- 26 minutes ago
- #shujauddinsheikh
- #seeratunnabipbuh
- #aryqtv
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:02والصلاة والسلام على سيد الأنبياء والمرسلين
00:05أما بعد فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:09بسم الله الرحمن الرحيم
00:10ولربك فاصبر صدق الله العظيم
00:14اللهم صلی على محمد وعلى آل محمد وبارك وسلم
00:18رب اشرح لصدری ویسر لأمری وحل لقدت من لسانی يفقه قولی
00:23وجعلی وزیرا من اہلی آمین یا رب العالمين
00:26نازل کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:29امید آپ خرافیت سے ہوں گے اور ہماری دعا ہے
00:31آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:33اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور ہم سب کو اپنے حفظ و مان میں رکھے
00:35آفیت اور سلامتی سے نوازیں
00:37ابتدا میں سورة المدسر کی آیت میں سات تلاوت کی گئی
00:41اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا
00:42ولی ربی کا فصبر اور اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
00:46اپنے رب کی خاطر صبر کیجئے
00:48یہ سورة المدسر کی آیت مبر ساتھ ہے
00:50اس سورت کے آغاز میں
00:52اللہ تعالیٰ نے بڑے اہم احکامات
00:54نبی علیہ السلام کو عطا فرمائے
00:56جن میں یہ ذکر بھی کہ
00:57قم فاندر کھڑے ہو جائیے اور لوگوں کو
00:59اللہ کے عذاب سے ڈرائیے
01:02وربک فکبر اور اپنے رب کی بڑائی
01:04کا بول بالا کیجئے
01:06دعوت دین کا کام تبلیغ دین کا کام
01:08نفاد دین کی محنت
01:10اقامت دین کی جد و جہود غلب دین کی جد و جہود
01:12یہ فرائض ہیں رسول اکرم
01:14صلی اللہ علیہ وسلم کے ان ذمہ داری
01:16کو ادا کرنے کے دوران میں مشقتے ہیں
01:18مسائب ہیں ان سب کو
01:20جھیلنا ہوگا تو اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
01:22ولی ربی کا فصبر
01:24اور اپنے رب کی رضا کے خاطر
01:26صبر کیجئے یہ ہے جو
01:28صبر کا تقادہ بار بار قرآن پاک میں
01:30ہمارے سامنے آتا ہے صبر کیا ہے
01:32اپنے آپ کو روکنا
01:34جھیلنا برداش کرنا کڑوا گھوٹ
01:36پی جانا مقالفتیں آئیں
01:38تو اس پر ڈٹے رہنا استقامت
01:40کا مظاہرہ کرنا یہ سب کچھ
01:42صبر کے پہلوں میں شامل ہے
01:44ریکیب کی طرف چلتے ہیں آپ کو یاد ہوگا
01:46گدشتہ نشیس میں ہم نے صبر
01:48کے حوالے سے ہی کلام کیا تھا
01:50مشہور آیت کریمہ صورت البقرہ آیت
01:52عمرہ سو تیرے پن کا حوالہ آیا تھا
01:54اسرعین و بصبر و صلاح
01:56صبر و نماز کے ذریعے مدد حاصل کرنے
01:58کا حکم دیا گیا
01:59ان اللہم عصابرین بشک اللہ سبر کرنے والوں
02:02کے ساتھ ہیں یہ ذکر بھی ہمارے سامنے آیا
02:04ریکیب کے حوالے سے پیشری مطب آپ کو یاد ہوگا
02:07ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
02:10عصوہ حسنہ کا ذکر کرتے ہوئے
02:13چند پہلو آپ کے سامنے رکھے تھے
02:15چند واقعات آپ کے سامنے رکھے تھے
02:17صبر کے زیل میں
02:18آج ہمیں مشقت جھیل نہ پڑے
02:20مشکلات آ جائیں
02:21پریشانی آ جائیں
02:22آزمائش آ جائیں
02:23امتحانات آ جائیں
02:24کہاں سے انسپریشن ملے گی
02:26کہاں سے موٹیویشن ملے گی
02:27کہاں سے رہنمائی ملے گی
02:28کہاں سے ترقیب ملے گی
02:30کہاں سے تشویق ملے گی
02:34یقیناً تمہارے لئے
02:35رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں
02:37بہترین نمونہ موجود ہے
02:39ہم نے جانا کہ جناب رسول اکرم علیہ السلام کے
02:42تین بیٹوں کا چھوٹی عمر میں اندقال ہو گیا
02:44جناب ابراہیم کے اندقال کے موقع پر
02:46آپ نے کیا خوبصورت کلمات عطا فرمائے
02:48کہ آنکھ آنسو بہاتی ہے
02:50دل غمگین ہے
02:51بیٹا تمہاری جدائی پر ہمیں افسوس
02:53مگر زبان پر وہی کچھ ہوگا
02:55جس سے اللہ اراضی ہو
02:56ایک بدعا کر سختی کا مدہرہ کرتا
02:58آپ کی چادر کو کھینچ لیتا ہے
03:00مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:02سختی کا جواب سختی سے نہیں دیا ہے
03:05آپ حالت سجدہ میں ہیں
03:07اور اونٹ کی اوجڑی لاکر آپ پر ڈال دی جاتی ہے
03:10مگر آپ علیہ السلام صبر کا مدہرہ کرتے ہیں
03:13آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو عام الحزن دیکھنا پڑا
03:16غم کا سال
03:17بی بی خدید رضی اللہ عنہ کا وصال ہو گیا
03:20جناب ابو طالب انتقال کر گئے
03:22مگر اللہ کے نبی علیہ السلام نے صبر کیا ہے
03:24اور ہم نے یہ بھی جانا
03:25کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری زندگی میں
03:29بہت سارے واقعات سامنے آتے
03:31جن میں وہ واقعہ بھی ہے
03:32جس کو ہم شیعب ابی طالب کا واقعہ کہتے ہیں
03:35جہاں آپ کی مخالفت کرتے ہوئے قریش مکہ نے
03:38آپ کو آپ کے خاندان سمیت محصور کر دیا
03:40شیعب ایک وادی میں
03:42شیعب ابی طالب میں
03:43اور تین برس کے محاصرہ رہا
03:45اور سوشل بائیکارٹ اکنومک بائیکارٹ
03:47سوشل سطح پر معاشریتی سطح پر
03:50اور معاشی سطح پر آپ کا اور آپ کے خاندان والوں کا بائیکارٹ ہوا
03:53مگر یہ سب کچھ جھیلہ ہے
03:55اور برداشت کیا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:57آج کے نشیس میں بھی
03:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عصوہ حسنہ سے
04:01صبر کی چند مثالیں ہم آپ کے سامنے رکھیں گے
04:03کوشش کریں گے آج بھی
04:05پانچ باتیں ہمارے اور آپ کے سامنے
04:07رہنمائی کے طور پر آ جائیں
04:08چلتے ہیں آج کے نشیس میں بات کو آگے بڑھاتے ہوئے
04:11پہلا نقطہ
04:12واقعہ تعایف کی موقع پر سختی ہیں
04:14واقعہ تعایف ہر مسلمان نے پڑھا ہے
04:16سنا ہے سمجھا ہے
04:17اللہ کے نبی آرے سلام دس برس تک مکہ مکرمہ میں رہے
04:21دعوت حق پیش کرتے رہے
04:22اس طرح میں لوگوں نے بدکلامی بھی کیا
04:24استحضاء بھی کیا
04:25تنس کی تیر بھی برسائے
04:26زبانی بدکلامی سے آگے بڑھ کر
04:28جسمانی تشدد بھی کیا
04:29صحابہ اکرام پر ظلم الستم کے پہاڑ توڑے گئے
04:32جناب ابو طالب کا انتقال ہو گیا
04:34سندس نبوی میں
04:35آغاز وحی کی دس برس
04:37تو ابو لہب پھر قریش کا سردار بن گیا
04:39اور وہ تو دشمن تھا
04:40اسی لئے سورہ لہب بھی نادل ہوئی
04:42تو اللہ کے نبی آرے سلام نے طائف کا رخ کیا
04:44آپ کا ننیال وہاں پر تھا
04:46یعنی ننیالی رشدار وہاں پر تھے
04:48آپ کو توقع تھی
04:49کہ شایدی لوگ دعوت قبول کر لیں گے
04:50تو حق کا معاملہ آگے بڑھے گا
04:52حق کی بات آگے بڑھے گی
04:53مگر طائف کے سرداروں نے تو بڑی بدکلامی کی
04:56ایسے الفاظ کے بیان کرنا
04:58مناسب محسوس نہیں ہوتا
04:59دورانا ذرا جھجک محسوس ہوتی ہے
05:01اور نہ صرف کہ بدکلامی زبانی طور پر ہوئی
05:03بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
05:06کو عباش لڑکوں کے حوالے کیا گیا
05:08معاد اللہ انہوں نے پتھر برسائے
05:11تخنوں کے نشانے لے کر پتھر برسائے
05:13نالین مبارک خون سے بھر گئے
05:15ناظرین کرام غور کیجئے گا
05:16اس پوری کائنات میں مقدس ترین خون
05:19اللہ کے رسول کا ہے صلی اللہ علیہ وسلم
05:22اور اس راہ میں بہا ہے
05:23بلکہ مجھے کہنے دیجئے
05:25اللہ نے بہنے دیا
05:26اللہ علا کلی شہین قدیر ہے
05:28تائف والوں کو ویسی پیس کا رکھ دیتا پہلی اللہ
05:30لیکن نہیں
05:31اللہ نے کیوں یہ ہونے دیا
05:38جد و جوت امت نے کرنی ہے
05:40تو امت یہ نہ کہیں بڑا مشکل مرحلہ آ جائے گا
05:42بڑی مشکلات آ جائیں گی
05:43اللہ کے رسول علیہ السلام
05:48یہ سب کچھ بیتا ہے
05:49اور آپ علیہ السلام پر بہوشی کی کیفیت بھی تاری ہوئی ہے
05:52اس سب کے بعد بھی آپ نے دعائے
05:55مستدعفین کی ہے
05:56مستدعفین جنہیں کمزور بنا دیا جاتا ہے
05:58اس میں بڑے قیمتی کلمات ہیں
06:00یہ بات بھی کہ اللہ اس سب میں
06:02اگر تم اس سے راضی فلا اُبالی
06:04تو مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہیں
06:05انہوں نے میرے خون کے قطرے بہا دیئے
06:07انہوں نے میرے نالین کو خون سے بھر دیا
06:09انہوں نے میرے ساتھ سختیاں کی
06:11اس سب میں اے اللہ اگر تم اس سے راضی ہے
06:14فلا اُبالی تو مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہیں
06:16یہ سبر کا ایک عظیم مظہرہ
06:19اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ہے
06:22اور ملک الجبال
06:23یعنی فرشتوں پر معمور فرشتہ آتر کہتا
06:26اب حکم دے تو ان کو ہم پیس کر رکھنے پہاڑوں کے بیچ میں
06:28اللہ کے نبی علیہ وسلم فرمائے
06:30کہ انہیں معلوم نہیں یہ نادان لوگ ہیں
06:32کیا آج اب کہ ان کی اگلی نسل کو
06:34اللہ تعالی اسلام کی توفیق عطا فرما دے
06:36بارحال محمد بن قاسم رحمت اللہ علیہ کا نام سنا
06:39وہ سقیف قبیلے سے تھے
06:40یہاں سقیف قبیلہ ہی تھا
06:42اسی قبیلے میں بعد میں جا کر لوگ مسلمان ہوئے
06:44بارحال یہ طائف کا سفر
06:46بڑی مشقت والا اور بڑے صبر کے مراحل
06:48اور اللہ کے رسول علیہ السلام
06:50استقامت کا مزہرہ کرتے ہوئے
06:52ہمیں دکھائی دیتے ہیں
06:53میں پھر ارز کر رہا ہوں کہ سیرت کا یہ بیان
06:55صرف بیان کے لیے نہیں ہے
06:56یہ واقعہ صرف ذکر کر دینے کے لیے نہیں ہے
06:58یہ انسپریشن لینے کے لیے
07:00موٹیویشن لینے کے لیے
07:01اللہ کے دین پر عمل
07:03اللہ کے دین کی دعوت دینے
07:04اللہ کے دین کو قائم کرنے کے جد و جہد کے دوران میں
07:07یہ مسائل آئیں
07:08یہ مسائل آئیں
07:09یہ مشکلات آئیں
07:10یہ سختیاں آئیں
07:10یہ تکالیف آئیں
07:12تو پھر برداشت کرنا ہے
07:13لَقَدْ قَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ عُسْوَةٌ حَسَنَا
07:16دوسرا واقعہ
07:17غزوِ اہد میں دندانِ مبارک کی شہادت
07:20اللہ اکبر
07:21تائیف میں تو دعوت دین کا عمل جاری تھا
07:23وہاں خونِ اتھر بہا
07:25اہد کے میدان میں تو تلوات تلوات سے ٹکرائی ہے
07:27بدر میں بھی ٹکرائی تھی
07:28اب غلبِ دین کی جد و جہد کا نیا مرحلہ
07:30اقامتِ دین کی جد و جہد کا نیا مرحلہ
07:33غزوِ بدر سے پہلے آٹھ مہیمات کا ہمیں ذکر ملتا ہے
07:36اور آٹھ مہیمات کے بعد غزوِ بدر کا معاملہ پیش آتا ہے
07:40اور بدر کا میدان دو ہجری میں سجا
07:42اہد کا میدان تین ہجری میں سجا
07:43اب یہ قتال کے مراحی شروع ہوگا
07:45تلوات تلوات سے ٹکرائی ہے
07:47اس جد و جہد کے دوران میں بھی
07:49اللہ کے نبی علیہ السلام
07:50صبر استقامت کا مظہرہ کرتے ہوئے
07:52دکھائی دیتے ہیں
07:53اور اللہ کے نبی علیہ السلام
07:54کو خونِ اتھر
07:55پاہہد کے میدان میں بھی بہا ہے
07:58آپ کے دندانِ مبارک شہید ہوئے ہیں
08:00آپ پر ایک کیفیت بے ہوشی کی تاریح ہوئی ہے
08:03اللہ اکبر افواہ پھیلا دی گئی
08:05جھوٹی خبر تھی
08:06افواہ پھیلا دی گئی
08:07کہ آپ کی شہادت ہو گئی
08:08یہ سب کچھ بھی بیتا ہے
08:10مگر بہرحال
08:11اللہ کے نبی علیہ السلام
08:12نے اس سب کو جھیلا ہے
08:13اس سب کو برداشت کیا ہے
08:15لَقَدْ قَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
08:17عُصْوَةٌ حَسَنَا
08:18تنہائی میں بیٹھ کر سوچیں
08:19سب سے مقدر سرین جان
08:21سب سے مقدر سرین خون
08:23اللہ کے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا
08:25پائف کے گلیوں میں یہ خونِ اتھر بہتا ہے
08:28اہت کے میدان میں خونِ اتھر بہتا ہے
08:30ہمارا پسینہ بھی
08:32اللہ کے دین کے لئے بہتا ہے
08:34ہمارا کوئی وقت
08:35ہماری کوئی محنت
08:36ہماری کوئی صلاحیت
08:37ہماری کوئی ایکسپرٹیز
08:39ہمارے وسائل
08:40ہماری پی آر
08:42ہمارے تعلقات
08:44ہماری افتھارٹی
08:45ہمارے اختیارات
08:46اللہ کے دین کی دعوت کے لیے
08:47اور اللہ کے دین کی سربلندی کی جد و جہد کے لیے استعمال ہوتے ہیں
08:50ہم دعوے دار ہیں حضور سے محبت کے صلی اللہ علیہ وسلم
08:54اللہ کے رسول کی محبت کا اظہار
08:56ہمارے عمل میں ہوتا ہے
08:58دکھائی دیتا ہے
08:58کہ یہ محمد مصطفیٰ کریم علیہ السلام کی امتی ہیں
09:02جی
09:03اللہ کے نبی دعوت کے کام میں
09:05تعایف میں کیا کچھ برداشت کر رہے ہیں
09:07اللہ کے نبی غلبہ دین کی جد و جہد کے دوران میں
09:09اہد میں کیا کچھ جھیل رہے ہیں
09:11غزو اعذاب کے موقع پر پیٹ پر پتھر باندھ رہے ہیں
09:15ہم اللہ کے دین کی لیے حج کیا کر رہے ہیں
09:17اے خاصہ اے خاصانے رسول وقت دعا ہے
09:19امت پہ تیری آ کے آج جب وقت پڑا ہے
09:22وہ دین جو بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے
09:24پردیس میں وہ آج غریب الغربہ ہے
09:26اللہ کے دین کی مغربیت
09:28اللہ کے احکامات کے ٹوٹنے
09:30اللہ کی شریعت کے پامال ہونے
09:31پر ہمیں کو افسوس ہوتا ہے
09:33ہمارے چہرے کا رنگ بدلتا ہے
09:34ہمارا پسینہ
09:35ہمارا وقت
09:36ہماری صلاحیت
09:37ہماری جان
09:38ہمارا مال
09:38ہماری ایکسپیٹیز
09:40ہمارے وسائل
09:40ہماری اولاد
09:41ہماری آتھارٹی
09:42ہمارے اختیارات
09:43آج اللہ کے دین کے کام کے لئے
09:45استعمال ہو رہے ہیں
09:45یہ امتی ہونے کے لئے
09:48دعویٰ کافی ہے
09:49یا دعویٰ کا ثبوت پیش کرنا بھی ضروری ہے
09:52غور کرنا چاہیے
09:53اس راہ میں کس قدر مشقتیں آئیں
09:55حضور پر
09:56صلی اللہ علیہ وسلم
09:57اور کیا کچھ اللہ کے رسول آجی صلی اللہ علیہ وسلم
09:58نے جھیلا ہے
09:59تیسے واقعے کے طرف چلتے ہیں
10:01یہ بڑا ایک اہم ہی
10:02اہم معاملہ ہے
10:04اور گھر کا معاملہ ہے
10:05اور آپ اس کو فکری سطح پر کہیں
10:07نفسیاتی سطح پر کہیں
10:08قلبی سطح پر کہیں
10:09بڑا ایک بھاری معاملہ ہے
10:11اور وہ کیا ہے
10:12منافقین کے بہتان تراشی واقع
10:14افق کا بیان
10:15سورت نور کا متعلق کرتے ہیں
10:17قرآن پاک میں اٹھاروے پارے میں
10:18سورت نور میں واقع افق کا ذکر آتا ہے
10:21جھوٹا الزام لگانا
10:22افق
10:22حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
10:25پر تحمت لگی تھی
10:26ایک غصبہ سے واپسی ہوئی تھی
10:28اور غصبہ سے واپسی کے دوران
10:30ایک معاملہ پیش آیا
10:31اور منافقین کی طرف سے
10:32جس میں ان کا سردار
10:33عبداللہ بن عبی پیش پیش تھا
10:35یہ الزام تراشی کی گئی
10:37اور ایک مہینے تک
10:38ایک بڑی عجیب کیفیت رہی
10:40اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی
10:43ایک مہینے کے بعد
10:44وحی اللہ تعالی نے نازل فرمائی
10:46سورہ نور میں
10:47اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کی
10:50پاک دامنی کے اعلان کے لئے
10:53اللہ نے آسمان سے وحی
10:55حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمائی
10:58مگر ایک مہینے تک کا معاملہ کیا رہا
11:00الزام تراشی ہوتی رہی
11:02باتیں چلتی رہیں
11:03اور آپ کی زوجہ ہے
11:04محترمہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
11:07پر یہ تومت لگی
11:08معاذ اللہ
11:08اور یہ منافقین پیش پیش
11:10اور انہیں سردار ان کا عبداللہ بنوی پیش پیش
11:12یہ سب کچھ بھی
11:14اللہ کا رسول نے جھیلہ اور برداشت کیا
11:16کوئی اقدام ان لوگوں کے خلاف نہیں کیا
11:18کوئی ریٹیلیشن حضور نے نہیں کیا
11:20سبر بڑی سخت بات ہے
11:22یہ بڑی مشکل بات ہے
11:23بڑی فکری سطح پر پریشان کن بات ہے
11:25نفسیاتی سطح پر پریشان کن بات ہے
11:27قلبی سطح پر پریشان کن بات ہے
11:29کہ آپ کی زوجہ ہے محترمہ پر
11:31یہ تحمت لگی منافقین کی طرف سے
11:33بارہ یہ سب کچھ بھی جھیلہ اور برداشت کیا ہے
11:35اللہ کے رسول مکرم نے صلی اللہ علیہ وسلم
11:38ہے بڑا حساس معاملہ
11:40مگر غور کیجئے
11:41اس کیفیت کے ساتھ بھی
11:43ایک مہینہ گزرا ہے
11:45رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا
11:46ہاں پھر ایک مہینے کے بعد
11:48اللہ تعالی نے آسمان سے وحیعتہ فرمائی
11:50سورة النور کی آیات نازل ہوئیں
11:51منافقین کی سرزنش بھی کی گئی ہے
11:54اور ان کے جھوٹے پن کا
11:56اظہار بھی کر دیا گیا
11:57اور اما عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کی
12:00پاک دامنی کا اللہ نے وحی کے ذریعے
12:02اعلان بھی فرما دیا
12:04کیا عظمت ہے بی بی عائشہ کی صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
12:07جن کے عفت اور پاک دامنی کے
12:09اعلان کے لئے اللہ نے وحی نازل فرمائی
12:11اور یہ آیات قیامت تقران پاک میں
12:13موجود رہیں گی
12:15چوتہ نکتہ
12:16لبیر بن عاصم کا جادو کرانا
12:18ہم سنتے ہیں نا صورت الفلق و صورت الناس
12:20اس کی تفسیر میں پڑھتے ہیں اس کے بیان میں ہم پڑھتے ہیں
12:23کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر
12:25جادو کرا دیا گیا تھا
12:27اس کیفیت کے دوران میں
12:28نبوت کے فرائض حضور انجام دیتے رہے
12:31صلی اللہ علیہ وسلم کیونکہ آپ اللہ کی پروٹیکشن میں تھے
12:34مگر جادو اثر کر جاتا ہے
12:36اور امت کو بھی تانیم دینی تھی
12:37کہ اس جادو کا توڑ کیا ہے
12:39تو اللہ تعالی نے جبریل علیہ وسلم کو بھیج کر
12:41حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو
12:44معوزتین صورت الفلق و صورت الناس کی تلاوت کی تلقین فرمائی
12:48اللہ کے نبی علیہ وسلم نے یہ آیات تلاوت کی
12:50اور جادو کے اثرات ختم ہوتے چلے گئے
12:52تفسیر واقعہ
12:53تو صیرت کے کتابوں میں آپ پڑھئے گا
12:55تفاصیر میں پڑھئے گا
12:56صورت الفلق و صورت الناس کی تشریح تفسیر میں
12:58البتہ نکتہ کیا ہے
13:00اس حال میں بھی آپ اللہ کے فیصلے پر راضی ہیں
13:02کیفیت حضور پر گزری
13:04یہ جادو کے اثرات حضور پر ہوئے ہیں
13:05اور پھر جبریل امین تشریف لائے
13:07اور انہوں نے تلقین فرمائی
13:08تو حضور نے صورت الفلق
13:10اور صورت الناس کی تلاوت کی ہے
13:12لیکن اللہ کے نبی علیہ وسلم پر
13:14یہ کچھ بھی بیتا
13:15اور یہ سب کچھ حضور نے جھیلا ہے
13:17انفرادی سطح کے واقعات بھی ہمارے سامنے آرہے ہیں
13:20دعوت دین اور نفاظ دین کی جد و جہد کے دوران کے
13:30دین فرمائی
13:31کہ یہ ہمارے معاملات میں شامل لائے
13:32ہر فرض نماز کے بعد جہاں آیت القرصی ہے
13:35اسی طرح صورت الاخلاص ہے
13:36صورت الفلق اور صورت الناس کی تلاوت بھی کرنی چاہیے
13:40ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ نماز کا سلام پھیڑتے ہیں
13:42بھاگ جاتے فوراں سے
13:43دوڑے چلے جاتے ہیں
13:44کوئی جلدی ہے کوئی مسئلہ پیش آگئے تو بات الگ ہے
13:47ورنہ فرض نماز کے بعد بیٹھ کر
13:49اللہ کا ذکر کرنا چاہیے
13:50وعدبار السجود
13:51سور قوف میں آتا ہے
13:52چھبیس پارے میں
13:53سجدوں کے بعد بھی اللہ کا ذکر ہونا چاہیے
13:55تو آیت القرصی ہے
13:56صورت الاخلاص ہے
13:57اسی طرح صورت الفلق اور صورت الناس کی تلاوت
14:00ہر فرض نماز کے بعد بھی
14:01اسی طرح رات کو سوتے وقت بھی حضور فرماتے تھے
14:04صلی اللہ علیہ وسلم
14:05اس کو بھی ہمیں اپنے معاملات میں شامل لکھنا چاہیے
14:08آج کر ایک عاملین کا دور ہے
14:10جھوٹے عاملین کی بات کر رہا ہوں
14:11اللہ کے نیک بندے جو قرآن پاک کی آیات کی تلاوت کرنے کی تلقیم کرتے ہیں
14:15نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائیوی دورس
14:18اور قرمات کے دہرانے اور پڑھنے کا ذکر کرتے ہیں
14:21تو اچھی بات ہے
14:22مگر دنیا پرس عاملین ہوا کرتے ہیں
14:24انہوں نے ٹرینڈ بھی الگ سیٹ کر دیا
14:26جب ہم لوگوں کو بتا دے
14:27صورت الفلق اور صورت الناس کی تلاوت کرو
14:29آگے اس لوگوں کہتے ہیں
14:31بس سبحان اللہ
14:32بس پتہ ہے کیوں
14:34اسے کہ ان سے کالے بگرے کا تقادہ نہیں کیا جاتا
14:37چار جوڑوں کا تقادہ نہیں کیا جاتا
14:38چار کنوں مٹھائی کے ڈبے کا تقادہ نہیں کیا جاتا
14:40ان سے پیسوں کا تقادہ نہیں کیا جاتا
14:42ان سے پروٹوکول کا تقادہ نہیں کیا جاتا
14:44جب بتایا جاتا ہے کہ یہ پڑھو
14:45تو آگے سے لوگوں کہتے ہیں
14:46بس اس لیے کہ دنیا پر اس قسم کے لوگوں نے
14:49جو دین کا لیبل استعمال کرتے ہیں
14:51لوگوں کا دماغ خراب کر دیا
14:53ٹرینڈ یہ سیٹ کر دیا
14:54کہ لمبے چوڑے نظر آنے ہو
14:55لمبا چوڑا ایک مال و دولت کا
14:57دھیر پیش کیا جائے
14:58تحائف اور نظرانوں کا
14:59دھیر پیش کیا جائے
15:00مٹھیاں گرم کی جائیں
15:01تب کوئی وظیفہ اثر کرے گا
15:03اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ وَعَاجِعُونَ
15:05جب ہم اصل سے ہٹتے ہیں
15:07تو اسی طرح کی خرافات میں مبتلا ہوتے ہیں
15:09اصل کیا ہے
15:10لَقَدْ قَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
15:12اُسْوَةٌ حَسَنَا
15:13یقیناً تمہارے لئے
15:14رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
15:16زندگی میں بہترین نمونہ موجود ہے
15:19اس کے بعد پانچویں بات
15:20آپ کے سامنے رکھیں گے
15:21پانچویں واقعہ
15:22فتح مکہ کے موقع پر
15:24افو درگزر کا معاملہ
15:25آپ اور ہم جانتے ہیں
15:26آٹھ ہجری میں
15:27رمضان المبارک میں
15:28فتح مکہ کا موقع
15:29ہمارے سامنے آتا ہے
15:30اللہ کے نبی علیہ السلام
15:32دس ہزار کا لشکر لے کر
15:33تشریف لے گئے
15:34اور اللہ کے شان بغیر
15:35جنگ مکہ مکرمہ کی
15:36فتح نصیب ہو گئی
15:37اور مکہ والے حضور کے
15:39رحم و کرم پر تھے
15:40اور آپ ان سے پوچھتے ہیں
15:41تو مجھ سے کیا توقع کرتے ہو
15:42مکہ والوں نے کہا
15:43کریم ابن کریم
15:44آپ کریم والد کے کریم بیٹے ہیں
15:46سبحان اللہ
15:46تو اللہ کے رسول علیہ السلام
15:48نے بھی فرمایا
15:49کہ کریم ابن کریم ابن کریم
15:50ابن کریم نے جو کچھ کہا
15:52میں وہی تم سے کہتا
15:53یوسف کریم وہ یاقوب کریم کے بیٹے
15:55یاقوب کریم وہ اسحاق کریم کے بیٹے
15:58اور اسحاق کریم وہ ابراہیم کریم کے بیٹے
16:01جو کریم ابن کریم یوسف نے کہا
16:02میں وہ تمہیں کہتا ہوں
16:04تم سارے کے سارے آداد
16:08تم پر کوئی آج حرج نہیں
16:09کوئی تمہاری پکڑ نہیں
16:10اللہ کے رسول کے پاس
16:11پوری اتھارٹی موجود
16:12اللہ کے رسول علیہ السلام کے پاس
16:14پورا اختیار موجود
16:15جو چاہتے آپ ان کے ساتھ کر سکتے تھے
16:18کیا کچھ ظلم اور ستم
16:19اور استعزاء اور بدکلامی
16:21اور انہوں نے زیادتیہ نہیں کی تھی
16:23مگر اللہ کے رسول نے
16:25سب کچھ کو جھیلا ہے
16:26برداشت کیا ہے
16:27اور بڑی برداشت کیا ہے
16:28سبحان اللہ بڑا صبر کیا ہے
16:30اختیار ہے انتقام لینے کا
16:31اللہ اکبر اختیار ہے
16:33گردن اڑانے کا ان کی
16:34مگر اللہ کے رسول علیہ السلام
16:36بلکہ صحابہ کہہ رہے تھے
16:38اليوم یوم الملحمہ
16:39آج تو گردن اڑانے کا دن ہے
16:41آج تو خون ریزی کا دن ہے
16:42حضور فرماتے کہ نہیں
16:43اليوم یوم المرحمہ
16:45آج رحمت کا دن ہے
16:46آج رحمت کا دن ہے
16:47سبحان اللہ
16:48حضور نے سب کو معاف فرما دیا
16:50ہاں ناظر کرام
16:51ریکارڈ کی درستی کیلئے
16:53یاد رکھیے گا
16:53چند گستاخان رسول کے بارے میں
16:56رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:57فرمایا ہے
16:59یہ کعبے کے پردے میں
17:00لپتے ہوئے بھی ملے
17:01ان کی گردن کو اڑا دینا
17:03گستاخوں کا یہی انجام ہے
17:05اللہ اکبر
17:11نکالا گیا
17:12اور ان کی گردنیں اڑائیں گئیں
17:13یہ گستاخوں کا معاملہ
17:15بقیہ لوگوں کو
17:16اللہ کے رسول علیہ السلام نے معاف فرمایا
17:18یہ سبر کی عالی ترین مثال ہے
17:21کہ پورا اختیار ہے
17:22ایکزیکیوشن کا
17:23پورا اختیار ہے
17:24انتقام لینے کا
17:25پورا اختیار ہے
17:25ان کی گردنیں اڑانے کا
17:26مگر حضور نے اپنے آپ کو روکا
17:28اور رحمت کا معاملہ فرمایا
17:30صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:32یہ پانچ باتیں آج میں
17:33انہوں نے آپ کے سامنے رکھی ہیں
17:34آج کے سبق کے طور پر
17:35یہی پانچ باتیں
17:36طائف کا واقعہ
17:37سبر کی عالی مثال
17:39اہت کے میدان میں بھی
17:40خون اتھر بہا
17:41دندار مبارک شہید ہوئے
17:43سبر کی عالی مثال
17:44منافقین نے
17:45کس قدر تکلیف پہنچائی
17:46ایک مہینے تک
17:47حضور نے برداشت کیا
17:49افق کا واقعہ
17:50جو تحمت لگائی گئی
17:51امم عائشہ
17:51صدیق رضی اللہ تعالی عنہ پر
17:53اسی طرح
17:54لبید بن عاصم
17:55اور اس کی لڑکیوں نے
17:56جو جادو کا معاملہ کیا
17:57حضور نے برداشت بھی کیا ہے
17:59سبر بھی کیا ہے
18:00اور اس کا ازالہ کیسے ہوا
18:02سورہ فلق
18:02اور سورہ ناس کے ذریعے سے
18:04اور فتح مکہ کے موقع پر
18:05ایک اور عالی ترین مثال
18:07سبر کی
18:07اللہ کے رسول انتقام نہ لیا
18:09اکثر کو معاف فرما دیا
18:10لَقَتْ قَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
18:13عُسْوَةٌ حَسَنَا
18:14یہ بہترین مثالیں ہیں
18:15حضور کی زندگی میں
18:16صلی اللہ علیہ وسلم
18:17اور کئی مرتبہ
18:18مشقتیں ہمیں جھیلنا پڑتی ہیں
18:20تکالیف ہمیں جھیلنا پڑتی ہیں
18:21نبی علیہ السلام کا مبارک
18:23عصوہ سامنے رہے گا
18:24تو ایک صبر کی کیفیت
18:26ہم میں بھی پیدا ہوگی
18:27اور ایک صبر کا مظاہرہ کرنے کے قابل
18:29ہم بھی ہو سکیں گے
18:30اللہ تعالی مجھے اور آپ کو
18:31نبی مکرم
18:32صلی اللہ علیہ وسلم کی
18:34مبارک تعلیمات پر عمل کی
18:35توفیق عطا فرمائے
18:37آمین یا رب العالمین
18:38وآخر دعوانا
18:39ان الحمدللہ رب العالمین
18:41والسلام علیکم ورحمت اللہ
18:42وبرکاتہ
Comments