Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:11Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:58Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:02Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:31Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:04Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:12Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:15Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:16Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:20Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:25Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:42Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:45Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:49Alhamdulillahi Wabarakatuh
03:16Alhamdulillahi Wabarakatuh
03:18Alhamdulillahi Wabarakatuh
03:19Alhamdulillahi Wabarakatuh
03:28Alhamdulillah
03:55Alhamdulillahi Wabarakatuh
03:57on the end of the day
04:02and the dialogue
04:07the debate
04:09the peace
04:10the
04:11andaz سے
04:11and so on
04:12and so on
04:12and then
04:12how do we tell them
04:13we need to have
04:14this question
04:15we have to go
04:16together
04:16we are currently
04:17now we need to
04:18this type of
04:18we will be able to
04:18take a little bit
04:19we need to pun
04:20we need to
04:20do it
04:21is our
04:22program
04:23we need to
04:24do
04:24we need to
04:25we will have
04:25we need to
04:25do it
04:26we need to
04:27learn
04:28from this
04:29capacity
04:34how do we do it
04:34and do we have to
04:36do it
04:37but our
04:37so
04:37we need to
04:39do it
04:39ڈاکار کے اعتبار سے ہر مسلمان پر دعوت دین کی ذمہ داری کو ادا کرنا فرد ہے
04:44آج بھی ہم پانچ آداب آپ کے سامنے رکھنا چاہیں گے
04:47تو آئیے آج کا موضوع آگے بڑھاتے ہیں
04:49آداب دعوت دین سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
04:53سب سے پہلا نقطہ اقرب کی ترتیب
04:55قریب ہم سب کو بتا ہے قریب ہم سب کو بتا ہے
04:58اقرب سب سے زیادہ قریب
05:00اقرب سب سے زیادہ قریب
05:03جیسے پیشل برگام میں احسن سب سے زیادہ حسین سب سے زیادہ بہترین سب سے زیادہ امدہ
05:08یاد آیا
05:09اسی طرح اقرب سب سے زیادہ قریب
05:11تو دعوت دین کے کام کرنے کے دوران میں
05:14اقرب فالاقرب یہ سور بیان ہوتا ہے
05:17وراست کے احکامات کے بارے میں دیگر اعتبارات سے بھی
05:20الاقرب فالاقرب جو جتنا قریب ہیں وہ اتنا ہی قریب ہیں
05:24یعنی اس کا حق بھی اتنا زیادہ
05:26سبحان اللہ
05:26اللہ تعالیٰ کا حق سب سے بڑھ کر ہے
05:28اللہ کے رسول علیہ السلام کا حق سب سے بڑھ کر ہے
05:30پھر کس کا ہے
05:31ماں باپ کا یاد آیا
05:32اور پھر ماں ماں ماں اور پھر باپ یاد آیا
05:35یہ سب سے قریب ہی ہیں
05:37ان کا حق بھی سب سے زیادہ ہے
05:38تو الاقرب فالاقرب
05:40بڑا پیار ہے ایک اصول ہے عربی میں
05:42جو جتنا زیادہ قریب ہے
05:43وہ اتنا ہی زیادہ قریب ہے
05:45کیا مطلب اس کا حق بھی اتنا زیادہ ہے
05:47تو جو لوگ ہم سے جتنا زیادہ قریب ہیں
05:49ان کا حق ہے کہ ان تک دعوت کو پہنچایا جائے
05:53ایک جگہ قرآن پاک میں ہے
05:54سورہ تحریم آیت نمبر 6 میں
05:5728 پارے میں
05:58سورہ تحریم کے آیت نمبر 6 میں
06:00اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا
06:01یا ایوہ الذین آمنوا قو انفسکم و اہلیکم نارو
06:05ایمان والو اپنے آپ کو اور اپنے گھر والو کو
06:07جہنم کی آگ سے بچاؤ
06:08سب سے پہلے کس کو بچاؤ
06:10قو انفسکم
06:11بھول جاتے لو
06:13انگلی دوسروں کی طرف ہے
06:15پہلے میں خود ہوں
06:17پھر آپ ہیں
06:18قو انفسکم و اہلیکم نارو
06:21سورہ تحریم آیت نمبر 6
06:23ایمان والو اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو
06:26جہنم کی آگ سے بچاؤ
06:28کہاں سے شروع ہوگا
06:28اپنی عزاز سے
06:30آئیے سنن سے معلوم کریں
06:31رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:34اپنے رشادات مبارکہ میں یہ بھی فرماتے تھے
06:37اوسیکم و نفسی بی تقوی اللہ عز و جل
06:41لوگوں میں تمہیں بھی اور اپنے آپ کو بھی
06:43اللہ کا تقوی اختیار کرنے کی وسیعت کرتا ہوں
06:46تمہیں بھی اور اپنے آپ کو بھی
06:48اللہ عز و جل کا تقوی اختیار کرنے کی وسیعت کرتا ہوں
06:51سبحان اللہ
06:52تو ترتیب کیا ہے
06:53اپنی ذات
06:54اپنا گھر
06:55یہاں سے شروع کرنا
06:57اور اگلی ترتیب کیا ہوگی
06:58جو ابتداء میں آیت کریمہ پیش کی گئی
07:00سورہ شعارہ آیت نمبر 214
07:03سورہ شعارہ کے آیت نمبر 214
07:07اور اپنے قریبی رشتہ داروں کو
07:09اللہ تعالیٰ کے عذاب سے خبردار کیجئے
07:11تو گھر سے شروع ہوگا معاملہ
07:13قریب رشتہ داروں کا معاملہ
07:14نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
07:17نے اپنے خاندان والوں کو دعوت پر بلائے
07:19اس آیت کریمہ کے نزول کے بعد
07:20ایک سے زائد مرتبہ کھانے کی دعوت پر بلائے
07:23پہلی مرتبہ خاندان کے لئے جو بھی کفر پر تھے
07:25وہ کھانا کھا کے چلے گئے بات نہیں سنی
07:27اگلی مرتبہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
07:30نے ان کے سامنے دعوت توحید
07:31اور دعوت فکر آخرت کو بھی پیش کیا
07:34تو اللہ کے رسول نے اس حکم پر عمل کیا
07:36اور خاندان والوں کو کھانے کی دعوت پر جمع کر کے
07:39ان کے سامنے دعوت توحید کو بھی پیش کیا
07:41پھر اللہ کے نبی علیہ السلام نے
07:42جب قرآن پاک میں ایک حکم آیا
07:44فَسْدَعَ بِمَا تُؤْمَرْ
07:46اے نبی علیہ السلام جو آپ کو حکم عطا کیا گیا
07:49اسے علال اعلان بیان کیجئے
07:51مشہور واقعہ ہم سب کو پتا ہے
07:52کوہِ صفحہ پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم
07:55کھڑے ہوئے اور صفحہ کی پہاڑی پر
07:57کھڑے ہو کر اپنے لوگوں کے سامنے
07:58دعوت توحید کو پیش کیا
08:00تو یہ سارے مکہ والوں کے سامنے آپ نے دعوت رکھی
08:03یہاں تک کہ آپ کے رسالت
08:05عالمگیر ہے یونیورسل ہے
08:07تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت
08:09قیامت تک آنے والے
08:11آخری انسان کے لئے کیوں
08:12قرآن پاک فرماتا ہے
08:19یہ سورہ سبا کی آیت نمبر 28 ہے
08:21اور اے نبی علیہ السلام
08:22ہم نے آپ کو تمام انسانوں کے لئے
08:24بشیر اور نذیر بنا کر بشارت دینے والا
08:26انزار کرنے والا بنا کر بھیجا
08:28تو آج کی پہلی بات ہے
08:29اقرب کی ترتیب جو جتنا قریب
08:31اس کا حق بھی اتنا زیادہ ہے
08:32کہ اس کے سامنے دعوت پیش کی جائے
08:34تو اپنی ذات اپنا گھر
08:35اچھا اس کا یہ مطلب نہیں ہے
08:37کہ بس گھر میں بیٹھ جاؤ
08:38نہ نہ نہ
08:38گھر میں بھی دعوت کا کام کریں
08:40ماننے میں وقت لگے تو لگے
08:41کوئی مسئلہ نہیں
08:42بھال بھی کام ہوگا
08:43مگر اپنی ذات کو بھلا کر آگے بڑھنا
08:45اپنے گھر والوں کو بھلا کر
08:46ساری دنیا کو دعوت دینا
08:48ظلم ہے اپنے ساتھ
08:49اور اپنے گھر والوں کے ساتھ
08:50اپنی ذات اپنے گھر سے شروع کرنا
08:52آگے بھی چلیں گے
08:53رشداروں کو بھی
08:53اہل محلہ کو بھی
08:55یہاں تک کہ سارے عالم کے لئے
08:56اب ذمہ داری کس کے کاندوں پر ہے
08:58میرے اور آپ کے کاندوں پر
08:59یہ امت کیوں کھڑی کی گئی
09:01قرآن پاک بتاتا ہے
09:02سورہ عالم ران
09:03آیت عمر 110 میں
09:04کنتم خیر امت
09:05اخرجت لناس
09:06تم بہترین امت
09:08جنہیں سارے انسانوں کے لئے
09:09کھڑا کیا گیا
09:10برپا کیا گیا
09:10تم نیکی کا حکم دوگے
09:14بدی سے رکو گے
09:15تو آج سارے عالم تک
09:17اللہ کے دین کی دعوت کو پہنچانا
09:18کس کا کام ہے
09:19میرا اور آپ کا
09:20ذات سے شروع ہو کر
09:21سارے عالم تک جائے
09:23کہ یہ ہے
09:23اقرب کا معاملہ
09:24جو جتنا قریب ہے
09:25اس کا حق بھی اتنا زیاد ہے
09:26کہ اس کے سامنے دعوت دین کو
09:28پیش کیا جائے
09:29آئی ناظر کرام
09:30آج کی گفتگو کے حوالے سے
09:31دوسرا نکتہ آپ کے سامنے رکھیں
09:32آج بھی پانچ باتیں
09:33آپ کے سامنے رکھیں گے
09:34پہلے نکتہ مکمل ہوا
09:35اقرب کی ترتیب
09:37جو جتنے قریب ہیں
09:37اول دعوت ان کو پیش کرنی چاہیے
09:40دوسرا نکتہ آج کی گفتگو کے حوالے سے ہے
09:42انفرادی دعوت
09:43ذکر پہلے بھی آیا
09:44آج ایک سپیسیفک بات
09:46آپ کے سامنے رکھیں گے
09:47ون ٹو ون
09:48پرسن ٹو پرسن
09:49جس ہم پی پی کال کہتے ہیں
09:51پرسن ٹو پرسن
09:52پی پی کال
09:52پرسن ٹو پرسن کال
09:54ہمارے آج واز ہیں
09:56دسیت ہے
09:56خطاب ہے
09:57لیکچر ہے
09:58درس ہے
09:59پریزنٹیشن ہے
10:00سب کچھ ہے
10:01ٹھیک ہے
10:01لیکن پرسن ٹو پرسن
10:03ون ٹو ون دعوت
10:04یہ بھی اللہ کے نبی
10:05صلی اللہ علیہ وسلم
10:06کی سنت ہے
10:07اور آپ دیکھیں
10:08اللہ کے پیارے حبیب
10:09صلی اللہ علیہ وسلم
10:11کے بہت پیارے گہرے
10:12دو سدھی کے اکبر
10:13رضی اللہ عنہ
10:14اول اول وہ ایمان لے آئے ہیں
10:16اور مردوں میں
10:17سل سے پہلے
10:17وہ ایمان لے کر آئے ہیں
10:18ان کے سامنے
10:19اللہ کے رسول نے دعوت رکھی
10:20صلی اللہ علیہ وسلم
10:21بچوں میں سے
10:22kونس سے پہر ایمان اللہ ہیں سیدنا علی
10:25رضی اللہ تعالی عن حضور کے
10:26کزن بھی ہیں آپ کے ساتھ رہے ہیں
10:28اور آپ کے زیر تربیت رہے ہیں اور آپ
10:30علیہ السلام نے دعوت پیش کی اور
10:32خاندان والوں کو بلا کر پیش کی تو خاندان
10:34والے تو بھاگ لیے تو سیدنا علی
10:36ایمان تو لا چکے تھے فرماتے ہیں
10:38اور بارہ برس کی عمر ہے
10:40سیدنا علی تو خاندان کے لوگوں کے سامنے
10:43کھڑے ہو کر کیا فرما رہے ہیں یہ واقعہ
10:44ہمارے بچے بچے کو یاد ہے کہ آنکھیں
10:47میری دکھتی ہیں ٹانگیں میری کمزور پتلی
10:49ہیں مگر یا رسول اللہ میں
10:50آپ کا ساتھ دوں گا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:53کموں بیش بارہ برس کی عمر ہے
10:55کہا لے کے جائیں گے تو یہ
10:57ون ٹو ون بڑوں کو بھی چھوٹوں کو بھی
10:59اور گھر والوں کو بھی اللہ کے رسول
11:01علیہ السلام میں دعوت دی تو
11:03مجھ میں بھی کمزوری ہے بھائی
11:04اللہ مجھے بھی توفیق عطا فرمائے
11:06برسو ہو گئے کیو ٹی وی پر
11:08کتاب جمعہ بھی سب کچھ اپنی جگہ
11:10اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اخلاص عطا فرمائے
11:12لیکن ون ٹو ون دعوت یہ بھی
11:14اللہ کے نبی علیہ السلام کی سننے سے ہمیں بات ملتی ہے
11:16دعوت دین کے آداب کے طور پر
11:18اس پر بھی توجہ کی ضرورت ہے
11:20اگلا نقطہ بہت اہم کردار کی گواہی
11:23ہاں کردار کی گواہی
11:25بہت یہاں پر ہم فیل ہو جاتے ہیں
11:27انگریزی میں بچ میں سے پڑھائیں
11:29your action should speak louder than your words
11:31تمہارے کردار اور تمہارے
11:33عمال اور تمہارے عمال
11:35کی گواہی افعال کی گواہی
11:37یہ تمہارے اقوال سے بڑھ کر آنی چاہیے
11:39your action should speak louder than your words
11:42والی بات ہے
11:42تو کردار کی گواہی کیا ہوا
11:44چاریس سالہ کردار کی گواہی کے بعد
11:47دعوت توحید کا آغاز ہو
11:49آپ اور ہم جانتے ہیں نا
11:50رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کا آغاز کب ہوا
11:53چاریس برس کی عمر میں
11:55اس سے پہلے کیا ہوا کردار کی گواہی
11:57اس سے پہلے آپ کیا مشہور تھے
11:58صلی اللہ علیہ وسلم
12:00السادق الامین
12:02اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم معروف ہیں
12:05ابھی وحی کا آغاز نہیں ہوا ہے
12:06اظہار نبوت نہیں ہوا ہے
12:08اعلان نبوت نہیں ہوا
12:09کردار پہلے پیش ہو رہا ہے
12:12اور پینتیس برس کے تھے
12:14نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
12:15کونسہ مشہور واقعہ پیش آیا تھا
12:17بلیک سٹون
12:18حجرِ اسود کے نصب کی جانے کا معاملہ
12:21سب کا اتفاق کس پر ہوا
12:22رسول اللہ علیہ وسلم پر گئی
12:23جو فیصلہ فرمائیں
12:24وہ ہمیں قبول ہوگا
12:25ورنہ تلواریں نکل آئیں تھیں
12:27اللہ اکبر
12:28آپ کی تجارت کے آداب کی حوالے سے
12:31اور پروٹوکولز کے اعتبار سے
12:32اور آپ کی امدہ
12:34ساخھ شفاف
12:36ٹرانسپیرنٹ تجارت کا چرچہ موجود تھا
12:38معاملات میں تم فیل ہو جاتے ہیں نا
12:40نماز میں بانستو پکے
12:41معاملات میں فیل ہو جاتے ہیں
12:42حقوق اللہ میں پکے
12:43حقوق اللہ عباد میں کتائی کر جاتے ہیں
12:45کچھ کا ریورس معاملہ ہے
12:46حقوق اللہ عباد بڑے یاد رہتے ہیں
12:48وہ اللہ کے حق کو فراموش کر دیتے ہیں
12:49دونوں غلط کام کر رہے ہیں
12:50کیا مطلب
12:51دونوں عادہ کام کر رہے ہیں
12:52حقوق اللہ عباد بھی عدا کرنا دین کا تقادہ
12:57یہ اپنی جگہ ایک الگ موضوع پھر کبھی
12:58انشاءاللہ و تعالی
12:59نکتہ کیا ہے
13:00چالیس سال تک کردار کی گواہی سامنے آئی
13:02نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہلوائے گیا
13:05سورہ یونس آیت نمبر سولہ میں
13:07سورہ یونس کے آیت نمبر سولہ میں ذکر آیا
13:09فَقَدْ لَبِثُ فِيكُمْ عُمُرًا مِّن قَبْلِهِ
13:13اَفَلَا تَعَقِلُونَ
13:14یقیناً میں تمہارے درمیان
13:15اس سے پہلے ایک طویل عمر گزار چکا ہوں
13:17اَفَلَا تَعَقِلُونَ
13:18کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے
13:19تم نے مجھے صادق کہا
13:21تم نے مجھے امین کہا
13:22تم نے اپنی امانت رکھوائی
13:23تم نے مجھ سے اپنے بڑے اہم ترین فیصلے کروائے
13:28چالیس سال تک جس نے بندوں کے معاملے میں کبھی جھوٹ نہ بولا ہو
13:31وہ رب کے بارے میں جھوٹ
13:32اللہ اکبر
13:33how is it possible
13:34تو اَفَلَا تَعَقِلُونَ
13:35کیا تمہاری عقل اس میں عبادت سمجھ میں نہیں آتی
13:37اللہ اکبر
13:38کردار کی گواہی پہلے
13:41دعوتِ توحید بعد میں
13:43اللہ مجھے بھی توفیق دے
13:45عمل کی توفیق دے
13:46اور آپ کو بھی توفیق اطاف
13:47آج باتیں بہت ہیں
13:48واز بھی نصیحت بھی پروگرامس بھی کورنفنسس بھی
13:50سب کچھ ہے
13:51عمل میں کمی ہے
13:52سب نہیں
13:53لیکن کچھ لوگوں کا معاملہ ہے نا
13:55اللہ ہمیں ان سے معفوظ رکھے
13:56کہ قول کچھ ہو
13:57اور عمل کچھ ہو
13:58دعوے کچھ ہو
13:59اور عمل کچھ ہو
14:00باتیں کچھ ہو
14:01عمل کچھ ہو
14:02نہیں
14:02قول افعیل میں تضاد نہ ہو
14:04بلکہ قول افعیل میں مطابقت ہو
14:05سورہ صف آیت مبر دو میں ہے
14:07سورہ صف آیت مبر دو
14:09اٹھائیس مبر پارہ
14:09لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ
14:11کیوں ایمان والوں
14:12وہ باتیں کیوں کہتے ہیں
14:13جو تم کرتے نہیں ہو
14:14کبور مقتن عمد اللہ
14:16ام تقولو مَا لَا تَفْعَلُونَ
14:17یہ بات اللہ کو انتہائی
14:19ناراض کر دینے والی
14:20کہ تم وہ کہو
14:20جو تم کرتے نہیں ہو
14:22اور اللہ کے نبی کیا کہتے ہیں
14:23صلی اللہ علیہ وسلم
14:24اونا اول المؤمنین
14:26وَنَا أَوَلُ الْمُسْلِمِينَ
14:27مَا أَوَلْ أَوَلِ مَا لَانَ وَالَ
14:29مَا أَوَلْ أَوَلْ سَرِ تَسْخِيمِ
14:30خَمْ کرنے والا
14:31اللہ کے رسول
14:32قرآن کہہ رہا ہے
14:33لَقَدْ قَانَ لَكُمْ
14:34فِي رَسُولِ اللَّهِ
14:35اُسْوَتُ الْحَسَنَا
14:36کردار کی گواہی
14:37کردار کی گواہی
14:38کردار کی گواہی
14:39ضروری ہے
14:40دعوت دین کے عمل کے دوران میں
14:42چوتھی بات
14:43بہت قیمتی ایک اور بات
14:44امید کا دامن
14:45تھامے رہنا
14:47مایوسی کفر ہے
14:48ہمیں مایوس ہونے سے منع کیا گیا ہے
14:50قرآن پاک میں ہے
14:51سورہ یوسف کی آیت تنبر ستاسی
14:53سورہ یوسف آیت ایڈی سیون میں ہے
14:55اِنَّهُ لَا يَيْئِ اَسْوْمِ الرَّوْحِ اللَّهِ
14:58اِلَّا الْقَوْمُ الْكَافِرُونَ
14:59اللہ کے رحمت سے وہی لوگ مایوس ہوتے ہیں
15:01جو کافر ہوتے ہیں
15:02تو اللہ کی رحمت کی امید رکھنا فرد ہے
15:04اور اللہ کی رحمت سے مایوس ہونا کفر ہے
15:07دعوت دین کے عمل کے دوران میں
15:09کئی مرتبہ لوگ سنتے نہیں ہیں
15:10بات نہیں مانتے
15:12بولنے نہیں دیتے
15:13چپ کرا دیتے ہیں
15:14کالیاں تک دیتے ہیں
15:15کردار کشی کرتے ہیں
15:17کریکٹر اسیسنیشن کرتے ہیں
15:19مخالفت کرتے ہیں
15:21اور رییکشنز دیتے ہیں
15:22دونٹ وری پریشان نہ ہونا
15:25اور تم نتیجے کے تو مکلف ہو نہیں
15:27وہ بات آگے چل کر بھی آئے گی
15:29تو امید کا دامن تھامے رہنا
15:32واقعہ تعایف ہم سب کو بتا ہے نا
15:34سبحان اللہ
15:35کیا عظیم الشان واقعہ بھی ہے
15:37اور کس قدر مشکلات کا دور بھی ہے
15:40اور اللہ کے نبی علیہ السلام کے ساتھ
15:41سخترین معاملہ تعایف کی گلیوں میں ہوا
15:43مگر اللہ کے رسول علیہ السلام نے
15:45دعائے مستدعفین
15:48اللہ کے سامنے رکھی
15:49مستدعفین جنہیں کمزور بنا دیا گیا ہو
15:51اس کے جملے کا حاصل کیا ہے
15:53اے اللہ اس سارے معاملے میں
15:54کیا کچھ نہ ہو گیا برا بھلا کہا گیا
15:57زبانی جو ہے وہ آپ کی مخالفت کی گئی
15:59اور آپ پتھر تک برسائے گئے ہیں
16:02خون اتھر بہا ہے
16:04مگر آپ کی عرض کرتے ہیں اللہ کے سامنے
16:06اللہ اس سب میں تو اگر مجھ سے راضی ہے
16:08فلا اُبھالی مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہیں
16:10اللہ کے رضا پر راضی رہنا
16:11اور پھر اللہ تعالی نے فرشتے کو بھیجا
16:14ملیک الجبال فرشتے
16:15وہ جو پہاڑوں پر مقرر ہے
16:16آپ حکم نے پیس کر ختم کر دے
16:18ان کو یا رسول اللہ
16:19صلی اللہ علیہ وسلم
16:20آپ فرماتے ہیں کہ
16:21کیا عجب کیا عجب
16:22اللہ ان کی اگلی نسل کو
16:24اسلام کی دولت اتا فرماتے ہیں
16:25سبحان اللہ
16:26طائف میں ایک بنو ثقیف قبیلہ تھا
16:28بنو ثقیف
16:29اور محمد من قاسم رحمت اللہ علیہ
16:31ہم جانتے ہیں نا سندھ میں آئے تھے
16:32محمد من قاسم رحمت اللہ علیہ
16:34وہ ثقیف قبیلے سے ہی تعلق رکھتے تھے
16:36سبحان اللہ
16:37تو امید کیا عجب
16:38کیا عجب فرشتے کو حضور فرماتے ہیں
16:40کیا عجب
16:40کہ اللہ اگلی ان کی نسل کو
16:42اسلام کی توفیق عطا فرما دے
16:43تو امید کا دامن تھامے رہنا
16:46پانچوی بات
16:47اور آخری بات
16:47آج کی نشست کے اعتبار سے
16:49میں کلاس کرنی لگا تھا
16:51لیکن یہ نشست ہو رہی ہے
16:52ہماری وہ کلاس فرم کے اندر رہنا ہوتا ہے
16:54تو کافی کبھی کبھی زبان تری بات آ جاتی
16:56نتائی سے بے فکر ہونا
16:57جی بہت قیمتی بات ہے
16:59مایوسی کا تصوری نہیں ہے
17:01بھائی ہم تو مکلف ہیں
17:03ذمہ دار ہیں
17:03عمل کرنے کے
17:05سٹرگل کرنے کے
17:05محنت کرنے کے
17:06جد و جہد کرنے کے
17:08چنانچہ
17:08دعوت دینے کا تقادہ ہے
17:10منوانے کا نہیں
17:12دعوت دینے کا تقادہ
17:13منوانے کا نہیں
17:14اور نہیں
17:15اس نتائج اللہ تعالیٰ کے حوالے کرنے
17:16قرآن پاک میں
17:17رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
17:19کو فرمایا گیا
17:20سورة الغوشیہ کے آخر میں
17:22تیسوہ پا رہا ہے
17:23سورة غوشیہ کے آخر میں
17:24فَذَكِّرْ اِنَّمَا أَنْتَ مُذَكِّرْ
17:27لَسْتَ عَلَيْهِمِ مِمُسَيْطِرْ
17:29اے نبی نصیت کیجئے
17:30یا دہانی کرائیے
17:31ایڈمانشن کیجئے
17:32ریمائنڈرز ان کو دیجئے
17:33سمجھائیے
17:33اور آپ نصیت کرنے والے
17:35سمجھانے والے ہیں
17:36لَسْتَ عَلَيْهِمِ مِمُسَيْطِرْ
17:38جبر کر کے
17:39ان سے منوانے والے نہیں ہیں
17:40تو نتیجے کی ذمہ داری
17:42تو پیغمبروں پر بھی نہیں ہے
17:43صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:45وآلہ وسلم
17:47پیغمبروں پر بھی
17:48پہنچانے کی ذمہ داری
17:49نتائش کی ذمہ داری نہیں
17:50ورنہ کبھی کبھی لوگ پریشان ہو
17:52تہرے لوگ مانتے نہیں چلو
17:53ایسے نہیں ایسے کر لو
17:54وہ کہتے ہیں
17:54گھی سیدھی انگلیوں سے نہیں نکلتا
17:56ٹیڑی کر کے نکال لو
17:57نہ ٹیڑی کر کے نہیں نکالنا
17:58سیدھے سیدھے چلو
17:59کہ دعوت سنت کی تعلیم کے مطابق چلو
18:02سنت کی آداب کے مطابق
18:03دعوت دو لوگ نہیں مانتے
18:04لوگوں نے رسولوں کی بات رد کر دی
18:06ہماری آپ کی ایک ایسیت ہے
18:07کہ تے لوگوں نے رسولوں کی بات نہیں مانی
18:09قومیں مٹا دی گئیں
18:10ٹھیک
18:11نتیجے کی ذمہ داری
18:12رسولوں پر بھی نہیں تھی
18:14نام پر ہے
18:14تو نتائش سے بے پرواہ ہو کر
18:16مستقل دعوت دین کے فریضی کو انجام دینا
18:18یہ بھی تعلیم ہمیں سنت سے ملتی ہے
18:20الحمدلہ ناظر کرام
18:21آج کی گفتگو تقریباً مکمل ہوئی
18:23آخری حصہ ہوتا ہے گفتگو کا آج کا سبق
18:26اور اس میں ایک تیک اوے لیسنس کی بات ہوتی ہے
18:28اور ایک چھوٹا سا راؤنڈ اپ بھی ہوتا ہے
18:30ہم دعوت دین کے آداب کو سمجھ رہے ہیں
18:32سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
18:34آئیے پانچ باتیں آج کی دھوراتیں
18:35اقرب جو جتنا قریب اس سے دعوت شروع ہو
18:38پھر تدریجن بات کو آگے بڑھایا جائے
18:40نمبر دو
18:40انفرادی ٹاپ آف
18:41ون ٹو ون
18:42پرسنل کال کے ذریعے پی پی
18:43پرسن ٹو پرسن بھی دعوت دینے
18:46نمبر تین
18:46کردار کی گواہی
18:48ہاں کردار کی گواہی
18:50بڑی کمی ہیں آج
18:50کال افیل کا تزادنا
18:52کال افیل میں ریکنسلیشن ہونی چاہیے
18:54مطابقت ہونی چاہیے
18:55نمبر چار
18:56امید کا دامن تھامے رہنا
18:57مایوسی تو کفر ہے
18:58اور نمبر پانچ
18:59نتائج سے بھی فکر ہو جائیں
19:01نتیجے کی ذمہ داری
19:02ہم پر نہیں ہے
19:03نتائج اللہ کے اختیار میں ہے
19:04محنت کرنا
19:05دعوت دینا
19:06دعوت پیش کرنا
19:07اس کی فکر و محنت کرنا
19:08یہ ہماری ذمہ داری
19:09نتیجے کے مکلف و ذمہ دار
19:11نہیں ہے
19:12اللہ تعالیٰ انعطاب کر یہ حاضر رکھتے
19:13ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
19:15لازم کرنا
19:15اسی کے ساتھ
19:16ہمارا پرگرام ہو مکمل
19:17انشاءاللہ
19:17اگرے پرگرام میں پھر آپ سے ملاقات ہوتی ہے
19:19تب تک کے لئے اجازت
19:20اور دعوت میں ہمیں یاد رکھیے
19:22وآخر دعوانا
19:23الحمدللہ رب العالمین
19:25السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended