- 18 hours ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan - Female Talk Show
Topic: Nazm o Zabt aur Islami Taleemat
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiedg5tvI1FXydZNRmEFrO8J
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Nazm o Zabt aur Islami Taleemat
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiedg5tvI1FXydZNRmEFrO8J
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00God bless you
00:30جو تمام عالمین کا رب ہے
00:32السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:35آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام میری پہچان
00:38اور میری پہچان کی
00:39ایک نئی اپیسوڈ کے ساتھ
00:41آپ کی میزبان سیدہ زینب
00:44حاضر خدمت ہیں
00:45جناب اس پاک پروردگار عالم
00:48نے یہ جو پوری کائنات
00:50تخلیق فرمائی
00:51وہ ایک خاص نظم و ضبط کے ساتھ
00:54تخلیق فرمائی ہے
00:55یعنی پوری کائنات پر جب ہم نظر
00:58ڈالتے ہیں اس رب کائنات
01:00کی تخلیق پر نظر ڈالتے ہیں
01:01سورج اور چاند کو دیکھتے ہیں
01:03تو سورج وقت پر غروب
01:06ہوتا ہے غب وقت پر طلوع ہوتا ہے
01:08چاند اپنی مقررہ
01:09منازل تیہ کرتا ہے اسی طرح
01:11سے دن اور رات کا آنا
01:13پھر عبادات میں آپ دیکھ لیجئے
01:15یعنی پورا جو
01:17کائنات کا نظام ہے وہ خاص
01:19نظم و ضبط کے ساتھ چل رہا ہے
01:21تو آج ہم اسی حوالے سے
01:23ہمارا موضوع بھی یہی ہے یعنی نظم و ضبط
01:25اور اسلامی تعلیمات
01:27چونکہ اسی تعلق سے پوری
01:29معاشرے کی جو تعلیمات ہیں
01:31وہ بھی یہی ہیں یعنی ہم
01:33اگر نظم و ضبط کو عبادات میں دیکھیں
01:35معاملات میں دیکھیں
01:37اپنے گھریلو معاملات میں یعنی
01:39اجتماعی اور فرادی طور پر
01:41بھی الگ الگ رکھ کر بھی دیکھیں
01:43تو ہر جگہ ہمیں ایک انتظام
01:46ایک نظم اور
01:47ضبط نظر آتا ہے اسی حوالے سے
01:49بات کریں گے اور
01:53شخصیات آج کی بز میں بھی رونہ
01:55قفروز ہیں ماشاءاللہ
01:57جب گفتگو فرماتی ہیں جب ہماری
01:59اصلاح کرتی ہیں تو ہم انہیں سنتے ہیں
02:02ان کی علم کے بڑے
02:03معترف ہیں ہمارے ساتھ موجود ہیں
02:05ڈاکٹر امتیاز جاوید خاکوی
02:07صاحبہ اسلامی طرز پر
02:09آپ کا خیر مقدم ہے
02:11اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:13وعالیکم اسلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:16کیسے آپا خیریت سے
02:18بلکم کرتے ہیں میری پہچان
02:19میں آپ کو اور ان کے ساتھ
02:21جو شخصیت رونہ قفروز ہیں
02:23ماشاءاللہ ایک اہم مقام
02:25اے آر وائی کیو ٹی وی پر اپنا بنا چکی ہے
02:27زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ موجود ہیں
02:29دل کی گہرائیوں سے خوشامدید
02:31کہتے ہیں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:34وعالیکم السلام ورحمت اللہ
02:36خوشامدید بھی کہتے ہیں
02:37اور آپ کو دعائیں بھی دیتے ہیں
02:39زرمینہ کیسی آپ خیریت سے
02:40آپ پر نظم و ضبط اور
02:43اسلامی تعلیمات
02:44اب آپ رشاد فرما دیجئے گا
02:46سب سے پہلے تو نظم و ضبط کے حوالے سے
02:48کہ اس سے کیا مراد ہے
02:49پھر نظم و ضبط کی اہمیت
02:50ازروع قرآن بتائیے گا
02:53شکریہ زینب
02:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:55اللہ رب العزت نے اشارت فرمایا
03:01صدق اللہ مولانا نظم و ضبط کیا ہے
03:04انگلیش میں ہم اسے ڈسپلن کہتے ہیں
03:06ایک ایسی ترتیب وقت اور اس کا
03:09نظام کے اصولوں کا ایک ایسا مجموعہ
03:11جو آپ کی کاموں کو منظم کر دے
03:13روز مرہ زندگی کے حوالے سے بھی
03:16انفرادی سطح پر بھی
03:17اور اجتماعی سطح پر بھی
03:18اس کی ضرورت رہتی ہے
03:19کیونکہ جہاں ڈسپلن ہوتا ہے
03:21جہاں نظم و ضبط ہوتا ہے
03:23وہاں کامیابی ہے
03:24وہاں ترقی ہے
03:25وہاں اروج ہے
03:26اور جہاں نظم و ضبط نہیں ہے
03:28وہاں انتشار ہے
03:29وہاں بے برکتی ہے
03:30آپ دیکھیں تو اسلام کو بھی
03:32نظام حیات کہا گیا
03:34بلکہ
03:36اللہ کی نزدیک دین
03:38نظام حیات
03:39اسلام ہے
03:41اب نظام حیات کے لفظ پر غور کریں
03:43تو نظام بھی نظم سے نکلا ہے
03:45اور نظم کہتے ہیں
03:47کہ کسی کو پرو دے نا موتی کو
03:50جیسے موتی کو آپ نے پرو دیا
03:52تو ایک مالہ بن گئی
03:53تو اس مالہ میں آپ دیکھیں
03:55تو ایک ترتیب ہوتی ہے
03:56تو گویا دین اسلام
03:58اپنے ماننے والوں کو
03:59ایک لڑی میں پرو دیتا ہے
04:01پھر اسی سے نظام حیات بنتا ہے
04:03تو اس کا مطلب ہے کہ
04:04ایک زندگی گزارنے کا
04:05اصولوں کا
04:07ایک ڈسپلن کا
04:08نظم و ضبط کا
04:09وقت کی ترتیب کا
04:11ایک ایسا مجموعہ
04:12کہ جس پر آپ چلتے ہیں
04:13تو دنیا اور آخرت میں کامیاب ہوتے ہیں
04:16بے شک
04:16یہ صرف دنیا داری کا اصول نہیں
04:18بلکہ مذہبی تقاضی بھی ہے
04:20اور قرآن بھی اس کو
04:22دیمان کر رہا ہے
04:23کہ آپ کو اپنے اوپر دھیان دینا ہے
04:25اور اپنی زندگی کو
04:26منظم کر کے گزارنا ہے
04:28پھر آپ دیکھیں تو
04:29اللہ حنین جیسے آپ نے بھی کہا
04:31کہ زمین و آسمان کا ذکر کیا
04:33تو فرمایا
04:33کہ خالق السماوات والد
04:35فی ستت اے ایا
04:37ایک منصوبہ بندی ہے
04:39ایک نظم ہے
04:40ایک اس نے بتایا ہے
04:41کیسے اس نے زمین و آسمان کو تقلیق کیا
04:44اسی طرح اس نے فرمایا
04:45شمس و القمر و بخصبان
04:46کوئی اپنی حد سے آگے نہیں نکلتا
04:49اپنی مقرر کرتا
04:50حدود میں
04:50سورج بھی چانج بھی
04:52مقرر وقت میں
04:53ایک ایک لمع مقرر ہے
04:55کس وقت اس نے نکلنا ہے
04:57کس وقت اس نے غروب ہونا ہے
04:58ذرا سے ادھر ادھر
05:00نہیں ہوتے
05:01کسی طرح
05:05تقلیق کیا ہے
05:06دن اور رات کو
05:07تو نہ دن آگے بڑھتا ہے
05:09نہ رات
05:09جو مقرر
05:10اس نے کر دیا ہے
05:11اسی نظام میں چل رہے ہیں
05:13تو گوئے ہے کہ
05:14ایک کائنات نے ہمیں
05:15اس نظم و ضبط کا درس دیا
05:17کہ جو اللہ چاہتا ہے
05:19ایک بندے سے
05:20اس سے اس کی ترطیب بن جاتی ہے
05:22ایک زندگی گزارنے کا
05:23اصول بن جاتے ہیں
05:24پھر جیسے کہ
05:25عبادات کی بھی بات آئی
05:27کہ اللہ نے نمازیں فرض کی ہیں
05:29مقررہ اوقات میں
05:30یہ وقت اتنا اہم ہے
05:32کیونکہ
05:33ڈسپلن میں
05:34اور نظم و ضبط میں
05:35آپ سب سے زیادہ
05:36کس چیز کا خیال رکھتے ہیں
05:37وقت کا
05:38ترطیب کا
05:39اصولوں کا
05:40حدود کا
05:41اور یہ ہماری عبادات میں
05:43بھی نظر آنا چاہیے
05:44اور ہماری دیگر
05:45عامال میں بھی نظر آنا چاہیے
05:47جو کہتے ہیں نا
05:48stitch and time saves nine
05:50وقت پر آپ نے
05:52اپنا stitch
05:53ایک جو تھا
05:53وقت لگا لیا
05:54تو آپ
05:55نو
05:56ٹانکوں سے
05:57آپ بچ گئے
05:57اور واپس بھی نہیں آتا
05:58نا
05:58غزر گیا تو
05:59جی بلکل
06:00پھر اللہ نے
06:01نظام حیات میں
06:02ہمیں دیا
06:03کہ اطاعت الہی
06:04اور اطاعت رسول
06:05صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:07جو زندگی کو
06:08منظم کر دیتی ہے
06:09جس سے نظم و ضبط آتا ہے
06:11آپ نے ہر لہمیں یہ سوچا
06:12کہ اس بارے میں
06:13اللہ کا حکم کیا ہے
06:14اس وقت
06:15ترجیحات میں
06:16میرے کیا ہونا چاہیے
06:17اللہ نے معاشرتی
06:19ذمہ داریاں دی ہیں
06:20تو ان کو
06:20طریقہ بھی بتایا ہے
06:21کہ ان ذمہ داریوں
06:22کو کیسے ادا کرنا ہے
06:24جتنے بھی
06:25مشکل آلات ہو
06:25جتنے بھی
06:26ذمہ داریاں بڑی ہو
06:27جب آپ کی
06:29زندگی میں
06:29نظم و ضبط ہوتا ہے
06:30آپ اپنے وقت کی
06:32بہترین قدر کرتے ہیں
06:33تو آپ
06:34ساری مشکلات سے
06:35گزر جاتے ہیں
06:36آپ ساری
06:37ذمہ داریوں
06:37کو بتری کے
06:38آسن ادا کر سکتے ہیں
06:39اور جو
06:40نظم و ضبط
06:41کا خیال نہیں رکھتا
06:42آپ کو
06:43کیسا نظر آئے گا
06:43اس کی زندگی
06:44بیکار
06:45سست
06:46کاہل
06:47جو نہ
06:47معاشرے کے لیے
06:48فائدہ مند ہے
06:49نہ اپنی ذات کے لیے
06:51کچھ کرنے کے قابل ہے
06:52جبکہ
06:52اس کے برقس
06:53جس نے
06:54ڈسیبلن کو پکڑا
06:55اس کی
06:56ظاہری زندگی
06:57بھی کامیاب ہوئی
06:57اور اکھر بھی
06:58کامیابی بھی
06:59اس کو ملی
07:00چونکہ
07:00اس نے
07:00وقت پر
07:01اپنی ذمہ داریوں
07:02کو ادا کرنا
07:03سیکھ لیا
07:04گویا
07:05وقت کی قدر آتی ہے
07:06ترطیب آتی ہے
07:07ایک زندگی میں
07:08ڈسیبلن آتا ہے
07:09آپ جتنا
07:10اپنے
07:11ٹائم کو
07:12مینج کرتے ہیں
07:13تو ایک ایک
07:14لمحے کو
07:14آپ بہتر
07:15استعمال کرتے ہیں
07:16جس سے
07:17آپ کی کامیابی
07:18کا وہ
07:18زامن بن جاتا ہے
07:20وہ نظم و ضبط
07:21وہ ڈسیبلن
07:21وہ
07:22وقت کی قدر کرنا
07:23اور آپ دیکھیں
07:24تو اللہ نے
07:25کسی کو مال دیا
07:26کسی کو حسن دیا
07:27وقت یقصہ دیا ہے
07:28امیر کو بھی
07:29غریب کو بھی
07:30عالم کو بھی
07:30جائل کو بھی
07:31اب جس نے
07:32اس وقت کا
07:32بہترین استعمال کیا
07:34اس ڈسیبلن کا
07:35خیال رکھا
07:36اس نظم و ضبط
07:37کا خیال رکھا
07:38وہی کامیاب ہوا
07:39طالب ان کو لے لیں
07:40ٹیچر کو لے لیں
07:41کلاری کو لے لیں
07:42تاجر کو لے لیں
07:44جس شعبے سے
07:45تعلق رکھتا ہے
07:46جس نے
07:47ڈسیبلن
07:47اور وقت
07:48کو صحیح استعمال کیا
07:50وہ کامیاب ہوا
07:51اللہ نے
07:51وقت کی قسم بھی
07:52کائی
07:53چلے اثر میں بھی
07:54وال اثر کہتے ہوئے
07:55بے شک
07:56گویا
07:56اس کا خیال رکھنا ہے
07:57وہی بات ہوگی نا
07:58آپا کہ اگر ہم نے
07:59ٹرین پکڑنی ہے
08:01اور وقت پر پہنچنا ہے
08:02اگر وقت پر نہ پہنچیں گے
08:03تو آپ کا انتظار نہیں کرے گی
08:04وہ آگے کا سفر
08:06تیہ کرتی ہوئی
08:06چلی جائے گی
08:07تو زندگی بھی
08:08ایسا ہی ایک سفر ہے
08:09آپ نے
08:10ہر کام
08:10وقت پر کرنا ہے
08:11زرمینہ آپ کی جانے باؤں گے
08:13آپ اشارت فرمائیے گا
08:14کہ جب قرآن مجید
08:15فرقان حمید کا
08:16جب ہم متعلق کرتے ہیں
08:17تو فرشتوں کے تعلق سے بھی
08:20فرشتوں میں بھی
08:20نظم و زبز پایا جاتا ہے
08:22سبحان اللہ
08:23کیا وہ قدرت رکھنے والا
08:24پروردگار ہے
08:25اس کی تفصیل کچھ بتائے گا
08:27بہت شکریہ
08:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:29بہت ہی پیارا سوال کیا
08:30آپ نے
08:30اور پیارا ہونے کے ساتھ
08:32ساتھ بہت ہی اہم سوال بھی ہے
08:33جب ہم نظم و زبز کے
08:34تعلق سے بات کرتے ہیں
08:35تو عربی زبان کے دو الفاظ
08:37نظم اور زبز کا یہ
08:39مجموعہ ہے
08:39نظم یعنی
08:40ترتیب دینا
08:41پیرو دینا
08:41اور زبز یعنی
08:42رکاوڑ
08:43یعنی کسی
08:43اعلیٰ نظم العین کے
08:45حصول کی خاطر
08:46اپنے کام کو
08:47منظم طریقے سے
08:48انجام دینا
08:49اپنی ذاتی خواہشات
08:50اور مفادار کو
08:51ترک کر کے
08:51اس کو نظم و زبز
08:53کہا جاتا ہے
08:53اس کی ایک اور
08:54اس کا نام
08:55امدہ ترتیب
08:56یا اچھی ترتیب
08:56بھی اس کو کہا جاتا ہے
08:57آپ نے فرشتوں کے
08:58تعلق سے کلام کیا ہے
09:00اور بات کیا ہے
09:01جب ہم فرشتوں کے
09:02نظم و زبز کے
09:02حوالے سے بات کرتے ہیں
09:03تو کائنات پر غور
09:04و فکر کرنے
09:05اللہ رب العزت
09:07کے فیصلوں پر غور کرنے
09:08ان حکیمانہ فیصلوں
09:09کو سمجھنے میں
09:10بڑی مدد لیتی ہے
09:11قرآن پاک میں
09:12سورہ بکرہ میں
09:13ایمان بالملائکہ
09:13کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے
09:15یعنی ہمارے ایمان
09:16کے تقاضوں میں سے
09:16ایک اہم تقاضہ
09:17اور شرط ہے
09:18کہ ہم فرشتوں کے
09:19وجود کا یقین
09:20رکھیں اور قرآن پاک
09:21میں تقریباً
09:2188 مقامات پر
09:23ملائکہ کا فرشتوں
09:24کا ذکر بھی کیا گیا
09:25ان کی ڈیوٹیز کا بھی
09:26ذکر کیا گیا ہے
09:27مختلف مقامات پر
09:28جو اللہ تعالیٰ کے
09:29حکم سے وہ تدابیر
09:30اختیار کرتے ہیں
09:31اور اپنی ڈیوٹیز کو
09:32انجام کرتے ہیں
09:33جیسے سورہ مرسلات
09:34میں ذکر آتا ہے
09:35کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
09:37کے حکم کے تحت
09:38فرشتے تدبیر کرتے ہیں
09:39سورہ تحریم میں آتا ہے
09:40کہ وہ اللہ تعالیٰ کے
09:41حکم کی نافرمانی نہیں
09:43کرتے ہیں
09:43اللہ تعالیٰ کے
09:44حکمات کی بجاوری
09:45کا ہر دم
09:46احتمام کرتے ہیں
09:47سورہ فاطر میں آتا ہے
09:48تمام تعریفیں
09:49اللہ رب العزت کے لیے
09:51جس نے فرشتوں کو
09:53پیغام رساں بنایا
09:54اب ڈیفرنٹ فرشتوں
09:57کے سپورد ہیں
09:58اور فرشتوں کی
09:58حقیقی تعداد کا علم
09:59یقیناً
10:00خدا بزرگ و برثر
10:01خدا رب العزت کو ہے
10:03بہت ہم جانتے ہیں
10:04کہ جو فیمس فرشتے ہیں
10:05یا پاپولر جو ہیں
10:05وہ چار جن کے بارے میں
10:06ہم بچپن سے پڑھتے چلے آرہے ہیں
10:08حضرت جبرائیل علیہ السلام
10:09حضرت مکائل علیہ السلام
10:11حضرت اسرافیل علیہ السلام
10:12حضرت اسرائیل علیہ السلام
10:14حضرت جبرائیل علیہ السلام
10:15جن کے ذمہ پیغام رسانی
10:17یا انبیاء کرام تک
10:17وحیل آنے کا کام
10:18اور ہماؤں پر
10:19ان کا کنٹرول ہے
10:20یہ ان کے ذمہ ہیں
10:21حضرت مکائل علیہ السلام
10:23کے ذمہ اللہ تعالیٰ کے
10:24حکم سے روزی پہنچانا
10:25بارش برسانا
10:27اناج اگانے کا کام ہے
10:28حضرت اسرافیل علیہ السلام قیامت کے دن سور پھونکے ہیں
10:32حضرت اسرائیل علیہ السلام ملک الموت ان کو کہا جاتا ہے
10:34اور وہ اللہ کے حکم سے انسانوں کی روح قبض کرتے ہیں
10:37پھر جنت اور جہنم کے جو فرشتے نگران مکر رہے ہیں
10:40ان کا بھی ذکر کیا گیا اور جنت والے فرشتے کا نام رزوان بتایا گیا ہے
10:44اب فرشتوں کے نظم و زب کا آپ یہاں سے اندازہ لگائیں
10:47کہ بیت المامور جو آسمان پر فرشتوں کی عبادت گئے
10:5070,000 فرشتے اس میں داخل ہوتے ہیں
10:53اور صبح کے وقت اور 70,000 شام کے وقت
10:56اور ان میں سے قیامت تک پھر کسی کی دوبارہ انٹی نہیں ہوتی
11:00باری نہیں ہوتی تو آپ دیکھیں کہ ان کی تعداد
11:02ان کا ڈسپلن دیکھیں ان کا نظم و زب دیکھیں
11:05کہ ہمیں کیسے اللہ تعالیٰ کی اطاعت و فرما برداری کا انتمام کرنا
11:09اور پھر کچھ فرشتے ایسے ہیں جو روزہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دیتے ہیں
11:13کچھ فرشتے ایسے ہیں جو امتیوں کا درود وہاں تک پہنچاتے ہیں
11:17آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہی اقدس میں
11:20کچھ فرشتے ایسے ہیں جو جہنم کی لگامیں تھامے ہوئے ہوں گے
11:2370,000 فرشتے ایک ایک لگام کے ساتھ ہوں گے
11:26پھر سورہ کاف میں سورہ انفطار میں ذکر ملتا ہے
11:29جو یہ ریکارڈنگ فرشتے ہوتے ہیں
11:30جو ہماری ہر عمل کو ریکارڈ کر رہے ہیں
11:33دائن طرف والا نیکیاں لکھ رہے ہیں
11:43جو قبر میں سوالات ہم سے پوچھیں گے
11:45ان کو منکر نقیر کہا جاتا ہے
11:47فرشتوں کو پھر آپ دیکھیں تلاوت کلام وجید
11:50کے وقت بھی فرشتے موجود ہوتے ہیں
11:51کوئی کسی کے عادت کو جاتا ہے
11:53تو فرشتے اس کے لیے بھی دعا کرتے ہیں
11:55کوئی طالب علم جاتا ہے
11:57علماثل کرنے کے لیے
11:58اور خود ہما وقت
11:59اور آیت القرصی جو پڑھتا ہے
12:01اس کی بھی حفاظت کر رہے ہیں
12:02اللہ تعالیٰ کے حکم سے
12:03اور خود ہما وقت
12:04اللہ تعالیٰ کی عبادت میں
12:05مصروف عمل ہیں
12:06کچھ رکوع کی حالت میں
12:08کچھ سجود کی حالت میں
12:09کچھ قیام کی حالت میں
12:10اور جب اٹھائیں گے
12:11تو کہیں گے
12:11یا رب العزت
12:12ہم سے تیری عبادت کا حق
12:14ادا نہیں ہوا
12:15اور یہاں میں اپنی بات کو
12:16مکمل کرنے گی
12:17کہ ابن العربی
12:18اور مولانا روم کہتے ہیں
12:20کہ کائنات کا ظاہری نظام ہے
12:21اس کے پیچھے باطنی نظام بھی کار فرما ہے
12:24یعنی فرشتوں کا جو نظام ہے
12:26جو اللہ نے ان کو عطا کی
12:27اس کے نظام کے تحت
12:28کائنات چل رہی ہے
12:29اور جب ہم غور و فکر کرتے ہیں
12:30تو عرفانِ ذات بھی عطا ہوتا ہے
12:32اور عرفانِ کائنات بھی عطا ہوتا ہے
12:34سبحان اللہ
12:35بس بے اختیار
12:36صرف سبحان اللہ نکلتا ہے
12:38عقل دنگ ہے
12:39اس پوری کائنات کے نظام کو دیکھ کر
12:42کہ کیا خوبصورت کائنات
12:44اس رب نے بنائی ہے
12:45ایک وقفہ لیتے ہیں
12:46حاضر ہوتے ہیں
12:47السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
12:49جناب
12:51تمام تعریفیں اسی رب کے لیے ہیں
12:54کہ جس نے اتنے خوبصورت نظام سے
12:57اس کائنات کو بنایا ہے
12:59اور اتنی ہی اندگی سے
13:00اس کائنات کو چلا بھی رہا ہے
13:02پروردگارِ عالم کے لیے
13:04حمد و سنہ
13:05اسی پاک پروردگارِ عالم کے لیے
13:07کہ جس نے انسان کو تخلیق کیا
13:10اور ایک ایک ہڈی
13:12انسان کی
13:13ایک ایک ہڈی
13:14اس کے صحیح مقام پر رکھی
13:16یعنی انسان کے جسم کو ہی
13:18اگر دیکھ لیں
13:18تو اس میں بھی ایسا
13:20نظم و ضبط پایا جاتا ہے
13:21کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے
13:23اللہ اکبر
13:24نظم و ضبط اور اسلامی تعلیمات
13:27آج کا ہمارا موضوع ہے
13:28ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ
13:30تشریف فرما ہے
13:31زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ
13:32بھی تشریف فرما ہے
13:33ڈاکٹر صاحبہ
13:34بات کر لیتے ہیں
13:35اللہ کے رسول
13:36اللہ کے محبوب
13:37سرور دوالم صلی اللہ علیہ وسلم
13:40کی حیات مبارکہ کے تعلق سے
13:41آپ کی حیات مبارکہ
13:43اور نظم و ضبط کیا کہیں گے
13:45شکریہ زینب
13:47دیکھیں
13:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:50سید المرسلین
13:52افضل الانبیاء
13:53امام الانبیاء ہیں
13:55اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:57کی پوری زندگی
13:58اس نظم و ضبط کی
14:00ایک مکمل اور روشن مثال ہے
14:02بے شک
14:02ایک لمحہ لمحہ
14:04آپ کا
14:04بہت زیادہ
14:05ڈسسپلنڈ ہوتا تھا
14:07آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:09کا غار اینا میں جانا
14:10چالیس برس کی عمر کو پہنچنا
14:12پھر اکراب
14:13اسم ربک اللہ جی
14:14کا پیغام دے کر
14:15اترنا
14:16پھر تین برس تک
14:17خفیہ دعوت
14:18و تبلیغ کے ذریعے
14:20ان لوگوں تک
14:21اس پیغام کو پہنچانا
14:22جس سے ایک ایسی جماعت کی
14:24تیاری کا کام
14:25چلی ہوتا ہے
14:26دار ارکم میں
14:27کہ جو
14:28السابقون الولون
14:29کہلائے
14:30اور جنہوں نے
14:31ہمیشہ نبی کریم
14:32صلی اللہ علیہ وسلم
14:33کے ارد گرد
14:34وہ کھڑے ہوئے
14:35تو ایک منصوبہ
14:37نظر آتا ہے
14:37ایک پلیننگ
14:38نظر آتی ہے
14:39ایک وقت کی ترتیب
14:40نظر آتی ہے
14:41اور جب اللہ کی طرف سے
14:42حکم آ گیا
14:43کم فانظر
14:45تو آپ
14:45صلی اللہ علیہ وسلم
14:47اٹھ کر کھڑے ہو گئے
14:48اور آپ نے
14:49دعوت و تبلیغ کا
14:50اعلانیہ کام شروع کیا
14:52اب چاہے
14:52جتنی بھی مشکلات ہیں
14:54آپ فرماتے ہیں
14:55میرے ایک ہاتھ پہ چاند
14:56ایک ہاتھ پہ سورج
14:57لاکر رکھنے
14:57تب بھی میں
14:59اس کام کو
14:59نہیں چھوڑوں گا
15:01تو اس سے اندازہ لگائیں
15:02کہ ایک اصولوں پر
15:04نو کمپرومائز
15:05جو چیز
15:06جس چیز کو
15:07جس پیغام کو
15:08آپ نے
15:09پیغام کو پہنچانا تھا
15:10اس کے لیے
15:11آپ میں اتنی استقامت
15:13کا پہاڑ نظر آتے ہیں
15:14آپ کسی بھی چگہ پہ
15:16متزلزل
15:17کہیں بھی نظر
15:18نہیں آتے
15:19اول دن سے لے کر
15:20آخر دن تک
15:21آپ
15:22صلی اللہ علیہ وسلم
15:23کے ہاتھ مبارکہ
15:24اس یقین کامل پر
15:26نظر آتی ہے
15:26بے شک
15:27پھر آپ دیکھیں
15:28تو ہجرت کا وقت آتا ہے
15:30آپ کیسے
15:31پہلے ہجرت
15:31ہبشاہ میں بھیجتے ہیں
15:33مسلمانوں کو
15:33جس سے ایک تو
15:34پیغام حق پہنچتا ہے
15:36وہاں اس سرزمین پر
15:37دوسرے مسلمانوں کو
15:38ایک تھوڑا سا چین
15:39اور سکھ بھی مل جاتا ہے
15:41پھر ہجرت مدینہ کی
15:42آپ ترتیب دیکھیں
15:43کہ ساتھی کا انتخاب کرنا
15:45حضرت عبوہ کرصدیق کو
15:46پہلے سے بتا دینا
15:48رات کے وقت کا انتخاب کرنا
15:50پھر غار سور میں
15:51مقیم ہو جانا
15:52پھر اس
15:53جس سمت میں سب جاتے تھے
15:55اس سے مخالف سمت کو
15:57اختیار کرنا
15:57مدینہ پاک جانے کے لیے
15:59تو ایک بہت
16:00ڈسپلن نظر آتا ہے
16:02پھر حضرت عبداللہ
16:03آپ کے بیٹوں کے ذریعے
16:05حضرت اسمہ کے ذریعے
16:06کھانے کا وہاں پہنچنا
16:08یہ ساری چیزیں
16:09ایک پلاننگ کے تحت ہوئیں
16:11اور کامیابی سے ہوئیں
16:12آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
16:15ایک راتوں کو نکلنا
16:16اسلام کی دعوت کے لیے
16:18اور پھر آپ دیکھیں
16:19تو مدینہ پاک کی
16:20ان بعض عادت روحوں کا
16:22اسلام قبول کرنا
16:23پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
16:25مدینہ پاک میں
16:26اپنی جانے سے پہلے
16:29وہاں نقیبوں کا تقرر کرنا
16:31بارہ نقیب آپ نے مقرر کیا
16:34ایک بہت ڈسپلن نظم و ضبط نظر آتا ہے
16:38پھر حضرت مصب بن عمیر رضی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیجنا
16:41مقری
16:42ان کو لقب ان کا تھا
16:43کہ وہ قرآن پاک آ کر
16:44گویب پڑھا رہے ہیں
16:46ہر ایک فرد تک
16:47وہ پیغام پہنچا رہے ہیں
16:49ان کی تربیت کی
16:50ان کو اسلام سے منور کیا
16:53روشنی سے منور کیا
16:55اور اس کے بعد ان کو وہاں بیجا
16:56تو ایک پورا کام
16:58پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:03بے شک
17:04کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:05مکی دور سے
17:06اتنی تک
17:07کالیف اور مشکلات سے
17:08گزر کے وہاں پہنچتے
17:09بحثیت ایک سربراہ کے
17:11آپ فوری طور پر
17:12یعودیوں سے معاہدہ کرتے ہیں
17:14بلکل
17:14اور اس کی ایک ایک شک
17:16آپ کی
17:18کیا میں کہوں
17:19بے مثل زانت کا
17:20اظہار کر رہی ہے
17:21اور پھر چاہے
17:23محیساک مدینہ ہے
17:24چاہے صلی اللہ حدیبیہ ہے
17:25پھر آپ دیکھیں
17:26تو ان پر عمل درامت
17:27کس طرح سے کرتے ہیں
17:28نہ وعدوں کی خلاف
17:29ورزی نظر آئے گی
17:30نہ کہیں جھوٹ
17:31نظر آئے گا
17:32نہ کہیں تقبر
17:33نظر آئے گا
17:35آپ فرش پر بیٹھے ہیں
17:36مگر آپ
17:37کیسے رہو
17:37کس طرح کی
17:39فتح کی خوش
17:40خبریاں سنا رہے ہیں
17:41اور ایسا ہوا
17:43تو یہ کیا ہے
17:44نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:45کے لیاتیں مبارکہ
17:46کہ آپ کے
17:48روزمرہ زندگی
17:49انفرادی زندگی کو نہیں
17:50یا استعمائی زندگی کو نہیں
17:51دونوں میں
17:52ایک بہت ڈسپلن نظر آتا ہے
17:54آپ گھر کے اندر بھی آتے ہیں
17:55حجرے میں بھی
17:56تو آپ نے وقت کو
17:57تین عصوں میں تقسیم کر رکھا ہے
17:58ایک عصہ
17:59اللہ کی عبادت کے لیے مختص ہے
18:01ایک عصہ
18:02گھر والوں کے لیے مقصود ہے
18:03اور گھر والوں کے ساتھ
18:05انتہائی خوش دلی کے ساتھ
18:06ایک خوشگوار ماحول میں
18:08ان کے ساتھ رہنا
18:09پھر آپ نے
18:10ایک عصہ
18:10باہم کے لیے
18:11خدمت خلق کے لیے
18:21مکمل اور روشن مثال ہے
18:23سبحان اللہ
18:24یعنی کار نبوت بھی
18:26عطا کر رہے ہیں
18:27پھر اہل خانہ کو بھی
18:28وقت دے رہے ہیں
18:29پھر دیگر
18:30صحابہ اکرام
18:31رضوان اللہ علیہ مجمعین
18:32کی تربیت بھی ہے
18:33یعنی آپ
18:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:36کی حیات مبارکہ بھی
18:37ہم دیکھتے ہیں
18:38تو آپ کا
18:38علم ہے
18:39آپ کا حلم ہے
18:41ذہانت ہے
18:42کس کس بارے میں
18:43وہی آپا والی باتیں
18:44کے بعد کی جائے
18:45ضرمینہ آپ کے جانب بڑھیں گے
18:47آپ اشارت فرما دیجئے
18:48اب ہم عبادات کی بات کر لیتے ہیں
18:50دین اسلام میں
18:51عبادات میں بھی تو
18:52اتنا زبط ہے
18:53اتنا نظم ہے
18:54نماز کو دیکھ لیں
18:55حج کو دیکھ لیں
18:56دیگر عبادات کو دیکھ لیں
18:57تو میں چاہوں گی
18:58کہ دین اسلام کا
18:59جو نظام عبادت ہے
19:01اس کے حوالے سے
19:02جو نظم و زبط ہے
19:03کیا درست دیتا ہے
19:04کہیے گا
19:04جی بالکل
19:05دین اسلام کا
19:06نظام عبادت
19:07بڑا ہی خوبصورت ہے
19:08بڑا ہی
19:10نایاب ہے
19:10اور بڑا ہی
19:11اٹریکٹیو ہے
19:11کہ کوئی نون مسلم بھی دیکھے
19:13تو وہ متاثر ہوئے
19:14بغیر نہیں رہ سکتا
19:15کہ کتنی پنکچوالیٹی ہے
19:16اس کے اندر
19:17آپ دیکھیں
19:18کہ سورج صبح سنہری
19:19کرنوں کے ساتھ
19:20طلوع ہوتا ہے
19:21دوپہر کو نصف النہار
19:22ہو جاتا ہے
19:22شام کو غروب ہو جاتا ہے
19:24چاند حلال کی صورت میں آتا ہے
19:26آستہ آستہ
19:27ماہ کامل کی صورت
19:28اختیار کر لیتا ہے
19:29دن اور رات
19:29ایک دوسرے کے
19:29تعاقب میں سرگردائیں
19:31اجرام فلکی
19:31اپنے مدار کے اندر
19:33اپنے اپنے نظام کے تحت
19:34گردش کر رہے ہیں
19:35اور یہ بارس کا برسنا
19:37یہ موسموں کا تغییر
19:38اور تبدل
19:38یہ سب اللہ کے قوانین
19:40اور وہ ذابطیں ہیں
19:41جو میں بتا رہے ہیں
19:42کہ نظم و ذبط
19:43زندگی میں
19:44ایک روٹین لائف
19:45کس قدر امپورٹنٹ ہے
19:46اور جب ہم بات کرتے ہیں
19:48اسلام کے نظام عبادت
19:49کے تعلق سے
19:50تو وہ تو ہمیں
19:51ایک ڈسپلن لائف دیتا ہے
19:53کہ مسلمان
19:55یقیناً
19:55اپنی کیپیبلٹیز
19:57کو بوسٹ کرنے کا
19:58موقع ملتا ہے
19:58اور دوسرے بھی
19:59اس سے متاثر ہوتے ہیں
20:01ایک ڈسپلن لائف
20:01کو گزارنے کا
20:02عمل انجام دیتے ہیں
20:03کیونکہ اسلام کا
20:03نظام عبادت
20:04ہر ہر پہلو
20:05ایک خوبصورت
20:07اور روشن تربیت
20:08کی ٹریننگ لیے ہوئے ہیں
20:09آپ دیکھیں
20:10سب سے پہلے
20:10نماز
20:13کہ نماز
20:15مومنین
20:15پر مقررہ
20:16اوقات میں
20:17فرض کی گئی ہے
20:18اور شب و روز
20:20کی ساتھوں میں
20:20گویا یہ مقید ہے
20:21پھر آپ روزہ دیکھیں
20:23تو روزہ
20:23ہمیں زبط نفس
20:24کا درست دیتا ہے
20:25زکاة ہماری
20:26مالی ڈیوٹی
20:27ہمیں بتاتی ہے
20:27کہ ہم نے
20:28سرکولیشن آف منی
20:29کو معاشرے کے اندر
20:30سوسائٹی کے اندر
20:31کنٹینیو کرنا ہے
20:32عمرہ سے
20:32غربہ تک
20:33وہ زکاة جائے
20:34اور ان کو بھی
20:35زندگی گزارنے
20:36کے جو اصول ہیں
20:37اور زواب دیتے ہیں
20:37اور آسانیاں ہیں
20:38یا اس کی تقسیم
20:39کا مرحلہ ہے
20:40ان کے لئے آسان ہو سکے
20:41پھر آپ دیکھیں
20:42کہ حج کے موقع پر
20:43جو بہت بڑا
20:44عالمگی رجتمع
20:45میں نظر آتا ہے
20:46کہ ایک ہی صف میں
20:48کھڑے ہو گئے
20:48محمود و آیاز
20:49نہ کوئی بندہ رہا
20:51نہ کوئی بندہ نماز
20:52پھر اب ہم نماز کی
20:54سپیشلی بات کرتے ہیں
20:55five times a day
20:56اللہ رب العزت
20:57ہمیں اپنی طرف بولا رہا ہے
20:58کہ آزان ہو
20:58تو ہم نے تمام
20:59اپنی دنیاوی
21:00مصروفیات کو ترک کر
21:01کہ اللہ کے حضور
21:02جھک جانا ہے
21:03اور جب جھکیں گے
21:04تو یقیناً
21:05اللہ تعالیٰ
21:05تمام مخلوق کی
21:06محتاجگی سے
21:06ہمیں بچا لے گا
21:07فجر کے ٹائمنگز
21:08ہے لائٹر موڈ میں
21:09ہم نے ذرا
21:10اس کو اپنے ٹائم پر
21:11ادا کرتے ہوئے
21:12تھوڑا سا ناشتہ کرنا ہے
21:13پھر زہر تک
21:13اپنے کاموں کو
21:14انجام دینا ہے
21:15اور زہر کے بعد
21:16پھر تھوڑا سا
21:17ریسٹ کرنا ہے
21:17پھر اثر کی نماز
21:18ادا کر کے
21:19تھوڑا تاز ادم ہونا ہے
21:20پھر مغرب اور اشاہ
21:21کو ذہن میں رکھنا ہے
21:22کہ مجھے اپنے کاموں
21:22کو کمپلیٹ کرنا ہے
21:24کیونکہ اس کے بعد
21:25میں تھوڑا ریسٹ کروں گا
21:26رات کو تاکہ
21:26تحجد کے لیے
21:27اٹھنا آسان ہو سکے
21:28تو کس قدر ٹائم کی
21:30ویلیو
21:30ہمیں کرنا سکھائی جا رہی ہے
21:32اور میں پڑھ رہی تھی
21:33کہ پہلے تو
21:33گھڑیاں نہیں ہوتی تھی
21:34کاموں کا تائیون
21:36اسی طریقے سے کیا جاتا
21:37پھر ماہ رمضان المبارک میں
21:39سہر و افتار کے
21:40اوقات مقرر ہیں
21:41سہری آپ ایک منٹ
21:42بات کریں گے
21:43تو روزہ زائے ہو جائے گا
21:44اگر آپ افتاری پہلے
21:45کر لیں گے
21:46تو روزے کی
21:46اس عبادت کی
21:47لذت کو
21:48خلاوت کو
21:49کیف کو
21:49لطف کو
21:50آپ محسوس نہیں کر سکتے
21:52یعنی اسلام
21:53ہمیں کہیں بے ترتیبی
21:55نہیں دکھا رہا
21:55اسلام ہمیں
21:56ڈسپلن کا
21:57دست دے رہا ہے
21:58پھر زکاة کا ہے
21:58پھر آپ حج کے موقع پر
22:00ہمیں مسلم امہ کی
22:01شان و شوقت کا
22:02کیا خوبصورت
22:03اظہار نظر آتا ہے
22:04اور ایک مسلم
22:06حرم کی پاسبانی کے لیے
22:07نیل کے ساحل سے
22:08لے کر
22:08تابخوا کے کاش کر
22:09تو یہ نظام عبادت
22:11ہمیں کس طرح بتا رہا ہے
22:12کہ حج کے مناسق
22:13کو ہم نے
22:13آٹھ زلحج کو
22:14کیا کرنا ہے
22:15نو کو کیا کرنا ہے
22:16دس کو کیا کرنا ہے
22:17قربانی کب کرنی ہے
22:18رمی جمار کب کرنا ہے
22:19تو ایک ڈسپلنڈ
22:20لائف ہمیں دی جا رہی ہے
22:21تاکہ ہم اچھے
22:22مسلمان بھی بنیں
22:23اچھے انسان بھی بنیں
22:24اور اپنی صلاحیتوں کا
22:25درست استعمال کر کے
22:26اپنی زندگی کو
22:27اخلاص نیت کے ساتھ گزار سکیں
22:30ماشاءاللہ
22:30ایک وقفہ حائل ہے
22:31ہمارے اور آپ کے درمیان
22:33حاضر ہوتے ہیں
22:34اس مقتصر سے
22:34وقفے کے بعد
22:35السلام علیکم
22:36ورحمت اللہ وبرکاتہ
22:38نظم و ضبط
22:40اور اسلامی تعلیمات
22:42یعنی یہ جو دین فطرت ہے
22:44دین اسلام ہے
22:45اس قدر خوبصورت دین ہے
22:47اس پاک پروردگار عالم
22:49نے اتنا خوبصورت دین
22:51ہمیں عطا فرمایا ہے
22:52اور ہم کیوں
22:53اسے دین فطرت کہتے ہیں
22:55اسی لیے کہ یہ فطرت کے
22:57این مطابق ہے
22:58اور پوری کہنات کا
22:59آپ نظام دیکھ لیجئے
23:00جس طرح سے بھی
23:01بارہا بات ہوئی
23:02پھر عبادات کے
23:03تعلق سے بات ہوئی
23:04اللہ اکبر
23:05فبعی اللہ ربکم
23:07آتو کذبان
23:07اتنی بے شمار
23:09نعمتیں ہیں
23:10کس کس کا ذکر کریں
23:11اس پاک پروردگار عالم کی
23:12ڈاکٹر امتیاز جعوید
23:14خاکوی صاحبہ موجود ہے
23:15زرمین آناصر خاکوی صاحبہ
23:16بھی تشریف فرما ہے
23:18مزید گفتگو
23:19کو آگے بڑھاتے ہیں
23:20ڈاکٹر صاحبہ
23:20اب اسلام
23:21اور حقوق
23:22علباد کے
23:23تعلق سے
23:24بات کر لیتے ہیں
23:24ایسا نظام
23:26پیش کیا
23:26کہ جس کی
23:27کسی اور
23:27مذہب میں
23:28کسی اور
23:28دین میں
23:29کسی اور
23:29قانون میں
23:30کوئی مثال
23:31نہیں ملتی ہے
23:32کیا فرمائیں گی
23:33شکریہ سینب
23:34دیکھیں انسان
23:35جب معاشرے میں
23:36رہتے ہیں
23:36تو معاشرے میں
23:37مختلف نظام
23:38رائچ ہیں
23:39ایک نظام
23:39معاشرت ہے
23:40نظام معیشت ہے
23:41نظام سیاست ہے
23:43even لڑائی
23:44ہو جاتی ہے
23:45گروہوں میں
23:46لڑائی ہو جاتی ہے
23:46جنگ ہو جاتی ہے
23:47تو
23:48اللہ نے
23:49اور اللہ کی
23:49عبیر رسول
23:50اکرم
23:50صلی اللہ علیہ وسلم
23:52ہر چیز
23:53کے اصول
23:54مقرر کی ہیں
23:55ہر چیز
23:56کے لیے
23:56ہمیں
23:57even کھانے
23:58پینے کے
23:59سونے
23:59جاگنے کے
24:00آداب
24:01بتائے گئے ہیں
24:01اور یہ
24:02سب کا
24:03تعلق
24:03معاشرت سے
24:04ہے
24:04لوگوں سے
24:05ہے
24:05حقوق
24:06اللہ سے
24:06زیادہ
24:07حقوق
24:07العباد
24:13آپ دیکھیں
24:13تو ہماری
24:14نمازوں
24:14یا ان
24:15عبادات
24:16کو بھی لے
24:16تو کوئی
24:17فرض ہے
24:17کچھ
24:18واجب ہے
24:18کچھ
24:18سنت ہے
24:19کچھ
24:19مستحب
24:20ہے
24:20کچھ
24:20مباہ
24:21ہے
24:21اس ترتیب
24:22کو
24:22اس لیے
24:23بتا دیا گیا
24:24کہ جو
24:24فرض ہے
24:25اس کے
24:26بارے میں
24:26تم سے
24:26پوچھا جائے گا
24:27جو واجب ہے
24:28تم نے
24:28چھوڑ دیا
24:29تو گناہگار
24:30ہوگے
24:30یہ سنت
24:31ہے
24:31اسے تم نے
24:31ہر صورت
24:32میں
24:32ادا کرنا
24:43ایک حسن
24:43و جمال
24:44نظر آتا ہے
24:45ہر جیت سے
24:46بچہ پیدا ہوتا ہے
24:47تو کیا کرنا ہے
24:48اس کی کانوں میں
24:49ازان دینی ہے
24:50کوئی فوت ہو جائے
24:51تو کیا کرنا ہے
24:52اس کا نماز جنازہ
24:53پڑنا ہے
24:54یہ کیا ہے
24:54یہ اصول ہے
24:55بیمار ہو جائے
24:56تو اعادت کو جاؤ
24:57اس اعادت کی
24:59اتنی فضیلت
24:59بیان کر دی
25:00کوئی غریب ہے
25:01رشتہ داروں میں
25:02تو اس کے لیے
25:02کیسے مدد کرنی ہے
25:03یعنی
25:04اوبرال
25:05ہم اسلام کے
25:06نظام پر
25:07نگاہ ڈالیں
25:08تو دیکھیں
25:08جہاں
25:09مسابات
25:10اخوت
25:10عدل و انصاف
25:11جیسے
25:12سنہری اصول
25:13ملتے ہیں
25:14کہ جو ایک
25:14معاشرے کو
25:15خوبصورت بناتے ہیں
25:16وہاں
25:17اوبرال
25:17حقوق و فرائز
25:19کا ایک ایسا
25:19نظام اتا کیا
25:20جس میں
25:21ہر فرد کی
25:22فرائز کی
25:23ادائیگی پر
25:24زور ملتا ہے
25:25بلکہ صحیح
25:25کہ تم اپنے
25:26فرائز کو
25:27ذمہ داریوں کو
25:28بہتر طریقے سے
25:29ادا کرو
25:29ان کے بارے میں
25:30تم سے پوچھا جائے گا
25:32ہمارے معاشرے میں
25:33دنیا میں
25:34آپ دیکھیں
25:34تو جتنے نظام
25:35وہ حقوق
25:36لینے کی بات کرتے ہیں
25:37مجھے حق ملے
25:38مجھے حق ملے
25:39اسلام
25:40فرائز کی
25:40ادائیگی پر زور دیتا ہے
25:42دینے کی بات کرتا ہے
25:43کہ ہر فرد
25:44جو ہے
25:44وہ اپنے
25:45ذمہ داریوں کو
25:46بطری کے ایسا
25:47ادا کرے
25:47یہ اس کی
25:48دنیا میں بھی
25:49کامیابی ہوگی
25:58احسان پر رکھی
25:59کسی نے تمہیں
26:00ساتھ برا کیا
26:01اللہ جانتا ہے
26:02علیم بصیر ہے وہ
26:04جانتا ہے
26:05دیکھ بھی رہا ہے
26:06تو تم اس کے بجائے
26:07اس پر احسان کرو
26:08بلائی سے کام لو
26:09انتقام کی جذبات
26:11کو نہ آنے دو
26:11بغس نہ آنے دو
26:12کینہ نہ آنے دو
26:13وہ سعائیت
26:14اس پر قابو پا لو
26:15صبر کرو
26:16صبر کے اتنے انعامات ہیں
26:18اسی طرح آپ دیکھیں
26:20تو کسی کے ساتھ
26:21کوئی مالی معاملات آ جائیں
26:23اس کے بھی اصول دے دیئے
26:25کہ کسی سے
26:26دین دین کر رہے ہو
26:27تو اپنی چیز کو
26:29بیان کرو
26:30جو بھی ہے
26:30اس کے عیبوں کو
26:31چپاؤ نہیں
26:32پھر ناب طول میں
26:34کمی بیشی نہ کرو
26:35ایک خوبصورت نظام دیئے
26:37نظام معیشت میں بھی
26:38ایون یہاں تک
26:39حد لگا دی
26:40یہ ذرائع ناجائز ہیں
26:41یہ اس سے کماؤ گے
26:43تو حرام آئے گا
26:44بے برکت ہی آئے گی
26:45اس رسک میں
26:47وہ جاتی رہے گی
26:48اس میں برکت جاتی رہے گی
26:49اس سے
26:50نفع بکشی جاتی رہے گی
26:52اور اسی طریقے سے
26:53آپ دیکھیں
26:53تو سیاست کے اصول
26:54اتا کیے
26:55کہ حکمرانی
26:56کن بنیادوں پر
26:57ہونی چاہیے
26:58اقتدار اعلیٰ کا
26:59مالک اللہ ہے
27:00اللہ کے عبیب
27:01رسول اکرم
27:02صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:03ان کا عطا کردہ
27:05نظام ہے
27:06پھر آپ دیکھیں
27:07تو جہاں
27:07آ جاتی ہے
27:08حقوق کی بات
27:09اگزیکٹلی حملے
27:10تو بندوں کی حقوق
27:11ان میں ترطیب رکھی
27:12وہ بالوالدین ایک سان
27:13سب سے پہلی
27:14ذمہ داری
27:15تمہارے
27:16والدین کی ہے
27:17جن کی
27:18وجہ سے
27:18تم دنیا میں آئے ہو
27:20ان کا احسان مانو
27:21پھر آپ دیکھیں
27:22تو والدین کے بعد
27:23اس کے اہل وعیال
27:24اس پر
27:25ذمہ داری کی طرح ہے
27:26اس کے بعد آگے
27:27جو جو قریبی
27:28رشتہ دار آتے ہیں
27:29ان رشتہ داروں کی
27:30ایون لسٹے تک
27:32بنا دی گئی
27:32پھر خواتین کے لیے
27:34محرم
27:35نامحرم کی
27:36حدود
27:36کلیر کر دی گئی
27:37یہ رشتہ
27:38تمہارے لیے محرم ہے
27:39ان سے نکاہ نہیں ہو سکتا
27:41ان سے پردے میں
27:42نرمی کر دی
27:43یہ رشتہ
27:44نامحرم ہے
27:45ان کے لیے
27:46پردوں میں سکتی کر
27:47ہر جگہ آپ کو
27:48ہر جیت سے
27:50آپ کو
27:50ایک ڈسپلن
27:51ایک خوبصورتی
27:52نظر آئے گی
27:53غیر مسلموں کے حقوق
27:55تمہارے ہمسائے میں
27:56کوئی نون مسلم رہتا ہے
27:57تو اس کا کیا حق ہے
27:59اس کو بھی
28:00تکلیف نہیں پہنچانی
28:01اس کی بھی
28:02جان اور مال کا
28:03تحفظ
28:04اسلامی ریاست کی
28:05ذمہ داری ہے
28:06اس کو بھی
28:06وہی حق کا حاصل ہے
28:07جیسے ایک مسلمان
28:08کو حاصل ہے
28:09پھر آپ دیکھیں
28:10تو جانوروں کی
28:11حقوق رکھ دیئے
28:11ان کو بھوکھا پیاسا
28:13نہ رکھو
28:13ان پر
28:14ان کی
28:14استعداد سے
28:15زیادہ بوجھ نہ ڈالو
28:17تو آپ
28:18دیکھیں
28:18تو نبی پاک
28:19صلی اللہ علیہ وآلہ
28:21کس کس
28:22طریقے سے
28:24اپنے امت کی
28:25تربیت کی ہے
28:27اور ان کی
28:27رانمائی کی ہے
28:28ان کو بنیادی
28:29اصول دے دی ہیں
28:30کہ جو کامیابی کے
28:32سامن
28:33جنگ میں بچوں کو
28:34حفاظت کھا دی
28:35درختوں کو
28:36نہ کٹے
28:36اور تو پہ آت نہ اٹھا ہو
28:38وراسب کے معاملات
28:39دیکھ لیں
28:39کیسی تقسیم ہے
28:40کتنے انصاف کے
28:41محبت
28:42جس جہد سے دیکھیں
28:43کہیں کہیں بھی دیکھیں
28:44محایدہ کریں
28:45تو لکھت پڑت کر لیا کریں
28:46کہیں پریشان
28:47پھر اس کے بعد
28:48لوگ پریشان ہوتے ہیں
28:49کرد کے لیے بھی
28:50اپنا نکلو
28:51اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:53کاغذ کلم ساتھ رکھتے تھے
28:54سفر میں بھی
28:55کیا بات ہے
28:55نظم و ضبط کی پابندی
28:57کے تعلق سے
28:57زرمینہ آپ اشارت فرمائیے گا
28:59اب بات ہوتی ہے
29:00ہم جب بھی
29:01کوئی کام
29:02اڈاپٹ اس لیے کرتے ہیں
29:03ہمیں اس میں فائدہ نظر آئے
29:05اس کے ہم پر
29:06بہترین اثرات ہوں
29:07تو فوائد اور اثرات کے بارے
29:09میں بات کیجئے گا
29:09اس کے بے پناہ
29:10فوائد اور اثرات ہیں
29:11اور اچھی اثرات ہیں
29:13اچھے نتائج
29:13ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں
29:14جیسے کہ بات ہو رہی ہے
29:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:17جو ہمیں سیاسی معاشی طور سے
29:20جو ہمیں
29:20values بتائی ہیں
29:21اخلاقی اقدار بتائیں
29:22تو تجارت کے اصول بھی تو بتائے گئے
29:24تو ایک نون مسلم
29:25اس نے اپنی کتاب کے اندر لکھا
29:26کہ جب میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:28کے تجارت کے اصولوں کو اپنایا
29:30یعنی سچ بولنے کا
29:31اور آنیسٹی کا آغاز کیا
29:32تو مجھے اس میں نفع ہوا
29:34اس کو اس نے
29:34نون مسلم نے اپنی تصنیف
29:36اپنی بک کے اندر تحریر کیا ہے
29:38اچھا نظم و ضبط کے فوائد و اثرات بے پناہ ہے
29:40سب سے پہلے تو انسان
29:42ٹائم کو value کرنا
29:43manage کرنا سیکھ جاتا ہے
29:45اور time is money
29:45یعنی obviously
29:46ٹائم ہمارے لیے قیمتی ہے
29:47ہم اس کو جتنا قیمتی بنا سکتے ہیں
29:49ہمارے سامنے والا
29:50خنلیل جبران کا call ہے
29:51کہ مجھے ڈر لگتا ہے
29:53اس وقت سے
29:53کہ جب وقت میرے سامنے آ کر کہے گا
29:55کہ تم نے مجھے زائع کیا
29:56آج میں تمہیں زائع کرتے ہیں
29:58تو definitely جو شخص
29:59وقت کا پابند ہوتا ہے
30:00punctuality سیکھتا ہے
30:01اس کے رشتے بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
30:03اس کو دنیاوی طور پر بھی
30:04منفیت اور فوائد حاصل ہوتے ہیں
30:06ایک طالب الیم اپنا
30:07سارا examination کا
30:09ساری تیاری پہلے سے کر کے رکھتا ہے
30:11ایک تو اس کے اوپر
30:12اس ٹائم burden نہیں ہوتا
30:13چھے مارکس بھی
30:14obtain کر سکتا ہے
30:14پھر ڈاکٹر پیشنٹ کو
30:16ٹائم پہ attend کرتا ہے
30:17تو دیکھئے کہ
30:18اللہ تعالیٰ اس کو پھر صحت
30:19اتندرستی عطا کرتا ہے
30:20اس پیشنٹ کو
30:21اور اس کی جان بھی بچ جاتی ہے
30:22اور ایک یہ بھی اس کا ہے
30:25کہ آپ دیکھیں وہ شخص
30:25honest ہوتا ہے نا
30:26اور وعدوں کی پابندی کا
30:28خیال کرنے والا ہوتا ہے
30:30پھر لوگ اس پہ اعتماد بھی کرتے ہیں
30:31اسے اپنی بات بھی شیئر کرتے ہیں
30:33معاشرے میں محبتوں کو بھی
30:34فروض ملتا ہے
30:35کہ یہی مقصود فطرت ہے
30:37یہی رمز مسلمانی
30:38اخوت کی جہانگیری
30:40محبت کی فراوانی
30:41اور پھر five times a day
30:44جب ہم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں جھکتے ہیں
30:46اور
30:47اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں جھکتے ہیں
30:49اور نماز کا احتمام کرتے ہیں
30:50پنکچول ہوتے ہیں
30:51لوگوں کے حالات کو جاننے کا موقع ملتا ہے
30:54کسی کے عادت کو انسان جاتا ہے
30:55کسی کے جنازے میں شرکت کرنے کا موقع ملتا ہے
30:58انسان کے اندر
30:59سیلف اکاؤنٹیبلیٹی کا احساس پیدا ہوتا ہے
31:01کہ مجھے اللہ کے حضور حاضر ہونے ہیں
31:03فکر آخرت کا جذبہ پیدا ہوتا ہے
31:05جذبہ حریت بیدار ہوتا ہے
31:07اور ٹرافک قوانین کی پابندی کی بات
31:09جو سڑکوں پہ ہمیں کیا کیا فی زمانہ مناظر نظر آتے ہیں
31:11کس قدر ڈیفرنسز ہمیں نظر آتے ہیں
31:14اختلافات
31:14الجھاؤ
31:15لڑائی جھگڑا
31:16اس سب سے پیان بچ جاتا ہے
31:19جب وہ ٹرافک کے رولز کی پابندی کرتا ہے
31:22اور اس کے ساتھ گھروں میں
31:24اگر نظم و ذب کو اپنا آجائے
31:25ٹائم پہ نماز پڑھنی ہے
31:26ٹائم پہ کہیں جانا ہے
31:28ٹائم پہ کھانا کھانا ہے
31:29تو معاشرے کی
31:30یعنی گھر کی فضاء بہتر ہوتی ہے
31:31تو فرد سے افراد اور افراد سے
31:33معاشرے کی تشکیل کا سامان ہوتا ہے
31:35تو ہر چیز اچھی ہوتی چلی جاتی ہے
31:36پھر آپ یہ دیکھیں
31:37کہ حضرت عائشہ صدیقر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
31:39ایک فرمان کا مفہوم ہے
31:41کہ بہت ساری مصیبتوں میں سے
31:43یہ بھی ہے کہ انسان وقت کو زائع کر دے
31:46پھر آپ دیکھیں ایک شخص کی نیک نامی میں
31:48کس قدر اضافہ ہوتا ہے رسپیکٹ میں
31:49اب ایک شاپ پہ ہم جائیں
31:51جب مرضی کھولے
31:51جب مرضی ہم کہیں گے چلیں چھوڑیں
31:53بھئی ہم کہیں اور چلیں
31:54تو جب پتاؤ کہ ایک شاپ ٹائم پہ کھلتی ہے
31:56ٹائم پہ جانا ہے
31:57تو ہم کتنا نظم الزبت کو فالو کر رہے
31:59تو اس شخص کی بھی نیک نامی میں
32:02اس کے اچھے نام میں
32:02اس کے وقار میں اضافہ ہوتا ہے
32:04پھر آپ کسان کو دیکھیں
32:05کہ وہ وقت پہ اناج اگائے گا
32:08غلہ اگائے گا
32:09بیج بوئے گا
32:09موسموں کے تغیر و تبدل کا خیال کرے گا
32:12فصل کو کیڑوں سے بچائے گا
32:13تو پھر اینڈ پہ وہ نفع حاصل کرتا ہے
32:15کہ مجھے ٹائم پہ ہی فصل کو کاٹنا ہے
32:17تفسیر جلالین
32:19جو ایک مشہور تفسیر ہے
32:20اور دس سے نظامی کے نصاب میں
32:22پڑھائی جاتی ہے
32:22تو میں نے اس سوالے سے پڑھا
32:23کہ تقریباً بہت چھوٹی ایج
32:25یعنی 22 اور 24 ایئرز کی ایج
32:28میں اس کے مصنف نے
32:29اس کو تقریباً 40 ڈیز کے اندر تحریر کیا
32:32جو کہ سالوں میں جب وہ پڑھائی جاتی ہے
32:34تو اپنی مکمل بھی
32:35اس کے چپٹرز کو آسانی سے نہیں کیا جا سکتا
32:37تو یہ ہے وقت کا درست استعمال
32:40یعنی اپنی غلطیوں اور کوتائیوں سے
32:41سیکھنا بھی چاہیے
32:42اور بے مقصد اور لف کاموں میں
32:44اپنے ٹائم کو ویسٹ نہیں کرنا چاہیے
32:47دوسروں کی جانب
32:48ہم انہیں کرنا چھوڑ دینا
32:50تو زندگی میں بڑا ایک ڈسپلن
32:52بڑی اچھی روٹین ہو جاتی ہے
32:53کہ انسان اپنی شخصیت کے
32:55کنسٹرکٹیف پہلووں کو
32:56بہترین پہلیوں کو
32:57اور کیفیبیلٹیز کو
32:59مزید بوسٹ کر دیتا ہے
33:00اور پھر آپ یہ دیکھیں
33:02کہ جو وقت کو ضائع کرتا ہے
33:03ہم نے پڑھا کہ وقت بھی اس کو ضائع کر دیتا ہے
33:05جو وقت کی قدر نہیں کرتا
33:06وقت بھی اس کی قدر نہیں کرتا
33:08اور یاد یہ بھی رکھنا چاہیے
33:10کہ وقت دکھائی نہیں دیتا
33:11مگر دکھا بہت پچھا
33:13سبحان اللہ
33:14یعنی اگر ہم وقت کو بچانا چاہتے ہیں
33:17تو اپنے اوپر ذرا نظر سانی کریں
33:19دوسروں پر کم نظر سانی کریں
33:21تو ہمارا وقت بہت زیادہ بچ سکتا ہے
33:23ڈاکس صاحب آپ کی آمد کا بہت شکریہ
33:26زرمینہ آپ تشریف لائیں
33:27آپ کی آمد کے بہت مشکور ہیں
33:29نظم و ضبط اور
33:31اسلام کی جو تعلیمات ہیں
33:33دین اسلام کی
33:33ہمیں اللہ رب العزت نے
33:36کہیں تنہا نہیں چھوڑا
33:38ابھی ہر معاملے کے تعلق سے بات ہوئی
33:41لیکن بس بات یہی ہے
33:43کہ ہمیں اسے اپنانے کی ضرورت ہے
33:45ہم نے وقت کی قدر کرنی ہے
33:47نظم کے ساتھ
33:48ضبط کے ساتھ
33:49ہر معاملے کو لے کر چلنا ہے
33:51تو انشاءاللہ
33:52ہم فلاح پانے والوں میں سے ہو جائیں گے
33:54اس کے ساتھ ہی
33:55اپنی میزبان سیدہ زینب کو دیجئے گا
33:57اجازت
33:58انشاءاللہ
33:59زندگی بخیر
33:59تو کسی نئے موضوع کے ساتھ
34:01ایک بار پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے
34:03تب تک کے لیے
34:04فی امان اللہ
Comments