Skip to playerSkip to main content
Meri Pehchan | Topic: Dunyawi Masaib o Alam aur Qurani Taleemat

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW

Host: Syeda Zainab

Guest: Dr. Naheed Abrar , Aneela Fateh

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Asalem alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhun
00:23You can see the program Myri Pheachan and Myri Pheachan
00:27with a new episode with you
00:30You can see the Lord of Zainab has given
00:33Today we have given you to do the work of the world
00:38and the Quran and the Quran
00:42Now in the world of Surah Mulk
00:44in the Quran of Mujid and the Quran of Hamid
00:46Allah Rabbi Rabbi
00:48and the Lord of the Lord of the Lord of the Lord
00:50and the Lord of the Lord of the Lord
00:52lla rb allah rr azat shahat faire maatahe
00:56que wot jis nye mat or zindagy
00:58ko paida kiya
00:59taakhe tumhari azmayish karay
01:02yiannie je joh dunia
01:04na wot azmayish kha
01:06ki jaga hai dunia
01:07humare leye yakini taur pa
01:09jis ta raha allah rr azat
01:11nye hume is dunia mein bheja hai
01:13to yaahaan per hume pereishaniyah
01:15bhi aiengi muskilaat bhi hay
01:17masai bhi hay
01:18jinsay hume nabd azma hona hai
01:21Every problem with ease is easy.
01:51which is the opinion and the truth of the world.
01:55When we get to this, this is the truth.
01:59But it is the truth that Allah has given us,
02:03which is the truth that we have.
02:07Because when we read these issues,
02:11we are not aware of the truth.
02:13We are not aware of the truth of this.
02:15foreign
02:45Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
03:15Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
03:45Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
04:15Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
04:45Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
05:15Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
05:45Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
06:15Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
06:17...
06:19...
06:21...
06:23...
06:25...
06:27...
06:29...
06:31...
06:33...
06:35...
06:37...
06:39...
06:41...
06:43...
06:45...
06:47...
06:49...
06:51...
06:53...
06:55...
06:57...
06:59...
07:01...
07:03...
07:05...
07:07...
07:09...
07:11...
07:13...
07:15...
07:17...
07:19...
07:21...
07:23...
07:25...
07:27...
07:29...
07:31...
07:33...
07:35...
07:37...
07:39...
07:41...
07:43...
07:45...
07:47...
07:49...
07:51...
07:53...
07:55...
07:57...
07:59...
08:01...
08:03...
08:05...
08:07...
08:09...
08:11...
08:13...
08:15...
08:17...
08:19...
08:21...
08:23...
08:25...
08:27...
08:29...
08:31...
08:33...
08:35...
08:37...
08:39...
08:41...
08:43...
08:45...
08:47...
08:49...
08:51...
08:53...
08:55...
08:57...
08:59...
09:01...
09:03foreign
09:31foreign
09:59and then he said,
10:06he was a very good year.
10:08He was a very good year.
10:10So, this was all the other things.
10:16We have to look at this,
10:18we have to look at this,
10:20we have to see how the Lord has been doing it.
10:22We have to look at this society.
10:24We have to look at this,
10:26I think it's a problem.
10:28I think it's a problem.
10:30I think it's a problem.
10:32But the Prophet ﷺ's house,
10:34one day,
10:36he said to me,
10:38I'm going to die.
10:40I'm going to die.
10:42But I'm going to die.
10:44I'm going to die.
10:46You're going to die.
10:48You're going to die.
10:50This is my Prophet ﷺ.
10:52I'm going to die.
10:54You're going to die.
10:58God's hope.
11:00You're going to die.
11:02You're going to die.
11:06It's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not that it's not
11:36kareem alayhi salam's laura's alam'a salaam's
11:37kiraat ka sabak ya hai
11:38kye mumin ke liye ye dunya
11:39kaed khana hai
11:41kyeunki mumin ki nazer
11:42aakhirat per hooti hai
11:43kafir ke liye ye dunya jannet hai
11:46kafir aakhirat ki
11:47her bhalai se
11:48juh hai
11:49Allah pake ka
11:50koai taluk ni hai
11:51juh kafir own ko
11:51waha bhalai dhe ga
11:52meharoom hai waha
11:53waha ki her
11:55khubi se
11:56her khasiyat se meharoom hai
11:57mugar mumin ke liye
11:58joh
11:59aصل mqsad hayat hai
12:00waha yuh hi hai
12:01kye Allah ki rzah
12:03And for the second time of living, and for the second time of living,
12:08and for the second time of living.
12:10So when there is something that is happening,
12:13and the faith is going to be on the Lord,
12:16and on the Lord's faith,
12:17that He has got his love.
12:19If He has had a problem,
12:21then He has got the problem.
12:23He has got a good feeling.
12:25He has got his good thoughts on ourself.
12:28He has got a problem and a good idea.
12:30مشکل نہیں ہے
12:31سبحان اللہ
12:32اور بے شک وہ رب کائنات ہے
12:35وہ مالک ہے
12:36تمام کائنات کا خالق ہے
12:39پیدا کرنے والا ہے ہمارا
12:41تو وہ جس حال میں رکھے
12:42اس حال میں خوش رہنا ہے
12:43مزید برتبہ کریں گے
12:45ایک وقفہ لیتے ہیں
12:46حاضر ہوتے ہیں اس مقتصر سے
12:47وقفے کے بعد
12:48السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:51میری پہچان میں ایک مرتبہ پھر
12:53آپ سب کا خیر مقدم ہے
12:55جناب بات ہو رہی ہے
12:56دنیاوی مسائب و آلام
12:58کہ حوالے سے قرآن مجید
13:01فرقان حمید میں
13:02اس تعلق سے کیا تعلیمات
13:04اللہ رب العزت نے عطا فرمائی ہیں
13:06کیسے صبر کرنا ہے
13:07جسے بات ہوئی
13:08اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
13:12جب مشکل آتی ہے
13:13اس کے ساتھ آسانی ہے
13:14امید کے ساتھ رہتا ہے
13:16جو مومن ہے نا وہ نا امید نہیں رہتا
13:18واللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوتا
13:21مزید گفتگو کو آگے بڑھائیں گے
13:22ہمارے ساتھ موجود ہے
13:23ڈاکٹر پروفیسر ناہید عبرار صاحبہ
13:25انیلہ فتح صاحبہ بھی تشریف فرما ہے
13:28ڈاکٹر صاحبہ
13:29اب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
13:32کی ایک اور حدیث مبارکہ ہے
13:33کہ اللہ تعالی جس شخص کی بھلائی چاہتا ہے
13:37اسے مصیبت میں مبتلا کرتا ہے
13:39اللہ اکبر
13:40اور آپ دیکھیں ہمارے معاشرے میں
13:42بلکل اس کے برعکس بات نظر آتی ہے
13:44خدا نہ خاصتہ ہم یہ کہتے ہیں
13:45کہ کہیں کہا جاتا ہے
13:47کہ اس عمال کا نتیجہ ہے
13:50کہیں مصائب اور پریشانیوں میں
13:52جو گرفتار شخص ہے
13:53وہ سے اللہ کے غزب کا شکار سمجھا جاتا ہے
13:55آپ کیا کہیں گے آپ
13:57دیکھیں زینب صاحبہ
14:00دنیا کے مصائب
14:02آلام
14:03عیبتیں اور آزمائش کو
14:05اللہ کا غزب نہیں سمجھنا چاہیے
14:08دنیا کے آلام
14:10اور مصائب تو انسان کے
14:12ایمان کو آزمانے کے لئے آتے ہیں
14:14نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:17نے اشارت فرمایا
14:18کہ جب کسی پر کوئی مصیبت آتی ہے
14:21مومن بندے پر
14:22چاہے ایک کانٹہ ہی کیوں نہ چپ جائے
14:24تو اللہ اس کے بدلے ان کے گنہ
14:26معاف فرما دیتا ہے
14:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:30نے اشارت فرمایا
14:31کہ مومن مرد اور عورتوں پر
14:33اللہ کی طرف سے آزمائش آتی رہتی ہے
14:36کبھی جان کے اثر
14:38کبھی مال کے بدلے
14:39کبھی اولاد کے بدلے
14:40لیکن جو لوگ
14:42اللہ کی رضا پر راضی رہتے ہیں
14:44جب وہ روزی محشر
14:46اللہ کے سامنے حاضر ہوں گے
14:47تو اللہ ان کے گناہ معاف فرما دے گا
14:50دیکھیں کہ جو قوم
14:52نافرمان ہوتی ہے
14:54سرکش ہوتی ہے
14:55اپنے گناہوں پر
14:56توبہ نہیں کرتی
14:57تو سرکش اور نافرمان کے لیے
15:00یہ مسائب اور آلام
15:02کبھی کبھار
15:03اللہ کے غزب
15:04کا ذریعہ بن جاتے ہیں
15:05لیکن جو قومیں
15:07اللہ کی رضا پر راضی رہتی ہیں
15:09سبر کرتی ہیں
15:10تو یہ راحت اور کامیابی میں
15:12بدل جاتے ہیں
15:13حضرت ابو سعید خدری رحمت اللہ علیہ
15:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:18کے خدمت میں حاضر ہوئے
15:19اور آپ کے دست مبارک کو بوسا دیا
15:22تو کہنے لگے
15:24کہ یا رسول اللہ
15:25آپ کو تو سخت بخار ہے
15:27تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:30نے فرمایا
15:31کہ ہم لوگوں کے بھی عجیب معاملات ہیں
15:34جب مسئیبتیں آتی ہیں
15:36تو دگنی آتی ہیں
15:37اور جب سواب ملتا ہے
15:39تو وہ بھی دگنا ملتا ہے
15:40اللہ کی کچھ نیک بندے ایسے ہیں
15:43کہ جب ان پر مسائب آتے ہیں
15:45ان کے گھر تین تین دن چولا نہیں جلتا
15:47ان کے پاس ایک چوہ ہوتا ہے
15:49اسی کو دھوتے ہیں
15:50اور اسی کو پہنتے ہیں
15:51اور جب ان پر آزمائش آتی ہے
15:54تو اتنے خوش ہوتے ہیں
15:55جس طرح تم مال و دولت کے ملنے سے خوش ہوتے ہو
15:59پھر دیکھئے کہ اللہ تعالیٰ
16:00جن لوگوں کو مقام بزرگی عطا فرماتا ہے
16:03تو ان کی آزمائش کرتا ہے
16:05یہ آزمائش انبیاء سے لے کر
16:08عام انسانوں تک ہے
16:09جب اللہ تعالیٰ کسی نبی کو
16:11مقام نبوت عطا کرتا ہے
16:13تو آزمائش میں ڈالتا ہے
16:15تو کہیں کہ اللہ ہمیں اس قابل تو نہیں
16:17لیکن تو ہمیں صبر و استقامت عطا فرما
16:20کہ ہم تیری ہر آزمائش پر اُرہ اتنے ہیں
16:24تو منزل امتحان ہو
16:27یا منزل استغفار ہو
16:29طلب توفیق کے بغر کوئی چیز نہ ممکن ہے
16:32اسی طرح ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کا جائزہ لیں
16:36دیکھئے راہی حق میں آپ پر کیا کیا تک علیف نہیں پڑی
16:40لیکن آپ صبر و استقلال کا مجسم بنے رہے
16:44دیکھئے جب آپ مکہ کی گلی کچوں میں دین حق کی تبلیغ کے لیے جاتے تھے
16:48آپ پر پتھر برسائے جاتے تھے
16:51آپ کے راہ میں کانٹے بچھائے جاتے تھے
16:53آپ کے پیچھے آوارہ لڑکوں کو لگا دیا جاتا تھا
16:56جب آپ تائف گئے تو آپ پتھر برسائے گئے
16:59آوارہ لڑکوں نے آپ پر آوازیں کسیں
17:01تو آپ نے لوگوں نے آپ سے کہا
17:03کہ یا رسول اللہ آپ ان کے لیے بد دعا دیں
17:05تو آپ نے کہا میں زحمت نہیں رحمت بن کر رہی ہوں
17:09اور آپ کے لیے دعا فرمائی
17:11کہ اللہ اس قوم کو ہدایت نصیب فرما
17:13اسی طرح ابو حریرہ سے روایت ہے
17:14کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا
17:17زینب صاحبہ اسے بہت سخت بخار تھا
17:19تو بخار کو گالی دینے لگا
17:21تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:24نے اسے ایسا کرنے سے منع فرمایا
17:26اور کہا کہ اس بخار کے بدلے
17:28اللہ تیرے گناہ ماف کر دے گا
17:30تو اللہ ہمیں دے کے بھی آزماتا ہے
17:33لے کے بھی آزماتا ہے
17:35اور مومن کی نشانی تو یہ ہے
17:37کہ خوشی ہو غم ہو
17:38دکھ ہو سکھ ہو
17:39حال میں اپنے رب کو سجدہ کرتا ہے
17:42اور اس کی رضا پر رازی رہتا ہے
17:43سبحان اللہ سبحان اللہ
17:45اور آپ ہم نے یہ بھی تعلیمات میں
17:47قرآن مجید فرقہ نے حمید میں پڑھا
17:49کہ اللہ رب العزت کسی کو
17:51اس کی برداشت سے
17:51اس کی طاقت سے زیادہ
17:52مشکل یا پریشانی میں
17:54مبتلا نہیں فرماتا ہے
17:56اللہ اکبر کس قدر غفور الرحیم
17:58وہ پاک پروردگار عالم ہے
18:00کیونکہ وہ محبت کرتا ہے
18:01اپنے بندوں سے
18:02بیسیکلی اللہ رب العزت
18:04جس طرح سے محبت فرماتا ہے
18:06تو یہ آزمائش ہے
18:08بندے کو آزمانا بھی تو چاہیے
18:09پھر اس طریقے سے
18:10اب آپ یہ اشارت فرما دیجئے
18:12انیلا فتح صاحبہ
18:13مسائب پر صبر کی جو فضیلت ہے
18:16اب مسائب آتے ہیں
18:17ہم کہیں نہ کہیں
18:19اپنے صبر کو
18:20جو ہے وہ کھو بھی دیتے ہیں
18:22کہیں نہ کہیں
18:22ہمارے مو سے ایسے باتیں نکل جاتی ہیں
18:24کہیں نہ کہیں
18:25ہمارے مو سے ایسے جملے نکل جاتے ہیں
18:27کہ یہ ہمارے لیے ہی کیوں ہے
18:29مسائب پر جو صبر کرتا ہے
18:32اس کی فضیلت ایک تو بیان کیجئے گا
18:34اور پھر کیا یہی مشکلات انسان کو
18:36پھر اللہ کے قریب بھی کر دیتی ہیں
18:38اللہ کے قرب کے ذریعہ بھی بنتی ہیں
18:41کیا کہیں گے
18:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:44اللہ رب العزت اپنی لاریب
18:46کتاب میں ارشاد فرماتے ہیں
18:47کہ واللہ یحب السابر
18:49یعنی صبر کی فضیلت یہ ہے
18:51اور صبر کا عجر یہ ہے
18:53کہ اللہ نے فرمایا
18:53اللہ صبر کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے
18:56تو اللہ کی پسندیدگی
18:58کہ اس کا عالم کیا ہوگا
19:00اور پھر جو تھوڑی دیر پہلے
19:01آیت کریم آم نے پڑھی
19:03کہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
19:07تو جب وہ ساتھ ہے
19:08تو پھر کیا مشکل ہے
19:10اور کیا بات ہے
19:11پھر ہمیں اللہ رب العزت کی رضا میں راضی رہنا ہے
19:14حدیث مبارکہ میں آتا ہے
19:16مسلم و بخاری کی حدیث پاک ہے
19:17حضرت ابو طلح رضی اللہ تعالی عنہ
19:19صحابی رسول ہیں
19:20آپ بیٹا بیمار تھا کچھ دنوں سے
19:23تو آپ کام پڑھنے جا رہے تھے
19:24مزدوری کرتے تھے
19:25تو بیوی نے کہا
19:25کہ آپ تشریف لے جائیں
19:27آپ آج کام کریں جائیں
19:28اور میں سنبھال لوں گی بیٹے کو
19:30آپ جب کام پر جاتے ہیں
19:31واپس آتے ہیں
19:32تو بیٹا انتقال کر چکا ہوتا ہے
19:34بیوی ان کے گھر آنے پر
19:36بیٹے کو سفیر سادر لیٹا کر پہناتی ہے
19:39دوسرے کملے میں
19:39وہ بیٹا ہوتا ہے
19:41جب آپ تشریف لاتے ہیں
19:42تو پوچھتے ہیں
19:42بیٹے کی طبیعت کیسی ہے
19:44تو آپ ان خاتون کا جواب سنیگا
19:46فرماتی ہیں
19:47کہ وہ اللہ کی رحمت میں ہے
19:49یعنی انہیں محسوس بھی نہیں ہونے دیا
19:51کہ آپ کے بیٹے کو کوئی تکلیف پہنچی ہے
19:53جملہ اتنا حسین
19:54آپ نے فرمایا
19:55کہ وہ اللہ کی رحمت میں ہے
19:57انہیں کھانا پیش کیا
19:58انہیں تسلی سے کھانا کھایا
19:59پھر جب فارق ہو کے بیٹھتے ہیں
20:02تو کہتی ہیں
20:03میں تم آپ صحابی رسول ہیں
20:04ایک سوال کرتی ہیں
20:05اس کا مجھے جواب دیں
20:06فرماتی ہیں
20:07کہ اگر آپ کے پاس
20:08کوئی شخص امانت رکھوائے
20:09اور جب وہ واپس لینے آئے
20:19وہ اللہ کے پاس واپس چلا گیا
20:21کیا خوبصورت وہ ایک خاتون ہے
20:23لیکن ان کا حاصلہ دیکھیں
20:26کہ انہوں نے کتنے اتمنان کے ساتھ
20:28اپنی شہر کو بغیر پریشانی کے
20:29اتنی بڑی اطلاع دی
20:30کہ اللہ کی امانتی
20:32انہا لیلہ ہے
20:33و انہا الہی راجی ہو
20:34اسی کے پاس لوٹ کر جانا تھا
20:35وہ ان کے پاس لوٹ کر چلے گئے
20:37جب حضرت ابو طلحہ
20:39کفن دفن کا انتظام کر کر
20:40بارگاہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
20:42نے پیش ہوتے ہیں
20:43اور سارا معجرہ سناتے ہیں
20:44تو اللہ کی رسول فرماتے ہیں
20:46کہ آپ سے اور آپ کی بیوی سے
20:47اللہ راضی ہو گیا
20:48یہ ہے صبر کی فضیلت
20:51یہ ہے صبر کا عجل
20:52حضرت ابو صفیان صوری رحمت اللہ علیہ
20:55دعا مانگ رہے ہیں
20:56کہ اللہ پاک مجھ سے راضی ہو جائے
20:58اللہ راضی ہو جائے
20:59حضرت رابعہ بس رکشات فرماتی ہیں
21:00بہت دیر سے دعا مانگ رہے ہیں
21:02اب بس کرو
21:03دل پہ ہاتھ رکھ کر یہ سوچو
21:05کہ کیا تم بھی اللہ سے راضی ہو
21:07کیا بات ہے
21:08مطلب کہنے سے مراد یہ ہے
21:10کہ کوئی مشکل آ جائے
21:11کوئی پریشانی آ جائے
21:12کوئی چیز تمہارے پاس نہ ہو
21:14تو کیا تمہارا دل بھی راضی ہے
21:16اللہ رب العزت کی عطا پر
21:17اللہ کی رضا پر
21:19اس کی رضا طالب کر دیو
21:20مگر اپنے دل کی طرف بھی دیکھو
21:22کہ اپنے دل کو بھی
21:23رضا الہی میں محف کر لو
21:25ترحقیقت یہی وہ صبر ہے
21:28پھر آپ دیکھتے ہیں
21:30ہم دیکھیں کہ
21:31جب بھی مشکل آتا ہے
21:33جب بھی پریشانی آئیں
21:34تو جب ہمارے نظر کے سامنے
21:37یہ بات ہوگی
21:37کہ اللہ صبر کرنے والوں سے
21:39محبت فرماتا ہے
21:40اور اللہ رب العزت
21:41جو ہے
21:42صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتے ہیں
21:44تو وہ پریشانی پریشانی نہیں لگتی
21:45جہاں آپ نے بات کیا
21:47کہ اللہ کا قرب
21:48نصیب ہوتا ہے
21:49تو حضرت علی شیر خدا
21:50رضی اللہ تعالیٰ نہوں کا
21:51ایک قول
21:52یہ اپنے ذہن میں رکھیں
21:53کہ جب کوئی مصیبت آتی ہے
21:55تو وہ مصیبت
21:56اگر اللہ کے قریب کر دیتی ہے
21:58تو وہ آزمائش ہے
21:59اور وہ مصیبت
22:00اگر اللہ سے دور کرتی ہے
22:02تو وہ سزا ہے
22:03تو ہمیں
22:04اللہ کے قریب ہونا ہے
22:06کیونکہ اہل ایمان
22:07اور جو مومن
22:08اور جو مسلمان ہوتا ہے
22:10اس کے دل میں
22:11رنج ملال
22:12غم و حضن نہیں ہوتا
22:13مگر بدقسمتی یہ ہے
22:15کہ ہم آج کے معاشرے میں
22:16اگر دیکھیں
22:17تو خاص طور پر خواتین
22:18ہم بہت جلدی پریشان ہوتی ہیں
22:20لیکن جو مدینہ کی خواتین تھی
22:22وہ مصیبت کو خود لیتی تھی
22:24مدینہ کی خواتین
22:25آقا کریم علیہ السلام کے پاس
22:27آ کر اپنے بچوں کو پیش کر دیتی تھی
22:29خاتون ہیں
22:30حضور کی بارگاہ میں آتی ہیں
22:31اپنا ڈیڑھ سال کا بچہ لے کر
22:32فرماتی ہیں
22:33رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:35جنگ پہ جا رہے ہیں
22:36اس سے بھی ساتھ لے جائیں
22:37صحابہ بھی دیکھتے
22:39حضور بھی دیتے
22:40کہتے ہیں میرے پاس میرے شوہر نہیں ہے
22:41وہ پہلے شہید ہو گئے
22:42اب یہ ایک بچہ ہے
22:43مجھے بتا ہے
22:45یہ نہ تلوار اٹھا سکتا ہے
22:47نہ نیزہ مار سکتا ہے
22:48یہ ایک کام حصہ ہے
22:49اور وہ یہ
22:50کہ جب آپ کی طرف کوئی تیر آئے گا
22:52کوئی نیزہ آئے گا
22:53تو یہ ڈھال بن سکتا ہے
22:54یہ مدینہ کی عورتیں تھیں
22:56جو خود کے لیے
22:57مصیبتیں لیتی تھی
22:58اور ان پر صبر کرتی تھی
22:59مصیبت لیتی کیوں تھی
23:01حضور علیہ السلام کی محبت میں
23:02ایک صحابی رسول بارگاہ
23:04مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
23:05میں تشریف لاتے
23:06فرماتے ہیں
23:06یا رسول اللہ
23:07میں آپ سے بہت محبت کرتا ہوں
23:09حضور فرماتے ہیں
23:10اچھا
23:10واقعی مجھ سے محبت کرتے ہو
23:12تین دفعہ
23:14آقا کریم علیہ السلام نے
23:15ان کی زبان سے یہ کہنوایا
23:16کہ تم مجھ سے واقعی محبت کرتے ہو
23:18تو پھر فرمایا
23:19کہ اگر محبت کرتے ہو
23:20تو مصیبتوں کے لیے تیار ہو جاؤ
23:22اگر محبت کرتے ہو
23:23تو آزمائشوں کے لیے تیار ہو جاؤ
23:25اگر محبت کرتے ہو
23:26تو پریشانیوں کے لیے تیار ہو جاؤ
23:28یعنی حدیث پاک
23:29ثابت کرتی ہے
23:30کہ جو راہ خدا میں نکلتا ہے
23:32جو راہ مصطفیٰ میں نکلتا ہے
23:34اس کے لیے پریشانیاں
23:35مشکلات
23:36تکلیفیں آتی ہیں
23:37مگر اللہ کا وعدہ ہے
23:39انمال
23:39اسری اسرا
23:41بے شک
23:41because every problem is easy
23:44Allah knows that my friends are
23:46poor
23:47so Allah has where there are
23:507-7
23:51our hope
23:54and this is what we have
23:56that Allah will be
23:58that Allah will be
23:59so what a beautiful thing is
24:01that Allah will be
24:02we all have to say that
24:04that you will be able to do
24:06but
24:07I will be able to do that
24:09I will be able to do that
24:11My family and love
24:13I have a very good answer
24:15You have a very good answer
24:17You have a very good answer
24:19And we have seen
24:21We have seen that
24:23We have a very good question
24:25We have a very good question
24:27We have a lot of questions
24:29We have a lot of questions
24:31We are in the next one
24:33We have a great question
24:35As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu
24:37Your board member
24:55I have a great opportunity
24:57And it will worry
25:00We will have a lot of comfort
25:05Quran کے ذریعے ہم تک پہنچائی ہیں
25:07نبی آخر الزمان احمد مصطفیٰ
25:09محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
25:12کی صیرت مبارکہ سے
25:14ہمیں صبر کے حوالے سے
25:15مسائب پریشانیاں جب آتی ہیں
25:17تو کس طرح سے صبر کرنا ہے
25:19ہمیں اس تعلق سے بات کی جا رہی ہے
25:21ڈاکٹر صاحب آپ ارشاد فرما دیجئے
25:23کہ مسائب میں جو اللہ پر
25:25بھروسہ اور صبر
25:27انسان کو جو ہے عظیم
25:29کامیابی کی طرف لے جاتا ہے
25:31جب ہم صبر کرتے ہیں اللہ پر توقع کرتے ہیں
25:34بھروسہ کرتے ہیں تو یقینی طور پر
25:35کامیابی ہمارا مقدر ہوتی ہے
25:38انبیاء علیہ السلام کی زندگیوں
25:40کو دیکھیں اب یہ آپ نے بھی ذکر
25:42کیا زمنان میں چاہوں گی ڈیٹیل
25:43صاحب دسکرس کیجئے گا انبیاء اکرام
25:45کی زندگی روشن مثال
25:47ہے کچھ تفصیلی بیان فرمائے گا
25:50دیکھیں کہ
25:51اللہ نے صبر کرنے والوں
25:54کو جو دنیاوی
25:55آلام و مسائب پر صبر کرتے ہیں
25:58تو اللہ تعالیٰ نے صبر کرنے والوں
26:00کو اپنی جنت
26:02رحمت مغفرت
26:03مدد کی بشارت دیئے کہ اللہ
26:05صبر کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے
26:08اور اللہ صبر کرنے والوں
26:10کے ساتھ ہے دیکھیں زینب صاحبہ
26:12صبر کی زبان
26:13اتنی طاقتور ہے
26:15کہ ستانے والوں کی بنیادیں ہلا دیتی ہے
26:18آپ کسی دنیاوی
26:19مسائب اور آلام پر صبر کر کے
26:22دیکھیں اور اپنا مقدمہ
26:23اپنے رب پر چھوڑ دیں
26:25آپ یقین کریں کہ برے کام کا برا انجام
26:28آپ کو دس دن بعد نظر آئے گا
26:30اور آپ کو اللہ تعالیٰ اس کے بدلے
26:32دنیاوی بہت ساری نعمتیں
26:33دنیاوی اور رخوفی بہت ساری نعمتوں سے
26:36نوازے گا
26:37پرانی پاک میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
26:40کہ اولاد آدم تو نے صدمے میں
26:42صبر کیا میری رضا اور صواب کی
26:44نیت کی تو جنت سے کم
26:46کوئی اور چیز تجھے دینے پہ تیار
26:48نہیں ہوگا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:50میں اشارت فرمائے کہ اس نے جانی اور
26:52مالی نقصان پر
26:54صبر کیا نہ کسی سے کوئی شکوا
26:56کیا نہ کوئی شکایت کی
26:57تو اللہ کا ذمہ ہے کہ اللہ اسے
27:00بخش دے گا دیکھیں زینب
27:01انسان کی فطرت ہے کہ جب اس پر
27:04کوئی چھوٹی سی بھی مصیبت آ جاتی ہے
27:06تو شکوا کرنے لگتا ہے
27:08وہ شکایت کرنے لگتا ہے
27:10کہ بھئی ہمارے تو نصیب برے ہیں
27:12ساری پریشانیاں ہمارے لئے
27:14لگ دی گئی ہیں لیکن اللہ کے
27:16جو نیک بندے ہیں وہ
27:18اللہ کی رضا پر راضی رہتے ہیں
27:20وہ اللہ کی رضا پر
27:22راضی رہتے ہیں دکھ ہو سوک ہو
27:24خوشی ہو اور غم ہو
27:25بزرگ سے کسی نے یہ پوچھا
27:28کہ جب ہم پر کوئی آزمائش
27:30یا مصیبت آ جائے تو
27:31پریشانیاں آ جائے تو ہم انہیں آزمائش
27:34سمجھیں ہی سزا تو جو وہ کہتے ہیں
27:35انہوں نے جواب دے کہ جب یہ آزمائش
27:37یا مصیبت ہیں تجھے اللہ کی طرف لے جائیں
27:40تو سمجھ لے کہ یہ آزمائش
27:41جب تجھے اللہ سے دور کر دیں تو تیرے لیے
27:44سزا ہے تو اللہ تعالی دنیا میں
27:46زینب صحبت دے کے بھی آزماتا ہے
27:48لے کے بھی آزماتا ہے کہ آپ کو
27:49مال دیا تھا اور مال کس پر خرچ کر رہے ہیں
27:51آپ کو بہن بھائی دیا تھا آپ ان کی حقوق
27:54کس طرح آدھا کر رہے ہیں کس طرح ان کا
27:55عدد احترام کر رہے ہیں
27:57جب آپ نے انبیاء کی بات کی تو
27:59حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ساری
28:01زندگی آزمائش سے
28:03بھری پڑی ہے کبھی اللہ کے حکوم
28:11کی رضا پر اپنے بیٹے
28:13کو قربانی کے لیے پیش کر رہے ہیں
28:15اور جب حضرت ابراہیم علیہ السلام
28:17نے لوگوں کو پیغام دیا
28:19کہ لوگوں ان بتوں کی پرستی چھوڑو
28:21جو تم نے خود تراشیں
28:23اس اللہ کو سجدہ کرو جو واحد
28:25اللہ شریک ہے تو نمرود نے
28:27آتش نمرود بنوایا
28:29اور اپنے درباریوں سے کہا کہ اس میں
28:31اس کو ڈال تو جب انہیں حضرت ابراہیم
28:33علیہ السلام کو آتش نمرود میں
28:35ڈال گیا تو کائنات کی
28:37ہر چیز نے اللہ رب العزت سے
28:39سفارش کی زمین نے پتھر
28:41نے پھولنے کہ اللہ
28:42تو اپنے خلیل اللہ کو نہیں بچائے گا
28:45اللہ تو اپنے ابراہیم کو نہیں
28:47بچائے گا پھر فرشتے
28:49گئے اور حضرت ابراہیم علیہ السلام سے
28:51کہا کہ تیری کوئی دعا تیری کوئی
28:53خواہش ہو تو بتاؤ تو انہیں کہا
28:55چلے جاؤ یہاں سے میرے لیے
28:57میرا اللہ کافی ہے وہ
28:59مدد کرنے والا ہے وہ بہترین
29:01کارساز ہے تو اللہ تعالیٰ نے
29:03آتش نمرود کو گل و گلزار بنا دیا
29:07جو اللہ کی رضا پر راضی رہتا ہے
29:09مسائب اور آلام میں
29:10سبر کرتا ہے تو اللہ اس کے درجات
29:13بلند کر دیتا ہے اللہ کا مقرب
29:15بندہ ہو جاتا ہے اللہ کا قرب
29:17حاصل ہو جاتا ہے اور دنیاوی
29:18رخرفی ساری نیمتیں
29:20انہی لکھوں کے لئے ہوتی ہیں
29:22سبحان اللہ بہت پیارا جواب آپ
29:24اور ہم تو بار بار یہی
29:27کوشش کرتے کہ جو بھی
29:28بات کرے عمل کی اللہ
29:30رب العزت ہمیں بھی توفیق عطا فرمائے
29:33موجود ہیں آپ ارشاد فرمائے گا
29:35کہ مسائب اور آلام سے
29:37نمٹنے کے لئے جو قرآنی اصول ہیں
29:39ان میں جس طرح سے اب ہم
29:41سبر ہے استقلال ہے دعا ہم
29:43اللہ کی بارگاہ میں کرتے ہیں نماز پڑھتے ہیں
29:45استغفار کرتے ہیں
29:47امید پھر توقع آپ دیکھیں
29:49یہ تمام چیزیں اس میں شامل ہیں
29:51اس کی تفصیلات آپ بیان کرتے ہوئے
29:53ہمارے بہنوں کو ہماری بچیوں کو
29:55خاص طور پر جو نئی آنے والی نسل ہے
29:57ان کو بھی یہ بتائیے گا کہ
29:59مسائل اور آلام
30:01جو ہمارے پاس آتے ہیں ان سے
30:02نمٹیں کیسے نمٹنا چاہیے
30:05قرآن ہمیں کیسے تعلیم دیتا ہے فرمائے گا
30:07بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
30:09اگر ہم آج کی
30:11سوسائیٹی
30:12کو زیرے غور کریں تو
30:14ہم تمام گھروں میں اور تمام دلوں میں
30:17خاص طور پر لیتے ہیں کہ بیشینی ہے
30:18پریشانی ہے
30:20سوسائیٹی ہے
30:21یہ سب کیوں ہیں
30:24جو آپ نے سوال کا اپنا آخری حصہ کہا
30:26توکل اور امید
30:28یہ سب ہم اس لیے ان تمام پریشانیوں میں گھرے ہوئے ہیں
30:31کہ ہماری امیدیں
30:33اور ہماری توکل
30:34وہ اللہ رب العزت کی ذات ایک دس سے کم ہو گیا
30:36کم ہو گیا
30:37اللہ نے فرمایا کہ
30:38لا تقناتو میر رحمت اللہ
30:39میری رحمت سے مایوس
30:40نہیں ہونا
30:41مگر اگر ہماری کوئی پریشانی مہینے
30:44دو مہینے سال پر
30:46آ جاتی ہے
30:46یعنی اتنی لمبی تھوڑی آزمائش آ جاتی ہے
30:48تو ہم سوچتے ہیں کہ بس
30:49اللہ پاک نے اپنے نظام قدرت سے یہ چیز ہمیں سکھا دی
30:58کہ کوئی بھی چیز ہمیشہ نہیں رہتی
31:00رات آتی ہے تو اس کے بعد اجالہ ضرور ہوتا ہے
31:03دن نکلتا ہے
31:04موسم بدلتے رہتے ہیں
31:06تو یعنی ہر چیز نے بدلنا ہے
31:08اسی طرح اگر خوشی ہے
31:10تو غم آئیں گے
31:11غم ہے تو پھر خوشی آئے گی
31:12یعنی ہم ایک ہی طرح کی زندگی
31:14ہم سے یہ سوچیں گے
31:15شاید ہماری زندگی بہت سکون گزر جائے
31:17آرام سے گزر جائے آسائی سے گزر جائے
31:19کوئی مشکل نہ آئے
31:20تو یہ قانون قدرت نہیں
31:21اور یہ اس لیے نہیں ہے
31:23کہ اللہ پاک اپنے آپ کو منواتا ہے
31:26کہ دیکھو میں ہوں
31:27جو کچھ بھی کر سکتا ہوں
31:29تو میں پل میں
31:30بدل سکتا ہوں کچھ بھی
31:32تو خوشی کو غم میں بھی بدل سکتا ہوں
31:34غم کو خوشی میں بھی بدل سکتا ہوں
31:36مگر اس کا حل کیا ہے
31:37جو تم اتمنان کی زندگیاں بسر نہیں کر رہے
31:41تو اس کا حل کیا ہے
31:42کیسے بسر کرو گے
31:43ایمان کی زندگی
31:44اتمنان کی زندگی
31:45سکون کی زندگی
31:46تو اللہ نے قرآن پاک میں
31:47اس کا ایک طریقہ بتایا
31:48اللہ نے فرمایا ہے
31:49کہ
31:49اللہ کے ذکر میں
31:51دلوں کا سکون
31:52تو اپنا جو ذکون تلاش کرنا ہے
31:55ان مسائلوں پر
31:56ان مشکلات پر شکوا کر کے
31:58نہیں ہم نے کرنا
31:59ہم نے اللہ کا ذکر میں
32:01اللہ کی یاد میں
32:02اللہ کی عبادات میں
32:03اپنے سکون کو تلاش کرنا ہے
32:05اللہ نے فرمایا
32:06کہ
32:06is
32:10because
32:12because
32:14is
32:16what
32:19I
32:19could
32:20make
32:21to
32:22the
32:23thing
32:23to
32:24use
32:24the
32:25Al
32:27Al
32:28Al
32:30Al
32:35Al
32:35Al
32:36Al
32:36Al
32:36Al
32:36Al
32:36Al
32:36kinaah ko kum kata jen kinaaho ke sabab
32:39hem kubhiki kishi muskil mea pada jayen
32:41to jubh hum istagfar kata
32:42ta Allah Pakha hume baxh dita hai
32:44uski rahmat baxhish ke bahanhe
32:46telash kata ya wao baxh nye walizaat
32:49heo yeh chahta hai ke sabr se
32:50namaz se roze se
32:51abadat ke zariye uska kurp oein
32:54aubh uska kurp milayga to yakinaan
32:56dilu me sikun a dae ga
32:57ap dekhyein ke pahle dora mein
32:59bimariyaan bhoat kum sunti tae
33:00ke koji anxiety ka me lize ya
33:02koji pereishan hai
33:02kiun?
33:03kiunkih is waqt iman me mzguhti tae
33:05Allah ki zat pere tawakul mzguhti ta
33:08woiya jantte tii ki agar Allah
33:09nye muskil dhi hai
33:10to uske baad yakinaan
33:11aatma ni ho jayegi
33:12ahali iman kubhi kumzor
33:14nye hoti
33:15mabar ham
33:16ab kumzor pade gaya
33:18jab ham kumzor pade
33:19hemare iman kumzor pade
33:21to phir hume
33:22duniawi muskilat
33:23pereishanhi
33:24اور
33:24وہ ذہنی
33:25تکلیف dhenne walie
33:26چیزوں نے
33:26gher liya hai
33:27تو
33:28iska hal yeh
33:29kiya am Allah rabu lizzet ki barga me
33:31hem namaz
33:32us
33:32yakin ke sath
33:34padehen
33:34ke hem jab
33:34sajdde me jara raha
33:35hai
33:35to Allah ki
33:36behat karibe
33:37hai
33:37ke sajdda
33:38namaz ki
33:38meraj
33:39shak
33:39subhanallah
33:40toh jab
33:40or
33:41hadith paak
33:41ka mfum
33:42that
33:42jab
33:42hem
33:42sajdde
33:43me
33:43hoti
33:43toh
33:43hume
33:44nore
33:44nore
33:44dhampah
33:44huwa
33:45huwa
33:45kia
33:45wad
33:45toh
33:46yaginan
33:48pher
33:48him
33:49allah
33:49ke
33:49korb
33:49ki
33:49jayenge
33:50jab
33:50koran
33:50padehen
33:51yeh
33:51ya
33:51allah
33:52wad
33:52him
33:52se
33:52bata
33:52pere
33:53goza
33:53goza
33:53goza
33:53goza
33:54toh
33:55jab
33:55allah
33:55ke
33:56korb
33:56kubat
33:56kubat
33:58kubat
33:58kubat
33:59kubat
34:00kubat
34:01kubat
34:02kubat
34:03kubat
34:04kubat
34:05kubat
34:06kubat
34:07kubat
34:08kubat
34:09kubat
34:10kubat
34:12kubat
34:13kubat
34:14kubat
34:15kubat
34:16kubat
34:17kubat
34:18kubat
34:19kubat
34:20kubat
34:21kubat
34:22kubat
34:23kubat
34:24kubat
34:25kubat
34:26kubat
34:27kubat
34:28kubat
34:29kubat
34:30allah assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh,
34:31he can help us find the same way by doing the work.
34:34He has a long way to do it.
34:35If someone is ill,
34:38he can tell the story of the people who are ill.
34:39He can tell the truth of this.
34:43And when he writes the truth of the people,
34:46that is what he has done with the goodness of Allah,
34:48that he has a great feeling of suffering.
34:50He has a great happiness to our children.
34:53He has a great happiness to our children.
34:54We are a great happiness.
34:55But when there is a problem,
34:57the problem will be then,
34:58our sins will forgive you
35:01but the needs of God will send us
35:04the Mysteries Almighty by Lord Jesus
35:06when we will connect
35:07the final purpose of the life
35:09we will have to make our lives
35:12this whole world will be easy
35:15so we will give a paper
35:17we will give a paper
35:19so that we will become successful
35:21so it will stay with us
35:23so this paper we will be going to take a good way
35:25so at this time
35:26He has the best.
35:28He is difficult.
35:30He has the best.
35:32He has the best.
35:34He has the best.
35:36He has the best.
35:38He has the best.
35:40He has the best.
35:42He has the best.
35:44If you don't care about it.
35:46Inshallah, you will be the best.
35:48Because he has the best.
35:50He has the best.
35:52Dr. Sahib, you can last message.
35:54Yes, when someone comes to a child, God asks me,
36:00my children's son, then they ask me,
36:04what did Allah ask me?
36:06He says, my God,
36:09He says,
36:11He says,
36:13that Allah tells us that we have a house in the world and his name beitulhamd
36:17Rukhota Allah we must have and allah me sabrkanne ki tawfeeq atah farma
36:22ke pir yung huwa ke sabr ki omli pakar ke hem itna chale ki raastte
36:28hiran raha gaya sabhan Allah ji anila kiya message dengi
36:32message yehiya ki inna lillahi wa inna ilahi raja
36:36bishar Allah rupul lissat ki taraf se hai
36:38اور اسی کی طرف ہم نے بھی لوٹ کر جانا ہے
36:40اور جو نعمتیں اس کی آتی ہیں
36:42ہم یہ سمجھتے ہیں کہ شاید
36:43کسی کا انتقال ہو جائے
36:44تب ہم نے یہ پڑھنا ہے
36:45جب ہم پر کوئی غم آئے
36:47جب ہم پر کوئی مشکل آئے
36:48ہم نے اس آیت کریمہ کی تلاوت کرنی ہے
36:50جو ہمیں یہ یاد دلاتا ہے
36:52کہ ہماری زندگی ہماری نہیں
36:54اللہ رب العزت
36:55سبحان اللہ
36:56تو بس اسی کو پیشے نظر رکھیں
36:57اللہ پاک مشکل ضرور ہے
36:59بلکل نامنکن نہیں
37:00اہل ایمان کے لئے
37:02ان چیزوں پر عمل کرنا
37:04مشکل نہیں ہے
37:05سبحان اللہ
37:07آپ دونوں کی آمد کا
37:09بہت شکریہ دا کروں گی
37:10ڈاکٹر صاحبہ آپ تشریف لائیں
37:11یا نیلا صاحبہ آپ تشریف لائیں
37:12بہت شکریہ
37:13آپ دونوں ہی کی آمد کا
37:15جناب جس طرح سے بات ہوئی
37:16اللہ رب العزت کے
37:18اپنے بندوں سے محبت کرتا ہے
37:20پیار کرتا ہے
37:21تو وہ جب تکلیف میں مبتلا کرتا ہے
37:23اس کے بعد راحت بھی ایسے ہی آتی ہے
37:25بس اس رب کو رازی کر لیں
37:27کہیں نہ کہیں بیٹھ کر
37:29کسی تنہائی کے گوشے میں
37:30اپنی پریشانی کو
37:32اس رب کے ساتھ بیان کر دیں
37:33کہ یا رب
37:34میں کمزور ہوں
37:36میں نہ توا ہوں
37:37میں ان لوگوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا
37:39تو تو جانتا ہے
37:40تو طاقتور ہے
37:41وہ سب سے زیادہ طاقتور ہے
37:42تو جب اللہ کا ساتھ ہو جاتا ہے
37:44تو پھر بندے ساتھ چھوڑ بھی جائیں
37:47تو کوئی ایسی بات نہیں
37:48کیونکہ وہ رب آپ کے ساتھ ہے
37:50اور جب رب ساتھ ہے
37:51تو پھر جگ چھوٹے
37:53تو کوئی بات نہیں
37:54انشاءاللہ تعالی
37:55اللہ رب العزت
37:55آپ کی تمام پریشانیوں کو
37:57مشکلات کو دور فرمائے
37:59آسانیہ تقسیم کیجئے
38:00اللہ آپ کے لئے بھی آسانی فرمائے گا
38:02مجھے یعنی اپنی میزبان
38:04سیدہ زینب کو دیجئے گا اجازت
38:05السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended