Skip to playerSkip to main content
Meri Pehchan - Female Talk Show

Topic: Mah e Safar ki Haqeeqat

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiedg5tvI1FXydZNRmEFrO8J

Host: Syeda Zainab

Guest: Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:06allahumma salli ala saiyyidina wa maulana muhammadin wa ala aile saiyyidina wa maulana muhammadin wa barik wa salim wa salu
00:15alayhi
00:15inna salati wa nusukhi wa mahyaya wa mafati lilahi rabbil alameen
00:21that is my God, my God, my God, my God, my God, only God is the Lord God.
00:28He is the God of all nations.
00:31As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh.
00:34You are watching this program, Myri Pichan and Myri Pichan of a new concept.
00:39You are the one with your own.
00:41Sayyidah Zainab, Hazar-e-Fidmat.
00:44You are going to talk about Islam.
00:45islam کی تو دین islam ایک ایسا دین ہے کہ جو انسان کو وہم بشگونی اور
00:52بے بنیاد عقائد سے نکال کر ہمیں دین islam صحیح راستے پر پہنچاتا ہے
00:58یعنی وہ صحیح راستہ کون سا ہے یعنی اللہ پر مکمل یقین اللہ پر
01:04کامل بھروسہ کہ جو کچھ ہے وہ اللہ ہی کی جانب سے ہے اللہ ہی کے لیے ہم
01:09ہیں اور اللہ ہی کی عبادت کرتے ہیں اور اللہ ہی کی طرف سے اگر کوئی بھی
01:14نعمت ہمیں ملتی ہے تو بے شک اللہ کی جانب سے ہی ملتی ہے آج بہت
01:20سارے لوگ بہت سارے تحماد کا شکار ہے وہم کا شکار ہو جاتے ہیں آج
01:25بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو بالخصوص کئی مہینوں کو یا دنوں کو منحوس
01:30سمجھتے ہیں ان کے حوالے سے بے بنیاد عقائد ان کے دل میں موجود ہوتے ہیں
01:36بے بنیاد وہم میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور اسی طرح ماہ سفر کے تعلق سے
01:41بھی اسی طرح کے وہم میں اور توہمات میں لوگ جو ہے ان کا شکار ہو جاتے
01:46ہیں آج ہم اسی حوالے سے بات کریں گے یعنی ماہ سفر کی حقیقت اب
01:52ماہ سفر کی حقیقت کیا ہے جناب قرآن مجید فرقان حمید میں وہ پاک
01:57پروردگار عالم کیا ارشاد فرماتا ہے اللہ فرماتا ہے کہ تم فرماؤ ہمیں
02:02وہی پہنچے گا جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ دیا ہے اور وہی سب سے بڑا
02:09کارساز ہے بے شک تو جناب اگر کوئی یہ شخص سمجھتا ہے کوئی بھی کہ
02:14ماہ سفر میں سفر نہیں کرنا ہے ماہ سفر میں کاروبار شروع نہیں کرنا
02:19چاہیے ماہ سفر میں شادیاں نہیں کرنی ہے یہ مردوں پر بھاری ہوتا ہے
02:23یہ تمام غلط فہمیاں جو لوگوں کے دلوں میں موجود ہیں انشاءاللہ تعالی آج
02:27اس کا زالہ کرنے کی کوشش کریں گے ماہ سفر کی حقیقت آج کا ہمارا
02:32انوان ہے ہمارے ساتھ اس انوان پر گفتگو کے لیے سیر حاصل گفتگو کے
02:38لیے جو مہمان شخصیات رونہ قفروز ہیں جناب باوقار ہیں بہت خوبصورت
02:43گفتگو فرماتی ہیں قرآن و حدیث کی روشنی میں مدلل گفتگو فرماتی ہیں
02:48آپ کی میری جانی پہچانی شخصیت ڈاکٹر پروفیسر ناہید عبرار صاحبہ
02:54اسلامی طرز پر آپ کا خیر مقدم ہے
02:57علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:59والیکم السلام زینب شکریہ آپ کا
03:02کیسے ہیں ڈاکٹر صاحبہ
03:03زینب میرے اللہ کا حیثان ہے
03:05اور اگلی نشیس پر جو دوسری شخصیت رونہ قفروز ہیں
03:09ما شاء اللہ نوجوان نسل کی نمائندہ ہیں
03:12اور بہت تیزی سے انہوں نے اپنی جگہ بنائی ہے
03:15نوجوانوں کی آئیڈیل بھی ہو گئی ہیں
03:17ما شاء اللہ
03:18زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ موجود ہے
03:20ویلکم کرتے ہیں
03:21السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:23والیکم السلام ورحمت اللہ
03:25ریسی عزرمینہ خیریہ صاحبہ
03:26اللہ کا شکر
03:27ڈاکٹر صاحبہ ماہ سفر کی حقیقت
03:29کے تعلق سے بات کر لیتے ہیں
03:31قرآن مجید فرقان حمید میں
03:33جو دنوں اور مہینوں کے حوالے سے
03:35ڈاکٹر صاحبہ کیا ارشادات ملتے ہیں
03:38اس حوالے سے ہماری بہنوں کی رہنمائی فرمائیے گا
03:41اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
03:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:45قرآن پاک میں
03:47اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
03:49کہ اللہ تعالی نے
03:51بے شک مہینوں کی تعداد
03:53بارہ مقرر کی ہے
03:54اپنی اس کتاب میں
03:56جس دن اس نے زمین اور آسمان
03:59کو پیدا فرمایا
04:00مگر اللہ تعالی نے
04:02مہینوں کی تعداد بارہ مقرر
04:05فرمائی ہے
04:06زیقہ زلحج محرم اور رجب
04:09اللہ تعالی نے قرآن پاک میں
04:11ان حرمت والے مہینوں کی
04:13تعظیم کرنے کا حکم دیا
04:15اور کہا کہ لوگوں
04:17ان حرمت والے مہینوں میں
04:19اپنی جانب پر ظلم نہ کرو
04:21ان حرمت والے مہینوں میں
04:23فتنہ و فساد کرنے سے
04:25منا فرمایا گیا
04:27اور ظلم سے بچنے کی
04:28تعقید فرمائی گئی
04:30یعنی نیکیوں کی جانب
04:32راکب کیا گیا
04:33قرآن پاک میں
04:34اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
04:36وہ اللہ ہے
04:38جس نے سورج کو روشن
04:40اور چاند کو نور بنایا
04:42اور ان کی منزلیں مقرر کی
04:45تاکہ تم سالوں کی گنتی
04:47اور ان کا حساب معلوم کرسکو
04:49قرآن پاک میں
04:51اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
04:53کہ اللہ تعالی نے
04:54زمین اور آسمان کو
04:56چھے دن میں پیدا فرمایا
04:58قرآن پاک میں
04:59اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
05:01کہ دن اور رات کی تخصیم
05:04اللہ کی طرف سے
05:05تمہارے لئے دو نشانیاں ہیں
05:07قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
05:10کہ جب تم سے لوگ
05:12نئے چاندوں کی تاریخوں کے بارے میں پوچھیں
05:15تو کہہ دیجئے
05:17کہ یہ لوگوں کے لئے
05:19اوقات کے تائین اور حج کے لئے ہیں
05:21قرآن پاک میں
05:23اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
05:25کہ زمین اور آسمان کی پیدائش
05:28اور دن اور رات کا بدلنا
05:30ایمان والوں کے لئے نشانیاں ہیں
05:33لیکن حرمت والے مہینوں میں
05:35اللہ تعالی نے ایک ذریقت کا مہینہ بھی رکھا ہے
05:38اور اس مہینے میں
05:39اللہ تعالی نے
05:41فتنہ و فساد
05:42جنگ و جدل کرنے سے منع فرمایا ہے
05:44دوسرا حرمت والا مہینہ جو ہے
05:46ذلحج کا مہینہ ہے
05:48قرآن پاک میں
05:50اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
05:51کہ لوگوں پر
05:52اللہ کا حق ہے
05:53جو اس کی طرف
05:54راہ چلنے کی قدرت رکھتا ہے
05:56وہ حج کرے
05:57اور اس مبارک مہینے میں
05:58حج جیسی عبادت
06:00اور قربانی جیسی عظیم عبادت بھی کی جاتی ہے
06:03محرم کا مہینہ ہے
06:05اس مہینے میں بھی
06:06اللہ تعالی نے
06:07بہت احترام اور عقیدت
06:09اختیار کرنے کا حکم دیا ہے
06:11اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:13نے فرمایا
06:14کہ جو آشوری کے دن کا روزہ رکھے گا
06:17تو ایک روزہ
06:18اس کے پچھلے گناہوں سے
06:19معافی کا سبب ہوگا
06:21پھر جمعہ کا دن آ جاتا ہے
06:22جس سے سید الایام کہا جاتا ہے
06:25تمام دنوں کا سردار
06:30جب جمعہ کی ازان کی آواز سنو
06:33تو اپنے کاروبار کو
06:35خریدو فروت کو چھوڑ دو
06:36اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو
06:38اور جمعہ کے دن میں
06:39کوئی دن کوئی ساتھ
06:41کوئی کھڑی ایسی ہوتی ہے
06:43کہ اللہ تعالی کے حضور
06:45جو بھی دعا مانگی جائے
06:47وہ دعا قبولیت کا درجہ رکھتی ہے
06:49حرفے کا دن
06:50قرآن پاک میں
06:51اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
06:53کہ دیکھو میرے بندوں کو
06:55دور دراد علاقوں سے
06:57غبار آلو دھالت میں آئے ہیں
06:59کہ فرشتوں میں
07:00تمہیں گواہ بنا کر
07:02کہتا ہوں کہ
07:02میں نے انہیں بخش دیا
07:03اور اس دن کی اتنی اہمیت ہے
07:05کہ اس دن سے زیادہ
07:06کسی دن بھی
07:07لوگ جہنم سے
07:08آزاد نہیں کیے جاتے
07:10اور زنب صاحبات
07:11دنوں کے سلسلے میں
07:12سب سے زیادہ
07:13قرآن پاک میں
07:14یوم الدین
07:15یوم الحساب
07:16کرتے کر آیا ہے گا
07:17قیامت کا دن
07:18جب لوگ
07:19اپنے آمال کے لیے
07:21اپنے رب کے حضور
07:22پیش ہوں گے
07:23اور اچھے عمل
07:24جو کرے گا
07:25اس کا جنت
07:26ٹھکانہ ہوگا
07:27جو برے عمال
07:28انجام دے گا
07:29تو اس کا دوزک
07:30ٹھکانہ ہوگا
07:31عید الفطر کا دن
07:32کہ قرآن
07:33اللہ تعالیٰ
07:34اس کہتا ہے
07:34کہ اپنی عیدوں
07:35کو تکبیروں
07:36اسے زینت بخشو
07:37عید الارضہ کا دن
07:38کہ اس دن
07:39اللہ تعالیٰ کے نزدیک
07:40سب سے محبوب
07:41عمل قربانی ہوتا ہے
07:43تو تمام تعریفیں
07:44خدائے بزرگ و برتر کے لیے
07:46جس نے ہمیں
07:47حرمت والے مہینے
07:49اور فضلت والے
07:50دن قرار
07:51ہمیں عطا کیے
07:52تاکہ ہم
07:53اپنے رب کی
07:54عبادت کریں
07:55اور اپنے لیے
07:56بخشش کا
07:57سامہ پیدا کریں
07:59سبحان اللہ
08:00سبحان اللہ
08:00بڑی ہی تفصیل کے ساتھ
08:02ڈاکٹر ناہی دبرار
08:03صاحبہ ارشاد فرما رہی تھی
08:05قرآن مجید
08:06فرقان حمید کی روشنی میں
08:07زرمینہ آپ یہ بتائیے گا
08:09کہ بیست نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:12سے قبل جو ہے
08:13وہ ماہ سفر سے متعلق
08:15عرب کے
08:16بہت سارے عقائد تھے
08:17ان عقائد کے حوالے سے
08:19اہلِ علب کے جو عقائد تھے
08:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:22نے ان کا کیسے خاتمہ فرمایا
08:24کیا کہیں گے آپ
08:26بہت شکریہ
08:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:28آج کا ٹاپک بہت اہم ہے
08:29بیست نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:32سے قبل اہلِ عرب کے
08:33ڈیفرنٹ عقائد تھے
08:34غلط تصورات تھے
08:35ماہ سفر المزفر کے بارے میں
08:36وہ بہت ساری بے یقینی
08:38بد اتقادی
08:39بد شگونی
08:40اور تبہم پرستی کا
08:41سپرسٹیشنز کا شکار تھے
08:42آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:45نے ان تمام جاہلانہ
08:46رسومات کا خاتمہ فرمایا
08:47کیونکہ اہلِ عرب یہ کہتے تھے
08:49کہ یہ بلاؤں اور آفات
08:50کے نزول کا مہینہ ہے
08:52اس میں خوشیوں کا کوئی کام
08:53کاروبار یا شادی وغیرہ
08:54نہیں کرنا چاہیے
08:56اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:56نے فرمایا
08:57اس تمام کی تصورات کی
08:59آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:00نے تردید فرمایا
09:01یہ فرمایا کہ ہر رات
09:02ہر دن اللہ تعالیٰ کا
09:03تقلیق کرتا ہے
09:04اس میں خیر پوشیدہ بشرتے
09:06کہ ہمارا یقین کامل ہو
09:08ہمارا توقل پختہ ہونا چاہیے
09:10اچھا ایج آف اگنورنس میں
09:12جیسا کہ ہم نے جانا
09:12کہ حرمت والے مہینوں
09:13کا تذکرہ ہوا
09:14اب حرمت والے مہینوں
09:16کا یہ حضرت ابراہیم
09:16علیہ السلام سے چلا آ رہا تھا
09:17کہ اعترام کیا جائے گا
09:19جنگ و جدل سے
09:19اشتناب کیا جائے گا
09:20گریز کیا جائے گا
09:21تو جو اہلِ عرب تھے
09:23اس وقت
09:23بیست نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:25سے قبل
09:25وہ زکاد اور زلحج
09:27کا مہینہ تو جیسے
09:28تیسے گزار لیتے تھے
09:29بعد میں وہ محرم کو
09:30اور سفر کو بدل دیا کرتے تھے
09:32سفر کو محرم کی جگہ
09:33لے آیا کرتے تھے
09:34جو جنگ و جدل چاہتا تھا
09:35قبیلہ
09:36تو وہ اسے اپنے لئے
09:37جائز سمجھ لیتا تھا
09:38اس ماہ میں وہ سب لوگ
09:39اس کو خالی کا مہینہ
09:40بھی سفر کا کہتے تھے
09:41کیونکہ دیفنیٹلی وہ
09:42گھروں کو چھوڑ کر چلے جاتے تھے
09:43گھر بے آباد
09:44وادیاں ویران ہو جایا کرتی تھی
09:46جب واپس آتے تھے
09:47تو معاشی بدحالی ہوتی تھی
09:48بہت سارے لوگ جنگوں میں
09:49مارے جاتے تھے
09:50قتل کر دیے جاتے
09:51تو بجائے اس کے
09:52کہ وہ اپنے آمال پر غور کرتے
09:54کہ what we are doing
09:54کیونکہ ہمیں فرمایا گیا
09:56کہ خیر کا عمل جو بھی پہنچتا ہے
09:57وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی
09:59اور کوئی بھی جو برائی ہے
10:00وہ ہمارے نفس
10:01یا ہماری بد آمالیوں کا
10:03ہماری بد آمالیوں کی
10:05بے برکتیوں کا نتیجہ ہے
10:07ابو سمامہ کے نانی
10:09اس وقت اعلان کر دیا کرتا تھا
10:10حج کے مہینوں میں
10:11کہ اب یہ مہینہ محرم کا ہوگا
10:12فلا مہینہ سفر کا ہوگا
10:14اس کو وہ سفر المکان کہتے تھے
10:15اس میں کوئی خیر کا
10:17اچھائی کا
10:17خوشیوں کا کام نہیں کرتے تھے
10:19شاہ عبداللہ محدث دیلوی
10:20رحمت اللہ علیہ نے بھی
10:21اس کی تعدید فرمائی
10:22کہ یہ تمام باطل عقائد تھے
10:24اور اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے
10:26پھر ایج آف اگنورنس میں
10:27لوگ انڈے اور
10:28کے لئے اپنے سرحانے
10:29رکھ کے سویا کرتے تھے
10:30کہ صبح اٹھ کر
10:31اس کو تقسیم کریں گے
10:32کیونکہ ان کا یہ حقیدہ تھا
10:33کہ تقریباً
10:34دس لاکھ
10:35اسی ہزار بلائیں
10:36نازل ہوتی ہیں
10:36جس میں سے
10:37نو لاکھ بیس ہزار
10:38سفر کے مہینے میں
10:39نازل ہوئے ہیں
10:40تو یہ ان کے
10:40اتنے فرصود عقائد تھے
10:41آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:42نے فرمایا
10:43بخاری و مسلم کی
10:44حدیث کا مفہوم ہے
10:45آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:46نے فرمایا
10:51بچگونی کے
10:51ان تمام نحوستوں کی
10:53اور جو باطیں
10:54لقائد تھے
10:54ان کی تردید فرمائی
10:55ممانیت فرمایا
10:56سفر کے مہینے میں
10:57کوئی نحوست نہیں ہے
10:58ایک اور حدیث مبارکہ کا
10:59مفہوم ہے
11:00تائشہ صدیقہ
11:00رضی اللہ تعالی عنہ سے
11:01روایت ہے
11:02کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:03نے فرمایا
11:04کہ سفر کے مہینے میں
11:05کوئی نحوست نہیں ہے
11:06اور زینب ہمیں یہ
11:07یقین رکھنا چاہیے
11:08کہ نحوست تو
11:09گناہوں میں ہے نا
11:10نحوست تو
11:11اللہ تعالی کی اطاعت
11:12تو فرما برداری کے
11:13کاموں سے نکل جانے نہیں
11:14میں یہ بھی
11:16ایمفیسائز کرنا چاہوں گی
11:17تیرا تیزی کا مہینہ
11:18بھی کہا جاتا ہے
11:18کہ اس میں کچھ تاریخیں
11:19ایسی ہیں جو مرد و پبھاری ہیں
11:20ان کو گھر سے باہر نکل جانا چاہیے
11:22and so on
11:23ہمیں یہ سوچنا چاہیے
11:24کہ ہم دیکھتے ہیں
11:25ذرا سی کسی کو چوٹ لگتی ہے
11:27یا بیمار ہوتا
11:27تو دارے فانی سے
11:28کوچ کر جاتا ہے
11:29اور بعض اوقات
11:30ایسا بھی ہوتا ہے
11:31کسی کے اوپر سے
11:31گاڑی گزرتی ہے
11:32تو وہ محفوظ رہتا ہے
11:34یعنی تمام جو
11:34مسیبتیں ہیں
11:35یا پریشانیاں ہیں
11:37یا آسانیاں
11:38وہ اللہ تعالی کی طرف سے ہیں
11:39کہ محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:43فرما دیجئے
11:44تمام معاملات
11:44اللہ ہی کی طرف سے ہیں
11:46اور ہم تک وہی پہنچتا ہے
11:48جو اللہ کی طرف سے
11:49ہمارے لئے لکھ دیا جاتا ہے
11:51تو میں اپنی سوچ کی
11:52جو باطل سوچ آتی ہے
11:53میگٹیوٹی آتی ہے
11:54اس کی نفی کرنی
11:55کیونکہ اسلامی مہینے
11:56کمری جو سال کے
11:58خوبصورت مہینے ہیں
11:59جو خوبصورت اس کی لڑی ہے
12:00اس کا دوسرا موتی سفر ہے
12:01سفر المظفر ہے
12:02کامیابی کا
12:03خیر کا
12:04اچھائی کا مہینہ ہے
12:05سبحان اللہ
12:06کامیابی کا
12:07خیر کا
12:08اور اچھائی کا
12:09مہینہ ہے
12:10سفر مبارک
12:11جو ہے
12:11سفر کا
12:12ماہ سفر کا
12:13مہینہ
12:13ایک وقفہ
12:14ہمارے اور آپ کے
12:15درمیان حائل ہے
12:16حاضر ہوتے ہیں
12:16اس مقصر سے
12:18وقفے کے بعد
12:19السلام علیکم
12:20ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:21آپ دیکھ رہے ہیں
12:22پروگرام میری پہچان
12:23اور آج کا
12:24جو موضوع سقن ہے
12:26وہ ہے
12:26ماہ سفر کی
12:27حقیقت کے تعلق سے
12:29اور آپ دیکھیں
12:30کہ الحمدللہ
12:31ہمارے علماء اکرام
12:32ہماری
12:33بہترین
12:34رہنمائی
12:34فرماتے ہیں
12:35قرآن مجید
12:36فرقان حمید
12:37کی روشنی میں
12:37سنت مبارکہ
12:38کی روشنی میں
12:39ہم بھی
12:40گاہے گاہے
12:41اس پروگرام میں
12:41تقریباً
12:42ہر سال ہی
12:43ماہ سفر کے
12:44تعلق سے
12:44بات کرتے ہیں
12:45اور بہت سارے
12:46جو وہم
12:47جو تقمات
12:48ہمارے ذہن میں ہیں
12:49جس کا ہم شکار
12:50ہو جاتے ہیں
12:51بہت سے لوگ
12:51اس بات کو
12:52آج بھی
12:52اپنے ذہن میں
12:53بٹھائے ہوئے ہیں
12:54ان کی نفی کرنے
12:55کی کوشش کرتے ہیں
12:56اللہ اور اس کے
12:57رسول
12:57صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:59کی بتائی ہوئی
13:01تعلیمات کی
13:01روشنی میں
13:02آج کی بزن میں
13:03ہماری اصلاح کے لیے
13:04جو مہمان شخصیات
13:05درونہ کفروز ہیں
13:06ہم آئے ساتھ
13:07موجود ہیں
13:08ڈاکٹر پروفیسر
13:08ناہی دبرار صاحبہ
13:10زرمینہ
13:11ناصر خاکوی صاحبہ
13:12بھی تشریف فرما ہے
13:13اور جس طرح سے
13:14ڈاکٹر صاحبہ
13:15آپ کی جانب بڑھوں گی
13:16صدیہ گزر گئی
13:17ڈاکٹر صاحبہ
13:18اور آج بھی
13:19لوگ
13:20اس حوالے سے
13:21شبہات کا
13:22شکو شبے کا
13:23شکار ہیں
13:24ہماری سوسائیٹی میں
13:25آج بھی ایک طبقہ
13:26ایسا ہے
13:26جو ماہ سفر
13:27کی نحوست پر
13:29یقین رکھتا ہے
13:30کہ اس سفر میں
13:30بہت ساری چیزیں
13:32جس طرح سے
13:32گاہے گاہے بات کی ہے
13:33اس حوالے سے
13:35جس طرح سے
13:35ہم تو
13:36حماعت کا
13:36شکار ہیں
13:37آپ کیا فرمائیں گی
13:38کیا کہیں گی
13:39کیا اسلاح فرمائیں گی
13:40ہماری بہنوں کی
13:41کہیے گا
13:42جی شکریہ
13:43زینم
13:44دیکھیں
13:45ماہ سفر
13:46اسلامی قمری
13:47سال کا
13:48دوسرا مہینہ ہے
13:49ماہ سفر
13:51کو
13:51ماہ سفر
13:52اس لیے
13:53کہا جاتا ہے
13:54کہ اس
13:55ماہ میں
13:56عرب کے لوگ
13:57اپنے گھروں
13:58کو خالی کر کے
13:59سفر پہ نکل جاتے تھے
14:00یعنی
14:01اپنے گھروں
14:02کو خالی کر دیتے تھے
14:06اس مہینے کو
14:06دوسرے مہینوں کی طرح
14:08عام مہینہ
14:09قرار دیا ہے
14:10اس مہینے میں
14:11عبادت کرنا
14:12نوافل کی
14:13ادائیگی کرنا
14:14ذکر و اسکار میں
14:15مسروف رہنے کا
14:16ثواب دوسرے
14:17مہینوں کی طرح
14:18ملتا ہے گا
14:19کچھ لوگ
14:20اس کو
14:20نحوست والا
14:21مہینہ کہتے ہیں
14:22بشگونی والا
14:23مہینہ کہتے ہیں
14:24تو نبی کریم
14:26صلی اللہ علیہ وآلہ
14:28نے
14:28بشگونی کی
14:30نفی فرمائی ہے
14:31نبی کریم
14:32صلی اللہ علیہ وآلہ
14:34نے فرمایا
14:35کہ کوئی بیماری
14:36خود بخود
14:37نہیں آتی
14:38نہیں آتی
14:39یا نہیں لگتی
14:40نبی کریم
14:41صلی اللہ علیہ وآلہ
14:43نے فرمایا
14:43کہ ماہ
14:44سفر کی
14:45ایک فضیلت
14:46یہ ہے
14:46کہ یہ
14:47اللہ تعالیٰ کے
14:48مقرر کردہ
14:49مہینوں میں
14:50ایک مہینہ ہے گا
14:51اس مہینے میں
14:52عبادت
14:53و نیک عمل
14:54کرنا
14:54باعث
14:55عجر ہے
14:56لہذا
14:56اس مہینے کو
14:57نوست والا
14:58مہینہ
14:59قرار دینا
15:00یا بشبونی
15:01والا مہینہ
15:02قرار دینا
15:02تباہم پرستی
15:04کی نشانی ہے
15:05دیکھیں کچھ لوگ
15:06زمانے جہلیت میں
15:07اس مہینے کو
15:08کہتے تھے
15:09کہ یہ نوست والا
15:10مہینہ ہے گا
15:11اور یہ
15:12بشبونی والا
15:13مہینہ ہے
15:13ہم کوئی کام کریں گے
15:15تو وہ صحیح نہیں ہوگا
15:16لیکن
15:17تمام وقت
15:18تمام گھڑی
15:19تمام ساتھ
15:21تمام مہینے
15:21تمام دنیں
15:23تمام راتیں
15:24اللہ تعالیٰ کی
15:25مقرر کردہ ہیں
15:29اور اللہ تعالیٰ
15:30ان مہینوں کو
15:31ان دنوں کو
15:31ان راتوں کو
15:32اپنی حکم
15:33و تدبیر کے
15:34مطابق چلاتا ہے
15:35تو لہذا
15:36کسی مہینے کو
15:37نوست والا مہینہ
15:39قرار دینا
15:39زینب صاحبہ
15:40یا بشبونی والا
15:42مہینہ قرار دینا
15:43تباہم پرستی
15:44کی نشانی ہے
15:45اسی لئے
15:46قرآن پاک میں
15:47اللہ تعالیٰ
15:48ارشاد فرماتا ہے
15:49کہ بے شک
15:50اللہ تعالیٰ نے
15:50مہینوں کی تعداد
15:52بارہ مقرر کی ہے
15:53اپنی اس کتاب میں
15:54جس دن
15:55اس نے زمین
15:55اور آسمان
15:56کو پیدا فرمایا
15:57تو اس آیت
15:58مبارکہ سے
15:59یہ بات
16:00واضح ہو جاتی ہے
16:01کہ تمام
16:03مہینے
16:03اللہ کے
16:04مقرر کردہ ہیں
16:05کوئی مہینہ
16:07کہیں بھی
16:07قرآن اور حدیث
16:08کی روشنی میں
16:09نوست والا
16:10مہینہ
16:11قرار نہیں
16:12دیا گیا
16:12اور کسی بھی
16:13مہینے کو
16:14نوست والا
16:15مہینہ قرار دینا
16:16دین اسلام کی
16:17تعلیمات کے
16:19منافی ایک عمل ہے
16:20نبی کریم
16:21صلی اللہ علیہ وسلم
16:22نے فرمایا
16:23کہ میری
16:24امت کے
16:24ستر ہزار
16:25افراد ایسے ہیں
16:26جو بغیر حساب
16:28کتاب کے
16:28جنت میں جائیں گے
16:29یہ وہ لوگ ہیں
16:30جو جادو نہیں کرتے
16:32ٹونا نہیں کرتے
16:33اور بشبونی
16:34نہیں کرتے
16:35صرف اپنے
16:36اللہ پر
16:37یقین رکھتے ہیں
16:38تو ماہ سفر بھی
16:39ہمیں یہ
16:40درست دیتا ہے
16:41کہ ہم
16:42تواہم پرستی
16:43پر یقین نہ کریں
16:44اللہ پر
16:45توقل رکھیں
16:46بیماری
16:47اللہ کی طرف سے
16:48آتی ہے
16:49تو شفا بھی
16:50وہی دیتا ہے
16:50مشکلات
16:51اللہ کی طرف سے
16:52آتی ہیں
16:53زینب صاحبہ
16:54تو راستے
16:55بھی وہ بناتا ہے
16:56ہم اتنے پریشان
16:57چھوٹی چھوٹی
16:58باتوں پر ہو جاتے ہیں
16:59لیکن جو لوگ
17:00اللہ پر یقین
17:01رکھتے ہیں
17:01تو کہتے ہیں
17:02کہ ہم بظاہر
17:03تو بہت پریشان ہیں
17:04مگر ایک بہت
17:05بڑی قوت
17:06ہمارے ساتھ ہے
17:07جو اللہ کل
17:07شہین قدیر ہے
17:09اور دیکھیں
17:09زمانہ جہالیت میں
17:11لوگ کہتے تھے
17:11کہ ہم اس مہینے میں
17:12شادی کریں گے
17:13تو شادی ٹوٹ جائے گی
17:15ٹھیک ہے نا
17:16اس مہینے میں
17:17تو ہمیں بیماریاں
17:18لگتی ہیں
17:18اور ابھی بھی
17:19میں نے دیکھا
17:19کہ لوگ اس مہینے میں
17:20کہتے ہیں
17:21کہ زیادہ دست
17:22صدقہ کریں
17:22خیرات کریں
17:23وہ صفحے چھولوں
17:24پر نیاز دلاتے ہیں
17:25اور وہ صفحے چھولے پڑتے ہیں
17:27کہ ہماری جو ہیں
17:28وہ بلائیں
17:29جو دور ہوں گے
17:30پھر لوگوں کا
17:30یہ بھی عقیدہ تھا
17:31کہ ہم کہیں
17:32سفر پہ جائیں گے
17:33تو واپس نہیں آئیں گے
17:33ہمارے ساتھ
17:34تو کوئی حادثہ
17:35پیش آ جائے گا
17:36تو یہ تمام
17:37تواہم پرستی
17:39کی نشانیاں ہیں
17:40اللہ تعالیٰ
17:41دے کے بھی
17:41آزماتا ہے
17:42لے کے بھی
17:43آزماتا ہے
17:44وہ خالقی کائنات ہے
17:46وہ مالکی کائنات ہے
17:47اس کے حکم کے بغیر
17:49پتہ بھی نہیں ہیلتا
17:50تو تمام مہینے
17:51تمام دن
17:52تمام ساتھ
17:54اللہ کی عطا کردہ ہے
17:55سبحان اللہ
17:56بس اس مہینوں میں
17:56خیر کی دعا مانگیں
17:58اور اللہ کے حضور
17:59دعا اور استخوار
18:00آمین
18:01آمین
18:02دیکھیں
18:02تکلیف تو
18:03سال میں
18:04کسی بھی مہینے میں
18:05آ سکتی ہے
18:06اللہ رب العزت
18:07ہمیں اور آپ کو
18:09بہت ساری نعمتوں سے
18:10نوازتا ہے
18:11وہ کسی بھی
18:11ماہ مبارک میں
18:12یعنی وہ
18:13قادر مطلق ہے
18:14وہ جب چاہے
18:15جس وقت چاہے
18:16ہمیں عطا کرنے
18:17پر قادر ہے
18:18اور جب چاہے
18:19وہ اپنی نعمت
18:20کو واپس بھی
18:20لینے پر قادر ہے
18:21تو کسی ایک خاص
18:23مہینے سے
18:24منصوب کرنا
18:25اس بات کو
18:25یہ بالکل
18:26درست بات نہیں ہے
18:27اور صرف مہینے کی
18:28بات نہیں ہے
18:29زرمینہ صاحبہ
18:30آپ کی جانب آؤں گی
18:31ماہ سفر کا
18:32جو آخری بدھ ہے
18:33اس تعلق سے بھی
18:34بہت زیادہ
18:35قائد لوگوں کے
18:36اور منفی رویے
18:38بہت زیادہ
18:38دیکھنے میں آتے ہیں
18:40آخری بدھ کے
18:40حوالے سے
18:41جو عقائد
18:42موجود ہیں
18:42لوگوں کے دلوں میں
18:43میں اس حوالے سے
18:45بات کروں گی
18:45اس کی کیا حقیقت ہے
18:46کیا فرمائیں گی
18:47جی بہت شکریہ
18:48بہت اہم آپ کا
18:49سوال ہے
18:49کیونکہ ہم دیکھتے ہیں
18:50ایج آف اگنورنس
18:51ہی کچھ رسوم
18:52ابھی تک
18:52کہیں نہ کہیں
18:53چلی آ رہے ہیں
18:54اس کے بعد
18:54برے سغیر پاکوہن
18:56کی
18:57وہاں کے جو
18:57لوگ تھے
18:58بعد میں ان لوگوں نے
18:59کسی نہ کسی طریقے سے
19:00کسی باطل عقائد کو
19:01رسوم کو
19:02کسی نہ کسی حوالے سے
19:03جاری رکھا
19:04اچھا ہمیں
19:05کسی بھی مہینے کو
19:06کسی بھی دن کو
19:07بھاری نہیں گرداننا چاہیے
19:08اپنی اس سوچ کی
19:09نفی کرنی چاہیے
19:10کیونکہ جیسا کہ
19:11ہم نے جانا تمام مہینے
19:12اللہ رب العزت کے
19:14تخلیق کر دیا
19:14تو جب ایک انسان
19:15ایسا کرتا ہے
19:16گویا اللہ رب العزت کی
19:17خالقیت پر
19:18موترز ہو رہا ہے
19:19اور مومن کو
19:20یہ زیبہ نہیں ہے
19:21اور ہمیں فرمایا گیا
19:23ہمیں جو تعلیمات
19:23ملتی ہیں
19:24ان کا محفوم یہی ہے
19:24کہ ہمیں اپنی سوچوں کو
19:26پانی کے کتروں سے
19:27بھی زیادہ شفاف
19:28رکھنا چاہیے
19:29کیونکہ جس طرح
19:30پانی کے کتروں سے
19:30دریہ بنتا ہے
19:31اسی طرح سوچوں سے
19:32ہمارا ایمان بنتا ہے
19:34اور میں سمجھتی ہوں
19:35جو گھر کی
19:36بنیادی اقائی ہے
19:37یعنی آج کی جو
19:38عورت ہے
19:49بہت ساری چیزیں
19:50اور رواج رائج ہوتے ہیں
19:51وہ چلے آ رہے ہوتے ہیں
19:51ہماری بوہا نے یہ کہا تھا
19:53ہمارے بڑے یہ کہتے ہیں
19:54یہ دن بھاری ہے
19:55ایسا دیکھیں نہیں ہوتا
19:56کیونکہ جو بھی
19:57آپ تک تعلیمات پہنچتی ہیں
19:59وہ قرآن و سنت کی
20:00روشنی سے مزین ہو کر
20:01آپ
20:02اور آپ کو
20:03مستند علماء کرام سے
20:04تعیید لینی چاہیے
20:06رہنمائی لینی چاہیے
20:07جو اس کے مفہوم کی
20:08ایکارڈنگ یہی بات
20:09ثابت ہوتی ہے
20:09کہ کوئی بھی فائدہ ہے
20:11وہ اللہ کی اجازت کے بغیر
20:12ہماری زندگی میں داخل
20:13نہیں ہو سکتا
20:15اور کوئی بھی نقصان ہے
20:16وہ اللہ کے حکم
20:17اس کی منشاہ
20:18اس کے ازن کے بغیر
20:20ہمیں ہام نہیں پہنچا سکتا
20:21جو آپ نے آخری بودھ
20:23یا آخری چہار شمبہ
20:24بھی کہا جاتا ہے
20:24سپمائے سفر کا آخری بودھ
20:25آپ نے اس حمالے سے بات کی ہے
20:27اس میں بہت سارے لوگوں کا
20:28یہ گمان ہے
20:29اور بہت سارے لوگ یہ کہتے ہیں
20:31کہ حضور علیہ السلام نے
20:32اس دن غسل صحت فرمایا تھا
20:35بیماری سے صحت یاب ہو کر
20:36غسل صحت فرمایا تھا
20:37تو لوگ کیا کرتے ہیں
20:38کہ مٹھائیاں تقسیم کرتے ہیں
20:40پیلی چیزیں تقسیم کرتے ہیں
20:42مٹی کے برطن توڑتے ہیں
20:43سیرو تفریقے لیے تشریف لے جاتے ہیں
20:45ایسا نہیں ہونا چاہیے
20:47سیرو تفریقے لیے جانا
20:48آپ سال کے کسی بھی حصے
20:49کسی بھی دنوں میں جا سکتے ہیں
20:50لیکن یہ عقیدہ رکھتے ہوئے
20:52اور اسی بودھ کو
20:53اسی نیت سے سفر کرنا
20:54گویا آپ شریعت کا ایک حصہ بنا رہے ہیں
20:56ان چیزوں کو جو شریعت کا حصہ ہے ہی نہیں
20:58یہ تمام چیزیں بے بنیاد ہیں
21:00غلط ہیں لغو ہیں
21:01ان سے اجتناب کرنا چاہیے
21:03شریعت کے ساتھ منصوب کر کے
21:04کنٹینیوٹی کے ساتھ
21:05دوام کے ساتھ
21:06اس مل کو کرتے چلے جانا
21:07اور پھر سواب کی بھی امید رکھنا
21:09یہ باتیں سرہ سر غلط ہیں
21:10اور بیس اروپا باتیں
21:11آپ دیکھیں
21:12بچوں میں منتقل کر کے
21:14نسل در نسل یہ چیزیں
21:15منتقل کرنا
21:16جن کا اسلام سے تعلق ہی نہیں
21:18تو ہم کس طرف جا رہے ہیں
21:19کس رستے کی جانب جا رہے ہیں
21:21ہمیں اس حوالے سے
21:22گائیڈ لائن لینے کی ضرورت ہے
21:24پھر یہ بات بھی ہم تک آتی ہے
21:25کہ اس وقت
21:26حضور علیہ السلام
21:28کی جو بیماری کی شدت ہے
21:30مرض مبارک کی
21:31وہ ان دنوں میں
21:31انٹینس ہوئی تھی
21:32تیز ہوئی تھی
21:33اور یہودیوں نے
21:34اس دن جشن بنایا تھا
21:36کہ اسلام کی تاکت و تقویت میں
21:37خدا ناقاستہ کمی آ جائے گی
21:39تو ہمیں سیرت یہ بتاتی ہے
21:41کہ گیارہ ہجری
21:42آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:44کی زندگی کا جو آخری سفر تھا
21:46چب بھی سفر کو
21:47آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:48نے رومیوں کے ساتھ
21:49جہاد کرنے کا حکم دیا
21:50اس دن پیر کا دن تھا
21:52ستائیس سفر کو
21:53اسامہ بن زید کو
21:54امیرِ لشکر مقرر کیا
21:55اٹھائی سفر کو
21:56بت کے دن
21:57آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:58نے ان کو
21:59علم دیا
22:00اس کے بعد
22:00آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:01جنت البقی تشریف لے گئے
22:03تو اس وقت
22:04یہودیوں میں
22:05خوشیوں کا سما تھا
22:06تو
22:06we must be careful
22:07اللہ نہ کرے
22:08خدا نہ خانستہ
22:08ہم یہود کے طریق پر
22:10نہ چل نکلیں
22:11کیونکہ یہ جو وسوسیں ہیں
22:12یہ ہماری توحید کے اندر
22:14رکھنا اندازی کرتے ہیں
22:16بے اعتقادی بہت زیادہ بڑھ چکی ہے
22:25تناور جڑیں پھیلتی چلی جائیں گی
22:27اور ایک دن وہ
22:28ایک چھاؤں دینے والا
22:29ایسا درخت بنے گا
22:30جس کے نیچے
22:31دوسرے بھی آرام کریں گے
22:32اس سے فیض یاد ہوں گے
22:33اور ہمیں یہ سوچنا چاہیے
22:35ایک روایت کی اکارڈنگ
22:36سیدہ کائنات
22:37سلام اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:39کے ساتھ جو نکاہ ہوا تھا
22:41اس ماہ مبارک میں ہوا تھا
22:42فتح خیبر
22:43اسی ماہ مبارک میں ہوئی تھی
22:44عزت عمر فاروق
22:44نے بہت سارے علاقے
22:46اسی ماہ مبارک میں
22:47فتح کیے تھے
22:48اور اس وقت کی جو
22:49سوپر پاور تھی
22:49اس کو شکست بھی
22:50اسی ماہ مبارک میں
22:51دی گئی تھی
22:52اور بہت ساری روایات سے
22:53یہ بھی بتا چلتا
22:54حضرت خالد بن ولید
22:56اور عثمان غنی
22:57رضی اللہ تعالیٰ نے
22:57اسی ماہ مبارک میں
22:59اسلام لائے تھے
23:00تو اپنی سوچوں کو
23:01پاکیزہ کرنا ہے
23:02اور حق سچ کے ساتھ
23:04اچھی نیت کے ساتھ
23:05اس بات کو تسلیم کرنا ہے
23:14اور اللہ تعالیٰ سے
23:15خیر کا طلب دار رہتے ہوئے
23:16قرآن اور صاحب قرآن کے ساتھ
23:18جڑتے چلے جانا ہے
23:19سبحان اللہ
23:20سبحان اللہ
23:21ایک وقفہ ہمارے اور آپ کے درمیان
23:23حائل ہے
23:24حاضر ہوتے ہیں
23:25اس مقتصر سے
23:26وقفے کے بعد
23:27السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
23:29آپ دیکھ رہے ہیں
23:30پرگرام میری پہچان
23:32اور آج ہم جناب بات کر رہے ہیں
23:34ماہ سفر کے تعلق سے
23:36یعنی ماہ سفر کی حقیقت کے حوالے سے
23:39اور بہت ہی وضاحت کے ساتھ
23:41دونوں اسکولرز نے
23:42ہمیں بیان فرمایا
23:43کہ در حقیقت
23:44جو ہمیں خوشی پہنچتی ہے
23:46جو انعامات و اکرام کی بارش
23:49اللہ کی جانب سے ہوتی ہیں
23:50جو نعمتیں ہمیں ملتی ہیں
23:51وہ اللہ ہی کی عطا ہے
23:53اور کوئی پریشانی
23:54یا مشکلات ہمیں درپیش ہوتی ہیں
23:56وہ یقینی طور پر
23:57ہمارے ہی غلط فیصلے
23:59یا ہمارے آمال کا نتیجہ ہوا کرتی ہیں
24:01آج اس حوالے سے ہم بات کرے ہیں
24:03مزید دفتگوں کا آگے بڑھائیں گے
24:04ڈاکٹر صاحبہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
24:06زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ
24:08تشریف فرما ہے
24:08ڈاکٹر صاحبہ
24:09اب آپ یہ ارشاد فرما دیجئے
24:11کہ دین اسلام کا
24:12تو عقیدہ اور نظریہ یہ ہیں
24:14کہ مسائب، آلام، درد، غم، پریشانیہ
24:18جس کا جو پیش قیمہ ہے
24:20تقدیر الہی اور اچھے برے
24:23جو ہمارے آمال ہیں
24:24جیسے کہ ابھی آپ کے گوشت گزار کیا
24:26کیا فرمائیں گی
24:27اس حوالے سے کیا کہیں گے گا
24:29دیکھیں زینب صاحبہ
24:32دنیا کی زندگی
24:34دکھ سکھ
24:35خوشی غم
24:37آزمائش اور امتحانات
24:39کا امتزاج ہے
24:40دنیا ایک امتحان کا ہے
24:43اسی لئے قرآن پاک میں
24:45اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا
24:47کہ ہم نے موت اور حیات کو خلق کیا
24:50تاکہ وہ آزمائے
24:51کہ تم میں سے بہتر عمل کرنے والا
24:53کون ہے
24:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:57نے فرمایا ہے
24:58کہ اللہ تعالیٰ
24:59تمہاری صورتوں کو نہیں دیکھتا
25:01تمہارے جسموں کو نہیں دیکھتا
25:03اللہ تعالیٰ تمہارے کردار کو دیکھتا ہے
25:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:07نے اشارت فرمایا
25:07کہ انسان پر جو بھی مصیبتیں آتی ہیں
25:10وہ تمہارے برے آمال کی وجہ سے آتی ہیں
25:13تو جو بھی مسائب اور آلام آتے ہیں
25:16وہ اللہ کی طرف سے آتے ہیں
25:18جن کا مقصد یہ ہوتا ہے
25:20کہ وہ آزمائے کہ کون
25:22سبر و شکر کرنے والا ہے
25:24اور انسان کو اس کی حیثیت
25:26یاد دلانا ہے کہ دنیا کی
25:28زندگی پانی ہے اور
25:30آخرت کی زندگی دائمی زندگی ہے
25:33اس لئے قرآن پاک میں
25:34اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
25:36کہ ہم کبھی تمہیں اولاد سے آزماتے ہیں
25:39پنوں سے آزماتے ہیں
25:40بیماریوں سے آزماتے ہیں
25:42تاکہ وہ دیکھے کہ کون
25:44سبر و شکر کر رہا ہے اور کون
25:46ناشکری کر رہا ہے
25:47ابو صحیح قدری کو نبی کریم
25:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:52کی خدمت میں حاضر ہوئے
25:53تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت بخار تھا
25:57کہ نئی یا رسول اللہ
25:58آپ کو تو بہت بخار ہے
26:00تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:03نے فرمایا
26:04کہ ہم لوگوں کا بھی معاملہ عجیب ہے
26:07مسائب آتے ہیں
26:08تو دگنے آتے ہیں
26:09اور عجر ملتا ہے تو دگنا ملتا ہے
26:12اور بعض لوگ کو ایسے ہیں
26:15کہ جن پر جب تنگ دستی آتی ہے
26:17تو وہ خوش ہوتے ہیں
26:19پریشان ہونے کے بجائے
26:20اور اللہ کا شکر ادا کرنے لگتے ہیں
26:23جیسے تم لوگ
26:24مال و دولت کے ملے پر خوش ہوتے ہو
26:26تو ایسے ہی لوگوں کے
26:28اللہ تعالی انعام اور اکرام سے نوازتا ہے
26:31اور ایسے ہی لوگوں کے
26:32اللہ تعالی درجات بلند کرتا ہے
26:35ایک بدل سے کسی نے پوچھا
26:36کہ جو مسائب اور آلام آتے ہیں
26:39ہم پر جو مسئیباتیں آتی ہیں
26:40ہمیں کیسے پتا چلے گا
26:42کہ یہ آزمائش ہے
26:43یا سزا ہے
26:44تو انہیں فرمایا
26:45کہ جو مسئیبتیں تمہیں
26:47اللہ سے جوڑ دیں
26:48وہ آزمائش ہیں
26:49جو مسئیبتیں تمہیں
26:51اللہ سے دور کر دیں
26:53تو وہ سزا ہے
26:54لہذا دین اسلام کا عقیدہ یہ ہے
26:57کہ مسائب اور آلام پر
26:59ہم صبر و شکر کریں
27:00اللہ کی رضا پر راضی رہیں
27:03اپنے آمال کی
27:04اصلاح کریں
27:06اور ہمیں یہ یاد رہنا چاہئے
27:08کہ جزا اور سزا کا دن مقرر ہے
27:11ہم اپنے آمال کے لئے
27:12اللہ تعالیٰ کے سامنے جواب دے ہوں گے
27:15اچھے آمال پر ہمیں عجر دیا جائے گا
27:18اور برے آمال پر ہمیں
27:20سزا دی جائے گی
27:22اور اللہ کے حضور
27:23توبہ استغفار کرتے رہیں
27:26وہی دینے والا ہے
27:27مسائبر وہی نجات دینے والا ہے
27:30وہ ہمارا رب ہے
27:31سبحان اللہ
27:32سبحان اللہ
27:33ڈاکٹر صاحبہ
27:34ہم کبھی کسی سے بات کرتے ہیں
27:36تو لوگ کہتے ہیں
27:37کہ نہیں ہمارا تو اللہ پر پورا یقین ہے
27:40الحمدللہ ہم ان تمام باتوں پر
27:42عمل نہیں کر رہے ہوتے
27:43جو تحمات ہیں
27:44یا وہم ہیں
27:45ہم تو بالکل اس سے آرہی ہیں
27:46اور ہم اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں
27:48لیکن چلو احتیاط کر لیں
27:50تو زیادہ اچھی بات ہے
27:51یعنی یہ بات
27:52ان کے ایمان کی کمزوری کی
27:54علامت ہے
27:55کہ وہ کہی نہ کہی
27:56ان کے دل کے گوشے میں
27:57یہ بات موجود ہے
27:59کہ ہم پریشان نہ ہو جائیں
28:00آپ کا ایمان پختہ ہو
28:02تو آپ ایسے تمام چیزوں سے دور رہیں
28:05اور اللہ پر کامل یقین
28:07اور کامل بھروسہ کرنے کے بعد
28:09ان چیزوں کی نفی کریں
28:10ان کو سرا سر جو ہے
28:12وہ اگنور کریں
28:13ان سے اشتناب کریں
28:14تو یہ زیادہ بہتر ہے
28:15یہ ہمارے مکمل ایمان کی دلیل ہے
28:18زرمینہ آپ یہ ارشاد فرما دیجئے
28:20کہ پریشانیاں اور بلائیں ہیں
28:22مسیبتیں ہیں
28:23اب ان سے محفوظ کیسے رہا جائے
28:26کیا کہیں گے
28:27دیکھیں پریشانیوں سے
28:28بلائوں سے
28:29مسیبتوں سے حفاظت کا
28:30جو مکمل اختیار ہے
28:32وہ اللہ سبحانہ وتعالی کے پاس ہے
28:33لیکن ہمیں
28:35جو کچھ عامال بتائے گئے ہیں
28:37اچھی عامال جن کو کر کے
28:38ہم اللہ کی رحمت سے مستفید ہو سکتے ہیں
28:40گویا اللہ تعالی کی رحمت
28:41کس سائے میں آ سکتے ہیں
28:42سورة اللہ کی ایک آیت کا مفہوم ہے
28:44کہ جو اللہ تعالی کا تقویٰ اختیار کرتا ہے
28:47اللہ تعالی سے ڈرتا ہے
28:48اللہ اس کے لیے اس میں سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے
28:51کس سے نکلنے کا
28:52یعنی دیفنیٹلی جو
28:53مسائب و آلام ہو
28:54جو مسیبتیں ہو
28:55جو پریشانیاں ہو
28:56اور یہ ضرور یاد رکھنا چاہیے
28:58سب سے پہلے
28:59کہ ہماری نیت دوسروں کے حوالے سے
29:01مکمل
29:02سنسیر
29:03پاک اور خالص ہونی چاہیے
29:05اس بات کا یقین رکھنا چاہیے
29:06کہ اللہ تعالیٰ ہی عطا کرنے والا ہے
29:09دوسروں کی خواہشوں کو
29:11ملیہ میٹ کر کے
29:12یا مسمار کر کے
29:13آپ ترقی کے زینے
29:14ہم سب کبھی بھی نہیں چڑھ سکتے
29:16تو اللہ کی ذات پر
29:17کامل یقین رکھتے ہوئے
29:18کبھی بھی کسی کی رام
29:19اے رکاوٹے ہائل
29:20نہیں کرنی چاہیے
29:21ہم کسی کے راستے میں دیا کریں گے
29:23تو ہمارا اپنا راستہ
29:24بھی روشن ہو جائے گا
29:25اور اگر خدا نخواستہ
29:27ہم نے یہ بھی پڑھا
29:27سنا
29:28اور پریکٹیکلی
29:29سوسائیٹی کے اندر دیکھا
29:30کہ اگر آپ کسی کے راستے میں
29:32ایک پتھر رکھتے ہیں
29:33تو آنے والا وقت
29:34آپ کے راستے میں
29:35پہاڑ بن جائے
29:36اور اگر کسی کے لیے
29:38گھڑا کھودا جاتا ہے
29:39تو انسان اس میں خود جا
29:40کتنی کہاوتیں
29:41اسی لیے ہیں
29:41کہ ہم سیکھیں
29:42اور اسلامی جو تعلیمات ہیں
29:44ان کو سمجھ کر
29:44ٹریکٹیکلی
29:45امپلیمنٹ کرنے کی کوشش کریں
29:46اچھا
29:47اس کا سب سے بہتر طریقہ
29:48ایک یہ بھی ہے
29:49کہ دیفنیٹلی
29:50نماز پنجگانہ کی
29:51ادائیگی کا
29:51اللہ ہم سب کو
29:52توفیق عطا فرمائے
29:53ہم نے احتمام کرنا ہے
29:54جو مسنون
29:55عذکار دیے گئے ہیں
29:56ان کو اپنی زندگی
29:57کا خاصہ بنانا ہے
29:58آیت القرصی پڑھنا ہے
29:59موزتین ہے
30:00کسی کے سپیرچول
30:01ٹیچر ہیں
30:01کوئی اساتھ سے کرام ہے
30:02وہ آپ کو
30:03کوئی وظیفہ بتاتے ہیں
30:04تو اس میں
30:05ریگولیٹی لے کر آنی ہے
30:06کیونکہ اس سے
30:07آپ کا نفس
30:08مردہ ہوتا ہے
30:09آپ کی روح کو
30:10تازگی اور ایک نئی زندگی
30:11اور ایک دوام ملتا ہے
30:12یہ دورد و سلام کی
30:14کسرت آپ کی زندگی میں
30:15روشنیاں بکھرنے
30:16کا سبب بنتی ہے
30:17صدقہ رد البلا ہے
30:18اسی طرح سے
30:19استغفار کرتے ہیں
30:20تو استغفار کرنے کی
30:21یہ طاقت ہے
30:22کہ ہماری جو بلائیں ہیں
30:23پریشانی ہیں
30:24وہ بھی دور ہوتی
30:25ہمارے گناہ
30:25اللہ تبارک و تعالی
30:26ماف فرماتا چلا جاتا
30:28تو ہمہ وقت
30:29استغفار کی جو تسبیحات ہیں
30:30صبح و شام
30:31اس کو اپنی زندگی
30:32کا ضرور خاصہ بنائے
30:33خدا نہ خاصتہ
30:33کوئی پریشانی ہوتی ہے
30:34تو ہمیں فرمایا گیا
30:36وستائین و بسبر و السلات
30:37کہ ہم نماز
30:38اور صبر سے
30:40مدد لئے
30:40لیکن میں یہ ضرور
30:41کہنا چاہوں گی
30:42کہ لوگوں نے
30:42کیا کرائیٹیریا
30:43بنا لیا ہے
30:44اب یہ یقین
30:45رکھنا چاہیے
30:45کہ کوئی انسان
30:46بھی ایسا نہیں ہے
30:47جو خوشحالی میں ہی ہو
30:48تنگیز پر آئی نہ
30:49کوئی انسان ایسا نہیں ہے
30:50جو صحت میں ہی ہو
30:51کوئی بیماری
30:52اس کو پکڑی نہ
30:52ایسا نہیں ہے
30:53یہ زندگی ہے
30:54آزمائش کی جگہ ہے
30:56اللہ رب العزت
30:57فائل حقیقی ہے
30:58تمام دن و رات
30:59تمام پریشانیاں
31:01تمام اچھائیاں
31:02تمام آسانیاں
31:03زندگی کا حصہ ہے
31:04تو ہم یہ کہیں
31:05کہ ہماری زندگی میں
31:05تو کوئی پریشانی نہ آئے
31:07کوئی پرابلم نہ آئے
31:08ایسا نہیں ہوتا
31:09میں اللہ کی ذات سے
31:10خیر کا طلبگار ہوتے ہوئے
31:12قرآن اور صاحب قرآن
31:14کے ساتھ جڑنا ہوگا
31:15اللہ تبارک و تعالیٰ
31:16نے عبادت و بندگی
31:17کے طریقے اور صلیقے
31:18ہمیں سکھا دی
31:19ایک صبر کا راستہ
31:20ایک شکر کا
31:20ہم کیا کہتے ہیں
31:21شکر کے میدان میں
31:22صبر کے میدان میں
31:23تو ہمیں جانا ہی نہ پھر
31:24دیکھیں ایسا نہیں ہو سکتا
31:26والقدر خیر شرحی من اللہ تعالیٰ
31:28کہ جو بھی خیر ہے
31:30اور جو شرح زندگی
31:31کے دو ڈیفرنٹ پہلو ہیں
31:32یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی
31:33جانب سے ہیں
31:34دنیا کے سارے انسان
31:36جمع ہو جائے میں
31:36فائدہ پہنچائیں
31:37تو تب تک نہیں پہنچا سکتے
31:38جب تک
31:39اللہ تبارک و تعالیٰ
31:40کا حکم نہیں ہوگا
31:41دنیا کے تمام انسان
31:43ہمیں نمسان پہنچانا چاہیں
31:45تو تب تک نہیں پہنچا سکتے
31:47جب تک اللہ تعالیٰ کی
31:48مرضی ہی نہ ہو
31:49کیونکہ اللہ کے حکم کے بغیر
31:51تو پتہ بھی نہیں ہیل سکتا
31:52اس میں کہا جاتا ہے
31:53کہ جب اللہ تمہارے ساتھ ہے
31:55تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا
31:56کہ کون تمہارے خلاف ہے
31:58بس شرطے کہ اس میں
31:59میں جملہ آئیٹ کرتی ہوں
32:00کہ ہماری نیت میں
32:01کامل اخلاص ہونا چاہیے
32:02ہم کسی کے لیے
32:03برا نہ سوچیں
32:05پھر آپ گھروں میں
32:06قرآن خانی کا ضرور
32:07نکات کریں
32:08لوگ سورہ مضمبل
32:09صرف مائے سفر میں پڑھ رہے ہوتے ہیں
32:10ہمیں سارا سال ہی
32:12قرآن خان کی تلاوت کا
32:13احتمام کرنا چاہیے
32:14وہ شفا ہے
32:16نور ہے
32:16روشنی ہے
32:17ہر لفظ اپنے اندر
32:18معانی و معارف کا
32:19خوبصورت سمندر لیے ہوئے
32:21ہر آیت کی اپنی
32:22ایک خوبصورت تاثیر ہے
32:24ان کے الفاظ کے اندر
32:26قرآن پاک میں
32:27اشارت ہے
32:27لطافت ہے
32:28حقیقت ہے
32:29جب اس میں ہم غواتہ
32:30زن ہو جاتے ہیں
32:30وہ اللہ کی معارفت
32:32کے جواہر میں عطا ہوتے ہیں
32:33جو معارفتِ الہی کے ہوتے ہیں
32:35محبتِ الہی کے ہوتے ہیں
32:37خشیتِ الہی کے ہوتے ہیں
32:38ذکرِ الہی کی ہوتے ہیں
32:40اس سے ہم سرشار ہو سکتے ہیں
32:41اور لوگوں کو
32:42کھانا کھلانا
32:43کتنا دینِ اسلام میں
32:44محبوب عمل ہے
32:44تو ماہِ سفر میں
32:45کالے چنوں کی تقسیم تک
32:47اس کو محدود نہ رکھا جائے
32:48بلکہ
32:48آپ صدقہ بھی کریں
32:51اللہ سے ڈریں
32:51اپنی نیت کو خالص کریں
32:53قرآن اور صاحبِ قرآن کے ساتھ جڑیں
32:54درود و سلام کی قصرت کریں
32:56استخبار کریں
32:59سکھ سکھ پڑھ کر
33:01صاف رکھے
33:01تو آپ دیکھیں
33:02کہ انشاءاللہ اللہ تعالی
33:03آپ کی دنیا اور آخرت
33:05دونوں کو روشن فرما دیں
33:06کیا بات ہے
33:07کیا کہنے در حقیقت یہی بات ہے
33:09کہ جب ہم اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں
33:12قرآن کریم
33:13فرقان حمید کی
33:14جو تعلیمات ہیں
33:16اس پر عمل کرتے ہیں
33:17اور تلاوتِ قرآن پاک کو
33:19اپنی روز مرہ زندگی میں شامل رکھتے ہیں
33:21قرآن ایک ایسا عظیم توفہ ہے
33:24اللہ رب العزت نے
33:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
33:27کے قلب منور پر نازل فرمایا ہے
33:29اور ہمیں عطا فرمایا ہے
33:31اتنا عظیم توفہ
33:32ایسا خوبصورت موجزہ
33:34کہ جو ہمارے پاس موجود ہے
33:36اس سے ہم سیکھیں
33:37جو کچھ کائنات میں ہیں
33:39سب کچھ اس کلامِ الٰہی میں موجود ہے
33:42تو ہمیں ذرا بھی
33:44ادھر ادھر بھٹکنے کی ضرورت نہیں ہوگی
33:46وہ ہمیں سیدھی راہ دکھاتا ہے
33:48سراتِ مستقیم دکھاتا ہے
33:50تو جیسا کہ ہمارے
33:51سکولرز نے بھی ہمیں بتایا
33:53کہ آپ دیکھئے
33:54کہ ہم صدقات دیں
33:55تلاوت کریں
33:56کوئی بھی ایک صورت روزانہ پڑھیں
33:59اپنی زندگی میں
34:00صبح شام اس کو شامل کریں
34:02ہم کھانا کھلائیں لوگوں کو
34:04لیکن یہ پورے سال ہمیں کرنا چاہیے
34:07کسی خاص دن کے لیے
34:08کسی خاص مہینے میں
34:10اس کو خاص بالخصوص مشروط نہیں کرنا ہے
34:13سوائے اس کے
34:14کہ جو ہمیں بالخصوص بتائے گئے ہیں
34:16ایام جس میں ہمیں زیادہ تھے
34:17زیادہ عبادات کرنی ہے
34:18جیسے رمضان ہو گیا
34:19ذلحج کا مہینہ
34:20جو اس کے خاص ایام ہیں
34:22محرم الحرام کے خاص ایام ہیں
34:23ان کے علاوہ جو ہمیں
34:25قرآن و حدیث سے
34:26تعلیمات کے حوالے سے ملتی ہیں
34:28تو بس یہی تعلیمات ہیں
34:30جو اللہ اور اس کے
34:30رسول صلی اللہ علیہ وسلم
34:32نے ہمیں عطا فرمائی ہیں
34:34دکٹر صاحبہ آپ کی آمد کی
34:35بہت زیادہ مشکور ہوں
34:37آپ نے قرآن مجید
34:39فرقان حمید کی روشنی میں
34:40جس طرح سے ہمیں
34:41تعلیم عطا فرمائی ہے
34:43اور آج کے بالخصوص
34:44ماہ سفر کی حقیقت کے
34:46تعلق سے
34:46اللہ تعالی بہت نوازے
34:47آپ کو شاد و عباد رہیے
34:49زرمینہ صاحبہ
34:50آپ تشریف لائی ہیں
34:51آپ کی آمد کی بہت
34:52مشکور ہوں
34:53اللہ نے بہت تاثیر دیا
34:54آپ کے لب و لہجے میں
34:55اللہ تعالی آپ کے علم میں
34:57مزید اضافہ فرمائے
34:58جناب بس یہی بات ہے
35:00کہ جب ہم بات کرتے ہیں
35:01ہر سال ہی
35:02اس ماہ مبارک کے
35:03تعلق سے ہم بات کرتے ہیں
35:05سب سے بڑھ کر
35:06جب جب بھی
35:07ہم کسی بھی
35:08اصلاحی
35:08اور اس حوالے سے
35:09موضوعات کا انتخاب کرتے ہیں
35:11آخر میں یہی دعا ہے
35:12کہ صرف
35:13ہمارے زبان تک نہیں
35:15ہمارے
35:15یہاں تک کہتے ہیں
35:16کہ ہم یہاں تک
35:17بات کریں نہیں
35:18ہمیں عمل کرنا ہے
35:19اپنے عمل سے
35:20عمل کے ذریعے
35:22جو ہے
35:22ہمیں کر کے دکھانا ہے
35:23کہ ہم
35:24اپنی زندگی میں
35:25جو بات کر رہے ہیں
35:26وہ ہمارے
35:27قول و فعل میں
35:28کہیں تضاد نہ ہو
35:29اس کے ساتھ ہی
35:30اپنی مجبان
35:31سیدہ زینب کو
35:32دیجئے کا اجازت
35:33انشاءاللہ
35:33زندگی بخیر
35:34تو کسی نئے انوان کے ساتھ
35:36آپ کی خدمت میں
35:37حاضر ہوں گے
35:37تب تک کے لیے
35:38فی امان اللہ
Comments

Recommended