Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:59Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:59Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:59Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:59Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:31Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:03Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:05Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:07Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:09Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:11Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:13Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:43Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:45Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:47Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:49Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:51Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:53Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:55Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:57Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:59Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:03Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:05Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:07Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:09Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:11Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:13Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:15this refrigerator is brought to you
07:17blood relations, citizenship
07:19then, immediate family members
07:24which is when they say it is not
07:24pointless and not accounts
07:26that we are going to turn into
07:26therefore we are going to turn into
07:28this alternative
07:29so we are going to turn into
07:30this alternative
07:30this Brookline is a part of the relationship
07:33後 of the relationship
07:34which is also called
07:34until the end of the relationship
07:36which is called
07:36that we have been
07:37this discipline
07:38we are going to turn into
07:38the Lufth
07:44which we will turn into
07:45I will be able to do that.
08:15خطبہ نکاح کے موقع پر بھی
08:17رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
08:19تلاوت فرماتے تھے
08:20سور نساء کی پہلی آیت میں
08:22اللہ تعالی نے یہ بھی فرمایا
08:23وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامُ
08:26اور اللہ تعالی کا تخوہ اختیار کرو
08:28جس کا نام دے کر تم سوال کرتے ہو
08:30حقوق مانگتے ہو
08:30وَالْأَرْحَامُ اور رحمی رشتوں کا لحاظ رکھنا
08:33ان رحمی رشتوں کے حوالے سے
08:35ان کو قائم رکھنا
08:37ان کو جوڑے رکھنا
08:39اس کا حکم اللہ نے دیا
08:40ان کو توڑو گے
08:41اللہ تعالیٰ کے ناراضگی ہوگی
08:42بچپنس ایک حدیث شریف ہمیں یاد ہے
08:44بچوں کو بھی یاد ہے ہمارے
08:45لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَاطِعُنْ قَطَى تَعَلُقْ کرنے والا
08:49اور کبھی جنت میں داخل نہ ہوگا
08:51اور بچپنس ایک اور حدیث بھی ہم نے سنی ہے
08:53کہ جو چاہتے ہو اس کے عمر میں اضافہ
08:55یعنی برکت ہو اس کے رزق میں اضافہ
08:57یعنی برکت ہو اسے کیا چاہیے
08:58وہ صلح رحمی کرنے کی کوشش کریں
09:00آج ہم دیکھتے ہیں
09:01کہ بڑے فخر سے لوگ کہتے ہیں
09:03کہ فلاں سے
09:03اتنے عرصے سے ملاقات نہیں کی
09:06فلاں بھائی سے
09:06دو سات سے بات نہیں کی
09:08بہن کی گھر میں
09:09تین سات سے قدم رکھا
09:10چچا کے گھر میں
09:11پانس سات سے قدم نہیں رکھا
09:12فلاں کو ہم اپنی خوشی کی موقع بنی بلائیں گے
09:15فلاں کے ساتھ ہم بات نہیں کریں گے
09:17استغفراللہ
09:17حدیث مبارک میں تو یہ بھی آیا
09:19کہ جو
09:20تین دن کے
09:22اللہ کے رسول علیہ السلام نے
09:24اجازت عطا فرمائی نہ
09:25کہ مسلمان کے لئے
09:26دوسرے مسلمان سے
09:27تین دن سے زیادہ ناراض رہنے کی
09:29اجازت نہیں
09:29کھٹ پٹ ہو جاتی
09:30اونش نیچ ہو جاتی
09:31جذبات نکل جائیں
09:32لیکن تین دن سے زیادہ اجازت نہیں
09:34چاہ جائے کہ یہاں پر
09:36قریب رشداروں کے بارے میں
09:37ایسے کہا جا رہا ہو
09:38اللہ تعالی ہم پر رحم فرمائے
09:40اور ہمیں رشتوں کی قدر کرنے
09:42جوڑے رکھنے کی توفیق دیں
09:43کبھی کبھی لوگ کہتے ہیں
09:44فلاں نے برا کیا
09:45تو ہم کیوں اچھا کریں
09:46فلاں نے ایسا کیا
09:47ہم اچھا کیوں کریں
09:47تو حدیث مبارک یہ بھی ہے
09:49کہ صلح رحمی
09:50رحمی رشتے کا حق ادا کرنا
09:53صلح رحمی فقط یہ نہیں ہے
09:55کہ دوسرا اچھا کرے گا
09:56تو تم بھی اچھا کرو گے
09:57یہ تو بدلہ ہے
09:58دوسرے نے اچھا کیا
10:00ہم نے بھی اچھا کی
10:01یہ تو برابری ہے نا
10:02یہ تھوڑی کوئی صلح رحمی
10:03یہ تو برابری بدلہ ہے
10:04صلح رحمی یہ
10:05کہ دوسرا کٹے تم جڑو
10:06دوسرا محروم کرے تم دو
10:08دوسرا برا کرے تم اچھا کرو
10:10سبحان اللہ
10:10یہ مشکل بات ہے
10:12اور اللہ کی جنت سستی بھی نہیں ہے
10:13اللہ کی جنت تو
10:15مشقتوں سے مشکلات سے گھیر دی گئی ہے
10:17تو اصل صلح رحمی یہ نہیں ہے
10:19اصل صلح رحمی یہ نہیں ہے
10:22اچھا کرے گا
10:22تو میں بھی اچھا کروں
10:23نہ نہ
10:24وہ برا کرے
10:25تو تم اچھا کرو
10:25یہ صلح رحمی کا معاملہ ہے
10:27اللہ ہمیں ان رشتوں کی قدر کرنے
10:29اور ان کی حقوق کو
10:30ادا کرنے کی توفیق
10:31عطا فرمائے
10:32اگلی حدیث مبارکہ
10:34وہ بھی گھر سے متعلق ہے
10:35ایس کا کلام
10:36ہم آپ کے سامنے رکھتے ہیں
10:37یہ روایت
10:37مسند احمد میں ہے
10:38رسول اکرم
10:39صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:42رشاد فرمایا
10:43فَإِنِّ لَوْ كُنْتُ عَامِرًا آخَدًا
10:45اَنْ يَسْجُدَ لِغَيْرِ اللَّهِ
10:47اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام
10:49گھر ہستی کے معاملات
10:51کو سمجھاتے سمجھاتے
10:52زوجین کے معاملات
10:54کا ذکر کرتے کرتے
10:55بیوی کی ذمہ داریوں
10:56کا تذکرہ فرماتے ہوئے
10:58یہ ارشاد فرما رہے ہیں
10:59فَإِنِّ لَوْ كُنْتُ عَامِرًا آخَدًا
11:02اَنْ يَسْجُدَ لِغَيْرِ اللَّهِ
11:04اگر میں
11:05اللہ سبحانہ وتعالی کے سوا
11:07کسی اور کو سجدہ کرنے کا حکم
11:10اگر بالفرض دیتا
11:11فرمایا
11:12لَأَمَرْتُ مُرَاتَ
11:14اَمْتَسْجُدَ لِزَوْجِهَا
11:16تو میں ایک بیوی کو حکم دیتا
11:17بیوی کو حکم دیتا
11:19کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے
11:21اللہ اکبر کبیرہ
11:22سجدہ اللہ ہی کے لئے جائز ہے
11:24عبادت خالص اللہ کے لئے ہو
11:26تعبدی امور
11:28عبادت سے متعلقہ امور
11:31عبادت کا اظہار کرنے والے اعمال
11:34مورٹس آف ورشپ
11:35ایکٹس آف ورشپ
11:36یہ صرف اللہ سبحانہ وتعالی کے لئے
11:38البتہ
11:39زوجین کا تعلق کس قدر مضبوط ہونا چاہیے
11:42یہ گھرانے کس قدر مضبوط ہونے چاہیے
11:44گھر میں ڈسیپلنٹ بہرحال ہونا چاہیے
11:46اس نظم و ضبط کو بیان کرنے کے لئے
11:49اس کو برقرار رکھنے کے لئے
11:51گھر کے ڈسیپلنٹ کو منٹین کرنے کے لئے
11:53حضور کیا فرماری صلی اللہ علیہ وسلم
11:55اگر اللہ کے سوا
11:57کسی اور کو سجدہ دینے کا میں حکم دیتا
12:00اگر بالفرض
12:01تو میں ایک عورت کو حکم دیتا
12:02بیوی کو حکم دیتا
12:03وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے
12:05مراد کیا ہے
12:06اللہ تو خالق ہے
12:07اللہ تو مالک ہے
12:08اللہ تو معبود ہے
12:09اس کا حکم ماننا
12:10اس کی بندگی کرنی
12:11اس کی اطاعت کرنی ہے
12:12گھر گھر ہسی کے معاملات کو چلانے کے لئے
12:15اللہ نے گھر کا سربراہ مرد کو بنایا
12:17اچھا مردوں کو آیت بھی یاد ہے
12:18ویسے
12:19سور نساء کے آیت نمبر چونتیس
12:21سور نساء
12:22آیت نمبر تھرڈی فور ہے
12:24مرد عورتوں پر قوام ہے
12:28مرد کو اللہ تعالی نے حاکم بنایا
12:30کیا مطلب
12:31مرد پر کفالت کی ذمہ داری ہے
12:33نکاح ہوگا مہر شہر نے دینا ہے
12:35چھوار شہر نے لے کر آنے
12:36ولیمی کے دعوت اس نے کرنی ہے
12:38اور کوئی خرچہ نہیں ہے
12:39سچی سی بات
12:39ساری زندگی کی فالت شہر کے ذمہ ہے
12:42بیوی بیمار اور دواء اس نے لاکر دینی ہے
12:44کپڑا اس نے فرام کرنی ہے
12:46کھانا پینا اس نے فرام کرنی ہے
12:47ریائش اس نے فرام کرنی ہے
12:48اور حاجات اس نے فرام کرنی ہے
12:50تو گھر کا سربراہ اللہ نے مرد کو بنایا
12:52اس لیے کہ دنیا میں ہر ادارے میں
12:54ٹاپ پر ایک ہی شخصیت
12:55یا ایک ہی فرد ہوتا ہے
12:57اختیار رکھنے والا
12:58تب ہی ادارے چلتے ہیں
12:59عورت کو گھر کی ملے کا بنایا
13:01سپورٹر بنایا
13:02بڑا عجر دیا
13:03ماں کی حیثیت میں انسو آن
13:05البتہ گھر کا سربراہ بنائے مرد کو
13:07تو بیوی کو کہا جا رہا ہے
13:09اپنے شہر کی وہ اتعاد گزار بنے
13:11فرما بردار بنے
13:12تاکہ گھر مضبوط ہو
13:13گھر مضبوط ہوں گے
13:15تو معاشرے مضبوط ہوتے چلے جائیں گے
13:17اللہ عمل کی توفیق عطا فرمائے
13:19اگلی اور آخری حدیث مبارک
13:21آپ کے سامنے رکھتے ہیں
13:22یہ حدیث مبارک جامع تنمیزی میں نقل کی گئی ہے
13:24رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا
13:27یہ فرمان مبارک نقل ہوا
13:29آپ نے فرمایا کہ
13:30خیرکم خیرکم لی اہلئی
13:32وانا خیرکم لی اہلئی
13:34تم اس سے بہترین وہ ہے
13:35جو اپنے اہل یعنی گھر والوں کے لئے بہترین ہو
13:37اور میں تم میں سف سے بڑھ کر
13:39اپنے اہل یعنی گھر والوں کے لئے بہترین ہوں
13:41اہل میں بیوی بھی آتی ہے
13:43بچے بھی آ جاتے ہیں
13:44بہرحال گھر والوں کے لئے بہتر ہونا
13:46آج ہمارے مسئلہ کیا ہے
13:47سارا اخلاق بہا رہ جاتا ہے
13:49دینی طبقات ہیں
13:50دینی اشتماعیت ہیں
13:51اپنے اشتماعات میں جاتے ہیں
13:52خیر کے کاموں میں جاتے ہیں
13:54بڑا اچھا ہم مسکر آ کر باتیں ہوتی ہیں
13:55برطن بھی صاف کر لیتے ہیں
13:57برطن بھی دھو دیتے ہیں
14:09اور ایسا مو بنا کر بیٹھے ہوئے
14:11ساری دنیا کی تقالی ہی نہیں
14:12یہ حضرت کے پاس ہے
14:13بہر گھر والوں کی بھی مشکلات ہوتی
14:15پریشانی ہوتی
14:15ان کو بھی آسانی
14:16اور راحت کے سپورٹ کی ضرورت ہوتی
14:18نہ خیالی نہیں
14:19اسی طرح کوپیٹ سیکٹر والے
14:21ساری مسکر آٹے کوپیٹ سیکٹر میں
14:23ریسیپشن پر ہیں
14:24مارکٹنگ میں ہیں
14:25کلائنٹ کے ساتھ ہیں
14:27ساری مسکر آٹے ادھر ہیں
14:28اور جب گھر میں آئے
14:29تو چہرے اترے میں
14:31پتہ نہیں کیا ہو گیا
14:32نا خیرکم خیرکم لی اہلی ہی
14:34و انا خیرکم لی اہلی
14:36تم میں سے بہترین
14:37وہ جو اپنے گھر والوں
14:38اپنے اہل کے لیے بہترین ہو
14:39اور میں تم میں
14:40سب سے بڑھ کر
14:40اپنے گھر والوں کے لیے بہترین ہوں
14:42یہ حضور فرمارے
14:43صلی اللہ علیہ وسلم
14:44انگریزی کا جملہ میں یاد ہے
14:46بچپن سے
14:46چیریڈی بگنز ایٹ ہوم
14:48خیر کا کام
14:49گھر سے شروع ہونا چاہیے
14:50تو حضور فرمارے
14:51علیہ وسلم
14:51میں تم میں
14:52سب سے بڑھ کر
14:53اپنے گھر والوں کے لیے
14:54بہترین ہوں
14:54ہمیں جائزہ لینا چاہیے
14:56اور گھروں میں
14:57ہمارے اخلاق
14:57کردار و رویہ بہتر ہوں
14:59اللہ ہم اس کی توفیق
15:00عطا فرمائے
15:00الحمدللہ
15:01آج ہم نے تین
15:02احادیث مبارکہ کا
15:04ذکر کیا
15:04جس میں پہلی بات
15:05رحمی رشتوں کا حق
15:06ادا کرنے کے
15:07تعلق سے تھی
15:08دوسری بات
15:08بیوی کو
15:09اپنے شوہر کی
15:10فرمبرداری کرنا
15:11اس کا ذکر ہوا
15:12ہاں
15:12اگلی بات یہ بھی ہے
15:13کہ شوہروں کو
15:14بیویوں کے بارے میں
15:15بھی رہنمائی دی گئی
15:15وہ کسی اور
15:16موقع پر بیان کریں گے
15:17اور انشاءاللہ
15:18بیان کریں گے
15:18لیکن بارال جس حدیث
15:20کا آج ہم نے
15:20مطالعہ کیا
15:21شوہر کی اطاعت
15:22گزاری کا حکم
15:22بیوی کے لیے
15:23اور تیسری بات
15:24اپنے گھر والوں کے لیے
15:25بہترین ہونا
15:26یہ مرد کے لیے بھی
15:27عورت کے لیے بھی
15:27تمام گھر کے افراد
15:28کے لیے بھی ہے
15:29اپنے گھر والوں کے لیے
15:30بہترین ہوگے
15:31تو تم بہتر قرار پاؤں گے
15:33یہ حدیث مبارک میں
15:34ہمارے سامنے بات ہے
15:35یہ آج کا سبق ہوا
15:36رحمی رشتوں کا حق
15:37ادا کرنا
15:38گھرگر حسی کی معاملات
15:39کو چلانے کے لیے
15:40بیویوں کا شوہروں کی
15:41اطاعت گزار
15:53میں انشاءاللہ پھر آپ سے
15:54ملاقات ہوگی
15:55وآخر دعوانا
15:56ان الحمدللہ رب العالمین
15:58والسلام علیکم ورحمت اللہ
16:00وبرکاتہ
Comments

Recommended