Seerat Un Nabi (S.A.W.W)
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:11Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30وَجْعَلْ لِي وَزِيرًا مِّنْ اَحْلِي
00:31آمین یا رب العالمین
00:33ناظرین کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکات
00:36امید آپ خرافیت سے ہوں گے اور ہماری مستقل دعا ہے
00:38آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:40اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں
00:43ہمارے بیماروں کو اللہ تعالیٰ شفاعتا فرمائے
00:45ہمارے مرہومین کے اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
00:47اللہ ہم سب کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:50سچی محبت اور آپ کی اتاعت اور اتباع
00:53یعنی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے
00:56پرگرام جاری ہے صلی اللہ علیہ وسلم
00:59ابتدا میں آج ہم نے
01:00سورہ علمران کی آیت 191
01:04اس کا ایک حصہ تلاوت کیا
01:06سورہ علمران آیت 191
01:08اللہ تعالیٰ نے یہاں اشارت فرمایا
01:09اللہ کے نیک بندوں کا ذکر ہے
01:16اقل مندوں کا تذکرہ ہے
01:17وہ کیا کرتے ہیں
01:22وہ اللہ کا ذکر کرتے ہیں
01:23کھڑے ہونے کی حالت میں
01:24اور بیٹھنے کی حالت میں
01:26اور اپنے کروٹوں پر بھی
01:28وَيْتَفَقْ كَرُونَ فِي قَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
01:31اور آسمانوں اور زمین کی تخلیق میں
01:33وہ غور و فکر کرتے ہیں
01:34دو باتیں ذکر بھی کرتے ہیں
01:36اور فکر بھی کرتے ہیں
01:37آج اس دور میں ہم جی رہے ہیں
01:39یہ طبقات الگ الگ ہو گئے
01:41ایک وہ طبقات ہیں جہاں
01:42عبادات کا اذکار کا تسبیحات کا اعتمام ہے
01:45مگر فکر کے حوالے سے
01:47معاشرے کے مسائل کے حوالے سے
01:48امت کے مسائل کے حوالے سے
01:50غور و فکر کا پہلو بہت کم دکھائی دیتا ہے
01:53دوسری طرح وہ طبقات ہیں جو غور و فکر کرتے ہیں
01:55اور بہت ساری باتیں بھی کرتے ہیں
01:56مگر وہ ذکرِ الٰہی سے دور ہو رہتے ہیں
01:59لیکن ان دونوں کو مرج ہونے کی ضرورت ہے
02:01اللہ کا ذکر بھی ضروری اور
02:03فکر کرنا بھی کائنات پر ضروری ہے
02:05بارحال اللہ کا ذکر
02:07کھڑے ہونے کی حالت میں اور بیٹھنے کی حالت میں
02:09اور کروٹوں پر آپ کو یاد ہوگا
02:11فشلی پرگرام نے ہم جو کلام کیا تھا
02:13وہاں وہ سور جمعہ کے آیت نمہ دس کے حوالے سے ذکر تھا
02:16وَذْكُرُ اللَّهَ كَثِيرا
02:17کسرت سے اللہ کا ذکر کرو
02:19اس آیت میں بتایا جا رہا ہے
02:21آیت 191
02:22کھڑے ہونے کی حالت میں
02:24بیٹھنے کی حالت میں
02:24کروٹوں پر بھی
02:25اللہ کا ذکر کیا جائے
02:27اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو
02:28ہم سب کو
02:29کسرتِ ذکرِ الٰہی کی توفیق عطا فرمائے
02:32وَرِكَاب کی طرف چلتے ہیں
02:33پچھلے پروگرام میں آپ کو یاد ہے
02:35کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
02:37عصوے حسنہ سے
02:39چند مثالوں کو سمجھ رہے تھے
02:40اللہ تعالیٰ سے تعلق کیسا ہو
02:42اس حوالے سے
02:43آج بھی انشاءاللہ تعالیٰ اسی موضوع کو
02:45آگے بڑھائیں گے
02:45گدشتہ نشست میں
02:47اللہ کے ساتھ تعلق کیسا ہو
02:48اس حوالے سے رسولِ اکرم
02:50صلی اللہ علیہ وسلم کے عصوے حسنہ کے
02:52زیل میں
02:53چند باتیں ہمارے سامنے آئی تھیں
02:54آپ کی آنکھوں کی
02:55ٹھنڈا کس میں ہے
02:56نماز میں ہے
02:58معاشرے کے مسائل کو دیکھتے ہوئے
03:00آپ کو قرن ہوتی تھی
03:01تو اللہ کے ساتھ
03:02لو لگانا
03:03یک سوئی کے ساتھ
03:04غارِ حرہ میں
03:05آپ چھتے برس کی عمر سے جانا
03:07شروع ہو گئے تھے
03:08غزوِ بدر کا دن تھا
03:09اسے قبل کی جو رات تھی
03:10اس میں پوری رات
03:11حالتِ سجدہ میں رہتے ہوئے
03:13اللہ کے نبی علیہ السلام
03:14نے اللہ کے حضور دعاؤں
03:15کا احتمام کیا
03:16اللہ کے نبی
03:18علیہ السلام
03:18طویل قیام فرماتے نماز میں
03:20اور بالخصوص
03:21تحجد کی نماز میں
03:22آپ کا قیام
03:23آپ کا رکوع
03:23آپ کا سجود کا معاملہ
03:25بڑا طویل ہوتا
03:30یہ وہ کیفیات ہیں
03:32اللہ کے ساتھ
03:33تعلق کے حوالے سے
03:34جو نبی علیہ السلام
03:35کی حیاتِ مبارکہ سے
03:37ہمارے سامنے آتی
03:38اور ایک اور بات
03:38ہم نے جانی تھی
03:39میراج کا سفر
03:40یہ قربِ الہی کی انتہابی
03:42اور اللہ کے ساتھ
03:43سب سے مضبوط
03:44تعلق حضور اکرم کا ہے
03:45صلی اللہ علیہ وسلم
03:46تو پوری زندگی حضور کی
03:48برکتو ہی برکتو والی ہے
03:49کائنات کے رب نے
03:51برکت ہی برکت
03:52آپ کی زندگی میں رکھ دی
03:53کیوں؟ جس ذات کا تعلق
03:55جتنا قوی ہوگا
03:57جس ذات کا تعلق
03:58اللہ تعالیٰ کے ساتھ
03:59جتنا قوی اور مضبوط تر ہوگا
04:01اس کی زندگی میں
04:02برکت اتنی بڑھتی چلے جائے گی
04:03اللہ ہمیں بھی
04:04اپنے ساتھ تعلق کی
04:05مضبوطی عطا کرے
04:06اور اللہ ہمیں بھی
04:07ہمارے گھرانوں میں
04:08اولاد میں
04:09رزق میں
04:09وجود میں
04:11اوقات میں
04:11برکت عطا فرما دے
04:12آج کا پرگرام آگے بڑھاتے
04:14اسی تسلسل میں
04:23آج بھی پانچ ہی باتیں
04:25آپ کے سامنے
04:25رکھنے کی کوشش کریں گے
04:27آئیے آج کی پانچ باتوں میں
04:29سے سب سے پہلی بات
04:29نماز مستقل وزیفہ
04:31آپ کے ذہن میں
04:32اگر بھی تو بار بار
04:33بہت دہرائی جا رہی ہے
04:34بالکل دہرائیں گے
04:35انشاءاللہ
04:36اسی کے قرآن پاک میں
04:37موضوعات کو دہرائے گیا
04:38احادیث مبارکہ میں
04:39موضوعات کو دہرائے گیا
04:40لیکن دہرانے کے نتیجے میں
04:42مختلف پہلو بھی سامنے آتے ہیں
04:44پچھری مرتبہ
04:44ہم نے کیا جانا
04:45آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:48حضرت بلال
04:48رضی اللہ تعالی عنہ
04:50کو فرماتے بلال
04:50اذان کہو
04:51اور ہماری آنکھوں کی
04:53ٹھنڈا
04:53کہتے مام کرو
04:54مباجمات نماز
04:55کہتے مام بھی
04:56ہاں
04:57مشقتوں کے درمیان
04:58مشکلات کے درمیان میں
04:59نماز کے ذریعے
05:00سہارہ ملتا ہے
05:01جیسے کہ قرآن
05:02ہم سے مطالبہ کرتا ہے
05:03سورہ البقرہ کی
05:05آیت نمبر 153
05:06البقرہ آیت 153
05:08میں قرآن پاک میں
05:09ذکر ہے
05:09اور تقادہ ہے
05:10کہ استعین
05:11بسبری وصلا
05:12صبر و نماز کے ذریعے
05:13اللہ تعالی کی مدد
05:14حاصل کرو
05:15تو یہاں بھی
05:16آج نماز کا مزید
05:17ذکر کریں گے
05:18لیکن آج کا عنوان
05:19مختلف ہے
05:19اور وہ ہے
05:20نماز مستقل وزیفہ
05:21فرض نماز
05:22اللہ کے رسول
05:23ادا کرتے تھے
05:24صلی اللہ علیہ وسلم
05:24البتا کی طویل ترین
05:26نماز
05:27تحجد کی نماز ہوتی
05:28وزیفہ کیا ہوتا ہے
05:29مستقل کیا جانے والا عمل
05:31آج کل تو
05:32ایک جھوٹے عاملین
05:33کا بھی دور دورہ ہے نا
05:34آج کل تو
05:35ڈیجیٹل دور ہے
05:36تو جناب ڈیجیٹل
05:37گیجٹ پر بھی
05:38وزیفیں بتایا جاتے ہیں
05:39اور عجیب عجیب
05:40اوٹ پٹان قسم کی حرکتیں بھی ہوتی ہیں
05:42کالی مرغی بھی چاہیے
05:43کالا بکرہ بھی چاہیے
05:44اتنا پیسہ بھی چاہیے
05:45اتنے جوڑے بھی چاہیے
05:46اتنے مٹھائی بھی چاہیے
05:47ایسا بھی چاہیے
05:49ویسا بھی چاہیے
05:49یہ ساری کمائی کے دھندے ہیں
05:51اللہ ایسے جاہل قسم کے
05:52دنیا پر اس عاملین
05:53سمسپ کی حفاظت فرمائے
05:55ہاں وہ وضائف
05:56جن میں آیات قرآن پاکی تلاوت ہو
05:58نبی اکرم علیہ السلام کے
06:00بتائے وے اذکار کا
06:01وظیفہ کیا جائے
06:02اللہ تعالیٰ کے ناموں کو پڑھا جائے
06:04دروش شریف کا اتمام کیا جائے
06:06سر آنکھوں پر
06:06اور ایک بہت بڑا وظیفہ
06:08خود قرآن پاک ہے
06:09فجر میں قرآن
06:10زہر میں قرآن
06:11عصر میں قرآن
06:11مغرب میں قرآن
06:12عشاء میں قرآن
06:13ہے کے نہیں
06:13اور تحجد کی نماز
06:15تو تبین ترین ہوتی تھی
06:16رسول اکرم علیہ السلام کی
06:17اور اس تحجد کی نماز میں
06:18کیا کرنا ہے
06:19ورد تلیل قرآن ترتیلہ
06:21سور مزمیل کے شروع میں
06:22اللہ تعالیٰ نے فرمایا
06:23کہ ترتیل سے
06:24قرآن پاک کی تلاوت کیجئے
06:26تحجد کی نماز میں
06:27تو بھائی
06:27قرآن پاک
06:28سب سے بڑا وظیفہ ہے
06:29نماز
06:30سب سے بڑا وظیفہ ہے
06:31لیکن فرض نماز کے علاوہ
06:33تحجد طویل ترین ہوتی
06:35تھی نبی علیہ السلام کی
06:36اس کے علاوہ
06:37اشراق کی نماز
06:38نبی علیہ السلام نے بتائی
06:39صلاة البوحہ
06:40جس کو ہم چاش کی نماز کہتے
06:42صلاة العوامین
06:43مسجد میں داخل ہو
06:44دو دور ادا کر دو
06:45تحییت المسجد
06:46وضو کر لیا
06:47تم نے تحییت الوضو
06:48یہ بھی
06:49اللہ کے نبی علیہ السلام نے سکھایا
06:50اس کے علاوہ
06:51رمضان شریف ہے
06:52تو تراویی کا عمل
06:53اللہ کے نبی علیہ السلام
06:54کے سنت
06:54سمت کو منتقل ہو گیا
06:56اس کے علاوہ
06:57اللہ کے نبی علیہ السلام
06:58وہ حاجت پیش آتی
06:59تاب دو رکع
07:00صلاة الحاجت
07:01ادا کرتے
07:02اور اللہ سے دعا کرتے
07:03اور کوئی مشورے کا معامل
07:04اللہ سے مشورہ لینا
07:06استخارہ
07:06تو دو رکعہ
07:07نماز عطا کرتے
07:08استخارہ کے دعا
07:09پڑھتے تھے
07:10مانگتے تھے
07:10اور استخارہ کے دعا
07:12صحابے کرام کو
07:13آپ نے ایسے سکھائے
07:13جیسے کہ
07:14قرآن پاس سکھائیں گے
07:15اللہ اکبر کبیرہ
07:16اللہ کے نبی علیہ السلام
07:18کو دشمنوں کا خوف ہوتا
07:19آپ نماز میں کھڑے ہو جاتے
07:20بارش نہ ہوتی
07:21تو آپ نماز استسقہ
07:22ادا کرتے
07:23طویل دورانی ہو جاتا
07:25بارش کا
07:26طوفانی بارش ہو جاتی
07:27آپ نماز میں کھڑے ہو جاتے
07:28تاکہ اللہ بارش کو تھام دے
07:30اللہ اکبر
07:31کبھی آپ گھٹاؤں کو دیکھتے تھے
07:32تو آپ سجدے کی حالت میں
07:34چلے جاتے تھے
07:35سفر کی طرف نکلتے
07:36سفر کے لئے نکلتے
07:37تو دو رکعہ
07:37نماز ادا کرتے
07:38سفر کے درمیان میں
07:40پڑاؤ ڈالتے
07:41تو پڑاؤ کے وقت بھی
07:42دو رکعہ نماز ادا کرتے
07:43پھر سفر شروع ہوتا
07:44دو رکعہ نماز ادا کرتے
07:45سفر سے واپسی ہوتی
07:46دو رکعہ نماز ادا کرتے
07:48اس کو میں ارس کر رہا ہوں
07:49یہ مستقل وظیفہ ہے
07:51اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
07:53پانچ نمازیں تو فرض ہیں
07:54اس کے علاوہ نوافل کی بات ہو رہی ہے
07:56اور مختلف مواقع پر
07:58سورج گرن ہوگی ہے
07:59تب بھی نماز ہے
07:59چاند گرن ہوگی ہے
08:00تب بھی نماز ہے
08:01اللہ اکبر کبیرہ
08:02یہ مستقل وظیفہ
08:05نماز
08:05نماز
08:06نماز
08:07جو اللہ کے رسول ہمیں سکھائی
08:11آج کتنے عاملین نمازوں کا ذکر کرتے ہیں
08:13ایسے جھوٹے پیر بھی ہیں
08:15ایسے جھوٹے عاملین بھی ہیں
08:17ایسے دنیا پرس بھی ہیں
08:19ساری نمازیں ضائع کرتے ہیں
08:20مگر پتہ نہیں
08:21لوگ بے وقوب بن کر
08:22ان کے آستانوں پر جاتے ہیں
08:23انہا لیلہ و انہا لیہ راجعون
08:25یہ وظیفہ تو اللہ کے رسول نے عطا فرمایا
08:28ہر حال میں
08:29ہر کیفیت میں
08:30مختلف نوعیت کے معاملات میں
08:32نماز
08:32نماز
08:33نماز
08:34نماز
08:36آگے بڑھتے ہیں
08:37نمبر دو
08:37ہر حال میں اللہ کا ذکر
08:39جیسے آج ابتدا میں
08:40سورہ علی مراند کی آیت نمبر
08:42ون نائنٹی ون کا ذکر ہے
08:43کھڑے ہو کر بھی اللہ کا ذکر
08:44اور بیٹھ کر بھی اللہ کا ذکر
08:46اور کروٹو پر بھی اللہ کا ذکر
08:48اللہ کے پیغمبر
08:49ہر حال میں اللہ کا ذکر کرتے
08:50آپ نے یہ بھی فرمایا
08:51سبحان اللہ
08:52آپ نے فرمایا
08:53کہ اتنا اللہ کا ذکر
08:55کسرف سے کرو
08:57اتنا اللہ کا ذکر
08:58کسرف سے کرو
08:59کہ لوگ تمہیں دیوانہ کہنا شروع کر دیں
09:01یعنی جنہیں ہم لوگ کہتے ہیں نا پاگل
09:03عقل جن کی معاف زیادہ بولتے رہتے نا
09:05ان کی زبان زیادہ چلتی
09:07فرمایا کہ تم اللہ کی محبت میں دیوانے ہو کر
09:09سبحان اللہ
09:10اتنا قصرہ سے اللہ کا ذکر کرو
09:13کہ لوگ تمہیں دیوانہ سمجھنا شروع ہو جائیں
09:15سبحان اللہ
09:16اور اللہ کے رسول کا معاملہ
09:17نمازوں کو تو ہم نے دیکھ لیا
09:19تلاوت قرآن کا بھی معامل
09:21صبح و شام کی الفاظ
09:23کلمات حضور نے سکھائے
09:25صبح کی دعائیں شام کی دعائیں حضور نے ہمیں بتائیں
09:28صلی اللہ علیہ وسلم
09:29بسم اللہ
09:32صبح
09:34بھی ہے تین مرتبہ شام میں بھی تین مرتبہ
09:36فجر کے بعد
09:37اسی طرح
09:43یہ بھی صبح تین مرتبہ شام میں تین مرتبہ
09:49اسی طریقے پر سید والا استغفار حضور نے سکھایا
09:51صلی اللہ علیہ وسلم
09:52اور بھی دعائیں بتائیں
09:53فرض نمازوں کے بعد
09:55آیت القرسی
09:56صورت الاخلاص
09:56صورت الفلق
09:57صورت الناس
09:58تصویع فاطمہ حضور نے سکھایا
10:00صلی اللہ علیہ وسلم
10:01ہر ہر موقع کی دعائیں بتا دیں
10:02سونے لگے ہو تو دعا پڑھ لو
10:04بیدار ہو گئے تو دعا پڑھ لو
10:05واشنم جانے سے پہلے دعا
10:07واشنم سے باہر آنے کے بعد
10:08دعا
10:09آئینہ دیکھتے ہوئے دعا
10:10وضو کرتے وقت دعا
10:11گھر سے نکلتے ہوئے دعا
10:12گھر میں داخل ہوتے وقت دعا
10:14لباس اتارتے وقت دعا
10:15لباس پہننے کے بعد دعا
10:17چھینک آنے پر دعا
10:18آئینہ دیکھنے پر دعا
10:19سبحان اللہ
10:20سواری پر سوار ہونے پر دعا
10:22مزل میں داخل ہونے پر دعا
10:23مزل سے باہر آنے پر دعا
10:25سبحان اللہ
10:26کس قدر دعا ہیں
10:28اللہ کے نبی علیہ وسلم
10:28یہ تو روزانہ کے معمولات ہیں نا
10:30کھانا کھانے کے پہلے دعا
10:31بھول کر درمیان میں دعا
10:33کھانا کھانے کے بعد دعا
10:35دودھ پینے کے بعد دعا
10:36پانی پینے کے بعد
10:37اللہ کے حضور شکرانے کے کلمات
10:39الحمدللہ کہنا
10:40اتنا کچھ اللہ کے رسول نے بتایا
10:43رات کو سوتے وقت کے معمولات میں
10:45سورة الملک کی تلاوت بھی ہے
10:46آیت القرصی بھی ہے
10:47سورة البقرہ کی آخری دو آیات بھی ہیں
10:49سورة کافرون
10:50سورة اخلاص
10:51سورة الفلق
10:51سورة الناس
10:52تصویر فاطمہ
10:53یہ سب شامل ہے
10:54سبحان اللہ
10:55تو کھڑے ہونے کی حالت میں
10:57بیٹھنے کی حالت میں
10:58لیٹھنے کی آلت میں
10:59ہر حالت میں
11:00اللہ کا ذکر
11:01یہ مستقل معمول ہے
11:03مستقل وظیفہ ہے
11:04رسول اکرم
11:04صلی اللہ علیہ وسلم کا
11:06آج ہم چلتے پھرتے
11:08کھڑے بیٹھے لیٹھے کیا کرتے
11:11میرے پاس بھی ہے
11:12سمارٹ فون
11:13ہم سب کو پتا ہے
11:14میں بھی یوز کر رہا ہوں
11:16ہاں سٹاف واش لگا لیتا ہوں
11:17تاکہ جو ٹائم ہے
11:19ٹائم ہمارا فیکسٹ ہے
11:20اسی ٹائم میں
11:21اس کو مکمل کر سکیں
11:22بلکل کھل کر آپ کو بتا رہے
11:24تو
11:24ہم کیسے سمال کرتے تھے
11:26کھڑے ہو کر بھی
11:27بیٹھ کر بھی
11:28لیٹ کر بھی
11:28سو کر بھی
11:29یہ جاگتا رہتا ہے
11:30ہم سو جاتے ہیں
11:31تو کیسے سمال کر رہے ہیں
11:32اس کو
11:33اور کتنا اللہ کا ذکر کرتے ہیں
11:35اور اس کو کتنا
11:36ہم نے مسلمان کا رکھا ہے
11:37سبحان اللہ
11:38اس کو کتنا مسلمان کا رکھا ہے
11:41یہ بھی چیک کر لیں
11:42اللہ کے پیغمہ رضی السلام کی مثالیں تو سامنے آگئیں
11:44ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا ذکر
11:46تیسری بات
11:47وہ اللہ کی رضا کے لیے تائف کا غم سہنا
11:49تائف کا واقعہ پڑھتے رہنا چاہئے
11:51اللہ اکبر کبھی رہا
11:52دل ہل جاتا مندے کا کبھی کبھی
11:53دس برس تک اللہ کے نبی علیہ السلام
11:55مکہ مکرمہ میں دعوت حق پیش کرتے رہے
11:57دس برس کے بعد جناب ابو طالب کا انتقال ہوا
12:00تو ابو لحب سردار بن گیا تھا خورائش کا
12:02بڑا ظالم تھا دشمن تھا آپ کا
12:04حالانکہ سگا چچا بھی تھا لیکن دشمن تھا
12:06اللہ کے نبی تعایف کی طرف گئے
12:08ننیالی رشدار وہاں پر تھے
12:09شاید وہ قبول کر لیں گے
12:11بدکلامی انہوں نے کی
12:12استعزاء کیا مذاق اڑایا
12:14عباش رڑکوں کے حوالے کر دیا
12:16انہوں نے پتھر بھی برسائے معاوذ اللہ
12:18اور نالین مبارک خون اتھر سے بھر گئے
12:20آپ پر بہوشی بھی تاری ہوئی
12:22پھر آپ بیدار ہوئے ہیں
12:23اس کیفیت سے نکلے ہیں
12:24تو آپ نے دعائے مستدعفین
12:26اللہ کے حضور رکھی
12:27اور اس میں کیا بات تھی
12:29اے اللہ
12:30اس سب کچھ تو ہو گیا
12:31مجھ پر پتھر برسا دیئے گئے
12:33لہولان کر دیا گیا
12:35اس قدر سختی ہیں ان لوگوں نے کی
12:37اگر اس سب میں
12:38اگر تو مجھ سے راضی ہے
12:40فلا اُبالی
12:41تو مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہیں
12:43اللہ تو اگر مجھ سے ناراض نہیں ہے
12:45فلا اُبالی
12:46مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہیں ہے
12:48میں تیری رضا کی خاطر ہے
12:50اللہ یہ سب کچھ برداش کرتا ہوں
12:51اللہ کی رضا یہ مقصود اول
12:54اللہ ہی مقصود اول
12:56مطلوب اول
12:57محبوب اول
12:59وہ جو قرآن پاک کے الفاظ ہے نا
13:00اِنَّا صَلَاطِ وَنُسُكِ وَمَحْيَا وَمَمَاتِ لِلَّهِ وَرَبِّ الْعَالَمِينَ
13:05سُورَةُ الْأَنْعَامِ آئِتْ وَن سِسْتِي ٹو
13:08بے شک میری نماز و میری قربانی
13:10اور میرا جینہ اور میرا مرنہ
13:11سب اللہ کے لیے جو تمام جہانوں کا رب ہے
13:13میری زندگی کا مقصد تیرے دھی کی سرفرازی
13:16میں اسی لیے مسلمہ
13:18میں اسی لیے نمازی
13:19اللہ کے خادی سب کچھ ہلا ہے
13:21برداشت کیا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:23اور دعائے مستدعفین
13:25جنہیں کمزور بنا دیا گیا
13:27ان کی دعا
13:28اس دعا میں حضور اللہ تعالیٰ کے حضور کیا عرض کر رہے ہیں
13:31اس سب میں
13:32تو اگر مجھ سے ناراض نہیں ہے
13:34مجھے تو تیری فکر ہے
13:36تو مجھ سے راضی ہو جائے
13:40اتنا کچھ غم
13:42اور ستم
13:43سہنے کے بعد بھی
13:44اصل شہ کیا پیشنظر ہے
13:46اللہ تو مجھ سے راضی رہے
13:48اللہ تو مجھ سے راضی رہے
13:50ناظرین کرام میں اور آپ تنہائی میں سوچیں
13:52کیا واقعی
13:53اللہ میری اور آپ کی ترجیحیں
13:56اول ہے
13:57پریریٹی نمبر ون
13:58قرآن پاک ہمیں بتاتا ہے
13:59سلوط البقرہ آیت نمبر ون سکسٹی فائف میں
14:01Surah Al-Baqarah, Ayat Amal 655
14:04Quran Pakebataataah
14:05وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشْهَدُ حُبَّ لِلَّهِ
14:08اور جو لوگ ایمان اللہ
14:09ان کے شدید ترین محبت
14:11تو اللہ کے لئے ہوتی ہے
14:12کیا واقعی ہماری آج سب سے
14:14پڑھ کر محبت اللہ کے لئے ہے
14:16کیا اللہ ہماری ترجیحات میں
14:18ترجیح اول ہے
14:19اللہ ہماری پرائیرٹیس میں
14:21پرائیرٹی نمبر ون ہے
14:22اللہ ہی کو راضی کرنا
14:24ہمارے پیش نظر ہے
14:26اللہ کی ناراضگی
14:28اس سے بچنا ہے
14:29کیا یہ ہمارے ترجیحات میں
14:30اوبجیکٹیف میں شامل ہے
14:31غور کریں
14:32کیا ہم اللہ کو فقط ماننے کے
14:34دعوے دار ہیں
14:34یا واقعتاً
14:36اللہ سے سب سے بڑھ کر
14:37محبت کرنے والے
14:39اور اس کی خاطر
14:40سب سے بڑھ کر
14:41محنت کرنے والے
14:42یہ فوٹ فار فارٹ ہے
14:44یہ مجھے بھی سوچنا چاہئے
14:46آپ کو بھی سوچنا چاہئے
14:47چوتی بار
14:48اللہ کے نبی مکرم علیہ السلام
14:49کے وصال کا موقع
14:50اور صحابہ کرام
14:52رضی اللہ تعالی عنہ
14:53مجمعین پر
14:53جو سب سے بڑی مصیبت آئے
14:55پتا کی
14:55پتا کیا تھی
14:56جب اللہ کے رسول دنیا سے
14:57تشریف لے گئے
15:00المصیبت العظمہ
15:01سب سے بڑی مصیبت
15:02سب سے بڑا امتحان
15:03صحابہ پر کیا آیا
15:04جب اللہ کے رسول دنیا سے
15:05تشریف لے گئے
15:06بہرحال آخری آخری
15:08لمحات کے کلمات
15:09اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام کے
15:11کوئی کیفیت گزری
15:12اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام پر
15:14بی بی فاطمہ زہرہ
15:15رضی اللہ تعالی عنہ
15:16کچھ رونے لگی
15:17پھر اللہ کے رسول علیہ السلام
15:18نے کچھ فرمایا تو
15:19وہ مسکرائی بھی
15:20اور پھر بہرحال پریشانی
15:21انہوں نے اظہار کیا
15:22حضور کے بارے میں
15:23اپنے والد محترم کے بارے میں
15:24کچھ پریشانی کا اظہار کیا
15:26تو اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام
15:27نے فرمایا کہ
15:28اے بیٹی
15:29آج کے بعد تمہارے والد کو
15:30کوئی تکلیف نہیں
15:31تمہارے والد
15:32تو اپنے رفض ملاقات کے لئے جا رہے ہیں
15:34اللہ اکبر
15:35اور آخری آخری کلمات
15:37جو آپ کی زبان مبارک پر جاری ہوئے
15:41اللہم فی رفیق الاعلا
15:42بلی رفیق الاعلا
15:43اے اللہ
15:44تیری طرف
15:45تو ہی رفیق اعلا ہے
15:46تو ہی سب سے بڑا دوست ہے
15:47سب سے بڑا دوست
15:48تو تو ہی ہے
15:49یہ آخری آخری کلمات
15:51یہ اللہ کے پیارے حبیب علیہ السلام
15:53کی زبان مبارک پر
15:54اللہ ہم سب کو بھی
15:55حسن خاتمہ عطا فرمائے
15:57اور حضور کی یہ
15:58سب سے بڑھ کر محبت
15:59اللہ ہی کے لئے
16:00سب سے بڑی فکر مندی
16:02اللہ کو رازی کرنا
16:03یہ آخری جملے بھی
16:05آپ کی زبان مبارک سے
16:06اسی حوالے سے نکلے
16:07پانچوی اور آخری بات
16:08آپ کے سامنے رکھتے ہیں
16:10اور وہے
16:10اللہ تعالی ہی کو دوست بنانا
16:12یہ جو بات تھی پچھلی
16:12چوتے نمبر پر
16:14اللہم فی رفیق الاعلا
16:15اہل تیری طرف
16:16اب پانچوی بات کیا ہے
16:17اللہ تعالی ہی کو دوست بنا
16:18اصل دوست اللہ تعالی ہی ہے
16:20سچی بات
16:21حضور نے فرمایا
16:23پہلے دو جملے سنیے گا
16:24صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
16:26کی عظمت کے حوالے سے
16:27اللہ کے رسول علیہ السلام فرمایا
16:28کہ جس کسی نے مجھ پر احسان کیا
16:30میں اس کے احسان کا بدلہ چکایا ہے
16:32اللہ اکبر
16:33سوائے ابو بکر کے رضی اللہ عنہ
16:35سوائے ابو بکر کے رضی اللہ عنہ
16:37ان کے احسانات کا بدلہ
16:46رضی اللہ تعالی عنہ کے لئے
16:47البتہ پھر حضور کیا فرماتے ہیں
16:49اگر میں کسی کو خلیل
16:51تنہائی کا دوست بناتا
16:53اگر میں کسی کو بناتا
16:55تو ابو بکر کو بناتا
16:57لیکن نہ بنایا
16:57اللہ اکبر
16:58کس کو بنایا
17:00اللہ کو بنایا
17:02اللہ کو بنایا
17:03اور دل سے بعد عرض کرتا ہوں
17:05جی اپنے بھی کبھی دھگا دے جاتے ہیں
17:07زندگی پر ساتھ رہنے کی قسمیں کھانے والے
17:10اور ساتھ مرنے کی قسمیں کھانے والے
17:12بھی دشمن بن جاتے ہیں
17:13اپنے بھی چھوڑ جاتے ہیں
17:15اپنے بھی کبھی دھگا دے جاتے ہیں
17:17توقعات مخلوق سے نہیں رکھنی چاہئے
17:19پوری نہیں اترے گی مخلوق توقعات پر
17:21تو پھر جیلسی
17:23حسد
17:23نفرت
17:24بغز
17:24عداوت
17:25دشمنی یہ پیدا ہو جائے گی
17:27اللہ ہی اس سے توقع رکھے بندہ
17:28تو
17:29اگر میں کسی کو خلیل تنہائی کا دوست بناتا
17:32ابو بکر کو بناتا
17:33رضی اللہ عنہ
17:33اگر نہیں
17:34کس کو بنایا
17:35اللہ کو بنایا
17:36سب سے بڑا دوست کون ہے
17:37اللہ سبحانہ وتعالی
17:38یہ حضور فرمار
17:39صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:42یہ ناظر اکرام پانچ باتیں آج ہم نے
17:44پھر سمجھی ہے مزید
17:45اللہ کے نبی علیہ السلام کا
17:47اللہ کے ساتھ
17:48تعلق کیسا تھا
17:49حضور اکرم علیہ السلام کا
17:50اللہ کے ساتھ تعلق کیسا مضبوط تھا
17:52پانچ باتیں ہمارے سامنے آئیے
17:54ریکیم ان کو دہرہ لیتے ہیں
17:56نبی علیہ السلام کا
17:57مستقل وظیفہ
17:58نماز
17:59نماز
17:59نماز
18:00نمبر دو
18:01ہر حال میں اللہ کا ذکر
18:02صبح و شام کی دعائیں
18:03ہر موقع کی دعائیں
18:04اللہ کے رسول علیہ السلام
18:06نے ہمیں سکھا دیں
18:06لبتین
18:07اللہ تعالیٰ کی رضا
18:08یہ سب سے بڑھ کر مطلوب ہے
18:10طائف میں بھی جو کچھ ہوا سو ہوا
18:12اے اللہ اس سب میں
18:13تو اگر مجھ سے ناراض نہیں
18:14فلا ابالی مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہیں
18:16چوتی بات
18:17ویسال کے وقت آخری کلمات کیا تھے
18:19زبان مبارک پر
18:20اللہ مفرفیق علیہ
18:22اللہ تیری طرف
18:22تو سب سے بڑا دوست ہے
18:23اور پانچوی بات
18:24اگر میں کسی کو خلیل
18:26یعنی تنہائی کا دوست بناتا
18:27ابو بکر کو بناتا
18:28مگر نہیں بنایا
18:29کس کو بنایا
18:30اللہ سبحانہ وتعالی کو بنایا
18:33اللہ تعالی مجھے اور آپ کو
18:34نبی مکرم علیہ السلام
18:35مبارک عصوہ حسنہ
18:36کی پیروی کی توفید
18:38اور ہم سب کو
18:39اللہ کے ساتھ
18:40تعلقی مضبوطی
18:41اللہ ہمیں عطا فرمائے
18:42آمین
18:43یا رب العالمین
18:44وآخر دعوانہ
18:45ان الحمدللہ رب العالمین
18:46والسلام علیکم
18:47ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments