- 2 days ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan | Topic: Youm e Jumma ki Fazilat
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Sadia Saeed
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Sadia Saeed
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00. . .
00:24ہیں program میری پہچان اور میری پہچار
00:28میں ایک نئے انوان کے ساتھ
00:30آپ کے خدمت میں حاضر ہیں
00:31جناب انسان کی فطرت میں
00:34اللہ رب العزت نے
00:36نہیں سیان رکھا ہے
00:37فراموشی رکھی ہے
00:38اس کے بہت فائدے بھی ہیں
00:41لیکن کبھی کبھی ہمیں
00:42بعض چیزوں کا
00:43عیادہ کرنا پڑتا ہے
00:45اس کو دہرانا پڑتا ہے
00:49اس کے نقوش
00:50ہمارے ذہن پر
00:51زیادہ دیر تک قائم رہے
00:53।
01:23اور مددگار ثابت ہو سکے
01:25یوم جمع جمعت المبارک
01:28یہ مبارک دن ہے
01:29اس میں مبارک ساتھے ہیں
01:30سید الایام ہے
01:32دنوں کا سردار ہے
01:34اور اس کی فضیلت کے تعلق سے
01:36قرآن مجید فرقان حمید میں
01:38ایک پوری سورہ مبارکہ نازل ہوئی
01:41اب اس میں تلاوت کی بھی
01:43بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے
01:44بالخصوص سورہ کحف کی
01:46کہا جاتا ہے
01:47بتایا جاتا ہے
01:48کہ جمعت المبارک میں
01:49سورہ کحف کی تلاوت کی جائے
01:52اور تلاوت کیسی جناب
01:53تلاوت ایسی جو حلاوت پیدا کرے
01:56جس میں ہدایت ہو
01:57جس میں طلب ہو
01:58جس میں تڑپ ہو
01:59ایسی تلاوت کی جانی چاہیے
02:02ورد کرنا چاہیے
02:03درود پاک کی فضیلت کے تعلق سے بھی
02:05یہ زمینی زمینی چیزیں
02:06زمین جو آپ کے خدمت میں بیان کر رہی ہو
02:08لیکن اس کو تفصیل کے ساتھ
02:10ہماری جو اسکولر انشاءاللہ تعالی بیان فرمائیں گی
02:13اور جناب خواتین کے لیے خاص طور پر
02:16کیا ضروری ہے
02:17کہ وہ کون سے اعمال
02:18وہ کون سے افعال کیے جائیں
02:20اور اس دن کو یعنی یوم جمعہ کو
02:22کس طرح سے گزارا جائے
02:24اس پر بھی کلام کریں گے آج کی بزن میں
02:26بہمان شخصیات جو آج کی بزن میں
02:29ہماری رہنمائی کے لیے تشریف فرما ہیں
02:32آپ کی جانی پہچانی
02:33میری پہچان کا ایک مستقل حصہ ہیں
02:36ہمارے ساتھ موجود ہیں
02:37ڈاکٹر امتیاز جاوید خاکوی صاحبہ
02:40اسلامی طرز پر خیر مقدم کرتے ہیں
02:43السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:45کیسے ہیں ڈاکٹر صاحبہ
02:46والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:49خیریت سے ہیں مزاج بخیر
02:50جی جی الحمدللہ آپ کی دعا ہے
02:52ان کے ساتھ جناب اگلی نشست پر
02:54جو شخصیت رونق افروز ہے
02:56ماشاءاللہ یہ بھی
02:58علم کی ترسیل میں ماشاءاللہ
03:00بہت اچھے طریقے سے کام کر رہی ہیں
03:02اے آر وائے کیو ٹی وی پر اپنا نام
03:04بنا چکی ہیں الحمدللہ
03:05سادیا سعید ہمارے ساتھ موجود ہیں
03:07ویلکم کرتے ہیں
03:08السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:10والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:13کیسے ہیں سادیا خیریت سے ہیں
03:14میری پہچان میں خوش آمدیت کہتے ہیں آپ کو
03:17آپ آغاز کر لیتے ہیں
03:19یوم جمعہ کی فضیلت کے تعلق سے
03:21آج ہم بات کریں گے آپ ہماری رہنمائی فرمائیں گے
03:23یوم جمعہ کی فضیلت
03:25اضروع قرآن بتائیے گا
03:26اضروع حدیث بتائیے گا
03:27ہماری بہنوں کو پچیوں کو اشارت فرمائیے
03:30شکریہ جینب
03:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:33اللہ رب العزت نے اشارت فرمایا
03:35یا ایوہ اللہزین آمنو
03:36ازا نودی علی الصلاة من یوم الجمعہ
03:39فسعو الہ ذکر اللہ
03:41بازرالبہ
03:41ذالکم خیر لکم انکنتم تحلمون
03:44صدق اللہ مولانا لزیم
03:47یہ مبارک دن اللہ رب العزت نے
03:49نبی کریم علیہ السلام کے صدقے سے
03:51ان کی امت کو عطا فرمایا
03:53آپ دیکھیں تو
03:54یعودیوں کے لئے ہفتے کا دن تھا
03:57عیسائیوں کے لئے اتوار کا دن تھا
03:59یہ دن مبارک دن
04:00اللہ نے گویا چھپا کے پردوں میں رکھا
04:03اس کی عظمتوں سے آگئی
04:05تب ملی جب نبی کریم صلی اللہ
04:07علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے
04:09تو اس دن کو مبارک
04:11کیا اور
04:12مسلمانوں کے لئے اسے عبادت کا دن
04:15بنا دیا گیا
04:16اللہ رب العزت نے اشارت فرمایا ہے کہ
04:18اے ایمان والو جب تمہیں نماز کے لئے پکارا جائے
04:21جمعے کے دن تو اپنی تجارت کو چھوڑ دو
04:24لین دین کو چھوڑ دو
04:25اور اللہ کے ذکر کی طرف آو
04:27اور اسے اگلی آیت مبارکہ میں آتا ہے
04:29کہ جب نماز سے فارغ ہو جاؤ تو
04:31زمین پر پھیل جاؤ اور اللہ کا
04:33فضل تلاش کرو
04:34تو جیسے آپ نے بھی شروع میں بتایا
04:37کہ پوری سورہ مبارکہ ہی
04:39جمعہ کے نام سے ہے
04:40کہ سورت الجمعہ ہی اسے کہتے ہیں
04:43اور اس میں جمعہ کی نماز کی بھی فضیلت آئی
04:45کہ جب بلایا جائے تو آؤ اللہ کے ذکر کی طرف
04:47پھر احادیث میں بھی فضیلت بیان ہوئی
04:50جیسے سید الایام
04:52کہ جیسے رمضان کا مہینہ
04:54مہینوں کا سردار ہے
04:55اس طرح اللہ رب العزت نے ان سات دنوں میں
04:58بھی ہمیں دنوں کا سردار
04:59جمعہ عطا کر دیا
05:01اور آپ ابھی بھول کی بات کر رہے تھے
05:03تو اللہ نے قرآن مجید میں ایک جنگہ ارشاد فرمایا
05:05مذکر ہم بے ایام اللہ
05:07کہ انہیں اللہ کے دن انہیں یاد دلایا کریں
05:10تو یہ اسی تناظر میں ہم یاد دلا رہے ہیں
05:13کہ جمعہ کا دن عبادت کا دن ہے
05:16برکتوں والا دن ہے
05:17اور جو احادیث میں اس کے لئے
05:19الفاظ ملتے ہیں
05:20ایک تو سید الایام
05:21کہ یہ دنوں کا سردار ہے
05:23پھر یہ ملتا ہے کہ یوم آدم ہے یہ
05:25یہ وہی دن ہے جس دن حضرت آدم علیہ السلام پیدا ہوئے
05:29گویا یہ یوم البشر ہے
05:31انسانیت کا آغاز ہو رہا ہے اس دن سے
05:33اور حضرت آدم علیہ السلام پیدا بھی اسی دن ہوئے
05:36حضرت آدم علیہ السلام جنت میں بھی داخل ہوئے اسی دن
05:40اسی دن ہی زمین پر اتارے گئے
05:42اور جس دن فوت ہوئے تو اس دن بھی جمعہ کا دن تھا
05:45تو اس لئے یہ یوم آدم علیہ السلام ہے
05:48اس سے نسبت ہے
05:49کہ آغاز ہو رہا ہے انسانوں کا
05:51نوے بشر کا
05:52اور اس دن سے آغاز ہو رہا ہے
05:54اور قیامت بھی پاپا ہوگی
05:56تو اسی دن ہوگی
05:57تو اس لئے حدیث میں اس کے لئے لفظ
05:59یوم المزید بھی آیا ہے
06:00یہ وہ دن ہے جس دن
06:02مومنین پر انام و اکرام کی بارشیں ہوں گی
06:04وہ جنت میں داخل ہوں گے
06:06انہیں ایمان اور اپنے آمال کا
06:08بہترین جزا عطا ہو رہی ہے
06:10تو اس لئے اس کو یوم المزید بھی کہتے ہیں
06:12اس کا ایک اور نام یوم مشہود ہے
06:15یوم مشہود اس لئے ہے
06:16کہ اس دن فرشت زمین پر آتے ہیں
06:19مساجد کے آگے بیٹھ جاتے ہیں
06:20جو جو آتا ہے
06:22اس کے ریجسٹر میں اس کا نام لکھا جاتا ہے
06:24کہ یہ فرد سب سے پہلے آیا
06:26جو پہلے پہنچتا ہے
06:32کوئی غیر آزر ہو جاتا ہے
06:33تو اس کے لئے فرشتیں دعائیں کرتے ہیں
06:35آدھی سے پتا چلتا ہے
06:36کہ اگر وہ بیمار ہے
06:38تو اے اللہ اسے تدرستی دے دے
06:40تنگ دست ہو گیا ہے
06:41تو اسے کچھ آل کر دے
06:42اس لئے اس دن کو یوم مشہود بھی کہتے ہیں
06:45کہ فرشتوں کی آزری کا دن ہے
06:48یہ ویسے عبادت کا دن ہے
06:50اسے یوم عید بھی کہا گیا
06:52حضرت عمرہ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
06:54کہ جمعہ کا دن مسلمانوں کے لئے
06:56عید کا دن ہے
06:57تو اس کا اتنی زیادہ
06:59اس کی ثواب اور اس کی فضیلتیں بیان ہوئی ہیں
07:02کہ بندے جب اس کا اتمام کرتے ہیں جمعہ کا
07:05تو ان کے لئے گناہوں کے کفارے
07:07اور بخشیش و مغفرت کا باعث بن جاتا ہے
07:10اللہ رب العزت ہمیں جمعہ کے دن کی
07:12عبادتوں کی تحفیق عطا فرمائے
07:15آمین
07:15الہی آمین
07:16سادھی آپ سے جان لیتے ہیں
07:17اور ما شاء اللہ وہ پاک پروردگار عالم
07:19اتنا رحیم و کریم ہے
07:21کہ اس نے ہمیں یہ گھڑیاں یہ دن عطا فرمائے
07:24تاکہ ہم قسرت کے ساتھ اس کا ذکر کریں
07:26نماز جمعہ کی اہمیت کے تعلق سے
07:29سادھی آپ ارشاد فرمائیے گا
07:30اور خواتین کے لئے نماز جمعہ کا
07:32کیا حکم ہے خاص طور پر فرمائیے گا
07:34بہت شکریہ
07:35یوم جمعہ کے حوالے سے آپ نے بہت خوبصورت انداز میں بیان دیا
07:49قرآن پاک اور حدیث کی روح سے
07:50دیکھئے یوم جمعہ
07:52یہ دین اسلام سے پہلے سے یوم عروبہ کہا جاتا تھا
07:56اور یہ جو یوم جمعہ کا نام دیا ہے
07:59وہ آقا علیہ السلام کے جدہ امجد
08:01حضرت کعب بن لوئی نے اس کا نام
08:04یوم الجمعہ رکھا
08:05اور پھر آقا علیہ السلام نے
08:08بارہ ربی الاول یکم حجری
08:10چھے سو بائس عیسوی میں جمعہ آدھا کیا
08:13اور اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
08:16سو لوگ تھے جب آقا علیہ السلام نے وہ جمعہ آدھا کیا
08:19تو یہ یوم جمعہ ابھی آپ نے بھی بتایا
08:21کہ قرآن پاک سے بھی پتا چلتا
08:23اور جمعہ کی فضیلت اتنی
08:24کہ اللہ رب العزت نے پوری آیت مبارکہ نازل فرمائے
08:27جس کا نام جمعہ رکھا گیا
08:29سورہ جمعہ
08:30سبحان اللہ
08:30اب اگر ہم دیکھیں
08:31تو حدیث مبارکہ ہماری اس طرف رہنمائی فرما دیئے
08:34کہ نماز جمعہ کی فضیلت کیا ہے
08:36آقا علیہ السلام نے فرمایا
08:38کہ پانچ نمازیں
08:40ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک
08:42ایک رمضان سے دوسرے رمضان تک
08:44جو درمیان میں گناہ ہوتے
08:46ان کا کفارہ ہے
08:47بشرت یہ کہ
08:48کوئی بڑا گناہ سرزد نہ ہو
08:50پھر آپ دیکھئے
08:51کہ نماز جمعہ کی اہمیت
08:52ابھی آپ نے بھی بتائی
08:54کہ اتنی ہے
08:55کہ اس کو یوم مشہود جو کہا گیا
08:57کہ جس طرح سے فرشتے
08:58دروازے پر کھڑے ہوتے ہیں
09:00لکھتے ہیں
09:00پھر بعد میں دعا بھی کر رہے ہیں
09:02یعنی اللہ رب العزت کا کتنا کرم ہے
09:04کتنا اکرام ہے
09:04پھر آقا علیہ السلام نے فرمایا
09:07کہ جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے
09:09پھر خوشبو لگائے
09:11تیل لگائے
09:11جو بھی اس کی استطاعت ہے
09:13وہ عمل کرے
09:13اور پھر جب وہ نماز جمعہ کی لیے
09:16مسجد کی طرف روانہ ہو
09:18اور جا کے صفوں میں بیٹھ جائے
09:20دو لوگوں کی درمیان میں نہ جائے
09:21خاموشی سے وہ خدبہ سنے
09:23تو اس کے لیے اس میں عجر رکھ ہے
09:25اللہ رب العزت نے اتنا بڑا
09:27کہ اس کے گناہ معاف کر دیا جاتے ہیں
09:28اور پھر یہاں تک ہے
09:30کہ کہیں پر آتا ہے
09:31کہ تین دن سے زائد کے بھی جو گناہ
09:33اس کے ان کی بھی بخشش ہو جاتی ہے
09:35اور اگر کسی نے کوئی لغب حرکت کی
09:38کوئی ایسا کام کر لیا
09:39تو اس کے لیے وہ چیز لغب ہو جاتی ہے
09:41یعنی خدبے کے دوران
09:43کسی کو یہ بھی نہ کہو
09:44کہ آپ خاموش ہو جاؤ
09:45یہ بھی ایک زائد کام ہے
09:47خاموشی سے بیٹھ جانے کا حکم ہے
09:49پھر آق علیہ السلام نے یہ بھی فرمایا
09:51کہ جو جمعے کے لیے
09:53غسل کر کے پہلی ساتھ میں نکلا
09:56تو اسے ایک اونٹ صدقہ کرنے کا ثواب ملتا ہے
09:59پھر جو دوسری ساتھ میں گیا
10:01اسے ایک گائے صدقہ کرنے کا ثواب ملتا ہے
10:03جو تیسری ساتھ میں گیا
10:04اسے ایک مینڈہ زبا کرنے کا صدقہ کرنے کا ثواب ملتا ہے
10:09پھر جو چوتی ساتھ میں گیا
10:11اسے ایک مرغی کا
10:12اور جو پانچویں میں گیا
10:13اسے ایک انڈہ صدقہ کرنے کا ثواب ملتا ہے
10:16یعنی اللہ رب العزت نے
10:18ہر طرح ہر لمحے میں عجر رکھا ہے
10:21کہ وہ شخص پہنچے اور خدبہ سنے
10:23اور جب خطبہ شروع ہو جائے تو خاموشی اختیار کرنے کا حکم ہے
10:26اور پھر نماز ادا کرنے کا حکم ہے
10:28اور جو آپ نے پوچھا کہ خواتین کے لیے
10:30تو دیکھیں خواتین کے لیے جمعہ فرض نہیں ہے
10:34مردوں پر جمعہ فرض کیا گیا ہے
10:36امام اعظم ابو حنیفہ اور امام محمد بیان کرتے ہیں
10:39کہ مردوں کے اوپر جمعہ فرض ہے
10:42خواتین کے لیے حکم ہے کہ وہ اپنے گھروں میں پڑے
10:45لیکن اگر وہ جمعہ کی ادائیگی کے لیے
10:47جہاں خواتین کا انتظام کیا گیا جاتی ہیں
10:49تو ان کا جمعہ ادا ہو جائے گا
10:51یعنی ان کی نماز ادا ہو جائے گی
10:53لیکن حکم ہے کہ اپنے گھر میں پڑے
10:55اور وہ زہر کی نماز ہی ادا کریں گی
10:57جمعہ مردوں پر فرض کیا گیا ہے
10:59صحیح سبحان اللہ
11:01بہت ہی سیر حاصل گفتگو اور بڑا پیارا انداز ہے
11:04ماشاءاللہ آپ کا سادیا
11:05اور میں یہ سوچ رہی تھی کہ
11:06جیسے درجہ بہ درجہ بتایا گیا
11:08جس طرح سے پہلی صف میں
11:11پھر دوسری صف میں
11:12پھر تیسری صف میں
11:13یعنی آخر والوں کو بھی
11:14اللہ رب العزت نے محروم نہیں رکھا
11:17تو وہ کس قدر نواز رہا ہے
11:19اپنے بندوں کو
11:20مختلف انداز سے نواز رہا ہے
11:22اور وہ چاہتا ہے
11:23کہ میرا بندہ میری طرف پلٹ کر آئے
11:25مجھے یاد کرے
11:27اس پورے دن میں دعاوں کے قبولیت کے بھی بات کی گئی ہے
11:30اور اس پر بھی انشاءاللہ ہم کلام کریں گے
11:32آپ رہی گا ہم آئے ساتھ
11:33ہم رہیں گے
11:34آپ کے ساتھ ملتے ہیں
11:35اس مقتصر سے
11:36وقفے کے بعد
11:37السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
11:39آپ دیکھ رہے ہیں
11:40پروگرام میری پہچان
11:42اور میری پہچان میں ایک مرتبہ
11:43پھر آپ سب کو خوشام دیت کہتے ہیں
11:45جناب یوم جمعہ کی
11:47فضیلت کے تعلق سے آج کلام کیا جا رہا ہے
11:50اور ہماری رہنمائی کے لیے
11:51دو مہمان شخصیات
11:53دونوں سکولرز ہمارے ساتھ موجود ہیں
11:55ایک عالمہ ہے
11:55ماشاءاللہ
11:56ہمارے ساتھ موجود ہیں
11:57آپ جس طرح سے ہم بات کر رہے تھے
12:02یا وقفے پہ جانے سے قبل بھی ہم بات کر رہے تھے
12:05اللہ رب العزت کس قدر کریم پروردگار عالم ہے
12:08اور ہم اس سے گڑ گڑا کر مانگتے ہیں
12:11محبت سے مانگتے ہیں
12:12اس نے وہ گھڑیاں ہمیں عطا فرمائی ہیں
12:14جس وقت ہم اس سے طلب کریں
12:16آپ خاص طور پر میں آپ سے یہ پوچھنا چاہوں گی
12:18کہ جمعہ کے دن جو گھرے لو امور ہیں
12:20یوم جمعہ کے تقدس میں
12:22اس میں کیا خاص طور پر احتمام کرنا چاہیے
12:25کہ بہنیں بھی دیکھ رہی ہیں
12:26بچیاں دیکھ رہی ہیں فرمائیے گا
12:28شکریہ جینب
12:29دیکھیں ہماری بہنوں کو سب سے زیادہ
12:31تو یہ خیال رکھنا ہے
12:32کہ ہاں یہ دن آ گیا عبادت کا
12:34یہ دن آ گیا برکتوں والا
12:36تو جب آپ کو یہ خیال ہوتا ہے
12:38کہ یہ دن برکت والا ہے
12:39تو کہیں میں اس سے محلوم نہ رہ جاؤں
12:41جیسے ہمارے عمومی کام ہوتے ہیں
12:43صفائیوں کے
12:44ڈسٹنگ کے
12:45کپڑے دونے کے
12:46واشنگ کے
12:47یا اس طرح کے بے شمار گریلو امور ہیں
12:49اب کیا ہے
12:50کہ اب جب جمعہ کا دن آ گیا
12:52تو آپ انہیں موقع کر دیں
12:54کیونکہ بہت سارے ایسے کام ہوتے ہیں
12:56جو ضروری نہیں ہوتا
12:57کہ ہم اسی دن کریں
12:58تو خواتین کو بہت سی استثنائی صورتیں حاصل ہیں
13:02میں یہ قدیس مبارکہ کا مفہوم کورٹ کرنا چاہوں گی
13:05کہ ایک صحابی آتی ہیں
13:06اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آ کر
13:09کہ ہم نے بچوں کو پالتے ہیں
13:13ہم ان کی پروش کرتے ہیں
13:15اور مرد سارے سواب لے جاتے ہیں
13:17وہ باجماعت پڑتے ہیں
13:18وہ جمعہ کی نماز پڑتے ہیں
13:20وہ جہاد پڑ جاتے ہیں
13:21تو ہم گھر میں بیٹی رہ جاتی ہیں
13:23تو ہمارے لیے کیا حکم ہے
13:25تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:27مسکرائے آپ کے چہرے مبارک پر تبصم آیا
13:30اور آپ نے صحابہ سے فرمایا
13:32کہ دیکھو اس سے بہتر تقریر تم نے سنی ہوگی
13:35ایک بڑا محبت کا سا رحمت اللہ العالمینی کا
13:39ایک انداز ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:41تو آپ نے فرمایا
13:42کہ آیا اسمہ جا کے خواتین کو بتا دیجئے
13:45کہ جب وہ گھریلو امور کو
13:47خانہ داری کو اچھے طریقے سے کرتی ہیں
13:49ایک مفہوم ہے اس کا
13:50کہ پھر انہیں سب چیزوں کا ثواب بھی ملتا ہے
13:53باجماعت کا بھی جہاد کا بھی
13:55جمعہ پڑھنے کا بھی
13:56سب چیزوں کا
13:57تو یہ تو ایک خواتین کو احزاز حاصل ہے
14:00کہ اندر
14:02یہ ایک تقریم بھی دی گئی ہے
14:05وہ گھر کے اندر رہ کے
14:07گھریلو امور میں مصروف ہوتی ہیں
14:08خانہ داری کر رہی ہوتی ہیں
14:10اور اس کے باوجود انہیں سواب مل رہا ہوتا ہے
14:13تو اللہ کو یاد کرتے رہنے سے
14:15ذکر کرتے رہنے سے
14:17ان خانوں میں برکت آ جاتی ہے
14:19میں واقعہ بھی سناتی ہوں
14:21کہ ایک بزرگ تھے
14:22تو وہ کھانہ کھاتے ہوئے بھی
14:23تلاوت شروع کر دیتے تھے
14:25کہ جب تک یہ میری رگوں میں جائے
14:27جہاں جہاں جائے
14:32پھر آپ اس کھانے پر پکاتے ہوئے بھی
14:35ذکر کرتے رہتے ہیں
14:36تو وہ کھانہ جو جو کھاتا ہے
14:38اس میں بھی اللہ کا ذکر کا نور جاتا ہے
14:40پھر آپ دیکھیں تو بہت سارے ایسے امور ہیں
14:43جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
14:45اپنی سنت بنا کر عبادت بنا دیئے
14:48جیسے جمعہ کے دن
14:49ناخنتراشنے کا عمل
14:51مسواک کرنے کا عمل
14:53خوشبو لگانا غسل کرنا
14:55اچھا بہترین لباس پہننا
14:57پھر اس کے بعد خصوصی طور پر نماز کا اتمام کرنا
15:01قرآن مجید کی تلاوت کا اتمام کرنا
15:03سورہ کاف کی تلاوت کرنا
15:05سورہ جمعہ کی تلاوت کرنا
15:07پھر اسی طرح سے ذکر اذکار کرنا
15:10کسرت کے ساتھ
15:11یہ سب خواتین اپنے گھروں میں بھی کر سکتی ہیں
15:13صرف یہ ذہن میں آ جائے
15:15کہ آج عبادت کا دن ہے
15:17اسی طرح درود پاک پڑھنا
15:18درود پاک کی ایک اپنی فضیلت ہے
15:20اور اس دن کے لئے
15:21پھر قبولیت کی گھڑی بھی اس کے اندر ہے
15:23تو ایک با اتمام جب آپ بیٹھتے ہیں
15:26جا نماز پر
15:27اور نفلی نمازوں کو بڑھا دیجئے
15:29ہماری اہل سنت میں
15:30صلات و تصمیح پڑھی جاتی ہے
15:32اور بہت سارے لوگ اس کا اتمام کرتے ہیں
15:34کہ ہر جمعہ کو ہم پڑھ لیں
15:36اسی طرح سے کوئی پچھلی ہفتے میں
15:37کوئی نمازک قضاء ہو گئی تھی
15:39تو آپ وہ بھی نمازیں اس دن پڑھ سکتے ہیں
15:42جس سے ایک خصوصی اتمام ہو جاتا ہے
15:44یہ ذہن میں رکھیں
15:45یہ کوئی فرض واجب نہیں ہے
15:47یہ نفلی عبادات میں آتا ہے
15:49کہ آپ جو نفلی نماز اس دن تصمیح بھی پڑھ رہے ہیں
15:51تو مصطابعہ آپ نے پڑھ لی
15:53تو بہت اچھی بات ہے
15:54اسی طرح جتنا زیادہ ہو سکے
15:56ذکر اذکار کرنا
15:57استغفار کرنا
15:59درود پاک پڑھنا
16:00اللہ کے ناموں کا تصمیح
16:02حمد اس کی کرنا بیان
16:04جس جس انداز سے آپ کو موقع مل سکے
16:06تو اثر سے لے کر مغرب تک بیٹھے رہنا
16:09اس جگہ پر جو آپ نے جگہ مقصوص کی ہوئی ہے
16:11پھر یہ دن مقصوص بھی کیا گیا
16:14علم کے لیے
16:15تلاوت کے لیے
16:16علم کو بانٹنے کے لیے
16:17اگر آپ گھر میں بچوں کو بٹھا کر
16:20یا اپنی بہن بیٹیوں کو
16:21رشتہ داری خواتین کو بلا کے
16:23ہر جمعہ کو
16:24تھوڑے سے درس کا اتمام کر لیتے ہیں
16:26تو یہ اور خوبصورت ہو جاتا ہے
16:28کہ وہ لمعات ہمارے
16:29اس ذکر میں بھی گزریں
16:31علم میں بھی گزریں
16:32علم کی تبلیغ میں بھی
16:34درس و تدریس میں بھی گزریں
16:35اللہ پاک کی رحمتیں متوجہ ہوں
16:37اور ہمارے گھروں سے بے برکتی چلی جائے
16:40یہ جو آج سب لوگ شکایت کرتے ہیں
16:42کہ بے سکونی پائی جاتی ہے
16:43برکت نہیں ہے
16:44برکت نہیں رہی
16:45بچے نافرمان ہوتے چلے جارے ہیں
16:47تو اگر آپ ہر جمعہ کو
16:48یہ تھوڑا سا اثر سے لے کر
16:50مغرب تک کا اتمام کر لیں
16:52کہ میرے گھر پہ کوئی لوگ آئیں
16:54بہنیں آئیں
16:55ہم ذکر کریں
16:56مل کر
16:56ہم بیٹھ کر
16:57درود پاک پڑیں
16:58تو اس سے کیا ہوگا
17:00آپ کے گھر میں سکون آ جائے گا
17:02اللہ کی رحمت متوجہ ہوگی
17:04نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:05نگاہ کرم رہے گی
17:07تو اللہ سب کو رحمتوں کے سائے میں رکھے
17:09محبتوں کی نگاہ میں رکھے
17:11اور سب کے گھروں میں خیر و برکت
17:14اب ایسے زمنانی بات مجھے یاد آگئی
17:16کہ اکثر بہنیں کہتی ہیں
17:17کہ ہم جمعہ کے دن کپڑے نہیں دھونے چاہیے
17:19تو میرے خیال سے
17:21اس کا ہمارے بزرگوں نے شاید یہی
17:22ہمیں تعلیم دیو گی
17:23تاکہ وہ قیمتی وقت
17:25جو ہمیں جمعہ المبارک کا مل رہا ہے
17:27وہ ضائع نہ ہو
17:28کیونکہ یہ کام تو بعد میں بھی ہو سکتا ہے
17:30تو جو ہمیں اہم وقت ہے
17:32وہ اس دن کا سردار ہے
17:34ذنوں کے سردار
17:35اسی طرح سے ویلکم کرنا ہے
17:36تو یہی بات ہے
17:37اس حوالہ سے
17:38ایکزیکلی
17:39یہ میں نے بھی کسی جگہ سنا
17:41کہ کپڑے دھوئیں گے
17:42تو اس کی چلا جائے گا
17:43تو اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے
17:45اگر بہت مجبوری ہے
17:46تو آپ دھو لیجئے
17:48کیونکہ یہاں بھی آپ دیکھیں
17:49تو اللہ نے یہ فرمایا
17:50کہ اپنی لین دین چھوڑ دو
17:52اور دماز جمعہ کے لیے ہوں
17:54یعنی لین دین کو منع نہیں کیا
17:56ان کو
17:56تو آپ کر سکتے ہیں
17:58دوسرے امور بھی
17:59اگر زندگی کے ہیں جو
18:00تو آپ کپڑے دھو سکتے ہیں
18:02یہ اس طرح کا وہم نہ پا لیے
18:04اس طرح کی شریعت میں
18:05کوئی بات نہیں ہے
18:06لیکن آپ نے
18:07مؤخر اس لیے کر دیا
18:08کہ آج کا دن عبادت کا ہے
18:10میں زیادہ یکسوئی سے
18:11عبادت کروں
18:12سبحان اللہ
18:13سادیا اب ہم نے
18:15اپنے بڑوں سے یہ بھی سنا ہے
18:16کہ بالخصوص جمعہ کے دن
18:18ایک ایسی گھڑی ہے
18:19جس میں دعائیں قبول ہوتی ہیں
18:21اللہ رب العزت سے گرگڑا کر
18:23محبت کے ساتھ
18:24عقیدت کے ساتھ
18:25احترام کے ساتھ
18:26تڑپ کے ساتھ
18:27جو مانگیں گے
18:28اس گھڑی میں
18:28تو اللہ رب العزت
18:29وہاں کو
18:30قبول کرنے والا ہے
18:31اس حوالے سے کیا فرمائیں گی
18:32بہت شکریہ
18:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:36دیکھئے
18:36سورہ جمعہ میں
18:37اللہ رب العزت نے
18:38اشارت فرمایا ہے
18:38جس آیت مبارکہ سے
18:39آپ نے ابتداء بھی کی تھی
18:41کہ
18:41یہ جو فسعو
18:48یہ آیت مبارکہ
18:51بھی واضح کر رہی ہے
18:52کہ جب تمہیں
18:54نماز کے لیے
18:54آزان دی جائے
18:55تمہارے لیے
18:56تو پھر تم اس وقت
18:57نماز کی طرف جاؤ
18:58اور ذکر کی طرف جاؤ
19:00ذکر اللہ کی طرف جاؤ
19:01اور اپنی دیگر کام
19:02چھوڑ دو
19:02خرید و فروغ چھوڑ دو
19:03یعنی آیت بھی بتا رہی ہے
19:05کہ یہ دن
19:06کتنا خاص ہے
19:07نماز کے لیے
19:08دعا کی قبولیت کے لیے
19:09اور دیگر امور کے لیے
19:11کہ آپ اپنا وقت
19:12رب کی عبادت میں گزاریں
19:13اب اگر ہم
19:14حدیث مبارکہ میں دیکھیں
19:15تو آقا علیہ السلام
19:16نے فرمایا
19:17کہ جمعہ کے دن
19:18بارہ گھڑیاں ہیں
19:19مسلمانوں کے لیے
19:20ان میں سے ایک گھڑی
19:21ایسی ہے
19:22کہ جب وہ مانگتا ہے
19:23تو رب عطا کرتا ہے
19:24اور یہ گھڑی
19:25اثر کے بعد کی ہے
19:27کہ اثر کے بعد کا وقت ہے
19:29پھر دیگر حدیث مبارکہ میں بھی دیکھیں
19:31تو آقا علیہ السلام
19:32نے فرمایا
19:33کہ جمعہ کے دن
19:34جو شخص
19:35نماز کے لیے
19:35کھڑا ہو
19:36اور اسے وہ ساتھ مل جائے
19:38جو ساتھ قبولیت کیے
19:39وہ رب سے جو مانگتا ہے
19:40رب اسے عطا کرتا ہے
19:41مگر یہ ساتھ
19:42بہت مختصر سی ہوتی ہے
19:44تو ہمیں
19:45جیسے بھی آپ ابھی بیان کرنی تھی
19:46کہ وہ پورا وقت
19:48ذکر میں ایسے گزاریں
19:50کہ پتہ نہیں وہ گھڑی کا وہ
19:51تو ہم جس وقت
19:53رب کے حضور حاضر ہوں
19:54تو وہ وہ والا وقت ہو
19:55کہ ہم رب سے بس مانگ رہے
19:57مانگ رہے
19:57وہ عطا کرنے پر قادر ہے
19:59اس سے جو مانگو
20:00وہ عطا کرے گا
20:01تو پھر اس وقت میں
20:03وہ ذکر کرتے رہو
20:04کہ پھر تم
20:04جو تمہارے دل میں ہو
20:06رب وہ بھی تمہیں عطا کر دے
20:07تمہیں مانگنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے
20:08تمہیں وہ وقت ہی نہ ملے
20:10کہ تم اپنے لئے کچھ مانگو
20:11تم رب کا ذکر ایسے کرو
20:13کہ رب تمہیں
20:14اتنا عطا کرے
20:15کہ تمہیں ضرورت ہی نہ ہو
20:16اور وہ پھر سرکار نے فرمایا
20:17کہ
20:18اللہ رب العزت
20:19جو بندے کو
20:21عطا کرتا ہے
20:22وہ تو عطا کرنے پر قادر
20:23سرکار دو
20:23صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:24نے فرمایا
20:25کہ جمعہ
20:26دنوں کا سردار ہے
20:28اس دن کی فضیلت بہت ہے
20:29اور اس کی پانچ خوبیاں ضرور ہیں
20:31اسی دن
20:33اللہ رب العزت نے
20:34حضرت آدم علیہ السلام
20:35کو پیدا کیا
20:36اسی دن
20:37آدم علیہ السلام
20:38کو اس دنیا میں بھیجا
20:40یعنی آپ جنت سے
20:41یہاں تشریف لائے
20:42پھر اسی دن
20:42آپ کی وفات کا دن ہے
20:44پھر اسی دن
20:45اللہ رب العزت نے
20:46وہ گھڑی رکھی ہے
20:47جس میں وہ دعاوں کو
20:48خبول کرتا ہے
20:49اور اسی دن
20:50قیامت آئے گی
20:51یعنی آقا علیہ السلام
20:52کی حضرت مبارکہ
20:54بھی ہماری
20:54یہ رہنمائی کرتی ہے
20:55کہ جمعہ کا دن
20:57اتنا افضل ہے
20:58سید الامبی
20:59سید الائیام
21:00اسے کہا گیا
21:01کہ یہ دن
21:01اتنا خاص ہے
21:03اتنی فضیلت والا ہے
21:04کہ جب تم اس میں
21:05اور ہم اگر
21:06فقہ کرام
21:07اور دیگر لوگوں
21:08کے بھی اقوال دیکھیں
21:09نا
21:09تو ہمارے جتنے
21:10صلحہ ہیں
21:11ان کے اقوال بھی
21:12ہماری یہ رہنمائی کرتے ہیں
21:13چاہے امام نووی کو دیکھیں
21:15چاہے ابن حجر اسکلانی کو دیکھیں
21:17چاہے امام ابن قیم کو دیکھیں
21:19سب نے یہی بیان کیا ہے
21:21کہ اثر کے بعد سے
21:22غروبِ آفتاب تک کی گھڑی
21:24اتنی خاص ہے
21:26کسی نے تو چالیس اقوال
21:27اس کے لیے بھی درج کر دیئے
21:29کہ اثر کے بعد سے
21:30مغرب تک کی گھڑی ایسی ہے
21:32کہ وہ قبولیت کی گھڑی ہے
21:33تو اس وقت
21:34رب کے حضور پیش رہو
21:35اس سے مانگو
21:36تم اس سے مانگو گے
21:38وہ عطا کرنے پر
21:38قادر عطا کریے گا
21:39کیا بات ہے
21:41دھونڈے ہیں تیری رحمت
21:42بخشش کے سو بہانے
21:44تو بہانے دھونڈ رہی ہے
21:45اس کی رحمت
21:46اور اللہ رب العزت
21:48اپنے بندوں سے
21:49بیش بہا محبت کرتا ہے
21:51اسی لیے وہ چاہتا ہے
21:53کہ میرا بندہ
21:54میری طرف لوٹ کر آئے
21:55میری طرف پلٹ کر آئے
21:57مجھے پکارے
21:58اور نزولِ اضلال
21:59عطا فرماتا ہے
22:00پروردگارِ عالم
22:01آسمانِ دنیا پر
22:02اور وہ وقت
22:03جو رات کا تیسرا پہر ہے
22:05کوئی ہے جو مجھے پکارے
22:07آپ سوچیں
22:07کوئی دنیا کا بادسہ ہے
22:08ایسا
22:09کہ جو خود کہے
22:10کہ میں تو عطا کر رہا ہوں
22:11اور وہ پروردگارِ عالم
22:13عطا کرنے پر قادر ہے
22:15تو دھم مانگیں
22:16اس سے طلب کریں
22:18اپنی دعائیں
22:19اس کے حضور پیش کریں
22:21وہ یقیناً
22:22قبول فرمائے گا
22:22اور بالخصوص
22:23چونکہ بات کی جا رہی ہے
22:24جمعت المبارک کے تعلق سے
22:26اور یہ مبارک دن ہے
22:28مبارک ساتھ ہے
22:28اس تعلق سے بات کی جا رہی ہے
22:30مزید گفتگو کو آگے بڑھائیں گے
22:32آپ رہی گا
22:32ہمارے ساتھ
22:33ہم رہیں گے
22:33آپ کے ساتھ ملتے ہیں
22:34اس مقتصر سے
22:35وقفے کے بعد
22:36السلام علیکم ورحمت اللہ
22:38وبرکاتہ
22:39آج بات کریں
22:41ہم جناب
22:42یوم جمعہ کی
22:43فضیلت کے تعلق سے
22:44تاکہ اس دن کی
22:45تمام جو
22:46فیوز و برکات ہیں
22:48تمام رحمتیں ہیں
22:49تمام برکتیں ہیں
22:50ہم سمیٹ سکے
22:52کسی طرح سے
22:52اس رب کو
22:53راضی کر سکے
22:54اور وہ رب راضی
22:55تو یقینی طور پر
22:56ہماری دنیا
22:57اور آخرت
22:58دونوں
22:59سور سکتی ہیں
23:00جناب
23:00ہمارے ساتھ موجود ہیں
23:01ڈاکٹر امتیاز
23:02جاوید
23:03خاکوی صاحبہ
23:04اور سادیا
23:05سعید بھی
23:05تشریف فرما ہے
23:06جمعت المبارک کے
23:07تعلق سے
23:08بہت ہی اچھی
23:08گفتگو ہوئی
23:09اس گھڑی کی بھی
23:10بات ہوئی
23:10کہ جناب
23:11جس میں دعائیں
23:12قبول ہوتی ہیں
23:13ویسے تو
23:13قبولیت کی
23:14اللہ رب العزت
23:15عطا کرنے پر قادر ہے
23:17جب چاہیں آپ
23:17اس سے مانگ لیں
23:18لیکن خصوصیت
23:19کے طور پر
23:20خصوصی طور پر
23:21احتمام جن گھڑیوں میں
23:22کیا جاتا ہے
23:23اس حوالے سے بات ہوئی
23:24آپ کو مزید بات
23:25کو آگے بڑھائیں گے
23:26درود پاک پڑھنے کی
23:38دیکھیں ایک تو بات
23:39ہوتی ہے نا
23:40کہ کسی بھی جگہ پہ
23:40آپ نماز پڑھتے ہیں
23:41تو قبول کی جاتی ہے
23:44آپ اسے جتنی
23:45خوشی ہو خوشی
23:45لیکن یہی نماز
23:46آپ جب مسجد
23:47رہاں میں پڑھتے ہیں
23:48تو اس کا سوال
23:50ایک لاکھ نمازوں
23:51کے برابر ہو جاتا ہے
23:52بس نبی شریف میں
23:53جا کے پڑھتے ہیں
23:53تو پچاس ہزار
23:54نمازوں کے برابر ہو جاتا ہے
23:55یعنی نماز تو وہی ہے
23:57جو بندہ یہاں بھی پڑھتا ہے
23:58لیکن ان جگہوں کی نسبت سے
24:00اس کی برکت
24:01کئی گناہ
24:02بڑھ جاتی ہے
24:02ایسے ہی ہے
24:04کہ عام دنوں میں
24:05عبادت کرنا
24:05اور جمعہ کا دن
24:06کیونکہ مقصوص کر دیا گیا
24:07عبادت کے لئے
24:09مقصوص کر دیا گیا
24:10جمعہ تل مبارک ہو گیا
24:12تو اس کی فضیلت
24:13کئی گناہ
24:13بڑھ جاتی ہے
24:14اب درود پاک کا
24:15آپ سوچیں دیکھیں
24:16اللہ نے فرمایا
24:17اِنَّ اللَّهَ مَلَاهِ قَتْم
24:18یہ ایک ایسی منفرد
24:33اور بے مثل عبادت ہے
24:34جس کے لئے
24:35نہ آپ کا ضروری ہے
24:36کہ باوضوع ہونا
24:38نہ کوئی جگہ کی قید رکھی گئی
24:39نہ زمانے کی قید رکھی گئی
24:41نہ وقت کی
24:42اٹھتے بیٹھتے چلتے
24:43پھرتے سوتے جاگتے
24:45آپ درود پاک پڑھتے رہیں
24:46اور عبادت ہوتی رہیں
24:48اور اللہ نے
24:49کسی عبادت میں
24:50اپنے آپ کو شریک نہیں کیا
24:52اس میں شریک ہے
24:53ہاں جی
24:53نماز جو ہے
24:54وہ تو آپ
24:55اللہ کی بندگی کے لئے پڑھتے ہیں
24:56روزہ اس کے حکم پر
24:58آپ رکھیں گے
24:58سارے احکامات ہیں
24:59اس کے کیوں کریں
25:00تو وہ خود تو پاک ہے
25:02سبحان اللہ
25:03وہ اللہ پاک ہے
25:04مگر درود پاک میں
25:05اللہ نے
25:06اپنے آپ کو
25:07اپنے فرشتوں کا
25:08پہلے ذکر کیے
25:09کہ یہ میری سنت ہے
25:09کیا بات ہے
25:10تو یہ الگ بات
25:11کہ اللہ
25:12نبی کریم
25:13صلی اللہ علیہ وسلم
25:13درجات میں
25:14اور بلندی
25:15اتا فرما رہا ہے
25:15وَلَا لَا خِرَتُ خَيْرُ اللَّقَ مِنَ الْعُولَى
25:18ہر گھڑی
25:19آپ کی
25:19اس سے پہلے
25:19اور بلندی
25:21اتا ہو رہی ہے
25:22اس کے بعد
25:23مومنین سے کہا گیا
25:24یا ایواللہ
25:24زینہ آمن
25:25تو یہ حرف ندہ ہے
25:27اپنوں کے لئے
25:28ایمان والوں کے لئے
25:29کہ میں
25:30حضور پر
25:30ضرور بیجاؤ کرو
25:31ملائکہ بھی کر رہے ہیں
25:33ملائکہ بھی کر رہے ہیں
25:34اور جمی ملائکہ
25:35تمام کے تمام
25:36جہاں جہاں بھی ڈیوٹی ہیں
25:37سب کی وہ
25:38سارے کے سارے
25:39اپنا کام بھی کر رہے ہیں
25:40ساتھ حضور پر
25:41ضرور بھی بھیج رہے ہیں
25:42تو
25:43اتنی یہ
25:44بےمثل عبادت ہے
25:45ہر صورت
25:47قبول ہوتی ہے
25:48آپ جب دعائیں
25:49کی تشتری میں
25:50آگے پیچھے
25:51آپ درود پاک پڑھ لیتے ہیں
25:52تو دعا کی
25:53قبولیت کی زمانہ
25:54تو جاتی ہے
25:55کیونکہ
25:55اللہ درود پاک کو
25:57رد نہیں کرتا
25:57وہ قطعی القبول ہے
25:59تو پھر ساتھ دعائیں
26:00بھی وہ قبول کر لیتا ہے
26:02تو
26:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:05کا فرمان مبارک بھی ہے
26:06کہ جو جمعہ کے دن
26:07مجھ پر درود بیجتا ہے
26:09کسرت سے درود پڑھا کرو
26:10یہ مجھ پر پیش کیا جاتا ہے
26:12سبحان اللہ
26:13یہ ایک جگہ نہیں
26:14دو تین جگہ
26:14یہ حدیث مبارکہ پائی جاتی ہے
26:16پھر آپ یوں بھی دیکھیں
26:18کہ اگر جمعہ
26:18سید الایام ہے
26:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:21سید الانبیاء
26:23سید المرسلین ہے
26:24اور ہمیں جتنی نیکیاں ملی ہیں
26:26جتنا کچھ ملا ہے
26:28یہ مبارک دن بھی جمعہ کا
26:29حضور کے صدقے سے ملا ہے
26:31ایمان ملا ہے
26:32رحمان کو پہچانا ہے
26:34اپنے مقام کو پہچانا ہے
26:35قرآن ملا ہے
26:36آپ تصور کرتے جائیں
26:37کتنی نعمتیں ملی ہیں
26:39حضور کے صدقے سے ملی ہیں
26:41تو اب حضور کی شکریہ
26:43کیسے ادا کیا جائے
26:44کیسے اپنے احساس تشکر کو
26:47دیان کیا جائے
26:49کہ یہ احساس ہی
26:50اللہ نے بھی فرمایا
26:53کہ یہ تو اپنے دیان دو
26:55اللہ نے احسان کیا
26:56مومنوں پر کہ اپنے حبیم کو بیجا
26:58جب آپ ان چیزوں کو ملا کر سوچتے ہیں
27:01یوم المزید میں بھی
27:02آپ نے ابھی انعامات سے نوازا جانا ہے
27:05حضور کی شفاعت سے بیرابر ہونا ہے
27:07تو یہ ایک طریقہ بھی ہے
27:10احساس تشکر کا
27:11کہ درود پاک قصد سے پڑے
27:13یہ حضور کی سنا خانی بھی ہے
27:15یہ قرب مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:18پانے کا ایک ذریعہ بھی ہے
27:20یہ اپنا تعلق
27:22اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:23مضبوط کرنے کا بھی ذریعہ ہے
27:25جتنی آپ کی یہ تارے جڑی رہیں گی
27:28اتنا آپ میں نور کا وہ رہے گا
27:30کرنٹ رہے گا
27:31روشنی رہے گی
27:32زیائیں رہیں گی
27:33آپ دوسروں کو بھی فیضیاب کر سکیں گے
27:36تو یہ ایک علامت بھی ہے
27:37ایمان کی
27:38پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:40پر درود پاک پڑھنے کے
27:42جو فضائل بیان ہوئے ہیں
27:43اللہ کی دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں
27:46دس گناہ معاف ہوتی ہیں
27:47دس درجات بلند کر دیے جاتے ہیں
27:50تو آپ غور کریں
27:51ایک بار درود پاک پڑھنے سے
27:53اتنے انعامات مل رہے ہیں
27:55اور پھر یہی درود پاک جب جمعہ کے دن پڑھا جاتا ہے
28:03ہو جاتی ہیں اس بندے پر
28:05تو اس لیے کسرت سے درود پاک کا اعتماع
28:08اس میں اللہ کا بھی ذکر ہو جاتا ہے
28:10حضور کا بھی ذکر ہو جاتا ہے
28:12کیونکہ آپ جب بھی درود پاک پڑھتے ہیں
28:14تو آغازی کس سے ہو رہا ہے
28:15اللہ امہ صلی اللہ علیہ وسلم
28:17کہ اے مہتون
28:19ہمارے سردار نبی صلی اللہ علیہ وسلم
28:23تو آپ نے آغازی اللہ کے ذکر سے کیا
28:26پھر حضور کا ذکر کیا
28:27تو اپنی ذات تو کہیں رہی نہیں
28:29تو یہ عدب بھی سکھایا گیا
28:31کہ اس بارگاہ کا عدب یہ ہے
28:33کہ خود کو مٹا ڈالو
28:34آغازی ہمارا لا الہ الا اللہ
28:37نہیں ہے کوئی معبول
28:40تو نہیں ہے کوئی
28:41بت رکھے ہوئے سارے توڑ دیئے
28:43اب بندہ یکس ہو گیا
28:45اللہ اور اللہ کی حبیب کی طرف
28:46تو یہ درود پاک ایسی ایک بے مثل عبادت ہے
28:50جس کے لیے
28:51کیونکہ کوئی قید نہیں ہے
28:52نہ زبان کی بھی قید نہیں رکھی گئی
28:54اس لیے آپ ہر صورت
28:56اسے ضرور اپنی زبانوں کو تر رکھیں
28:58اللہ پاک ہے
29:02رسول پاک ہے
29:04درود پاک ہے
29:05جتنا کسرت سے درود پڑھیں
29:08اور قبول ہے
29:10مقبول ہے
29:10ہر حال میں مقبول ہے
29:12آپ وضو سے ہیں باوضو نہیں ہیں
29:14چلتے بیٹھتے کام کاش کرتے
29:17ہر وقت یہ ورد آپ کر سکتے ہیں
29:19اللہ اکبر
29:20کتنا پیارا توفہ
29:21اللہ رب العزت نے ہمیں عطا فرمایا
29:23سادیہ جب بات ہو رہی ہے
29:24رسول خدا احمد مجتبہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی
29:29اور درود پاک کے تعلق سے بہت اچھی گفتگو بھی آپ نے ہمیں اس کے فضائل کے تعلق سے بتائی
29:34آپ یہ بتائی گا کہ
29:36اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
29:38جمعہ المبارک کا احتمام کیسے کیا کرتے تھے
29:41اور جمعہ المبارک میں کیا معاملات ہوا کرتے تھے
29:44رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
29:46کیا کہیں گی
29:48جی بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:50دیکھیں آقا علیہ السلام کی صیرت مبارکہ ہمیں بتاتی ہے
29:54کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
29:57کہ جب کوئی جمعہ کے لئے آئے
29:59تو وہ غسل کر کر آئے
30:00یعنی پہلا جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اگر معاملات میں دیکھیں
30:04تو غسل کرنا جمعہ والے دن
30:06پھر آپ دیکھیں تو خوشبو لگانا اور تیل لگانا
30:10یعنی آقا علیہ السلام نے فرمایا
30:12حدیث پاک کا مفہوم ہے
30:14کہ جو شخص استطاعت رکھتا ہے
30:16وہ غسل کرے پھر خوشبو لگائے تیل لگائے
30:20پھر وہ مسجد میں آ رہا ہے
30:21اور پھر وہ صفوں میں بیٹھ رہا ہے
30:23سکون سے خطبہ کو سنتا ہے
30:25اور سننے کے بعد جو اس کاجر ہے
30:28کہ رب اس کے گناہوں کو بخش دیتا ہے
30:29اور پھر اگر ہم دیکھیں تو پھر
30:32آقا علیہ السلام کے معاملات میں
30:34کہ خطبہ اور نصیت
30:36آقا علیہ السلام خطبہ فرماتے
30:38اور نصیت بھی فرماتے
30:39پھر آقا علیہ السلام خطبہ مختصر فرماتے
30:43اور نماز کو طویل کرتے تھے
30:45نماز لمبی ادا کیا کرتے تھے
30:47پھر آقا علیہ السلام نے جمعہ کے دن
30:49صبح کے وقت بھی
30:51جیسے سورتوں کا ہے
30:52کہ سورت الدہار کی تلاوت فرمائی
30:54سور سشدہ کی فرمائی
30:56اسی طرح حضور صلی اللہ علیہ وسلم
30:57سور جمعہ کی بھی تلاوت خطبے میں فرمایا کرتے تھے
31:01پھر آقا علیہ السلام کا یہ معامل تھا
31:03اور پھر دیکھیں حکم بھی ہے
31:05سور قحف کی تلاوت کا حکم ہے
31:07کہ وہ ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک
31:09نور ہے
31:09کہ آپ کے لئے وہ نور ہے
31:11اور پھر آپ دیکھیں
31:12تو شب جمعہ کی بھی فضیلت ہے
31:14کہ شب جمعہ میں بھی وہ کرو
31:17کہ سور دخان کی تلاوت کرو
31:19اس کی اپنی فضیلت ہے
31:20سور جمعہ کی اپنی فضیلت ہے
31:22تو آقا علیہ السلام کے معاملات
31:23ہمیں بتا رہے ہیں
31:24کہ سرکار دو عالم
31:25صلی اللہ علیہ وسلم
31:26سور سشدہ کی بھی تلاوت فرماتے
31:28سورت الدہر کی بھی فرماتے
31:29سورة جمعہ کی بھی فرماتے
31:31سورة قحف وغیرہ یہ ساری ترطیب میں سورتے ہیں
31:34جن کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم
31:36تلاوت فرماتے
31:37اب یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول ہے
31:40مبارک کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
31:42غسل فرماتے خوشبو لگاتے
31:44تیل لگاتے مسجد میں تشریف لے جاتے
31:46زوال کا وقت دھلتے ہی
31:48اور پھر صحابہ کرام کہیں آتا ہے
31:50کہ یہ بیان کرتے کہ ہم سائے کے وقت
31:52واپس ہوتے تھے مسجد سے
31:54اور پھر آقا علیہ السلام کی
31:56سیرت مبارکہ کو اگر ہم دیکھیں
31:57تو یہ تو وہ پہلو ہیں آقا علیہ السلام نے
32:00خود جو بیان فرمایا
32:01اور ابھی آپ نے اتنی خوبصورت بات کی
32:03کہ پھر انسان اپنے لئے اور کیا کرے
32:06کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
32:08کی ذات مبارکہ پر درود و سلام بیجے
32:10اور میں یہاں یہ ضرور کہنے چاہوں گی
32:12کہ والدین کو چاہیے
32:13کہ مسجد سے جب وہ گھر آئیں
32:15اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر ایک محفل سجائیں
32:18اور درود و سلام کا اتمام کریں
32:20کہ انہیں بتائیں کہ یہ وہ عبادت ہے
32:22کہ ہم نماز پڑھتے ہیں
32:24روزہ رکھتے ہیں حج کرتے ہیں
32:26کسی عبادت میں رب شامل نہیں ہے
32:28لیکن درود و سلام
32:30اتنی خوبصورت عبادت ہے
32:31کہ اس میں پہلے خود راب آ رہا ہے
32:34پھر اپنے فرشتوں کو
32:35پھر وہ توفیق دے رہے ہیں مومنین کو
32:37کہ تم بھی درود و سلام پڑھو
32:39تو وہ کتنی مقبول عبادت ہوگی
32:41تو والدین اپنے بچوں کی ایسی تربیت کریں
32:43کہ جمعے کے دن وہ ایسا اتمام کریں
32:45جیسے ہم عید کے دن
32:47عید کو ہم اتنا سیلیبریٹ کرتے ہیں
32:49اس کا اتمام کرتے ہیں
32:50اپنے بچوں کو تیار کرتے ہیں
32:51مسجد بھیجتے ہیں
32:52کہ مسجد سے وہ نماز پڑھ گیا
32:54اس دن آپ جمعے کے دن کو ایسا سیلیبریٹ کریں
32:56کیونکہ کہیں آتا ہے
32:57کہ جمعے کے دن کی فضیلت
32:59عید الفطر اور عید العزا سے بھی زیادہ ہے
33:01آپ جمعے کے دن اتنا اتمام کریں
33:03بچوں کے ساتھ
33:04اور پھر انہیں
33:05سرکار کے معاملات کے ساتھ ساتھ
33:07کہ یہ سرکار کا
33:08اس دن ناخنوں کو تراشنے کا بھی حکم ہے
33:11کہ ناخنوں کو تراشنے بیماریاں دور ہوتی ہیں
33:13تو آپ اس دن کا پورا اتمام کریں
33:15اور پھر آخر میں بچوں کو یہ سبق ضرور دیں
33:18کہ سرکار کی ذات پر
33:20درود و سلام کا اتمام لازمی کرنا
33:23اور میں تو یہاں یہ کہوں گی
33:24کہ پانچ وقت کی نماز کا بابند بنائے
33:27اور ہر نماز کے بعد یہ ٹارگٹ دے دیں
33:29تھوڑے تھوڑے ٹارگٹ سے شروع کریں
33:30کہ آپ نے ہر نماز کے بعد
33:32دس مردوہ درود پڑھنا ہے
33:34پھر بڑھا دیں پچاس کر دیں
33:35پھر بڑھا دیں سو کر دیں
33:37پھر کہیں اگلے دین آپ نے دو سو پڑھنا ہے
33:39یعنی بچے جب آپ سے فرمائش کرتے ہیں
33:41یہاں سے میں ایک میسیج دینے چاہتا ہوں
33:42کہ جب بچے آپ سے فرمائش کریں
33:44تو آپ ان کے لیے ایک ٹارگٹ سیٹ کر دیں
33:46کہ آپ درود و سلام پڑھیں
33:48اللہ رب العزت سے دعا کریں
33:49سرکار کی بارگاہ میں ارجی پیش کریں
33:51آپ کو وہ چیز ملے گی
33:53اور پھر وہ انہیں توفتن دیں
33:54کہ آپ کا یہ اس کا ریوارڈ ہے
33:56تو جب آپ اس طرح سے کریں گے
33:57وہ بچوں کا ایک معامل بن جائے گا
33:58سرکار سے محبت بھی پیدا ہوگی
34:00جب سرکار سے محبت پیدا ہوگی
34:02تو رب تک رسائی کا راستہ آسان ہو جائے گا
34:05سبحان اللہ
34:06یعنی بچے آپ سے فرمائش کریں
34:07آپ بچوں سے فرمائش کر دیجئے
34:09اور یقینی طور پر
34:10بچے اس فرمائش کو آپ کی ضرور پورا کریں
34:12کہ آپ کو بھی عجر ملے گا
34:13انہیں بھی عجر ملے گا
34:14اور یہ تو بہت یہ آسان دین ہے
34:16ہمارا جو دین ہے نا بڑا ہی آسان ہے
34:18آپ کوئی میسیج ہماری بہنوں کو دینا چاہیں
34:21کیا کہیں گے
34:22زینب بہت سارے لوگ ہیں
34:23جو نہیں جا سکتے
34:24عمرے پر اور حج پر
34:26استطاعت نہیں ہے
34:27اللہ فکر دے
34:28تو یہ یوم الجمعہ حج المساکین ہے
34:34حج الفقراء ہے
34:35کہ آپ اس دن کا اتمام کریں
34:38تو اتنی ثواب اور اتنی خیر و برکت آپ کو عطا ہوگی
34:42کیونکہ اللہ نے اس دن کو عبادت کا دن بنا دیا
34:45مبارک دن بنا دیا
34:46یوم عید بنا دیا
34:48یہ خاص عطا کر دیا مومنین کو
34:50تو اس لیے خاص طور پر اس کا اتمام
34:53اب دیکھیں بندہ غسل کرتا ہے
34:54اچھے کپڑے بندہ
34:55تو ایک طبیعت میں تازگی آ جاتی ہے
34:57تو حضور نے اپنی سنت بنا گے
34:59اسے عبادت بنا دیا
35:00کہ تم اچھے کپڑے پینتے ہو
35:02اچھے تیار ہوتے ہو
35:03ایک نعمتوں کا اظہار بھی ہے
35:04ایک احساس تشکر بھی ہے
35:06تو ہم کیوں اس سے محروم رہے
35:08کتنے سادہ سادہ سے عمل ہیں
35:10جن سے ہم اپنے آپ کو اور بہتر بنا سکتے ہیں
35:13اور یہ ذہن میں رکھیں
35:14کہ جو اسلامی دن ہے
35:16وہ مغرب کے ساتھ شروع ہو جاتا ہے
35:18یعنی جمعہ کی رات کونسی ہے
35:20جو جمعہ رات
35:20جمعہ رات اس کو کہتے بھی اسی لئے ہیں
35:22کہ وہ دن ہے
35:23جسے جمعہ کی رات آگے شروع ہو جاتی ہے
35:26تو اس رات کی بھی فضیلت
35:28اور اگلے دن کی بھی فضیلت
35:29جی سادیا کیا میسیج دینا چاہیے
35:31مجھے آپ کی بات سے
35:32ایک بڑی خوبصورت بات یاد آئی
35:33کہ حج اور عمرے کی بات ہوئی
35:35تو جمعہ کی نماز کے بعد
35:37اثر کے وقت تک انتظار کرنا عمرے کا ثواب ہے
35:40تو جب جمعہ عدا کرنے
35:42تو یہ اس چیز کا انتظار کریں
35:43کہ اگلی صدا آنی
35:44اور مجھے رب کے حضور پیش ہونے
35:46تو اللہ رب العزت
35:47ہم سب کو پنج وقت نمازوں کے ساتھ ساتھ
35:49نوافل کا بھی اعتمام کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
35:52اور یہاں پہ ایک دعا اور
35:53کہ جتنی قضائیں عمری رہ گئی ہیں
35:55اللہ رب العزت انہیں بھی ادا کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
35:58الہی آمین
35:59الہی آمین
35:59بہت شکر گزار ہو دونوں مہمان شخصیات
36:02کہ آپ تشریف لائیں
36:03سادیہ آپ تشریف لائیں
36:04اللہ رب العزت ہمیں جمعہ المبارک کی
36:07تمام فیوز و برکات حاصل کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
36:10اور جناب دورانے گفتو کو بات ہوئی
36:12کہ یہ بہت آسان دین ہے
36:13اب سورہ کحف کی جہاں بات ہی
36:15تو میں نے پہی پڑھا
36:16اور ہمارے علماء بھی بتاتے ہیں
36:17کہ تربیت ہے
36:18اگر آپ اپنے بچوں کو یہ عادت ڈالیں
36:20تو پہلا رکو یا آخری آیات بھی سٹارٹ میں کر سکتے ہیں
36:24پھر اس کو بتجریج بڑھاتے جائیں
36:26بڑھاتے جائیں
36:27تو انشاءاللہ کیونکہ سورہ کحف تھوڑی سی بڑی ہے
36:28بچوں کو تھوڑی مشکل درپیش ہو سکتی ہے
36:31تو ایسے آسانی کے ساتھ ان کو عادی بنائیں
36:34تو یقینی طور پر بچے بہت آسانی کے ساتھ
36:37اس عمل کو کرنے کی طرف مائل ہو سکتے ہیں
36:39مجھے دیجئے گا اجازت
36:41السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Recommended
38:27
|
Up next
36:08
36:18
Be the first to comment