Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:11Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:03Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:04Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:13Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:20Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:22Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:26Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:28Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:34Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:39Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:43Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:49Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:54Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:07Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:32Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:43Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:46Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:49Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:52Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:53Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:55Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:56that's what we have to do
03:26ahililinbiyan fersmaya
03:27kishe shukr ke tine da rha jada shukr bil qalb
03:30shukr bil lisan
03:31shukr bil jawari
03:34zuban se allah ka shukr
03:35or puray wujud se allah ka shukr
03:37zuban se shukr keaae
03:38juh nirmat-e atahuyin
03:40allah ka inam fadal manna
03:41shukr ke jazbat dil me hona
03:43zuban se shukr keaa
03:45alhamdulillah ke klamat
03:46or mختلف mowaqe ke dhuai
03:48jenka zikr pishr prorgram me bhi aya
03:49is zuban se shukr keaae
03:51tisya shukr keaae
03:52puray wujud se shukr ada kerna
03:54یہ وجود اللہ کی امانت ہے
03:55یہ آغا
03:56اللہ کی امانت ہے
03:57اس وجود اور اس کے آغا
03:59کو اللہ کی فرما برداری میں
04:00استعمال کرے تو یہ شکر ہے
04:01اور اگر اللہ کی نافرمانی میں
04:03استعمال کرے تو یہ
04:04ناشکری ہو جائے گی
04:05تو دل سے شکر
04:07زبان سے شکر
04:08اور پورے وجود سے شکر
04:09اللہ مجھے اور آپ کو
04:10اس کی توفیق اطا فرمائے
04:11ریکیپ کی طرف چلتے ہیں
04:13پشھر پروگرام میں بھی ہم نے
04:14نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
04:17کی مبارک اسوا سے
04:18چند مثال اور واقعات آپ کے سامنے رکھے تھے شکر کے حوالے سے
04:21اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
04:23رات کو طویل قیام فرماتے
04:25آپ کے پیر مبارک سوج جاتے
04:27ورم آ جاتا
04:28اور صحابہ اکرام دریاف فرماتے
04:30تو حضور اشارت فرماتے
04:32اَفَلَا أَكُونَ عَبْدًا شَكُورًا
04:34کہ میں اللہ کا شکر گذار بندہ نہ بنوں
04:36کھانے کے بعد کی دعا
04:37لباس پہنے کے بعد کی دعا
04:39صبح بیدار ہو جانے کے بعد کی دعا
04:41یہ شکر کے کلمات ہیں
04:44خوشخبری سنیں اچھے کام کے حوالے سے
04:45خوشخبری سنیں تو بھی اللہ کا شکر
04:48اور اگر کوئی ایسی خبر پہنچے
04:50اس میں کوئی تکلیف کی بات ہے
04:51نقصان کی بات ہے
04:52تب بھی اللہ کا شکر
04:53الحمدللہ علیہ کل حال
04:55یہ چند واقعات پر شئی پرگرام میں ہمارے سامنے آئے
04:57اب آئیے آج کے پرگرام آگے بڑھاتے ہیں
04:59آج بھی شکر کے حوالے سے
05:00رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
05:03عصوح حسنہ سے
05:04پانچ باتیں ہم آپ کے سامنے رکھنا چاہیں گے
05:06سب سے پہلی بات
05:07سجدہ شکر کی روایت
05:09شکر کا سجدہ
05:10شکرانے کا سجدہ
05:12یہ اللہ کے نبی علیہ السلام کی
05:13مستقل عمل میں ہمیں دکھائی دیتا ہے
05:15مثال کے طور پر
05:16اللہ کے نبی علیہ السلام کے بعد
05:19جبریل علیہ السلام تشریف لائے
05:20اور انہوں نے آ کر بشارت دی
05:22کہ جو آپ کا امتی
05:24آپ پر ایک مرتبہ صلات
05:25یعنی درود بھیجے گا
05:26اللہ تعالیٰ دس مرتبہ
05:28اس پر رحمت نازل فرمائے گا
05:30تو اللہ کے نبی علیہ السلام
05:31بہت خوش ہوئے
05:32اور سجدہ
05:33سجدے میں چلے گئے
05:35شکر کا سجدہ
05:36شکرانے کا سجدہ
05:37یہ اللہ کے نبی علیہ السلام کا طرز عمل
05:39آگے بھی خاص حوالے سے بات آئے گی
05:41تب بھی رش کروں گا
05:42تو خوشکبری کی خبر ملتی آپ کو
05:44خوشی کی خبر ملتی آپ کو
05:46تو اللہ کے نبی علیہ السلام
05:47سجدہ شکر ادا کرتے
05:49تو یہ سجدہ شکر ادا کرنا
05:51یہ بھی اللہ کے نبی علیہ السلام
05:53کی طرز عمل سے بات
05:54ہمارے سامنے آتی ہے
05:56ایسی ایک دو باتیں
05:57آگے بھی ذکر کریں گے
05:58انشاءاللہ تعالی
05:59دوسری بات
06:00تنگی اور فقر میں شکر کا پہلو
06:03یہ بڑی اہم بات ہے
06:04تنگی کا معاملہ آجائے
06:05فقر کا معاملہ آجائے
06:06پریشانی کا معاملہ آجائے
06:08کچھ کم ہو جائے
06:09تب بھی شکر کا معاملہ رہے
06:11اور کوئی شکوہ زبان پر نہ آئے
06:13سبر کا بھی پہلو
06:14ایک شکر کا پہلو ہوتا ہے
06:15کیا مطلب
06:16سبر کا بھی پہلو
06:18ایک شکر کا پہلو ہوتا ہے
06:19کیا مطلب
06:20آئیے سمجھتے ہیں
06:21اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:23مومن کا معاملہ بڑا عجیب ہے
06:26بخاری مسلم شریف کے روایت
06:27مومن کا معاملہ بڑا عجیب ہے
06:29بہت امدہ ہے
06:30بہت پیارہ ہے
06:30بہت خوبصورت ہے
06:31سبحان اللہ
06:32وہ کیا ہے
06:33کہ اس کو جب کوئی نعمت ملتی ہے
06:36تو اللہ کا شکر ادا کرتا ہے
06:37اللہ کی نعمت ہے
06:39اور اگر کوئی مسئیبت آتی ہے
06:40تو اللہ کے فیض پر راضی رہتا ہے
06:42سبر کرتا ہے
06:43نعمت پر شکر ہے
06:45مسئیبت پر سبر ہے
06:46یہ سبر بھی شکر کا ایک پہلو ہے
06:48اللہ جس حال میں رکھے
06:49الحمدللہ
06:50علا کل حال
06:51اللہ جس کیفیت میں رکھے
06:52اور یہ کیفیت
06:54حضور نے فرمایا
06:55صلی اللہ علیہ وسلم
06:55کہ نعمت پر شکر کا پہلو
06:57مسئیبت پر سبر کا معاملہ
06:59یہ مومن کے سوا
07:00کسی کو حاصل نہیں ہو سکتا
07:01شکر کرے گا
07:02تب بھی عجر ہے
07:03سبر کرے گا
07:04تب بھی عجر کا پہلو
07:05تو بہارہ
07:06تنگی اور فقر میں بھی
07:08شکر کا پہلو
07:09شکوا
07:10شکائے زبان پر نہ آ جائے
07:12کل تک بڑے اچھے کھانے کھا رہے تھے
07:14مالی
07:14فراوانی تھی
07:15آج ذرا کمی آ گئی
07:16اب بھی شکر ہے
07:17کم ملنے پر بھی ملا تو ہے نا
07:19شکر ہے
07:20ہاں
07:21اس سے زیادہ
07:22کم ہو جاتا
07:23تو کیا کر لیتے
07:24میں اس کا باتا
07:25سبر بھی
07:26ایک شکر کا پہلو
07:27کیا مطلب
07:27بیماری آگئی
07:28جی آگئی
07:29بھئی علاش کے لیے
07:30تمہارے پاس وسائل موجود ہیں
07:31ہسپیٹل موجود ہیں
07:32ڈاکٹر موجود ہیں
07:33پیسے موجود ہیں
07:34تمہارا الاد ہو سکتا ہے
07:35ہو سکتا ہے نا
07:36تو یہ بھی شکر کا پہلو ہے
07:38اگر ہسپیٹل نہ ہو
07:39غزہ والوں کے پاس
07:40ہسپیٹل بچے
07:42غزہ والوں کے پاس
07:43ڈاکٹرز بچے
07:46انیس سی سی ہے
07:47کی فیسیلیٹی بچی
07:48آپریشن تھریٹر
07:50وہاں پر بچے
07:51کیا کچھ نہیں
07:52مجھ شکت انہوں نے جھیلی
07:53بہرحال
07:53تو اگر
07:56علاج کا معاملہ پیش آگئے
07:57تو علاج ہو رہا ہے
07:58تمہارا
07:58اس پر بھی شکر کرو بھائی
08:00نہ ہو پاتا
08:01علاج لو کیا کر لیتے
08:02اچھا اتنی بیماری آئی
08:03اتنی بڑی آ جاتی
08:04تو کیا کر لیتے
08:05یہ جو سبر ہے نا
08:06توجہ کیجئے گا
08:07یہ بھی شکر کا ایک پہلو ہے
08:09کہ مجھ پر اتنی آئی ہے
08:10تکلیف اتنی بڑی نہیں آئی
08:11اتنی آزمائش آئی ہے
08:12اتنی بڑی آزمائش نہیں آئی
08:14یہ بھی سبر
08:15شکر کا پہلو ہے
08:16یہ سبر بھی
08:17شکر کا پہلو ہے
08:19اس نے ہم نے لکھا
08:19تنگی و فقر میں شکر کا پہلو
08:22تنگی آ جائے
08:23فقر آ جائے
08:24کمی ہو جائے
08:25تب بھی
08:25سبر تو ہے
08:26مگر اس میں بھی شکر کا پہلو ہوگا
08:28الحمدللہ
08:29علا کل حال
08:30ہر حال میں
08:31تمام تعریف
08:32تمام شکر کس کے لیے
08:33اللہ سبحانہ وتعالی کے لیے
08:35تیسی بات
08:36نجاشی رحمت اللہ علیہ کی وفات
08:38اور غائبانہ
08:39نماز جنازہ
08:40نجاشی رحمت اللہ علیہ
08:41نیگس انگلیش میں کہتے ہیں
08:43ابیسینی انگلیش میں کہتے ہیں
08:44حبشا کو یاد ہے نا
08:45ہجرت حبشا کا معاملہ
08:47مائیگریشن ٹو حبشا کا یہ معاملہ
08:49مائیگریشن ٹو ابیسینیہ کا معاملہ
08:51یہ پانچ نبوی میں پیش آیا
08:53آغاز وحی کا پانچوہ برس
08:55اور آپ اور ہم جانتے ہیں
08:56وہاں عیسائی تھے
08:57رہنے والے وہاں پر
08:58اور ان کا بادشاہ تھا
08:59نجاشی رحمت اللہ علیہ
09:00اور ان کے سامنے
09:02حضرت جعفر رضی اللہ عنہ
09:03نے سور مریم کے آیات بھی تلاوت کی
09:05اور ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے
09:07اور انہوں نے مسلمانوں کو
09:09پروٹیکشن بھی دی
09:10اور آنسو جاری ہونے پر یہ بھی فرمایا
09:12کہ جو کچھ یہ بایت بیان کی گئی ہے
09:15عیسی علیہ السلام کی یہی حقیقت
09:17ایک تنکہ اٹھا کر بتایا
09:18نہ اس سے زیادہ نہ اس سے کم
09:19جو یہ پیش کیا گیا کلام
09:21عیسی علیہ السلام کی حیثیت ایسی ہے
09:22اور ان کا مقام ایسی جیسے کی
09:24سور مریم کی آیات میں بارحال
09:26انہوں نے مسلمانوں کے ساتھ
09:27بڑا عزاز اور اکرام کا معاملہ کیا
09:30قریش آئے تھے ان کو واپس کر دیا
09:32یعنی مسلمانوں کا پیچھا کرتے ہوئے
09:34اور انہوں نے پروٹیکشن دی
09:35صحابہ اے کرام کو رضی اللہ تعالی عنہ مجمعین
09:39بعد میں اللہ کے نبی علیہ السلام کو معلوم ہوا
09:42اللہ کے نبی علیہ السلام بہت خوش ہوئے
09:43اور جب ان کا انتقال ہوا نجاشی رحمت اللہ علیہ کا
09:46تو اللہ کے نبی علیہ السلام نے غائبانہ
09:48ان کی نماز جنازہ ادا کی
09:50اس میں تفصیلات مفقہ کی آراب
09:52ہم معلوم کر سکتے ہیں
09:53یہ ہمارے علم میں بھی ہوں گی
09:54کوئی فقہی مسائل کا یہ پروگرام تو ہے نہیں
09:56مفتیانے کرام بیان کریں گے
09:58مگر خاص ایک معاملہ ہے نجاشی رحمت اللہ علیہ کے لیے
10:01کہ غائبانہ طور پر ان کی نماز جنازہ
10:03حضور نے پڑھائی صلی اللہ علیہ وسلم
10:05یہ شکر کا پہلو کیا ہے
10:06اللہ کا شکر حضور نے ادا کیا
10:09کہ اللہ تعالی نے ان صاحب کو
10:11جناب نجاشی کو رحمت اللہ علیہ
10:12ایمان کی دولت نصیب فرما دی
10:15ان کا خاتمہ ایمان پر ہوا
10:16اس پر اللہ کے رسول نے
10:18اللہ کا شکر ادا کیا
10:19ایک تو انہوں نے نجاشی رحمت اللہ علیہ نے
10:21ہم رحمت اللہ علیہ کیوں کہہ رہے ہیں
10:23حضور کا دیدار میں اصطر نہیں آتا
10:25اس نے رحمت اللہ علیہ کہہ رہے ہیں
10:26تو نجاشی رحمت اللہ علیہ انہوں نے
10:28صحابہ اکرام کے اکرام بھی کیا
10:30ان کی حفاظت کی ان کو پروٹیکشن دی
10:32یہ پہلو اور ایمان کی حالت پر ان کا انتقال
10:35اور ان کی غائبانہ نماز جنازہ
10:36حضور نے ادا کی صلی اللہ علیہ وسلم
10:39یہ وہ پہلو ہے جس پر حضور نے
10:40اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا
10:42یہ بھی شکر کا پہلو ہمارے سامنے آتا ہے
10:45ایک اور اہم بات
10:46اور وہ چوتہ واقعہ غزوِ بدر میں
10:48نصرت پر شکر
10:49آپ اور ہم جانتے ہیں بدر کا میدان سجا
10:51اور اللہ کے رسول علیہ السلام
10:53اول تو ایک تجارتی قافلے کی طرف گئے ہیں
10:56مگر اللہ کی شان
10:57اللہ تعالیٰ نے یہ چاہا
10:59کہ وہ ابو جہل والا لشکر آئے
11:00اور مسلمانوں کا مقابلہ ہو ان سے
11:02اور پھر بدر کا میدان سجا
11:04صورت الانفال میں اس کا تفسرہ آتا ہے
11:07اور سترہ رمضان دو ہجری میں
11:10یہ معاملہ پیش آیا
11:11اس دن کو اللہ نے یوم الفرقان قرار دیا
11:14حق اور بات پر فرق کر دینے والا دن
11:15اور پوری رات
11:17بدر کے معارکے سے قبل کی جو رات تھی
11:19پوری رات اللہ کے نبی علیہ السلام
11:21حالت سجدہ میں تھے
11:22طویل دعائیں آپ نے کی
11:23صلی اللہ علیہ وسلم
11:24بار بار آپ کی چادر مبارک
11:26کندے سے گہٹ جاتی
11:28تو صدی کے اکبر رضی اللہ عنہ
11:30تشریف لاکت چادر کو درست کرتے
11:31اور پھر حضور
11:32اب تو آپ
11:33جو ہے وہ سر اٹھائیے سجدے سے
11:35اللہ تعالیٰ آپ کی نصرت فرمائے گا
11:37اللہ اپنے وعدے کو پورا فرمائے گا
11:38بہرحال
11:39پھر اللہ تعالیٰ نے
11:40تین سو تیرہ صحابہ اکرام کی جماعت کو
11:42جو حضور کی سرپرسی میں آگے بڑھ رہے تھے
11:45اور میدان بدر میں کھڑے تھے
11:46ان کو اللہ تعالیٰ نے فتح عطا فرمائی
11:48ایک ہزار کے لشکر کے مقابلے میں
11:50آپ اور ہم جانتے ہیں
11:51ستر مشہ قتل ہوئے بدر میں
11:53ابو جہل بھی قتل ہوا
11:55بدر کی اس فتح پر
11:57حضور نے شکرانے کا سجدہ ادا کیا
11:59صلی اللہ علیہ وسلم
12:00اللہ کا شکر ادا کیا
12:01اور جب ابو جہل کے بارے میں معلوم ہوا
12:03کہ یہ قتل ہوا
12:04تو حضور نے فرمائے
12:05کہ آج اس امت کا فیرون قتل ہوا
12:07آج اس امت کا فیرون قتل ہوا
12:09اس پر بھی شکرانے کا سجدہ
12:11حضور نے ادا کیا
12:12اللہ کا شکر ادا کیا
12:13تو یہ شکر کا اظہار
12:15بدر کی فتح پر
12:16یہ شکر کا اظہار
12:17ابو جہل کے قتل ہونے پر
12:19ان مواقع پر بھی
12:20اللہ کے نبی علیہ السلام نے
12:22اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے
12:24آپ غور کیجئے
12:25انفرادی معاملات ہو
12:26دعوت دین کے معاملات ہو
12:28مشقتوں کا پہلو آجائے
12:30غلب دین کی جد و جہوت کا معاملہ آجائے
12:32بدر کا میدان سجے
12:33ہر پہلو میں
12:34ہر کیفیت میں
12:35شکر در شکر کے واقعات
12:37حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
12:39کے طرز عمل سے
12:40ہمارے سامنے آ رہے ہیں
12:41یہ ہے وہ بات کی
12:42لَقَدْ قَانَ لَكُمْ
12:43فِي رَسُولِ اللَّهِ
12:44اُسْوَةٌ حَسَنَا
12:45یقیناً تمہارے لئے
12:46رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:48کی زندگی میں
12:48بہتری نمونہ موجود ہے
12:50پانچ پر آخری واقعہ
12:51یہ فتح مکہ پر
12:52عاجزی اور شکر کا پہلو
12:54سبحان اللہ
12:55فتح مکہ کا موقع ہے
12:57دس ہزار کا لشکر لے کر
12:58حضور تشریف لے گئے
12:59اور بغیر جنگ
13:00حضور اکرم علیہ وسلم
13:02کو اللہ نے فتح عطا فرما دی
13:03اور ایک پہلو
13:04ہم پہلے بیان کر چکے ہیں
13:06کہ یہاں پر حضور کا
13:07سبر کیا تھا
13:07آپ کے پاس کل اختیار
13:09موجود تھا
13:09جان کے دشمن سامنے موجود
13:11آپ چاہتے ہیں
13:11ان کے گردن اڑانے کا فیصل کرتے
13:13آپ نے سبر کیا
13:14انتقامی جذبات نہیں رہے
13:16اور آپ نے
13:17اللہ تعالیٰ کی حکم سے
13:18ان کو جو ہے وہ معاف کر دیا
13:20یہ سبر والا پہلو تھا
13:21شکر والا پہلو کیا ہے
13:22جب آپ مکہ مکرمہ میں داخل ہو رہے
13:24تو اللہ کے پیغمبر علیہ السلام
13:26اوٹ پر سوار ہیں
13:27اور آپ کی پیشانی مبارک
13:29جھکی ہوئی ہے
13:30اور اوٹ کے کجاوے پر ٹکی ہوئی ہے
13:32اور اعلان ہو رہا ہے
13:34کہ میں اللہ کے ایک آجس
13:36اور شکر گدار بندے کی حیثیت میں
13:38مکہ مکرمہ میں داخل ہو رہا ہوں
13:41کسی فاتح کے انداز میں نہیں
13:43یہاں تکبر ہوتا ہے
13:48اور تخت و تاراج کیا جاتا ہے
13:51جن پر قبضہ ہو جاتا ہے
13:53نہ نہ نہ
13:53اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام
13:55ایک آجزی کی کیفیت کے ساتھ
13:57شکر گداری کی کیفیت کے ساتھ
13:59فتح مکہ کے موقع پر
14:00اپنی پیشانی مبارک
14:02اوٹ کے کجاوے پر ٹکا کر
14:03ایک آجزی کی کیفیت میں داخل ہو رہے ہیں
14:06اللہ تعالیٰ نے اتنی بڑی
14:07اچیومنٹ عطا فرمائی
14:08اتنا بڑا کانکویسٹ
14:10اتنی بڑی فتح عطا فرمائی
14:11مگر آجزی ہے
14:13ان کے ساتھ یہ ہے
14:13شکر گداری کے جذبات ہیں
14:15اللہ کے پیارے پیغمبر
14:16صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:18کے طرز عمل میں
14:20آپ اندازہ کیجئے
14:21کس قدر یہ گوشے ہیں
14:23انفرادی معمولات میں بھی
14:25اجتماعی معمولات میں بھی
14:26دعوت دین کے عمل کے دوران میں بھی
14:28اقامت دین کی جد و جہد کے دوران میں بھی
14:30فتوحات کے موقع پر بھی
14:32یہ شکر کی پوری بات
14:34ہمارے سامنے آتی ہے
14:36شکر کا ایک عملی پیکر
14:37ہمارے سامنے آتا ہے
14:38لَقَدْ قَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
14:41اُسْوَةٌ حَسَنَ
14:42یقیناً تمہارے لئے
14:43رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
14:44زندگی میں بہترین نمونہ موجود ہے
14:47ناظرین کرام آج کے سبق
14:48کے طرف چلتے ہیں
14:49آج ہم نے نبی اکرم علیہ السلام
14:51کی مبارک اصوہ سے شکر کے حوالے سے
14:53مزید پانچ باتوں کو سمجھا
14:54نمبر ایک
14:55سجدہ شکر آپ ادا کرتے
14:57جب آپ کو خوشخبری ملتی
14:58اور اللہ کی نعمت کا معاملہ ہوتا
15:01جیسے کہ درود پڑھنے والوں پر
15:03دس رحمتوں کا نظور حضور شکر آنے کا
15:06سجدہ ادا کی
15:07نمبر دو
15:07تنگی اور فقر میں بھی شکر کا پہلو
15:10ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا
15:12اور بندہ مومن کی بھی تعریف حضور نے کی
15:14کہ اس کے ہر معاملے میں خیری خیر ہے
15:16نعمت پر شکر ادا کرتا ہے
15:17مصیبت پر صبر کرتا ہے
15:19نمبر تین
15:19جناب نجاشین
15:20رحمت اللہ کی وفات کا معاملہ
15:22اور ان کی غائبانہ نماز جنازہ
15:24اور اس موقع پر حضور نے
15:25اللہ کا شکر ادا کیا
15:26کہ اس بندے مومن
15:28اس بندے کو اللہ تعالی نے
15:29ایمان کی دولت عطا فرمائے
15:30اور ان کا خاتمہ ایمان پر ہوا
15:32غزوِ بدر میں
15:33اللہ کی نصرت پر شکر گداری کے کلمات
15:35اور اللہ کے حضور جھکنا
15:37سجدہ بجالانا
15:38یہ فتح مکہ کے موقع پر بھی ہوا
15:41جیسا کہ ذکر ہوا
15:42غزوِ بدر میں بھی شکرانے کے کلمات
15:44اور فتح مکہ کے موقع پر شکرانے کے کلمات کے ساتھ
15:47آجزی کا اظہار
15:49کہ آپ کی پیشانی مبارک
15:50اونٹ کے کجاوے پر ٹکی ہوئی ہے
15:52اور ایک آجز شکر گدار بندے کے حیثت میں
15:54آپ مکہ مکرمہ میں داخل ہو رہے ہیں
15:57ہمارے لئے لیسن کیا ہے
15:58ہمارے لئے سبق کیا ہے
15:59ہمیں بھی روزانہ کوئی نہ
16:01کوئی خوشخبری کی خبر ملتی ہے
16:02کوئی اچیمنٹ ملتی ہے
16:03کوئی کاروبار میں
16:04حلال فائدے کی بات ہو رہی
16:05کاروبار میں کوئی فائدہ ہوتا ہے
16:07کوئی بچوں کے اگزائنس میں
16:08ان کو پوزیشن مل جاتی ہے
16:10ہمارے انکیرمنٹ لگ جاتے ہیں
16:12کوئی اور پروموشن ہو جاتی ہے
16:13کوئی اور اچھی خبر مل جاتی ہے
16:15تو ہم ناشنے کودنے میں
16:18ہلا گلہ کرنے میں
16:20فائرنگ کرنے میں
16:22بینڈ باجے بجانے میں
16:24اور مخلوط محفلوں میں
16:26اور موسیقی کے کاموں میں
16:28اور نجانے آتش بازی کے انداز میں
16:31اپنے وقت کو ضائع تو نہیں کرتے
16:33مال کو ضائع تو نہیں کرتے
16:34غافل تو نہیں ہو جاتے
16:36یہ شکر کے کلمات
16:37یہ شکر گداری کے جذبات
16:39یہ شکر کا طرز عمل
16:40اللہ کے پیغمبر ہمیں بتا رہے ہیں
16:42اور ہم بندے ہیں
16:43اور بندے کامل
16:44عبد کامل
16:45مہترین نمونہ
16:46اللہ کے رسول کا
16:47صلی اللہ علیہ وسلم
16:48تو ہم تو آج فائرنگ بھی کرتے ہیں
16:50اور لوگ خلاق بھی ہو جاتے
16:51شادی بیعہ کے موقع پر
16:52اچیمنٹ ملتی ہے
16:53تو جناب شرابوں کے بھی
16:54ڈھیر لوگ پیش کر دیتے ہیں
16:55معاد اللہ
16:56اور کوئی کرکٹ میں
16:57کامیامی مل جا
16:58آتش بازی کا
16:59وہ نظارہ
17:00انہا دلہ
17:00و انہا الہی راجعون
17:01اور پھر مخلوط
17:03محافل کا معاملہ
17:04موسیقی کی دھمال کا معاملہ
17:05اور نجانے کتنے گناہ کے کام
17:07یہ تو غفلت کی بات ہے
17:08مومن غافل نہیں ہوتا
17:10مومن اپنے اوقات کی فکر کرتا ہے
17:12اور اللہ کے شکر گدار
17:14بندوں میں شامل ہونے کی کوشش کرتا ہے
17:15اللہ تعالی مجھے بھی
17:17اور آپ کو بھی
17:17یہ شکر گداری کے کلمات
17:19زبان پر رکھنے
17:20اور عاجزی کا رویہ اختیار کرنے
17:22اور شکر گداری کا طرز اعمال
17:23اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے
17:25آمین
17:26یا رب العالمین
17:26و آخر دعوانا
17:27ان الحمدللہ رب العالمین
17:29و السلام علیکم
17:30و رحمت اللہ و برکاتہ
Comments

Recommended