- 34 minutes ago
- #shujauddinsheikh
- #seeratunnabipbuh
- #aryqtv
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:02Wa salatu wa salamu ala sayyidil anbiyai wal mursaleen
00:06Amma ba'adu fa'a'udhu billahi min ashshaytani rajeem
00:09Bismillahirrahmanirrahim
00:10Wa'ibadul ladhina yamshuna ala ala ardi hawna
00:14Sadaq Allahul Azim
00:15Allahumma salli ala muhammadin wa ala ala ala muhammadin wa barik wa sallim
00:19Rabbish rahli sadri wa yassir li amri
00:22Wachlul qudata min lisani yafqahun qawli
00:24Maja'ali waziran min ahli
00:26Amin ya Rabbil Alameen
00:27ناظر اکرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکات
00:30امید آپ خیر آفیت سے ہوں گے
00:32اور ہماری دعا ہے
00:32آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:33اللہ تعالیٰ آپ سب کو
00:35اور ہم سب کو اپنے زمان میں رکھیں
00:36ہمارے مرحومین کے
00:37اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
00:38ہمارے بیماروں کو
00:40اللہ تعالیٰ شفاء کامل عجل آتا فرمائے
00:42اللہ امتِ مسلمہ کے حال پر رحم فرمائے
00:44اور ہمیں آفیت و سلامت ہی آتا فرمائے
00:46الحمدللہ صورت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
00:49کے تعلق سے پروگرام مستقل جاری ہے
00:51اور آپ کے علمے کے گدشتہ
00:53چند نشستوں سے ہم بات کر رہے ہیں
00:54مختلف موضوعات کے تحت
00:56نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
00:58مبارک عصوہ حسنہ سے چند مثالیں
01:00ابتداء میں آج ہم نے
01:01سورہ فرقان کی آیت نمبر 63 کی تلاوت کی ہے
01:04سورہ فرقان آیت نمبر 63
01:06اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا
01:12رحمان کے بندے تو وہ ہیں
01:14جو زمین پر نرمی کے ساتھ چلتے ہیں
01:16دو بڑی اہم باتیں
01:17رحمان کے بندے کا
01:19ہم سب اللہ کے بندے
01:20عباد اللہ بھی کہا جا سکتا تھا
01:21ہاں یہاں عباد و رحمان کہا گیا
01:24اللہ رحم فرمانے والا ہے
01:26تو وہ اپنے بندوں سے بھی توقع کرتا ہے
01:28چاہتا ہے
01:29کہ وہ بھی رحمت کا معاملہ کریں
01:31بچپن سے قدیس ہم نے اور آپ نے سنی ہے
01:33ارحم من فی الارض
01:34یا رحموک من فی السما
01:36تم زمین والوں پر رحم کرو
01:38آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا
01:40تو عباد و رحمان کہا رحمان کے بندے
01:42آگے سور فرقان کی اگلی آیات میں
01:45رحمان کے بندوں کی دس بڑی پیاری صفات بیان ہوئیں
01:48ان میں صحیح پیدی صفت ہے
01:49رحمان کے محبوب بندے کون ہیں
01:51جنہیں جنت ملے گی
01:52ان کی صفت پیدی یہاں پر بیان ہوئی
01:54الفرقان کی آیت 63 میں
01:57وہ زمین پر نرمی سے چلتے ہیں
02:01آجزی سے چلتے ہیں
02:02بندے ہیں نا
02:02تو بندے بن کر رہتے ہیں
02:05تکبر نہیں ہوتا ان میں
02:06بڑھائی نہیں ہوتی ان میں
02:07اور کوئی تکبر کر رہا ہے
02:09بڑھائی کر رہا ہے
02:09تو فیرون کا حشر بھی دیکھ لیں
02:11نمرود کا حشر بھی دیکھ لیں
02:12شداد کا حشر بھی دیکھ لیں
02:14ان متکبرین کا کیا انجام اللہ نے کیا
02:16تو رحمان کے بندے آجزی سے
02:18نرمی سے زمین پر چلتے ہیں
02:20اللہ کو آجزی پسند ہے
02:21اللہ کو تکبر پسند نہیں
02:22اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
02:24حدیث قدسی ہے
02:25حدیث قرصی میں
02:26اللہ کا کلام اور رسول اکرم علیہ السلام
02:28نقل فرماتے ہیں
02:29اللہ فرماتا
02:29یہ تکبر میری چادر ہے
02:32جو مجھ سے چھیننے کی کوشش کرے گا
02:34اس کو میں برباد کر کے چھوڑ دوں گا
02:36اللہ ہمیں معفوظ رکھے
02:37بندے کے لئے عاجزی ہے
02:39اور اللہ عاجزی کو پسند فرماتا ہے
02:41چلتے ہی ریکیپ کی طرف
02:43آپ کو یاد ہے کہ ہم نے پشلی چند نشستوں میں
02:45نبی علیہ السلام کے عصب حسنہ کے تعلق
02:48سے چند مثالوں کو سمجھا
02:55اللہ کے زیر میں کچھ باتیں ہم نے سمجھی
02:56اور پشلی پرگرام میں یہ ذکر بھی آیا
02:58کہ نبی علیہ السلام کا مستقل وظیفہ
03:00نماز کھڑے ہونے کی حالت ہے
03:02بیٹھنے کی حالت میں کروٹو
03:04بہرحال میں اللہ کے نبی علیہ السلام
03:06اللہ تعالیٰ کا ذکر فرمایا کرتے تھے
03:08اس اعتبار سے بہت ساری باتیں
03:10ہم نے پشلی پرگرام میں بھی سمجھتے ہوئے
03:11آپ کے سامنے رکھیں
03:12اور اللہ کے نبی علیہ السلام کی حیات
03:14طیبہ کا آخری آخری جملہ کیا تھا
03:16اللہم فی رفیق العلا
03:18اللہ تیری طرف کی تو سب سے بڑا دوست ہے
03:20سب سے بڑھ کر مقصود اور مطلوب کون ہو
03:23اللہ تعالیٰ کی ذات
03:24یہ ہے اللہ کے ساتھ تعلق کا معاملہ
03:27جس کے زیل میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ السلام کے
03:30عصوہ حسنہ سے چند مثالیں پچھلے پرگرام میں
03:32ہمارے سامنے آئیں
03:33آج کی نشست میں اسی تسلسل میں آگے بڑھیں گے
03:36انشاءاللہ تعالیٰ
03:37اور نبی کریم صلی اللہ علیہ السلام کے عصوہ حسنہ سے
03:39چند مثالیں ہم سمجھیں گے
03:41آجزی کے حوالے سے
03:43چند مثالیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ السلام کے عصوہ حسنہ سے
03:46آجزی کے حوالے سے
03:48آج ابتداء میں
03:48سور فرقان کی ا 1360 کا یہی حاصل ہے نا
03:51رحمان کے بندے زمین پر آجزی سے چلتے ہیں
03:53اور عبد کامل کون ہیں
03:55اللہ تعالیٰ کی عبادت کا کامل
03:57نمونہ کس کی ذات ہے
03:59رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس
04:01تو اللہ کے نبی علیہ السلام کی عاجزی کس طرح تھی
04:04اس تعلق سے پانچ مثال آج کی نشست میں
04:07ہم آپ کے سامنے رکھنا چاہیں گے
04:09سب سے پہلی بات
04:10لکھا ہے تعظیم کے لیے کھڑا ہونے سے منع فرمانا
04:14اللہ اکبر
04:16اللہ کے پیارے پیغمبر علیہ السلام
04:18اپنے لیے لوگوں کا تعظیم میں کھڑا ہونا
04:21پسند نہیں فرماتے تھے
04:23پسند نہیں فرماتے تھے
04:24آپ صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم کے درمیان میں
04:27گھل مل کر بیٹھ جاتے تھے
04:29کبھی کبھی تو ایسا ہوتا
04:30کہ آپ مدینہ شریف میں ہیں
04:32صحابہ اکرام کے درمیان میں موجود ہے
04:34بہار سے کوئی آیا
04:35اس کو پوچھنا پڑتا تھا
04:36تمہارے رسول کون ہے
04:37صلی اللہ علیہ وسلم تو بتایا جاتا
04:39ہمارے رسول ہمارے ساتھ موجود ہیں
04:41یہ آجزی حضور کی علیہ السلام
04:43اپنے پیارے صحابہ اکرام کے درمیان میں
04:45گھل مل کر بھی بیٹھ جاتے تھے
04:46اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
04:47تعظیمیں جیسے بادشاہوں کے لیے ہوتا ہے
04:50آج تو ہر بندہ بادشاہ بننے کے چکر میں ہے
04:53کیا کوئی کسی ریاستی ادارے میں ہو
04:56نجی ادارے میں ہو
04:57پبلک سیکٹر میں ہو
04:58پرائیوٹ سیکٹر میں ہو
04:59ذرا دو پیسو والا ہو
05:00ذرا جے بھرا ہوا
05:01اس کا معاملہ ہو
05:02بھئی تم کھڑے کیوں نہیں ہوئے
05:03میرے لئے کھڑے ہو
05:04ہٹو بچو کی صدائیں
05:05اور یہ سلوٹ مارنا
05:07یہ کرنا
05:08وہ کرنا
05:08خود چاہت بھی رکھنا
05:09کہ لوگ میں دی تعظیم کریں
05:11اور یہ کریں
05:11یہ تو بڑا
05:12ناپسندیرہ طرز عمل ہے
05:14اللہ کے پیغمبر
05:15بادست خدا بزرگ توی
05:17قصہ مقتصر
05:18اللہ تعالیٰ کے بعد
05:19سب سے بڑی ہستی کس کی ہے
05:21اللہ کے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:23اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا
05:24طرز عمل کیا ہے
05:25کہ اپنے لئے دوسروں کا
05:27تعظیم میں کھڑا ہونا
05:28آپ پسند نہیں فرماتے تھے
05:30منع فرماتے تھے
05:32تو
05:33اب ہم تو بہت کچھ دیکھ رہے ہیں جی
05:35ہم بھی دیکھتے ہیں
05:36آپ بھی دیکھتے ہیں
05:37اور خوب دیکھتے ہیں
05:38کیسی کیسی لوگوں کی
05:39خواہشات ہوتی ہیں
05:40کیسے کیسے لوگوں کے
05:41پروٹوکول ہوتے ہیں
05:43کیسے کیسے لوگوں کے
05:44تقاضے ہوتے ہیں
05:45میرے سامنے جھکو
05:46مجھے سلوٹ مارو
05:47مجھے یہ کرو
05:48مجھے وہ کرو
05:49اور اگر تو میڈیا کے لوگ ہوں
05:51سیلیبریٹریز ہوں
05:52تو پھر
05:53بہرحال ہم بھی
05:54ایک میڈیا آس میں بیٹھ کر
05:55یہ پروگرام ریکارڈ کر رہے ہیں
05:56آپ کے سامنے
05:57تو بہرحال ہم بھی دیکھتے ہیں
05:58جناب کیسے
06:00الفاظ لوگ اختیار کر جاتے ہیں
06:02اچھا پھر سلام کا جواب بھی نہیں دیتے
06:04اگلے نے بیچانے نے
06:05کھڑوکہ سلوٹ بھی مار دیا
06:06نانا جی گردن اکڑی بھی
06:08نکل لیا آگے
06:09اصفراللہ
06:11امام الانبیاء
06:12جو اللہ کے بات
06:13صرف سے بڑی ہستی
06:14ان کی عاجزی کا عالم تو یہ ہو
06:16تو باقی کسی ہما
06:17شما کی حیثیت
06:18کہہ رہ جاتی ہے
06:19کہ وہ اپنے آپ کو کوئی سمجھے
06:20اور دوسروں سے تعظیم کروانا چاہے
06:22اللہ معاف کرے
06:23اس حرکت کو توڑنے کے لیے
06:25اللہ تعالیٰ نے کیا احتمام کیا
06:27ہر نماز میں
06:28اللہ اکبر
06:29ہر اقامت میں
06:30اللہ اکبر
06:31ہر اذان میں
06:32اللہ اکبر
06:33نماز میں
06:34رکو میں
06:34اللہ اکبر
06:35سجدے میں جاتے ہوئے
06:36اللہ اکبر
06:37اٹھتے بیٹھتے
06:37اللہ اکبر
06:38یہ ہمارے ذہنوں میں
06:40دلوں میں بیٹھنا چاہیے
06:41بڑائی صرف
06:42اللہ کے لیے ہے
06:43بندے کے لیے
06:44عاجزی پسندیدہ ہے
06:45اور عبد کامل
06:47رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
06:49نے
06:49اس عاجزی کی بہترین مثالیں
06:51ہمارے سامنے رکھی ہیں
06:53آگے چلتے ہیں
06:54اگلا نقطہ
06:55گھر کے کام کاج خود کرنا
06:57یہ تو بڑا عجیب لگتا ہے
06:58نا آج کے ہمارے معاشرے میں
06:59جہاں مرد
07:00اپنے آپ کو
07:01نہ جانے کیا
07:01کو سمجھ بیٹھے ہیں
07:02یقینا
07:03اللہ نے مردوں کو
07:04قوام بنایا
07:05عورتوں کے مقابلے میں
07:06ایک درجہ اوپر رکھا
07:07گھر کے نظام کو
07:08چلانے کے لیے
07:09اور ان کو
07:10اتھارٹی بھی دی
07:11مگر ان پر
07:12رسپانسیبیلٹی بھی ڈالی
07:13مگر مرد کو
07:14یاد رکھنا چاہیے
07:15کہ سب سے بڑا
07:16اللہ ہے
07:17جس کا نام لے کر
07:18تم نے نکاح کیا
07:19اور اپنی بیوی
07:20کچھ ہے
07:21تم اپنے نکاح میں لے کر آئے
07:22اللہ کا نام لے کر
07:23اور اللہ کے رسول
07:24صلی اللہ علیہ وسلم
07:25نے حجت الویدہ کے
07:27موقع پر یہ ارشاد فرمایا
07:28اپنی بیویوں کے بارے میں
07:30اتقو اللہ فی نسائیکم
07:31اپنی بیویوں کے بارے میں
07:33اللہ تعالی سے
07:33ڈرتے رہنا
07:34تم نے اللہ کا نام لے کر
07:35ان کو حلال کیا
07:36ان کے بعد میں
07:37کل اللہ
07:37تم سے سوال کرے گا
07:39تو یاد رکھیں
07:40مرد کیوں کو سمجھتا ہے
07:41کہ میں بڑا ہوں
07:42تو یاد رکھو
07:43سب سے بڑا
07:43اللہ سبحانہ وتعالی ہے
07:45اچھا
07:45اللہ کے رسول علیہ وسلم
07:47کیسے شوہر تھے
07:48آئیے دیکھتے ہیں
07:49گھر کے کام کاش خود کرنا
07:51امہ عائشہ
07:51صدیقہ
07:52رضی اللہ تعالی عنہ
07:53ان سے پوچھا گیا
07:54اللہ کے رسول علیہ وسلم
07:55گھر میں کیسے رہتے تھے
07:57تو آپ
07:57صلی اللہ علیہ وسلم
07:59کے طرز عمل کے بارے میں
08:00امہ عائشہ
08:02رضی اللہ تعالی عنہ
08:03وہ فرماتی ہے
08:04کہ ایک عام انسان
08:05کی طرح رہتے تھے
08:06گھر والوں سے
08:06باتچیت بھی کرتے تھے
08:08رات کا قیام بھی ہوتا تھا
08:09کچھ آرام بھی ہوتا تھا
08:10گھر والوں سے
08:10باتچیت بھی کرتے تھے
08:11اور گھر کے کاموں میں
08:13ہاتھ بٹاتے تھے
08:14جی ہاں
08:14کبھی بڑھتا نہیں
08:15تو اٹھا لیا کرتے تھے
08:16کبھی پانی بھر کر
08:17پی لیا کرتے تھے
08:18کبھی بکری اگر ہوتی
08:20تو دودھ نکال لیا کرتے تھے
08:21اور اپنے کبڑے میں
08:23پیوند کبھی لگانا ہوتا
08:24تو لگا لیا کرتے تھے
08:26اور گھر والوں کے
08:27کام میں ہاتھ بٹاتے تھے
08:29امام الانبیاء
08:30صلی اللہ علیہ وسلم
08:31خود اللہ کے پیارے پیغمبر
08:33علیہ السلام نے یہ بھی
08:34اشارت فرمایا
08:34خیرکم خیرکم لی اہلی
08:36و انا خیرکم لی اہلی
08:38تم میں سے بہتین لوگ وہ ہیں
08:39جو اپنے اہلینی
08:40گھر والوں کے لیے بہترین ہوں
08:41اور میں تم میں
08:42سب سے بڑھ کر
08:43اپنے گھر والوں کے لیے
08:44بہترین ہوں
08:44تو اللہ کے پیغمبر کا
08:46عصوہ تو یہ آ رہا ہے
08:47گھر سے گواہی تو یہ آ رہی ہے
08:49امت کی ماں مائشہ فرما رہی ہیں
08:50رضی اللہ تعالی عنہ
08:52کہ گھر کے کام کا
08:53آج میں ہاتھ بٹائے کرتے تھے
08:54آج
08:57اگر کوئی مرد یہ کام کرتا ہے
08:58تو ہم لوگ کیا کہتے ہیں
08:59پتا ہے نا
09:00میں نہیں کہہ رہا
09:01اتنی عظیم بات بیان ہونے کے بعد
09:04ایسی گھٹیا باتیں
09:05جو ہم لوگ کہہ جاتے ہیں
09:06اس پروگرام کے تقدس کے خلاف
09:07مجھے محسوس ہوتی
09:08ہمیں پتا ہے کہ
09:09کوئی مرد آج گھر کے کام میں
09:10ہاتھ کام بٹائے
09:11تو لوگ اس کو کیا کہتے ہیں
09:12ذرا اپنی زبان کی نلفاز کو
09:14ہم دیکھ لیں
09:14اور امام الانبیاء کے طرز عمل
09:16کو دیکھ لیں
09:17جو گھر کے کام کاج میں
09:19ازواج متحرات کا
09:20ہاتھ بٹایا کرتے تھے
09:22صلی اللہ علیہ وسلم
09:23اپنی نے کوئی امتیازی شان
09:26حضور پسند نہیں فرماتے تھے
09:27صلی اللہ علیہ وسلم
09:28کوئی پروٹوکولز کا معاملہ
09:30پسند نہیں فرماتے تھے
09:31صلی اللہ علیہ وسلم
09:32گھل مل جائے کرتے تھے
09:33صحابہ کرام کے درمیان میں بھی
09:35اور گھر والوں کے درمیان میں بھی
09:37ایک عام انسان کی طرح
09:38زندگی بسر کرتے
09:39اور گھر کے کام کاج میں
09:40ہاتھ بٹاتے تھے
09:41آپ صلی اللہ علیہ وسلم
09:43تیسری بات
09:44حضور کی آجزی کا ایک اور پہلو
09:45زمین پر بیٹھ کر کھانا کھانا
09:48ہاں اللہ کے نبی علیہ السلام کے بیٹھنے کی کیفیت کیا تھی
09:51کبھی تو ایسے کہ دونوں ٹانگیں کھڑی کر کے بندہ جیسے بیٹھتا ہے
09:54تو یہ گھٹنے اوپر کے در ایسے بھی آپ کھاتے
09:57دو زان ہوگا اور بیٹھنا جیسے اتحیات کی شکل ہوتی
10:00استنداز سے بھی کھاتے
10:01کبھی ایک پیر کھڑا کر کے بھی آپ نے کھانا کھایا ہے
10:04زمین پر بیٹھ کر کھانا کھایا ہے
10:06ہاں ٹیبل کرسی کو حرام معاملہ نہیں ہے
10:08مگر زمین پر بیٹھنے میں آجزی کا اظہار بھی ہے
10:11ہاں مجبوری ہے
10:13معذوری ہے
10:13بیماری ہے
10:14بزرگی ہے
10:15بات الگ ہے
10:16ادروائس
10:17اللہ کے پیارے پیغمبر علیہ السلام نے
10:18زمین پر بیٹھ کر کھانا کھایا
10:20اور تو اور
10:21صحابے کرام کے درمیان میں بیٹھ کر بھی کھاتے تھے
10:24اور تو اور
10:25آپ دعا فرماتے تھے
10:34یہ مسکینی کی کیفیت
10:36یہ جس کو ہم کہتے ہیں
10:37آپ کا اختیاری فقر
10:38ساری کائنات اللہ نے آپ کے لئے پیش کر دی
10:41صلی اللہ علیہ وسلم
10:41ہاں حدیث میں آتا ہے
10:43اللہ کے رسول علیہ السلام کو
10:45اللہ تعالی نے آفر دی
10:46اے نبی علیہ السلام آپ چاہیں
10:47تو یہ پہاڑوں کو آپ کے لئے سونے کا بنا دیں
10:50اللہ کے رسول علیہ السلام نے اس کی مالک نہیں
10:52میں چاہتا ہوں
10:53ایک دن کھاؤں تیرا شکر ادا کروں
10:56ایک دن بھوکا رہا ہوں
10:57تیری رضا کے خاطر صبر کروں
10:58یہ بھوک آپ نے برداشت کی ہے
11:00تاکہ بھوکوں کی بھوک کا بھی تو اندازہ ہو
11:02اور یہ تعلیم امت کو دی جاری ہے
11:04کہ تمہیں بھوکوں کی بھوک کا اندازہ ہونا چاہیے
11:06اور ایک دن کھاؤں تیرا شکر ادا کروں
11:08اے میرے مالک
11:08اور ایک دن بھوکا رہا ہوں
11:10تیری رضا کے خاطر میں صبر کروں
11:11یہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا طرز عمل ہے
11:15ہاں جی
11:16زمین پر بیٹھ کر کھا بھی لیتے تھے
11:18اور مسکینوں کے ساتھ بیٹھ جائے کرتے تھے
11:20ہم میں سے کتنے لوگ ہیں
11:21اپنے سب آرڈنیٹس کے ساتھ کبھی بیٹھ کر کھانا کھا لیتے ہوں
11:24چاہے وہ کینٹین میں ہو
11:25چاہے وہ آفس میں کوئی ڈائننگ روم ہو
11:28یا اور کس کا کوئی انداز ہو
11:31ہمارے ساتھ
11:32پروگرام کرتے تھے نا
11:33ڈاکٹر محمود غزنوی صاحب اللہ تعالیٰ ان کو صحت اطاف فرمائے
11:36کناچی ایوریسٹی میں رہے
11:37اور ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ بھی رہے
11:39ان کا معمول میرے علم ہے
11:40کہ وہ اپنے چاہے وہ چاہے آفس کے اندر کو پیون بھی کیوں نہ ہو
11:43اس کے ساتھ بیٹھ کے کھانا کھا لیا کرتے تھے
11:46اور خود فرماتے تھے یہ سیرت النبی علیہ السلام کے پروگرام کی برکت ہے
11:49اور ممکن ہے ڈاکٹر صاحب یہ پروگرام دیکھ بھی رہے ہوں
11:51تو یہ سیرت النبی پروگرام کی برکت ہے
11:54کہ حضور کی مبارک اس وقت یہ ہم سیکھ رہے
11:56تو بابا عمل بھی تو کرو نا
11:58تو ہم اپنے سب آرڈنیٹس کے ساتھ کبھی بیٹھ جائیں
12:00روزانہ کی ہم بات نہیں کر رہے
12:01بہت سارے ایڈمیسٹریٹف معاملات بھی ہوتے ہیں
12:03کبھی تو بیٹھ جائیں اس کا دل بھی بڑا ہو جائے گا
12:05تمہارے گھر کا ڈرائیور ہے
12:06کبھی ساتھ بٹھا کے کھانا کھلا لو
12:08اس کا دل بھی بڑا ہو جائے گا
12:09کہ صاحب کے دل میں کوئی تقبر کو بڑھائی
12:11کوئی اکڑ تو نہیں مجھے ساتھ بٹھا کے کھانا بھی انہوں نے کھا لیا
12:14یہ کریں گے نا
12:15تو لوگوں کا دل جیت لیں گے
12:16اور اس کائنات میں سب سے بڑھ کر
12:18انسانوں کے دلوں کو کس نے جیتا
12:20اللہ کے پیارے پیغمبر نے صلی اللہ علیہ وسلم
12:23چوتی بات
12:24مسجد نبوی کی تعمیر میں مزدوری
12:26جی ہاں
12:27مسجد نبوی کی تعمیر ہوئی
12:29اور پتہ ہے وہ زمین خریدی گئی تھی
12:31دو یتیم بچوں کی تھی
12:32ہمارے ہاں تو
12:33قبضے کی زمینوں پر
12:35پلازا بھی بنتے ہیں
12:37اور شاپنگ مالز بھی بنتے ہیں
12:39اور کچھ ناہنجار قسم کے لوگ
12:41قبضے کی جگہ پر
12:42مسجد بھی تعمیر کرتے ہیں
12:43جائز نہیں ہے یہ
12:45جائز نہیں ہے
12:46اللہ کے رسول علیہ السلام نے
12:48مسجد نبوی کی تعمیر کی جگہ
12:50حاصل کی گئی
12:51اس کی رقم ادا کی ہے
12:52صلی اللہ علیہ وسلم
12:54اللہ اکبر
12:55صرف رقم ادا نہیں کی
12:56بلکہ صحابہ کرام
12:58خجور کے تنے لگا رہے ہیں
12:59دیوار تعمیر کی جاری ہے
13:01پتھر دھوئے جارے ہیں
13:02پتھروں کو لائے جارہا ہوگا
13:04گارہ مٹی لائے جارہا ہوگا
13:06باقی صحابہ کام کر رہے ہیں
13:07اور حضور بیٹھے ہو
13:08سوالی پیدا نہیں ہوتا
13:09اللہ کے پیارے پیغمبر علیہ السلام
13:11خود اس عمل میں شامل رہے
13:12صحابہ اکرام نے
13:13دیس طرح مزدوروں کی طرح کام کیا
13:15پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
13:29تو آج تو بلیک گاڑیاں ہوتی ہیں
13:31یا اور گاڑیاں ہوتی ہیں
13:32بلیک شیشے ہوتے ہیں
13:33باہر کارکن کھڑے ہوتے ہیں
13:34اندر حضرت
13:35ٹھنڈی مشینوں میں ہوتے ہیں
13:37یا گھروں میں بیٹھے ہیں
13:38آفیسز کے اندر
13:38بڑی لمبی لمبی سکینز لگی
13:40بڑی بڑی چل محول ہے
13:42سب کچھ کھانا پینا چللا ہے
13:43کارکن سڑکوں پر کھڑے ہوئے ہیں
13:45ایسا تو نہیں
13:46اللہ کے پیغمبر علیہ السلام کا معاملہ
13:48leading from the front والا بھی تھا
13:49یا اندر کے بھی پڑیں گے
13:50جب ہم بات کریں گے
13:51حضور علیہ السلام کی قیادت کے اسلوب کیا تھے
13:54سبحان اللہ
13:55لیکن آج نکتہ کیا ہے
13:56کہ بیٹھے ہوئے نہیں
13:58سب کے ساتھ موجود ہیں
13:59leading from the front تو ہے ہی ہے
14:00سب کے ساتھ مل کر
14:02اجتماعی کام میں اپنا حصہ ڈالنا
14:03یہ بھی اللہ کے پیارے رسول علیہ السلام کا طرز عمل تھا
14:06اللہ مجھے بھی توفیق دے
14:07پہلے میں اپنے لئے دعا کر رہا ہوں
14:09اللہ تعالی مجھے بھی توفیق دے
14:10اللہ آپ کو بھی توفیق دے
14:11کہ ان امور کے حوالے سے ہم رہنمائی لیں
14:14اور اس پر ہم عمل درامت کریں
14:16ایک بڑا پیارا نکتہ پانچ وہ نکتہ ہے
14:18اور وہ ہے ایک بددو کی کپ کپی دور کرنا
14:21بددو دہاتوں میں رہنے والے لوگوں کو کہتے ہیں
14:23بیڈوین انگلیش میں کہا جاتا ہے
14:25تو یہ آتے تھے دور دراز کے علاقوں سے
14:27مدینہ شریف سے دور جو پابائل تھے
14:29گاؤں دہات میں
14:30وہاں سے کبھی کبھی آتے تھے
14:32اور کوئی سیکھتے بھی تھے
14:33اچھا جب وہ آتے تھے
14:35تو ظاہری بات ہے بددو ہے دہات سے آیا
14:37تو شہر والوں سے لوگ ایسی مرعوب ہوتے ہیں
14:39جیسے آج کل ہم لوگ ہیں نا
14:41بیٹھے پاکستان میں
14:42مگر امریکہ والوں سے مرعوب ہے
14:43یوکے والوں سے مرعوب ہیں
14:44مسلمان مگر کافروں سے مرعوب ہے
14:47ایسا ہے گے نہیں
14:47تو وہ بددو دہات سے آتے تھے
14:49تو تھوڑا مرعوب ہوتے تھے
14:50ایسے ہی کوئی بددو آ گیا
14:51اللہ کے پیارے حبیب علیہ السلام کی مجلس میں
14:54بھارت حضور کا ایک روب بھی تھا
14:55ہاں ایک روب بھی تھا حضور کا
14:57صلی اللہ علیہ وسلم
14:58اور پھر جو قریب ہوتا تو
14:59محبت بھی پاتا حضور سے صلی اللہ علیہ وسلم
15:01اس کچھ روب کی وجہ سے
15:03وہ کپ کپانے لگا
15:04تو اللہ کے پیارے پیغمبر علیہ السلام نے
15:06اس کو فرمائے
15:07تم کیوں کپ کپ آتے ہو
15:08کیوں کپ کپ آ رہے ہو
15:10کیوں ڈر رہے ہو
15:10میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں
15:13صلی اللہ علیہ وسلم
15:13اور میں اس ماں کا بیٹا ہوں
15:15جو پانی میں کبھی سوکی روٹی بھی
15:17ڈبو کر کھا لیا کرتی تھی
15:18یہ آجزی کا ذکر ہو رہا ہے
15:20تو کیوں مجھ سے کپ کپ آ رہے ہو
15:22تمہاری ٹانگیں کیوں کھا پ رہی ہیں
15:23تم کیوں پریشان ہو رہے ہو
15:25میں اللہ کا بندہ
15:26میں اللہ کا رسول ہوں صلی اللہ علیہ وسلم
15:27اور میری والدہ تو
15:29اس اس طرح کھاتی پی تھی تھی
15:31سبحان اللہ
15:31تو اس کو اللہ کے پیارے پیغمبر علیہ السلام نے حوصلہ دیا
15:35اور اس کی کپ کپی کی قیفیت کو آپ نے دور کیا
15:37یہ چند مثالیں ہم نے آپ کے سامنے رکھی
15:39نبی مکرم علیہ السلام کے مبارک عصوہ حسنہ سے
15:42جہاں ہم نے آجزی کے چند مثالوں کو جانا اور سمجھا ہے
15:46آئیے آج کے سبق کے حوالے سے انہی پانچ باتوں کو دورا لیتے ہیں
15:49نقطہ کیا ہے حضور کی آجزی کا معاملہ صلی اللہ علیہ وسلم
15:52نمبر ایک تعظیم کے لئے لوگ کھڑے ہوں
15:54حضور نے پسند نہیں فرمایا آپ منع فرماتے تھے
15:57نمبر دو گھر کے کام کاج میں حصہ ڈالتے تھے
16:00نمبر تین زمین پر بیٹھ کر کھانا کھاتے تھے
16:02صحابہ میں گھل مل جاتے تھے
16:04مسکینوں کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے بھی تھے
16:06سبحان اللہ
16:06نمبر چار مزدن نبی کی تعمیر میں صحابہ اکرام کے ساتھ
16:10حضور نے بھی محنت اور مشقت اٹھائی ہے
16:12اور اس مزدن نبی کی تعمیر میں بنفس نفیس آپ بھی شامل رہے
16:16اور پانچویں بعد ایک بدو پریشان ہو رہا ہے
16:18اس کی ٹانگیں کھاپ رہی ہیں
16:19اور وہ کب کپا رہا ہے
16:20حضور نے اس کو تسلی دیا
16:22اس کو حوصلہ دیا
16:22اس کو نوملائز کیا
16:24یہ اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی آجزی کی کیفیات ہیں
16:29اللہ تعالی مجھے اور آپ کو سمجھ بھی دے
16:31اور ان مبارک تعلیمات پر مجھے اور آپ کو ہم سب کو عمل کی توفیق دے
16:34اور اللہ اپنے پیارے حبیب علیہ السلام کی سیلت کا مطالع کرتے ہوئے
16:37ہمیں عمل کے میدان میں آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
16:41آمین یا رب العالمین و آخر دعوانہ
16:43ان الحمدللہ رب العالمین
16:45السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
Comments