19عجرت کیوں نہیں لیا
27:19آپ نے
27:20تو
27:21موسیٰ علیہ السلام
27:22کی اس ارشاد میں
27:23یہ دلیل ہے
27:23کہ محنت
27:24مزدوری کی
27:25عجرت لینا
27:26کی جائز ہے
27:27اگر یہ اعتراض
27:28کیا جائے
27:28کہ حدیث میں
27:29کہ
27:29عبداللہ بن عباس
27:30صدی اللہ عنوما
27:31نے بیان کیا
27:33کہ اللہ کی رسول
27:33صلی اللہ علیہ وسلم
27:34نے فرمایا
27:35کہ جائداد نہ بناو
27:36ورنہ دنیا میں
27:37تم رغبت کرو گے
27:38اس حدیث سے
27:40بظاہر یہ معلوم
27:41ہوتا ہے
27:41کہ
27:42مال دنیا
27:43جمع کرنا
27:44جائز نہیں ہے
27:45اور کسی کام
27:46کی عجرت لینا
27:47بھی
27:48مال دنیا
27:49جمع کرنے
27:50کا سبب ہے
27:51اس کا جواب یہ
27:52کہ یہ حدیث
27:53ان لوگوں پر
27:54محمول ہے
27:54جو دنیا کا
27:55مال
27:56آیاشی کے لیے
27:57جمع کرتے ہیں
27:58یا دنیا کی
27:59رنگینی
27:59اور چمک دمک
28:00کی وجہ سے
28:01مال دنیا
28:02جمع کرتے ہیں
28:03یا گناہوں سے
28:04لذت اندوزی کے لیے
28:06مال دنیا
28:07جمع کرتے ہیں
28:07لیکن جو آدمی
28:09باعزت اور
28:10باوقار
28:10طریقے سے
28:12روزی حاصل کرنے
28:13کے لیے
28:13مال جمع کرے
28:14یا اپنی
28:15اولاد کی
28:16تعلیم کے لیے
28:17ان کی شادی کے لیے
28:18ان کی دیگر
28:19ضروریات کے لیے
28:20مال جمع کرے
28:20اور اس مال میں
28:22اللہ کے حقوق
28:23نہ بھولے
28:24زکاة اور
28:25فطرہ ادا کرے
28:26قربانی کرے
28:27اس کا مال جمع کرنا
28:28بلکل جائز ہے
28:30اسی طرح
28:31جو شخص حج
28:31اور عمرہ
28:32ادا کرنے کے لیے
28:33مال جمع کرے
28:33تو اس کا
28:34مال جمع کرنا
28:35پسندیدہ ہے
28:36ہاں اتنا
28:37ضرور ہے
28:38کہ اللہ کی راہ میں
28:39کھل کر دے
28:40غریبوں کی
28:41کھل کر مدد کرے
28:42ان کا حق ادا کرے
28:43تو پھر ناظرین
28:44وہ مال جمع کرنا
28:45ممنوع نہیں ہے
28:46لیکن
28:47بات یہ
28:47کہ حساب کتاب
28:48دینا ہوگا
28:50پھر اس کے ساتھ
28:51حضرت ایوب
28:51رضی اللہ تعالی
28:53بیان کرتے ہیں
28:54کہ نبی علیہ السلام
28:55اور آپ کے
28:56اصحاب نے
28:57ایک چوٹی سے
28:58قریش ایک آدمی
28:59کو آتے دیکھا
29:00صحابہ نے کہا
29:01کتنا طاقتور ہے
29:02کاش اس کی طاقت
29:04اللہ کے راستے میں
29:05خرچ ہوتی
29:06اس پر نبی علیہ السلام
29:07نے فرمایا
29:08کہ کیا صرف
29:08وہی شخص
29:09اللہ کے راستے میں ہے
29:10جو قدل کر دیا جائے
29:11پھر فرمایا
29:12کہ جو شخص
29:13اپنے احل کو
29:14سوال سے
29:14روکنے کے لیے
29:16جس کے حلال کی
29:17طلب میں نکلے
29:18وہ بھی
29:19اللہ کے راستے میں ہے
29:20اور جو شخص
29:21اپنے آپ کو
29:21سوال سے
29:22روکنے کے لیے
29:23رزق حلال کی
29:24طلب میں نکلے
29:24وہ بھی
29:25اللہ کے راستے میں ہے
29:26جو شخص
29:27صرف مال کی
29:28کسرت کی
29:29طلب میں نکلے
29:30وہ شیطان
29:31کی راستے میں ہے
29:32اس کا مطلب
29:32کیا ہوا
29:33کہ اپنے
29:34رزق حلال کے لیے
29:36گھر والوں کی
29:36رزق حلال کے لیے
29:37اپنی اولاد
29:38کے رزق حلال کے لیے
29:40یا جو جو
29:41اس کی قفالت میں ان کے رسک حلال کی طلب کیلئے نکلتا ہے
29:47مال حلال جمع کرتا ہے
29:48تو بالکل ٹھیک ہے کوئی مسئلہ نہیں
29:50وہ اللہ کے راستے میں ہے
29:52اور جو شخص صرف مال کی قسرت کی طلب میں نکلتا ہے
29:56کہ مجھے مال ملے میں یہ عیاشی کروں یہ کروں وہ کروں
29:59اور صرف دنیا ہی اس کے پیش نظر ہوتی ہے
30:02تو فرمائے کہ وہ شیطان کی راستے میں ہے
30:04اب بات کھل کر سامنے آگئی وضاحت ہو گئی
30:07کہ مطلقاً مال جمع کرنا ممنون ہے
30:09ہاں دنیا کے لیے ہو
30:11دنیا کی عیاشیوں کے لیے ہو
30:13رنگینی کے لیے ہو
30:14چمک دمک کے لیے ہو
30:15تو پھر ناظرین فرمائے کہ وہ شیطان کے راستے پر ہے
30:18اللہ تعالی ہمیں شیطان کے راستے سے بچنے کی توفیق نصیب فرمائے
30:22ناظرین و سامعین اس کے ساتھ
30:24ہمارے اس برگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا چلتے ہیں
30:27تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
30:28قرآن سب کے لیے یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
30:32دنیا بھر سے
30:32آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
30:34سکین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
30:35آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے بار
30:37دنیا کی کسی خطے کسی منٹ سے
30:39اٹھائیے اپنے فونز
30:40ٹیل کیجئے نمبرز کو جوائن کیجئے
30:42ہمارے اس برگرام کو دیکھتے ہیں
30:43اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہیں
30:45السلام علیکم
30:46السلام علیکم
30:50جی
30:52السلام علیکم
30:55السلام ورحمت اللہ جی کہاں سے
30:57میں زینہ مرتضہ بات کریں
30:59جی بیٹا سنائیے
31:03جزاکاللہ خیر
31:21السلام علیکم
31:22السلام علیکم
31:25السلام ورحمت اللہ جی کہاں سے
31:26میں عاملہ مصطفیٰ بات کریں
31:29ملتان سے
31:30جی سنائیے
31:30اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:41قَالَ هَذَا فِرَاقُ بَيْنِي وَبَيْنِكُ
31:47سَنَبْيُقَ بِتَعْذِي لِمَا لَمْ تَسْتَعْتِي عَلَيْهِ سَبْرًا
31:53جزاکاللہ خیر
31:56السلام علیکم
31:57السلام علیکم
31:58السلام علیکم
31:58السلام ورحمت اللہ جی کہاں سے
32:00جی مفتی صاحب میں چال کر سی حفظ عظیم بات کریں
32:02جی سنائیے
32:03اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:13قَالَ هَذَا فِرَاقُ بَيْنِي وَبَيْنِكُ
32:19سَنَبْيُقَ بِتَعْوِي لِمَا لَمْ تَسْتَعْتِي عَلَيْهِ سَبْرًا
32:26ترجمہ
32:27حضر نے کہا
32:28اب میری اور آپ کے درمیان جدائی ہے
32:30اب میں آپ کو ان کاموں کی حقیقت بتاتا ہوں
32:32جن پر آپ صبر نہ کر سکے
32:34جزاک اللہ خیر
32:35السلام علیکم
32:36جی مالیکم اسلام
32:38جی کہاں سے
32:39جی تانزیاں والا سے
32:41سنائیے
32:41اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:49قَالَ هَذَا فِرَاقُ بَيْنِي وَبَيْنِكُ
32:55سَأُنَبِّئُكَ بِتَعْوِي لِمَا لَمْ تَسْتَطِعْ عَلَيْهِ صَبْرًا
33:01جزاک اللہ خیر
33:03السلام علیکم
33:05وَعَلَيْكُم السَّلَامُ
33:06جی کہاں سے
33:08سنائیے بیٹا
33:10جی
33:12اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:21قَالَ هَذَا فِرَاقُ بَيْنِي وَبَيْنِكُ
33:26سَأُنَبِّئُكَ بِتَعْوِي لِمَا لَمْ تَسْتَطِعْ عَلَيْهِ صَبْرًا
33:33حِزْرِ نے کہا
33:36اب میرے اور آپ کے درمیان جدائی ہے
33:38اب میں آپ کو ان کاموں کی حقیقت بتاتا ہوں
33:41جن پر آپ سمر نہ کر سکتے تھے
33:44جزاک اللہ خیر
33:45السلام علیکم
33:47وَعَلَيْكُم السَّلَامُ
33:47جی کہاں سے
33:49جی کائنات سمجلی سے
33:51جی سنائیے
33:53اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:01قَالَ هَذَا فِرَاقُ بَيْنِي وَبَيْنِكُ
34:06بَيْنِي وَبَيْنِكُ
34:08بَيْنِي وَبَيْنِكُ
34:11سَأُنَبِّئُكَ بِتَعْوِي لِمَا لَمْ تَسْتَطِعْ عَلَيْهِ صَبْرًا
34:17جزاک اللہ خیر ناظین و سامعین
34:20اس کے ساتھ ہی امار اس پرگرام کا وقت
34:21اپنے اختتام کو پہنچا
34:23یہ پرگرام
34:24جس سے آپ روزانہ
34:25علاوہ ہفتے اور اتوار کے
34:27اس سے پہر چار بجے سے دیکھا کرتے ہیں
34:29صبح سات بجے سے
34:30ریپیٹی لکاس میں
34:31یہ پرگرام پیش کی جاتا ہے
34:32فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
34:34www.aryqtv.tv پر
34:37آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
34:39اور یوٹیوب پر آپ یہ پرگرام دیکھنا چاہیں
34:42تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
34:43ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
34:44اس پرگرام سے مستفیز ہوں
34:45اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
34:47زندگی رہی تو انشاءاللہ
34:48کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
34:51اس وقت کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
34:53پرگرام قرآن سنئے
34:55اور سنائیے کہ
34:56محسپان محمد سحیل رضا امجدی
34:58اور ای آر وائی کیو ٹی وی کے پوری ٹیم کو دیجئے
35:01اجازت اس دعا کے ساتھ
35:02کہ اللہ رب العالمین آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
35:06السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended