- 2 days ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan
Topic: Mah e Shaban ki Fazilat aur Ahmiyat
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Mayla Naseer
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Mah e Shaban ki Fazilat aur Ahmiyat
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Mayla Naseer
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allahumma salli ala siyyidna wa maulana muhammadin wa ala alihi wa ashaabihi wa barik wa sallim wa salli
00:12Rabbish rahli sadri wa yassir li amri wa hlul uqdatan min lisani yafqahu qawli
00:18تمام تعریفیں تمام حمد و سنہ اس خدای بزرگو برتر کے نام کے جس کے قبضہ قدرت میں تمام جہانوں کے تمام نظام اور انگینت درود و سلام بحضور سرور کونین محمد مصطفیٰ احمد مجتبا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ان کی آل اور ان کے اصحاب پر
00:38السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:41ناظرین آپ ملاحظہ فرما رہے ہیں پرگرام میری پہچان اور میں ہوں آپ کی مذبان مائلہ نصیر
00:46امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوئے
00:48ناظرین آج جس موضوع کو لے کر ہم آپ کے خدمت میں حاضر ہوئے ہیں وہ بہت ہی پیارا موضوع اور وہ ہے ماہ شابان المعظم کی اہمیت و فضیلت
00:59یعنی ایک ایسا مہینہ جس کی برکتیں نعمتیں اور رحمتیں بے شمار ہیں
01:05یعنی وہ مہینہ جو دعاوں کی قبولیت کا مہینہ ہے جو توبہ کرنے کا مہینہ ہے جو اپنے رب کو رازی کرنے کا مہینہ ہے
01:14اور یہ مہینہ اس طرح ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس مہینے کو اتنی فضیلتیں دی ہیں
01:20کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ شابان میرا مہینہ ہے اور رمضان اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے
01:29تو اس کی فضیلتیں برکتیں بے شمار ہیں اسی حوالے سے ہم اس پر آج گفتگو کریں گے
01:34اور ہمارے ساتھ جو مہمان شخصیات موجود ہیں ان کا تعرف کرواؤں گی
01:37میری پہلی مہمان شخصیت آپ سب کی ہم سب کی ہر دل عزیز اور میری بہت ہی مشفق رہنما بھی ہیں
01:43اور ہم سب ان سے بہت ہی کچھ سیکھتے ہیں اور ہمارے دل کے بہت ہی قریب ہیں
01:47یقینہ آپ سب بھی انہیں بہت پسند کرتے ہیں انہیں ویلکم کرتے ہیں ہمارے ساتھ موجود ہیں
01:51ڈاکٹر انتیاز جاوید خاکفی صاحبہ السلام علیکم
01:55خیریہ سے آپا آپ کو بھی خوش آمدیت ہوں گی پرگرام میں
01:58اور ناظرین مہین کے ساتھ جو دوسری سکولر موجود ہیں بہت ہی پیارا آپ کا اندازے بیان ہیں
02:04اندازے گفتگو بہت ہی جدہ گانا ہے اور بہت ہی پیاری گفتگو آپ فرماتی ہیں
02:08آپ سب یقینہ انہیں بہت پسند کرتے ہیں ہم سب کی ہر دل عزیز انہیں بھی ویلکم کرتے ہیں
02:12محترمہ ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے زرمینہ خاکفی صاحبہ السلام علیکم
02:16آپ کو بھی آج کے پرگرام میں خوش آمدیت ہوں گی اور آپا آج کا موضوع بہت ہی پیارا ہے
02:23ماہ شابان المعظم کی فضیلت و اہمیت پر تو سب سے پہلے آپ سے یہ جانیں گے
02:28کہ قرآن کریم میں حرمت والے مہینوں کا تذکرہ ہوا ہے
02:31تو حرمت والے مہینے کون سے ہیں اور جو اس کی حرمت کی وجہ ہے وہ کیا ہے اس پر حنمائی فرمائیے گا
02:38شکریہ مائلہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:41اللہ رب العزت نے سورہ تحبہ کی آیت نمبر 36 میں اشارت فرمایا
02:45کہ جب سے زمین و آسمان کو تخلیق کیا تو بارہ مہینے اللہ کی طرف سے مقرر کیے گئے
02:50بنا دئیے گئے اور فرمایا کہ منہار بات ان حرم
02:54کہ ان میں سے چار مہینے حرمت والے مہینے ہیں
02:58ذالک الدین القیین یہ ہے دین جو سیدھا دین ہے ساب سترہ دین ہے
03:03اسی طرح ایک جگہ اللہ رب العزت نے اشارت فرمایا
03:05کہ اللہ جب جیسے چاہتا ہے تخلیق کرتا ہے
03:12اور جیسے چاہتا ہے منتخب کر لیتا ہے
03:14اس میں سے چن لیتا ہے
03:15تو یہ آپ دیکھیں تو عام دنوں میں بھی اللہ نے
03:18جیسے امت مصطفی کے لیے جمعہ کا دن چنا
03:22سید الایام ہے اسی طرح لیلت القدر کو راتوں میں سے چنا ہے
03:26دنوں میں سے یوم عرفہ کو چنا گیا
03:28تو خاص دن خاص لمحے خاص ٹائم کیوں چنے گئے ہیں
03:33تاکہ اس کی رحمت ان لموں میں ان دنوں میں ان راتوں میں
03:37زیادہ برسے لوگوں کو معلوم ہو
03:40اور لوگ اس کے بہانے اپنے گناہوں کو معاف کر لیں
03:43کیونکہ اللہ رحمان ہے رحیم ہے
03:46وہ چاہتا ہے کہ بندے کسی بہانے سے آئیں
03:48اس کی حضور سیدہ ریزیاں کریں
03:50اس کو منائیں
03:51اور وہ اپنی رحمت سے ان کے گناہوں کو دوڑ ڈالیں
03:54یہ حرمت والے مہینے چار مہینے ہیں
03:58جو صاحب کا انبیاء کو بھی بتائے گئے
04:01اور یہ اسلام سے قبل بھی عربوں میں بھی
04:03یہ معلوم مہینے تھے
04:05یہ چار مہینے
04:06یہ تین مہینے لگتار
04:08زیقات
04:09زلحج
04:10اور محرم کا مہینہ
04:11ان تینوں کی حرمت کی وجہ یہ تھی
04:13کہ زلحج میں لوگوں نے حج کے لیے آنا ہوتا تھا
04:16اور دور دور سے کافلے آتے
04:19تو اب چونکہ عربوں میں
04:21قتل و غارت گری اور لوت مار عام تھی
04:24تو کافلوں کے لیے
04:25کاروان کے لیے سفر کرنا آسان نہیں ہوتا تھا
04:28تو یہ اس لیے حرمت والے رکھے گئے
04:30کہ ان میں قتل و غارت گری جنگ کرنا
04:33بلکل ممنوع تھا
04:35تاکہ حاجی
04:36اتمینان سے اور امن سے
04:38حج کرنے آسکیں
04:39ان کے لیے سفر محفوظ ہو جائے
04:42وہ حج کریں اور حج کے بعد واپس جائیں
04:44تو محرم کا مہینہ بھی
04:46حرمت والے مہینوں میں رکھا گیا
04:48تو یہ تین مہینے اس لیے حرمت والے رکھے گئے
04:51کہ اللہ کے گھر کی عبادت کے لیے
04:53تواف کے لیے
04:54حج کے لیے جو لوگ آ رہے ہیں انہیں سہولت دی جائے
04:57اسی طرح مہینوں میں
04:58رجب کا مہینہ حرمت والا رکھا گیا
05:01وہ اس لیے رکھا گیا
05:02تاکہ اس میں عمرہ کرنے والے
05:04آسانی سے آسکیں
05:05تو وہ شکین مکہ اور گفار مکہ بھی یہ تمام کرتے تھے
05:09کہ جب حرمت والے مہینے آگئے
05:10تو اب تلوار نہیں اٹھانی
05:12اب کسی کو قتل نہیں کرنا
05:14اب لوٹ مار نہیں کرنا
05:15لیکن اس کے ساتھ یہ کرتے تھے
05:17کہ مہینوں کی ترتیب کو بدل دیتے تھے
05:19اپنی مرضی سے اس کو چینج کر دیتے تھے
05:22تو شابان چونکہ
05:23ادھر حرمت والا مہینہ
05:25رجب آ گیا اس کے ساتھ
05:26اور آگے خصوصی رحمت والا مہینہ
05:29جو خاص طور پر نبی کریم
05:31صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سے
05:34اس عمد کو عطا ہوا
05:35وہ رمضان کا مہینہ
05:37تو رمضان اور رجب
05:38دونوں برکتوں والے مہینے
05:40ان دونوں کے درمیان میں
05:42شابان آ گیا
05:43گویا رجب سے نیکیوں کا ایک موسم بہار شروع ہو گیا
05:47اور وہ جو جوبن پر ہوتا ہے
05:49رمضان میں
05:50اور پھر آخری اس تاکراتوں میں
05:52تو اس بہار کی جو آمد اور آہرٹ
05:55آپ کو محسوس ہوتی ہوگی
05:57کہ جیسے ایک سہری کے وقت سے پتا چلنا ہے
05:59کہ رمضان کے تھوڑی تھوڑی
06:01یہ خوشبو آ رہی ہے
06:02جیسے محسوس ہو رہا ہے
06:03کہ ہم اس طرف جا رہے ہیں
06:05تو کسی کا پتا چلنا
06:07کسی مہمان نے آنا ہے
06:09وہ رجب سے ہی اس کی آمد کا انتظار شروع ہو جاتا ہے
06:12شابان میں وہ اور زوروں پر جوبن پر ہوتا ہے
06:15کیونکہ اب سب نیکیوں کے اس موسم بہار کے لیے
06:19جو ہے رمضان اس کے لیے تمام کر رہے ہیں
06:22سہری اور افتاری کے لیے سوچ رہے ہیں کیا کرنا ہے
06:25تو شابان بطور خاص اس لیے ہے
06:27کیونکہ دونوں برکتوں والے مہینوں کے درمیان آ گیا
06:31توبہ کا مہینہ ہے
06:32روزوں کا مہینہ ہے
06:35اپنے سابقہ کرز ادا کرنے کا مہینہ ہے
06:37اللہ عبادتوں کی توفیق عطا فرمائے
06:39اللہم آمین بہت خوبصورتی سے آپ نے بیان فرمایا
06:42کہ حرمت والے مہینے کون سے ہیں
06:44ناصرین ہم بلا تاخر ماہ شابان المعظم کی فضیلتوں کی جانب بڑھتے ہیں
06:48اور زرمینہ آپ سے جانیں گے
06:50کہ ماہ شابان المعظم کی فضیلتیں کیا ہیں
06:52برکتیں کیا ہیں اس پر رہنمائی فرمائیے
06:54بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:56تمام ویورز کو اور آپ کو
06:57ماہ شابان المعظم کی مبارک بات پیش کرتے ہیں
07:00اللہ تعالی سے دعا گو ہیں
07:01کہ اللہ تعالی ہمیں رحمت کے ساتھ
07:03برکت کے ساتھ
07:04ایمان کے ساتھ
07:05آفیت کے ساتھ
07:06اور سلامتی کے ساتھ
07:06ماہ رمضان المبارک تک پہنچا لیں
07:08جب ہم بات کرتے ہیں
07:10اس ماہ مبارک کی فضیلتوں کے تعلق سے
07:12تو اللہ کے نظام بڑا مربوط ہے
07:13ہر ایک چیز دوسری چیز کے ساتھ
07:15کنیکٹڈ نظر آتی ہے
07:16کہ اللہ رب العزت نے
07:17جو ہمیں ماہ رمضان المبارک
07:18نیکیوں کا
07:19اور ایمان کی بہار کا
07:20موسم خوبصورت
07:21ماہ رمضان المبارک کی
07:22فارم میں عطا فرمایا ہے
07:24اس سے پہلے یہ
07:25شابان المعظم اور رجبتہ
07:27کہ ہم یہ ابھی سے
07:28نیکیوں کو پریکٹس کرنا شروع کریں
07:30اللہ تعالی کے حضور
07:32ہم جو توبہ کرتے ہیں
07:33جو سربسجود ہوتے ہیں
07:34ان کا اس میں نیکیوں کی دمام
07:35کو اختیار کرنے کی کوشش کریں
07:37اور اس کا جو اروج ہے
07:39وہ ہمیں شب قدر میں
07:40ماہ رمضان المبارک میں
07:41نظر آتا ہے
07:41پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:43کے بڑے خوبصورت معمولات
07:45کے روزے کا احتمام کرنا ہے
07:47عبادات کا احتمام کرنا ہے
07:48کسرتِ استغفار کے حوالے سے
07:50بھی ہمیں بہت ساری
07:51روایات نظر آتی ہیں
07:52ملتی ہیں جب ہم پڑھتے ہیں
07:53تو ہمارے ایمان کو بھی
07:54ریفریشنس عطا ہوتی ہے
07:55کیونکہ دیفنیٹلی ہم بھی
07:57اس سے ترغیب لیتے ہوئے
07:58سبق لیتے ہوئے
07:59اپنی زندگیوں کو روشن کرتے ہیں
08:00ایک تو احتمام رمضان ہو جاتا ہے
08:02دوسرا ہم ایکٹیو اور مستعد ہو جاتے ہیں
08:04اور اللہ تعالیٰ کی حضور
08:06عبادت اور بندگی کا
08:07وہ خوبصورت جذبہ
08:08وہ یکسو ہی ہمیں
08:09عطا ہونا شروع ہو جاتی ہے
08:11پھر اس ماہ مبارک کو
08:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:14نے اپنا مہینہ قرار دیا ہے
08:16تو یہی سے اس کی اہمیت و افادیت
08:18اور فضیلت میں
08:19ہمیں اضافہ ہوتا ہوا نظر آتا ہے
08:21اس کی اہمیت بڑھ جاتی ہے
08:23اور اس کا انداز جدہ گانا ہے
08:25کیونکہ دیکھیں
08:25نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
08:27جس چیز کو بھی
08:28آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
08:30نسبت حاصل ہو جائے
08:31تو تمام تر شرف
08:32تمام تر اکرام
08:33پیارے آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:34وسلم کے لیے ہے
08:35اور یقینا ہم
08:36نسبتوں کی قدر کرنے والے لوگ ہیں
08:38محبوبوں کی نسبت
08:40as we know
08:40کہ ہمیں باوکار بناتی ہے
08:41قابل قدر بنا دیا کرتی ہے
08:43جب ہم پیارے آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:45کا وسیلہ پیش کرتے ہوئے
08:46عبادات کرتے ہیں
08:47اللہ کی بندگی کرتے ہیں
08:49تو اللہ کی محبت کا رنگ
08:50سبغت اللہ
08:51یقینا ہمیں عطا ہونا شروع ہو جاتا ہے
08:53سیدہ عائشہ صدی کر رضی اللہ تعالیٰ
08:55سے روایت ہے
08:55کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:57اسماح مبارک میں
08:58قسرت سے روزوں کا
08:59احتمام کرتے تھے
09:00اور فرماتے تھے
09:01کہ اپنی استطاعت کے مطابق
09:02عمل کرو
09:03اللہ تعالیٰ
09:04تب تک تم پر سے
09:05فضل نہیں روکتا ہے
09:06جب تک کہ تم خود
09:07اکتا نہ جاؤ
09:08اور پھر ہم یہ دیکھتے ہیں
09:09کہ سنن نسائی میں
09:10حضرت اسامہ رضی اللہ تعالیٰ
09:11اور بخاری و مسلم
09:13حضرت عائشہ صدی کر
09:13رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
09:15جو مروی
09:15حدیث مبارک ہے
09:16ان کو یکجا کیا جائے
09:17تو میں معلوم یہ ہوتا ہے
09:18کہ کہیں پہلا پورا
09:20عشرہ ماہ شاہ بان المعظم
09:21کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم
09:21روزے رکھا کرتے ہیں
09:22کبھی دوسرا
09:23اور کہیں یہ ملتا ہے
09:24کہ سارا مہینہ ہی
09:25روزوں کا احتمام کیا جاتا تھا
09:27اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے
09:28ہمیں بھی یہ ترغیب ملتی ہے
09:30کہ ہم اس سے روشنی حاصل
09:32کرتے چلے جائیں
09:33اور اپنی زندگیوں کو
09:34ایمان کے نور سے
09:35منور کرتے چلے جائیں
09:37پھر اس کی اہمیت و فضیلت
09:38کا اندازہ
09:39اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے
09:40کہ اس ماہ مبارک میں
09:42شب مغفرت
09:43شب توبہ
09:44وہ خوبصورت رات
09:46ہمیں عطا ہوتی ہے
09:46جس میں حدیث مبارک کا وفوم ہے
09:48کہ اللہ رب العزت
09:49بنی قلب کی بکریوں کے بالوں
09:51سے زیادہ انسانوں کی گناہوں سے
09:53جو لتھڑے ہوئے ہوتے ہیں
09:55اس دنیا کے اندر بزی ہوتے ہیں
09:57انسان کی نیڈز ہیں
09:58یہ دیگر وہ گناہوں میں
09:59مبتلا ہوتا ہے
10:00فتنہ و فساد میں
10:01اللہ تعالیٰ ان سب کی
10:02بخشش فرما دیتا ہے
10:03جب ہم اللہ کے حضور
10:04سچے انداز میں
10:06اقلاص نیت کے ساتھ
10:07سچائی کے ساتھ
10:08توبہ کا احتمام کرتے ہیں
10:10اللہ تعالیٰ سے
10:11مغفرت کے طلبگار ہوتے ہیں
10:12گویا
10:12it's a golden time period
10:14کہ جب اللہ تعالیٰ کی رحمت
10:15تو یوں تو
10:16ہر رات ہی بندے کو پکار رہی ہے
10:17لیکن میں سمجھتی ہوں
10:19کہ جو اللہ تعالیٰ کے حبیب
10:20صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:21سے محبت کرنے والا انسان ہے
10:23اس کو آسمانِ دنیا کا
10:24رنگ ہی نرالہ نظر آتا ہے
10:26اللہ کی انواروں تجلیات
10:27اس کو لمہ لمہ
10:28محسوس ہوتی ہیں
10:29گویا اس کو پکار رہی ہیں
10:30اور ایسے میں
10:30اللہ تعالیٰ سے
10:31معافی کا طلبگار
10:32اور خاصتگار ہوتا ہے
10:33پھر جو شابان سے مراد ہے
10:35اس کے ایک لفظ کا مطلب
10:36لیا گیا ہے
10:38منتشر ہونا
10:38چونکہ اللہ تعالیٰ کی رحمتیں
10:40ہر سو بکھری ہوئی ہوتی ہیں
10:42منتشر ہوتی ہیں
10:42جو بندوں کو
10:43اپنے دامنِ کرم میں
10:44لینے کے لیے
10:44بے قرار ہوتی ہیں
10:45اللہ تو مائل با کرم ہے
10:47کوئی سائل تو ہو
10:48بات تو یہ ہے
10:49اور پھر اس کے ایک
10:50اور لفظ کا مطلب
10:51جو لیا گیا ہے
10:51گروہ بھی ہے
10:53یعنی اللہ تعالیٰ کے
10:53جو انعامات ہیں
10:54اکرامات ہیں
10:55اللہ تعالیٰ نے
10:56اس ماہ مبارک کے اندر
10:57یک جا کر دی ہیں
10:58ان کو سمیت کر رکھ دیا ہے
10:59تو اللہ تعالیٰ کے
11:00انعامات و اکرامات کا
11:02گویا قبیلہ
11:02ہمیں اس ماہ مبارک میں
11:03عطا ہوتا ہے
11:04پھر شعب سے مراد
11:05ایز بی نو گھاٹی بھی ہے
11:06تو چونکہ یہ
11:07ماہ مبارک ہمیں
11:08نیکیوں کے پہاڑ
11:09ماہ رمضان المبارک
11:10کی سمت ہمیں
11:11گائیڈ لائن دے رہا ہے
11:12ہم اس کا احتمام کرنے کی
11:13سعادت حاصل کر رہے ہیں
11:14نیکیوں میں دوام حاصل کرنے
11:16کی کوشش کر رہے ہیں
11:17اس لیے بھی اس کو
11:18شابان المعظم کہا جاتا ہے
11:19اور میں نے پڑھا
11:20مجھے بہت ہی اچھا لگا
11:21کہ شابان کے شین سے
11:22مراد شرف یعنی بزرگی ہے
11:23آئین سے مراد
11:24علو یعنی بلندی ہے
11:25باہ سے مراد بیر
11:26یعنی نیکی ہے
11:27علب سے مراد
11:28الفت ہے محبت ہے
11:29اور نور سے مراد
11:30نور ہے روشنی ہے
11:32حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ
11:33نو سے بھی روایت ہے
11:34اور ابو ماما باہی
11:35رضی اللہ تعالیٰ نو بھی
11:36روایت کرتے ہیں
11:37کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:38نے فرمایا
11:38جب ماہ شابان المعظم کا آغاز ہو
11:41تو اپنی جانوں کو پاک کر لو
11:42اپنی نیتوں کو خالص کر لو
11:44کیونکہ ہر انسان پاک رہنا چاہتا ہے
11:46اپنے ظاہری پاکیزگی کا اتمام کرتا ہے
11:48اور متحر شخص تو
11:49اللہ تعالیٰ کو محبوب بھی بہت زیادہ ہوتا ہے
11:52تو اللہ تعالیٰ تو چاہتا ہے
11:53یہ دین اسلام
11:54کہ ہمارے ظاہر سے بھی خوشبو آئے
11:56سوری باطن سے بھی خوشبو آئے
11:58سیرت و کردار سے بھی
11:59اقلاص کا نور جل کے
12:01اور خوشبو آئے نیتوں کو خالص کرنا
12:03کیونکہ مومن کے جو نیت ہے
12:04وہ اس کے عمل سے بہتر ہے
12:05اور انہم العمل بھی نیات
12:07عمل کا دار و مدار نیتوں پر ہے
12:09جب ہم اپنی نیتوں کو پاک کریں گے
12:11خالص کریں گے
12:12سوچوں کو پاکیزہ قطروں کی مانت پانی کے شفاف رکھیں گے
12:15تو انشاءاللہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کی
12:16چھما چھمبر ساتھ کے سائے میں آجائے گے
12:18سبحان اللہ
12:19بہت خوبصورت آپ نے یہ بیان فرمایا
12:21ناظرین یقیناً اللہ تعالیٰ نے
12:22ہمیں ماہ رجب المرجب کے بعد
12:24ماہ شابان المعظم عطا کیا ہے
12:26تو ہمارے لئے اس سے بڑھ کر
12:27کوئی خوش نصیبی نہیں ہو سکتی
12:29کہ ہم اس مہینے کی برکتوں کو
12:31نعمتوں کو رحمتوں کو سمیٹ لیں
12:34مزید اس کی فضیلتوں پر بات کریں گے
12:35لیکن یہاں پر ایک شاٹ بریک ہے
12:36بریک کے بعد دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
12:38ہمارے ساتھ رہیے
12:39دیکھتے رہیے پرگرام میری پہچان
12:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:42ایک مرتبہ پھر خوش آمدید کہوں گی
12:44پرگرام میری پہچان میں
12:45اور آج ہم بہت ہی خوبصورت موضوع پر
12:47گفتگو کر رہے ہیں
12:48اور وہ ہے جناب
12:49ماہ شابان المعظم کی
12:51فضیلتوں اہمیت پر
12:53اور آج کے اسی موضوع پر
12:55گفتگو کرنے کے لئے
12:55ہمارے ساتھ جو مہمان شخصیات موجود ہیں
12:57ڈاکٹر امتیاز جعوید خاقفی صاحبہ
13:09شابان کے حوالے سے
13:10ربی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:12کے کیا احکام ہیں
13:13اور کیا آمال ملتے ہیں
13:15تو اس حوالے سے رہنمائی فرمائی
13:16شکریہ مائلہ
13:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:21نے انشاءت فرمایا
13:22کہ شابان کے چاند کا شمار رکھو
13:24رمضان کے لئے
13:26یعنی شابان کا آپ چاند کا دھیان رکھیں گے
13:29تو آپ کو رمضان تک پہنچائے گا
13:31اور رمضان کا آپ
13:32صحیح طریقے سے اتمام کر سکیں گے
13:34اسی طرح
13:34دعا جو اتنی مشہور ہے
13:36کہ اللہم بارک لنا
13:38رجب و شابان
13:40بلگنا رمضان
13:41کہ رجب و شابان میں
13:43ہمارے لئے برکتیں عطا فرما
13:44اور ہمیں رمضان تک پہنچا
13:47یعنی رمضان میں آپ داخل ہوئے
13:49تو آپ ایک ایسی وادی میں داخل ہوگئے
13:51جو محبتوں کی وادی ہے
13:53رحمتوں کی وادی ہے
13:54تو اس لئے اس وادی تک پہنچنے کی دعا ہو رہی ہے
13:57کہ ہم اس کے اندر داخل ہو جائیں
13:59اور آپ غور کریں
14:00تو رمضان میں بندہ فوت ہوتا ہے
14:01تو بخشا ہوا ہے
14:03تو یہ شابان
14:04ایک گویا مسافر کی طرح
14:05ہم سفر کرتے ہوئے
14:06ہم دعائیں کر رہے ہیں
14:08کہ ہم رمضان تک پہنچیں
14:10اور اتنے پاک صاف
14:11اور اجلے ہو کر پہنچیں
14:13تاکہ ہمیں اس کی برکتیں مل سکیں
14:15پھر خصوصی طور پر
14:16نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:18روزوں کا اتمام کرتے تھے
14:20روزہ بزاتے
14:20خود ایک ایسی عبادت ہے
14:22جو بہت اللہ کے ہاں
14:23مقبول ہے
14:24کہ روزہ میرے لیے ہے
14:27میں ہی اس کی
14:28اپنی شان کے مطابق
14:30اس کی جزا عطا کرتا ہوں
14:31تو یہ اتنی بڑی عبادت ہے
14:33تو ام المومنین سیدہ
14:34عائشہ صدیقہ رضی تانہ فرماتے ہیں
14:36کبھی حضور ایسے روزے رکھتے تھے
14:38چابان میں
14:38کہ ہم سمجھ جاتے ہیں
14:39کہ اب کوئی ناغہ ہی نہیں فرمائیں گے
14:41اور پھر ناغہ فرماتے تھے
14:43تو ایسے کی روزے نہیں رکھتے تھے
14:44لیکن کسرت سے روزے رکھنا
14:46پھر ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی تانہ کا
14:50یہ کہنا کہ جو میرے کذا روزے ہوتے تھے
14:52وہ بھی میں شابان میں رکھا کرتی تھی
14:54تو اس سے پتہ چلتا ہے
14:56کہ کذا روزے بھی رکھنا
14:57شابان میں
14:58تاکہ رمضان میں ہم جا رہے ہیں
15:00تو ہماری پچھلی کذایں
15:01ادا ہو جائیں
15:02تو نمازوں کی کذایں
15:03وہ شابان میں پوری کر لیں
15:06تاکہ ایک تو اس مہینے کی عبادت
15:08کبھی ہمیں
15:09وہ عجر و ثواب اتا ہو جائیں
15:11دوسرا رمضان میں جائیں
15:12تو ہم اپنے فرائز ادا کر چکے ہوں
15:15تاکہ اب جب ہمیں عبادت کریں
15:17تو وہ جو کئی گناہ
15:18اس کا عجر بڑھ جاتا ہے
15:19وہ ہمیں عطا ہو
15:20پھر اس میں
15:21لیلت النصف من الشابان
15:24جو پندر وی راعت ہے
15:25اس کا خصوصی طور پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:28اتمام فرمایا کرتے تھے
15:33کہ حجر انور میں نہیں ہے
15:35تو کہاں ہے
15:36تو جنت البقی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:39دعا بھی فرما رہے ہیں ان کے لئے
15:41مغفرت کی جو وہاں چلے گئے ہیں
15:43اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے
15:46کہ اس مہینے میں قبرستان جانا
15:48اور جو اپنے جا چکے ہیں
15:50ابو اجداد میں سے
15:51دوست آباب میں سے
15:52بہن بائیوں میں سے
15:53اور یہ ذہن میں رکھنا چاہیے
15:55کہ وہ چلے گئے ہیں
15:56پیچھے ہم نے بھی چلے جانا ہے
15:58تو ایک سفر ہے جو ہر ایک کا
16:01جاری ہو ساری ہے
16:02تو آج ان کے لئے دعا کریں گے
16:04کل کوئی ہمارے لئے بھی دعا کرے گا
16:07ان کے لئے دعائے مغفرت کرنا
16:08ان کے پاس جانا
16:10ان کی قبور کا اتمام کرنا
16:11یہ ہم سب پہ ضروری ہے
16:14کہ اپنے والدائن کو یاد رکھے
16:16ان کی جو انہوں نے
16:18ہمیں پالا آپو صاحب بڑا کیا
16:20تو یہ حق تو ادا ہوئی نہیں سکتا
16:22اسی طرح توبہ کرنا اس رات
16:25تاکہ ہم گناہوں سے پاک صاف ہو جائیں
16:27اس شابان کا خیال کرتے ہوئے
16:30روزوں کا ہے
16:31تمام نمازوں کا ہے
16:33تمام عبادات کا ہے
16:34پھر پانچ راتیں ایسی ہیں
16:37جن میں کی گئی دعا رد نہیں ہوتی
16:39ان میں یکم رجب کی رات کا ذکر ہے
16:42اس نصف شابان کی رات کا ذکر ملتا ہے
16:45اسی طرح ایدین کی جو راتیں آتی ہیں
16:47ان میں بھی ہم دعا کریں
16:49تو وہ دعا رد نہیں ہوتی
16:51تو جب دعا کریں تو اپنے لئے مال و دولت کی نہ کریں
16:54حضور کی امت کے لئے کریں
16:56اسلام کی عظمتوں کے لئے کریں
16:58دیگر سب لوگوں کے لئے کریں
17:00اور وہ افراد جو ہمیں اچھے نہیں لگتے
17:03ان کے لئے خصوصی دعا کریں
17:05تاکہ دل سے قدورتیں نکل جائیں
17:07بہت شکریہ آپ
17:08بہت خوبصورتی سے آپ نے تمام تر چیزیں بتائیں
17:11اور بہت امپورٹن بات آپ نے جو بتائی
17:13کہ ہم رمضان میں جب داخل ہوں
17:14تو اپنے فرائض سے
17:15فرائض انجام دے چکے ہوں
17:17جو ہمارے قضاء روزیں ہیں
17:19اور عبادتیں ہیں
17:19نمازیں ہیں
17:20وہ ہم پوری کر چکے ہوں
17:22اسی حوالے سے میں زرمینہ آپ کی جانب آؤں گی
17:25اور آپ یہ بتائیے گا
17:26کہ ماہ شابان المعظم
17:27اس میں بے شمار واقعات بھی ہیں
17:29تو اس حوالے سے رہنمائی فرمائیے گا
17:31کہ کون سے اہم واقعات ہیں
17:33جو ماہ شابان المعظم میں ہوں
17:34جی مائلہ
17:35ماہ شابان المعظم کا مہینہ
17:37اتنا خوبصورت اور بابرگت مہینہ ہے
17:39کہ اس میں انجمن در خلوت
17:40اور خلوت در انجمن
17:41ہمیں نیکیوں اور عبادات کا
17:42کثیر سلسلہ نظر آتا ہے
17:44روزوں کے حوالے سے
17:45میں حدیث مبارکہ کا مفہوم پڑھ رہی تھی
17:46کہ جو شخص روزوں کا احتمام کرتا
17:49اس کو اتنا خیرے کثیر عطا ہوتا ہے
17:50حتیٰ کہ وہ جنتی ہو جاتا ہے
17:52اور ایک بہت ہی پیاری روایت کا مفہوم
17:54کہ آقا علیہ السلام نے فرمایا
17:55کہ رجب کو تمام مہینوں پر
17:56اس طرح سے فضیلت حاصل ہے
17:58جیسے قرآن پاک کو تمام کتب پر
18:00اور مجھے تمام مہینوں پر
18:01شعبان کو تمام مہینوں پر
18:03اس طرح سے فضیلت حاصل ہے
18:04جیسے مجھے تمام انبیاء پر
18:05اور ماہِ رمضان المبارک کو
18:07تمام مہینوں پر اس طرح سے فضیلت حاصل ہے
18:08جیسے اللہ کو اپنی مخلوق
18:09ماہِ شعبان المعظم میں
18:11بہت سارے تاریخی واقعات پیش آئے
18:13جس میں تحویلِ قبلہ کا واقعہ
18:15انتہائی خوبصورت ہے
18:16جس کو یقیناً میں کوٹ کرنا چاہوں گی
18:17جس کا زبور میں
18:18توریت میں دیگر کوئی طب میں ذکر ہے
18:19کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:21کو قبلہ تین فرمایا گیا
18:22یعنی دو قبلوں والے
18:23جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:25مکہ پاک میں تھے
18:25تو بیت المقدس کی سمت
18:27روح کر کے نماز ادا کی جاتی تھی
18:29بیت المقدس اور خانہ کعبہ
18:30ایک ہی روح پر تھے
18:31جب آپ مدینہ پاک تشریف لائے
18:33تو اٹھارہ ماہ تقریباً
18:34ایک ہی اسی روح پر
18:35نماز ادا کی جاتی رہی
18:36صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:38کے ساتھ مل کر
18:40تب ان دونوں کی روح
18:41ایک ہی سندھ پر ممکن نہ رہی
18:43تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:45کی یہ خواہش تھی
18:46کہ قابت اللہ کو
18:47ہمارا قبلہ بنا دیا جائے
18:48حضور علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:50حالت نماز میں وہی آتی ہے
18:52کہ گویا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:54اے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:56آپ جس سمت چاہتے ہیں
18:57اسی کو قبلہ بنا دیتے ہیں
18:58صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:00نے پیچھے فوراً اپنی صفحے درست کر لی
19:03گویا اپنے ایمان کی حفاظت فرمائی
19:05بغیر کسی پسو پیش
19:06تو یہ خوبصورت تحویل قبلہ کا واقعہ
19:08ماہ شاہ بان المعظم میں پیش آئے
19:10پھر غزوہ بنو المنتلق کا واقعہ
19:13یا مستنتلق بیس کو پرناؤنس کرتے ہیں
19:15یہ بھی اس ماہ مبارک میں پیش آیا
19:17سیدہ زینب صلی اللہ علیہ کا
19:19یوم پیدائش بھی
19:20اسی ماہ مبارک میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی
19:23جن کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:24نے ابن یعنی اپنا بیٹا کہا
19:26جنہوں نے اسلام کو زندہ کیا
19:27جنہوں نے شہادت کے باپ کی تکمیل کی
19:29ان کا یوم پیدائش بھی
19:30اسی ماہ مبارک میں پھر آیت سلاح
19:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:33ان اللہ و ملائکتہ یسلون علی نبی
19:36یا ایوہ اللذین آمان
19:37کہ بے شک میں اور میرے فرشتے
19:40نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:42پر درود بھیجتے ہیں
19:43اے ایمان والا تم بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:45پر خوب درود و سلام بھیجو
19:47تو یہ آیت سلاح بھی اس ماہ مبارک میں
19:50نازل ہوئی کہ یقینا ہمارے لئے
19:51ایمان ہے روشنی ہے ہماری دعاوں کی
19:54قبولیت کا بڑا خوبصورت سبب ہے
19:55ہمارا پیارے آقا علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:57سے کہ پیار اور اس قرب
19:59کو پانے کے لئے ہماری ایک سٹرگل
20:01ہے ایک پیاری کوشش ہے اور یہ
20:03آیت سلاح بھی سوائے مبارک میں
20:05نازل ہوئی پھر لال شہباز کلندر کے
20:07حوالے سے میں پڑھ رہی تھی کہ آپ کا یوم وآلہ وسلم
20:09بھی اسی ماہ مبارک میں ہے اور
20:11اس کے ساتھ ساتھ امام آزم
20:13امام ابو حنیفہ کا جو یوم وآلہ وسلم
20:15ہے وہ دو شعبان المعظم کو ہے
20:17اور جو صلیبی قابض ہو گئے تھے بیت المقدس
20:19پر یہ واقعہ بھی اسی ماہ مبارک میں
20:21پیش آئے لیٹر آن جو صلیبی رحمت
20:23اللہ علیہ نے ان کو آزاد کروایا
20:25وہ واقعہ بھی ہمیں ماہ شعبان المعظم
20:27میں ملتا ہے اس کا ذکر بھی
20:29تو ضرورت اس عمر کی ہے کہ اتنے
20:31پیارے پیارے واقعات سے بھی یقیناً فیض
20:33لیتے ہوئے کوشش یہی کرنی چاہیے
20:34کہ حضور علیہ السلام نے جس طرح
20:37اپنے خوبصورت عامال انجام دیئے
20:38احتمام عبادت کیا فوکس کیا
20:41تو سوچے تو صحیح
20:43کہ یقیناً اس ماہ مبارک کے اندر
20:45کچھ ہے ان انوار و تجلیات
20:47کو پانے کے لیے ان محبتوں کو پانے کے لیے
20:49عقیدت کے ساتھ اللہ کے حضور
20:51سربسجود ہو جائے کیونکہ یہ
20:53قیام اللیل کا وقت ہے یہ اللہ کے حضور
20:55اپنی مناجات پیش کرنے کا وقت ہے
20:57یہ اللہ کو رازی کرنے کا وقت ہے
21:00اللہ کی رضا میں اپنی رضا کو شامل
21:01کرنے کا اپنی لوگ اس طرف لگانے کا
21:03رجوع اللہ کا خوبصورت وقت ہے
21:05جو اللہ تعالیٰ نے قیمتی توفے کے طور پر
21:07ہمیں عطا فرمایا ہے تو توفہ
21:09مائلہ جتنا خوبصورت ہو اس کو ہم اتنا ہی
21:11خوبصورتی سے ریب کر کے رکھتے ہیں اس کی حفاظت کرتے ہیں
21:13تو یہ جو خوبصورت توفہ اللہ نے
21:15ہمیں عطا فرمایا اس کی بھی قدر کرنی چاہیے
21:17سبحان اللہ بہت خوبصورتی سے آپ نے
21:19واقعات کو بیان فرمایا یقیناً ناظرین
21:21تاریخ ہمیں صرف واقعات نہیں دیتی بلکہ
21:23شعور بھی دیتی ہے تاکہ ہم اسے
21:25سیکھ سکیں اور اپنی زندگیوں کو
21:27سوار سکیں اور رب کے حضور
21:29اللہ تعالیٰ سے ہم معافی طلب کر سکیں
21:32کیونکہ یہ مہینہ
21:33اللہ تعالیٰ سے توبہ طلب کرنے کا مہینہ ہے
21:35ناظرین یہاں پر ایک شاٹ بریک ہے
21:37بریک کے بعد دوبارہ حاضر ہوتے ہیں ہمارے ساتھ رہیے
21:39اور اپنے لبوں پر درد پاک سجائے رکھیں
21:41ملتے ہیں بریک کے بعد
21:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:44ایک مرتبہ پھر خوش آمدید کہوں گی
21:45پرگرام میری پہچان میں
21:47اور آج ہم بات کر رہے ہیں
21:49بہت ہی خوبصورت موضوع پر
21:50ماہ شعبان المعظم کی اہمیت و فضیلت پر
21:53اور اسی پر گفتگو کرنے کے لیے
21:55ہمارے ساتھ جو مہمان اسلامی کے سکولرز موجود ہیں
21:57محترمہ ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکفی صاحبہ
22:00اور ساتھ ہی محترمہ زرمینہ خاکفی صاحبہ
22:03بہت ہی خوبصورت آج کی گفتگو جاری ہے
22:05آپ کی جانے پاؤں گے
22:06اور ماہ شعبان المعظم کی اہمیت و فضیلت پر
22:10ہم گفتگو کر رہے ہیں
22:11تو اس مہینے کو شعبان کے مہینے کو
22:13خاص طور پر توبہ کا مہینہ کہا گیا ہے
22:15تو اس حوالے سے کیا ارشاد فرمائیں گی
22:17ہمارے ناظرین کی رہنمائی فرمائیے
22:18شکریہ مائلہ
22:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:22اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
22:25اے محبوب آپ اپنے زبان مبارک سے بتائیے
22:33کہ یا عبادی اللہ اے میرے بندوں
22:37تم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا
22:41تم حد سے بڑھ گئے
22:43اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا
22:47اب آپ غور کریں جب بندہ گناہ کرتا ہے
22:50غلطی کرتا ہے
22:50نافرمانی کرتا ہے
22:53تو ایک
22:54اللہ سے گویا تعلق کو توڑ رہا ہے
22:57اور دنیا میں ہم کیا کرتے ہیں
22:59کہ کوئی ہمارے سے غلطی کریں
23:01ہمارے سے کچھ برا پیش آئے
23:03ہم دوبارہ اس کو دیکھنا پسند نہیں کرتے
23:05اور کئی دور گلی میں نظر آجائے
23:07تو وہ پھیر کی گزر جاتے ہیں
23:09وہ خالق کائنات
23:11وہ رب العالمین
23:13وہ کہہ رہا ہے میرے بندوں
23:15تم نے پھر بھی جانوں پر ظلم کیا
23:18جانوں پر ظلم کیسے کیا
23:19نافرمانی کی اللہ کی
23:21معصیت کی گناہ کی
23:22وہ پھر بھی کہنا میرے بندوں
23:25اب اپنایت کا ایک احساسی
23:28وہ اور ہو جاتا ہے
23:29کہ تم نے تو غلطی کی مگر تم
23:31اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا
23:33پھر ایک بڑا خوبصورت نقطہ
23:35کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:37سے فرمایا جارہا ہے
23:38کل اے محبوب آپ کہیے
23:40اب آپ غور کریں کہ آپ کہیے
23:43آپ زبان مبارک سے بتائیے
23:44اور پھر آپ اگلا لفظ ادا کرتا ہے
23:47یا عبادی کہ میرے غلاموں
23:48کہ محبوب آپ اپنے غلاموں سے کہیے
23:51اب یوں بھی ہو سکتا تھا
23:53اللہ تقناتو من اللہ کی
23:54اللہ سے مایوس نہ ہونا
23:55مگر فرمایا کہ
23:57اللہ تقناتو من رحمت اللہ
23:58اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا
24:01کہ اے محبوب آپ کو سراپا رحمت بنا دیا ہے
24:04رحمت اللہ العالمین ہے آپ
24:07تم اپنے غلاموں کو بتائیے
24:09گویا راز کی بات بتا دیں
24:11کہ اگر تم گناہ کر بیٹھو
24:13گلتی کر بیٹھو
24:14تو در حبیب پر آ جاؤ
24:15حضور کو بنایا ہی رحمتی رحمت ہے
24:18اور ایک اور جگہ
24:20ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ اگر
24:22وہ غلطی کریں اور آپ کے پاس
24:24تیرے پاس آ جائیں
24:29محبوب
24:29پھر آپ اللہ سے مغفرت طلب کریں
24:32تو اللہ کو غفور رہیں
24:34بہت بخشنے والا
24:35بہت توبہ قبول کرنے والا پائیں گے
24:38تو اس سے اندازہ لگائیں کہ
24:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
24:41ذات مبارکہ کو مرکز بنایا گیا
24:43اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:46شابان کو اپنا مہینہ بھی
24:47قرار دے رہے ہیں اسی مہینے میں آیتِ
24:50صلاحات بھی اتر رہی ہے
24:51تو گویا ایک بار بار بندوں کو
24:54متوجہ کیا جا رہا ہے
24:55کہ حضور کے ہوتے ہوئے
24:57تم پھر تم توبہ سے کیوں بھاگ رہے ہو
25:00آؤ اور اللہ کی رحمتوں سے
25:02اپنا حصہ لے لو
25:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
25:05فرمانے مبارک
25:06اندمت توبہ
25:07ندامت ہی در حقیقت توبہ ہے
25:10تو وہ لمحہ جس لمحے کوئی بندہ
25:13شرمندہ ہو جاتا ہے
25:14اپنی غلطی کر کے
25:16تو وہ جو احساس اس کے اندر پیدا ہوتا ہے
25:19وہ احساس
25:20وہ ندامت
25:21وہ خیال
25:22اور یاد رکھیں کہ
25:23علیم ان بزات اس ودور ذات ہے
25:25اللہ کی
25:26شعور میں کہ
25:27اللہ شعور
25:28تحت شعور میں بھی خیال آتا ہے
25:30تو وہ اسے بھی جانتا ہے
25:32تو ادھر خیال آیا
25:34ندامت کا
25:35تو وہی تو
25:36اصل توبہ ہے
25:37اب جاؤ در عبیب پر
25:38اور اب توبہ کرو
25:39اللہ تمہاری توبہ کو قبول فرمائے گا
25:43جب ہم قرآن و جید کی تلاوت شروع کرنے لگتے ہیں
25:45تو آپ دیکھیں
25:46مسلمانوں کو حکم بھی ہے
25:48اور مسلمان پہلے
25:49عوض بللہ پڑھتے ہیں
25:50عوض بللہ
25:51امن شیطان الرجیم
25:52پھر کہتے ہیں
25:53بسم اللہ الرحمن
25:54یہ کیوں پڑھا جاتا ہے
25:55کہ اب شیطان کے راستوں کو بند کر دو
25:58وہ شیطان وسوسے نہ ڈال سکے
26:00وہ شیطان مجھے بیکاہ نہ سکے
26:02کیونکہ اب نیکی کی طرف جا رہا ہے
26:04اب وہ اس کلامِ الہی کو کھول رہا ہے
26:06کہ جس سے انوار اتریں گے
26:08تو اس سے پہلے شیطان کے راستوں کو
26:10بند کر لیا جائے
26:12پھر بسم اللہ پڑھی جائے
26:13پھر قرآن کی تلاوت کی جائے
26:15تو اب ہم نے شابان کے فوراں بعد جانا ہے
26:17رمضان
26:19تو رمضان سے پہلے شابان رکھ دیا
26:21اب توبہ کر لو شیطان کے راستے بند کرو
26:25اب اپنی کسافتوں کو دھوڑا لو
26:28اب آپ پاک صاف ہو جاؤ
26:30ظاہر سے بھی باطن سے بھی
26:32کیونکہ اب اس انوار والے مہینے میں داخل ہونا ہے
26:36کہ جب ہر لمحہ
26:38اب کوئی تو دن ہوتے ہیں رحمت والے
26:40کوئی راتیں ہوتی ہیں
26:41رمضان کا تو ایک ایک لمحہ
26:45وہ دن ہے یا رات
26:46وہ صبح ہے یا شام
26:47وہ ہر لمحہ اس کی رحمت برس رہی ہے
26:50تو اس انوار و تجلیات والے مہینے میں داخل ہونے سے پہلے
26:54ظاہراں بھی پاک ہو جاؤ
26:56باطناں بھی پاک ہو جاؤ
26:57توبہ کر لو
26:58تاکہ گناہوں کے پتے جھڑ چکے ہوں
27:01اور تم اجلے ہو کر
27:03اور ایسے داخل ہو جاؤ
27:05کہ نورانی لباس کو پہن سکو
27:06پھر ایک اور مثال دی جاتی ہے
27:09کہ آپ نے جب عید کا لباس پہننا ہونا
27:11نیا لباس
27:11لباس سے فاخرہ
27:13تو اس سے پہلے کیا کریں گے
27:14آپ کبھی بھی پسینوں سے اٹے ہوئے
27:16مٹی سے بھرے ہوئے
27:17لباس نہیں پہنیں گے نیا
27:19نیا لباس پہننے سے پہلے
27:21غسل کریں گے
27:23تو غسل سے بدن جب پاک صاف ہوگا
27:25پھر آپ نیا لباس پہنیں گے
27:27تو ایک عام نیا لباس پہننے کے لیے
27:30آپ غسل کرتے ہیں
27:31پاک صاف ہوتے ہیں
27:32پھر اس نئے لباس کو پہنتے ہیں
27:34تو یہ جو رمضان کا نورانی لباس ہے
27:37اس میں رحمتوں کا
27:38عبادات کا
27:39اس سے پہلے بھی تو نہا دھولو
27:41یہ نہانا دھونا کیا ہے
27:42اپنے آپ کو پاک صاف کرنا
27:44اور باطنی طور پر
27:46انسان پاک صاف تب ہوتا ہے
27:48جب وہ دل سے توبہ کرتا ہے
27:50تو جب دل سے توبہ کرتا ہے
27:52ندامت آ رہی ہے
27:54تو پھر اس کی آنکھ آنسو بھی بات
27:56پھر وہ کہتا ہے
27:58میرے رب مجھے معاف
27:59پھر کوئی عربی کے
28:01کوئی لمبے چھوڑے دفتت نہیں چاہیے
28:04پھر تو دل کی آہ چاہیے
28:06کہ مولا مجھے معاف فرما
28:07پنجابی میں کہو
28:09اردو میں کہو
28:10سندھی میں کہو
28:11کسی زباں میں کہو
28:12آ کے اس کی بارگاہ
28:13ہمیں سندھا ریزو کریئے
28:14کہو تو سندھا
28:15میں گناہگار ہوں
28:17میں خطک
28:18سبحان اللہ
28:19یعنی اللہ تعالیٰ کتنا مہربان ہے
28:21کہ ہم پر رحمتوں کی بارش
28:23عطا کر رہا ہے
28:24اور ہمیں مواقع دے رہا ہے
28:26کہ ہم اللہ تعالیٰ سے راضی ہو جائیں
28:28اللہ تعالیٰ کو منا لیں
28:29اور اسی حوالے سے
28:30میں زرمینہ آپ کی جانب آؤں گی
28:32اور یہ بتائیے گا
28:33کہ ماہ شابان المعظم کی
28:35فضیلتیں
28:36بے شمار ہیں
28:37لیکن ماہ شابان
28:38کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:40نے اپنا مہینہ قرار دیا ہے
28:41تو اس حوالے سے کیا رہنمائی فرمائیں گی
28:44اور اس کی فضیلتیں کیا ہیں
28:45اس پر رہنمائی فرمائیں گی
28:45جی بہت شکریہ مائلہ
28:46بلکل ماہ شابان المعظم کو
28:48آقا علیہ السلام
28:49نے اپنا مہینہ قرار دیا
28:51محدثین نے اس حوالے سے
28:52بڑے خوبصورت نکات
28:54ارشاد فرمائے
28:54گیاس و لغات کے اندر
28:56لغت کے تبار سے ذکر کیا گیا
28:57کہ یہ شابان کا مہینہ
28:59شاہی بائیش ابو سے ہے
29:00یعنی اس میں خیرے کسیر
29:01کسرت سے نکلتا
29:03اور پھوٹتا ہے
29:04اور دوسری جانب
29:05اللہ رب العزت نے
29:06اپنے حبیب علیہ السلام
29:06کو اپنے محبوب مصطفیٰ کریم
29:08صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:09کو فرمایا
29:10اِنہ آتائینا کل کا اُسر
29:11یعنی آپ کو خیرے کسیر
29:12اتا فرمایا
29:13تو اسی موافقت کی بنا پر
29:15مطابقت کی بنا پر
29:16محدثین یہ کہتے ہیں
29:17کہ حضور علیہ السلام
29:18نے اسماعی مبارک کو
29:19اپنا مہینہ قرار دیا
29:20کیونکہ اس میں جو خیرے
29:21کسیر کسرت سے نکلتا
29:22اور پھوٹتا ہے
29:23اور لوگوں کو پھر
29:23اس کا حقیقی فیضان
29:25جو اتا ہوتا ہے
29:25وہ حقیقی فیضان
29:26اسماعی مبارک میں
29:27ہمیں نظر آتا ہے
29:29پھر یہ چونکہ
29:29احتمام رمضان کا بھی
29:31مہینہ ہے
29:31کہ ہماری رمضان المبارک
29:32کی تیاری کرتے ہیں
29:33اپنے کاموں کو
29:34سمیٹ لیا کرتے ہیں
29:35صدقات و خیرات
29:36کا احتمام کرتے ہیں
29:37جو ایسے دنیاوی مشاغل ہیں
29:38جو تھوڑے انمپورٹنٹ ہوں
29:40ان کو بھی جلدی سے
29:41سمیٹ لیا جاتا ہے
29:42کوئی کنسٹرکشن کے
29:43معاملات ہے
29:43کوئی بزنس کے معاملات ہے
29:44تاکہ ماہ رمضان المبارک میں
29:46اللہ کی حضور اپنی بندگی کو
29:48اور اس جکسوئی کو
29:49کامل محبت کے ساتھ
29:50ہم قائم رکھ سکیں
29:51اسی طرح سے
29:52اس ماہ مبارک
29:53حضور علیہ السلام نے
29:54اپنا مہینہ اس لئے
29:55قرار دیا
29:55کیونکہ پیارے آقا
29:56علیہ السلام کی
29:57پیاری پیاری سنتیں
29:58پیارے پیارے عمال
29:59جو ماہ شابان المعظم میں
30:00ہمیں ملتے ہیں
30:01اور ہم ان سنتوں پر
30:02عمل کرتے ہیں
30:03اللہ کو منانے کی کوشش کرتے ہیں
30:05اس کی رضا کو پانے کی کوشش کرتے ہیں
30:07اس لئے بھی محدثین کہتے ہیں
30:08کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:10نے اس ماہ مبارک کو
30:11اپنا مہینہ قرار دیا
30:13امت کو کتنے پیارے
30:14اور بہترین میسیجز ملتے ہیں
30:15اب اس کی فضیلت کا تقاضہ
30:16کے آیا کہ
30:17حدیث مبارکہ کا
30:18بڑا پیارا مفہوم ہے
30:19کہ کچھ چیزوں کو
30:20کچھ چیزوں سے پہلے
30:21غنیمت جاننا چاہیے
30:22جیسے ہماری صحت کو
30:23بیماری سے پہلے
30:24کیونکہ دیفنیٹلی جب ہم صحت میں ہوں
30:26تو اچھے سے عبادت کر سکتے ہیں
30:27بیماروں
30:27ہم اس طرح سے ایمان کی حلاوت
30:29کو گیٹ کرنے کے لیے
30:30دیفنیٹلی کوشش تو کرتے ہیں
30:32لیکن اس طرح سے نہیں کر سکتے
30:33جیسے ہم حالتیں صحت میں ہوں
30:35اس طرح سے مالداری کو
30:36مہتاجگی سے پہلے
30:37اپنی جوانی کو
30:38بڑھاپے سے پہلے
30:39کیونکہ جوانی کی عبادت
30:40شیوہ پیغمبری ہے
30:42اس طرح اپنی فرصت کے لمحات
30:43کو مشغولیت سے پہلے
30:44اور اپنی زندگی کو
30:45موت سے پہلے غنیمت جاننا چاہیے
30:48وہ نہیں ہے تو
30:48طالبین کے اندر
30:49بڑا پیارا ذکر کیا گیا
30:50کہ انسان کی زندگی
30:51کی کچھ فیزز بیان کی گئے
30:52کہ جیسے پاسٹ ہے
30:53اس کا ماضی وہ گزر چکا ہے
30:55تو اگر ہم اس ماہ مبارک کے تحت لیں
30:56تو آپ دیکھیں کہ
30:57رجب ہے وہ گزر چکا ہے
30:58اب ماہ شابان المعظم کی آمد آمد ہے
31:00جو بابرکت ہے
31:01ہم نے اس کو یقیناً سمیٹنے کی
31:03انہیں نامات و اکرامات کو کوشش کرنی ہے
31:05اور کل جو ہمارا آنے والا مستقبل ہے
31:08ہمیں نہیں معلوم
31:09وہ ہمیں ملے گا
31:09یا نہیں ماہ رمضان المبارک کو
31:11کیونکہ انسان کی اگلی سانس کا بھی
31:12کوئی بھروسہ نہیں ہے
31:13تو ہمیں نہیں معلوم
31:14ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں
31:16لیکن ہمیں کوشش بھی کرنی ہے
31:18کہ یہ جو لمحات ہمیں ملے ہیں
31:19جیسے ایک بزرگ سے پوچھا گئے
31:21کہ کون سی رات
31:22رحمت کی رات ہے
31:24تو انہوں نے فرمایا
31:26کہ وہ رات جس میں
31:27تمہیں اللہ تعالیٰ کی رحمت
31:29عطا ہو جائے
31:29یعنی رب سے ملاقات ہو جائے
31:31تو ہم نے ہر اس رات کو
31:33ہم نے یہی سمجھنا ہے
31:34اور دیفنیٹلی اللہ کی رحمت
31:35ہمیں پکار رہی ہے
31:36یہ جو گولڈن ٹائم پیرڈ
31:37ہمیں عطا ہوا ہے
31:38تو ہمیں یہ یقیناً دعا کے جواب میں
31:40کہنا چاہیے
31:41کہ یا اللہ ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں
31:43ہم وہ امن السلامتی چاہتے ہیں
31:44ہم توبہ استخفار کی کسرت کرنے والوں میں
31:46شامل ہونا چاہتے ہیں
31:48کہ اللہ تیرے محبوب بندوں کی فہرست میں
31:50ہمارا شمار ہو جائے
31:51تو ضرورت سمر کی
31:52کہ پریزنٹ کو ہی کافی سمجھئے
31:54کہ جو حال گزر رہا ہے ہمارا
31:55کل کو فیوچر کے لیے آپ کوشش ضرور کیجئے
31:58لیکن یقین نہ کیجئے
31:59کہ ہم اس فیوچر میں پتہ نہیں ہوں گے
32:00یا نہیں جس کے لیے ہم اتنی کوششیں کرتے ہیں
32:02جس کے لیے ہم اتنا سٹریس لے رہے ہوتے ہیں
32:04اور ماہ شابان المعظم میں
32:06اگر اخلاقیات
32:09اور روحانیت کا پودا
32:10اپنے دلوں میں ہوگانا چاہتے ہیں
32:12تو رجب سے ہی کوشش کرنی ہوگی
32:14اور پھر ماہ شابان المعظم
32:15اپنے آنسوں سے آبیاری کرنی ہوگی
32:17نیکیوں پر دوام اختیار کرنا ہوگا
32:19نیکیوں میں سبقت لے جانے کی کوشش کرنی ہوگی
32:21تاکہ ماہ رمضان المبارک میں داخل ہو سکے
32:23اور ماہ شابان المعظم کی پیاری رات
32:25لیلت البراد جسے کہا جاتا ہے
32:28شب براد شب نجات شب توبہ شب مغفر ادھان
32:31تو اس میں بھی اللہ تعالیٰ کے حضور
32:33اپنی کتاہیوں اور غلطیوں کی معافی
32:36ہمیں ہر دم مانگنی ہے
32:37کیونکہ سرکار کی نظر امت پہ
32:39شب براد کی رات
32:40گنہگار کی نظر جنت پہ
32:42شب براد کی رات
32:43صدق سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:46کے کیا کیا نہ پایا محمود
32:47کہ بدنصیب پہناز اپنی قسمت پہ
32:50شب براد کی رات
32:51سبحان اللہ بہت شکریہ
32:52زمینہ آپ کا
32:53امدیاز عوید خاکنی صاحبہ آپ کا
32:55بہت شکریہ
32:56ناظرین پرگرام کا وقت
32:57اپنے اختیتام کو پہنچتا ہے
32:58آخر میں بس اتنا ہی کہوں گی
33:00کہ ماہ شابان المعظم
33:01ہمیں نصیب ہوا ہے
33:03ہمیں نہیں معلوم
33:04کہ آنے والا رمضان
33:05ہمیں دیکھنا نصیب ہوگا
33:06یا نہیں
33:07لیکن ہم دعا کرتے ہیں
33:08کہ اللہ تعالی رجب کے بعد
33:10شابان کے بعد
33:11ہمیں رمضان المبارک دیکھنا بھی
33:13نصیب فرمائے
33:14اور شابان المعظم میں
33:15رمضان کی تیاری شوڑ سے نہیں
33:17بلکہ آسوں سے
33:19توبہ سے
33:20اور سجدوں میں گڑ گڑا کر
33:22اپنے رب کو رازی کر کے
33:23تیاری شروع کر دیں
33:25کہ اللہ تعالی ہمیں خیر و آفیت کے ساتھ
33:28پیارا مہینہ ماہ مبارک
33:30رمضان المبارک دیکھنا
33:31نصیب کرے
33:32اور ہمارے گناہوں کو
33:34بخش دے
33:35ہماری توبہ کو قبول کر دے
33:37کیونکہ
33:37مانگنے کا مزا اسی مہینے میں ہے
33:39شابان المعظم
33:40اللہ تعالی نے ہمیں عطا کیا ہے
33:42دعا کرتے ہیں
33:43کہ اللہ تعالی اس مہینے کی
33:44فضیلتیں برکتیں سمیٹنے کی
33:46ہم سب کو توفیق عطا فرمائے
33:48اور ہم سے راضی ہو جائے
33:49اسی کے ساتھ
33:50اپنی میزبان
33:50مائلہ نصیر کو اجازت دیجئے
33:52اپنا اور اپنے پیاروں کا
33:53بہت خیال رکھے گا
33:54اور مجھے اور میری ٹیم
33:54کو اپنی دعاوں میں
33:55ضرور یاد رکھے گا
33:56میری جانب صرف امان اللہ
Be the first to comment