Skip to playerSkip to main content
Meri Pehchan - Female Talk Show

Topic: Surah e Fatiha ki Fazilat

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiedg5tvI1FXydZNRmEFrO8J

Host: Syeda Zainab

Guest: Dr. Naheed Abrar, Prof. Humaira Hanif

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:05Allahumma salli ala syedina wa maulanaa muhammadin wa ala ala ala syedina wa maulanaa muhammadin wabarik wa sallim wa sallu
00:14alihi
00:14rabbi shrahali sadrii wa yasr li amrii wa ahlul uqdatan min lisani yafqahu qawlii
00:20Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:23آپ دیکھ رہے ہیں پرگرام میری پہچان اور میری پہچان کی ایک نئی اپیسوٹ کے ساتھ ایک نئے انوان کے
00:30ساتھ آپ کی میذبان سیدہ زینب حاضر خدمت ہیں
00:34جناب جس طرح سے قرآن مجید فرقان حمید میں بے شمار سورہ مبارکہ ہیں اور آج جو ہم بات کریں
00:43گے جس سورہ مبارکہ کے تعلق سے وہ ایک عظیم اور بہت ہی بابرکت سورہ مبارکہ ہے
00:49جس کی دیکھیں اگر ہم اس کو پڑھتے ہیں تو اس کی ساتھ آیات مبارکہ ہیں لیکن وہ مکمل قرآن
00:56کا نچوڑ کہا جاتا ہے
00:57قرآن کی جان ہے اور ایسی صورت مبارکہ جو دوا بھی ہے شفا بھی ہے ام القرآن جسے کہا جاتا
01:04ہے
01:04اور جس میں انسان اللہ رب العزت کی حمد بیان کرتا ہے اس کی سنا بیان کرتا ہے تعریف اور
01:12توصیف بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ہدایت طلب کرتا ہے
01:16اللہ رب العزت نے اس کتاب کو یعنی ایک قرآن کا دباچہ ہے یعنی وہ مناجات ہے پروردگار عالم کی
01:24بارگاہ میں
01:24اور وہ ایسی صورت مبارکہ ہے جو بندے اور رب کو آپس میں جوڑتی ہے محبت پیدا کرتی ہے اور
01:32وہ ہے صورت فاتحہ
01:34تو آج ہم صورت فاتحہ کے فضائل کے تعلق سے بات کریں گے چونکہ جب ہم اس صورت مبارکہ کو
01:40پڑھتے ہیں
01:41تو ہم اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ پروردگار تو رحمان بھی ہے تو رحیم بھی ہے
01:47اے دین السرات المستقیم ہم کہتے ہیں کہ پروردگار ہم ہدایت بھی مانگتے ہیں کہ ہمیں ہدایت کے راستے پہ
01:53چلا
01:53اور وہی روز جزا کا مالک ہے اس بات کا بھی اقرار کرتے ہیں اور پھر اس کی بارگاہ میں
01:59کہتے ہیں آجزی کے ساتھ
02:01محبت کے ساتھ کہ ایہا کن عبدو و ایہا کن استعین کہ پروردگار ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
02:07پروردگار ہم تجھ سے ہی مدد طلب کرتے ہیں تو ایسی مبارک اتنی خوبصورت اتنی پیاری صورت مبارکہ جو پروردگار
02:15عالم نے ہمیں عطا فرمائی ہے
02:17اس کے فضائل کے تعلق سے آج ہم بات کریں گے اور اس مبارک موضوع پر اس بہترین عنوان پر
02:24لکشائی کے لیے
02:25ہمارے ساتھ مہمان شخصیات موجود ہیں آپ کی میری ہر دل عزیز شخصیت اور میں ہمیشہ ان کے حوالے سے
02:32یہ ضرور کہتی ہوں
02:33کہ ایک انسان کی جو زندگی ہے نا جب وہ درس و تدریس میں گزارتا ہے تو وہ کئی زندگیوں
02:40کو زندگی دیتا ہے
02:42صحیح راہ دیتا ہے اور دونوں ہی جناب ماشاءاللہ استاد کے منصف پر فائز ہیں
02:47دونوں ہی میمان شخصیات ہمارے ساتھ موجود ہیں
02:50ڈاکٹر پروفیسر ناہی دبرار صاحبہ
02:52اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:54والیکم اسلام زینب
02:56کیسی ہے راک صاحبہ
02:57زینب میری اللہ کا حسان ہے
02:59اور ان کے ساتھ جو ہستا مسکراتا چہرہ ہمارے ساتھ ایک مرتبہ پھر تشریف فرما ہیں
03:04پروفیسر ہیں ماشاءاللہ
03:06پروفیسر ہمیرہ حنیف صاحبہ موجود ہیں
03:08اسلامی طرز پر آپ کا خیر مقدم ہے
03:11اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:15مزاج بخیر ہیں
03:17الحمدلہ اللہ کا شکر احسان ہے
03:19فضائل پر بات کریں گے سورہ فاتحہ
03:23اب فاتحہ بڑی خوبصورت سورہ مبارکہ ہے
03:25ڈاکٹر صاحبہ
03:26اللہ کا تو پورا کلام ہی بڑا ہی خوبصورت ہے
03:29بلیغ کلام جیسے کہا جاتا ہے
03:32سورہ فاتحہ کو ام القرآن بھی کہا جاتا ہے
03:35آپ اس سورہ مبارکہ کے تعلق سے
03:37اس حوالے سے بتائیے گا
03:38اور بھی اس کے دیگر نام ہیں
03:40وہ کون کون سے یہ بھی فرمائیے گا
03:42اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
03:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:50دیکھیں زینب چاہبہ
03:52کائنات کا سب سے خوبصورت
03:56اور مضبوط رشتہ
03:59پروردگار عالم کے ساتھ ہے
04:03بے شک
04:04جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا
04:07بے شک
04:08جس پر توقل غموں میں مفتلا نہیں کرتا
04:11جس سے امید کبھی مایوس نہیں کرتی
04:15اور جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا
04:19اور جس پر ایمان کبھی پھٹکنے نہیں دیتا
04:22وہ ذات اللہ تعالیٰ کی ذات ہے
04:25جس نے ہمیں عبدی ہدایت نامہ
04:28قرآن پاک عطا فرمایا
04:30آج ہم قرآن پاک کی
04:32جس صورت پر گفتگو کریں گے
04:34اسے صور فاتحہ بھی کہا جاتا ہے
04:37جو دعا بھی ہے
04:40دعا بھی ہے
04:41شفا بھی ہے
04:42ہدایت کا راستہ بھی ہے
04:45معرفتِ الہی کا راستہ بھی ہے
04:47سبحان اللہ سبحان اللہ
04:49صراطِ مستقیم کا راستہ بھی ہے
04:51ہدایت کا خزانہ بھی ہے
04:53دکھوں اور غموں کا مدھا بھی ہے
04:56بے شک
04:57زینب صاحب ہے اس کو ام القرآن بھی کہا جاتا ہے
05:00یہ قرآن پاک کی ابتداء ہے
05:03اور یہ مکی صورت ہے
05:05اس میں قرآن مجید کی بنیادی مزامین کا خلاصہ
05:10اس مقتصر سی صورت میں چمع ہے
05:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
05:16صحابہ اکرام سے کہا کہ میں تمہیں
05:18عظمت والی آیت نہ بتاؤں
05:21تو صحابہ اکرام نے کہا کہ
05:22یا رسول اللہ ضرور بتائیے
05:25تو آپ نے سورہ فاتحہ کی طرف اشارہ کیا
05:28یہ صورت ہم ہر نماز میں پڑھتے ہیں
05:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
05:35کہ جس نے نماز پڑھی اور یہ صورت نہ پڑھی
05:38تو اس کی نماز نہ ہوئی
05:40بے شک
05:40سورہ فاتحہ ہمیں
05:42اللہ تعالیٰ کی حمد و سنہ
05:44ہدایت کی دعا
05:45اور صراط مستقیم پر چلنے کی تلقین فرماتی ہے
05:49یہ نام
05:50اس کی توقیر عظمت اور اہمیت کو ظاہر کرتا ہے
05:54بے شک
05:55سورہ فاتحہ
05:56ہمیں اللہ تعالیٰ کی حمد و سنہ
05:58شکر دعا
06:00اور سیدھے رستے پر چلنے کا سبق دیتی ہے
06:03اس کتاب کو
06:05قرآن مجید کو
06:06اور یہ آیت جو قرآن مجید میں موجود ہے
06:10اس کو فاتحہ تل کتاب بھی کہا جاتا ہے
06:12فاتحہ تل کتاب
06:14یہ دیکھیں کہ یہ قرآن پاک کی ابتدہ ہے
06:17اسے سورہ شفا بھی کہا جاتا ہے
06:19یعنی کہ یہ روحانی بیماریوں اور تکالیفوں سے شفا ہے
06:24صحابہ اکرام اس کے ذریعے دم کیا کرتے تھے
06:27خواجہ غریب نواز فرماتے ہیں
06:29کہ سورہ فاتحہ
06:31ہر بیماری کا علاج اور ہر مرز سے شفا ہے
06:34اور جو شخص سورہ فاتحہ کی تلاوت کرتا ہے
06:37اللہ تعالیٰ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کا ثواب
06:41اس کے نام آمال میں لکھ دیتا ہے
06:44اسے امم کتاب بھی کہا جاتا ہے
06:47یعنی یہ قرآن مجید کا خلاصہ ہے
06:50اس میں اللہ تعالیٰ کی توحید بیان کی گئی ہے
06:53اللہ تعالیٰ کی عظمت بڑائی بیان کی گئی ہے
06:56سرات مستقیم کا راستہ بتایا گیا
06:59اس سے مدد مانگنے کا طریقہ بتایا گیا ہے
07:02اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
07:06کہ الحمدللہ رب العالمین ام القرآن بھی ہے
07:10اور ام القتاب بھی ہے
07:12اسے السبا المسانی بھی کہا جاتا ہے
07:15السبا کے معنی سات کے ہیں
07:17اور المسانی کے معنی بار بار دو رہ جانے والی
07:21یہ آیت ہم ہر نماز میں پڑھتے ہیں
07:24اور اس میں سات آیات شامل ہیں
07:27پھر دیکھیں کہ
07:28السبا المسانی کا ذکر قرآن پاک میں بھی آیا ہے گا
07:32قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
07:36کہ ہم نے تمہیں بار بار دو رائے جانے والی آیت
07:39اور عظمت والا قرآن پاک عطا فرمایا
07:43کہ دیکھیں یہ اللہ تعالی کا کتنا بڑا احسان عظیم ہے
07:47جس نے ہمیں عبدی ہدایت نامہ عطا فرمایا
07:51اس میں ہمیں خوبصورت آیات دیں
07:53جس کے اتنے فائدے ہیں
07:55مٹھتے بیٹھتے آتے جاتے یہ صورت پڑھیں
07:58تو ہمیں شفا بھی ہے دوہ بھی ہے
08:00ہدایت کا خزانہ بھی ہے
08:02سیدھے رستے پر چلنے کا راستہ بھی ہے
08:04تو اللہ تعالی سے یہی دعا ہے
08:07کہ اللہ تعالی ہم قرآن پاک کو اپنے دل میں بسا لیں
08:11اور اس سے اپنا رشتہ مضبوط رستوار رکھیں
08:14تاکہ ہماری دنیا اور آخرت دونوں سمر جائے
08:18ایک بہت مختصر سا تعرف ہے
08:21کیونکہ فاتحہ کا تعرف ہے
08:22ایک نشست میں کیا
08:23میں تو کہتی ہوں کہ ایک زندگی بھی ناکافی ہے
08:26فاتحہ اتنی خوبصورت سورہ مبارکہ
08:28اور اللہ رب العزت کا
08:29اتنا عظیم جو تحفہ ہے قرآن پاک
08:32خود ایک پورا تحفہ
08:33اور پھر اس کے اندر جو سورہ مبارکہ ہیں
08:36چاہیں فاتحہ اور سورہ رحمان
08:38اور سورہ یاسین ہے
08:39بے شمار جتنی بھی سورہ مبارکہ ہیں
08:41ہر ایک کی اپنی اپنی فضیلت ہے
08:43فضیلت کے اعتبار سے بات کر لیتے ہیں
08:45سورہ فاتحہ کے فضائل
08:47کیا کہیں گی
08:57بہت شکریہ
08:59کہ اس خوبصورت موضوع پر بولنے کیلئے
09:01آپ نے مجھے اپنے اس پروگرام میں بلایا
09:05سورہ فاتحہ
09:06صرف ایک تلاوت یا ایک دعا نہیں ہے
09:08ایک مومن کی پوری کردار
09:10سازی ہے
09:11ایک تربیت ہے
09:13جس میں پہلے رب نے
09:16اپنی تعریف سے پتدا کی
09:19الحمدللہ
09:20رب العالمین
09:21اللہ نے اس میں رب کیوں پکارا
09:24کیونکہ مشرقین جو تھے
09:26یہ رب کے نام سے واقف تھے
09:28یہ رب مانتے تھے
09:30الہ ماننے سے انکار کرتے تھے
09:32کہ صرف وہی واحد اولا شریک ہے
09:35رب مانتے تھے
09:36رب مانتے تھے
09:38اب جہاں دیکھیں آپ کو ملے گا
09:39رب مانتے تھے وہ
09:40پھر تین ابتدا کی آیتوں میں
09:43اللہ تعالی نے بتایا
09:44مجھ سے مانگو کس طرح
09:47مطلب اللہ نے اپنی تعریف خود سکھائی
09:49اس کے بعد باقی میں فرمایا
09:52کہ کس طرح اب تم نے دعا کرنی ہے
09:54اور ان دونوں ربتوں کو جوڑتا ہے
09:56ایجا کا نابد و ایجا کا نسائی
09:58اس کی سب سے بڑی فضیلت تو یہ ہے
10:01کہ اس سورہ فاتحہ کے بغیر
10:04آپ کی نماز ہی مکمل نہیں ہے
10:06مکمل ہی اس وقت ہوگی
10:08جب آپ سورہ فاتحہ پڑھیں گے
10:10اگر کسی وجہ سے بھول گئے
10:12تو سجدہ صحف ہے
10:13آپ کو سجدہ صحف ادا کرنا پڑے گا
10:16اور بغیر سورہ فاتحہ پڑھے
10:18کسی کی نماز ہوئی نہیں سکتی
10:19آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث کا مفہوم بھی ہی گئے
10:23اسی طرح جیسے آپ نے بھی فرمایا
10:25کہ یہ ایک شفاہ ہے
10:27ہم سب جانتے ہیں کہ اسے
10:29الشفاہ بھی کہتے ہیں سورہ فاتحہ کو
10:31تو اس کی فضیلت کے لئے میں آپ کو
10:33حضرت ابو سعید خدری کا واقعہ بتاؤں
10:35کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:37کے زمانے میں حضرت ابو سعید خدری
10:40اور دوسرے صحابہ
10:41کسی جگہ ہجرت کر کے گئے
10:43تبلیغ کے لئے
10:46وہاں پر
10:46ایک سردار انہیں ملا جسے کسی
10:49موزی جانور نے کٹ لیا تھا
10:51اور زہر اس کے جسم میں پھیل گیا تھا
10:54تو وہاں ایک صحابی نے ان کو جو تھا کچھ دم کیا
10:57اور وہ بالکل صحیح ہو گیا
10:59جب وہ صحیح اور یہ لوگ واپس قافلے سے آئے
11:02تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:04کو ساری بات بتائی گئی
11:06اور بتایا کہ ہم نے سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کی تھی
11:09ماشاءاللہ
11:10تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:12نے جو فرمایا اس کا مفہوم یہی ہے
11:14کہ بہترین دعا اور شفاہ ہے
11:16سورہ فاتحہ میں شفاہ موجود ہے
11:19اسی طریقے سے
11:20سورہ فاتحہ میں
11:22جہاں رب کی تعریف سے
11:24انسان ابتداء کرتا ہے
11:26وہاں آپ دیکھئے کہ جہاں
11:28رب کی تعریف اروج پر ہے
11:30وہی اپنی قدر
11:32انسان کو محسوس ہوتی ہے کہ میں
11:34کتنا محتاج ہوں
11:35مجھے تو توقعی اسی رب پر کرنا ہے
11:38ہر کامی میں
11:40کمزور ہوں اور جب میں ہدایت
11:42کا راستہ مانگ رہا ہوں تو تیس پاروں
11:44میں میرے رب نے مجھے ہدایت دکھائی
11:46سبحان اللہ
11:47جیسا قلام ربی میں اللہ نے خود فرما دیا
11:49کہ
11:52ہم نے سات آیتوں والی
11:54سورت جو تاریحوں سے پڑھو
11:56بار بار پڑھو بار بار دہر آئی
11:58آپ دیکھیں ہم ایجہ کا نابد ہو
12:00ویجہ کا نستائین کو کبھی
12:01آپ ایک ساتھ لگتار کسی پریشانی میں پڑھیں
12:04ایک وقت آئے گا آپ اس آیت میں
12:06کھو جائیں گے بے شک
12:08میرے معبود میں تیری عبادت کرتی ہوں
12:10تجھ سے مدد مانگتی
12:12پورا توقع آ گیا پوری بے بسی
12:14آپ کی اس کے اندر آ گئی
12:15پھر اس کے بعد آپ یہ دیکھیں گے سور فاتحہ کی سب سے خوبصورتی جو ہے
12:20آغاز کلام پاک
12:21اس کے بغیر کلام پاک مکمل نہیں ہے
12:24جب تک کہ آپ
12:25ابتدہ سور فاتحہ سے نہیں کریں گے
12:27نہ نماز مکمل نہ قرآن مکمل
12:29اور سور فاتحہ مکمل نازل ہوئی
12:32اور دو مرتبہ نازل ہوئی
12:34ایک بار مکہ میں بھی نازل ہوئی
12:36اور ایک بار مدینہ میں بھی نازل ہوئی
12:37اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:40اور جب یہ نازل ہوئی تھی
12:42تو شیطان نے اپنے سر پر خاک ڈالی تھی
12:44اللہ اکبر
12:46شیطان نے اپنے سر پر خاک ڈالی تھی
12:47جی اللہ اکبر
12:48یعنی جب بھی ہم اس سے سورہ مبارکہ کیا
12:51میں تو کہوں گی
12:52اگر ہم الحمدللہ رب العالمین
12:55الرحمن الرحیم پر ہی کلام کر لیں
12:58تو بس ہماری یہ دونوں چیزیں بھی
13:00ہمیں سمجھ میں آگئیں
13:01تو ہماری زندگی کا مقصد مکمل ہو جائے گا
13:03وقفہ لیتے ہیں حاضر ہوتے ہیں
13:05السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:07اور میری پہچان میں
13:09ایک مرتبہ پھر آپ سب کا خیر مقدم ہے
13:11مسرط اس بات کی ہے
13:13کہ جب ہم قرآن کو سیکھتے ہیں
13:15سمجھتے ہیں
13:16تو اندر سے تقویت ملتی ہے
13:18کیونکہ یہ ہماری روح کی تسکین کا باعث ہے
13:21یعنی ہماری جو اصل ہے
13:22وہ قرآن سے ٹچ ہے
13:23قرآن سے محبت ہے
13:25قرآن سے اصلاح لینے
13:26ہدایت لینے کی ہمیں ضرورت ہے
13:28اور ہم فطرتاً محبت کرتے ہیں
13:30اللہ رب العزت سے
13:32تو جناب ہماری رہنمائی کے لیے موجود ہیں
13:34ڈاکٹر پروفیسر ناہی دبرار صاحبہ
13:36پروفیسر ہمیرہ حنیف صاحبہ بھی تشریف فرما ہیں
13:39ڈاکٹر صاحبہ اب بات کر لیتے ہیں
13:41جیسے ہم نے بات کی نہ
13:42اللہ کی ربوبیت کی
13:43اللہ کی حمد و سنا کی
13:45اس کی تعریف کی
13:46اس کی توصیف کی
13:47اسی سے شروع ہوتی ہے سورہ فاتحہ
13:49اس کی اہمیت کو آپ کیسے بیان کریں گی
13:52کہیے گا
13:52دیکھئے زینب صاحبہ
13:54اس آیت میں
13:56اللہ تعالیٰ کی حمد و سنا بیان کی گئی ہے
13:59اے میرے رب
14:00تیری حمد تیری بادشاہی ہے
14:04تیرا کوئی شریک نہیں
14:06زمین اور آسمان کی ہر شئے
14:09اسی کو سجدہ بجالہ رہی ہے
14:11میں شک
14:12اور کائنات کا ذرہ ذرہ
14:14اسی کے نام کی تذبیر پڑھ رہا ہے
14:17سبحان
14:18اے میرے رب تو ہمارا رب ہے
14:21خالقی کائنات ہے
14:22مالکی کائنات ہے
14:24رازق کل کائنات ہے
14:28سمندر کی موجیں
14:29سورج کی روشنی
14:31ہوا کی لہریں
14:32پرندوں کی چہکار
14:34پھولوں کی خوشبو
14:36اور بارش کی بون بون
14:38تیری بہتانیت کی گواہی دے رہی ہیں
14:41سبحان اللہ
14:42بے شک
14:42میرے رب تیری شان تو یہ ہے
14:45کہ جب تیرا کوئی ذکر کرتا ہے
14:47تو اس کے بدلے میں تو خود ذاکر ہو جاتا ہے
14:51اور جب تیری کوئی شکر آدھا کرتا ہے تیرا
14:55تو تو اس کی قدر کرنے لگتا ہے
14:57اے میرے رب
14:58تو نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے سرفراز کیا
15:02بے شک بے شک بے شک
15:04بسارت دی
15:04قوت گویائی دی
15:06دھڑکنے کے لئے دل دیا
15:07اور سب سے بڑا توفہ جو دیا ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت پیدا کیا
15:16اے میرے رب ہر لمحے ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں
15:19اور تو نے ہی اشارت فرمایا
15:21کہ تم میرا شکر ادا کرو
15:23تو میں تمہیں اور زیادہ عطا کروں گا
15:26اللہ العالمین
15:27تو رحم کرنے والا ہے
15:29تو غفر الرحیم ہے
15:31تو ہمارے گناہوں کو ماں فرماتا ہے
15:35اور ہم گناہگاروں پر اپنی رحمت کا پردہ ڈال کر
15:39ہمارے گناہوں کو اپنی رحمت کی آغوش میں چھپا کر
15:42ہمارے گناہوں کو ماں فرماتا ہے
15:45بے شک
15:45پروردگار عالم
15:46تو نے جزا اور سزا کا دن مقرر کیا
15:50جس دن ہم اپنے آمال کے ساتھ تیرے سامنے جواب دے ہوں گے
15:54میرے رب
15:56تو نے یہ بھی فیصلہ کیا
15:57اور ہمیں یہ بھی ہمارے پر کرم کیا
16:00کہ جو نیک آمال کرے گا
16:04وہ جنت کا مستحق ہوگا
16:06جو برے آمال کرے گا
16:07وہ دوزہ کا مستحق ہوگا
16:10میرے رب
16:10تو واحد اللہ شریک ہے
16:12ہم تیری عبادت کرتے ہیں
16:15تجھے کو سجدہ پچا لاتے ہیں
16:17اور جب کوئی مشکل آتی ہے
16:19تو ہم تجھ سے مدد طلب کرتے ہیں
16:21پروردگار عالم
16:22جب ہم تجھے الرامر راہمین
16:25کہہ کر پکارتے ہیں
16:27تو ایک فرشتہ آتا ہے
16:28کہ الرامر راہمین
16:30تیری طرف متوجہ ہو گیا
16:32پروردگار عالم
16:33جسے تُو ہدایت دے
16:35اسے کوئی گمرا نہیں کر سکتا
16:37اور جسے تُو گمرا کر دے
16:40اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا
16:44پروردگار عالم
16:45ہمیں ان لوگوں کے رستے پر چلا
16:47جو متقین ہیں
16:48جس پر تُو نے اپنا انعام فرمایا
16:51حضرت علی کرم اللہ وجو فرماتے ہیں
16:53کہ میں اللہ کی عبادت
16:55جہنم کے خوف سے نہیں کرتا
16:58پروردگار عالم میں
16:59تیری عبادت جنج کے شوق میں
17:01نہیں کرتا
17:02پروردگار عالم میں
17:04تیری عبادت
17:05اس لیے کرتا ہوں
17:06کہ تُو لائقِ عبادت ہے
17:09تو ضرورت
17:10اس عمر کی ہے
17:11کہ سورہ فاتحہ
17:13کو ہم اپنی زندگی کا مقصد بنا لیں
17:16اللہ کے احکام پر عمل کریں
17:18اس کی نافرمانی والے کام نہ کریں
17:21اس کی حمدنسہ نہ کریں
17:23اس کے ذکر میں
17:24ہر وقت مصروف رہیں
17:26اس لیے کہ
17:27اللہ کے ذکر سے ہی
17:28دلوں کو اتمنان ہیں
17:29اور سیدنا غوثِ آزم فرماتے ہیں
17:32کہ جو دل
17:33اللہ کے ذکر سے غافل ہو جائیں
17:36تو وہ دلوں کی موت ہے
17:38اللہ تعالیٰ ہم یہ توفیق عطا فرما
17:40کہ ہر وقت ہم
17:42تیری کتاب کی تلاوت میں
17:44مصروف رہیں
17:45اور تیری ہدایت کے مطابق
17:47اپنے زندگی کو گزاریں
17:49سبحان اللہ
17:50سبحان اللہ
17:51وَإِلَا حُكُمْ إِلَا هُوْ وَاحِدْ لَا إِلَا هَا إِلَّا هُوْ
17:54یعنی اس کی حمد تو پورا
17:56پوری کائنات کا
17:57ذرہ ذرہ شجر حجر
17:59سمندر اس کی تہمیں
18:01جتنے بھی
18:02جو کہتے ہیں
18:03کہ ہم بہت ساری چیزیں
18:04جو مخلوقات ہیں
18:05وہ ہم جانتے بھی نہیں
18:07جن کا ہمیں ادراک ہی نہیں ہے
18:09ہر مخلوق
18:15چاہے وہ پرندے ہو
18:17وہ درخت ہو
18:17اس کی حمد
18:19اس کی تعریف
18:19اس کی توصیف کرتے ہیں
18:21کیونکہ وہ تعریف کے
18:23توصیف کے
18:23اور حمد کے لائق ہے
18:25وہی پروردگارِ عالم
18:26یعنی ساری حمد
18:27تو اسی کو زیبہ ہے
18:28اسی کے شان کے لائق ہے
18:30کہ اس کی حمد کی جائے
18:32اور ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں
18:34تو اس پر ہمیں
18:34شکر بجالانا چاہیے
18:36کہ پروردگارِ عالم
18:37تو نے ایسی زبان
18:38ہمیں عطا کی
18:39جس سے ہم تیری حمد
18:40تیری تعریف
18:41اور تیری توصیف
18:42ادا کرتے ہیں
18:43اللہ اکبر
18:44بڑا ہی پیارا وہ رب ہے
18:45اور اس کا
18:46بہت ہی پیارا
18:47کلام ہے
18:47آپ کی سمتاؤں گے
18:49آپ یہ اشارت فرمائیے
18:50اب سورہ مبارکہ
18:51کی جس طرح ہم بات کر رہے ہیں
18:52سرات مستقیم
18:53سرات مستقیم سے کیا مراد ہے
18:55اہدین السرات المستقیم
18:57اہدین السرات المستقیم
18:58ہم مانتے ہیں نا
19:00سرات اللذینہ انمتا علیہم
19:02پھر کنے لوگوں کی طرف
19:04اشارہ ہے
19:04یہ بھی آپ بتائیے گا
19:05سرات ترین سوال ہے
19:07اور اگر میں یہ کہوں
19:08کہ سورہ فاتحہ میں
19:10ہم انسانوں کے لئے
19:11سرات مستقیم ہی
19:13سب سے مانگ لینا
19:14بڑی رب سے مانگ لینا
19:15سب سے بڑی بات ہے
19:16وہی مل جائے تو
19:17سب کچھ صحیح ہو گیا نا پھر
19:18سرات کیا ہے راستہ
19:19اور مستقیم
19:21جو ہے وہ
19:21ہمیں چاہیے
19:22ہدایت کا راستہ چاہیے
19:24رب العزت نے
19:25ہمیں مانگنا سکھایا
19:27اور ہم نے
19:27اس سے سرات مستقیم مانگا
19:29اب سرات مستقیم ہے کیا
19:31یہ بھی نہیں پتا
19:32اس کے لئے آپ کو
19:34قرآن اور سنت
19:35جاننا ضرور ہے
19:36جب تک قرآن میں
19:38اللہ کا قانون نہ پڑیں گے
19:40اللہ نے جو بنایا
19:41وہ قانون ہے
19:41بے شف
19:42جائے وہ حکم کی صورت میں دیا
19:44یا پچھلی قوموں پہ
19:45عذاب کی صورت میں بتایا
19:47یا انام یافتہ قوموں کا بتایا
19:49سب ذکر کر دیا
19:50اب اس راستے کو
19:52مانگنا ہی تمہارے لئے
19:53سب سے بڑی ہدایت ہے
19:55بے شک
19:55میں آپ کو بتاؤں
19:56کہ ہدایت مانگنا
19:57بھی ایک ہدایت ہے
19:58واہ واہ
19:59توفی کیوں سے ملتی ہے
20:00توفی کیوں سے ملتی ہے
20:01بلکل
20:02ساری زندگی
20:03آپ نے
20:04اللہ سے
20:04دنیا کی کوئی چیز
20:06مانگی
20:06اسے سب کچھ
20:07آپ کو عطا کر دینا ہے
20:08لیکن ہدایت
20:09جب آپ مانگیں گے
20:11تب دے گا
20:11اور ہدایت کب مانگیں گے
20:13جب کہیں گے
20:16اور تیس پارے
20:18اس نے اتار دی
20:19قرآن پاک
20:20صرف عربی میں
20:21تلاوت کا
20:22نام نہیں ہے
20:23میں یہ نہیں کہہ رہی
20:24کہ تلاوت سے
20:24کوئی عجر نہیں ملے گا
20:25جب میرے آقا دو جہان
20:27صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:28نے فرما دیا
20:29الف لام مین
20:31کا مطلب
20:32صرف دس نیکیہ نہیں
20:33تیس نیکیہ
20:34ہر لفظ کا مطلب ہے
20:35نیکی اللہ
20:36ٹھیک ہے نا
20:38لیکن
20:38الف لام مین کے بعد
20:40جو
20:40زالیکل کتاب
20:41اللہ رہی بفی آ رہا ہے
20:42وہ کتاب
20:43جو ہر شک و شبہ سے
20:45پاک ہے
20:47اس میں ہے کیا
20:48کبھی میں نے
20:49آپ نے جاننے کی
20:50کوشش کی
20:51جس نے جان لیا
20:52وہ انمتہ
20:54علیہ وآلہ وسلم ہو گیا
20:54کیا کہنا ہے
20:55انام یافتہ ہو گیا
20:56یہاں میں آپ کو
20:58حضرت عمر فاروق
20:58رضی اللہ تعالی عنہ
21:00کی زندگی کا
21:00واقعہ بتاؤں گی
21:01کئی واقعات ہیں
21:03ایسے جو ہمارے
21:04روح کھڑی کر دیں
21:05اور بہت سے ایسے
21:06صحابہ
21:07بلکہ آپ
21:07صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:08کی اپنی زندگی بھی ہے
21:09صحابہ اکرام
21:10تابعی
21:11تبا تابعی
21:12ایسے آتے ہیں
21:12آج کل کے دور میں
21:13بھی ہمیں دیکھتے ہیں
21:14حضرت عمر فاروق
21:15رضی اللہ تعالی عنہ
21:16جب امیر المومنین بنے
21:18تو ایک بار
21:19آپ
21:20ٹاٹ کی
21:21جو بچھونا تھا
21:22اس کے اوپر لیٹے ہوئے تھے
21:24جب کروٹ لی
21:25تو وہ ٹاٹ کے جو
21:27ٹکڑے ہوتے ہیں
21:27ان کی نشان
21:28آپ کی کمر پر آگئے
21:29تو آپ کی
21:31جو صحابزادی تھی
21:32حضرت حفظہ
21:33رضی اللہ تعالی عنہ
21:34امہات المومنین
21:35ہماری ماں
21:36انہوں نے فرمایا
21:38کہ اب آپ
21:39جو ہیں وہ
21:39امیر المومنین
21:41تھوڑا آرام دے
21:42بس طرح لے لی
21:42تو آپ نے
21:44اپنی صحابزادی
21:45سے فرمایا
21:46مفہوم یہ ہے
21:47کہ بیٹی یہ بتاؤ
21:48کہ نبی کریم
21:49صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:51کیسے سوتے تھے
21:52ان کے حجرے میں ہوتی تھی
21:54ان کا بچھونا
21:55مجھے بتاؤ
21:56تو انہوں نے بتایا
21:57کہ وہ
21:58اس سے بھی سب
21:59ٹاٹ پہ ہوتے تھے
22:00کہ باقاعدہ
22:01نشان چھپ جاتے تھے
22:02بلکل
22:03تو آپ کی آنکھوں میں
22:05آنسو آگیا
22:05اور آپ نے فرمایا
22:06میں تو پھر بڑے آرام دے
22:07بس طرح پہ ہوں
22:08اللہ اکبر
22:09یہ ہے نامیابتہ
22:10صدقین
22:11صالحین
22:12شہدہ
22:13انبیاء
22:14یہ ہے صالحین
22:15ہم کہیں گے
22:16ہم انبیاء کے ردوے
22:17پہ تو نہیں آسکتے
22:19لیکن کوشش
22:20صدقین
22:21اور صالحین
22:22تک تو پہنچا دے گی
22:23صحیح
22:24انعمتہ علیہم کے لیے
22:25پہلے
22:26اہدنس سرات المستقیم
22:28کا راستہ
22:28ضروری ہے
22:29مکمل دعا
22:30مکمل راستہ
22:32مکمل نجات
22:33مکمل طرز زندگی
22:35مومن کی عبادت
22:37مومن کی شریعت
22:38مومن کے لیے
22:39احکامات
22:40سب سورہ فاتحہ میں
22:41سمجھنے کی ضرورت ہے
22:42سبحان اللہ
22:43اس کی تفسیر
22:45ہزاروں کتابوں میں
22:47چھپ چکے
22:47اس کی تشریح
22:49ہر ایک نیکی ہے
22:50میں کہتی ہوں
22:51وہ الفاظ بھی کم ہے
22:52کیونکہ لفظ
22:54الحمدللہ
22:55رب العالمین
22:56کو ہی ہم
22:56کوزے میں نہیں
22:57جمع کر سکتے
22:59تمام سمندروں
23:00اور دریاؤں کی
23:00روشنائی بنا دی جائے
23:02تمام درختوں کو
23:03کاٹ کے ان کی
23:04مدد کے لیے
23:05اور لائے جائیں
23:05اور قلم بنا دی جائیں
23:07تو ابھی رب کی تعریف
23:08نہیں لکھ سکتے
23:08اور رب نے
23:10تین جملوں میں کہا
23:11میری تعریف
23:12اس طرح کرو
23:13اس کا جو جملہ ہے
23:14مالکی یوم الدین
23:15اللہ
23:16اسے فیل کیجئے
23:17دنیا کی ہر چیز کا
23:19کوئی نہ کوئی
23:19مالک بن جاتا ہے
23:21مالکی یوم الدین
23:23آپ نے نہیں سنا ہوگا
23:23کسی سے
23:24بلکل ایسے
23:25ایک روب ہے
23:26اس جملے میں
23:26وہی ہے
23:27اس کے علاوہ
23:28نہ کسی مذہب میں
23:29کسی بھی مذہب میں
23:31نہیں کہا
23:31ہر ایک میں
23:32ہر ایک نے شرک کر کے
23:33اپنی جگہ بنا لی
23:34لیکن یہ وہ جملہ ہے
23:36جو کبھی شرک کے ساتھ
23:42باستہ چاہیے
23:42کھلو کتاب میری
23:44اور کتاب
23:45بغیر سنت اور حدیث
23:46کے نہیں کھل سکتی
23:47اگر کوئی کہے
23:48میں نے قرآن پڑھ لیا
23:49مجھے سب کچھ آ گیا
23:50غلط
23:50بلکل غلط
23:51کیونکہ
23:52وہی مطلوب
23:53اور وہی غیر مطلوب
23:54دونوں چیزیں
23:55سمجھو گے
23:55تب ہی تو رب کو جانو گے
23:56کیا کہنے
23:57کیا کہنے
23:58سبحان اللہ
23:58تو یہ ہے
23:59انامتہ علیہی
24:00جو اسے سمجھ لیتے ہیں
24:01اس میں ہمارے صدقین
24:03صالحین
24:04شہدہ
24:05تابعی
24:05تبہ تابعین
24:06موجود ہیں
24:07جب آپ ہمارے
24:08اماموں کی زندگی
24:09تو دیکھئے
24:11کیا کہنے
24:12ماشاءاللہ
24:13کیا بات ہے
24:14یعنی یہ گفتگو
24:15ایسی ہے
24:16کہ آپ
24:17دل چاہتا ہے
24:18آپ دونوں ہی
24:19کرتے چلے جائیں
24:20ہم سنتے چلے جائیں
24:21ایک مہب ہو جاتا ہے
24:22انسان
24:23لیکن وقفہ حائل ہے
24:24حاضر ہوتے ہیں
24:24اس مقتصر سے
24:25وقفے کے بعد
24:26السلام علیکم
24:31پھر آپ سب کو
24:32کہتے ہیں
24:33خوشام رید
24:34ہماری پہچان
24:35کیا ہے
24:36قرآن سے
24:37ہماری پہچان
24:38کیونکہ
24:39ہم بحیثیت
24:40مسلمان
24:40جب قرآن سے
24:41اپنے رشتے
24:42کو جوڑ لیں گے
24:43مضبوطی سے
24:44تھام لیں گے
24:44اللہ کی اس رسی کو
24:46تب ہی تو
24:47ہم فلاح پا سکتے ہیں
24:48اللہ رب العزت
24:49کے قریب
24:50ہو سکتے ہیں
24:51اور جس طرح
24:51ابھی بات ہوئی
24:52نا
24:52کہ انمتہ علیہم
24:54انام یافتگان
24:55کے لوگ
24:55کون لوگ ہیں
24:56تو ہم
24:57ان لوگوں کا
24:58جب تذکرہ کرتے ہیں
24:59تو بس
25:00صرف
25:01اگر ہمیں
25:02یہ ہی حاصل ہو جائے
25:03اہدین السراط المستقیم
25:05والی بات
25:06کہ ہم
25:06ان لوگوں میں
25:07شامل ہو جائیں
25:08جو چلنے کی
25:09کوشش تو کر رہے ہیں
25:10جو ہدایت
25:11مانگ تو رہے ہیں
25:12کم از کم
25:12تو انہی لوگوں میں
25:13اللہ رب العزت
25:14ہمیں شامل فرما دے
25:15تو ہم کم از کم
25:16یہ تو کہہ سکیں گے
25:18کہ پروردگار
25:18ہم نے کوشش کی
25:19کوشش
25:20وہ چڑیا کا
25:21جو پانی ڈالنا ہے
25:22وہ رائے گا نہیں جاتا
25:23تو کوشش کرنے والوں میں
25:24ہی شامل ہو جائیں
25:25اور ہم ایسا
25:27ڈاکٹر پروفیسر
25:27ناہی دبرار صاحبہ
25:28موجود ہیں
25:29اور ہمیرہ حنیف صاحبہ
25:31موجود ہیں
25:31پروفیسر ہیں
25:32یہ بھی ماشاءاللہ
25:33اور آگے
25:34مزید بات
25:35کو آگے بڑھاتے
25:36ڈاکٹر صاحبہ
25:37اب
25:37ہیدین السراط المستقیم
25:39پہ بات ہوئی
25:39پھر ہوئی
25:40سراط اللذین
25:42انام یافتہ غان
25:43کی بات ہوئی
25:44پھر ہے
25:45غیر المقدوب
25:46علیہم
25:47ملد دالین
25:47آمین
25:48آگے ہم بات کرتے ہیں
25:49وہ کون لوگ ہیں
25:50جن پر
25:50اللہ نے اپنا
25:51غزب نازل فرمایا ہے
25:53اللہ تعالی ہمیں
25:54ان لوگوں سے دور رکھے
25:55ان لوگوں سے بچائے
25:56اور ہمیں بھی
25:58اللہ رب العزت
25:59سراط المستقیم
26:00والے لوگوں میں
26:00شامل فرمایا ہے
26:01جی آپ
26:01زنب صاحبہ
26:03ابھی اہدین
26:04السراط المستقیم
26:05پر
26:05پروفیسر صاحبہ
26:06نے بہت اچھی
26:07گفتگو کی
26:08دیکھی
26:09اللہ تعالی
26:10جب کسی سے
26:11ہدایت کی
26:12توفیق چھین لیتا ہے
26:14تو اس پر
26:15پانی کو
26:16بن نہیں کرتا
26:18رس کے دروازے
26:19بن نہیں کرتا
26:20اس کے لئے
26:21روشنی کو
26:21بن نہیں کرتا
26:23اس سے
26:23سجدوں کی
26:24توفیق چھین لیتا ہے
26:25اللہ حوکر
26:26اس سے
26:27نمازوں کی
26:28توفیق چھین لیتا ہے
26:32اللہ حوکر
26:33وہ اس کائنات کے
26:34برے لوگ ہوتے ہیں
26:35جو برے آمال
26:36کرتے ہیں
26:37قرآن پاک میں
26:38اللہ تعالی
26:39ارشاد فرماتا ہے
26:41کہ
26:41اللہ روکتا ہے
26:42برے آمال
26:44ظلم اور
26:45سرکشی سے
26:46قرآن پاک میں
26:47اللہ تعالی
26:48ارشاد فرماتا ہے
26:49کہ
26:49ظلم اور زیادتی میں
26:50کسی کی مدد نہ کرو
26:51نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:54نے فرمایا
26:55کہ
26:56اللہ تمہاری
26:57جسموں اور صورتوں
26:58کو نہیں دیکھتا
26:59تمہارے آمال و کردار
27:00کو دیکھتا ہے
27:01نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:03نے فرمایا
27:03کہ تم سے پہلے
27:04کچھ ایسی قومیں
27:05گزری ہیں
27:06جو اعلانیاں
27:07برائیاں کرتے ہیں
27:08تو اللہ تعالی نے
27:09ان پر عذاب نازل فرمایا
27:12بیماریوں کی صورت میں
27:13اور مصیبتوں کی صورت میں
27:15قرآن پاک میں
27:16اور حدیث کی روشنی میں
27:18بار بار
27:18برے آمال کا ذکر کیا گیا ہے
27:21اور ان لوگوں کا ذکر کیا گیا ہے
27:23جو یہ برے آمال کرتے ہیں
27:25اور برے آمال
27:26سر انجام دیتے ہیں
27:28دیکھیں شرک کرنا بھی
27:29بہت برا آمال ہے
27:30قرآن پاک میں
27:31اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
27:33کہ جو میرے ساتھ
27:34کسی کو شریک کرتا ہے
27:35اس کو نہیں بخشتا
27:37قرآن پاک میں
27:38اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
27:40کہ جو اللہ کے ساتھ
27:41کسی کو شریک کرتا ہے
27:42اللہ نے
27:43اس پر جنت کو حرام کر دیا ہے
27:45آگ اس کا ٹھکانہ ہے
27:47اور بے شک
27:47allah zalimu ko pasand nahi kata
27:50so kia oz zemien pere fosad
27:52phehlane walay lardai jagrae
27:53karene walay loog
27:54qurana paak meh allah taala ishaat firmata hai
27:57ki ar allah ki zemien pere fosad
27:59mat phehlau
28:00kisi kisat zlum mat karo
28:02kisi kisat lardai jagrae ziyadati na karo
28:04zlum qyamat ke din
28:06anthira hooga
28:07pher munaafiqin
28:09yeh wo loog hotate hai
28:10zainab sahibah
28:11joh zuban se to iman late hai
28:13لیکن dil se iman nahi late
28:16nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
28:18nye formaya
28:19kye munaafiqin ki tین nishaniyahe
28:21jab bat karay to jhut bolay
28:24joh wadah karay to pura na karay
28:25or amanat meh johay
28:27woh khiyanat karay
28:28pher dhokha dahi
28:30jhut bolna
28:31jhuti gawahi dena
28:33yeh sab boughat bure amal hai
28:35joh yeh bure amal karayga
28:36woh jannu meh jayega
28:37nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
28:40kye khidmat meh ekshaf sazir hoa
28:41hao keneh allah ke rasul
28:43nijahat kiishe
28:44jahit nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
28:47nye formaya
28:48kye bure amal na kiya kero
28:50allah ki nafirmani wale
28:51kam nahi kiya kero
28:53qyamat ke dhin
28:53allah taala
28:54tümhye tīn namo se pukarayga
28:56dhgha, baz, riyakar, guna ghar
28:58kye ga kya
28:59kya aj Allah nye tera
29:00her ajar zaya kar diya
29:02allah nye tera her
29:03amal zaya kar diya
29:05allah ke pats tera
29:06koji ajar
29:06koji amal nye
29:07jah un logon se jahke
29:09ajar lhe
29:10jiski wajah se
29:10tuhi amal kiya
29:12kata ta
29:12isi tera zainab sahibah
29:14sabse bure amal me
29:16sabse bure amal me
29:18sabse bure amal me
29:18sabse bure amal jahe ho
29:18jhut bolna hai
29:19zainab sahibah
29:20eek jhut ke pichye
29:21jhut bolnye pardate hai
29:23nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
29:24ke khidmat me
29:25eek shaks hazir hoa
29:26kye nye
29:26allah ke rasul
29:27sallallahu alayhi wa sallallahu alayhi wa sallam
29:28bure bure bure guna ha koon se
29:30nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
29:31nye formaya
29:31shirk kanna
29:32maabaab ki nafirmane kanna
29:42to nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
29:46nye formaya
29:46اگر وہ
29:47ایک تہنی کی بھی
29:48قسم کھالے گا
29:49تو اس کے لیے
29:50گناہ لکھا جائے گا
29:52nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
29:53ke khidmat me
29:54ایک صحابی
29:54حاضر ہوئے
29:55اور کہنے لگے
29:56کہ
29:57یا رسول اللہ
29:57نجات
29:58کیسے ممکن ہوگی
29:59تو nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
30:02نے فرمایا
30:03اپنے گناہوں
30:05پر رویا کرو
30:06اور برے
30:06عمال سے بچو
30:07تو آج
30:08ہم نے اتنے اچھے
30:09topic پر
30:10بات کی
30:11زینب صاحبہ
30:12جس میں
30:13اللہ تعالیٰ نے
30:13ہمیں سیدھا
30:14راستہ بھی
30:15دکھایا ہے
30:15جس میں
30:16اللہ تعالیٰ نے
30:17یہ بھی بتایا
30:18کہ
30:18متقین و نیک
30:19لوگوں کے ساتھ
30:20رہو
30:20جزا سزا
30:21کا بھی
30:22سایت مہگا
30:23اللہ کی
30:23نیمتوں کا
30:24بھی ذکر ہے
30:25اللہ کی
30:25حمد و سنا بھی ہے
30:26ورمر راہمین بھی ہے
30:28تو اللہ تعالیٰ سے
30:30یہی دعا ہے
30:30کہ اللہ تعالیٰ
30:31ہمیں ہر برے
30:32عمل سے بچا
30:33ہمارے دل کی
30:34اصلاح کر دے
30:35ہمارے ذہن کی
30:37اصلاح کر دے
30:38ہمارے نفس
30:39کا تسکیہ کر دے
30:40آج کے بعد
30:41ہمارا جو بھی
30:42قدم اٹھے
30:43نیکی کے راستے پر
30:44اٹھے
30:44اور ہم برائیوں سے
30:46دور رہیں
30:46اور نیکی کی جانب
30:48کامزن رہیں
30:48سبحان اللہ
30:49سبحان اللہ
30:50پروفیسر صاحبہ
30:51ابھی کچھ دیر پہلے
30:53آپ نے بھی فرمایا
30:54ڈاکٹر صاحبہ
30:55نے بھی اشارت فرمایا
30:56کہ جب ہم فاتحہ
30:58پڑھتے ہیں
30:59اور اگر فاتحہ
31:00بھول جائیں
31:00فاتحہ نہ پڑھیں
31:01تو پھر نمازی نہیں ہوئے
31:02یعنی نماز میں
31:04فاتحہ کی
31:05کس قدر اہمیت ہے
31:06تو میں چاہوں گی
31:07کہ آپ اس نماز میں
31:08فاتحہ
31:09سورہ فاتحہ پڑھنے کی
31:10حکمت کے تعلق
31:11سے بھی بیان فرمائیے گا
31:13اور ساتھ ساتھ
31:14یہ بھی بتائیے گا
31:15کہ کس طرح
31:16یہ ہماری اخلاقی
31:17تربیت کرتی ہے
31:18کس طرح
31:18یہ ہماری روحانی
31:20تربیت کرتی ہے
31:21کس طرح
31:21ہمارے اندر
31:22بالیدگی ہوتی ہے
31:23کہیے گا
31:26اہدے لست
31:27لست کی بات کروں گی
31:28میں یہاں پر
31:28جو تمام روحوں سے
31:30لیا گیا تھا
31:30سب سے پہلے
31:31صحیح
31:32تیرا رب کون ہے
31:33بلکہ
31:34ہم نے کہا ہے
31:34اللہ تو ہمارا رب ہے
31:36اور ہم تیری عبادت کریں گے
31:37صحیح
31:38یعنی
31:38ای یا کنا بدو
31:41اس وقت کون یہودی
31:42کون کس مذہب میں
31:43کوئی نہیں
31:44تمام روحیں جمع تھی
31:45اور اللہ کے آگے
31:46سب نے اقرار کیا تھا
31:47کہ تُو ہمارا رب ہے
31:48کیا بات ہے
31:49جب ہم نے اقرار کر لیا
31:51اور اس رب کا احسان ہے
31:53کہ ہمیں امت محمدی
31:55صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:56میں پیدا کیا
31:57اس دین میں پیدا کیا
31:59جو مکمل ہے
32:00جس کے
32:01مکمل اور پسندیدہ ہونے کی
32:03گواہی بھی رب نے
32:04قرآن میں دے دی
32:05اب مکمل ہو گیا
32:06اس کی گواہی بھی دی
32:07کہ اسلام ہی
32:08سب سے بہترین دین ہے
32:09اور میں نے اسے پسند فرمایا
32:12آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:14کے ہاتھوں تکمیل ہو گئی
32:15جب سب کام ہو گیا
32:16تو اب اس وعدے کو دہراؤ
32:19بار بار دہراؤ
32:20تاکہ تم اس وعدے پہ چل سکو
32:23وعدہ یہ نہیں ہے
32:24کہ تم نماز پڑھ رہا ہو
32:26لوگ کہتے ہیں
32:27ہم پنج وقتہ نمازی ہیں
32:28یا فلا شخص پنج وقتہ نمازی ہیں
32:30نماز ایک ایسی ڈیوٹی ہے
32:32جو تم نے ہر حالت میں پرفارم کرنی ہے
32:35کھڑے ہو کے نہیں
32:36تو بیٹھ کے
32:37بیٹھ کے نہیں تو لیٹھ کے
32:39بہت شدید بیواروں
32:40قضاء ادا کر لینا
32:41اگر کسی وجہ سے چھوٹ گئی
32:42ورنہ کوشش کرو
32:43ہم نے دیکھا
32:44صالحین اس دور میں بھی ایسے ہیں
32:45جو ونٹی لیٹر پہ بھی ہیں
32:47لیکن ان کے ہاتھ خود بخود
32:48نماز کے لیے اٹھ رہے ہیں
32:49ایسے اللہ تعالی ہمیں بھی توفیق دے
32:51اور وہی بات ہے
32:53کہ اللہ تعالی جسے چاہتا ہے
32:54اسے ہی ہدایت دیتا ہے
32:56لیکن چاہتا
32:57کے ساتھ
32:58ہدایت جو مانگتا ہے
32:59تو نماز میں
33:01جب پانچ وقت
33:01ہمیں قرار کرتے ہیں
33:03اور دل سے رب کو پکار کے
33:04کہتے ہیں
33:05ہمیں تو ہدایت کا راستہ دکھا
33:07انمتہ علیہی بنا
33:08ہمیں مغدوب جو راستہ
33:10بھٹکنے والے ہیں
33:11ان میں ناشا مل کر
33:12اور پھر آمین بھی کہہ رہے ہیں
33:14یعنی مکمل دعا کر لیے ہم نے
33:16تو یہ ہماری زندگی پہ
33:17کتنا حصر کرے گا
33:19بات کس چیز کی
33:20ضرورت کس چیز کی ہے
33:22وہ ہے سمجھ کر پڑنے کی
33:24بے شک
33:25جب میں سمجھ کے پڑھوں گی
33:26تو میری آنکھوں سے آنسوں بھی نکلے گی
33:29میرا دل گواہی بھی دے گا
33:30اور پھر میرا دل کہہ گا
33:32ابھی تو رب سے وعدہ کیا ہے میں نے
33:33اس وعدے کو میں کیسے چھوڑ دوں
33:35اللہ اکبر
33:37اس وعدے کو میں کیسے چھوڑ دوں
33:38اور پھر توقل بندہ چلا جاتا ہے
33:40ایک سٹرنٹ بنتی چلی جاتی ہے
33:42ایک پوزیشن بنتی چلی جاتی ہے
33:44اگر لڑی ہی کمزور ہوگی
33:46دوری ہی کمزور ہوگی
33:48تو اس میں موتیاں نہیں ٹک سکیں گے
33:50وہاں ٹوٹ جائے گا
33:52یہ جو پانچ وقت کی
33:54ہم بار بار دہراتے ہیں
33:55اور پانچ وقت میں
33:56اگر چار دو سنت دو فرض میں
33:59چار رقعت پڑھ رہی ہوں
34:00تو اس کا مطلب ہے
34:01کہ میں آٹھ دفعہ
34:03سورہ فاتحہ پڑھ رہی ہوں
34:05اللہ تعالیٰ سے آٹھ دفعہ اخرار کر رہی ہوں
34:08چاش تشراک تحجی
34:10سب نمازیں جمع کریں
34:11تو پچاسی بندی ہیں
34:11اللہ حکم
34:12وہی پچاس جو تحفہ میں دی گئی تھی
34:14کیا بات ہے میراج پہ
34:15میراج پہ
34:16اور کہا نہیں ادا کر سکتی
34:18آپ کی امت ہے
34:18نبی صلی اللہ علیہ وسلم
34:20حضرت موسیٰ نے فرمایا
34:21نو دفعہ گئے
34:22اور جب بلا کے
34:23آخر میں پانچ بچیوں
34:25اور حضرت موسیٰ نے فرمایا
34:26میری امت تو دو وقت کی نماز نہیں پڑھ رہی تھی
34:28آپ کی امت بھی نہیں پڑھے گی
34:31الفاظ جب ادا کیا
34:32میں نے جب میرا دل زور سے دھڑکا ہے
34:34کہ میرے آقا دو جہاں
34:36صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
34:38اب مجھے رب سے شرم آتی
34:40مفہوم آپ کی بات کا
34:41اللہ اکبر
34:42جو یہ پانچ
34:44مطلب جو مجھ سے محبت کرتا ہے
34:45وہ یہ پانچ ادا کرے گا
34:46رب کی آواز آئی
34:48غیب سے آواز آئی
34:49جو پانچ ادا کرے گا
34:50پچاس کا جرد ہوگا
34:51سبحان اللہ
34:52آپ سارے سجدے گن لیجئے
34:54ساری نمازیں گن لیجئے
34:55پچاس ہو جائے
34:56الرحمن ورحیم تو ہے وہ
34:57الرحمن ورحیم
34:58اللہ
34:58مالکہ یوم دین ہے
35:00عطا کرے گا آپ کو
35:01تو نماز
35:02اور سورہ فاتحہ کا ساتھ
35:04اور بھی سورتیں
35:05لیکن سورہ اخلاص بھی
35:07اللہ تعالیٰ فرض کر سکتا تھا
35:08جس میں توحید ہی توحید
35:10لیکن اگر توحید کی
35:11بنیاد اور جرد ایک
35:13تو وہ سورہ فاتحہ
35:14عجاب بندہ
35:15بلکل خاک
35:16اور رب
35:17عبویت کے
35:18عالی وقع
35:19سبحان اللہ
35:20سبحان اللہ
35:20اچھا علماء
35:21اس تفسیر میں
35:23اس کی تفسیر میں
35:24یہ بھی بیان کرتا ہے
35:24جیسے اخلاقی تربیت کی بات ہوئی نا
35:26اور روحانی تربیت کی
35:27یعنی جب ہم نماز فجر میں
35:29اللہ سے
35:31ہدایت مانگتے ہیں
35:32اللہ سے پورا
35:33ابھی پورا فاتحہ کی بات ہوئی ہے
35:35پھر اس کے درمیان
35:37جو وقفہ ہے نا
35:38زہر کا
35:38اس میں ہمارے معاملات بھی ہیں
35:40اس میں ہمارے دفتر کے کام بھی ہیں
35:42اس میں ہماری زندگی کے معاملات بھی ہیں
35:43تو انسان کہتا ہے
35:45پروردگار
35:46کہیں کوتا ہی نہ ہو جائے
35:47پھر زہر میں کہتا ہے
35:48دین السراط المستقیم
35:50اللہ رب العزت
35:51تو مجھے ہدایت دے دے
35:52پھر کہیں کوتا ہی ہوتی ہے
35:53تو نماز اثر ہو جاتی ہے
35:54پھر اثر میں گھجھکتا ہے
35:56اور پھر ہدایت مانگتا ہے
35:57کہ پروردگار
35:57کہیں کوتا ہی ہو گئی
35:58تو معاف کر دینا اور آگے بھی ہدایت پر رکھنا
36:01تو یہ پورا دن پورا تسلسل کے ساتھ
36:04یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے
36:06اللہ ہو اکبر
36:07کتنا کریم پروردگار
36:08اور کتنا ابلیغ اس کا کلام
36:10سبحان اللہ
36:12وللہ الحمد
36:13ابھی ہم بات کرتے ہیں جب حج کی
36:15کہ اللہ ہو اکبر
36:16یعنی کتنے مجمع لوگوں کے ہوتے ہیں
36:20وہاں پر لاکھوں کی اتعداد میں
36:22اور وہ یہی تو کہتے ہیں
36:23کہ تو ہی تو لائے کے عبادت ہے
36:24پروردگارِ عالم
36:27بس موضوع اتنا اچھا ہے
36:28سلام پیش کرتے ہیں اپنی ٹیم کو
36:30جس نے اتنا پیارا موضوع ہمیں دیا
36:32جس پر ہم کچھ کہہ سکے
36:34اور شاید نجات کا باعث ہو جائے
36:36یہی پروگرام آپ کے لئے
36:37ڈاکٹر صاحبہ آپ کے لئے
36:38پروفیسر صاحبہ آپ کے لئے
36:39تو آپ کی آمد کی بہت مشکور ہوں
36:41بہت اچھے جوابات آپ کی جانب سے
36:43پروفیسر صاحبہ آپ کی جانب سے
36:45اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
36:46آپ دونوں کو شاد اور آباد رکھیں
36:48اس کے ساتھ یہ اپنی میزبان
36:49سیدہ جانب کو دیجئے کا اجازت
36:51زندگی بخواہ ہے
36:52تو کسی نئے عنوان کے ساتھ
36:54آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے
36:55تب تک کے لئے
36:55السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended