- 15 minutes ago
- #shujauddinsheikh
- #seeratunnabipbuh
- #aryqtv
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:26Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30وَبِّ شْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسْرِ لِي أَمْرِي وَحْلُ الْقُدَةً مِّن لِسَانِ يَفْقَهُمْ قَوْلِي وَجْعَلْ لِي وَزِیرًا مِّنْ أَحْلِي آمِينَ
00:37یا رب العالمین
00:38ناظر کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:41امید آپ خیر آفیت سے ہوں گے اور ہماری دعا ہے
00:44آپ جہاں کہیں بھی ہو اللہ تعالی آپ سب کو اور ہم سب کو اپنے زمان میں رکھیں
00:47آفیت اور سلامتی سے نوازے
00:49اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی بیان کرنے والے کو بھی
00:53اس سننے والوں کو بھی خلاف سے نیت عطا فرمائے
00:55اور ہم سب کو عمل کے معاملے میں آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
00:58پروگرام صیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے حاضر خدمت
01:02برسہ برسے سے سسلہ جاری ہے
01:04اور ابتداء میں آج ہم نے جو آیت کریمت تلاوت کی ہے
01:07یہ قرآن حکیم میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
01:11عدب اور احترام کے تعلق سے حساس ترین آیت
01:15most sensitive verse of the قرآن
01:18regarding the respect of رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:22یہ سورہ حجرات کی آیت امبر ہے دو
01:25اللہ تعالیٰ اشارت فرما رہا ہے
01:26سورہ حجرات کی آیت امبر دو میں
01:28یا ایوہ اللہ دین آمنو اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو
01:32لا ترفع صواتکم فوق صوت النبی
01:35اپنی آوازوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سے بلند نہ کرنا
01:39وَلَا تَجْهَرُوا لَهُ بِالْقَوْلِ
01:42اور ان کے حضور اس طرح بلند آواز سے بات نہ کرنا
01:46كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضِمْ
01:48جیسے آپ اس میں دوسرے سے بلند آواز سے تم باتیں کر لیا کرتے ہو
01:52اَنْ تَحْبَتَ عَمَالُكُمْ
01:54ایسا نہ ہو کہ تمہارے آمال حبت یعنی برباد ہو جائیں
01:57وَأَنْ تُمْ لَا تَشْعُرُونَ
02:00اور تمہیں شعور بھی نہ ہو
02:01یہ سورہ حجرات کی آیت مبر دو ہے
02:04میں ایک مرتبہ ترجمہ فقط آپ کے سامنے دوبارہ پیش کرتا ہوں
02:07کیونکہ آیت طویل ہے
02:08اے ایمان والوں اپنی آوازوں کو
02:11نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سے بلند نہ کرو
02:14اور ان کے رو برو ان کے حضور ایسے بلند آواز سے باتیں نہ کرو
02:18جیسے آپس میں دوسرے سے بلند آواز میں تم باتیں کرتے ہو
02:21ایسا نہ ہو کہ تمہارے عامال حبت یعنی برباد ہو جائیں
02:25اور تمہیں شعور بھی نہ ہو
02:27جیسے کہ میں نے ارس کیا
02:28یہ سورہ حجرات کی آیت مبر دو
02:30قرآن حکیم میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عدم
02:33اور اعترام کے تعلق سے انتہائی حساس ترین مقام ہے
02:38اس پر آگے ہم بات کریں گے
02:39ایک ریکیپ پہلے آپ کے سامنے مقرصہ رکھ دیتے ہیں
02:41ریکیپ یہ ہے کہ آپ کے علم ہے
02:43کہ گدشتہ دو نشستوں سے چند اصولی موضوعات پر
02:47ہم مختصر مختصر کلام آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں
02:50ہم نے ایک نشست میں ایمان کے حوالے سے گفتگو آپ کے سامنے رکھی
02:53دوسری نشست میں
02:54یعنی پشنی مرتبہ
02:56محبت کے حوالے سے آپ کے سامنے بات رکھی
02:58رسول اللہ علیہ وسلم پر ایمان اور اس کے تقادے
03:01رسول اللہ علیہ وسلم کے محبت اور اس کے تقادے
03:04اور آج ذکر آرہے ہے
03:05رسول اللہ علیہ وسلم کی تعظیم
03:06آپ کا عدب
03:07آپ کا اعترام
03:08اور پھر بٹ نئے چینل
03:09اس کے تقادوں پر بھی ہم کلام کریں گے
03:11تو ریکیپ میں تو ہم نے
03:12پیشی مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا ذکر کیا
03:16ہمیں اپنی جان سے بڑھ کر حضور سے محبت ہونی چاہیے
03:20سارے انسانوں ہی کے اپنی جان سے بڑھ کر ان کو عزیز رکھنا چاہیے
03:23ان سے محبت ہونی چاہیے
03:25اور سورة توبہ کی آیت نبت چوبیس کی روشنی میں
03:28ایک ترازو کے دو پلڑے اور آٹھ محبتیں اور تین محبتیں
03:32یہ کمپارزن بھی آپ کے سامنے ہم نے پیش کیا تھا
03:35اور اللہ اور اللہ کے رسول کی محبت سب سے بڑھ کر ہو
03:38اور یہ قلبی معاملہ ہے
03:40عمل سے پتہ چلے گا وہ ہے جہاد کا عمل
03:42کہ ہاں اللہ اور اللہ کے رسول سے محبت ہے
03:45عمل اس کا ثبوت پیش کرے گا
03:46آج بات کم آگے بڑھائیں گے
03:48اور آج ہم تعظیم کے حوالے سے گفتگو آپ کے سامنے رکھیں گے
03:51یہ تعظیم بھی ایمان کا تقادل ہے
03:54اس لئے آیت کے ابتداء میں الفاظ کہیں
03:55سورہ حجرات کے آیت مبر دو
03:57تلاوت کی گئی ترجمہ پیش کیا گیا
03:59یا یوہ اللہ دین آمنو
04:01اے ایمان والو کہہ کر آیت کریمہ کا آغاز ہو رہا ہے
04:04تو جیسے ہم نے جانا تھا
04:06کہ ایمان کا تقادل محبت بھی ہے
04:08آج ہم سمجھ رہے ہیں ایمان کا تقادل
04:10عدب بھی ہے احترام بھی ہے
04:12تعظیم بھی ہے
04:13اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام کے عدب اور احترام کے بارے میں
04:16کیا فرمایا جا رہا ہے
04:17تمہاری آواز بھی ان کی آواز سے بلند نہ ہو جائے
04:21ظاہری الفاظ پر فوراً عمل کی کیفیت کیا رہی
04:24جب یہ آیت کریمہ نازل ہوئی
04:26تو اس آیت کریمہ کے نزول کے بعد
04:28ایک صحابی ان کی آواز قدرتی طور پر
04:31بڑی تیز تھی بلند تھی
04:32قدرتی طور پر بعض لوگوں کا لہجہ
04:34ایسا ہوتا ہے
04:35تو ان کی آواز تو ویسے ہی قدرتی طور پر
04:38بڑی بلند اور تیز تھی
04:39انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں قید کر لیا
04:41جماعت کی نماز میں بھی نہ آتے
04:43کیوں اللہ کے رسول موجودوں صلی اللہ علیہ وسلم
04:46میں ویسی کسی سے کلام کر رہا ہوں
04:47یقیناً نماز کے علاوہ مزدد میں
04:49تو احسنوں کے میری آواز حضور کی بحث سے
04:51اور آواز سے بلند ہو جائیں
04:52اس خوف کے مارے کہ میری نیکییں برباد نہ ہو جائیں
04:55یہ دکھئے
04:56شدت تعصر دیکھئے
04:58صحابوں کا اپنے ایمان کی فکر ہوتی تھی
05:00اپنے عامال زائے نہ ہو جائیں
05:01اس کی فکر ہوتی تھی
05:02جیسے ہم نے جانا تھا
05:03نفاق کا مرسو لاحق نہیں ہو گیا
05:05سیدنا عمر کا واقعہ فکر ہوتی تھی ان کو
05:07اللہ اکبر
05:08تو انہیں خوف ہوا کہ میری آواز اگر حضور کی آواز سے بلند ہو گئیں
05:11تو میری تنیکییں برباد ہو جائیں گی
05:13انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں قید کر لیا
05:15جب حضور نے ان کو نہ دیکھا جماعت کی نماز میں
05:17تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو بلوایا
05:20فرمایا کہ بھئی تمہارے لئے نہیں ہیں
05:22اسی طرح دوسرا واقعہ
05:24اس آیت کے نزول کے بعد
05:25حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
05:28انبیاء رسول کے بعد صرف سے بڑی ہستی
05:29صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
05:31پھر سید عمر رضی اللہ عنہ
05:32تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
05:35اور سید عمر فاروق رضی اللہ عنہ
05:37ان دونوں حضرات نے
05:38اپنی آواز کو بڑا دھیمہ کر لیا
05:40حضور کی مجلس میں ہوتے
05:42صلی اللہ علیہ وسلم
05:42بہت دھیمے انداز سے گفتگو کرتے
05:45تو اللہ کے رسول علیہ السلام فرماتے ہیں
05:47ابوبکر اے عمر اپنی آواز کو بلند کرو بھئی
05:49آواز نہیں آ رہی
05:50یہ ہے اس آیت کے نزول پر
05:53then and there
05:54فوراں عمل درامت کا معاملہ
05:56جو صحابہ اکرام کے طرز عامل سے ہمیں معلوم ہوا
05:58اس سے ایک اور نکتہ بھی سمجھئے
06:00آج بڑے بڑے دانشور ہمارے معاشرے میں پیدا ہو گئے
06:03ملک میں ملک سے باہر بھی
06:04آج بڑے بڑے انٹیلیکچولز پیدا ہو گئے
06:08آج بڑے بڑے دین کے نمائندگی کرنے والے پیدا ہو گئے
06:11جو کہتے بھئی یہ بات کسی کو سمجھ میں نہیں آئی
06:13آج ہمیں سمجھ آئی
06:14ہم آپ کو بتا رہے ہیں
06:15سبحان اللہ
06:16امت میں فلاں بات کسی کو سمجھ میں نہیں آئی
06:18ہمیں سمجھ میں ہم آپ کو بتا رہے ہیں
06:20اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا الَيْهِ رَاجِعُونَ
06:23یعنی امام الانبیاء جن پر قرآن پاک نازل ہوا
06:25جنہوں نے تشریف فرما دیں
06:27تو اس کے بعد بھی ایسی باتیں ہوں
06:28اور صحابے کرام جن کی تربیت حضور نے فرمائی
06:31صلی اللہ علیہ وسلم
06:32قرآنی معاشرہ کیا تھا
06:34قرآن کی تعلیمات کا اگر ایک
06:35اجتماعی سطح پر اظہار ہمیں دیکھنے تھا
06:38تو وہ صحابے کرام کا معاشرہ تھا
06:39جی
06:40تو وہاں یہ باتیں سمجھ میں نہ آئی ہوں
06:42اور آج ہمیں کوئی کہے
06:43جی صاحب یہ مسئلہ وراست کا کسی کو سمجھ نہیں آیا
06:46یہ پردے کا فلاں مسئلہ کسی کو آج تک سمجھ میں نہیں آیا
06:49یہ فلاں سزا کا مسئلہ کسی کو آج تک سمجھ میں نہیں آیا
06:52یہ سوت کا فلاں پہلو آج تک کسی کو سمجھ میں نہیں آیا
06:55حضرت آپ کو سمجھ میں آرہا ہے
06:56دودہ چھبیس میں جا کر
06:58تو ساری امت چودہ صدیان
06:59یہ سارے چودہ سو سال
07:01وہ فارغ بیٹھی رہی کیا
07:02استغفر اللہ
07:05ایسے شروع سے اللہ میری آپ کے
07:07ہم سب کی افادت فرمائے
07:08البتہ
07:09اس آیت کریمہ کے نزول پر
07:11ان صحابی کا طرز عمل
07:12جنہوں نے آپ کو گھر میں قید کر لیا
07:14اور حضرت عبوبگر صدیق رضی اللہ تعالی
07:16اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی
07:18ان حضرات کے طرز عمل کو دیکھ لیں
07:20اب اس سے مجھے اور آپ کو کیا سیکھنا چاہیے
07:22آئیے اس پر کلام کریں
07:23تو اب ہمارا موضوع اس نقطے کے اعتبار سے یہ ہوگا
07:26کہ عدب کے کچھ پہلو
07:28کچھ مثالیں ہمارے سامنے آ جائیں
07:29مثال کے طور پر
07:31قرآن کریم کی تلاوت ہوتی ہیں
07:33اور اگر ہمارے سامنے ہو رہی ہو
07:35تو کیا حکم ہے
07:36توجہ سے سنو
07:37جیسے کہ قرآن کریم میں
07:38صورت العراف کے آخر میں
07:39یہ رہنمائی ہمیں عطا کی گئی
07:41اِذَا قُلِيَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْسِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
07:45جب قرآن پاک پڑھا جائے
07:47تو توجہ سے سنو
07:48اور خاموش رہو
07:49کہ تم پر رحم کیا جائے
07:50تو جب قرآن پاک کی تلاوت ہو
07:52تو خاموشی سے سننا چاہیے
07:53عدب کا تقادہ ہے
07:54ایسے ہی
07:55جہاں کہیں
07:56اللہ کے رسول علیہ السلام کی حدیث مبارک بیان کی جاری ہو
07:59آپ کی حدیث مبارک کا درس ہو رہا ہو
08:02آپ کی مبارک تعلیمات کا درس ہو رہا ہو
08:04آپ کی صیرت کا تذکرہ ہو رہا ہو
08:06ان محافل میں
08:07ان مواقع پر
08:08چاہے وہ سکول میں ہو
08:08اسمیلی ٹائم میں سکول میں ہو
08:10وہ کسی
08:11ٹیلیویجن کے پرگرام پر ہو
08:12وہ کسی مسجد کا ہی پرگرام ہو
08:14احتقاف کے حضرات کے لئے پرگرام ہو
08:16کلاس روم کے اندر ٹیچنگ ہو
08:17جب کبھی
08:18احادیث سے مبارکہ کا بیان ہو
08:20تو خاموشی
08:21اور توجہ
08:22یہ تقادہ ہے
08:23احادیث کے حضور کے اقوال
08:24جو ہم تک پہنچے نا
08:25اپنی آواز کو
08:26رسول اللہ کی آواز سے بلند نہ کرو
08:28تو کیا مطلب
08:29ایک مطلب یہ بھی ہے
08:30کہ حضور اکرم علیہ السلام کی
08:32مبارک احادیث سے مبارکہ
08:33جب بیان کی جانے ہو
08:34تو توجہ سے ان کو سنا جائے
08:36اسی طرح
08:37ادب کا ایک اور پہلو بھی ہے
08:38ہمارے ساتھ
08:39ڈاکٹر اسران صاحب رحمت اللہ نے
08:40اس طور پر اس کو بیان کیا
08:41آج کل
08:43ڈسکشن ہوتی ہیں
08:43پھر بحث بھی ہو جاتی ہیں
08:44اور آج کل بحثیں بہت زیادہ ہو رہی ہیں
08:46خامہ خان کی بحثوں سے بچنا بھی چاہیے
08:48اس وقت میرا موضوع نہیں ہے
08:49لیکن اگر بحث ہو گئی
08:50ڈیبیٹ ہو گئی
08:51میں ایک بات کہہ رہا ہوں
08:51آپ ایک بات کہہ رہے ہیں
08:52آپ نے اپنی بات کے لئے
08:54ایک رسول اللہ علیہ السلام کا اشارت پیش کر دیا
08:55اب مجھے چپ ہو جانا چاہیے
08:57کیوں
08:58اب میں جو کچھ کہوں گا
08:59میری بات ہوگی نا
09:00آپ نے ایک قول رسول پیش کر دیا
09:02حدیث رسول کو پیش کر دیا
09:04اب اللہ کا رسول کی بات آگے
09:05صلی اللہ علیہ وسلم
09:06مجھے خاموش ہو جانا چاہیے
09:08اس وقت تو عدب کا تقاضہ فوری یہی ہے
09:10ہاں
09:11یہ بات بات میں دیکھ لی جائے گی
09:12کہ اس کا یہ معاملہ بنتا ہے
09:14جو آپ نے مجھے سامنے پیش کیا
09:15یہ بات بحث بات میں ہو جائے گی
09:17یہ اس معاملے سے متعلق ہے
09:18یا نہیں
09:19یہ بات تو بعد میں ہوگی
09:20مگر جب آپ قول رسول پیش کر دیں گے
09:22صلی اللہ علیہ وسلم
09:23مجھے خاموش ہو جانا چاہیے
09:24کیوں اب میں اپنی بات کروں گا
09:25نہیں
09:26اللہ کے رسول کی حواظ سے
09:27اپنی آواز کو بلند نہ کرو
09:29بات واضح ہو رہی ہے
09:30اور آگے بڑھیں
09:31اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام
09:33کا روزہ مبارک پر حاضری ہو
09:34اللہ مجھے آپ کو
09:35ہم سب کو توفیق
09:36اور یہ سعادت عطا فرمائے
09:38جب یہ سعادت میں اثر آئے
09:40تو رسول اللہ علیہ السلام کی پوری مسجد میں
09:43مسجد نبوی میں بھی خاموشی
09:45یعنی احتیاط
09:46یعنی کہ عدب
09:47یعنی کہ احترام اختیار کیا جائے
09:49سیدن عمر کا دوڑتا
09:51بعض لوگ باہر سے آئے
09:52یعنی مدینہ شریف سے باہر سے
09:54ذرا بلند آواز سے بات کرنے لگے
09:55تو جب معلوم ہوا
09:56کہ یہ مدینہ شریف سے باہر سے ہے
09:58تو ان کو ڈانٹ ڈپٹ تو کی ہے
09:59فرما کہ تم یہی کے لوگ ہوتے
10:00تو میں ہی تمہیں کوڑے لگوا تھا
10:01مدینہ منورہ میں کوڑے لگوا تھا
10:04کیوں؟
10:04حضور آرام فرمارے ہیں
10:05آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:07خبردار جو آواز کو بلند کیا
10:08تو مسجد نبوی
10:09اور بالخصص جب روزہ رسول پر حاضری ہو
10:12تو احتیاط کیجئے
10:13وہاں بھی روزہ مبارک کی جالی اوپر
10:14اوپر یہ آیت لکھیوی ہے
10:16مگر آج کیا ہوتا ہے جی؟
10:17بھاگتے ہوئے جاتے ہیں
10:18کوتے ہوئے جاتے ہیں
10:19دھکے دیتے ہوئے جاتے ہیں
10:21سمارٹ فون ہاتھ میں
10:22لائف ٹیڈی کاس چل رہی ہے
10:23اور پوری ویڈیو بن رہی ہے
10:25پکچر سکیچی جا رہی ہے
10:27آن لائن کسی کو لے کر
10:28تو بھی سلام پیش کر
10:39رہے ہیں مسکراتیں بکھیری جا رہی ہیں
10:41نجانے کیا کچھ ہے
10:42یہ بھی عدب کے خلاف ہے
10:44اللہ تعالی میری اور آپ کی افادت فرمائیں
10:46ابھی بات اور آگے بڑھے گی
10:47عدب کا اور پہلو کیا ہے
10:49اللہ کے رسول علیہ السلام نے
10:51کوئی حکم دے دیا
10:51تو آپ کا میرے اختیاری ختم ہو گیا
10:53اگر آپ نے سوچ سے منع کر دیا
10:55اگر آپ نے رشوت سے منع کر دیا
10:56اگر آپ نے بے پردگی سے منع کر دیا
10:58تو بس ختم میرا چوئیس ہی نہیں
10:59بے پردگی سے بچنے
11:01مردوں کو بھی عورتوں کو بھی
11:02حرام سے بچنے
11:03مردوں کو بھی عورتوں کو بھی
11:05رشوت سے سو سے بچنے ہم سب نے
11:07ختم ہو گئی بات
11:08چوئیس ہی نہیں
11:09سورہ عذاب نے اللہ تعالیٰ نے فرمایا
11:11وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنُوا وَلَا مُؤْمِنَتٍ
11:14اِذَا قَدَ اللَّهُ عَمْرُ
11:15اِذَا قَدَ اللَّهُ وَرَسُولُ عَمْرًا
11:17جب اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول علیہ السلام کو فیصلہ فرما دے
11:21کسی معاملے میں
11:22تو مومن کا
11:24مومن کا اختیار ہی ختم ہو گیا
11:26چوئیس ہی ختم ہو گئی
11:27تو جہاں اللہ کے رسول کا حکم آگیا
11:29چھپ بھئی
11:30بات ہی نہیں ہے کوئی
11:31کرنے کا حکم آگیا
11:33خاموشی سے عمل کرو
11:34اور نہ کرنے کا حکم آگیا
11:35خاموشی سے چھوڑ دو
11:36کوئی بحث ہی نہیں
11:37آج کل جناب یہ سوت کیوں نہ کر دیا گیا
11:39یہ پردے کا حکم چھوڑ دیا گیا
11:41آپ اور میں کون ہیں بحث کرنے والے
11:43اللہ نے حکم دیا
11:44اپنے رسول کے ذریعے
11:45صل اللہ علیہ وسلم
11:46خاموش ہو جاؤ بھئی
11:47جب حکم کا معاملہ خاموش
11:49اب اس پر چوچرا کرنا
11:50تو اگر آواز سے آواز اوپر جاری
11:52توجہ کیجئے
11:53آواز سے آواز اوپر جاری
11:54تو نیکی برباد ہو جائیں گی
11:56حکم پر بحث کرو گے
11:58ہاں حکم پر ڈیبیٹ کرو گے
11:59ہنگو پر انگلیاں اٹھاؤ گے
12:01تو کہاں جائے گا معاملہ
12:02اللہ تعالی محفوظ رکھے
12:04ٹھیک ہو گیا
12:04اور حضور کے عدب کے اعتبار سے
12:06یہ بھی بڑا اہم پہل ہوئے
12:07بہت توجہ سے سنیے گا
12:10اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام کا ذکر خیر
12:12ہمارے ایمان کا تقادہ
12:13ناتے رسول مقبول کا پیش کیا جانا
12:15صلی اللہ علیہ وسلم
12:16آپ کی خدمت اقدس میں
12:18اشعار کا پیش کیا جانا
12:19یہ تو ایمان کا تقادہ ہے
12:21آپ کی مدح بیان کرنا
12:22سبحان اللہ یہ ہمارے ایمان کا تقادہ ہے
12:25بالکل صحیح
12:26البتہ
12:27تمام مقاطب فکر کے علماء
12:29اس میں کوئی بحث نہیں
12:29تمام مقاطب فکر کے علماء سے معلوم کریں
12:32اس میں سے کسی کسی کا کوئی اختلاف نہیں
12:34کسی صحیح علم کا
12:35کسی عالم دین کا کوئی اختلاف نہیں
12:37توجہ کیجئے گا
12:38تو الفاظ جو ہیں
12:39ناتے رسول مقبول کے صلی اللہ علیہ وسلم
12:42پاکیزہ ہوں
12:42اور عدب والے ہوں
12:44باوقار ہوں
12:45یہ بہت سارے اور پہلو ہو سکتے
12:47میں نے چند آپ کے طرف
12:48اشارے کرنا چاہے ہیں
12:50کیا
12:50کہ اللہ کے رسول علیہ السلام سے جب محبت ہے
12:53تو آپ کا عدب ہوگا
12:54اور ایمان کا تقادہ
12:56محبت بھی ایمان کا تقادہ
12:57آپ کا عدب اور اعترام بھی
12:58اور عدب اور اعترام کا معاملہ
13:00تمہاری آواز بھی نبی علیہ السلام کی آواز سے
13:02بلند نہ ہو جائے
13:03ہاں ایک اور بات
13:04اللہ تعالیٰ نے یاد دلائی
13:05اللہ کے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
13:16ہاں
13:17یہ سیلہ السلام کیا ہوتا ہے
13:18یہ کیا ہوتا ہے بھئی
13:19صلی اللہ علیہ وسلم کتنا بقت لگ گیا
13:22اپنے عقابلین
13:23اپنے بزرگوں کے بارے میں
13:24اور بڑوں کے بارے میں
13:25ایسے ایسے الفاظ کے لوگوں کو سمجھ بھی نہیں آتے
13:28میں الفاظ استعمال نہیں کر سکتا آپ کے سامنے
13:30یہ لمبے چوڑے القابات
13:31اور امام الأنبیاء خاتم الأنبیاء
13:33صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:34یہ سیلہ السلام کیا ہوتا ہے بھائی
13:35اس میں لفظ اللہ بھی موجود ہے
13:37بیدوی ہے بھئی
13:40بیدوی ہے
13:41احترام کرنا چاہیے
13:42صلی اللہ علیہ وسلم
13:44صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:46کیا کس دنہاں وقت لگ گیا ہمیں
13:48تو یہ بھی خطبہ کو
13:49مقررین کو توجہ کرنی چاہیے
13:52اللہ تعالیٰ مجھے بھی عدب کا
13:53لحاظ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
13:56آپ کو بھی عدب کا لحاظ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
13:58یہ چند اشارے ہو گئے
14:00آواز سے آواز بلند ہو تو
14:02نیکییں برباد
14:02اب یہ پہلو کہ حضور کی تعلیمات پر انگلی اٹھائی جائے
14:05معاذ اللہ آپ کی سنتوں کا مداخ اڑھائے جائے
14:08داڑی سنت سمجھ کر رکھی
14:09کسی نے اس کا مداخ اڑھائے جائے
14:11پردہ آپ کی میری بہن بیٹی نے
14:12عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:14فاطمہ تو زہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:16کا لباس سمجھ کر اختیار کیا
14:17اور پردے کا مداخ اڑھائے جائے
14:19تو اپنے ایمان کی خیر منائے
14:21تعلیم پر انگلی اٹھا رہے
14:22استغفراللہ
14:22آواز بلند کر رہے ہیں حدیث کے بیان میں
14:24روزہ رسول پر مسجد نبوی میں
14:26صل اللہ علیہ وسلم بے عدبی
14:28اور حکم واضح آگیا
14:29اس کے بعد تو کوئی اختیاری نہیں ہے
14:31ہمارا بحث کس بات کی کرتے ہیں
14:33جی اور پر خرافات چل رہی ہیں
14:35اللہ تعالیٰ ان بے عدبی کے پہلوں سے
14:38ہم سب کی حفاظت فرمائے
14:39آخری بات
14:40عدب کا اختقادہ کیا ہے
14:42ترجیح کا معاملہ
14:43اللہ کے بعد سب سے بڑی حسی حضور کی
14:45صل اللہ علیہ وسلم
14:46اور آئندہ کی نشستوں میں
14:47اطاعت پر ہم بات کریں گے
14:49اعتباہ پر بات کریں گے
14:50نصرت رسول کی تقادوں پر بات کریں گے
14:52صل اللہ علیہ وسلم
14:53وہ بھی اسی عدب کا تقادہ
14:54تو آپ کی میری ترجیح میں
14:56حضور کی ذات ترجیح اول ہے کے نہیں
14:58سب سے قیمتی عثمہ حضور کا ہے
15:00سب سے بہترین صیرت حضور کی ہے
15:01سب سے بہترین زندگی حضور کی ہے
15:03سب سے بہترین کام حضور کی ہے
15:05سب سے بہترین محنت حضور کی ہے
15:07صل اللہ علیہ وسلم
15:09میری زندگی کا رخ وہ ہے
15:11کچھ
15:11ذرہی کے نسبت صحیح
15:13جو حضور کی زندگی کا رخ تھا
15:15آپ کی اطاعت بھی
15:16آئندہ ہم بات کریں گے
15:17آپ کی اتباہ بھی
15:18اور آپ کی نصرت بھی
15:19صل اللہ علیہ وسلم
15:20تو عدب کا ایک تقادہ یہ بھی ہے
15:22کہ مقام بلن جو حضور کا ہے
15:23اس کی شان کے مطابق
15:25ان کی پیروی کے لیے
15:26محنت کرنا
15:27جس میں اطاعت
15:28اور اتباہ
15:29اور نصرت رسول کی تقادے
15:31صل اللہ علیہ وسلم
15:32آئندہ کے پروگرام میں
15:33ہم آپ کے سامنے رکھیں گے
15:34انشاءاللہ تعالی
15:35ناظرین قرآن پروگرام کو
15:36ختم ہوا چاہتا ہے
15:37آج کا سبق آپ کے سامنے رکھتے ہیں
15:39آج ہم نے کلام کیا
15:40حضور کی تعظیم کے حوالے سے
15:41صل اللہ علیہ وسلم
15:43حضور علیہ السلام
15:44گردب اور احترام کے تعلق
15:45اسم نے کلام کیا
15:46صور حجرات کی
15:47آیت مبر دو کا ذکر آیا
15:48آواز سے آواز بلند ہو
15:50تو نیکیاں برباد ہو جائیں گی
15:52تو عدب اور احترام
15:53لازم اور ایمان کا تقادہ
15:55کچھ پہلوں پر کلام کیا
15:56حدیث مبارک کا عدب اور احترام
15:58جب مطالعہ ہو تو عدب اور احترام
16:00جب بیان ہو تو عدب اور احترام
16:02مسجد نبوی روزہ رسول
16:03صل اللہ علیہ وسلم
16:04کا عدب اور احترام
16:05پھر حضور کا ذکر خیر ہو
16:07تو خرافات سے اپنے آپ کو بچانا
16:09پھر حضور کے احکامات
16:10پر سر تسلیم خم کر دینا
16:12اور پھر اسی عدب کا یہ تقادہ بھی
16:15کہ آپ کی اطاعت بھی ہو
16:16آپ کی اتباع بھی ہو
16:18اور آپ کی نصرت بھی ہو
16:19یہ موضوعات انشاءاللہ
16:21آئندہ کے کچھ پرگرامز
16:22ہم آپ کے سامنے رکھیں گے
16:23اس ایک ساتھ پرگرامز
16:24مکمل ہوتا ہے
16:25ناظرک کرام اجازت چاہتے ہیں
16:26اس زعہ کے ساتھ
16:27کہ اللہ تعالیٰ میری
16:28آپ کی ہم سب کی تمام
16:29مسلمانوں کی مفرد فرمائے
16:30اور اللہ تعالیٰ مجھے
16:31اور آپ کو ہم سب کو
16:32رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
16:34کا سچادہ بر اعترام
16:35اور آپ کی مبارکت
16:36عدیمات پر عمل کی
16:37توفیق عطا فرمائے
16:38وآخر دعوان
16:40علی الحمدللہ رب العالمین
16:41والسلام علیکم
16:42ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments