- 59 minutes ago
- #quransuniyeaursunaiye
- #muftisuhailrazaamjadi
- #aryqtv
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 77)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:21Alhamdulillahi wabarakatuh.
00:30Alhamdulillahi wabarakatuh.
01:00Alhamdulillahi wabarakatuh.
01:30Alhamdulillahi wabarakatuh.
01:31Alhamdulillahi wabarakatuh.
01:31Alhamdulillahi wabarakatuh.
01:31Alhamdulillahi wabarakatuh.
01:44Alhamdulillahi wabarakatuh.
02:03Alhamdulillahi wabarakatuh.
02:06Alhamdulillahi wabarakatuh.
02:31Alhamdulillahi wabarakatuh.
02:33Alhamdulillah.
03:05Alhamdulillahi wabarakatuh.
03:13Alhamdulillahi wabarakatuh.
03:18Alhamdulillahi wabarakatuh.
03:22Alhamdulillahi wabarakatuh.
03:33Alhamdulillahi wabarakatuh.
03:37Alhamdulillahi wabarakatuh.
03:40Alhamdulillahi wabarakatuh.
03:48Alhamdulillahi wabarakatuh.
04:15Alhamdulillahi wabarakatuh.
04:24Alhamdulillahi wabarakatuh.
04:27And it wasn't, like, if you had just no one, it was a good sign, so you had to know
04:32it was a good sign.
04:33Out of a way, the idea of the blood of Allah and Allah.
04:37This is also a good sign.
04:39The love of God is a good sign.
04:41When they look at this place,
04:44they look at it.
04:45It's a effect.
04:46It's a effect.
04:49When they look at it, they look at it.
04:51My official official If it was a mayor,
04:56دم میں دم آگیا
04:58اس نگاہِ عنایت پر لاکھوں سلام
05:00نیچی نظروں کی حیاء پر
05:03کروڑوں درود
05:04اونچی بینی کی رفعت پر لاکھوں سلام
05:07اللہ تعالی ہم سب کو
05:08ذو نبی کریم علیہ السلام سے
05:11سچا عشق عطا فرمائے
05:13ناظرین و سامعین
05:14چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
05:16ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:17وہ سورہ تاہا
05:19اور سورہ تاہا کی آیت نمبر سیونٹی سیون ہے
05:22یہ مکمل آیت کریمہ
05:24آج کے سبق میں شامل ہیں
05:26فارمیٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:29ناظرین اور آپ
05:30قرآن پاک کو اپنے پاس رکھیں
05:32اور اسکین پر سبق موجود ہیں
05:34اور اپنے پاس نوٹ بک بھی ضرور رکھیں
05:36کوئی بھی اہم بات ہونے اور ضرور فرما لیجئے
05:37آپ کو لیے چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
05:40اور ناظرین سبق جو
05:42ہمارا ہے وہ آیت نمبر سیونٹی سیون ہے
05:44آئیے آپ کو لیے چلتے ہیں
05:46فرسٹ سیگمٹ کی جانب
05:47لغت القرآن یہ ہمارے اس پروگرام کا
05:49پہلا سیگمٹ ہے اور آئیے
05:51تاوز تصمیہ پڑھتے ہوئے آج کے سبق کو
05:53شروع کرتے ہیں
05:54اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:04ولقد اوحینا الى موسیٰ
06:10الاسر بعبادي فاطرب لهم طريقا في البحر
06:25ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں
06:26کہ موسیٰ
06:27تو یہاں وقف کیا جائے
06:28یا نہ کیا جائے
06:29موسیٰ ہی پڑھا جائے گا
06:30لام الف لا اس کا معنی نہیں
06:32تو یہاں پر وقف نہیں کیا جائے گا
06:36ملا کر پڑھیں گے
06:37تو سین پر دو زبر کی تنوینے
06:40اسے لام کے ساتھ ملائیں گے
06:42اور لام کی آواز کو ادا کیا جائے گا
06:45یا بسل لا تخافو
06:47اور اگر وقف کریں گے
06:48تو یا بسا پڑھیں گے
06:49دو زبر کی تنوین وقف میں
06:50الف سے چینج ہو جاتی ہے
06:51لام الف لا
06:52تو یہاں پر بھی وقف نہیں ہوگا
06:55لا تخشا
06:56تو ناظرین اسے
06:57یہاں پر وقف کیا جائے
06:58یا نہ کیا جائے
06:58لا تخشا ہی پڑھا جائے گا
07:00آخر میں علامت وقف
07:01اندر سیونٹی سیون دکھا ہوا ہے
07:02آیت نمبر سیونٹی سیون
07:04یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
07:05کتنے کلماتیں
07:06آئیے دیکھتے ہیں
07:09وَلَا قَوْدِ
07:10وَلَا قَوْدِ
07:13یہاں دال ساکن ہے
07:14تو قلقلہ ہوگا
07:16آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
07:18وَلَا قَوْدِ
07:20اَوْحَيْنَا
07:21اَوْحَيْنَا میں
07:22آخر میں آپ دیکھیں
07:23لف مدہ اوپر مد کے علامت
07:24موسیٰ میں بھی
07:25سین کھڑا زبر سا
07:26اوپر مد کے علامت
07:27یہ دونوں مد منفصل ہیں
07:29مد جائز بھی کہتے ہیں
07:30منیموم ان کو
07:31تین سے چار حرکات کی مقدار
07:32کھینچ کر پڑھنا چاہیے
07:34زیادہ سے زیادہ ان کو
07:35پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
07:36کھینچ کر پڑھا جا سکتا ہے
07:39اِلَا اَوْحَيْنَا
07:40اِلَا مُوسَى
07:43اَنْ اَسْرِ
07:44ناظرین اَن میں آپ دیکھیں
07:46نونساکنے
07:46اس کے بعد حمزہ
07:49حرفِ الْقِی ہے
07:50تو نونساکن کو
07:51اظہار کے ساتھ پڑھا جائے گا
07:52غنہ یا خفا نہیں کیا جائے گا
07:54اَنْ اَسْرِ
07:55نہیں
07:56اَنْ اَسْرِ
07:57رواہ کے نیچے زیرے
07:58رواہ کو بارک کر کے پڑھا جائے گا
08:00بِعِبَادِ
08:00عِبَادِ
08:01عِبَادِ
08:01عِبَادِ
08:01عِبَادِ
08:02ملا کر پڑھیں گے
08:03بِعِبَادِ
08:04فَا اِدْرِب
08:05فَا پر زبر ہے
08:07اسے اِدْرِب کی دوت
08:08ساکن کے ساتھ ملائیں گے
08:09درمیان میں سیاری فینی حمزہ
08:10کو اضف کی جائے گا
08:11رواہ کے نیچے زیر ہے
08:12رواہ کو بارک پڑھیں گے
08:13باس ساکن ہے
08:13لیکن حرف قلقل آئے
08:15تو آواز لوٹتی بھی
08:16محسوس ہونی چاہیے
08:17فَا اُدْرِب
08:17فَا اُدْرِب
08:19لَا عَلَيْدَ
08:20هُمْ عَلَيْدَ
08:21ملا کر پڑھیں گے
08:22لَا هُمْ یہ اصل ملی ہے
08:23ہم کے ساتھ استعمال ہونے کی ویسے
08:24لا پڑھا گیا
08:26تاریقا
08:27تاریقا
08:28رواہ کے نیچے زیر
08:29رواہ کو باری کر کے پڑھا جائے گا
08:31قاف و دو زبر کی تنمین ہے
08:32اس کے بعد فَا حرف اخفاء آ رہا ہے
08:35تو تنمین کو اخفاء کے ساتھ عدا کیا جائے گا
08:37اخفاء کہتے ہیں
08:38ناک میں آواز دے جا کر گنگلانا
08:41تاریقا
08:42فی البحری
08:43فَا کی نیچے زیر
08:44اسے البحری کے لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
08:46درمیان میں صریف ہنی حمزہ کو اضف کیا جائے گا
08:48بحری میں رواہ کے نیچے زیر ہے
08:50رواہ کو باری کر کے پڑھا جائے گا
08:51فِالْبَحْرِ
08:53يَبَسَن
08:54يَبَسَن
08:55يَبَسَن
08:55يَبَسَن
08:55يَبَسَن
08:56يَبَسَن
08:57مِلَا کر پڑھنا چاہیے
08:59تو سین پر دو زبر کی تنمین
09:00اسے لام کے ساتھ ملائیں گے
09:03لام کی آواز کو ادا کیا جائے گا
09:05یہاں یرملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
09:07يَبَسَن
09:08لا
09:08نہیں
09:08يَبَسَن
09:09لا
09:10تَخَافُ
09:11خواہ کھڑا زبر خواہ
09:13اور خواہ لے زبر خواہ
09:14دونوں طریقوں سے پڑھنا درستے
09:15لا تَخَافُ
09:17دَرْوَا كَن
09:18وَا لَا تَخْشَ
09:19دَرْوَا كَن
09:20میں رواہ پر زبر ہے
09:21رواہ کو پر کر کے پڑھیں گی
09:22کاف پر دو زبر کی تنمینے سے
09:23وَاو کے ساتھ ملا کر
09:24وَاو کی آواز کو ادا کیا جائے گا
09:26یہاں پر بھی
09:27یرملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
09:28دَرْوَا كَن
09:31وَا لَا تَخْشَ
09:33دَرْوَا كَن
09:35وَا لَا تَخْشَ
09:36ناظرین وَسَّامعین
09:38یا وَقْفَ رَنگی
09:38تو لا تَخْشَ ہی پڑھا جائے گا
09:40آئیے چلتے ہیں
09:41کلمات کی
09:41لغت اور گنامر کے ادبار سے
09:43تحقیق و تجمع کی جانے
09:44سب سے پہلے
09:45آج کا سبق اب لکھیں گے
09:47پھر جو کلمات ہیں
09:47اسماع افعال حروف
09:48ان کی نشاندہ ہی کی جائے گی
09:50تحقیق و تجمع بھی اس کریں گے
09:51قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:52کہ وہ کلمات جو عام طرح پر
09:54آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:55اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
09:56ان کی بھی نشاندہ ہی ہوگی
09:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:03وَلَقَدْ أَوْحَيْنَا
10:12اِلَا مُوسَى
10:16اَنْ اَسْرِ
10:24بِعِبَادِ
10:36فَضْلِبِ لَهُمْ
10:41طَرِيقًا
10:49فِي الْبَحْرِ
11:01يَبَسًا
11:06لَا تَخَافُوا
11:15دَرَقَوْ وَلَا تَخْشَ
11:36یہ آیت نمبر سیونٹی سیون ہے
11:39ستتر ہے جو یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
11:41اعراب لگاتے ہیں
11:43وَلَقَدْ أَوْحَيْنَا
11:48اِلَا
11:50مُوسَى
11:55اَنْ
11:57اَسْرِ
12:00بِعِبَادِ
12:08فَضْلِبِ لَهُمْ
12:11طَرِيقًا
12:14فِي الْبَحْرِ
12:16يَبَسًا
12:19لَا تَخَافُوا
12:24دَرَقَوْ
12:27وَلَا تَخْشَ
12:29انشاءاللہ مزید پروگرم کو آگے بڑھاتے ہیں
12:31لیکن ہمیں جانوں کا بریک کی جانب
12:32ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
12:34وَلْقَمْ بَيْقْ ناظرین وَسَّامِعِينَ
12:36چلتے ہیں آج کے پروگرم کی جانب
12:38اور سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں اسماح
12:42موسا پہلا اسم ہے
12:44عبیدی دوسرا
12:47یا زمیر تیسرا
12:50یہاں پر بھی ہم زمیر
12:52تین نمبر آئے گا
12:53چوتھا طریقن
12:55پانچوہ
12:57بحر
12:58چھٹا یبسل
13:01اور ساتوہ
13:04درعقہ
13:05اس کو ہم لکھ لیتے ہیں ناظرین
13:08نمبر ایک موسا
13:14نمبر دو عبادی
13:22نمبر تین
13:24یا زمیر
13:26اور ہم زمیر
13:28نمبر چار
13:31طریقن
13:43نمبر پانچ
13:45البحری
13:53اور نمبر چھے
13:55یبسل
14:12اور
14:13نمبر سات
14:15داروکہ
14:21ناظرین یہ آج کا سبق ہے
14:23اور اب آئیے چلتے ہیں
14:24افعال کی جانب
14:25تو
14:26اوحینہ پیلا فیل
14:30اسری دوسرا
14:32ادرب
14:33تیسرا
14:35لا تخافو
14:37تخافو چوتھا
14:39تخشا پانچوہ
14:45نمبر ایک
14:47اوحینہ
14:56نمبر دو
14:57نمبر دو
14:59اسری
15:05نمبر تین
15:06ادرب
15:14نمبر چار
15:15تخافو
15:24اور نمبر پانچ
15:26تخشا
15:38پانچ
15:39افعال ہیں
15:40اب ہم دیکھتے ہیں
15:41کہ حروف کتنے ہیں
15:42کون کون سے ہیں
15:43واو
15:45لا
15:51یہ
15:52نمبر دو
15:55لا
15:56تین
15:57قد
15:57الہ
15:59چار
16:00ان
16:01پانچ
16:02بی
16:04چھے
16:05فا
16:06سات
16:07لی
16:08آٹھ
16:10فی
16:11نو
16:12لا
16:13دس
16:18اور یہاں پر نمبر ایک آئے گا
16:20دس حروف ہیں
16:24واو
16:25نمبر دو
16:27لا
16:28نمبر تین
16:31قد
16:32نمبر چار
16:35الہ
16:38نمبر پانچ
16:40ان
16:43نمبر چھے
16:45بی
16:49نمبر ساتھ
16:51فا
16:54نمبر آٹھ
16:57لی
17:04نمبر نو
17:08فی
17:10نمبر دس
17:12لا
17:16ناظرین و سامعین
17:17آپ دیکھ سکتے ہیں
17:18سات اسما پانچ
17:19افوال
17:20سات اور پانچ
17:21بارہ ہو گئے
17:23اور دس
17:24حروف ہیں
17:25بارہ اور دس
17:26بائیس
17:27تو کل بائیس
17:28کلمات ہیں
17:34اب آئیے سب سے پہلے ناظرین چلتے ہیں
17:36اسما کی جانے
17:36موسا
17:38موسا
17:39یہ قلیم اللہ
17:40کا نام ہے
17:41اللہ تعالیٰ کی جو پیارے قلیم ہے
17:42ان کا نام
17:43موسا علیہ السلام ہے
17:45قلیم اللہ
17:45اس لیے کہتے ہیں
17:46کہ اللہ رب العالمین
17:47نے انہیں شرف
17:48ہم کلامی عطا فرمایا
17:49قرآن میں بھی ذکر ہے
17:51حدیث کریمہ میں بھی ذکر ہے
17:53اور یہ عام تو پر
17:54ہمارے بچوں کا نام
17:55رکھا جاتا ہے
17:55بچے کا
17:56بڑا پیارا نام ہے
17:57عباد عبد کی جمع ہے
17:59عبد کہتے ہیں
18:00بندہ
18:00عباد
18:01بہت سے بندے
18:02عبد ہم عام طور پر
18:04اردو میں بھی
18:04استعمال کیا کرتے ہیں
18:13اس کے بعد
18:13یا واحد
18:16متقلم کی
18:16ضمیر ہے
18:17واحد متقلم کی ضمیر
18:19متصل ہو تو
18:20یا منفصل ہو تو
18:21انا کی شکل میں ہوتی
18:22یا یا انا
18:22اس کا مانا ہوگا
18:23میں میرا میری
18:24ہم جمع مذکر غائب کی زمین ہے
18:26جمع مذکر غائب کی زمین متصل ہو
18:28تو ہم اور ہم دونوں شکلوں میں ہوتی ہے
18:30اور اگر منفصل ہو
18:31تو فقط ہم کی شکل ہوگی
18:33تو ہم یا ہم
18:34اس کا مانا ہوگا
18:35وہ سب
18:35ان سب انہیں
18:36طریق کا مانا ہے
18:38راستہ
18:39ناظرین
18:40طرق اس کی جمع آتی ہے
18:42طریق
18:42راستہ
18:43طرق بہت سے راستے
18:44اور اسی طریقی سے
18:45سبیل کا مانا بھی راستہ ہوتا ہے
18:47سبل اس کی جمع آتی ہے
18:48بہت سے راستے
18:49دونوں میں فرق کیا ہے
18:51دونوں کا مانا راستہ ہے
18:52فرق یہ
18:53اس کو درہا سمجھئے گا
18:54طریق
18:55وہ راستہ
18:57جو آپ چلتے ہیں
18:59یعنی شارے
19:00جو سڑک پہ چلتے ہیں
19:02تو وہ راستہ مراد ہے
19:04اور سبیل جو راستہ ہوتا ہے نا
19:07یہ حدف کی طرف
19:08جو آپ بڑھ رہے ہوتے ہیں
19:09اس راستے کو
19:11سبیل کہتے ہیں
19:12تو اسی لیے ناظرین
19:13جب آپ کسی
19:14کوئی
19:15حدف کی طرف ہوتے ہیں
19:17تو آپ کہتے ہیں نا
19:17یعنی کوئی سبیل نکالو
19:19یا کوئی راستہ نکالو
19:20اور جو
19:21عام راستے کے لیے
19:22جو شارے کا راستہ ہوتا ہے
19:23سڑک کا
19:24اس کو طریق کہا جاتا ہے
19:26ناظرین
19:27یہ میں
19:28سمجھانے کے لیے
19:29اس کر رہا ہوں
19:29کہ جب آپ حش کے لیے
19:31جاتے ہیں
19:31عمرے پر جاتے ہیں
19:32تو آپ کو آواز آتی
19:33طریق طریق طریق
19:34یعنی راستہ چھوڑو
19:35راستہ چھوڑو
19:36تو یہ عام طور پر
19:37اس راستے کے معنی میں آتا ہے
19:39اور یہ عام طور پر
19:40اردو میں بھی ہم استعمال کرتے ہیں
19:42بحر کہتے ہیں
19:43دریا کو
19:44سمندر کو
19:45بحور
19:45اس کی جمع ہے
19:46بہت سے دریا
19:47بہت سے سمندر
19:48اور ناظرین
19:50بحر
19:51بحر و بر
19:52عام طور پر
19:52ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
20:04اچھا جی
20:04اس کے بعد ہے
20:05یبسہ
20:06یبسہ
20:06کیسے کہتے ہیں
20:07یبسہ
20:08کہتے ہیں
20:08خوشکو
20:12یبسہ
20:13کہتے ہیں
20:14خوشکو
20:15ناظرین
20:15کبھی کوئی گفتو کر رہا ہوتا ہے نا
20:18اسے بہت سی ملاوٹے ہوتی ہیں
20:19تو کہتے ہیں کہ
20:20بھئی
20:20یہ
20:21ردب و یابس کر رہا ہے
20:22یعنی خوشک
20:24تر اور خوش
20:25سب چیزیں ملا رہا ہے
20:26اور ایک دوسرے معنی میں بھی یہ ہوتا ہے
20:28کہ کوئی چیز ایسی نہیں
20:30جس کا ذکر قرآن کریم میں موجود
20:32وہ دوسرے معنی میں ہے
20:36یعنی
20:36کہ قرآن کریم میں
20:38کوئی چیز ایسی نہیں ہے
20:39جس کا ذکر موجود نہ ہو
20:41تو یبسہ کا معنی خوشک
20:42درہ کیا
20:43درہ کا کسے کہتے ہیں
20:45پانے کو کہا جاتا ہے
20:46پانا
20:46کسی چیز کو پانا ہوتا ہے
20:48اسے درہ کا کہتے ہیں
20:49اس کے بعد چلتے ہیں
20:53اس کا معنی ہے
20:55ہم نے وحی فرمائی
20:57قد
20:58اس پر داخل قد
21:00حرف تحقیق ہے
21:02فیل ماضی پر داخل ہوتا ہے
21:03اور ماضی کو
21:04ماضی قریب کے معنی میں کرتا ہے
21:06تو قد اوحینا
21:07تحقیق ہم نے وحی فرمائی
21:09یا بے شک ہم نے
21:09وحی فرمائی
21:10اسری
21:11اسری جو ہے
21:12فیل عمر حاضر معروف
21:14سیغا
21:15واحد مذکر حاضر
21:17اور اس کا معنی ہے
21:18کہ رات کے وقت لے چل
21:20رات کے وقت لے چل
21:22سبحان اللہ
21:23اسرا
21:24وہ فیل ماضی ہے
21:25پاکہ وہ ذات
21:27جو لے گیا
21:27لے گئی
21:28اپنے بندے کو
21:29رات و رات
21:30تو اسری
21:30رات کے وقت
21:32تو لے چل
21:32رات کے وقت
21:33تو لے چل
21:34ادرب
21:35فیل عمر حاضر معروف
21:36سیغا
21:37واحد مذکر حاضر
21:38اس کا معنی ہے
21:39کہ
21:39تو
21:40بنا لے
21:41تو
21:42بنا لے
21:43یا آپ
21:43بنا لے
21:44اس کے بعد
21:44تخفو
21:45فیل مذارع معروف
21:46سیغا
21:48جو ہے وہ
21:49واحد lake
21:50حاضر
21:50اس کا معنی ہے
21:51تو خوف
21:52کھاتا ہے
21:52خوف
21:53کھائے گا
21:53تو خوف
21:54کھاتا ہے
21:55یا خوف
21:55کھائے گا
21:56اب یہاں پر
21:57لا داخل ہے
21:57نفی
21:58کا ہے
21:59اور
22:00نفی کا معنی دے رہے ہیں
22:01لا تخفو
22:02تو خوف
22:03نہیں کھائے گا
22:04تقشا فیل مزار معروف
22:06سیغا
22:07واحد مذکر حاضر
22:08اس کا معنی ہے
22:09تو ڈرتا ہے
22:10یا تو ڈرے گا
22:11اور یہاں لا آ رہا ہے
22:16اس کا معنی کیا ہوگا
22:17لا تقشا
22:17تو نہیں ڈرے گا
22:18خوف مزدر ہے
22:21جو کہ عام تو پرہ مردوں میں استعمال کرتے ہیں
22:24اس کے بعد آجائے یہ ناظرین
22:26حروف کیا رہے ہیں
22:27واؤ کا معنی اور لا تاقید کے لیے آتا ہے
22:29اس کا معنی البتہ ہے
22:30ضرور
22:30ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
22:34ißtعمال ہم آپ کو بتا چکے ہیں
22:36الہ غیت کے لیے آتا ہے
22:37اس کا معنی ہوتا ہے
22:37طرف کی طرف ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
22:39ان کا معنی ہے یہ کہ
22:41بے سات مدد تعوون
22:46اعوس کے معنی ہوتا ہے
22:47سبب کے معنی ہوتا ہے
22:48بعض وقت
22:49کا کوکی کے معنی ہوتا ہے
22:50یہاں پر کو کے معنی ہے
22:52میرے بندوں کو
22:53اس کے بعد ناظرین
22:54اس کا معنی ہے
22:55پس یہ تو
22:56ل arbitrہلت کے لیے واسطے کیلئے آتا ہے
22:58اس کا معنی ہے
22:58یہ یہ واسطے
22:59فی ظرف کیلئے آتا ہے اس کا معنی ہے میں لا نفی کیلئے آتا ہے اس کا معنی ہے نہیں
23:03فیل مزارے پر عام طور پر داخل ہو کر نفی کا معنی دیتا ہے
23:06ناظرین سات اسمہ پانچ افعال دس حروف کل ملا کر بائیس کلمات ہیں
23:12بائیس کلمات میں کل تین کلماتیں سے ہیں جو اردو میں استعمال ہم کرتے ہیں
23:16نمبر ایک عباد میں عبد نمبر دو طریق نمبر تین بحر و بر نمبر چار تخافوں میں خوف
23:22آئیے حروف کو آپس میں ملا کر کلمات کو آپس میں ملا کر جملہ کلام یایت کیسے بنا کرتے ہیں
23:27مرازہ فرمائے
24:18ناظرین و سامعین اب آئیے چلتے ہیں تلاوت کی جانے سب سے پہلے
24:21ہم تلاوت کریں گے ترتیل کے ساتھ سماعت فرمائے
24:24اعوذ بالله من الشیطان الرجیم
24:31بسم الله الرحمن الرحیم
24:46وَلَقَدْ اَوْحَيْنَا اِلَى مُوسَى
24:53اَلْ اَسْدِ بِعِبَادِی فَطْرِبْ لَهُمْ
25:01فَطْرِبْ لَهُمْ تَرِيقًا فِي الْبَحْرِيَ بَسَلْ لَا تَخَافُ
25:13لَا تَخَافُ دَرْكًا وَلَا تَخْشَى
25:21اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ
25:23جیسے نماز ترابی میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
25:28وَلَقَدْ اَوْحَيْنَا اِلَى مُوسَى
25:32اَنْ اَسْدِ بِعِبَادِی فَطْرِبْ لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِيَ بَسَلْ لَا تَخَافُ
25:42لَا تَخَافُ دَرْكًا وَلَا تَخْشَى
25:47اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جیس طرح فرض نمازوں میں
25:50آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
25:51وَلَقَدْ اَوْحَيْنَا اِلَى مُوسَى
25:57اَنْ اَسْدِ بِعِبَادِی فَطْرِبْ لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِيَ بَسَلْ لَا تَخَافُ
26:10دَرَكًا وَلَا تَخْشَى
26:17تلاوت مکمل ہوئی انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھائیں گے لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب ملقات ہوگی مختصر
26:22سے بریک کے بعد
26:24وَلْكَمْ بیک ناظرین وَسَامعین
26:26چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
26:28اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی ہمارے اس پرغیم کا
26:32فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
26:34چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
26:36تفریم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
26:38سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
26:39حرف بہرف لفظ بہ لفظ ترجمے کی جانب
26:42وَا اور لَا الْبَتَّا قَدْ بِشَكْ اَوْحَيْنَا ہم نے وحی کی
26:47الہا طرف موسیٰ موسیٰ کی
26:49ان یہ کہ اثری
26:50رات و رات لے چل
26:53بھی کو عبادی بندو
26:55یا میرے فَا پھر
26:56ادھر اب بنا لی جی
26:58لا واسطے ہم ان کے طریقا
27:00راستہ فی میں البحری دریا
27:02یا بسا خوشک
27:04لا تخافو
27:05نہ تو خوف کھائے گا
27:07درکن پا لینے سے
27:09وَا اور لا تخشہ
27:10نہ تو ڈھرے گا
27:11ناظرین و سامعین یہ
27:13حرف بحرف لفظ بلفظ ترجمہ ہے
27:16اب آئیے انشاءاللہ ہم
27:18آسان فہم با محاورت ترجمے کی طرف
27:20چلتے ہیں
27:21وَلَقَدْ اَوْحَيْنَا اِلَى مُوسَىٰ اَنْ اَسْرِ بِعِبَادِي فَطْرِبْ لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِي بَسَلْ لَا تَخْوَفُ دَرَكًا وَلَا تَخْشَىٰ
27:39اور بے شک ہم نے موسیٰ کی طرف وحی فرمائی
27:42کہ آپ رات و رات میں نے بندوں کو لے جائیں
27:44پھر ان کے لیے سمندر میں سے خوشک راستہ نکالیں
27:47آپ کو کسی کے پکڑنے کا خوف ہوگا نہ ڈر ہوگا
27:51ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورت ترجمہ
27:55اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانت
27:57اور تفسیر ناظرین ہم آیت نمبر 77 کی
28:01ہم ساتھ ساتھ اس وقت الحمدللہ چل رہے ہیں
28:04تو آیت نمبر 77 کی ہی تفسیر ہم ارز کریں گے
28:07کیونکہ اس سے پہلے جو تھا ناظرین
28:10ہم وہ آپ کی خدمت میں ارز کر چکے تھے
28:12کہ جو فرعون کے دربار میں جادوگروں کا لام تھا
28:18فرعون کو تنبی کرنے کے لیے
28:19فرعونیوں کو تنبی کرنے کے لیے
28:21یا پھر اللہ تعالیٰ نے فرعون اور فرعونیوں کو تنبی فرمائی
28:24اور پھر اس کے بعد ناظرین آپ دیکھیں
28:26اب یہاں پر بات ذرا سی چینج ہے
28:30کیونکہ اب بات آگے کی ہو رہی ہے
28:32اور یہ قرآن کا بڑا پیارا اسلوب ہے
28:35تاکہ ذہن جو ہے وہ ایک طرف ہو کر
28:38بعض اوقات بور ہو جاتا ہے نا
28:40تو تھوڑا سا چینج کیا
28:42اور یہاں پر کیا ہے
28:43کہ بے شک ہم نے موسیٰ کی طرف وحی فرمائی
28:46کہ آپ رات و رات میرے بندوں کو لے جائیں
28:48پھر ان کے لئے سمندر میں سے خوش کے راستے نکالیں
28:50آپ کو کسی کے پکڑنے کا خوف ہوگا
28:52نہ ڈر ہوگا
28:53جب فرعون نے موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ
28:56بنی اسرائیل کو بھیجنے سے انکار کیا
28:59تو اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کو یہ حکم دیا
29:02کہ وہ بنی اسرائیل کو اپنے ساتھ لے کر
29:04رات و رات وہاں سے نکل جائیں
29:07اور ان کو فرعون کے قبضے سے چھڑا لیں
29:10سورہ شعارہ میں بھی
29:12اللہ تعالیٰ نے اس کو زیادہ تفصیل سے بیان فرمایا
29:14موسیٰ علیہ السلام بنی اسرائیل کو
29:17اپنے ساتھ لے کر روانہ ہوئے
29:19جب صبح ہوئے
29:20اور فرعون کو پتا چلا
29:22کہ بنی اسرائیل رات و رات یہاں سے نکل گئے ہیں
29:26تو صبح ہوتے ہی
29:27فرعون اپنے لشکر کے ساتھ
29:29ان کے تعاقب میں نکلا
29:31جب دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کو دیکھ لیا
29:33تو موسیٰ علیہ السلام کے اصحاب نے کہا
29:36ہم تو اب یقینا پکڑ لیے جائیں گے
29:39اب بنی اسرائیلی گھبرا گئے
29:41کہ آگے سمندر ہے
29:43دریا ہے
29:44اور پیچھے لشکر فرعون ہے
29:47اگر پکڑے گئے
29:48تو پھر فرعون کی غلامی
29:50اور اس کا ظلم و ستم
29:52اور پھر ڈبل ہو جائے گا
29:53کیونکہ یہ تو بھاگ رہے تھے نا
29:55اور فرعون ان کو اپنا غلام سمجھتا تھا
29:57اب تو بھاگے بھاگے کو پکڑ کر لانا
29:59اور پھر اس پر ظلم و ستم
30:00اور زیادہ ہو جانا
30:02یہ یقینی ہے بالکل
30:03تو اللہ تعالی نے موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا
30:06اس سے ہمیں یہ معلوم ہوا ناظرین
30:08کہ جب بندہ اللہ کے توقل پر نکلتا ہے نا
30:11اور ڈرتا نہیں ہے
30:12تو پھر اللہ تعالی اس کی راستے کھولتا ہے
30:14کبھی آپ بھی کر کے دیکھئے گا
30:16کہ کسی معاملے میں
30:17اگر آپ بزدل ہو رہے ہوں
30:19یا کوئی ڈل لگ رہا ہو
30:21اور آپ حق پر ہوں
30:22تو اللہ تعالی کی توقل پر آپ نکل آئے میدان میں
30:24پھر دیکھیں کہ اللہ تعالی آپ کو کسی ساتھ دیتا ہے
30:27یا نیکی والے معاملے میں
30:28کبھی آپ کو ہو کے
30:29کوئی کچھ کہے گا نہیں کہے گا
30:31کوئی کچھ تنزو
30:32تالو تشریر کا نشانہ نہ بنائے
30:34لیکن آپ اللہ تعالی کا ڈر رکھیں
30:36دنیا والوں سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں
30:38جب آپ نکلیں گے نا میدان عمل میں
30:40اللہ تعالی خود بخود آپ کے لئے راستے کھولے گا
30:42تو یہاں پر بھی آپ دیکھیں
30:43جب وہ نکل آئے نا
30:44نکلنا شرط ہے
30:45میدان عمل میں آنا شرط ہے
30:47تو اب کیا ہوا کہ
30:49اللہ تعالی نے موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا
30:51پھر ان کے لئے سمندر سے خوشک راستہ نکالیں
30:54یہ سمندر باہر قلزم تھا
30:57آپ کو فرعون کے پکڑنے کا خوف ہوگا
30:59اور نہ سمندر میں
31:00ڈوبنے کا خطرہ ہوگا
31:02اللہ تعالی نے
31:03موسیٰ علیہ السلام کی طرف
31:05وحی فرمائی
31:06کیا وحی فرمائی ناظرین
31:09کیونکہ یہاں پر
31:10موسیٰ علیہ السلام کے پیچھے
31:13فرعون اور فرونی ہے
31:14اور اس کی جو ماننے والے
31:16اس کی سپائی وغیرہ
31:17پیشے پیشے
31:18اور آگے آگے
31:20موسیٰ علیہ السلام
31:21اور ان کے ساتھ بنی اسرائیلی
31:23اور موسیٰ علیہ السلام
31:25بنی اسرائیلیوں کو
31:26فرعون کی غلامی سے
31:27نجات دے رہے ہیں
31:29اور پیشے فرعون
31:30جو کہ خدائی کا دعویٰ کر رہا ہے
31:32اور اس کے ماننے والے بھی ہیں
31:34اور اپنی طاقت میں
31:35اپنی گھنڈ میں ہیں
31:36کہ میرا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
31:38اور اب وہ پیشے آ رہا ہے
31:40تو موسیٰ علیہ السلام کی طرف
31:42وہی کی کہ اپنے عصا کو
31:44سمندر میں
31:46سمندر پر ماریں
31:47جب موسیٰ علیہ السلام نے اپنے عصا کو
31:50سمندر پر مارا تو وہ بارہ حصوں
31:52میں منقسم ہو کر پھٹ گیا
31:54پانی کا
31:55ہر حصہ ایک پہاڑ کی طرح
31:58کھڑا ہو گیا دیکھیں ناظرین
31:59یہ عصا کا موجزہ
32:02یہ جو موسیٰ علیہ السلام کا موجزہ تھا
32:04کہ پیچھے آپ نے پڑھا سنا
32:06کہ موسیٰ علیہ السلام نے جادوگروں سے
32:08جو مقابلہ فرمایا
32:10انہوں نے رسیہ ہوا میں اچھا لی
32:12تو وہ سامپ بن گئے اور
32:14سامپ نظر آنے لگے اور سب کو
32:16ڈر اور خوف پیدا ہوا کہتے ہیں کہ فضاء
32:18جو ہے وہ یعنی ہزارہ کی تعداد میں
32:20یہ سامپ تھے تو کہتے ہیں
32:22کہ فضاء سامپوں سے بھر گئی
32:24لگ رہا ہے کہ سامپ ہوا میں
32:26تیر رہے ہیں اور موسیٰ علیہ
32:28صلی اللہ علیہ السلام نے جب اپنا
32:29اساس زمین پر رکھا زمین پر ڈالا
32:31تو بڑا اجدہہ بن گیا
32:33بعض ہوایت میں تو بہت بڑا اجدہہ تھا
32:35اور جس نے نہ صرف
32:37سامپوں کو نگل لیا ان کا جادو
32:40خاکستر ہو گیا بلکہ کہتے ہیں
32:42کہ وہ اتنا آگے بڑا کہ
32:43فرعون کے محل کو بھی نگلنے لگا
32:46کتنا بڑا محل ہوگا
32:47اور کتنا بڑا اجدہہ ہوگا
32:49کہ جو اس کو بھی نگلنے کو تیار ہے
32:52تب فرعون نے گزارش کی
32:53کہ آپ اس طرح نہ کریں
32:55اور میں کچھ کرتا ہوں
32:57اور اس نے وعدہ بھی کیا
33:00تو پھر اس کے بعد
33:03اس اجدے کو آپ نے پکڑا
33:04تو وہ مثلے اصا بن گیا
33:06اصا کی طرح ہو گیا
33:08تو ناظرین و سامعین اس کے بعد بھی
33:10فرعون نہ مانا
33:10اب یہاں پر بھی آپ دیکھیں
33:12کہ موسیٰ علیہ السلام نے
33:15اپنا اصا سمندر پر مارا
33:17یعنی دریا پر
33:18تو بارہ حصوں میں منقسم ہو کر پھٹ گیا
33:21اور پانی کا حرصہ
33:23ایک بڑے پہاڑ کی طرح کھڑا ہو گیا
33:25اور بنو اسرائیل کے بارہ قبیلے تھے
33:28یعنی وہ بارہ کمیونٹیز میں منقسم تھے
33:31بارہ قبیلے تھے
33:32ان بارہ راستوں سے گزرنے لگے
33:34اور کہتے ہیں کہ
33:36آپس میں ایک دوسرے سے بات چیت بھی کر رہے تھے
33:38آپس میں دوسرے کو نظر آ رہے تھے
33:39پانی کا پہاڑ کھڑا ہے
33:41اور وہاں خوشک راستے سے وہ گزر رہے ہیں
33:44ایک دوسرے سے باتیں کرتے ہوئے جا رہے ہیں
33:46اور پھر
33:48بنی اسرائیل نے کہا
33:50کہ ہم کو اپنے ساتھیوں کی کچھ خبر نہیں
33:52اللہ جانے وہ صحیح سلامت گزر رہے ہیں
33:53اور پھر ان راستوں کی دیواروں میں
33:56کھڑکیاں اور روشندان بن گئے
33:57کہتے ہیں روایت میں یہ بھی کہ پہلے
34:00وہ کھڑکیاں نہیں تھی
34:02یا نظر نہیں آ رہا تھا
34:03لیکن بعض روایت میں یہ ہے کہ پہلے ہی
34:05اس طرح بارہ راستے سے راستے تھے
34:08کہ ایک دوسرے کو نظر بھی آ رہے تھے
34:10باتیں بھی کر رہے تھے
34:10لیکن پھر کہ بعض روایت میں یہ ہے کہ
34:13پہلے نظر نہیں آ رہے تھے
34:15اور پھر کھڑکیاں اللہ رب العالمین نے بنا دی
34:17روشندان بنا دیئے
34:18اور پھر وہ آپس میں
34:20وہاں سے جب گزرتے تھے
34:22ایک دوسرے کو دیکھ بھی رہے تھے
34:23اور باتیں بھی کر رہے تھے
34:25اور بنو اسرائیل
34:27موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ
34:28اسی طرح گزر رہے ہیں
34:30اور بارہ قبیلوں کے ساتھ
34:32اس دریا کو پار کر گئے
34:34آگے کیا ہوئے ناظرین انشاءاللہ
34:36اس کریں گے
34:36لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
34:37اس کے ساتھ ہی
34:38ہمارے اس پرگرام کا
34:39سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
34:41چلتے ہیں
34:42تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
34:44قرآن سب کے لیے
34:45یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
34:46دنیا بر سے
34:47آپ ہمیں کالز کر سکتے
34:49اسکین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
34:50آپ کا تعلق پاکستان
34:51پاکستان سے بعد
34:52دنیا کسی خطے کسی ملک سے ہو
34:53اٹھائیے اپنے فون
34:54سٹائل کیجئے نمبرز کو
34:55جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
34:57دیکھتے ہیں
34:58اس وقت لائن پر
34:59ہمارے ساتھ کون ہے
35:00السلام علیکم
35:01جی وعلیکم اسلام
35:03جی کہاں سے
35:07جی سنائیے
35:08جی
35:09اعوذ باللہ من الشیطان الرعجیم
35:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:16وَلَقَدْ أَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَاءً أَسْرِبِ عِبَادِ فَدْرِبْ لَهُمْ
35:24لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِ يَبَسَا
35:28يَبَسَا لَا تَقَعْفُ دَوَقًا وَلَا تَخْشَا
35:33جزاک اللہ خیر
35:35السلام علیکم
35:38والیکم السلام
35:39جی کہاں سے
35:40کاراتی سے زنائیرہ خانبات سے دے
35:44جی سنائیے
35:44اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:53وَلَقَدْ أَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَاءً
35:58أَنْ أَسْرِبِ عِبَادِ فَدْرِبْ
36:00ان میں غنہ نہیں کریں گے
36:02اَنْ أَسْرِبْ
36:06پڑھیں پڑھیں
36:07اعوذ باللہ
36:07وہی سے پڑھیں
36:09اَنْ أَسْرِبِ عِبَادِ فَدْرِبْ
36:14اَسْرِبْ لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِ يَبْسَا
36:21يَبَسَلْ لَا تَخَافُو
36:25يَبَسَلْ لَا تَخَافُو
36:26دَرَقًا وَلَا تَخْشَا
36:28ماشاءاللہ آپ کے تلفز بھی اچھے ہیں
36:30پڑھنے کا طریقہ بھی اچھا ہے
36:31تھوڑی سی پریکٹرس کریں
36:32تھوڑی گھبرا رہی تھی آپ
36:33انشاءاللہ بہت اچھا پڑھیں گے
36:35ٹھیک ہے
36:35تھوڑی پریکٹرس کریں
36:36السلام علیکم
36:38وَالیکم السلام
36:39جی کہاں سے
36:41انکل جی اب اسلام لے والا سے
36:42جی سوڑی برطا
37:12جی
37:14جزاک اللہ و خیر
37:15ناظرین و سامعین
37:16اس کے ساتھ ہی امار اس پرگرام کا وقت
37:18اپنے اختتام کو پہنچا
37:19یہ پرگرام جی سے آپ روزانہ
37:20علاوہ ہفتے تبارکے سے پہل
37:22چار بجے سے دیکھا کرتے ہیں
37:24اور رات کو ایک بجے سے
37:25ریپیٹے لکاس میں
37:26یہ پرگرام پیش کی جاتا ہے
37:27www.aryqtv.tv پر
37:30آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
37:32یہ پرگرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہئے
37:33تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
37:34اپ ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
37:35اس پرگرام سے مستفیز
37:36اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
37:38زندگی رہی تو انشاءاللہ
37:39کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
37:41اس وقت کیلئے آپ سے اجازت چاہیں گے
37:43پرگرام قرآن سنیے
37:45اور سنائیے کے محسبان
37:46محمد سحیل رضا مجدی
37:47اور ایر وائکو ٹی وی کی پوری ٹیم
37:49کو دیجئے اجازت
37:49اس دعا کے ساتھ
37:50کہ اللہ رب العالمین
37:51آپ کا ہم سب کا حامی و ناصدہ ہے
37:53السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments