Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 36, 37)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00La ilahe illallah
00:30ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:32پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:36آپ کا مذبان محمد سحیل رضا امجدی
00:39آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:42ناظرین و سامعین
00:43بچوں کی تربیت کا بہترین طریقہ کیا ہے
00:47ایک مرتبہ کسی نے
00:49شیخ سعید رحمت اللہ علیہ سے پوچھا
00:52کہ بچوں کی تربیت کیسے کریں
00:55تو آپ نے کیا جواب دیا
00:57اسے بغور سنئے گا
00:59فرمایا کہ جب بچے کی عمر دس سال ہو جائے
01:02تو اسے اجنبی لوگوں میں مت بیٹھنے دیں
01:06اور ناظرین آج کل کے دور کے اعتبار سے
01:08میں سمجھتا ہوں کہ اتنی زبدست بات ہے
01:11اور بڑی زومانہ بات بھی ہے
01:14کہ اپنی عمر سے بڑے لوگوں میں
01:17یا اجنبی لوگوں میں بیٹھنے کے کیا نتائج جاتے ہیں
01:20وہ آپ کے سامنے ہیں
01:21اسے اچھے اخلاق کی تعلیم دیں
01:24غیر ضروری پیار اور شفقت نہ دیں
01:27ضروری پیار شفقت دیں
01:29جو بچوں کے لیے ہوتی ہے
01:30لیکن جہاں پر وہ غلطی کر رہے ہیں
01:32تو غیر ضروری پیار اور شفقت
01:34کہ وہ غلطی پر اور زیادہ
01:36اسے بہدر بنانا یہ نہیں ہونا چاہیے
01:39غیر ضروری پیار اور شفقت نہ دیں
01:42بڑوں کا اور اساتذہ کا عدب سکھائیں
01:45اسے ہر حال میں
01:46استاد کی سخت بات
01:49سہنے کی بھی نصیت کریں
01:51منہ آج کل کیا ہے
01:52کہ ذرا استاد نہ وہ استاد ہیں
01:54نہ وہ شاگرد ہیں
01:55ذرا سے ٹیچر کچھ کہہ دے
01:57تو پھر والدین اس کے سر پر پہنچ جاتے ہیں
01:59کہ کیسے کہہ دیا آپ نے
02:01کیسے ہو گیا
02:01تو استاد کی اہمیت ہوتی ہے
02:04برحال استاد بھی ویسے ہی ہونے چاہیے
02:06تو ناظرین پھر فرمائے
02:08کہ بچے کی تمام ضروریات پوری کریں
02:10اور کچھ ایسا کیجئے
02:12کہ وہ اپنی کسی ضرورت کے لیے
02:14دوسروں کی طرف نہ دیکھیں
02:15اگر آپ اس کی ضروریات پوری نہیں کریں گے
02:19تو وہ پھر کہیں اور سے
02:21اپنی ضروریات پوری کرنے کی کوشش کرے گا
02:23اور پھر ہو سکتا ہے کہ غلط راستے پر
02:25گامزن ہو جو میں کہنا چاہ رہا ہوں
02:27آپ سمجھ رہے ہیں
02:28پڑھائی کے شروع کی دنوں میں
02:30اس کی حوصلہ افضائی کریں
02:32تعریف کریں
02:33شاباش دیں
02:34اور سختی کی ضرورت محسوس کریں
02:37تو سختی بھی ضرور کریں
02:39نرمی کے وقت نرمی
02:40سختی کے وقت سختی
02:42بچے کو کوئی ہنر لازمی سکھائیں
02:45اگر اس کے پاس ہنر ہوگا
02:47تو برے دنوں میں
02:48کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے سے
02:50بچا رہے گا
02:52ناظرین یہ کچھ جملے تھے
02:54شیخ صادی رحمت اللہ علیہ کے
02:56تو وہ میں نے آپ کی خدمت میں ارس کی ہے
02:58اور اسی طریقے سے
03:00امام غزالی رحمت اللہ علیہ
03:02ان کو بھی میں کوٹ کروں گا
03:03وہ فرماتے ہیں کہ بچہ
03:05چھ سات سال تک نہ
03:08اپنے ماں باپ کے لیے کھلونا ہے
03:10اور ایسا ہی ہے
03:12آپ تھکے ماندے گھر پر جائیں
03:15تھکے ہارے ہوئے ہوں
03:16گھر پر جائیں
03:17بچے کو دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں
03:18آپ کی حمد نہیں ہوتی
03:20لیکن آپ کی بچی
03:21یا بچہ آپ کے سینے پر سوار ہو جائے
03:22آپ لیٹے ہوئے ہوں
03:23تو آپ خوش ہوتے ہیں
03:24ٹھیک ہے نا
03:25تو کھلونا ہے
03:26بچے کھلونے ہیں والدین کے لیے
03:28فرمایا ہے کہ
03:29چھ سات سال کے بعد
03:30یہ جو تیرہ چودہ پندرہ سال کے عمر ہوتی ہے
03:33اس تک
03:34بچے ماں باپ کے غلام ہیں
03:41اس میں ہم نہیں سکھاتے
03:42فرمایا ہے کہ
03:43پھر چودہ پندرہ سال کے بعد
03:45یا تو وہ ماں باپ کے دوست ہیں
03:48یا دشمن ہیں
03:49اور ایسے ہی ہوتا ہے
03:50کہ اگر آپ نے
03:51چھ سات سال کی عمر سے لے کر
03:53تیرہ چودہ سال کی عمر تک
03:55جسے ہم تین ایج کہتے ہیں
03:56اس عمر میں نہیں سکھایا
03:58اور اس کے بعد
03:59جب وہ آپ سکھانے پر آئیں گے
04:01تو وہ آپ کو سکھا دیں گے
04:03آپ کی بات نہیں سکھیں گے
04:04تو اللہ تعالی ہمیں بچوں کی
04:06صحیح انداز میں
04:07تربیت کرنے کی
04:08توفیق عطا فرمائے
04:10چلتے ہیں ناظرین
04:11آج کے سبق کی جانب
04:12ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:13وہ سورہ طاہہ
04:14اور سورہ طاہہ کی
04:16آیت نمبر ہے
04:1836 and 37
04:1936 اور 37
04:21نمبر آیت
04:22دونوں آیات آج کے سبق میں شامل ہیں
04:24فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:26باوضو ہو جائے
04:26اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:28کلمہ پاک کو ساتھ رکھیں
04:29آج کا سبق نکالیں
04:30اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:31کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:32نوٹ ضرور فرمالیجئے
04:33آپ کو لیے چلتے ہیں
04:35آج کے اس پرگرام کے
04:35فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:37لغت القرآن
04:38یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:39پہلا سیگمنٹ ہے
04:40اور آئیے تاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:42آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:10اب ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں
05:12یا موسیٰ اور اخرا
05:14دونوں پر اگر وقف بھی کیا جائے
05:17تو اسے موسیٰ اور اخرا ہی پڑھا جائے گا
05:20پہلا جو علامت وقف ہے
05:22وہاں دیکھیں کہ 36 لکھا ہوا ہے
05:24اور اخرا کے بعد جو علامت وقف ہے
05:26وہاں پر 37 لکھا ہوا ہے
05:29تو آیت نمبر 36 اور 37
05:32آج کے سبق میں ہمارے شامل ہے
05:35تو آئیے ناظرین اب ہم دیکھتے ہیں
05:39کتنے کلمات ہیں
05:58کل یہاں پر چودہ کلمات موجود ہیں
06:01ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:03بغور ملحظہ فرمائے
06:08دال ساکن ہے لیکن حرف قلقلہ ہے
06:10تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
06:12قد نہیں
06:16سؤلہ میں آپ دیکھیں
06:18ہمزہ ساکن ہے تو جھٹکے کے ساتھ پڑھا جائے گا
06:20سؤلہ نہیں
06:22سؤلہ
06:23ملا کر پڑھیں گے
06:26یا علیدہ ہے
06:27یا کھڑا زبر یا
06:28اور یا علیو زبر یا
06:29دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
06:31موسیٰ علیدہ ہے
06:32دونوں کو ملا کر پڑھیں گے
06:33یا موسیٰ
06:35وَلَا قَد
06:37وَلَا قَد
06:38اب یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین
06:40کہ دال ساکن ہے لیکن حرف قلقلہ ہے
06:42تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
06:43وَلَا قَد
06:45مَنَنَّ
06:46عَلَا عَلَيْدَ
06:47کَا عَلَيْدَ
06:48مِلَا کر پڑھیں گے
06:48عَلَيْكَ
06:50مَرْوَاتًا
06:50روا پر زبر ہے
06:51روا کو پر کر کے پڑھیں گے
06:52تا پر دو زبر کی تنمین ہے
06:54تنمین کے بعد اخروا میں
06:56حرف حلقی حمزہ آ رہا ہے
06:57تو تنمین نونساکن کے بعد
06:59حروف حلقی میں سے کوئی حرف آ جائے
07:01تو تنمین ہوئی نونساکن
07:02اسے اظہار کے ساتھ پڑھتے ہیں
07:13مدد جائز بھی کہتے ہیں
07:15تو منیمم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار
07:17کھینش کر پڑھنا چاہیے
07:19میکزیمم اس کو پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
07:21کھینش کر پڑھ سکتے ہیں
07:23اور یہاں پر مدد اس لیے ہی
07:24کہ آگے جو حرف کلمہ ہے
07:27وہ عِذ ہے
07:27اور عِذ میں جو پہلا حرف ہے
07:29حرف علقی حمزہ ہے
07:31یعنی حمزہ ہے
07:32تو اخروا میں کھڑا زبر ہے
07:34کھڑا زبر کے بعد
07:36چونکہ یہ علف مددہ کی قائم مقام ہے
07:38تو چونکہ حمزہ آ رہا ہے
07:40تو اس لیے یہ مدد منفصل ہے
07:41آئیے ناظرین
07:42اب ہم چلتے ہیں
07:44کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
07:47تحقیق و تجمع کی جانب
07:48سب سے پہلے
07:49آج کا سبق ہم لکھیں گے
07:50پھر اس میں جو کلمات ہیں
07:52اسماع افعال حروف کون سے ہیں
07:53ان کی نشاندہی کی جائے گی
07:55تحقیق و تجمع بھی اس کریں گے
07:56قرآن اور اردو کے حوالے سے
07:58کہ وہ کلمات جو عام طرح پر
07:59اب قرآن میں پڑھتے ہیں
08:00اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
08:01ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:05قال
08:16قد اوطیت
08:29سؤلك
08:45یہ آیت نمبر 36 ہے
08:53وَلَقَدْ مَنَنَّا
09:05عَلَيْكَ
09:12مَرْوَتًا
09:20اُخْرَو
09:26یہ آیت نمبر 37 ہے
09:30یہ آج کا سبق ہوگیا ناظرین
09:32اب ہم دیکھتے ہیں کہ اسماع کتنے ہیں
09:34کون کون سے ہیں
09:35تو پہلا اسم آپ دیکھیں سؤلہ
09:39دوسرا اسم ہے
09:41کاف ضمیر
09:42تیسرا اسم ہے
09:44موسا
09:45اور یہاں کاف ضمیر
09:47نمبر دو آئے گا
09:48چوتھا اسم ہے
09:50مروتن
09:51پانچوہ اسم ہے
09:53اُخْرَو
09:53تو کل یہاں پر پانچ اسماع موجود ہیں
09:56ہم اسے لکھ لیتے ہیں
09:58نمبر ایک
09:59سؤلہ
10:09نمبر دو
10:10کاف ضمیر
10:16نمبر تین
10:18موسا
10:24نمبر چار
10:26مروتن
10:33نمبر پانچ
10:34اُخْرَو
10:42چلنے جی یہ ہوگیا
10:43پانچ اسماع ہوگئے
10:44اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں
10:46کون کون سے ہیں
10:47تو پہلا فعل ہے
10:49دوسرا اُو تیتا
10:52تیسرا منننہ
10:55تو تین افعال ہوگئے
10:58قولا
11:03نمبر دو
11:05اُو تیتا
11:12اور تیسرا ہے منننہ
11:19یہ ہوگئے تین افعال
11:21اور
11:21اب ہم دیکھتے ہیں ناظرین
11:25کہ یہاں پر حروف
11:27جو ہے وہ
11:28کتنے ہیں
11:29تو پہلا حرف
11:31قد ہے
11:35دوسرا ہے یا
11:39تیسرا ہے واؤ
11:40چوتھا ہے لا
11:42قد نمبر ایک آئے گا
11:44پانچوہ ہے
11:45اَلَا
11:46تو کل یہاں پر ناظرین
11:49آہ حروف کی تعداد پانچ ہے
11:51نمبر ایک
11:52قد
11:55نمبر دو
11:57یا
11:59نمبر تین
12:00واو
12:02نمبر چار
12:04لا
12:07نمبر پانچ
12:08اَلَا
12:12یہ پانچ حروف ہیں
12:15تو کل ملاکر ناظرین
12:16آپ دیکھ سکتے ہیں
12:17تیرہ کلمات ہے
12:18پانچ اسمہ
12:18تین افعال
12:19اور پانچ
12:20حروف
12:21تیرہ کلمات ہیں
12:32انشاءاللہ
12:33مزید پرغیم کو آگے
12:33بڑھاتے ہیں
12:34لیکن ہمیں جانا ہوگا
12:35بریک کی جانب
12:35ملاقات ہوگی
12:36مختصر سے
12:36بریک کے بعد
12:37ویلکم بیک ناظرین
12:38و سامعین
12:39چلتے ہیں آج کے
12:40پرغیم کی جانب
12:41اور
12:42سب سے پہلے
12:42ہم دیکھتے ہیں
12:43اسمہ
12:44تو پہلا اسم ہے
12:46سکلا
12:47سکلا ناظرین
12:48یہ اس کا معنی ہے
12:49سوال
12:50یعنی مانگ
12:51ہم کہتے ہیں
12:52ہماری یہ مانگ ہے
12:53تو
12:54سولا کا معنی
12:55یہ سوال سے یہ
12:56اس کا معنی ہے
12:58مانگ
12:59پھر اس کے بعد
13:01کاف
13:01ضمیر ہے
13:02واحد
13:03مذکر
13:04حاضر کی ضمیر ہے
13:05واحد مذکر
13:06حاضر کی ضمیر
13:06متصل ہو
13:07تو کا کی شکل میں
13:08منفصل ہو
13:09تو انتا کی شکل میں
13:10ہوتی ہے
13:11کا یا انتا
13:12اس کا معنی ہوگا
13:12تو آپ تجھے اپنے
13:15اور جسے ہم بتا چکے ہیں
13:17کہ متصل اور منفصل میں یہ
13:18difference ہوتا ہے کہ متصل جو
13:20ضمیر ہوتی ہے یہ عام طور پر
13:22ناظرین کسی نہ کسی کلمے سے
13:24ملیوی ہوتی ہے اور منفصل جو
13:26ضمیر ہوتی ہے منفصل
13:28انفصال سے جو کسی کلمے سے ملیوی
13:30نہیں ہوتی دونوں کا معنی
13:32ایک ہی ہوتا ہے تقریبا
13:33موسیٰ یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام
13:36کا نام ہے جن کا ذکر
13:38آج کل ہمارے اسباق میں
13:40چل رہا ہے سورہ تاہا میں
13:42اور اس کا معنی پہلی بھی ہم بتا چکے ہیں
13:45یہ موسیٰ کا
13:46معنی ہے پانی سے نکالا ہوا
13:48ٹھیک ہے اور موسیٰ علیہ السلام
13:50کو موسیٰ علیہ السلام موسیٰ کیوں کہتے ہیں
13:52اس کی وجہ ہے کہ آپ کی والدہ
13:54مطرمہ کے یہاں جب آپ کی پیدائش ہوئی
13:56تو فرعون اور فرعونیوں کے
13:58ڈر سے آپ نے انہیں
14:00صندوق میں ڈال کر پانی کے حوالے کیا تھا
14:02وہ پانی کی نہر فرعون کے
14:04دربار کے آگے سے گزرتی تھی
14:06محل کے آگے سے گزرتی تھی
14:07تو وہاں پر ظاہرہ کے ایک چیز تھی
14:09نکالا گیا
14:10تو پھر ظاہرہ کے
14:14فرعون اور
14:14حضرت آسیہ جو ان کی
14:16اس کی بیوی تھی
14:17بڑی نیک اور پرہزگار تھی
14:19جن کا ذکر قرآن کریم میں موجود ہے
14:21تو انہوں نے کہا کہ ہم اس سے بیٹا بنا لیتے ہیں
14:24کیونکہ بے اولاد تھے
14:25برلی طویل واقعہ ہے
14:26تو پانی سے آپ کو نکالا گیا تھا
14:28اسی لیے آپ کو موسیٰ کہا جاتا ہے
14:31اور ظاہرہ کے
14:33آج اگر ہم اپنے بچوں کا نام رکھتے ہیں
14:35موسیٰ عیسیٰ
14:36تو بڑے پیارے نام ہیں
14:37اور اللہ تعالیٰ کے
14:38پیاروں کی نظبت سے ناظرین
14:40نظبتیں بھی برکتیں بھی انشاءاللہ رہیں گی
14:42تو اس کے بعد ہے مراتن
14:44مراتن کا معنی ہوتا ہے
14:46ایک بار
14:47مراتن ایک بار
14:49یعنی مرتبہ یا ایک بار
14:51ایک مرتبہ دو مرتبہ
14:52تو اس کا معنی ہے ایک مرتبہ
14:55مراتن دو مرتبہ
14:57اچھا جی اس کے بعد ہے اخرا
14:59اخرا کا معنی کیا ہے
15:00اخرا کا معنی
15:01جو ہے وہ دوسرا یا دوسری
15:03ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
15:06پھر اس کے بعد آجائیے ناظرین
15:07افرال کی جانب
15:08قولہ
15:09فعل ماضی معروف
15:10سیغہ واحد مذکر غائب
15:13اور اس کا معنی ہے
15:15اس نے کہا
15:16اور چونکہ ناظرین
15:17یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
15:19کہ
15:22قولہ
15:22یہاں پر جو قول کی نسبت ہے
15:24تو وہ اللہ تعالیٰ کی جانب ہے
15:26تو اس لئے ہم کہیں گے
15:28اس نے فرمایا
15:29اس نے فرمایا
15:30قولہ
15:31یقولو قولن
15:33قول اس کا مصدر ہے
15:35جو کہ اس کا معنی ہے بات
15:37اور یہ عام طور پر
15:38ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
15:40قول
15:48اچھا جی اس کے بعد آپ دیکھیں
15:49او تیتا
15:50او تیتا
15:52فعل ماضی مجہول
15:53سیغہ واحد
15:54مذکر حاضر
15:55اس کا معروف کیا ہوگا
15:57آتائیتا
15:58اور مجہول او تیتا
16:00مجہول اور معروف میں
16:02ڈیفرنس یہ ہوتا ہے
16:03کہ معروف وہ فعل
16:04جس میں
16:04فائل معلوم ہو
16:06جیسے
16:06آتائیتا
16:08تُو نے
16:09عطا کیا
16:09اور او تیتا
16:11تجھے دیا گیا
16:13تجھے دیا گیا
16:14تو دیکھیں
16:15دونوں میں فرق ہے
16:16آتائیتا میں
16:17فعل معلوم ہے
16:17کہ تُو نے دیا
16:18او تیتا
16:19تجھے دیا گیا
16:20دینے والا کونے
16:21یہ نہیں معلوم
16:22تو
16:22مجہول میں
16:23فائل جو ہے
16:24معلوم نہیں ہوتا
16:26اب یہاں پر ناظرین
16:27قد داخل ہے
16:28تو قد جب
16:29فعل ماضی پر داخل ہو
16:30تو یاد دکھیں
16:32کہ وہ فعل ماضی کو
16:33ماضی قریب کے معنی میں
16:35کر دیتا ہے
16:35تو
16:36اس کا معنی ہوتا ہے
16:37بے شک یہ تحقیق
16:38دونوں میں سے
16:39قریب کے اعتبار سے
16:40کوئی معنی بھی
16:40کیا جا سکتا ہے
16:41قد او تیتا
16:42بے شک
16:43آپ کو دیا گیا
16:44بے شک آپ کو
16:45دیا گیا
16:46پھر اس کے بعد
16:47ناظرین منننا
16:49منننا
16:50یہ فعل ماضی معروف
16:51سیغہ جمع متقلم
16:52اور اس کا معنی ہے
16:54ہم نے
16:54احسان فرمایا
16:56ہم نے
16:57احسان کیا
16:58اور چونکہ یہ
16:58اللہ تعالیٰ کی طرف
16:59منصوب ہے
17:00تو ہم کہیں گے
17:01ہم نے
17:01احسان فرمایا
17:02اللہ رب العالمین
17:03فرما رہا ہے
17:03موسیٰ علیہ السلام سے
17:04ہم نے
17:05احسان فرمایا
17:06پھر اس کے بعد
17:07ناظرین آجائیے
17:08حروف کی جانب
17:09اب پہلا حرف قد
17:11ہم آپ کو
17:11بتا چکے ہیں
17:12کہ قد فعل ماضی
17:13پر داخل ہوتا ہے
17:14اور ماضی کو
17:15ماضی قریب کے
17:17معنی میں کرتا ہے
17:18ٹھیک ہے
17:18اس کا معنی بے شک
17:19کے تحقیق
17:20ان میں سے
17:20کرینے کے اعتبار سے
17:21کوئی معنی بھی
17:30ندہ دی جائے
17:31انہیں حروف ندہ
17:32کہتے ہیں
17:33انہیں حروف ندہ
17:34کہتے ہیں
17:35تو جیسے
17:35مثال کے طور پر
17:36یا ایوہ المزمل
17:38یہ بھی
17:39یا ایوہ
17:40یہ بھی
17:41حرف ندہ ہے
17:42یا ایوہ المددسر
17:44ٹھیک ہے
17:45اسی طریقے سے
17:46ایوہ
17:46یہ بھی حرف ندہ ہے
17:48ہم کہتے ہیں نا
17:49جب تشہود میں پڑھتے ہیں
17:51السلام علیکہ
17:51ایوہ النبی
17:52سلامتی ہو تجھ پر
17:54اے نبی
17:55آپ پر اے نبی
17:56اچھا اسی طریقے سے
17:57ای
17:57یہ بھی
17:58حرف ندہ ہے
17:59اس کا معنی بھی
18:00اے ہے
18:01اچھا اس کے علاوہ
18:02یا
18:02جو یہاں پر
18:03موجود ہے
18:04تو ناظرین
18:05یہ بھی حرف ندہ ہے
18:06اور یہ قریب
18:07اور بعید
18:08دونوں کے لئے
18:09استعمال ہوتا ہے
18:10چاہے قریب سے
18:11آپ ندہ دیں
18:11چاہے دور سے دیں
18:13ناظرین
18:14دونوں کے لئے
18:15استعمال ہوتا ہے
18:16اس کے بعد آجائیے
18:17تیسرا حرف
18:19ناظرین
18:20واو
18:20واو کا معنی ہے
18:22اور
18:24اور
18:26اس کے بعد
18:27آپ دیکھیں
18:28لا
18:28لام زبل لا
18:29یہ تاقید کے لئے آتا ہے
18:31اور
18:32اس کا معنی
18:33البتہ یا ضرور
18:34ان میں سے
18:35کرینے کے اعتبار سے
18:36کوئی معنی بھی
18:37کیا جا سکتا ہے
18:37اور یہاں پر
18:38اس کا معنی
18:39البتہ کیا گیا ہے
18:40لقد
18:41البتہ
18:42بے شک
18:43لقد بنننا
18:44البتہ
18:45بے شک
18:45ہم نے احسان فرمایا
18:46پھر اس کے بعد
18:47علا
18:48علا جو ہے
18:49یہ استعلاء
18:50بلندی کے لئے آتا ہے
18:51اور
18:52اس کا معنی ہوتا ہے
18:53پر
18:54یا اوپر
18:54جسے ہم کہتے ہیں
18:55زمین پر
18:56یہ پر
18:57پرندوں کے پر
18:58یا جہاز کے پر
18:59کے معنی میں نہیں ہے
18:59یہ پر
19:00زمین پر
19:01چھت پر
19:02فلا جگہ پر
19:03یا فلا جگہ کے اوپر
19:04تو پر
19:05یا اوپر
19:05اس کا معنی ہوتا ہے
19:06کرینے کے اعتبار سے
19:07دونوں میں سے
19:08کوئی معنی بھی
19:08کیا جا سکتا ہے
19:09اب آپ دیکھ سکتے ہیں
19:10ناظرین
19:11کہ پانچ اسمہ
19:12تین افعال
19:13پانچ حروف
19:14کل ملا کر
19:14تیرہ کلمات ہوئے
19:15تیرہ کلمات میں
19:16کل ایک کلمہ
19:19ایسا ہے
19:19جو عام تو پر
19:20ہم اردو میں
19:21استعمال کرتے ہیں
19:22وہ ایک کلمہ
19:22کون سا ہے
19:23وہ ایک کلمہ ہے
19:24قول
19:25اس کے بعد
19:26ناظرین
19:27اب آئیے چلتے ہیں
19:28حروف کو
19:28آپس میں ملا کر
19:29کلمہ
19:30کلمات کو
19:31آپس میں ملا کر
19:32جملہ
19:32کلام
19:33یا آیت
19:33کیسے بنا کرتے ہیں
19:34تو آئیے
19:35بلعظہ فرمائیے
19:38قاف علی زبر قا
19:40لام زبر اللہ
19:41قالا
19:42قاف دال زبر قد
19:44حمزہ واؤ پیش او
19:45تا یا زید تی
19:47تا زبر تا
19:48او تیتا
19:49قال قد او تیتا
19:53سین حمزہ پیش سو
19:55لام زبر اللہ
19:56کاب زبر کا
19:57سو لکا
19:58قال قد او تیتا
20:01سو لکا
20:02یا کھڑا زبر یا
20:03یا یا علی زبر یا
20:05میم واؤ پیش مو
20:06سین کھڑا زبر سا
20:07یا موسیٰ
20:09قال قد او تیتا
20:12سو لکا
20:13یا موسیٰ
20:14واؤ زبر وا
20:15لام زبر اللہ
20:16قاف دال زبر قد
20:17ولا قد
20:18میم زبر ما
20:19نون نون زبر نن
20:21نون علی زبر نا
20:22منن
20:23ولا قد منن
20:25این زبر عالم
20:26یا زبر لیکا
20:27زبر کا
20:28علیکا
20:29ولا قد منن
20:31علیکا
20:32میم را زبر مر
20:33را زبر را
20:34تا دو زبر تن
20:35مروتا
20:36حمزہ خوا
20:37پش اخ
20:38را کھڑا زبر را
20:39اخرا
20:40ولا قد منن
20:43علیکا
20:44مروتا
20:45اخرا
20:45یہاں وقف
20:46وریں گے
20:47تو اخرا ہی
20:48پڑا جائے گا
20:49آئیے ناظرین
20:49اب ہم چلتے ہیں
20:50تلاوت کی جانب
20:51اور سب سے پہلے
20:52ہم تلاوت کریں گے
20:54ترتیل کے ساتھ
20:55آئیے سمات فرمائیے
20:57اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
21:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:19قَالَ قَدْ اُوتِتَ سُؤْلَكَ
21:50قَالَ قَدْ اُوتِتَ سُؤْلَكَ
21:59وَلَقَدْ مَنَا عَلَيْكَ
22:03مَوْتَ اُخْرَا
22:04ناظرین یہ ہم نے پڑھا
22:06حضر کے ساتھ جیسے عام تو پر
22:08ہم نمازی تراوی میں سنتے ہیں
22:10یا پڑھتے ہیں
22:11اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
22:13جس طرح عام تو پر
22:14ہم فرض نمازوں میں پڑھتے ہیں
22:16یا سنتے ہیں
22:18قَالَ قَدْ اُوتِتَ سُؤْلَكَ
22:22يَا مُوسَى
22:26وَلَقَدْ مَنَا عَلَيْكَ
22:29مَوْتَ اُخْرَا
22:32آمنتو باللہ
22:34صدق اللہ العظیم
22:35تلاوت مکمل ہوئی
22:37اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
22:40ہمارے اس پرگرام کا
22:41جو فرسٹ سیگمٹ ہے وہ کمپلیٹ ہوا
22:43آپ کو لیے چلتے ہیں ناظرین
22:45سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
22:47تفہیم القرآن
22:48یہ ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمٹ ہے
22:51سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
22:54حرف پہ حرف
22:55لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانب
22:58قَالَ اس نے فرمایا
23:00قَدْ بَيْشَكْ
23:02اُوتِتَ
23:04تجھے دیا گیا ہے
23:06یا آپ کو دیا گیا ہے
23:08سُؤْلَ مَانْگُ
23:09کا اپنی
23:11یعنی آپ کی
23:11یا اے موسیٰ
23:14موسیٰ علیہ السلام مراد ہے
23:16وَا اور
23:17لَا الْبَتَّ
23:18قَدْ بِشَكْ
23:21مَنَنَّا
23:22ہم نے احسان فرمایا
23:24عَلَىٰ پَرْ
23:26قَا تُجْ
23:26مَرْوَتًا
23:27ایک بار
23:28اخرى اور
23:30ناظرین و سامعین یہ
23:31حرف پہ حرف
23:32لفظ پہ لفظ ترجمہ ہے
23:34اب آئیہ آپ کو لیے چلتے ہیں
23:35آسان فہم
23:37با محاورہ
23:38ترجمے کی جانبی
23:40قَالَ قَدْ اُوْتِیتَ سُقْ لَكَ
23:44يَا مُوسیٰ
23:47وَلَقَدْ مَنَنَّا
23:49عَلَيْكَ
23:50مَرُوَتًا
23:51اخرى
23:53فرمایا اے موسیٰ
23:55تمہارا سوال پورا کر دیا گیا
23:57بے شک اس سے پہلے بھی
23:59ہم نے ایک بار اور آپ پر احسان فرمایا تھا
24:04فرمایا اے موسیٰ
24:06تمہارا سوال پورا کر دیا گیا
24:08بے شک اس سے پہلے بھی
24:10ہم نے ایک بار اور آپ پر احسان فرمایا تھا
24:14ناظرین و سامعین
24:15یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
24:18اور اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
24:20لیکن اس سے پہلے ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
24:22ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
24:25ویلکم بیک ناظرین و سامعین
24:27چلتے ہیں آج کے پوریم کی جانب
24:30اور اب ہم تفسیر جو ارس کر رہے تھے
24:32آپ کی خدمت میں
24:33آیت نمبر انیس سے لے کر چوبیس تک
24:36تو ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں
24:38کئی چیزیں ہم بیان کر چکے ہیں
24:40اس میں جب یہ فرمایا
24:43کہ اے موسیٰ اس کو ڈال دو
24:45یعنی لاتھی کو ڈال دو
24:46تو موسیٰ نے اسے ڈال دیے
24:47تو اچانک ایک دوڑتا ہوا
24:49ہم نے آپ کو بتایا کہ
24:51دوسرے مقام پر جان بھی فرمایا
24:53ایک مقام پر ثعبان بھی فرمایا
24:55تو تینوں میں جان ثعبان اور حیہ میں
24:57کیا فرق ہے وہ ہم آپ کو بتا چکے ہیں
24:59تطبیق بھی ہم آپ کی خدمت میں ایس کر چکے ہیں
25:02اب یہ فرمایا آیت نمبر اکیس میں ٹوئنٹی ون میں
25:08فرمایا اس کو پگڑ لو
25:09اور ڈرو مت
25:10ہم ابھی اس کو پیلی حالت کی طرف لوٹا دیں گے
25:12اچھا ولا تخف
25:14اب یہاں پہ زیرے کی فرمایا
25:15ڈرو مت
25:16سام سے موسیٰ علیہ السلام کے ڈرنے کی کیا توجہی ہے
25:19اس پر یہ سوال زیرے کے پیدا ہوتا ہے
25:22کہ جب اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کو
25:24اتنی کرامات سے نوازا
25:26تو انہوں نے جان
25:27اور انہوں نے یہ جان لیا تھا
25:29کہ وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مخلوق کی طرف
25:32مبعوث کیے گئے ہیں
25:33اور زیرے کے پھر وہ سام سے کیوں ڈر گئے
25:36اس کا جواب یہ ہے
25:37کہ انسان فطری طور پر
25:41حشرات الارض سے
25:42متنفر ہوتا ہے
25:44تو اب جو ہے وہ ان کا
25:47یعنی موسیٰ علیہ السلام کا
25:48اجدہے سے تھوڑا
25:49ایک پیشے کی طرف ہٹنا
25:51یہ فطری تقاضے کے اعتبار سے تھا
25:54اور موسیٰ علیہ السلام کی جو
25:56اللہ تعالیٰ کے نزدیک عزت اور وجہات تھی
25:58اور ان کی جو نبوت اور رسالت تھی
26:01یہ سب امور اقلیہ تھے
26:02اور بساوقات جب انسان پر خوف اور وحشت غالب ہو
26:07تو امور اقلیہ کی طرف توجہ نہیں ہوتی
26:09اور ہمیشہ وہم اقل نہیں جو وہم ہوتا ہے
26:13وہ اقل پر بعض اوقات غالب ہو جاتا ہے
26:15اس لئے موسیٰ علیہ السلام کا
26:17سامپ سے دشت زدہ ہونا
26:19بشری تقاضے سے تھا
26:21اور اس سامپ سے آپ کا خوفزدہ ہونا
26:23آپ کی نبوت کی دلیل ہے
26:25کیونکہ اگر آپ ساحر ہوتے
26:27جادوگر ہوتے
26:28تو آپ کو معلوم ہوتا
26:29کہ آپ کی کسی عمل کی وجہ سے
26:31لاتھی سامپ بن گئی
26:32تو بیرا بڑھ رتے
26:32جیسا کہ فیرون کی جادوگروں نے
26:34جب رسیوں اور لاتھیوں کو سامپ بنا دیا
26:37تو وہ نہیں ڈرے
26:37کیونکہ وہ جانتے تھے
26:39کہ یہ ان کے عمل کا نتیجہ ہے
26:40اور موسیٰ علیہ السلام کے
26:41سامپ کا اجدہ بن جانا
26:43ان کے کسی عمل کا نتیجہ نہ تھا
26:46اور نہ آپ کو اس کے متعلق
26:47کوئی پیجگی علم تھا
26:49انہوں نے اسا کو زمین پر ڈالا
26:50تو وہ اجدہ بن گیا
26:51سو ان کا اس سے خوفزدہ ہونا
26:54ایک فطری عمل تھا
26:55اس کا بعض علماء نے یہ جواب دیا
26:57کہ موسیٰ علیہ السلام کو علم تھا
26:59کہ سامپ نے آدم علیہ السلام کے ساتھ
27:01کیا عدابت کی تھی
27:02تو ان کو یہ خوف ہوا
27:04کہ کہیں یہ سامپ جو ہے
27:06ان کے ساتھ بھی دشمنی نہ کرے
27:08اور اس کا تیسا جواب یہ
27:09کہ اللہ تعالیٰ نے جو فرمایا ہے
27:10کہ ڈرو مت
27:11اس سے یہ لازم نہیں آتا
27:13کہ موسیٰ علیہ السلام سامپ سے ڈرے ہوں
27:15جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمارے نبی علیہ السلام سے فرمایا
27:17کہ براتو تعیل کافرین
27:19سورہ احضاب آیت نمبر ایک
27:21فرمایا کہ آپ کافروں کی اطاعت نہ کریں
27:23تو اس سے یہ لازم نہیں آتا
27:24کہ آپ نے کافروں کی اطاعت کی ہو
27:26باقی رہا ہے یہ سوال
27:27کہ جب آپ سامپ سے ڈرے نہیں
27:29تو اللہ تعالیٰ نے کیوں فرمایا
27:30ڈرو مت
27:31اس کا جواب یہ
27:31کہ اگرچہ موسیٰ علیہ السلام
27:33ڈرے نہیں تھے
27:34لیکن حال ایسا تھا
27:35کہ اس حال میں انسان ڈر جاتا ہے
27:38تو اللہ تعالیٰ نے
27:39مقتضائح حال کے اعتبار سے فرمایا
27:41کہ ڈرو مت
27:41اور مقتضائح حال کے اعتبار سے
27:43آپ کے نہ ڈرنے کو
27:44ڈرنے کے مرتبے میں
27:45نازل کر کے
27:46کلام فرمایا
27:47جیسے نوح علیہ السلام سے فرمایا تھا
27:50وَلَا تُخَاتِبْنِ فِي الَّذِينَ ظُولَمُ
27:52اِنَّهُمْ مُغْرَقُونَ
27:53سُرَهُود
27:54آیت نمبر 27
27:55اور ظالموں کے مطالق
27:56ہم سے کوئی بات نہ کریں
27:57کیونکہ وہ ضرور غرق کیے جائیں گے
27:59نوح علیہ السلام نے
28:01اللہ تعالیٰ سے
28:01ظالموں کے مطالق
28:02کوئی سفارش نہیں کی تھی
28:04لیکن جب نوح علیہ السلام کو معلوم تھا
28:06کہ ظالموں پر
28:07طوفان کا عذاب آنے والا ہے
28:09اس لئے نوح علیہ السلام کو
28:11اللہ تعالیٰ نے کشتی بنانے کا حکم دیا تھا
28:13تاکہ وہ ایمان والوں کو
28:14اپنے ساتھ لے جائیں
28:15اس حال کا تقاضی یہ تھا
28:17کہ نوح علیہ السلام
28:18ان ظالموں کی سفارش کرتے
28:20کہ ان کو غرق ہونے سے بچا لیا جائے
28:22پس نوح علیہ السلام نے
28:24سفارش نہیں کی تھی
28:25لیکن یہ موقع سفارش کرنے کا تھا
28:28اس لئے فرمایا
28:29کہ تم ان ظالموں کے مطالق
28:30ہم سے کوئی بات نہ کرنا
28:32اسی طرح کہ
28:33موسیٰ علیہ السلام
28:34ازدہ کو دیکھ کر
28:35ڈرے نہیں تھے
28:35لیکن چونکہ یہ موقع
28:36ڈرنے کا تھا
28:37اس لئے فرمایا
28:38کہ ڈرو مت
28:39اور اس کا چوتھا جواب یہ
28:40کہ سامپ اور اجدہہ
28:42زریلے جانور ہیں
28:43اور یہ اپنے زہر سے
28:44لوگوں کو ہلاک کرتے ہیں
28:45اس لئے سامپ اور ازدہہ
28:46اللہ تعالیٰ کی صفت قہر
28:48اور صفت غزب کے مظہر ہیں
28:49موسیٰ علیہ السلام
28:51سامپ سے نہیں لے رہے تھے
28:52بلکہ اللہ تعالیٰ کی صفت قہر
28:53اور غزب سے
28:54آپ پر ایک
28:55کیفیت تاری تھی
28:57یدِ بیدہ اور عصا میں
28:59کون سا موجزہ
29:01زیادہ عظیم ہیں
29:01سورہ تاہا کی آیت
29:03نمبر بائیس میں فرمایا
29:04اور اپنا ہاتھ
29:05اپنی بغل میں ملا لے
29:06تو بغیر کسی عیب کے چمک
29:07توہ نکلے گا
29:08یہ دوسری نشانی ہے
29:09قرآن مجید میں
29:10عیب کے لئے
29:11سو کا لفظ ہے
29:11سو کا معنی ہے
29:12کسی چیز میں
29:13ردی چیز ہو
29:14جو اس میں
29:14قباہت پیدا کر دے
29:16لیکن یہاں
29:16اس سے مراد برس ہے
29:18اور عرب برس کو
29:19بہت برا جانتے تھے
29:20اس لئے اس کو
29:21کنائے کے ساتھ
29:21تعبیر فرمایا
29:22موسیٰ علیہ السلام
29:23بہت گندم گون رنگ کے تھے
29:25جب انہوں نے
29:26اپنے دائیں ہاتھ کو
29:26بغل کے نیچے سے نکالا
29:27تو وہ بجلی کی طرح
29:28چمکتا ہوا تھا
29:29یا آفتاب کی طرح
29:30روشن تھا
29:31وہ برس کی طرح
29:32سفیدہ تھا
29:33اور جب وہ
29:33اس حاد کو دوبارہ
29:34اپنی بغل کے ساتھ
29:35ملاتے
29:35تو وہ پھر اسی طرح
29:37گندم گون ہو جاتا
29:39اس کے بعد فرمایا
29:40تاکہ ہم آپ کو
29:41اپنی بعض
29:42بڑی نشانیاں دکھائیں
29:43یعنی
29:43تم ہماری دو نشانیاں
29:45کو لے جاؤ
29:46تاکہ ہم تم کو
29:47اپنی اور بڑی نشانیاں
29:48دکھائیں
29:48امام رازی نے فرمایا
29:50کہ ید بیدہ
29:51کی بنسبت
29:51اصا کا موجزہ
29:52زیادہ بڑا ہے
29:53کیونکہ
29:53ید بیدہ
29:54کے موجزے میں
29:55تو صرف
29:55رنگ کا تغیر ہے
29:56اور اصا کے موجزے میں
29:57رنگ کا تغیر ہے
29:59اور جسم کا بڑا ہونا ہے
30:00اور اس میں حیات
30:01قدرت
30:01اور مختلف آزا
30:02کا پیدا کرنا ہے
30:03پتھروں اور درختوں
30:05کو نگلنا ہے
30:05اور پھر اس کا
30:06اسی طرح اصا بن جانا
30:07لہذا اصا
30:09موسیٰ علیہ السلام
30:10کا بہت عظیم
30:11موجزہ تھا
30:11پھر آخر میں
30:12ناظرین حکم دیا
30:13کہ اذہب
30:14الہ فرعون
30:15انہو تغا
30:17کیونکہ
30:17ظاہر ہے کہ
30:18آیت نمبر
30:19جو اس کی ناظرین
30:20وہ تھی
30:21آیت نمبر
30:23تئیس اور چوبیس
30:24تو اس میں
30:25آپ دیکھیں کہ
30:26تئیس میں کیا فرمایا
30:27کہ اپنی بغل میں
30:29اپنا ہاتھ ملا رہے
30:30تو وہ بغیر کسی عیب کے
30:31سفید چمکتا وہ نکلے گا
30:33یہ دوسری نشانی ہے
30:34پھر لینوریہ کمین
30:35آیات کبرا
30:36تاکہ ہم آپ کو
30:37اپنی باز
30:38بڑی نشانیاں دکھائیں
30:38اذہب الہ فرعون
30:40انہو تغا
30:40آیت نمبر چوبیس میں
30:42فرمایا کہ
30:42آپ فرعون کی طرف جائیے
30:43اس نے بہت سرکشی کی
30:45فرعون کی طرف
30:46بھیجنے کی علت
30:47یہ بیان فرمائی
30:48کہ اس نے بہت سرکشی کی
30:49موسیٰ علیہ السلام
30:50ان سب کی طرف
30:51مبعوث تھے
30:51لیکن اللہ تعالیٰ نے
30:52خصوصیت کے ساتھ
30:53فرعون کی طرف
30:54بھیجنے کا ذکر فرمایا
30:55کیونکہ اس نے
30:56علوہیت کا دعویٰ کیا تھا
30:57بڑا متقبر تھا
30:58سب لوگ اس کی پیروی کرتے تھے
30:59اس لیے اس کا ذکر کرنا
31:01زیادہ لائق تھا
31:02وہاں بن منبع نے کہا
31:03کہ اللہ تعالیٰ نے
31:04موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا
31:05کہ تم میرا کلام سنو
31:06میری وسیعت کو یاد رکھو
31:07اور میرا پیغام لے جاؤ
31:08تم میری آنکھوں اور کانوں کے سامنے ہو
31:10میں تمہیں اپنی اس مخلوق کے پاس
31:12بیج رہا ہوں
31:13جو میری نعمتوں پر اطرا رہی ہے
31:15اور میرے عذاب سے بے خوف ہے
31:17اس کو دنیا کی زندگی نے
31:19مغرور کر دیا ہے
31:19حتیٰ کہ وہ میرے حق کو بھول گیا
31:21اور اس نے خدای کا دعویٰ کر دیا
31:23اور مجھے اپنے عزت و جلال کی قسم
31:25اگر مجھے اپنے آہد کا پاس نہ ہوتا
31:27تو میں فوراں اس کو
31:29اپنے عذاب میں جگل لیتا
31:30لیکن میں نے نرمی کی
31:31کہ تم اس کے پاس میرا پیغام لے کر جاؤ
31:33اس کو میری عبادت کی دعوت دو
31:35اس کو میرے عذاب سے ڈراؤ
31:37اس کے ساتھ نرمی سے بات کرنا
31:39پھر موسیٰ علیہ السلام سات دن تک خاموش رہے
31:41اور کسی سے بات نہیں کرتے تھے
31:43حتیٰ کہ ان کے پاس فرشتہ آیا
31:45اور اس نے کہا
31:46کہ آپ کے رب نے جو حکم دیا ہے
31:47اس کا جواب دیں
31:48تب موسیٰ علیہ السلام نے عرص کی
31:51کیا عرص کی
31:51ناظرین یہ بڑا
31:53کیونکہ موسیٰ علیہ السلام کی
31:54زبان میں لقنت تھی
31:56اور لقنت کی وجہ کیا تھی
31:58وہ وجہ میں آپ کی خدمت میں
32:00عرص کروں گا
32:01لیکن آج وقت نہیں ہے
32:02اس کو بغور سا سماعت کیجئے گا
32:05موسیٰ علیہ السلام کی زبان میں
32:07لقنت تھی
32:07وہ لقنت
32:08اس لقنت کی وجہ سے آپ خاموش تھے
32:10اللہ تعالیٰ کا حکم آنے کے باوجود
32:12پھر فرشتہ آیا
32:13اور اس نے کہا
32:14کہ آپ جواب دیں
32:15تو جواب بھی دیا
32:16آیت نمبر 25 سے
32:17رب بیش رحلی صدی
32:19میرے رب
32:19میرے سیرے کو میرے لیے کھول دے
32:21وَيَسِّلْ لِي أَمْرِي
32:23میرا معاملہ مجھ پر آسان فرما دے
32:25وَحْلُ الْعُدَطَ مِنْ لِسَانِ
32:27میری زبان کی گرہ کھول دے
32:28یفقہ ہو کولی
32:29کہ وہ میری بات سمجھ لیں
32:31یہ ساری دعائیں آپ نے کی ناظرین
32:32تو اس کی تفصیل انشاءاللہ
32:34ہم ضرور ارس کریں گے
32:35لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
32:37اور اس کے ساتھ ہی ناظرین
32:38ہمارے اس پرگرام کا
32:39سیکنڈ سیگمٹ بھی کمپلیٹ ہوا
32:41اور چلتے ہیں
32:42تھرڈ اور لاسٹ سیگمٹ کی جانب
32:44قرآن سب کے لیے
32:45یہ سیگمٹ آپ کا سیگمٹ ہے
32:47دنیا بر سے آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
32:49سکرین پر نمبرز
32:50جو ہے وہ ڈسپلے ہیں
32:52آپ کا تعلق پاکستان
32:53پاکستان سے بعد
32:54دنیا کے کسی خطے میں آپ ہوں
32:56ناظرین ان نمبرز کو ڈائل کیجئے
32:58اور
33:00ناظرین ہمارے پرگرام
33:01پرگرام کو جوائن کیجئے
33:03اور دیکھتے ہیں کہ
33:03اس وقت
33:04ہمارے ساتھ لائن پر کون ہیں
33:06السلام علیکم
33:08علیکم السلام
33:09ورحمت اللہ وبرکاتہ
33:11جی کہاں سے
33:12میں عامنا مصطفیٰ
33:14ملتان سے بات کروں
33:15جی سبق و تجمع سنائیے
33:17اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:27قَالَ قَدْ اُوْتِتَ سُؤْ لَكَ يَا مُوسَى
33:33وَلَقَدْ مَنَنَّ عَلَيْكَ مَرَّةً اُخْرًا
33:45جزاکاللہ خیر
33:46السلام علیکم
33:49السلام علیکم
33:51السلام
33:52جی کہاں سے
33:55سنائیے
34:02جی آپ کی آواز صحیح نہیں آرہی مجھے
34:06اب آرہی ہے
34:07جی اب آرہی ہے
34:08اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:15قَالَ قَدْ اُوْتِتَ سُؤْ لَكَ يَا مُوسَى
34:21وَلَقَدْ مَنَنَّ عَلَيْكَ مَوْتًا
34:28فرمایا اے مستعد تمہارا سوال پورا کر دیا گیا
34:30بے شک اس سے پہلے بھی ہم نے ایک بار اور آپ کا رسان فرمایا تھا
34:35جزاکاللہ خیر
34:36چلتے ہیں ناظرین اگلے قدر کی جانے
34:37بس سلام علیکم
34:39وَالیکم السلام
34:40جی کہاں سے
34:42میں اسلام آباد سے کشف بات کر رہی ہوں
34:44جی اس سبق و تجمع سنائیے
34:46اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:56قَالَ قَدْ اُوْتِتَ سُؤْ لَكَ يَا مُوسَى
35:02وَلَقَدْ مَنَنَّ عَلَيْكَ مَوْتًا
35:06مَنَنَّا
35:08مَنَنَّا
35:09مَنَنَّا
35:11کو ذرا کھینچے میری بہن
35:13مَنَنَّا
35:16مَنَنَّا
35:17مَرَّةً اُخْرًا
35:20جزاکاللہ خیر
35:21السلام علیکم
35:23وَالیکم السلام
35:24جی کہاں سے
35:26انکل جی ابنشتان لے والا سے
35:28سنائیے بٹھا
35:30جی
35:31اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:39قَالَ قَدْ اُوْتِتَ سُؤْ لَكَ يَا مُوسَى
35:46وَلَقَدْ مَنَنَّا
35:48عَلَيْكَ مَرَّةً
35:50اُخْرًا
35:52فرمایا
35:53اے موسیٰ
35:54تمہارا سوال پورا کر دیا گیا
35:56بے شک
35:57اس سے پہلے بھی
35:58ہم نے ایک بار اور افبر احسان
36:00فرمایا تھا
36:01جزاکاللہ خیر
36:02السلام علیکم
36:04والیکم اسلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
36:06جی کہاں سے
36:07جی مفتی صاحب شاہر
36:09شاہر زازیم بات
36:10جی سنائیے
36:11جی
36:12اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:22قَالَ قَدْ اُوْتِتَ سُؤْ لَكَ يَا مُوسَى
36:43ترجمہ
36:43فرمایا
36:44اے موسیٰ
36:45تمہارا سوال پورا کر دیا گیا
36:46بے شک
36:47اس سے پہلے بھی
36:48ہم نے ایک بار اور آپ پر احسان فرمایا تھا
36:50صدقاللہ
36:51جزاکاللہ خیر
36:52السلام علیکم
36:54السلام
36:56جی کہاں سے
37:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
37:10قَالَ قَدْ اُوْتِتَ سُؤْ لَكَ يَا مُوسَى
37:16وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَيْكَ مَرَّةً اُفْرَا
37:22جزاکاللہ خیر
37:24ناظرین وستامعین
37:25اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا وقت
37:28اپنے اختتام کو پہنچا
37:29یہ پرگرام جسے آپ روزانہ
37:31علاوہ ہفتے اور اتوار کے
37:33سپہے چار بجے سے دیکھا کرتے ہیں
37:35اور رات ایک بجے سے
37:37ریپیٹی لکاس میں یہ پرگرام پیش کیا جاتا ہے
37:40اور ناظرین
37:41www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
37:46یہ پرگرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
37:47تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
37:49ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
37:50اس پرگرام سے مستفیز ہوں
37:51اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
37:53زندگی رہی تو انشاءاللہ
37:54کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
37:57اس وقت کے لیے آپ سے اجازت چاہیں گے
37:59پرگرام قرآن سنیے
38:01اور سنائیے کہ محسبان
38:03محمد سحیل رزام جدی
38:04اور ایئر ویکیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے
38:07اجازت اس دعا کے ساتھ
38:08کہ لرحب العالمین آپ کا
38:10ہم سب کا حامی و ناصر رہے
38:12السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended