Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:59Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:03Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:05Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:11Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:13Alhamdulillah
03:15Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:17Alhamdulillah
03:19Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:21Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:23Alhamdulillah
03:25Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:27Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:31Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:35Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:37Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:39Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:41Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:43Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:45Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:47Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:49Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:51And what about the words of Rasulullah ﷺ
04:19Allah کا کلام
04:20Allah کے پیغمبر کے ارشادات
04:22کہ ہم شعوری توپروں کو سیکھنے کی کوشش کریں
04:24اتنا تو سیکھیں
04:25کہ ایک اچھی مسلمان بعمل مسلمان تو بن سکیں
04:28اور نبی علیہ السلام کی نمائندگی کر کے
04:30اللہ کے دین کو پریزنٹ تو کر سکے دنیا کے سامنے
04:32یہ ہمارا فرد ہے
04:33تو بصیرت تب آئے گی
04:35یقین کب آئے گا
04:36کنوکشن کب ہوگا
04:37جب میں اور آپ شعوری توپر دین کو سیکھیں گے
04:39تو شعوری توپر دعوت دینی
04:41سرسری دعوت نہیں دینی
04:42کنوکشن کے ساتھ دینی
04:43ایسے ذرا ڈاؤٹ کے ساتھ
04:45شکوک کے ساتھ نہیں
04:46پورے یقین و کنوکشن کے ساتھ دعوت دینی
04:48اور
04:49میں بھی یہ کام کروں میری اتباع کرنے والے بھی
04:53تو اللہ کے رسول علیہ السلام کی اتباع
04:55یہ تو اللہ کا تقادہ ہے
04:56قرآن پاک میں آتا ہے
04:58سوڑا علی مران کی آیت نمبر 31 میں
05:01سوڑا علی مران آیت 31 آیت نمبر 31
05:03قل انکن تم تحبون اللہ فاتبعونی
05:06اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرما دیجئے لوگو
05:09اگر تم اللہ کی محبت کا دعویٰ کرتے ہو
05:12اللہ سے محبت کرنا چاہتے ہو
05:13تو اے نبی علیہ السلام آپ فرما دیجئے
05:15فاتبعونی
05:16اے لوگو تم میری اتباع
05:18میری پیروی کرو
05:19میری فوڈ سٹیپس کو فالو کرو
05:21یحببکم اللہ
05:22تو اللہ تم سے محبت فرمائے گا
05:24وَيَا غُفِرْ لَكُونَ ذُنُوبَكُمْ
05:26اور اللہ تمہارے گناہوں کو بخش دے گا
05:27تو اللہ نے اپنی محبت کے دعوے کے لیے ثبوت مانگا
05:31رسول اکرم علیہ السلام کی اتباع کا
05:33تھی
05:33اور جو آج آیت کریم ہمارے زیرے گفتگو ہے
05:36یوسف سوری یوسف کی آیت امریک سو آٹھ
05:39حضور فرما رہے
05:40میں بھی اللہ کی طرف دعوت دیتا ہوں
05:42اور میری اتباع
05:43میری پیروی کرنے والے بھی
05:45اللہ کی طرف دعوت دیتے ہیں
05:47تو اللہ کے رسول کی اتباع کا
05:51سب سے بڑا اہم ایک میدان کیا ہے
05:53دعوت اللہ کا کام کرنا
05:54دعوت دین کے فریضے کو انجام دینا
05:58یہ حضور سے محبت کا تقادہ بھی ہے
06:00صلی اللہ علیہ وسلم
06:01یہ حضور کا جو ہم نام لیتے ہیں
06:03کہ ہم ان کے امتی تو امتی ہونے کے ناتے بھی
06:06ہم سے تقادہ ہیں
06:06اور یہ حضور کی 23 ورس کی محنت ہے
06:0923 ورس کی سنت ہے
06:10بہت سارے اعمال میں علمی مباحث ہیں
06:12امام شافی رحمت اللہ علیہ کے نزدیک
06:15ہاتھ سینے پر باندھنا افضل
06:16امام انیف رحمت اللہ علیہ کے نزدیک
06:18ناف سے نیچے باندھنا افضل
06:20ٹھیک ہے
06:20سب ہمارے بدر
06:21اور یہ ساری ادائے حضور کی علیہ السلام
06:23علمی گفتگو ہو سکتی ہے
06:25لیکن دعوت دین کی سنت پر
06:27کسی کا کوئی بحث کا معاملہ نہیں
06:2823 ورس کی مستقی سنت
06:30دعوت دین کی دعوت اللہ کی
06:31کسی کا اختلاف نہیں
06:33تو یہ تو آج کی جو آیت کریمہ
06:34جس کا انتخاب ہوا
06:35اس کے کچھ نکات میں
06:37آپ کے سامنے تشریع کے اعتبار سے رکھے
06:38آئیے آج کا موضوع شروع کرتے ہیں
06:40موضوع آج کیا ہے
06:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
06:4323 ورس کی سنت
06:44جیسے کہ ابھی تشریع بھی
06:46آپ کے سامنے رکھی گئی
06:47آیت کریمہ کے مطالعے میں
06:48اور اب ایک انوان کے تحت
06:49آج کی بات کو ہم آگے بڑھا رہے ہیں
06:51تو کیا ہے 23 ورس کی سنت
06:53وہ ہے
06:53دعوت دین کا فریضہ
06:55اللہ کے دین کی دعوت
06:56لوگوں تک پہنچے
06:57اللہ کا پیغام لوگوں تک پہنچے
06:59اللہ کے بندوں کو
07:00اللہ سے روشناس کرایا جائے
07:02اللہ کے بندے
07:03اللہ کو مانے
07:04اور اللہ کے بندے
07:05اللہ کی ماننے پر آ جائیں
07:07یہ ہے
07:08اللہ کے رسول کی 23 ورس کی مہند
07:10اور یہ دعوت دین کا فریضہ
07:11حضور نے انجام دیا
07:13صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:15اس تعلق سے
07:16بڑے پیارے پیارے
07:17صفاتی نام
07:19نبی مکرم علیہ السلام کے
07:20قرآن پاک میں ذکر کیے گئے
07:21اگلا نکتہ نوٹ کیجئے گا
07:23نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:25شاہد
07:26نظیر
07:27اور بشیر ہیں
07:28بلکہ ترتیب یوں ہے
07:29کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:31شاہد ہیں
07:32بشیر ہیں
07:33اور نظیر ہیں
07:34یہ الفاظ آئیں
07:35قرآن پاک میں
07:36صورت العہزاب کی آیت عمبر 45 میں
07:38صورہ عہزاب کی آیت عمبر 45
07:40کے الفاظ کچھ اس طرح آتے ہمارے سامنے
07:43یا ایوہ النبی
07:45یعنی ارسلناک شاہدوں
07:47و مبشروں و نظیر
07:48اے نبی علیہ السلام
07:49نے آپ کو شاہد بنا کر بھیجا
07:51مبشر بنا کر بھیجا
07:53اور نظیر بنا کر بھیجا
07:55شاہد کے ایک معنی
07:56گواہی دینے والا
07:57پچھلی نشیس میں
07:58ہم نے شہادت کے فریضے پر بات کی تھی
08:00اور شہید کلفز حضور کے لیے باستعمال ہوتا ہے
08:03صلی اللہ علیہ وسلم
08:03ہے ناجیب بات
08:04ہم نے پچھلے پرگرام میں
08:06وہ آیت بھی آپ کے سلام نے رکھی تھی
08:07سورہ البقرہ کی آیت نمبر 143
08:10سورت البقرہ آیت 143 ہے
08:12اور اسی طرح ہم نے
08:20اے مسلمانوں
08:20تمہیں ایک درمیانی امت بنایا
08:22تلاکہ تم انسان پر شہدہ
08:24شہید کی جمع
08:25شہدہ
08:26تم لوگوں پر شہدہ
08:27گواہی دینے والے ہو جاؤ
08:29اور اللہ کے رسول
08:32تم پر شہید
08:32یعنی گواہی دینے والے ہو جائیں
08:34اللہ کے رسول علیہ السلام
08:35نے دنیا میں گواہی پیش کی
08:36ہم نے بات کی تھی
08:37اور آج لیکیپ میں بھی ذکر آ گیا
08:39قول سے بھی گواہی دی
08:40کردار سے بھی گواہی دی
08:42اور اجتماعی جد و جہد برپا فرما کر
08:44اللہ کا دین نافذ کر کے بھی گواہی دیں
08:46اور قیامت کے دن میں
08:48اللہ کے رسول یہ گواہی دیں گے
08:49اللہ
08:49میں نے تو ان کو پیغام پہنچا دیا تھا
08:52بارحال
08:53تو دنیا میں بھی گواہی
08:54آخرت میں بھی گواہی
08:55تو حضور کا ایک بڑا پیارا نام کیا ہے
08:57شاہد
08:58دوسرا
08:58وہ بشارت دینے والا
09:00کس کے لئے بشارت
09:01جن کو دعوت پہنچے
09:02اور وہ دعوت قبول کر لے
09:04حق کی
09:04اور اللہ اور اللہ کے رسول علیہ السلام کو مانیں
09:07اور اللہ اور اللہ کے رسول علیہ السلام کی
09:09ماننے والے ہو جائیں
09:10ان کے لئے جنت کی بشارت ہے
09:11اللہ ہم سب کو جنت الفردوس عطا فرمائے
09:14تیسرا پیارا صفاتی نام کیا ہے
09:16نذیر
09:16نذیر کا ترجمہ ہوتا ہے
09:18انذار کرنے والا
09:19یعنی ڈرانے والا
09:20کس معنی میں ڈرانے والا
09:21کہ اللہ کے رسول نے دعوت پیش کی
09:23اب جو لوگ اللہ کے رسول کی دعوت توحید
09:26دعوت حق کو قبول نہ کریں
09:28اللہ اور اللہ کے رسول علیہ السلام کو نہ مانیں
09:31ان کا انکار کریں
09:32اور ان کی فرمبرداری اختیار کرنے کی کوشش نہ کریں
09:35تو ان کے لئے دراؤہ ہے عذاب کا
09:37تو آپ بشیر ہیں بشارت دینے والے
09:39خوشخبری سنانے والے
09:40اور آپ نذیر ہیں ڈرانے والے
09:41سبحان اللہ
09:42اللہ تعالیٰ ہم سب کو جہنم کے عذاب سے معفوظ سرمائے
09:46یہ تین نام اللہ کے نبی علیہ السلام کے تعلق سے
09:48سورہ عذاب کی آیت نمبر
09:50پیتالیس میں آئے اگلا نکتہ
09:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:54داعی الاللہ اور سراج منیر ہیں
09:56سبحان اللہ
09:57سورہ عذاب کی آیت نمبر پیتالیس کا بھی حوالہ ہے
10:00تین نام تھے شاہد نذیر و بشیر
10:02اب آئیے اگلی آیت ہے سورہ عذاب کی آیت نمبر
10:04چھے علیس فرڈی سکس
10:06وَدَاعِنِ الٰہِ بِإِذْنِهِ وَسِرَاجًا مُنِیرًا
10:10اللہ کے رسول اللہ کے حکم سے
10:11اللہ کی طرف دعوت دینے والے ہیں
10:13اور سراج منیرہ
10:15ہدایت کا روشن چراغ ہیں
10:17صلی اللہ علیہ وسلم
10:18سراج سورج کے لئے بھی آتا ہے
10:20آگے ہم ذکر کریں گے
10:21بگر یہاں حضور کے لئے استعمال ہوا
10:23صلی اللہ علیہ وسلم
10:24تو چوتھی بات کیا آئی
10:25سورہ عذاب آیت نمبر چھے علیس کی روشنی میں
10:27آپ اللہ کی طرف دعوت دینے والے ہیں
10:29یہ بات ہم کر چکے
10:30سراج منیرہ
10:31آپ روشن چراغ ہیں
10:40ایسے یہ نا
10:41کبھی سورج کی روشنی گرمی میں
10:43بڑی پریشان کر رہی ہوتی ہے
10:44ہمیں گرمی لگ رہی ہوتی ہے
10:46یہ لگ بات ہے کہ
10:47اسی کی تپشت سے
10:48پھلوں میں اللہ مٹھاس پیدا کر رہا ہوتا ہے
10:50سبحان اللہ
10:50لیکن سورج کبھی ہے کبھی نہیں
10:52کبھی اس کی جو روشنی ہے
10:54وہ پریشان کن بھی ہوتی ہے
10:56ذرا گرمیوں میں پریشانی لوگوں کو ہو رہی ہوتی
10:58ایسے ہی ہے نا
10:59لیکن رسول اکرم
11:00صلی اللہ علیہ وسلم
11:01کے آمد کی روشنی میں
11:03اور نتیجے میں
11:04جو تلو ہوا سورج ہدایت کا
11:06وہ کبھی غروب نہیں ہوگا
11:08سبحان اللہ
11:09قیامت تک وہ تلو رہے گا
11:10اس کی روشنی موجود رہے گی
11:11اور جب چاہو فائدہ اٹھا لو
11:13ہر وقت تم فائدہ اٹھا سکتے ہو
11:15ایسا نہیں سورج کے معاملہ کے تپش سے
11:17کبھی نقصان نہیں ہے
11:19حضور علیہ السلام کی تعلیمات
11:20جو بھی ہیں وہ خیر ہی خیر پر مبنی ہیں
11:22اور ان میں ہمارا نفع ہی نفع ہے
11:24یہ تو میں نے دوسری بات آپ کے سامنے رکھی
11:26یعنی حضور علیہ السلام
11:28اللہ کے حکم سے
11:29اللہ کی طرف دعوت دینے والے
11:31اور ہدایت کا روشن چراغ ہے
11:33صلی اللہ علیہ وسلم
11:34تو یہ دو آیات
11:36سورہ احضاب آیت نمبر پیتالیس
11:37اور آیت نمبر چھےالیس میں
11:39پانچ صفات
11:41نبی علیہ السلام کے تعلق سے بیان ہوئے
11:43اب آپ غور کیجئے
11:44گواہی دینے والے
11:45بشارت دینے والے
11:46انذار کرنے والے
11:52دعوت دین کی سنت سے
11:53اللہ کے رسول کی تئیس برس کی سنت سے
11:55اللہ کے رسول کی تئیس برس کی محنت سے
11:57تو مستقل تئیس برس کا عمل کیا ہے
12:00دعوت الاللہ کی سنت ہے
12:02رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
12:05اب آئیو امتیوں کا ذکر آ جائے
12:07بندہ مومن کا ذکر بڑا پیارا آتا ہے
12:08قرآن پاک میک مقام پر
12:10بندہ مومن اللہ تعالیٰ کی طرف دعوت دیتا ہے
12:13سبحان اللہ
12:14یہ بات آئیے قرآن پاک میں
12:15سورہ حامیم السجدہ کی آیت نمبر تئیس میں
12:18سورہ حامیم السجدہ کا ایک اور نام
12:20سورہ فسلت بھی ہے
12:22تو سورہ حامیم السجدہ یا سورہ فسلت
12:24اس کی آیت نمبر تئیس تھرڈی تری
12:26وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِمَّنْ دَعَا إِلَى اللَّهِ
12:29اور اس سے بہترین بات کس کی ہوگی
12:31جس سے اللہ تعالیٰ کی طرف دعوت دی
12:33یہ کون فرما رہا ہے
12:34اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
12:35بندے کیا کہتے ہیں فلاں کی بات بہت اچھی
12:37فلاں کا قول بڑا اچھا
12:38فلاں کا کوٹیشن بڑا بہت اچھا
12:40فلاں منجمنٹ کا گروہ
12:41فلاں بزنس کا ٹائیکون ہے
12:43فلاں جہاں وہ بڑا
12:45موٹیویشنل سپیکر ہے
12:47فلاں جو بڑا انفلوینسر ہے
12:49فلاں بڑا فلوسفر ہے
12:52ایسے یہ نا
12:52فلاں بہت بڑا تھنکر ہے
12:54انہوں نے یہ بات کر
12:55انہوں نے یہ بات کر
12:55سب اپنی جگہ پر
12:56اس ہرے مخلوق ہے بھئی
12:58اس کا مخلوق ہے
12:59اللہ فرماتا ہے
13:00کہ بہترین بات کس کی ہے
13:02مخلوق میں سے بہترین بات اس کی ہے
13:04ممن دعا الاللہ
13:06جسے اللہ تعالیٰ کی طرف دعوت ہے
13:07پھر میں نوٹ کروا گئے
13:08اس بات کو نوٹ کیجئے گا
13:10کسی مسلک کی طرف نہیں
13:11کسی گروہ کی طرف نہیں
13:12کسی فرقے کی طرف نہیں
13:13کسی شخصیت کی طرف نہیں
13:14اپنی ذات کی طرف نہیں
13:15اپنے مرشد کی طرف نہیں
13:17اپنے استاد کی طرف نہیں
13:18اپنے شیخ کی طرف نہیں
13:19نہیں دعوت
13:20اللہ کی طرف
13:21پورے دین کی دعوت
13:23agreed upon بات
13:24اختلاف کو چھوڑ دو
13:26یعنی اختلاف علمی مباحث کی حد تک رہے
13:28کوئی مسئلہ نہیں
13:28فرقواریت کو چھوڑ دو
13:29لڑانے کی باتوں کو چھوڑ دو
13:30اللہ کی طرف دعوت دینے والا
13:32تو بندہ مومن
13:34اللہ تعالیٰ کی طرف دعوت دیتا ہے
13:36اور یہ میری اور آپ کی ذمہ داری بنتی ہے
13:38ہم نے پشلی نشیس میں بھی اس پر کچھ کلام کیا تھا
13:40آج ہم کھول کر اور مزید بات کر رہے ہیں
13:42کہ یہ دعوت دین کا کام
13:44یہ تئیس برس کی سنت ہے
13:45رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:48اگلا نکتہ
13:49بہت قیمتی عملی نکتہ ہے
13:50لکھا ہے ہم نے
13:51حقیقتاً امتی وہی ہے
13:53جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مشن میں شریک ہو
13:56حقیقتاً وہی شخص مومن کا امتی ہے
13:59جو نبی اکرم علیہ وسلم کے مشن میں شریک ہو
14:02ہم نے پشلی نشیس میں بھی بات کی نہیں
14:04امت کیوں کھڑی کی گئی
14:05یہ امت کھڑی کی گئی ہے انسانیت کے لیے
14:07سورہ العمران آیت امریک سو دس
14:09کم تم خیر امتن اخرجت للناس
14:12تم بہترین امت
14:12تمہیں لوگوں کے لیے برپا کیا گیا
14:14تأمرون بالمعروفی وطن
14:16ہون عن المنکر
14:16تم نیکی کا حکم دوگے
14:17تم بدی سے رکو گے
14:18تو یہ امت انسانیت کے لیے کھڑی کی گئی ہے
14:21ہم نے دوسروں کے بھی فکر کرنی
14:23اپنی ذات کو بھی بچانا ہے
14:24جہنم سے
14:25قرآن پاک کہتا ہے
14:25سورہ تحریم آیت نمبر چھے میں
14:27اے ایمان والو
14:31اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو
14:33جہنم کی آگ سے بچاؤ
14:34یہ اپنی فکر بھی کر دیں
14:36گھر والوں کی فکر بھی کر دیں
14:37لیکن
14:37اپنی ذات
14:39اپنا گھر
14:39اپنا محلہ
14:40اپنے رشدار
14:41اپنے قریب دوست
14:41آباب یہاں سے شروع ہو
14:42اور سارے امت اس کام میں لگے
14:44تو ساری انسانیت تک
14:45اللہ کا دین پہنچے
14:46یہ امت اس کام کے لئے
14:48کھڑی کی گئی
14:48پچھلی نشست میں
14:49وہ آیت بھی
14:50آپ کو میں نے سنای دیا
14:51ایک حصہ
14:51ہوا جتباکم
14:52اللہ نے تمہیں چن لیا
14:53سورہ حج کی آیت
14:55آخری آیت آیت
14:56آیت میں سیمنٹی ایک
14:56اللہ نے تمہیں پیغمبر
14:57والے کام کے لئے چن لیا
14:58تو اب یہ امت
15:00نبی علیہ السلام کی
15:01نیابت کرنے کے لئے
15:02کھڑی کی گئی
15:02کوئی رسول نہیں آئیں گے
15:04کوئی کتاب نہیں آئے گی
15:04تو اب یہ امت نے کام کرنا ہے
15:06اللہ کے دین کو پہنچا آنا
15:07فریض ہے شہادت کو
15:08ادا کرنا
15:09یہ امت مسلمہ کے کاندوں پر ہے
15:11اور امت
15:12اسی کام کے لئے
15:13کھڑی کی گئی
15:13اب بہت توجہ سے
15:14جملہ سنیے گا
15:15جو شخص یہ کام کر رہا ہے
15:17وہ یہ امتی
15:17کہلانے کا مستحق ہے
15:18جو یہ کام نہیں کر رہا ہے
15:20اس کام میں
15:21اپنا حصہ نہیں ڈالا
15:22اپنے علم کے مطابق
15:23اپنی استعداد کے مطابق
15:24اپنی capacity کے مطابق
15:25اپنے دائرہ کار
15:27اور دائرہ اختیار کے مطابق
15:28ہر ایک نے کرنا ہے
15:29لیکن
15:30اگر ایک شخص یہ کام نہیں کر رہا
15:32تو اپنے گریبان میں جھانکے
15:33کیا اس کا امتی ہونے کا دعوت
15:35صحیح قرار پائے گا
15:36ہم اپنے آپ سے پوچھیں
15:37یہ امت اس کام کے لئے
15:39کھڑی کی گئی
15:39ورنہ کوئی غیر مسلم
15:40کوئی کافر کھڑو کر
15:41کل قیامت کے دن کہے گا
15:42اللہ ہمیں تو تیرا پیغام نہیں پہنچا
15:44اب اللہ کس سے پوچھے گا
15:46حضور تو پہنچا گا
15:46صلی اللہ علیہ وسلم
15:48اللہ ہم سے پوچھے گا
15:49تم نے ملا
15:49تم نے کیا کیا
15:50تم نے پیش کیا
15:51دنیا کے سامنے
15:52تم نے پریزنٹ کیا
15:53دنیا کے سامنے
15:53تم نے پہنچایا
15:54دنیا کو یہ نہیں
15:54اللہ ہم سے پوچھے گا
15:57اللہ اکبر کبیرہ
15:58اس نے ہم نے بات لکھی
15:59امتی وہی شخص کہلائے گا
16:01جو نبی اکرم علیہ السلام کے
16:02مشن میں شریک ہو
16:03جو نبی اکرم علیہ السلام کی
16:05تیز برس کی سنت کو
16:06ادا کر رہے ہیں
16:06اپنا حصہ ڈال رہا ہو
16:08وہی امتی کہلانے کا
16:09مستحق ہوگا نا
16:10اللہ مجھے آپ کو
16:11ہم سب کو اس فریضے کو
16:13ادا کرنے کے لیے
16:14توفیق عطا فرمائے
16:16اور اگلی بات بھی
16:17ہم نے آپ کے سامنے
16:18پیش پروگرام میں رکھی تھی
16:19وہ یہ تھی
16:19اللہ تعالی نے امت مسلمہ کو
16:21فریضہ شہادت کے لیے چنا ہے
16:23جیسے کہ ہم نے ذکر کیا تھا
16:25ابھی بھی اشارہ آ گیا
16:26پہلے انبیاء اور رسول
16:27کو اللہ نے منتخب فرمایا تھا
16:30اب اس امت کو
16:31اللہ سبحانہ وتعالی نے کھڑا کیا
16:33ہمارے جملہ مشہور ہے نا
16:34نبیوں والا کام
16:35کتنی بڑی سعادت کی بات ہے
16:37مجھے اور آپ کو
16:38اللہ نے کس کام کے لیے کھڑا کیا
16:39نبیوں والے کام کے نہیں
16:40سبحان اللہ
16:41اللہ نے سوالہ
16:42انبیاء کا سسلہ مکمل کر دیا
16:44رسول اکرم
16:45صلی اللہ علیہ وسلم پر
16:46اب اس امت مسلمہ کو
16:48کھڑا کیا گیا ہے
16:49یہ ہے میری اور آپ کی ذمہ داری
16:51سنت رسول
16:5323 ورس کی سنت کیا ہے
16:54صلی اللہ علیہ وسلم
16:55وہ دعوت دین کی سنت ہے
16:57اور ہر مسلمان
16:58مرد ہو
16:58عورت ہو
16:59بڑا ہو
16:59جوان ہو
17:00ہر ایک نے ادا کرنا ہے
17:02چاہے ایک آیت آتی
17:03پہنچا دو
17:04سیکھو گے تو پہنچاؤ گے
17:05عمل کرو گے
17:06پھر آگے دوسروں تک پہنچانے
17:07کو کچھ
17:08مو بھی ہوگا
17:09خود عمل نہ کریں
17:11پتہ ہی نہیں کہ دین کیا ہے
17:12تو کیسے آگے پہنچائیں گے
17:13تو غور کیجئے
17:14کہ یہ آپ کی میری
17:15ذمہ داری ہے
17:16کہ ختم نبوت کے بعد
17:17اب ہم یہ محنت کریں
17:18اور یہ 23 ورس کی سنت میں
17:20کسی مسلک کا
17:22کسی مکتب فکر کا
17:23عمد میں کسی کا
17:24کوئی اختلاف نہیں
17:25یہ most agreed upon
17:27سنت ہے
17:28رسول اللہ
17:29صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
17:31یہ 23 ورس کی
17:32مستقل
17:33اور متفقہ سنت ہے
17:35جس کے بارے میں
17:35شروع میں آیت میں ذکر آیا
17:37قُلْ هَذِهِ سَبِيلِ
17:39أَدْعُوا إِلَى اللَّهِ
17:40اے نبی علیہ السلام
17:41فرما دیجئے
17:41میرا راستہ ہے
17:42میرا طریقہ ہے
17:42میں اللہ کی طرف دعوت دیتا ہوں
17:44على بصیرت ان انا
17:45وَمَنِ اتَّبَعَنِ
17:47میں بھی یہ کام کر رہا ہوں
17:48پوری بصیرت کے ساتھ
17:49اور جو میری اتباع کرنے والے
17:50وہ بھی یہ کام کر رہے ہیں
17:52آخر دو باتیں
17:53آپ کے ساندھے رکھتے ہیں
17:53آج کا سبق کیا ہے
17:54آج کا سبق یہ ہے
17:56کہ ہم امتی ہیں
17:57تو نبی علیہ السلام کی
17:58نیابت کرتے ہوئے
18:00اللہ کے نبی علیہ السلام کی
18:01ختم نبوت کے بعد
18:02اب اللہ کے دین کی دعوت
18:04کو ہم پیش کریں
18:04دین کو سیکھنا بھی ہے
18:05سیکھیں گے
18:06تو آگے پیش کریں گے
18:07عمل بھی کرنا ہے
18:07تاکہ ہم پریکٹیکلی عمل کریں گے
18:09تو لوگ کہیں گے
18:10ہاں خود بھی عمل کر رہے ہیں
18:11اس بات میں وزن ہے
18:11تو سنیں گے انشاءاللہ
18:13اور ہر ایک نے
18:14اس کام میں اپنا حصہ ڈالنا
18:15کوئی شخص اس سے محروم نہ رہے
18:17اور امتی کون امتی کہلائے گا
18:19جو اس فریضے کو انجام دینے میں
18:21اپنا تن مندھن
18:23لگانے کی کوشش کر رہا ہو
18:24بلکل آخر پر پرگرام میں
18:26ہم آپ کے سامنے کے حدیث مبارک پیش کرتے ہیں
18:28آج کی حدیث مبارک ایک دعا ہے
18:30اور یہ دل کے کانوں سے سنیے گا
18:32یہ دعا ہے رسول اکرم
18:33صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
18:35کتنی پیاری دعا
18:36اللہ تعالیٰ اس بندے کو تر و تازہ رکھے
18:39جو مجھ سے کوئی بات سنے
18:41اور اسی طرح دوسروں تک پہنچا دے
18:43حضور کی دعا
18:45اللہ اس بندے کو تر و تازہ خوشحال رکھے
18:47سبحان اللہ
18:48پروسپر کرے
18:49سبحان اللہ
18:49کتنی پیاری دعا
18:50ہم نہیں چاہیں گے
18:51یہ دعا ہمارے حق میں قبول ہو
18:52کس کی نہیں ہے
18:53اللہ اس بندے کو تر و تازہ رکھے
18:55جو مجھ سے کوئی بات سنے
18:56اور ایسی دوسروں تک پہنچا دے
18:58ہزار آیات قرآن پاکی
18:59ہزار ارشادات حضور کے ہمارے پاس
19:02سے ہم سیکھ سکتے ہیں
19:03اگر ہم اس کام میں لگیں
19:04تو اللہ کے پیارے پیغمبر علیہ السلام
19:06ہمارے لئے دعا کر رہے ہیں
19:07اللہ تعالیٰ کے سامنے
19:08کہ اللہ اسے طرح تازہ رکھے
19:10جو مجھ سے کوئی بات سنے
19:11اور اسی طرح دوسروں تک پہنچا دے
19:13اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کو سیکھنے
19:15اس پر عمل کرنے
19:16اور اس کے پیغام کو دوسروں تک پہنچانے
19:18کی توفیق عطا فرمائے
19:20ناظر اکرام پروگرام کا وقت ہوا مکمل
19:22اسی کے ساتھ چاہیں گے آپ سے اجازت
19:23انشاءاللہ انگلی
19:24نشیر سفیر آپ سے ملاقات ہوتی ہے
19:25تب تک کیلئے اجازت
19:26وآخر دعوانان
19:28الحمدللہ رب العالمین
19:29والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended