Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30ناظر اکرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:33امید آپ خرافیت سے ہوں گے اور ہماری دعا ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:36اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں
00:39عافیت و سلامتی عطا فرمائے
00:41نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک صیرت کا مطالعہ کرتے ہوئے
00:46یہ جذبہ عطا کریں کہ عمل کے میدان میں بھی ہم آگے بڑھ سکیں
00:49اللہ ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے
00:51ابتدا میں میں نے چند الفاظ آپ کے سامنے تلاوت کی
00:55ایک طویل آیت سورة العراف کی آیت امبر ایک سو ستاون ون ففٹی سیون
01:00اس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمتوں کا ذکر بھی ہے
01:04اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرائز اور ذمہ داریوں کا بیان بھی ہے
01:08اسی میں ذکر ہوا سورة عراف کی آیت امبر ایک سو ستاون میں
01:12یہ فریضہ تھا
01:24نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا معروف کا بھلائی کا نیکی کا حکم دینا
01:30منکر سے بدی سے گناہ کے کاموں سے روکنا
01:33آج ہی ذمہ داری امت مسلمہ کے کاندوں پر ہے
01:36اس کو بعد میں ہم سمجھنے کی کوشش کریں گے انشاءاللہ
01:39پچھلے پرگرام کا ریکیپ آپ کے سامنے رکھتے ہیں
01:42پچھلی مرتبہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
01:46اخلاق کے تعلق سے کلام کر رہے تھے
01:48سور قلم کے آیت امبر چار ہمارے سامنے رہتی ہے
01:51معروف آیت ہے مشہور مقام قرآن کریم کا
01:54وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ
01:56اور اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ اخلاق کے بلند ترین مرتبے پر فائز ہیں
02:00یہ ذکر پچھلی مرتبہ ہوا
02:01اس کے زیل میں ہم نے یہ بھی جانا
02:03کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اخلاق
02:06تو بلند ترین مرتبے پر فائز ہونے کا ذکر ہو رہا ہے
02:09ہم اخلاق کے اعتبار سے کہاں کھڑے ہیں
02:11ہم جو امتی ہیں
02:13ہماری گفتگو
02:14ہمارا کردار
02:16ہمارے معاملات
02:17ہمارا لیندین
02:18ہمارا مورل کنڈکٹ
02:20ہماری ٹرانزیکشنز
02:22ہمارے معمولات زندگی
02:23ہماری خوشی غمی وغیرہ
02:26اس سے لگتا ہے
02:27کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں
02:30یہ بھی ہم نے احادیث مبارکہ کی روشنی میں جانا تھا
02:33کہ مومن کے ترازو میں
02:35سب سے بھاری شئے
02:37قیامت کے دن وہ امدہ اخلاق ہوں گے
02:39اور امدہ اخلاق کے ذریعے بندہ
02:41وہ مقام حاصل کر لیتا ہے
02:43جو اس شخص کا ہوتا ہے
02:44جو روزانہ رات کو نوافل ادا کرتا ہو
02:47یہ ہمیشہ دن میں
02:49روزے یعنی نفل روزوں کا احتمام کرتا ہو
02:52اخلاق اتنی پیاری اور بلند شئے ہے
02:54کہ میزان عمل میں
02:56قیامت کے دن سب سے بھاری شئے
02:58امدہ اخلاق ہوں گے
02:59اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائیں
03:02آج کی گفتگوں میں
03:03ہم عمر بالمعروف
03:05اور نہیں عن المنکر کے
03:07تعلق سے کچھ باتیں سمجھیں گے
03:08انشاءاللہ تعالی
03:09عمر بالمعروف
03:11اور نہیں عن المنکر کا فریضہ
03:12یہ ذمہ داری پہلے نبی اکرم
03:14صلی اللہ علیہ وسلم پر تھی
03:16اور اب ختم نبوت کے بعد
03:19یہ ذمہ داری امت مسلمہ کے کاندوں پر ہے
03:22آگے بھی ہم ذکر کریں گے
03:23انشاءاللہ
03:23یہ جو امت ہے
03:24میں اور آپ نبی اکرم علیہ السلام کے امت میں شامل ہیں
03:27یہ خیر امت
03:29اسے خیر امت
03:30اسی وجہ سے قرار دیا گیا
03:31کہ اب یہ امت وہ کام
03:33سر انجام دے گی
03:34ان ذمہ داریوں کو ادا کرے گی
03:36جو ذمہ داری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے
03:40اللہ تعالی نے کی تھی
03:41اب اللہ کے رسول علیہ السلام کے ختم نبوت کے بعد
03:44اس فریضے کو ادا کرنا
03:45یہ امت مسلمہ کی مجموعی طور پر ذمہ داری بنتی ہے
03:49ذہن میں رہے
03:51یہ ہمارے فرائز میں
03:52ہماری ذمہ داریوں میں
03:54ہمارے کرنے کے کاموں میں شامل ہے
03:56کہ ہم معروف کا حکم دیں
03:58اور منکر سے روکیں
04:00اب ایک سوال پیدا ہوتا ہے
04:02کہ معروف کا مطلب کیا ہے
04:04معروف عربی زبان کا لفظ ہے
04:06ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
04:08یہ بات تو بڑی معروف ہے
04:09یہ بات تو بڑی مشہور ہے
04:11کیا مطلب
04:12یہ جو بات ہے
04:13اس کو لوگ جانتے ہیں
04:14اس کا علم لوگوں کو ہے
04:16اس کی پہچان لوگوں کو ہے
04:18اس کی معلومات لوگوں کو ہے
04:19تو معروف کیا ہے
04:21سادہ سا ایک ترجمہ
04:22لغوی اعتبار سے
04:24ڈشنری
04:24میننگ کے اعتبار سے معروف کیا ہے
04:26جس کی پہچان بندے کو حاصل ہوتی ہے
04:29جس کا بنیاد علم بندے کو حاصل ہوتا ہے
04:32کیا مطلب
04:33خیر
04:33بھلائی
04:35نیکی
04:36اچھے اخلاق
04:38اچھے اعمال
04:39بنیادی طور پر ان کا تعرف
04:41ہماری فطرت میں موجود ہے
04:43بنیادی طور پر ان کی پہچان
04:45ہماری فطرت میں موجود ہے
04:47ہم قرآن حکیم میں
04:48آخری پارے میں
04:49صورت الشمس کا مطالعہ کرتے ہیں
04:51وہاں ذکر آتا ہے
04:52فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا
04:56اللہ تعالی نے انسان میں
04:57فجور کی
04:58بدی کی
04:59گناہ کرنے کی
05:00صلاحیت بھی رکھ دی
05:01یعنی چاہے گا تو بدی کر سکتا ہے وہ
05:03اور اللہ تعالی نے انسان میں
05:05تقوی کی صلاحیت بھی رکھ دی
05:06چاہے تو نیکی کی طرح بڑھ جائیں
05:08تو ہماری فطرت میں
05:09خیر
05:10بھلائی
05:11اچھائی
05:12نیکی
05:13اچھے اخلاق
05:14اندہ اخلاق
05:15ان کا بنیادی تعرف
05:17موجود ہے
05:18اسی لئے اسلام کو دین فطرت
05:20کہا جاتا ہے نا
05:21تو ہماری فطرت میں
05:22بنیادی انسانی
05:24اخلاقیات کی
05:25پہچان
05:26تعریف ہمیں معلوم ہے
05:28پہچان ہمیں
05:28حاصل ہے
05:29مثلاً
05:30سچ بولنا
05:31ایک اچھی صفت ہے
05:32ہر معاشرے میں سچ کو اچھا سمجھا جاتا ہے
05:36لوگوں کے کام آنا
05:38لوگوں کی خدمت کرنا
05:39لوگوں کی حاجات کو پورا کرنے کی
05:41سرگل کرنا
05:42کوشش کرنا
05:43ہر معاشرے میں اس بات کو اچھا سمجھا جاتا ہے
05:45حلال کا معنی
05:47سولہ آنے درست اپنے معاملات کو حلال اور پاک رکھنا
05:50چلیے حلال تو شریع استعلاح ہو گئی
05:52لیکن یہ کہ
05:53انڈیو قسم کی ارننگ نہ ہو
05:56انفیر مینس کو استعمال نہ کیا جائے
05:59دھوکہ دے کر
06:01اور غبن کر کے بیوقوف بنا کر
06:04دھونس دھمکی کی بنیاد پر
06:05کسی کا مال ہڑپ کرنا
06:07ہر معاشرے میں اس کو برا ہی سمجھا جاتا ہے
06:10تو بہرحال معروف کیا ہے
06:12جس کی پہچان ہمیں حاصل ہے
06:13ہماری فطرت میں اس کی پہچان موجود ہے
06:16لیکن یاد رہے
06:17یہ فطرت میں جو پہچان موجود ہے
06:19یہ بنیادی تعروف ہے
06:20خیر نیکی بھلائی معروف
06:24اس کی تکمیلی تعریف
06:26اور تکمیلی تفصیلات
06:27وہ پیغمبر علیہ السلام کی تعلیم کے ذریعے ملتی ہے
06:31دوبارہ ہماری فطرت میں
06:33نیکی بھلائی اچھائی کا بنیادی تعروف موجود ہے
06:36مگر اس کا واقعتا
06:38تفسیلی علم
06:40وہ پیغمبر جو تعلیم لاتے ہیں علیہ السلام
06:42وحی کے ذریعے
06:43اس کے ذریعے مکمل ہوتا ہے
06:45اگلا نکتہ
06:46منکر کا مطلب کیا ہے
06:47منکر انکار سے ہے
06:49اردو میں استعمال کرتے ہیں
06:50فلا نے انکار کر دیا
06:52فلا نے بات کو رد کر دیا
06:53فلا نے نگیٹ کر دیا
06:54فلا نے ریفیوز کر دیا
06:56یہ ساری بات ہے
06:57ہم اردو میں انگریزی میں استعمال کرتے ہیں
06:59تو منکر انکار کرنے کے معنی میں
07:02کیا مطلب
07:02وہ بنیادی بات ہیں
07:04جو برائیاں ہیں
07:05گناہ ہیں
07:06برے اخلاق ہیں
07:07برے کام ہیں
07:08ہماری فطرت ان کو رد کرتی ہے
07:11ہماری فطرت ان کا انکار کرتی ہے
07:14ہماری فطرت ان کو پسند نہیں کرتی
07:17جھوٹ
07:17بری بات ہے نا
07:19گو کے کئی لوگ بول رہے ہوتے ہیں
07:21اور ان کی زبان پر چھالا بھی نہیں آ رہا ہوتا
07:23اتنی اچھی بات ہے
07:25لیکن جب ہم سے کوئی جھوٹ بول کر
07:27ہمیں دھوکہ دے کر
07:29ہمیں بے وقوف بنا کر
07:31مال ہڈپ کر لے
07:32تو پھر
07:32اچھا لگتا ہے
07:33بری برا لگتا ہے
07:34اس کو سزا ملنی چاہیے
07:36اس سے جھوٹ بول کر
07:37مجھ سے مال بٹور لیا
07:38اس سے دھوکہ دے کر
07:39میرا مال ہڈپ کر لیا
07:40اندر سے آیا نا
07:42یہ ہے ہماری فطرت میں
07:43گناہ
07:45بنیادی جو برائیاں ہیں
07:46بنیادی جو برے اخلاق ہیں
07:48ان کا رد
07:49ہماری فطرت میں موجود ہے
07:51تو معروف اس کا علم فطرت میں موجود
07:54منکر اس کا علم فطرت میں موجود
07:56معروف اس کی پہچان فطرت میں موجود
07:58منکر اس کی پہچان فطرت میں موجود
08:01لیکن یاد رہے
08:02یہ بنیادی تعرف ہے منکر کا
08:04تفصیلی تعرف کہاں سے ملے گا
08:06کامل تعرف کہاں سے ملے گا
08:07وہ پیغمبر علیہ السلام کی وحی کے ذریعے سے ملے گا
08:11یہ معروف اور منکر کا
08:13تھوڑا سا وضاحت کا پہلو آگئے
08:15ہماری فطرت میں معروف اور منکر
08:17بنیادی اخلاقیات ان کا تعارف
08:19موجود ہے
08:19لیکن یہ بنیادی تعارف
08:22کافی نہیں اور ہماری عقل کافی نہیں
08:24پیغمبر جو وحی لاتے ہیں
08:26اس وحی کی تعلیم کے ذریعے
08:28مکمل تعارف ملتا ہے
08:30تکمیلی تعارف ملتا ہے معروف
08:32کا اور منکر کا
08:34یہ تو معروف اور منکر کی
08:36اسطلاح کی بات آگئی
08:37معروف اچھی باتیں کرنا تو سب ہی کرتے ہیں
08:40لیکن منکر سے روکنے کی باتیں کرنا یہ بڑا مشکل کام ہے
08:44کہتے ہیں انگریزی میں
08:46the truth is sar
08:48عربی میں کہتے ہیں
08:50الحق مرن
08:51اردو میں ترجمہ کرتے ہیں
08:53حق تو کڑوا ہوتا ہے
08:55سچ تو کڑوا ہوتا ہے
08:57تو سچ بولنے پر مشقتیں آتی ہیں
09:00مشکلات آتی ہیں
09:01مخالفت آتی ہیں
09:03تو بہرحال دین نے اس کی رہنمائی ہمیں عطا کی ہے
09:06تو اچھی اچھی باتیں پیاری پیاری باتیں
09:09آسان آسان باتیں میٹھی میٹھی باتیں
09:11تو سبی لوگ کر لیتے ہیں
09:12لیکن مشکل والی باتیں
09:13منکرات کو روکنے کی باتیں
09:17منکرات کی خاتمے کی باتیں
09:19ظلم کی خاتمے کی باتیں
09:20بدی کے خاتمے کی باتیں
09:22گناہ کی خاتمے کی باتیں
09:23نافرمانی کے کاموں کو روکنے کی باتیں
09:26یہ کم لوگ کر پاتے ہیں
09:28گو کہ ہم نے تدعہ میں
09:30سور عراف کی آیت نمبر
09:31ایک سو ستاون کی روشنی میں جانا
09:33کہ نبی اکرم علیہ السلام کے فرائز میں
09:36کیا شامل تھا صلی اللہ علیہ وسلم
09:38آپ معروف کا حکم دیتے اور منکر سے روکتے ہیں
09:44تو معروف کا حکم دینا بھی لازم اور منکر سے روکنا بھی لازم
09:48یہ حضور کی ذمہ داری تھی صلی اللہ علیہ وسلم
09:51اور ابھی مزید آگے ہم سمجھیں گے آج یہ امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے
09:55چنانچہ اگری بات ہے نہیں عن المنکر کے درجات
09:59منکرات سے روکنے کے کچھ درجات ہیں
10:01جی ہاں صحیح مسلم شریف کے روایت ہے
10:03رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاید فرمایا
10:07جو کوئی تم میں سے منکر کو دیکھے
10:09اپنے ہاتھ سے بدل دے
10:11یہ پہلا درجہ ہاتھ کی طاقت بدل دو اس کو
10:14رکو نہیں بدل دو
10:16فَلْيُغَيِّرْهُ بِيَدِي
10:17حدیث شریف کے الفاظ ہیں مسلم شریف میں
10:19اپنے ہاتھ سے بدل دیں
10:21فَإِلَّمْ يَسْتَعْفَ بِلِسَانِ
10:23اگر ہاتھ سے بدلنے کی طاقت نہیں
10:26تو زبان سے بندے اچھی طرح
10:28روکنے کی بھرپور کوشش کرے
10:29اور بدلنے کی کوشش کرے
10:31فَإِلَّمْ يَسْتَعْفَ بِقَلْبِي
10:33اگر اس کی بھی سطاعت نہیں
10:34زبان سے روکنا زبان سے بدلنا منکر کو
10:38یہ بھی دشوار ہے
10:39زبان پر تالے پڑ چکے پابندیے لگ چکی
10:42تو دل میں برا جانو
10:44لیکن
10:45ذَلِكَ دُعَفُ الْإِمَانِ
10:47حدیث شریف کے الفاظ آگے ہیں
10:48یہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے
10:51تو بدی کو منکر کو بدل دو
10:54اپنے ہاتھ سے پہلا درجہ
10:55جہاں طاقت ہوگی
10:56طاقت کا استعمال کر کے بدلیں گے اس کو
10:58جہاں طاقت نہیں
11:00ہاتھ کی طاقت نہیں
11:01تو زبان سے بدلو
11:02اور اگر زبان کی طاقت نہیں
11:04تو دل میں برا جانو
11:05لیکن جان لے نا
11:06وَلَيْسَ وَرَعْ ذَلِكَ مِنَ الْإِمَانِ حَبَّةُ خَرْدَرِنِ
11:09ایک اور روایت کے الفاظ ہے
11:10صحیح مسلم شریف میں
11:11اس کے بعد ایمان
11:12رائے کے دانے کے برابر بھی باقی نہیں بچتا
11:15اللہ اکبر
11:16یہ ہیں نہیں انی المنکر کے دراجات
11:19تو طاقت سے بدل دو
11:21ہاتھ کی طاقت نہیں
11:22زبان سے بدل دو
11:23زبان کی طاقت نے دل میں برا جانو
11:25لیکن یہ ایمان کا کمزور ترین درجہ
11:27اور پھر اس کے بعد ایمان
11:28رائے کے دانے کے برابر بھی نہیں
11:30آج تو بدی کو کئی مرتبہ
11:33بدی سمجھا ہی نہیں جاتا
11:34برائی کو برائی سمجھا ہی نہیں جاتا
11:38So then I'm going to check it out
11:40So I'm going to tell you
11:40I'm going to tell you
11:41That's what I'm going to tell you
11:42That's what I'm going to tell you
11:44Allah is a great, I'm going to tell you
11:45That's what I'm going to tell you
11:46Next is
11:47Hukum and Dabat
11:49We're going to tell you
11:49We're going to tell you
11:51Amr bil maroof
11:52Nekhi ka hukum
11:53Dena
11:53Wa nahi al-munkar
11:55Badi se rokna
11:56To you hukum
11:57Kup dhe shakengi
11:58Hukum tb dhe shakengi
11:59Jib hikhtyar hooga
12:00Jahan hikhtyar hooga
12:02Waha hukum
12:02Dekar
12:03Badi ko roga jayega
12:04Oh jahan hikhtyar nahi
12:06Waha dhavet dhi jayegi
12:07Bhaai baza jau
12:08Waha tblieh ki jayegi
12:10Bhaai gunah ko chholdo
12:11Waha semjhani ki košish ki jayegi
12:13Waz kiya jayegi
12:15Nasiyyat ki jayegi
12:16Mennat s'maget ki jayegi
12:17Haan
12:18Zhen me rehe
12:19Aaj is fereze per
12:21Amal karne ke liye
12:22Pahla dherja hai
12:23Taqat ka istima
12:24Waha agi masjid abhi zikr ayega
12:26Bura yaasat ki sehter ki baat bhi ati
12:28Lekin میre ghar mein
12:29Mera hikhtyar hai
12:30To badi ko me hath se bedelne ki košish kero
12:33Jahan hikhtyar hoga
12:34Waha hukum dhenge
12:35Jahan hikhtyar nahi hain
12:37Waha dhavet hai
12:37Tبلieh hai
12:38Waz hai
12:39Nasiyyat hai
12:39Semjhana hai
12:40Bata hai
12:41Allah ta'ala
12:42Hameh teofiq
12:43Ata fərmai
12:43Aagla nukta
12:44Islami riaasat
12:45Ki zimedari
12:46Islami riaasat
12:47Aaj muslimanوں ke paas
12:4957 muslim mmalik hai
12:51Muslimanوں ke paas
12:5357 muslim mmalik hai
12:55Kitnye islami hai
12:57Ye ghor talap bata hai
12:59Sout ke dhundae bhi chalte hai
13:00Juvahe sattay ke dhundae bhi chalte hai
13:02Bihai fahashi ki ajazat bhi hai
13:05Hain to muslimanوں ke mulk
13:06Mager ye islami mmalik hai
13:08Yeh bhoht bada islami mmalik hai
13:08Yeh bhoht bada islami hai
13:10Hamehali liye
13:11Souj souch nye ki liye
13:12Ghore fikir karne ki liye
13:13Islami riaasat ki zimedari kiya hai
13:15Qurani kareem
13:16Surahtul Haj
13:16Aayit numbar 41
13:18Surahtul Haj ki Aayit numbar 41
13:20Me
13:20Allah ta'ala nashat fərmaya
13:22Jineh em zemien me
13:32اختیار عطا کریں گے
13:34Allah فرما رہا ہے
13:35Jineh em zemien me
13:36اختیار عطا کریں گے
13:37وہ نماز قائم کریں گے
13:39اور حکمرانوں
13:39کا نماز قائم کرنا
13:40کیا ہے
13:41جمعے ki imamat
13:42عیدین ki imamat
13:43وقت کا حکمران
13:44یہ اس کا نمائندہ کریں
13:45مساجد ki tāmir
13:47unka intizam
13:47riaasat ki zimedari
13:48آج toh me
13:49چندha bhi dhena pardtaya
13:50masjid me
13:51madrasi me
13:51to riaasat ki zimedari
13:52وہ karhe
13:53toh islami riaasat
13:54kailaaygi na
13:55toh jineh em
13:56zemien me
13:57اختیار عطا کریں گے
13:58اختیار
13:59اختیار عطا کریں گے
14:00namaz
14:01کا نظام قائم
14:01کریں گے
14:02زکاة دیں گے
14:02مراد
14:02زکاة
14:03کا پورا نظام
14:04ہوگا
14:04وصولی
14:05کا
14:05اور پھر
14:05ڈسٹیبویشن
14:06کا
14:06آج تو ہم
14:07زکاة کے مال میں بھی
14:08جو ہے وہ
14:08کرپشن ہوتا
14:09وہ دیکھتے ہیں
14:09inna lillahi
14:10و inna lillahi
14:11rajiun
14:11دوب مرنے
14:12کا مقام ہے
14:12اللہ تعالیٰ کے
14:13اس وریزے کے
14:14ساتھ یہ کھلوار
14:15کہ حکومتی
14:16اداروں میں پیسہ
14:17اور وہاں پر
14:17جو غبن ہو جائے
14:18وہاں پر کرپشن
14:19ہو جائے
14:19زکاة کا مال
14:20جو فقراء
14:21مساکین
14:21غرباء
14:22ضرورت مندوں
14:23کو جانا تھا
14:23وہ ظالموں کی
14:24جیبوں میں چلا جائیں
14:25استغفراللہ
14:26لیکن
14:26نمبر دو
14:27ذمہ داری
14:27زکاة دیں گے
14:29مراہ زکاة
14:29کا نظام قائم کریں گے
14:30نمبر تین
14:31وامرو بالمعروف
14:33معروف کا حکم دیں گے
14:34ونہو عنی المنکر
14:35منکر سے روکیں گے
14:36جن کے پاس
14:37اختیار ہوگا
14:38اقتدار ہوگا
14:40وہ طاقت
14:40استعمال کریں گے
14:42ہم یہاں بیٹھ کے
14:42گفتگو کرتے ہیں
14:43بھائی سوت کے
14:44دھندے کو چھوڑ دو
14:44ہم کہتے ہیں
14:45جوہ سٹے کے
14:46نظام کو چھوڑ دو
14:47ہم کہتے ہیں
14:48بھائی بے حیفہاشی
14:48کو چھوڑ دو
14:49ہم کہہ سکتے ہیں
14:50ریاست کی سطح پر
14:52ہمارے پاس
14:53میرے پاس
14:54اختیار نہیں ہے
14:55تو ہم بیان کر دیں گے
14:57وعظ کر لیں گے
14:58نصیت کر لیں گے
14:59ڈیمانڈ کر لیں گے
15:00تقادہ کر لیں گے
15:01مطالبہ کر لیں گے
15:02لیکن جن کے پاس
15:03طاقت ہے
15:04کیا وہی فریضے
15:05انجام دے رہے
15:06نیکی کا حکم دینے
15:07نماز کا نظام
15:08قائم کرنے کا مطلب
15:09نماز کا قیام بھی ہو
15:10نماز لوگ
15:12ادا بھی کریں
15:12زکاة لوگ
15:13ادا بھی کریں
15:14عشر لوگ
15:14ادا بھی کریں
15:15بارحال
15:16نیکی کا حکم دیں گے
15:17فرائض و واجبات پر
15:18عمل کرایا جائے گا
15:19بھئی
15:20ٹریفک سنگنل کی
15:21پابندی کیوں کراتے ہیں
15:22ہماری جان
15:23بھئی خطرے میں
15:23نہ چری جائے
15:24جانوں کی افادہ
15:25ضروری ہے
15:25تو روح کی افادہ
15:27ضرورت نہیں ہے
15:27ایمان کی افادہ
15:29ضرورت اس کی نہیں ہے
15:30لوگوں کا اخلاق
15:31محفوظ رہے
15:32اس کی ضرورت نہیں
15:33پھر ڈاکو کی سزا
15:34چور کی سزا
15:35قاتل کی سزا
15:36زانی کی سزا
15:36شرابی کی سزا
15:37کس لی ہے
15:38اللہ کا حکم ہے
15:39بھئی پہلی بات
15:40نمبر دو
15:40تاکہ لوگوں کی جان
15:42لوگوں کا مال
15:43لوگوں کی عبرو
15:44محفوظ رہے
15:45تو جو نظام
15:46ٹریفک سنگنل کی
15:47پابندی کرا رہا ہے
15:48اور مسلمانوں کا ملک ہے
15:49تو انہیں غور کرنا چاہیے
15:51کہ لوگوں کی جان
15:52لوگوں کا مال
15:53لوگوں کی عبرو
15:54لوگوں کی عزت
15:55لوگوں کا گھر
15:55ان سب کی افادت کے لیے
15:57شریعت نے جو سزائے بتائیں
15:59ان کا بھی نفاظ کیا جائے
16:00اس کے علاوہ
16:01اور احکامات کا بھی نفاظ ہو
16:02یہ ہے ریاست کے چلانے والے
16:04حکمرانوں کی ذمہ داری
16:05سورہ حج کی آیت
16:06امریک تالیس میں
16:07جنہیں زمین میں
16:08اختیار و اختیار عطا کریں گے
16:09وہ نماز کا نظام قائم کریں گے
16:11زکاة کا نظام قائم کریں گے
16:13نیکی کا حکم دیں گے
16:14بدی سے روکیں گے
16:15اور آیت کے آخر میں ہے
16:16ولی اللہ عاقبت الامور
16:18اور سارے معاملات
16:19لوٹیں گے
16:19اللہ کی طرف
16:20آج تمہیں اختیار ملا
16:21کل اللہ کیا جواب دینا ہے
16:23مجھے بھی جواب دینا ہے
16:24اپنی ذات اپنے گھر کے بارے میں
16:25اور اپنے دار اختیار کے بارے میں
16:27حکمرانوں نے بھی دینا ہے
16:28اگلا نکتہ ہے
16:29امت مسلمہ کے ذمہ داری
16:31یہ امت کیوں کھڑی کی گئی
16:32بہت مشہور آیت قرار پاک میں
16:34سورہ العمران کے آیت
16:35امبر ایک سو دس
16:36کم تم خیر امت
16:37اخرجت لم ناسی
16:38تأمرون بالمعروف
16:39و تنہون عن المنکر
16:41تم بہترین امت
16:42تو تمہیں انسانوں کے لیے
16:43بھرپا کیا گیا
16:44تم بھی دوسروں کے لیے
16:45کھڑا کیا گیا
16:46تم نیکی کا حکم دو گے
16:47تم بدی سے روکو گے
16:48یہ امت خیر امت
16:49اس کام کی وجہ سے
16:50جو حضور کی ذمہ داری تھی
16:51صلی اللہ علیہ وسلم
16:52آج وہ امت مسلمہ کے کاندوں پر ہے
16:55یہ امت خیر امت کب ہوگی
16:56جب نیکی کا حکم دے گی
16:58اور بدی سے روکے گی
16:59اس کام کے لیے
17:00امت کو کھڑا کیا گیا
17:01یہ کام کریں گے
17:03تو واقعتاً
17:03امتی قرار بائیں گے
17:05اور یہ کام نہیں کریں گے
17:06تو پھر ہم دل سے پوچھیں
17:07کیا ہم امتی کہلانے کے مستحق ہیں
17:09یہ بڑا سوال ہوگا
17:10ہمارے سامنے جو رہنا چاہیے
17:11اگلا نکتہ
17:12اس فریضے کو
17:14ترک کرنے کا واباد
17:15آج ہماری حالت کیا ہے
17:17پچھلے سو برس میں
17:19سب سے زیادہ لاشے کس کے گرے
17:21سب سے زیادہ قتل و غارتگری
17:23کن کے ملکوں میں ہوئی
17:24سب سے زیادہ قبضے
17:25کن کے ملکوں پر ہوئے
17:26سب سے زیادہ تباہی
17:28ہتیاروں کے ذریعے
17:28کن کے علاقوں میں مچائی گئی
17:30سب سے زیادہ
17:31کن کے لاشے گرانے کے ساتھ
17:32ساتھ ان کے لوگوں کو قیدی بنایا گیا
17:34ہم مسلمان نا
17:36خیر امت کے ساتھ یہ ہونا چاہیے
17:38کشمیر
17:39فلسطین
17:40برما
17:41ماضی میں چیچنیا
17:42بوسنیا
17:43عراق
17:43افوانستان
17:44یہ حالت ہماری ہونی چاہیے تھی
17:46پوچھیں ہم اپنے آپ سے
17:48اللہ کے کلام سے پوچھیں
17:49اوہ بھئی خیر امت
17:50تو ذمہ داری کے ذات
17:51ذمہ داری ادا کروگے
17:52خیر امت قرار پاؤگے
17:54ذمہ داری ادا نہیں کروگے
17:55دو خود
17:56تمہارے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ ہو رہا ہے
17:57اگلا نکتہ
17:58امت کی زبو حالی کی وجہ
18:00آج یہ زبو حالی کیوں ہے
18:02یہ زوال کیوں ہے
18:03اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
18:05جامع ترمیزی کی روایت ہے
18:07تم لازمان نیکی کا حکم دوگے
18:09تم لازمان بدی سے رکوگے
18:11اور اگر تم نے کام نہ کیا
18:12تو اندیشہ ہے
18:13کہ تم پر اللہ کا عذاب آئے گا
18:15پھر تم دعائیں کروگے
18:16اور تمہاری دعائیں قبول نہیں ہوں گی
18:19کس قدر واضح حدیث ہے
18:20اللہ کے نبی علیہ السلام کی
18:21یہ کام نہیں کروگے
18:22اندیشہ ہے تم پر عذاب آئے گا
18:24تم دعائیں مانگو گے
18:25تمہاری دعائیں قبول نہیں ہوں گی
18:26اس امت نے امت والے کام کو چھوڑا
18:28اس لیے آج ہم پس رہے ہیں
18:30پٹ رہے ہیں دنیا میں
18:31عروج اگر چاہیے
18:33تو خیر امت والا کام
18:34ہمیں سر انجام دینا ہوگا
18:37اللہ تعالی ہم اس کی توفیق عطا فرم ہے
18:39پرگرام کے آخر میں دو باتیں آپ کے سامنے رکھتے ہیں
18:41آج کا سبق کیا ہے
18:42اپنے منصب اور مقام کو سمجھیں
18:44ہم خیر امت ہیں
18:45ختم نبوت کے بعد
18:46نبی اکرم علیہ السلام والی ذمہ داری
18:48نیکی کا حکم دینا
18:49بدی سے رکنا آج ہمارے کاندوں پر ہے
18:51یہ کریں گے
18:52تو اللہ کے رحمتیں ہم پر برسیں گی
18:54اور یہ زوال اور ذلہ سے ہمیں نجات ملے گی
18:57آخرت میں بھی کامیابی ملے گی
18:58انشاءاللہ تعالی
18:59آخر میں آج کی حدیث مبارک
19:01بہت معروف حدیث ہے
19:03بخاری شریف میں
19:04نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:06مسلمان وہ ہیں
19:07جس کی زبان اور ہاتھ سے
19:09دوسرے مسلمان محفوظ رہے ہیں
19:11بچمن سے یاد ہے نا
19:12مگر آج ہماری زبان اور ہاتھ
19:14یعنی پورا وجود
19:15لوگوں کو نفع پہنچا رہے ہیں
19:17یا نقصان
19:17ہمیں غور کرنا چاہئے
19:19مسلمان کی تعریف یہ ہے
19:20جس کی زبان اور ہاتھ سے
19:22دوسرے مسلمان محفوظ رہتے ہیں
19:24اللہ تعالی مجھے آپ کو
19:25ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق
19:26عطا فرمائے
19:27اسی کے ساتھ اجازت چاہتے ہیں
19:28اگلے پروگرام میں آپ سے ملاقات ہوگی
19:30تب تک کے لئے
19:30اجازت اور وآخر دعوانہ
19:32ان الحمدللہ رب العالمین
19:34والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended