- 3 months ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan
Topic: Khuf e Khuda (Part - 1 )
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Prof. Naheed Abrar, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Khuf e Khuda (Part - 1 )
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Prof. Naheed Abrar, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00God bless you.
00:30God bless you.
01:00God bless you.
01:30God bless you.
02:00God bless you.
02:28God bless you.
02:58God bless you.
03:28God bless you.
03:30God bless you.
03:57God bless you.
04:27God bless you.
04:29God bless you.
04:57God bless you.
04:59God bless you.
05:27God bless you.
05:29God bless you.
05:31God bless you.
05:33God bless you.
05:35God bless you.
05:39God bless you.
05:41God bless you.
06:03God bless you.
06:05God bless you.
06:33God bless you.
06:35God bless you.
06:41God bless you.
07:03God bless you.
07:05God bless you, God bless you.
07:13God bless you.
07:31and then we can okay on ourself and we can okay
07:33praise Allah
07:35and now if we are not
07:37if we are in our heart
07:39then we can say that we are certain
07:41we are all our actions
07:43that we are in our heart
07:46we are in our heart
07:47we are looking at our hearts
07:49our heart has been created
07:51how there is a heart of the fear of Allah
07:54by the way
07:55the heart of Allah
07:57that's now a topic
07:58today is very popular
08:00waalesee khaufe illahi
08:01keye hum jan saken sik saken
08:03keye actually yeh hai kya
08:04keye hum bhi khaufe khuda rukhate hay
08:08ya nahi rukhate hay
08:09keye yeh azim loogun ki akhlaak ka
08:11beniyadi turein vsg raa hai
08:13jub hum bat kertemen programz ki
08:14to air by qtv ka khaasahe
08:16kekurean o hadith keye khubhsuret messages
08:18tamam tar society tuk pehunchana
08:19ta keye hum sab loog sik sik saken
08:22aur uski rooshni meh epni infaradhi
08:23or ishtamai zindagi, epni maamalat e zindagi
08:26or apne rwaiye ko bethr se bethrin
08:28सकें फिर आप देखें कि हर नेकिकी जो असल है वह खौफ खुदा ही की बेस पर हर नेके मारजें वजूत में आती है जब
08:36एक इनसान इनाолll-काव का डर कई भुए वो झाने बजाते खुद एक बहुत बड़ी नेकी यह यह दो सकंदे आखे
08:42Allah Ta'ala ka hyaah kerna, uski nafirmani ke kamao se bachna
08:45ke meira rab mucze naraaz na ho jai
08:47اور عاشق ko to her dham ye kawaf hota hai
08:49ke meira mehbub mucze naraaz na ho jai
08:51kuch log kehatte ya na
08:52ke Allah Ta'ala hume dekh raha hai
08:54اور baz logon ki khuaish ye ye hoti hai
08:56ke meira rab mucze dekhta rahe
08:57me uski razaar kushnudhi ke kamao ko anjama dhe seko
09:00meira Allah Ta'ala mucze her dham razi raha
09:02quran paak mein unhi logon ke liye
09:03surah rahman mein bachara dhi gaya
09:05waliman khafa makama rabihi jannatan
09:07ke un logon ke liye
09:08ke joh Allah ke huzor khađe honne ka
09:11yani self accountability ka
09:12jawaab dhahi ka ahsas
09:13rakhte huay Allah Ta'ala ka khawaf rakhte ya
09:16un logon ke liye dhu jannatun ki bacharat di gaya
09:18abatene a hadithe mubarakah ke fuzail ki jane
09:21baap sallallahu alayhi wa sallam
09:22ne un chand kuch nasib afraat ka tazkira kiya
09:24joh roze qiyamat arşe ilahi ke saye telhe honge
09:27اور وہ کون loge honge
09:28ان میں وہ loge bhi shamil honge
09:29joh nufsani khuaishat se bachtay raha
09:31اور Allah Ta'ala ke khawaf se
09:33گناہوں پر قدرت rakhne ke baوجود
09:35بھی گناہوں سے باز رہے
09:36شعب الیمان ki rwaayt ka mfhum hai
09:38کہ nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
09:39نے فرماya
09:40جب kishi insan ki ankh se ashk rwaan ho jate
09:42اللہ Ta'ala ke khawaf se
09:43تو ان پر جہنم ki ág haram کر دی جاتی ہے
09:46پھر nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
09:49نے جنت میں گھر ki wustat
09:50وشادی کا ذکر کرتے ہوئے
09:51ارشاد فرمایا
09:52کہ یہ اس لوگوں کو عطا کیا جائے گا
09:54کہ جس کے سامنے
09:55جن کے سامنے حرام پیش کیا گیا
09:57اور اللہ کے خوف سے
09:58انہوں نے لینے سے انکار کر دیا
10:00سبحان اللہ
10:00حضرت انص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
10:02مروی ہے
10:03کہ نبی کریم sallallahu alayhi wa sallam
10:04نے فرمایا
10:05کہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماے گا
10:06کہ ان لوگوں کو آگ سے نکالو
10:07جنہوں نے کبھی مجھے یاد کیا ہو
10:09یا کبھی میرا ذکر کیا ہو
10:10اور ہم سب جانتے ہیں
10:12کہ روز قیامت
10:14جنت میں کثیر جو داخلہ
10:16ہونے کا سبب بنیں گی
10:17وہ نیکیاں
10:17اس نے خلق اور خوفِ الہی ہیں
10:19پھر ابن حبان کی روایت کا مفہوم ہے
10:20ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
10:22روایت ہے کہ نبی کریم sallallahu alayhi wa sallam
10:24نے حدیثِ کجسی
10:25جو اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمان
10:27ہم تک پہنچایا
10:28اس کے مفہوم کی اکارڈنگ
10:29کہ اللہ تعالیٰ کبھی بھی
10:30اپنے بندے پر دو خوف
10:31اور دو عمر جمع نہیں فرماتا
10:33اگر وہ دنیا میں
10:34اللہ کا خوف نہیں رکھتا
10:35تو اللہ آخرت میں
10:36اس پر خوف مسلط کر دیتا ہے
10:37اور اگر وہ دنیا میں
10:38اللہ کا خوف رکھتا ہے
10:39تو اللہ تعالیٰ آخرت میں
10:40اس کو امن اطاف فرماتا ہے
10:41ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
10:43مروی ہے کہ ایک شخص کا جسم
10:45اللہ کے خوف سے جو لرستا ہے
10:47اور کابتا ہے
10:47تو اس کے گناہ ایسے جھڑتے ہیں
10:49جیسے درختوں کے پتے جھڑتے ہیں
10:50تو خوفِ خدا ایک ایسا قیمتی
10:52سرمایہ حیات ہے
10:53جو کسی بھی مومن کے دلدگی
10:54کو چار چاند لگا دیتا ہے
10:55فقی ابو لیس سمرکندی
10:57رحمت اللہ علیہ نے
10:58اس روایت کو نقل کیا
10:59کہ جو اللہ تعالیٰ کے فرشتے
11:00عبادت میں مشغول ہیں
11:02جب اٹھیں گے تو وہ کہیں گے
11:03یا اللہ ہم تیرا خوف رکھتے ہیں
11:04تیری عبادت کا حق
11:05ہم سے ادا نہیں ہوا
11:06تو وہ نوری مخلوق ہو کر
11:08اللہ تعالیٰ کا اتنا خوف رکھتے ہیں
11:09اور ہم انسان ہو کر
11:10کس قدر آج کل بے خوف ہو گئے ہیں
11:12حضرت زید بن عرکم رضی اللہ تعالیٰ
11:14انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:16سے دریافت کیا
11:16کہ کیا چیز جہنم کی آنکھ کو
11:18تھنڈا کر سکتی ہے
11:19تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:20نے انشاءت فرمایا
11:21جب ایک انسان کی آنکھ سے
11:23خوفِ الہی سے عشق گرتے ہیں
11:24تو وہ جہنم کی آنکھ کو
11:26تھنڈا کر دیتے ہیں
11:27اور اللہ تعالیٰ کا دو قطرے
11:28بہت محبوب ہیں
11:29ایک شہید کے خون کا قطرہ
11:31اور ایک اکسان کی آنکھ سے
11:32خوفِ الہی کی وجہ سے گرنے والا قطرہ
11:35تو خوفِ الہی سے گرنے والے آنسو
11:38اتنے انمول اور قیمتی ہوتے ہیں
11:40کہ گرتے تو باہر ہیں
11:41مگر دھو ہمارے اندر کو دیتے ہیں
11:43تو اللہ تعالیٰ ہم سب کو
11:44اس کیفیت سے
11:45اس دولت سے مالا مال فرمایا
11:46آمین آمین
11:47اور یہ اتنی خوبصورت کیفیت ہے
11:50ایک جذب کی کیفیت
11:52جب انسان تنہائی میں ہو
11:53اپنے رب کو یاد کرے
11:55اور اس رب کی نعمتوں کو یاد کرے
11:57جو اس نے ہمیں عطا فرمائی ہیں
11:59اور پھر اس خوف سے روئے
12:01کہ پروردگار
12:02تو نے مجھے اتنا کچھ ادا کیا
12:04لیکن میں تیری عبادت کا صحیح
12:06حق تو ادا نہیں کر سکا
12:07اور در حقیقت
12:08تو ہم حق ادا ہی نہیں کر سکتے
12:10تو وہ پاک پروردگار عالم
12:12جس سے ہم محبت بھی کرتے ہیں
12:14جس کا ہم دل میں خوف بھی رکھتے ہیں
12:16تو ہمیں تنہائیوں میں
12:18اس رب کو ایسے یاد کرنے کی
12:19پروردگار توفیق دے
12:21کہ ہم خشیت سے روئیں
12:22اس کے آگے گرگرائیں
12:23اپنے آنسوں کو بہائیں
12:25تاکہ وہ رب ہم سے راضی ہو جائے
12:28ایک وقفہ لیتے ہیں
12:29حاضر ہوتے ہیں
12:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:32آپ دیکھ رہے ہیں
12:33پروگرام میری پہچان
12:35اور میری پہچان میں
12:36ایک مرتبہ پھر آپ
12:38سب کا خیر مقدم ہے
12:39جناب خوف خدا خوف الہی
12:42پر آج گفتگو کی جا رہی ہے
12:44اور کیا ہی اچھا ہو
12:45کہ آج کی اس بزم میں
12:47ہم اتنا کچھ سیکھ لیں
12:49کم از کم اتنا سیکھ لیں
12:50کہ یادِ الہی میں مہو ہو کر
12:53کہیں نہ کہیں
12:54ایسے تنہائی میں گوشے میں بیٹھ کر
12:56اس رب کو راضی کریں
12:57اس رب سے بات کریں
12:59اللہ کا خوف
13:00اپنے دل میں محسوس کریں
13:02کہ کیا جب ہم اس کے حضور حاضر ہوں گے
13:04تو ہمارے آمال
13:06جو ہم نے اس دنیا میں کیے
13:07اس قابل ہوں گے
13:08کہ اس کے حضور پیش کیے جائیں
13:10یہ خیال آتے ہی
13:11اس رب کے حضور خشیت سے
13:13آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے
13:16تو یقیناً وہ آنسو
13:18ہماری بقشش و نجات کا ذریعہ ہوں گے
13:20ہماری رہنمائی کے لیے
13:22دو مہمان شخصیات موجود ہیں
13:24ڈاکٹر ناہید عبرار صاحبہ موجود ہیں
13:26زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ موجود ہیں
13:29ڈاکٹر صاحبہ خوف الہی
13:31خوف خدا پر بات ہو رہی ہے
13:33اگر میں آپ سے یہ پوچھوں
13:34کہ خوف خدا کیوں ضروری ہے
13:36کیا کہیں گے
13:38دیکھیں قرآن پاک میں
13:39اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
13:42کہ ان سے نہیں
13:43اللہ سے ڈرو
13:45جو پوری کائنات کا پالنہار ہے
13:48اگر تم ایمان والے ہو
13:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:52نے اشارت فرمائے
13:53کہ میں مندوں میں
13:54سب سے زیادہ اللہ کے قریب ہوں
13:56لیکن سب سے زیادہ میں
13:57اللہ کا خوف رکھتا ہوں
13:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:02نے فرمایا
14:03کہ تم جہاں بھی رہو
14:05اللہ سے ڈرتے رہو
14:06تو اللہ کا خوف
14:08انسان کے ایمال
14:09آمال
14:10اور کردار کو
14:12سوارنے کا سریعہ بنتا ہے
14:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:16نے اشارت فرمایا
14:17کہ جو
14:18دل اللہ کے خوف سے
14:20کپ کپ آنے لگے
14:21تو جسم سے گناہ
14:23اس طرح جھڑتے ہیں
14:24جس طرح تیز ہوا کے چلنے سے
14:26درختوں کے پتے گبتے ہیں
14:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:29نے فرمایا
14:30کہ اللہ کے خوف سے گرنے والا
14:33آنسوبہ ظاہر
14:34تو چھوٹا سا ہوتا ہے
14:35لیکن بڑی سے بڑی جہنم کی
14:38آگ کو بجھا دیتا ہے
14:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:42کی خدمت میں
14:43جبرائیل امین آئے
14:45تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:46نے پچھا کہ جبرائیل
14:47آج تک میں نے میکائل کو
14:49ہستے میں نہیں دیکھا
14:51تو جبرائیل علیہ وسلم نے فرمایا
14:53کہ اے اللہ کے نبی
14:55جس دن سے اللہ تعالیٰ نے
14:57جہنم کو پیدا فرمایا ہے
14:59تو میکائل جہنم کے خوف سے نہیں ہسے
15:02دیکھیں اگر یہی اللہ کا خوف
15:05عبادت میں ہو
15:06اور اخلاص ہو
15:07تو ہمیں جو ہے
15:08ہر قسم کی برائیوں سے بچاتا ہے گا
15:11اللہ کا خوف
15:12ہمیں آزی انکساری پیدا کرتا ہے گا
15:15غرور تکبر کو ختم کرتا ہے
15:17اللہ کا خوف جو ہے
15:19وہ ہمیں
15:20صبر و شکر پیدا کرتا ہے گا
15:22قرب الہی کا ذریعہ پیدا ہوتا ہے گا
15:25اور اب آپ نے سوال یہ کیا ہے
15:27کہ اللہ کا خوف کیوں ضروری ہے
15:30دیکھیں اگر ہمیں شگر ہے
15:32تو ہم شکر نہیں کھاتے
15:34خوف سے
15:34کہ شگر پڑھ جائے گی
15:36اگر ہمیں بلٹ پیشر ہے
15:38تو ہم نمک نہیں کھاتے
15:39کہ ہمارا بلٹ پیشر آئی ہو جائے گا
15:41اگر ہم والدین کی نافرمانی والا
15:44کوئی کام کرتے ہیں
15:45تو ڈر ہوتا ہے دل میں
15:46کہ ہمارے امی اببہ
15:48ہمارے والدین ہمیں ڈاٹیں گے
15:50تو ہم اس کائنات کے مالکیں
15:52حقیقی کا کیوں نہ خوف رکھیں
15:54جس نے ہمیں بے شمار
15:56نعمتوں سے سرفراز کیا
15:58جس نے ہمیں قدم قدم پر راحت
16:00اور آسودگی حاصل کی
16:01تو خوف خدا کا ایک مقصد
16:04یوں ضروری ہے
16:05خوف خدا ہمارے لئے
16:07یوں ضروری ہے گا
16:08کہ اس کا ایک مقصد یہ ہوتا ہے
16:10کہ انسان کو اس کی حقیقت
16:12یاد دلانی ہے
16:13کہ دنیا فانی ہے
16:14آخرت کی زندگی دائمی زندگی ہے
16:17اور ہم سب کو
16:18اپنے آمال کی جواب دہی کے لئے
16:21اللہ تعالیٰ کے سامنے
16:22حاضر ہونا ہے
16:23عبداللہ بن مسعود
16:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
16:26تشریف لے گئے
16:27تو چٹائی پر آرام فرما رہے تھے
16:30کہ ان کی پیٹے مبارک پر نشان پڑ گئے
16:32تو انہیں کہا
16:33یا رسول اللہ اپنے لئے
16:34آپ کوئی نرم اور گداز بستہ لے لیں
16:36تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
16:40کہ میرا دنیا سے کیا واسطہ
16:42یہ دنیا تو ایک سایدار درخ کے ماند ہے
16:45جہاں انسان چند لمحے پھیرتا ہے
16:48پھر اپنی منزل کے جانب
16:49روا دوا ہو سکتا ہے
16:51جب ہم خوف خدا
16:52اپنے دل میں رکھیں گے
16:54تو ہم یقیناً زینب دنیا کی
16:56برائیوں سے دور رہیں گے
16:57ان نیکی کے راستے کو اپنا کر
17:00اپنے لئے دنیا اور آخرت میں
17:02بھلایاں حاصل کریں گے
17:04سبحان اللہ
17:05سبحان اللہ
17:05بہت پیاری بات آپ نے اشارت فرمائی
17:08اور جس طرح سے ہم بات کرتے ہیں
17:10جب ہم قرآن مجید فرقان حمید کا متعلق کرتے ہیں
17:12تو اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں
17:15یا ایہوہ ناس بھی فرمایا
17:17یا ایہوہ اللزین آمنو
17:19اہل ایمان کو مخاطب کر کے فرمایا
17:21اللہ سے ڈرو بار بار
17:23اللہ رب العزت قرآن مجید فرقان حمید میں اشارت فرماتا ہے
17:27اے ایمان والوں
17:28یا ایہوہ اللزین آمنو
17:29اللہ سے ڈرو
17:30اللہ سے ڈرو
17:31میں آپ سے یہ پوچھنا چاہوں گی
17:33زرمینہ کے خوف اور ایمان کا جو تعلق ہے اس کو بیان کیجئے
17:38جی بہت شکریہ
17:39آپ نے بہت امدہ سوال کیا
17:40سب سے پہلے میں یہ بھی یاد کرنا چاہوں گی
17:42کہ خوف خدا کیوں ضروری ہے
17:43آپ نے اتنا اچھا سوال کیا تھا
17:45کہ ایک انسان کی زندگی کے لیے خوف خدا
17:48اس لیے ضروری اگر ایک انسان کے دل میں
17:50اولاد کے دل میں خوف خدا نہ ہو
17:52تو وہ اپنے والدین کا عدب اور ان کی محبت نہ کرے
17:55ایک مرید کے دل میں خوف خدا نہ ہو
17:57تو وہ اپنے شیخ کا احترام نہ کرے
17:59ایک سٹوڈنٹ کے دل میں خوف خدا نہ ہو
18:00تو وہ اپنے استاد کا عدب نہ کرے
18:02جب بندہ مومن خوف الہی سے خود کو آراستہ کر لیتا ہے
18:06تو اس کی زندگی بھی درست لائن آف ڈریکشن میں آ جاتی ہے
18:08اور اس کی آخرت بھی اس کے لیے باعث نفع خیر ہی خیر
18:11تعمیر ہی تعمیر بنتی چلی جاتی ہے
18:13اب اس سوال کی جانے باتیں
18:14کہ خوف اور ایمان کا آپس میں کتنا گہرا لنک ہے
18:17تو ال ایمانو بین الخوف بر رجا
18:19ایمان خوف اور امید کے درمیان ملی جولی کیفیت کا نام ہے
18:23یعنی اللہ تعالیٰ کی رحمت کے امیدوار بھی ہیں
18:25بات ایڈ سیم ٹائم ہم اللہ تعالیٰ سے ڈرتے بھی ہیں
18:27کہ یا اللہ آپ کے عذاب سے ہم پناہ چاہتے ہیں
18:30ہم انسانوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے
18:33کیونکہ آپ دیکھیں قرآن پاک کے حوالے سے فرمایا گیا
18:43ہم ہر لمحہ اللہ تعالیٰ کا خوف رکھے
18:45اور اللہ تعالیٰ سے اس توفیق کے لیے دعا بھی کرتے چلے جائیں
18:48حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں
18:50کہ اگر قیامت کے روز یہ اناؤنسمنٹ کی جائے
18:52کہ جنت میں صرف ایک شخص داخل ہوگا
18:54تو میں مجھے امید ہوگی کہ وہ میں ہی ہوں گا
18:56لیکن اگر قیامت کے روز یہ اعلان کیا جائے
18:59کہ جہنم میں صرف ایک شخص داخل ہوگا
19:01جن کے زبان و قلب پر اللہ تعالیٰ نے حق کو جاری فرما دیا
19:09جن کے لیے فرمایا گیا
19:10کہ اگر میرے بعد نبی ہوتا تو عمر رضی اللہ تعالیٰ نہ ہوتے
19:13جن کے راستے سے شیطان بھاگ جایا کرتا
19:16تو غزافہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:19صاحب السر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
19:21یعنی آقا علیہ السلام کے راجدار
19:23ان سے عزت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نہ دریافت کیا کرتے تھے
19:27کہ کہیں میرے اندر کوئی ایسی ویسی علامات تو نہیں ہیں
19:29جو خوف الہی کے اگینسٹ ہے
19:31یعنی اتنا زیادہ چیک ان بیلنس
19:32اتنا زیادہ محاسبہ کرنا
19:35اور اتنی زیادہ احتیاط کرنا
19:36پھر ایک ابن ابی ملیقہ کے حوالے سے میں پڑھ رہی تھی
19:39جو ایک تابعی ہے
19:39وہ کہتے ہیں کہ میں نے لکھتے ہیں
19:41کہ میں نے تیس صحابہ کو اس حالت میں دیکھا
19:43کہ وہ اپنا بہت زیادہ محاسبہ کیا کرتے تھے
19:46کہ ہمارے اندر خوف خدا کی کیفیات پائی بھی جاتی ہیں
19:48یا نہیں پائی جاتی ہیں
19:49آپ دیکھیں کہ وہ صحابہ اکرام
19:51جن کی زندگی یا نیکیوں کا پہاڑ تھی
19:53جن کی زندگیوں میں گناہ کا کونسپٹ ہی نہیں ہے
19:56جن کے شب و روز جہاد فی سبیل اللہ میں گزرے
19:58جن کے شب و روز اللہ کے دین کے میسیجز کی ترویج و اشاعت میں گزرے
20:02ان کا اتنا زیادہ محاسبہ کرنا
20:04ہمارے لئے روشن بھی نعرہ نور
20:06اور ہم میں ترغیب دلانے کے لئے
20:07ایک بہت امپورٹنٹ میں سمجھتی ہوں
20:09کہ اس دنیا میں ہمارے لئے یہ میسیج رکھتا ہے
20:11پھر ہم یہ بھی دیکھتے ہیں
20:12کہ خوف کا اور ایمان کا تعلق اس طرح سے ہے
20:14کیونکہ ایمان خوف الہی ایمان کا محرک اور محافظ ہے
20:18ہمارے اندر یہ جذبہ بیدار ہوتا
20:19کہ اللہ is watching us
20:20ہم نے اللہ تعالیٰ کی عظمت اور بزرگی کو accept کیا
20:23الحمدللہ
20:24اب ہم چاہتے ہیں
20:25کہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کے کاموں سے
20:27ہمارے وقت بچتے چلے جائیں
20:28پھر آپ دیکھیں بڑا اہم نقطہ
20:29لطیف نقطہ
20:30کہ انسان کو isolate ہونے سے بچایا گیا ہے
20:32اگر ہر وقت عذابات کا خوف ہی مسلط کر دیا جاتا
20:35تو انسان یاسیت کا اور ناومیدی کا شکار ہو جاتا
20:39اور ہمیں تو کیا فرمایا گیا
20:40لا تک نتومر رحمت اللہ
20:41کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ناومید نہیں ہونا
20:43اگر ہر وقت رحمت ہی رحمت کا میں بتایا جاتا
20:46کہ اللہ تعالیٰ ہم سے question نہیں کرے گا
20:48تو پھر کیا ہوتا
20:49کہ پھر ایک انسان کو تاہیوں
20:50بے عدبیوں
20:51اور خدا نہ خاصتہ
20:52دیگر ایسے کاموں میں ملوث ہو جاتا
20:54خفلتوں کا شکار ہو جاتا
20:55تو اسلام نے دونوں کو ساتھ ساتھ رکھا ہے
20:57کہ ہم اللہ تعالیٰ کی سزا کا خوف بھی رکھیں گے
21:00اور رحمت کی امید بھی
21:01at the same time رکھیں گے
21:02یہ ہماری حمد بند آئے گی
21:04اور ہم قربِ الٰہی کی دولت سے
21:05مالا مال ہوتے چلے جائیں گے
21:07پھر ہم یہ بھی دیکھتے ہیں
21:08ابو سلمان رضی اللہ تعالیٰ انہو
21:09اور عبد الرحمان جامی رحمت اللہ
21:10ان دونوں کا جو call ہے
21:12وہ ملا کے
21:13اس کا مفہوم میں پیش کر رہی ہوں
21:14کہ جب ایک انسان خوف خدا کو
21:17خوفِ الٰہی کو اختیار کرتا ہے
21:18تو اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے راستے پر
21:20گامزن ہو جاتا ہے
21:21بیکن میں سمجھتی ہوں
21:22یہ ایسی طاقت ہے
21:25جو آپ کو دیگر نیکیوں کی طرف بھی
21:27اُبارتی ہے
21:27اور اٹریکٹ کرتی ہے
21:28کہ ہم نے یہ نیکیاں بھی کرنی ہے
21:30آپ دیکھیں رات کو
21:30اگر ہم کیا ملیل کا احتمام کرتے ہیں
21:32ہمارے دل میں
21:34اللہ تعالیٰ کی محبت کا جذبہ
21:35اتنا کارفرما ہو جاتا ہے
21:36ہمارے دل پر لرزہ تاری ہو جاتا ہے
21:38فور دی ٹائم بینگ سی
21:39دل نرم ہو جاتا ہے
21:40اور جب صبح اٹھتے ہیں
21:41تو اتنے معاملہ فہم ہو جاتے ہیں
21:42حق و باطل
21:43خیر و شر کا ڈیفرنس آتا چلا جاتا ہے
21:45کسی کے ساتھ
21:46ہم زیادتی نہیں کرتے
21:47کسی کے ساتھ
21:47ہم کسی کا حق غزب کرنے کو
21:49گناہ کنسیڈر کرتے ہیں
21:50اور یہی تو
21:51اللہ تعالیٰ ہم سے چاہتا ہے
21:52کہ ہم یہ دیکھیں
21:53کہ اس تمام جو قادر مطلق ہے
21:55اختیارات کی جو حامل ذات ہے
21:57وہ صرف رب تبارک و تعالیٰ کی ہے
21:59اچھا ایک اور فرمایا گیا
22:00کہ راسل حکمتہ محافت اللہ
22:02کہ حکمت اور دانائی کا سرچشمہ
22:05کیا ہے خوفِ الہی ہے
22:06جس کو حکمت اور دانائی
22:08وہ وزڈم اتا ہو گئی
22:09اس کو تو اللہ تعالیٰ کا
22:10فضلِ قصیر اتا ہو گیا
22:11سبحان اللہ
22:12حضرت مولا علی کرم اللہ و جل کریم
22:14کے حوالے سے میں پڑھ رہی تھی
22:16کہ آپ اللہ تعالیٰ کی
22:17اتنی خشیت رکھا کرتے تھے
22:18کہ بیت المال کو باقاعدہ دھویا کرتے تھے
22:20کہ مالِ غنیمت کا
22:22کوئی بھی پوائنٹ
22:23کوئی بھی اثر وہاں باقی نہ رہے
22:24اتنی زیادہ خشیت
22:26تو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
22:27کہ اللہ تعالیٰ میں ان لوگوں میں
22:28شامل کرے
22:29کہ وَلَّذِينَا يَبِي تُوْنَا لِرَبِّهِمْ
22:31سُجَّدَ وَقِيَامًا
22:32جن کے لئے فرمایا گیا
22:33کہ ہم بھی کیا ملعیل کا
22:35احتمام کریں
22:36ہم بھی اللہ تعالیٰ کا
22:37اتنا ہی خوف
22:37اتنی خشیت رکھا
22:39تاکہ ہماری دین اور دنیا
22:40دونوں بہتر ہو سکے
22:41الہی آمین
22:42الہی آمین
22:43بہت پیارا جواب بھی ہے
22:44بہت پیاری دعاوں کے ساتھ
22:46ماشاء اللہ
22:46ایک وقفہ پروگرام میں
22:48ہائلے ہمارے اور آپ کے درمیان
22:49حاضر ہوتے ہیں
22:50اس مقتصر سے وقفے کے بعد
22:52السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
22:55آپ دیکھ رہے ہیں
22:56پروگرام میری پہچان
22:57اور میری پہچان میں
22:58ایک مرتبہ پھر آپ سب کا
23:00خیر مغدم ہے
23:01خوف خدا
23:02خوف الہی پر بات ہو رہی ہے
23:04اور دونوں ہی مہمان شخصیات کی جانب سے
23:07بہت ہی اندگی سے یہ گفتگو جاری ہے
23:09اور ہمارے دلوں میں
23:11یہ بات یقینی طور پر موجزن ہونی چاہیے
23:13کہ واقعی وہ خالق حقیقی ہے
23:16وہ باری طالع جو پوری کائنات کا رب ہے
23:19پوری کائنات کو بنانے والا
23:22چلانے والا
23:23سجانے والا ہے
23:24جس نے ہمیں پیدا کیا
23:25تو یقینا ہمیں اس کی عبادت کرنی ہے
23:28اس سے ڈرنا بھی ہے
23:29اس سے محبت بھی کرنی ہے
23:30لیکن اس کے آگے پیش ہونے سے ڈرنا بھی ہے
23:33اپنے آمال کا محاصبہ بھی کرنا ہے
23:36ڈاکٹر ناہی دبرار صاحبہ ہمارے ساتھ موجود ہے
23:39زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ بھی تشریف فرما ہے
23:41ڈاکٹر صاحبہ اب بات مزید آگے بڑھاتے ہیں
23:44اور یہ ہم ضرور جانیں گے
23:46ہماری بہنوں کو بھی آپ یہ بتائیے گا
23:48بچیاں مائیں بہنیں بیٹیاں
23:50بہت شوق سے اس بزم کو دیکھ رہی ہوتی ہیں
23:53خوف خدا
23:54اب کس طرح پیدا کریں
23:56قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
23:59کہ اللہ سے ڈرو
24:01اللہ توبہ قبول کرنے والا ہے
24:04قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
24:06کہ ان لوگوں کے لئے ہدایت و رحمت ہے
24:09جو اللہ کا خوف رکھتے ہیں
24:11قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
24:13کہ جو اللہ کا خوف رکھتے ہیں
24:15تو ان کو شیطان کا وسوسہ
24:17ان کو نہیں بھڑکا سکتا
24:18یعنی ان کے دل میں کوئی وسوسہ
24:20نہیں آسکتا
24:21اور اللہ کا خوف حکمت کا سچشمہ ہے
24:24اس کی برکت سے حکمت اور دانائی حاصل ہوتی ہے
24:27تلاوت کلام پاک کرنا اور اس پر غور و غوث کرنا
24:31قرآن پاک میں جگہ جگہ جنت دوزق عذاب رحمت کا ذکر موجود ہے
24:37اور اس پر غور و غوث کرنے سے انسان کے دل میں خشیتِ الہی پیدا ہوتی ہے
24:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اشارت فرمایا
24:47کہ اپنے گھروں کو تلاوت کلام پاک سے سجاؤ
24:50یہ دنیا میں نور اور آخرت میں زخیرہ ہے
24:53دیکھیں جو قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہے
24:56اور قرآن پاک کو غور و غوث کے ساتھ پڑھتا ہے
24:59تو اس پر بھی اللہ تعالیٰ نے عجر و ثواب رکھائے گا
25:01اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
25:04کہ جس گھروں میں تلاوت کلام پاک کا احتمام کیا جاتا ہے
25:08تو وہ گھر آسمان والوں کے لیے ایسے چمکتے ہیں
25:12جسے زمین والوں کے لیے آسمان پر سے تارے
25:15اللہ تعالیٰ کی عظمت پر غور و غوث کرنا
25:18اللہ تعالیٰ کی عظمت شان اس کی بڑائی پر غور و غوث کرنا
25:24کہ کائنات کا ذرہ ذرہ اس کی وحدانیت کی گواہی دے رہا ہے
25:28کائنات کی تخلیق انسان کی پیدائش
25:32زمین اور آسمان کے پیدائش
25:34اس سب پر غور و غوث کرنے سے
25:37کہ اللہ ہر جگہ موجود ہے
25:39اور ہر چیز اللہ نے بنائی ہے
25:41تو یہ بھی انسان کے دل میں خوف خدا پیدا کرتے ہیں
25:46اور ہر لمحے آخرت کو یاد کرنا
25:48قبر، عذاب، پلسراج، جنہ، دوزق
25:52ہمیں ہر وقت آخرت کو یاد کرنا چاہیے
25:54کہ دنیا فانی ہے
25:56اور ہم سب کو لوٹ کر
25:57اپنے رب کی طرف جانا ہے
25:59تو ہمارے دل میں خوف خدا پیدا ہوگا
26:02نیک لوگوں کی صوبت اختیار کرنا
26:04نیک لوگوں کی صوبت اختیار کرنے سے
26:07انسان کے دلم نرم ہوتے ہیں
26:09اور اس میں خوف خدا پیدا ہوتا ہے
26:11یہ باتت میں خوشو خوضو اختیار کرنا
26:14یعنی نماز خوشو خوضو کے ساتھ بیان کرنا
26:17استغفار کرنا
26:18دعاوں میں گریہ وزاری کرنا
26:20اور اس یقین کے ساتھ کے ہماری دعاوں کو
26:23اللہ تعالیٰ قبول کرنے والا ہے گا
26:26پھر اس کے وقت اپنے گناہوں پر غور و غوث کرنا
26:29یعنی اپنی بھی اصلاح کرنا
26:31کہ ہم کتنے خطاکار ہیں
26:32کتنے گناہگار ہیں
26:34اور اپنے گناہوں پر اللہ تعالیٰ سے توبہ کرنا
26:37کہ وہی ہماری توبہ قبول کرنے والا ہے
26:40تو انسان کے دل میں خوف خدا پیدا ہوتا ہے
26:43خوف خدا
26:44قرآن و حدیث پر غور کرنا
26:46آخرت کو یاد رکھنا
26:48نیک آمال کو اپنے دل میں بسانا
26:51انسان کے دل میں
26:52اس کوشش سے خوف خدا پروان چڑھتا ہے گا
26:55دیکھیں بنی اسرائیل میں ایک شخص تھا
26:58جو بہت مالدار تھا
26:59تو ایک عورت بیوت تھی
27:00اپنے بچوں کے لئے
27:02کہ ضروریات زندگی کے لئے اس کے پاس گئی
27:04اور کہنے لگی کہ میرے بچے بھوکے پیاسے ہیں
27:07آپ مجھے کچھ ضروریات زندگی کا سامان دے دیں
27:09تو اس نے اب اس کے لئے
27:11اپنی خواہش کا اظہار کیا
27:13گناہ کی طرف اسے مرغوب کیا
27:15وہ عورت روتی اپنے گھر واپس آگئی
27:18جب وہ عورت دوبارہ گئی
27:19تو اس شخص نے پھر خواہش کا اظہار کیا
27:21جیسی وہ کمرے کے اندر داخل ہوئی
27:23تو وہ عورت خوف سے کھاپ رہی تھی
27:25تو اس پر شخص نے کہا
27:27کہ یہاں میں اور تم موجود ہیں
27:28تم کیوں ڈر رہی ہے کیوں خوف سے کھاپ رہی ہے
27:31تو اس پر عورت نے کہا
27:33کہ میرا اللہ تو ہر جگہ موجود ہے
27:35ظاہر اور باطن کا جاننے والا ہے
27:38میں اللہ کے خوف سے کپ کپ آ رہی ہوں
27:40تو اس شخص نے ہزار بھر
27:42اپنے ارادے پر لانت بھیجی
27:44اس عورت کو عزت کے طور پر
27:46اس کے گھر چھوڑا
27:46اس کی ضروریات زندگی پوری کی
27:48پھر اللہ تعالی نے کیا نیکی کا عجر دیا
27:50کہ اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس
27:54وہی بھیجی
27:55کہا فلا بستی میں یہ آدمی رہتا ہے
27:57اس سے کہو
27:58کہ اللہ تعالی نے تیری ایک نیکی کے بدلے
28:01تیرے سارے گناہ ماف کر دی ہیں
28:04جب ہم اللہ کا خوف رکھ کر
28:06کسی کے ساتھ ظن زیادتی نہیں کرتے
28:09کسی کا مال جو ہے
28:10ہڑپ نہیں کر لیتے
28:12کسی کے ساتھ ظن نہیں کرتے
28:14ہمیشہ اچھا پہلو دل میں رکھتے ہیں
28:17تو اللہ تعالی ہمارے لیے
28:19نیکی کے راستے بنا دیتا ہے
28:21اور ہم نیکیوں کی جانب غمزن ہو جاتے ہیں
28:24اس راستے پر چلنے لگتے ہیں
28:26جو راستہ ہمیں
28:27معرفتِ الہی کی طرف لے جاتا ہے
28:30سبحان اللہ
28:31اب دیکھیں قرآنِ مجید
28:34فرقانِ حمید میں پروردگارِ عالم
28:36نے اشارت فرمایا
28:37کل نفس انزائے قتل موت
28:39ہر ایک کو ہر زی نفس کو موت کا مزہ چکنا ہے
28:42تو ہمیں موت کو بھی کسرت سے یاد کرنا ہے
28:45ازرمینہ آپ یہ بتائیے
28:46کہ جب ہم موت کو کسرت سے یاد کریں گے
28:49تو ہمارے دل میں یہ بھی خشیتِ الہی
28:51اللہ کا خوف پیدا کریں گے
28:53اس تعلق سے آپ کیا فرمائیں گے
28:54بہت ہی آپ نے thought provoking question کیا
28:57بلکل ایسا ہی ہے
28:58کہ یہ ہمارے اندر خشیتِ الہی کو بڑھانے میں
29:00ہم کردار ادا کرتا ہے
29:01اس لاحی نفس کے لیے موثر ترین ذریعہ ہے
29:03کہ ہم اپنی موت کو یاد کریں
29:05اور خوفِ خدا پیدا کیسے ہو سکتا ہے
29:07جب ہم اللہ تعالیٰ سے
29:11ہمیں یہ دعا بھی کرنی چاہیے
29:12کہ یا اللہ ہمیں کسی دوسرے کے سامنے
29:14دستے سوال دراز کرنے سے بچا
29:16کیونکہ اس سے پھر ہم دنیاوی جتنے بھی خوف ہیں
29:18اور لوگوں کا خوف ہے اس سے نکل جاتے ہیں
29:20ہم کہتے ہیں
29:20یا اللہ اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا
29:23پھر جب فضائل ہیں
29:24مناقب ہیں
29:24جو فضائل ہیں
29:25جو اس کے فوائد ہیں
29:26جب اس کو ہم ذہن میں رکھتے ہیں
29:27تو دیفنیٹلی اللہ تعالیٰ کی محبت اور خوف کا جذبہ
29:29خود بخود پیدا ہوتا ہے
29:30عذابات پر غور و فکر کرتے ہیں
29:32تب بھی اللہ کا کتنا خوف کا جذبہ پیدا ہوتا ہے
29:34اور پھر اولیاء اللہ ہمارے اصلاف
29:36ہمارے بزرگان دین کی زندگیوں کا مطالعہ کرنا
29:39کہ جن کا اوڑنا بچھونا
29:40جن کے شب و روز فقط اللہ تعالیٰ کے لیے
29:43جو تمام عالمین کا رب ہے
29:45اس سے ہمارے در خوفِ الہی کا جذبہ پیدار ہو سکتا ہے
29:47پھر خشیتِ الہی کو اختیار کرنا
29:50موت کو کسرت سے یاد کرتے ہوئے
29:51جیسے فرمایا گیا سورہ آلِ عمران میں
29:53کہ ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکنا ہے
29:57یہ آئیہ مبارکہ ہمیں یہ یاد دلائی ہے
30:00کہ دنیا کی زندگی آرزی ہے
30:01یہ ایک دار الامتحان ہے
30:04ایک اگزامینیشن ہال ہے
30:05اصل زندگی تو بات کی آخرت کی زندگی ہے
30:07دنیاوی جتنی بھی لذات ہیں
30:09اور جو ہماری ایکسٹرالی نریخواہشات ہیں
30:11جو لکشریز میں پڑھ جاتے ہیں
30:13وہ ساری ہمارے لئے بے کشش ہو جاتی ہیں
30:15پھر سورہ تقاصر میں ارشاد ہوتا ہے
30:17حتی زرطم المقابر
30:18کہ تم دنیا کا مال اکٹھا کرنے میں لگے رہے
30:21جیسے ہم حدیثِ مبارکہ بھی اکثر پڑھتے ہیں
30:23اور سنتے ہیں بیان بھی کرتے ہیں
30:24کہ انسان کے لالچ کو
30:26اس کی عرص و حوث کو
30:27بالآخر قبر کی مٹی ہی اس کا پیت بھر
30:30تو ہم نے اس جانب بھی فوکس کرنا ہے
30:32کہ یہ دنیا کی زندگی آرزی ہے
30:34اصل زندگی اخر بھی زندگی ہے
30:36اور ہم نے حدیثِ مبارکہ کو بھی مائنڈ میں رکھنا ہے
30:38جس میں فرمایا گیا
30:39کہ لذتوں کو توڑ دینے والی موت کو
30:41قصرت سے یاد کرو
30:43جب ہم موت کو یاد کرتے ہیں
30:45تو دنیاوی جو لذات ہیں
30:46وہ ہمارے لئے بے کشش ہو جاتی ہیں
30:48اور ان کے کانٹیں ہماری زندگی سے نکل جاتے ہیں
30:50کیونکہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمت اللہ کے اقوال
30:53اور دیگر بھی اصلاف کی اقوال ملتے ہیں
30:55آپ فرماتے ہیں حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمت اللہ علیہ
30:58اس حوالے سے فرماتے ہیں
31:00کہ اگر ایک انسان قصرت سے اپنی موت کو یاد کرتا ہے
31:03تو دنیاوی لذات اور خواہشات اس کے لئے تھنڈی ہو جاتی ہیں
31:06یعنی ہمارے لئے پرائمری نہیں رہتی
31:07سیکنڈری لیول پر چلی جاتی ہیں
31:09پھر اسی طریقے سے خواجہ حسن بسری رحمت اللہ علیہ
31:11ذکر کرتے ہیں
31:12کہ جب ایک انسان اپنی موت کو قصرت سے یاد کرتا ہے
31:14تو دنیاوی خواہشات لذات جو لگزریز میں انسان پڑ جاتا ہے
31:18وہ تمام جو کانٹے ہیں جو ہمیں اخروی زندگی سے ویسے
31:22روکے رکھتے ہیں
31:23ہم تھوٹ نہیں کرتے اس کے تھنک نہیں کرتے
31:25سوچتے نہیں ہیں
31:25اس سے یہ ہمیں روکے رکھتے ہیں
31:27اور اصل کی جانب ہماری نظر رہتی ہے
31:29کیونکہ ہم کہتے ہیں کہ موت کو سمجھا ہے غافل اختتام زندگی
31:33ہے یہ شام زندگی
31:35صبح دوام زندگی
31:37یعنی یہ زندگی ختم ہو رہی ہے
31:38اور اس کے بعد ایک نئی زندگی کا آخاز ہونے جا رہا ہے
31:41اس کی پریپریشن تو ہمیں کرنی ہے
31:43امام جعفر صادق کے حوالے سے بھی
31:45اور امام زین العابدین کے حوالے سے
31:47یہ دونوں منصوب ہیں روایت ان سے
31:49کہ میں پڑھ رہی تھی کہ آپ گھوڑے پر سوار ہیں
31:51اور حج کے لیے تشریف لے جا رہے ہیں
31:53اور آپ جب احرام بان کے وہاں چل دیتے ہیں
31:55تو لوگ کہتے ہیں کہ آپ لبیک کی صدا
31:57بلند کیجئے یہ ضروری ہے
31:58تو آپ فرماتے ہیں کہ اس ڈر سے میں لبیک کی صدا
32:01بلند نہیں کر رہا کہ کئی آگے سے
32:03لا لبیک کی صدا نہ جائے
32:04کہ آپ ہمیں قبول نہیں ہیں اور وہ غش کھا کر
32:07گر پڑتے ہیں اتنا زیادہ خوف
32:09پھر امام ابو حنیفہ
32:11اور امام جعفر صادق
32:12کے حوالے سے آپ دیکھیں کہ آپ
32:14آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
32:16وہ جن پہ سجدے بھی ناز کیا کرتے ہیں
32:19لیکن اتنا زیادہ خوف
32:20اور اس کے علاوہ امام ابو حنیفہ
32:22کے حوالے سے میں پڑھ رہی تھی
32:23کہ آپ دن بھر تفسیر اور فقہ کی تعلیم دے رہے ہیں
32:26کہیں کسی کو پڑھا رہے ہیں
32:27قرآن و حدیث کے میسیجز آم کر رہے ہیں
32:29اور کسی شخص نے ان کے شبور اس کا مطالعہ کر
32:31کو دیکھنا چاہا
32:32observe کرنا چاہا
32:33تو وہ جاتا ہے
32:34اور وہ دیکھتا ہے
32:35کہ آپ رات کے اندھیرے میں چادر اڑے
32:36مسجد کے کونے میں تشریف فرما
32:38اور اللہ سے کہہ رہے ہیں
32:39کہ یا اللہ اگر تم مجھے بخش دینا
32:40تو یہ تیرا فضل اور تیرا کرم ہوگا
32:42اتنا زیادہ خوف
32:44میں سمجھتی ہوں کہ آج
32:45ہم سب ہی بالخصوص میں خود
32:47کہ ہم نے کبھی
32:48اتنے عدوار زندگی کے گزارے ہیں
32:50اتنے یئرز گزارے ہیں
32:51کبھی ہم نے لمحہ بھر کو بھی سوچا ہے
32:52کہ دل میں اللہ تعالی کا خوف کیسے پیدا کرنا ہے
32:56کیا اللہ مجھ سے راضی ہے
32:57کہیں اللہ مجھ سے ناراض تو نہیں
32:58یا مجھے کیسے سٹرگل کرنی ہے
33:00اللہ تعالی کو منانے کی
33:01اللہ تعالی کرے
33:02کہ ہم اس کشت الہی کے جوہر سے
33:04خود کو آراستہ کر سکیں
33:06الہی آمین
33:06الہی آمین
33:07کہیں نہ کہیں
33:08ذہن کے گوشے میں
33:09یہ خیال تو آتا ہے
33:10لیکن نسیان ہے نا انسان میں
33:12بھول بہت جلدی جاتا ہے
33:14تو آیادہ کرنا ہے
33:15اور ہم یہ پروگرام
33:16اسی لیے پیش کرتے ہیں
33:17اور اس طرح کے عنوان
33:18آپ کے سامنے
33:19اسی لیے لے کر آتے ہیں
33:21کہ آیادہ ہو سکے
33:22بار بار دہرائی ہو سکے
33:23کہ بے شک ہمیں
33:24اس دنیا سے جانا ہے
33:26اور اللہ کے حضور حاضر ہونا ہے
33:28جب کوئی اس دنیا سے جاتا ہے
33:30تو ہم کہتے ہیں نا
33:31کہ بے شک ہم اللہ کے لیے ہیں
33:33اور اللہ کی طرف لوٹ کر جانا ہے
33:35یعنی ہم اپنے آپ کو
33:36یہ آیادہ کروارے ہوتی ہیں
33:38یہ دہرائی ہم اپنے آپ کے لیے کروارے ہوتے ہیں
33:40کہ یہ جو گیا ہے
33:41یہ جو رقصت ہوا ہے
33:42اس نے تو ہونا ہی ہے
33:43لیکن ہم بھی اللہ کی امانت ہیں
33:45اور ہمیں بھی اس کی طانب لوٹ کر جانا ہے
33:48آپ کوئی میسیج دینا چاہیں
33:50فرمائیے گا
33:51بس اللہ کا خوف
33:53اپنے دل میں ہر وقت رکھیں
33:55کہ اللہ ظاہر رو باطن کا جاننے والا ہے
33:57اللہ دلوں کا حال جاننے والا ہے
34:00اور ہم اپنے ہر عمل
34:02کے لیے اس کے سامنے جواب دیں
34:04جب اللہ کا خوف
34:05انسان کے دل میں ہوگا
34:06تو یقیناً وہ گناہوں
34:09اور برائیوں سے بچ کر
34:10نیکی کی راستے کو اپنایے گا
34:13I will give a message to you.
34:43So, the love of God, the love of God, the love of God, it is the love of God.
35:13He could probably be possible to us every
35:17but he has never formed
35:19and we can't find
35:21if we can see what we have
35:22in this world
35:24if we can see what we have
35:25as in this world
35:27as in this world
35:29we can see what we have
35:31as what we have
35:32to do with this
35:35this is a really important thing
35:36and inşallah
35:37Abdullah
35:37in this world
35:38we will have this
35:38world through
35:40this world
35:40that will fulfill us
35:41allahum jay and rap ko amal ki tawfeeq atah firma
35:43is kisathi apni mizban
35:45siyedah zainab ko djigay ka ajazat
35:47assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
Be the first to comment