- 2 days ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan - Female Talk Show
Topic: Reham Dili ki Ahmiyat
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiedg5tvI1FXydZNRmEFrO8J
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Hafiza Ayesha
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Reham Dili ki Ahmiyat
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiedg5tvI1FXydZNRmEFrO8J
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Hafiza Ayesha
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01salam alaikum sallam alayhi wa alaikum warahmatullahi wa rahma'i wa ala ala asyidna wa maulana
00:08muchamad in wa ala ala asyidna wa maulana muhamad in wa barik wa sallim wa sallu alai inna
00:14salati wa nusokhi wa mahiyaa wa mahiya wa maati lilla hi rabl alamien que bèśuk
00:20میری namaz میری qurebani میری زندگی اور میری موت صرف allah rabl ulizet
00:27alam during which we have been calling for the routineасс
00:29on all these things we are taking place in all those posted
00:33ڈزت کو محبت سے پکارتے ہیں کس طرح پکارتے ہیں اور یہ پکارنا
00:38ہمارا اللہ رب العزت سے محبت سے پکارنا آج جناب میری پہچان
00:43میں حاضر خدمت ہے اور جس طرح سے ہم اللہ سے محبت کا دعویٰ کرتے
00:48ہیں اس رحمان و رحیم پروردگار عالم سے محبت کا اعتراف کرتے
00:53ہیں کہ یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین اے رحمان و رحیم
00:57پروردگار ہم پر رحم فرما اور وہ اللہ کے محبوب کہ وما
01:02ارسلناکا اللہ رحمت اللہ العالمین کہ ہم نے آپ کو تمام جہانوں
01:07کے لیے رحمت بنا کر بھیجا تو وہ رحمت اللہ العالمین اب اللہ
01:12رب العزت اپنے بندوں میں بھی یہ چاہتا ہے کہ یہ صفت پیدا ہو
01:16یعنی بندے بھی محربانی کریں ایک دوسرے پر شفقت کا اظہار کریں
01:20ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کریں ایک دوسرے پر رحم کریں اور یہ
01:25جو رحم کا معنی ہے وہ بہت ہی زیادہ وسیع ہے آج ہم اس پر کلام کریں
01:31گے یعنی رحم دلی کی اہمیت پر آج ہم کلام کریں گے پروگرام آپ
01:35دیکھ رہے ہیں میری پہچان اور جس طرح سے ہم بات بات کرتے ہیں نا
01:39کہ تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تم پر رحم کرے گا اور
01:44جب ہم زمین والوں پر رحم کرتے ہیں تو در حقیقت آسمان والا ہم پر
01:49رحم فرماتا ہے تو رحم دلی کی جو اہمیت ہے اور رحم دلی سے کیسے
01:55پیش آنا ہے اس کو اپنے اندر کیسے سمونا ہے ان تمام باتوں پر آج
02:00ہم ذکر کریں گے اس بہترین ذکر میں ہم آئے ساتھ جو معزز مہمان
02:04شخصیات موجود ہیں کیا ان کے لیے میں کہوں کہ ما شاء اللہ کیو ٹی وی
02:10پر مستند حیثیت حاصل ہے بے انتہا بہترین گفتگو فرماتی ہیں
02:15ہماری استاد ہے ڈاکٹر امتیاز جاوید خاکوی صاحبہ رونہ کفروز ہیں
02:20اسلامی طرز پر آپ کا خیر مقدم ہے السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:27کیسی آپ پر خیریت سے ہیں اور ان کے ساتھ اگلی نشست پر جو شخصیت
02:32رونہ کفروز ہیں بہت ہی کم عمری میں میں دیکھتی ہوں کہ سیر حاصل
02:37گفتگو کرتی ہیں اتنی خوبصورت بہترین انداز تکلم ہے ان کا اتنی
02:42نالج ہے ماشاء اللہ بہت متعلق سے آتی ہیں حافظہ ہیں عالمہ ہیں
02:46قاریہ ہیں حافظہ عائشہ ہماری ساتھ موجود ہیں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:50والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:52کیسی ہیں خیریت سے ہیں الحمدللہ میری پہشان میں آپ کا بھی خیر مقدم ہے
02:57رحم دلی کی اہمیت ڈاکٹر صاحبہ آپ ارشاد فرما دیجئے کہ یہ جو
03:02رحم دلی ہے اس سے کیا مراد ہے سب سے پہلے ہماری دیکھنے والی بہنوں
03:05کو جو آپ کو بہت غور سے توجہ سے دیکھتی ہیں پھر دین اسلام میں
03:09رحم دلی کی اہمیت اس پر کلام کیجئے گا شکریہ جانت بسم اللہ
03:14الرحمن الرحیم اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں اشارت فرمایا
03:22کہ اے میرے بندوں جو انہوں نے گناہ کیے جو اسراف سے کام لیا
03:27اپنی جانوں پر ظلم کیا گناہ یہ نافرمانیاں کی تو اپنی جان
03:31پر ظلم کیا لا تک نتو من رحمت اللہ اللہ کی رحمت سے مایوس
03:34نہ ہونا اور جیسے آپ نے بھی کہا دیکھیں رحم کے مادے سے ہی رحمان
03:39ہونا ہے رہیم ہونا ہے یہ اللہ کی صفت ہے کہ اللہ رحمت کے
03:43ساتھ اپنے بندوں کی طرف متوجہ ہوتا ہے کہیں اس نے کہا
03:46کہ وہ لطیف الخبیر نرمی کے ساتھ خبر رکھتا ہے کہ تم کیا
03:51کرتے ہو پھر بھی نرمی کے ساتھ متوجہ ہوتا ہے اللہ لطیف
03:55ان بے عبادی اپنے بندوں کے لیے وہ نرمی دکھاتا ہے اپنے
03:59بندوں پر بے حد مہربان ہے تو یہ جو مہربانیاں ہیں اس کی یہ جو
04:04رحم کے مادے سے اس کا رحمانیت ہے اس کی رحیمیت ہے اس کی
04:08so amadiyat is
04:09so Allah Rabbi Al-Azad
04:11has to be our
04:11we have no difference
04:13but we have our
04:15we have no difference
04:16we have no difference
04:17we have no difference
04:17we have no difference
04:17we have no difference
04:18this is Nabi Karim
04:19Sallallahu Alaihi Wasallam
04:21Ki Sift Mubarakah
04:22Allah Neh Zikr Kiya
04:24Rحمet Al-Lalameen
04:25Firmaya Huzur Ko
04:26Ek Jaga Linta Allah Hum
04:28Firmata Ho
04:28Que Naram Dil Hai
04:29Sallallahu Alaihi Wasallam
04:31You Sallallahu Alaihi Wasallam
04:33Kee Rauf Un-Rahim
04:34Firmaya
04:35Kee Mehruban Hai
04:36Karim Firmata Hai
04:37اور ان کی
04:38کرم کے خزانے
04:39آج تک
04:40لوٹ رہے ہیں
04:40اور قیامت تک
04:41ہر ایک پر
04:42وہ کرم فرماتے رہی ہیں
04:43بے شک
04:44تو دیکھیں
04:45اس سے پتا چلتا ہے
04:46کہ یہ
04:47عالی ترین
04:48اخلاقی صفت ہے
04:49رحم دلی
04:50یہ
04:51اللہ کی
04:52نعمت ہے
04:52یہ خوشبختی
04:54اور سعادت
04:55بندی ہے
04:55جس کے دل میں
04:56رحم کا جذبہ
04:57پایا جاتا ہے
04:58اسلام
04:58دین کا
04:59متعلیہ کریں
05:00تو وہ ہمیں
05:01انسانیت سکھاتا ہے
05:02آپ دیکھیں
05:03تو اللہ نے فرمایا
05:04آرائیت اللہ
05:05زیوکہ
05:05سب الدین
05:06کیا تُو نے
05:06اس شخص کو دیکھا
05:07جو دین کو
05:08جھٹلاتا ہے
05:10اب وہ کرے
05:10دین کو جھٹلانے کی
05:11کیا علامتیں بتائی گئی
05:13کہ یہ وہ شخص ہے
05:14جو یتیموں کو
05:15دھکے دیتا ہے
05:15یہ مسکینوں کو
05:16کھانا کھلانے کی
05:17ترغیب نہیں دیتا
05:18آپ نے فرمایا
05:19کہ ہلاکت ہے
05:20تباہیہ
05:20اور نمازیوں کے لیے
05:22یعنی ایمان بھی ہیں
05:23نمازی بھی پڑھ رہے ہیں
05:24مگر اس کے باوجود
05:25فرمایا
05:26کہ دین کو
05:26جھٹلا رہے ہیں
05:27جب ان کے اندر
05:28درد نہیں پائے جاتا
05:29احساس نہیں پائے جاتا
05:30لوگوں کی تکلیف
05:31کا کچھ انہیں
05:32خیال نہیں ہے
05:33تو ایسی نمازوں کا
05:34اور ایسی سجدوں کا
05:35اللہ کو
05:35کوئی ضرورت نہیں ہے
05:36اللہ قبول
05:37نہیں فرماتا
05:38دل میں رحم کا
05:40جذبہ نہ ہو تو
05:41انسانیت نہ ہو تو
05:42یہی انسانیت
05:44یہی رحم دلی
05:45اسے حقوق
05:46حقوق العباد
05:46بطری کے آسن
05:47ادا کرنے پر لے جاتی ہے
05:48اور آپ دیکھیں
05:49تو حقوق العباد میں
05:50اللہ نے
05:51فیرست گویا
05:52عطا فرما دی
05:53کہ تمہارے
05:54قرابت دار
05:55تمہارے رشتہ دار
05:56تمہارے عزیز
05:57تمہارے قریب
05:58یہ لوگ ہیں
05:59پھر اس کے بعد فرمایا
06:00مسکین تو
06:01یتیم تو
06:03جو جو لوگ ہیں
06:04جو تمہاری
06:05رحمت کے مستحق ہیں
06:06تمہارے کرم کے
06:07تمہاری مربانیوں کے
06:08ان پر
06:08ان کا خیال رکھنا
06:10پھر یہ
06:22کہ تمہارے دل
06:23اتنے سخت ہوگے
06:24پتھروں سے بھی
06:25سخت ہوگے
06:26زیادہ سخت ہوگے
06:27پھر پتھروں کے بھی
06:28تین مثالیں دی
06:29کہ پتھر
06:30کوئی تو وہ پتھر ہے
06:31جن سے دریاں بیتے ہیں
06:33زمینوں کو سہراب کرتے ہیں
06:35کوئی پتھر ایسے ہے
06:35جن سے دریاں تو نہیں بیتے ہیں
06:37مگر پانی کے کچھ
06:38قطرے گیرتے ہیں
06:39قریب والوں کو
06:40تو سہراب کریں
06:41اور تیسری قسم بتائیں
06:43کہ جن سے پانی نہیں بھی بیتا
06:45مگر خشیت
06:46سواللہ کے ذور گر پڑتے ہیں
06:47تو یہ تین مثالیں
06:49انسانوں کی
06:50جن کے اندر
06:50احمدلی اتنی پائی جاتی ہے
06:52محبت اتنی پائی جاتی ہے
06:53تو لوگ ان سے فیض یاب ہوتے ہیں
06:55یہ لوگوں کا فیض یاب ہونا
06:57دریاں کی طرح
06:58کہ وہ
06:58اتنے لوگ ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں
07:01اور دوسری قسم بتائیں
07:02کہ جن سے تھوڑے تو
07:03فیض یاب ہوتے ہیں
07:04خاندان والے
07:05رشتہ دار
07:06محلے والے
07:07قریبی لوگوں کو
07:07پھر اس سے اگلی صحت بتائیں
07:09کہ کم از کم
07:10اپنی ذات کو
07:11تو کچھ بہتر بنا لو
07:12اپنا تو معاصبہ کر لو
07:13خود تو اللہ کی بارگاہ میں گرو
07:15خوشی ہو خضو کے ساتھ
07:17اس نرمی کے ساتھ
07:18کہ اللہ تم پر رحم فرمائے
07:19پھر آپ دیکھیں
07:21تو سماجی استحکام ہی تب آتا ہے
07:23جب انسانوں میں انسانیت پائی جائے
07:25رحم دلی پائی جائے
07:26ایک دوسرے کا خیال رکھنا پائے
07:28پھر ایک طرف تو یہ ہے
07:29کہ حقوق العبادہ آپ اچھی سے ادا کریں
07:32دوسرا یہ ہے
07:33کسی کو تکلیف میں آپ نے دیکھا
07:35تو آپ کو خوشی نہ محسوس ہوں
07:37یہ انتہائی دل کی گراوٹ ہے
07:41گندگی ہے
07:43ایک زلالت ہے انسان کی
07:44کہ وہ کسی کو تکلیف میں دیکھے
07:46خوش ہو رہا ہے
07:47بلکہ آپ کو تو یوں ہونا چاہیے
07:49کہ آپ دوڑیں باغیں
07:51اس کو میں تکلیف سے کیسے نکالوں
07:53مومن ایسا ہوتا ہے
07:54دوسرا آپ نے دشمن پر کابو پا لیا
07:57آپ جب کابو پا لیا ہے
07:59اب اس پر رحمدلی کا مظاہرہ کریں
08:01اب دشمن کے ساتھ بھی
08:03اچھا سلوک یہ حضور کی
08:05سان مبارک ہے
08:07انہوں نے یہی سکھایا ہے ہمیں
08:09تو یتیم کو دیکھیں
08:10تو بجائے یتیم کا حق غصب کرنے کے
08:13یتیم کے سر پر دست شفقت رکھو
08:15تو تمہارے دلوں کی سختی دور ہو
08:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:19کا فرمان مبارک ہے
08:21دلوں کی نرمی چاہتے ہو
08:23تو یتیموں کے سر پر رکھو
08:24کیا بات ہے
08:24اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:27کے جو دنیا کے
08:29سب سے رحم دل انسان تھے
08:31حافظ عائشہ ارشاد فرمائیے گا
08:33آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو
08:35حیات مبارکہ ہے حیات طیبہ ہے
08:37رحم دلی کے تعلق سے واقعات بیان فرمائیے گا
08:40بہت شکریہ
08:41عوذ باللہ من الشیقان الرجیم
08:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:44صلی اللہ علیہ وسلم
08:45اللہ علیہ وسلم
08:46محمد والی واسحابہ اجمعین
08:49اللہ تعالیٰ قرآن مجید
08:51میں ارشاد فرماتا ہے
08:52وَمَاْ أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً
08:54لِلْعَالَمِينَ
08:55اور ہم نے
08:56آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:58کو تمام جہانوں کیلئے
09:00ذہمت بنا کر بھیجا
09:02जब हम आका। remark hablaraj早には सीरतِ तयाबा का मतालिया करते हैं उनको देखते हैं पढ़ते समझते हैं तो आपकी जिंड़ी
09:10आपकी पूरी हायातِ तयाबा हमें मोहबत शक्त अफ़ो दर गूजर और रहम दली का बहतím। नमुना दिखाई देती हैं।
09:21Like you said, when the agenda started, when I was gonna be able to answer the question of Allah,
09:26so as far as I would remember that the way the problem was in this situation was the most important
09:28thing.
09:28And there was a lot of struggle that reminds me of him that there are no lot of others.
09:36They had to go to him.
09:37They had to've bring in his right hand.
09:39They had to talk about himself.
09:39At the secret.
09:43Where do you look at that looks like a forest.
09:45The forest is also hanging out looking for a forest.
09:46They just watched the forest.
09:46They just chattent that a forest.
09:48They just look for it.
09:49and i will tell you that
10:04there is a
10:16कि
10:16और रोप्दी बढ़े हैं
10:34कितना तंग लाया चौता धा धिश भेए
10:42कित Don
10:45Here we go.
11:15سال رہا آقا کریم علیہ السلام
11:17اتنے رحم دل دے
11:19کہ کبھی آقا نے یہ نہ
11:21کہا کہ تم نے یہ کام کیوں کیا
11:23انس اور یہ کام کیوں نہیں
11:25کیا غزبہ اہد ہے
11:27آقا علیہ السلام کے
11:29کتنے جانساروں کو شہید کر دیا گیا
11:31آقا علیہ السلام کو
11:32لہو لہان کیا گیا آپ کے دندانے مبارک
11:35شہید کر دئیے گئے آقا علیہ
11:37سلام سے پوچھا جا رہا ہے
11:38کہ کیا حکم ہے کیا
11:40سب کچھ ختم کر دیں تباہ کر دیں
11:42an she that says no
11:45in Allah
11:45make avä
11:46give give him
11:48give him
11:49give him
11:58if you look at him
12:01if youовls
12:03that someone
12:04그 colleague
12:04boobie
12:08mean
12:09that you
12:12This is the most important thing.
12:42Hاضر ہوتے ہیں اس مقتصر سے وقفے کے بعد
12:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
12:47آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام میری پہچان
12:49اور میری پہچان میں ایک مرتبہ پھر حاضر خدمت ہے
12:53جناب رحم ڈلی کی اہمیت
12:55جو کہ میں سمجھتی ہوں کہ ایسا موضوع ہے
12:59فی زمانہ ہر ایک کو اس بارے میں جاننا ہے
13:03پڑھنا ہے اور اس وصف کو اپنی زندگیوں میں
13:07عملی طور پر شامل کرنا ہے
13:08اس موضوع پر اس عنوان خاص پر
13:11ہمارے ساتھ گفتگو کے لیے
13:12ڈاکٹر امتیاز جاوید خاتوی صاحبہ موجود ہیں
13:15حافظہ آئیشہ بھی تشریف فرما ہے
13:17اور جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
13:21حیات مبارکہ کے بے شمار واقعات موجود ہیں
13:24جن میں سے چند یہاں پر پیش کیے گئے ہیں
13:27ڈاکٹر صاحبہ یہ ارشاد فرمائیے
13:29کہ جس طرح ہم واقعات بھی پڑھتے ہیں
13:31قرآن میں جا بجا آپ نے بھی ارشاد فرمایا
13:34پھر جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
13:37صیرت مبارکہ ہمارے سامنے عملی نمونہ ہے
13:39لیکن اس کے باوجود بھی
13:41ہم اپنی سوسائیٹی پر اگر نظر ڈالتے ہیں
13:43تو جا بجا ہم دیکھتے ہیں
13:45کہ بے رحمی کے جو واقعات ہیں
13:48سننے میں بھی آتے ہیں
13:49دیکھنے میں بھی آتے ہیں
13:51اس کے پیچھے عوامل کیا ہیں
13:53ڈاکٹر صاحبہ
13:54ان عوامل کو پہچاننے کی بہت زیادہ ضرورت ہے
13:57کیا کہیں گے
13:58شکریہ زینب
13:59یہ باقی یہ ایک حقیقت ہے
14:01کہ ہم اپنے آپ کو مسلم سوسائیٹی کہتے ہیں
14:03اسلام کے ماننے والا کہتے ہیں
14:05جس کا نام یہ اسلام
14:06یعنی سلامتی ملنی چاہیے تھی
14:08مگر اس کے برعکس ہو یہ رہا ہے
14:10کہ بے رحمی
14:11تشدد
14:12ادم برداشت
14:13قطع تعلقی
14:14رشتہ داروں سے تعلق توڑ لینا
14:16یہ بڑھتا چلا جا رہا ہے
14:18اب سوچتے ہیں
14:20بیچے کون سے ایسے عوامل ہیں
14:22کون سے ایسے اسباب ہیں
14:23جو انسان کو اتنا بے رحم بنائے جا رہے ہیں
14:26بنیادی طور پر ہم
14:28مادہ پرست بڑھتی جا رہے ہیں
14:29مادیت پرستی
14:31مادیت سے محبت
14:32اس دنیا سے محبت
14:34مال سے محبت
14:35ارسو عوص
14:36ایک منصب
14:37ایک جاہ کی طلب
14:39اور ہر وقت یہ فکر
14:40میرا مال کم نہ ہو جائے
14:42جائز ناجائز طریقوں سے لے کر آنا
14:44حرام مال گھروں میں آتا ہے
14:45تو بے رحمی بڑھتی ہے
14:47اخلاقیات کا جنازہ نکلتا ہے
14:49آپ کی اولادیں
14:50آپ کی نسلیں جو ہیں
14:51وہ بیرہ روی کی طرف بڑھتی چلی جاتی
14:54جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے
14:56کہ رشتہ داروں سے تعلق ٹوٹتا چلا جاتا ہے
14:58پرواہ نہیں رہتی
14:59اب انسان اپنے سٹیٹس کے زوم میں مبتلا ہو جاتا ہے
15:03فخر اور غرور کرتا ہے
15:05کہ میرے پاس اتنا مال ہے
15:06جس سے وہ اکاماتِ الہیہ کو بھولاتا چلا جاتا ہے
15:10اس مادہ پرستی کے اس جو خوال ہے
15:13اس کو توڑنے کی ضرورت ہے
15:14رزقِ حلال طیب آئے گھر میں
15:17ایک رتی برابر بھی حرام رزق نہ آنے دیں گھر کو
15:20پھر اسی طریقے سے آپ کوشش کریں
15:23کہ اپنے رشتہ داروں کا جو حق ہے
15:25ان کو حق دیں
15:25ان کو عزت دیں
15:27ان کو احترام دیں
15:28اگر اللہ نے آپ کو خوشحالی دی ہے
15:30تو شامل کریں ان کو
15:31کہیں نہ کہیں
15:33اگر ایمان والا ہے
15:34تو اس کا ضمیر کہیں نہ کہیں
15:35اسے کہے گا
15:36کہ اس کی مدد کرو
15:37وہ اس کو دبا دیتا ہے
15:39اس خیال کو
15:40اس سوچ کو
15:41تو اس سوچ کو
15:42آگے بڑھائیں
15:44جو خیال آیا ہے
15:45نہ کہ اس کو مدد کی ضرورت ہے
15:46اس نے کہیں ذکر کر دیا ہے
15:48کل فاکے سے تھا
15:49وہ آپ کے علم میں آئے
15:50ارے دوڑ پڑیں
15:51اس کو رزق پہنچائیں
15:53اس کے گھر راشن پہنچا دیں
15:55خاموشی سے
15:57بغیر پبلیسٹی کے شوقین ہو گئے
16:00جس سے اللہ کی رحمت
16:01آپ کے گھر دوڑ کر آئے گی
16:03یہ تو ایک دینے اور لینے والا ہے
16:07حضور نے فرما دیا
16:08جو کسی پر رحم نہیں کرتا
16:10اس پر رحم نہیں کیا جاتا
16:12تو آپ کو تو موقع دیا جا رہا ہے
16:14سعادت مند ہونے کا
16:15خوش وقت ہونے کا
16:16وہ رب العالمین ہے
16:17جس کا جو رزق لکھا ہے
16:19وہ اس تک پہنچ کر رہے گا
16:20تو آپ اس میں کوئی کمال نہیں کر رہے
16:22مگر یہ پہچانے ہیں
16:24کہ اگر آپ کو یہ سعادت مل رہی ہے
16:25تو اس سے محروم نہ رہے
16:27تو پہلی وجہ مادیت پرستی ہے
16:29دوسرا ہے
16:30ہم کنکریٹ اور مشینوں میں فسے ہوئے ہیں
16:33سکرین رولنگ
16:34اور ہر وقت
16:36موبائلز میں
16:37اور ہر وقت
16:38لیپ ٹاپس میں
16:38اور ان چیزوں میں
16:40آن لائن کنیکٹ ہونا پسند کرتے ہیں
16:42جس سے دنیا سے تعلق
16:43ایک تو ٹوٹتا چلا جا رہا ہے
16:45ایک ہماری صحت متاثر ہو رہی ہے
16:47ایک ان چیزوں کی وجہ سے
16:49نفسیاتی عامل بڑھتے جا رہے ہیں
16:51ایک ڈپریشن ہو رہا ہے آپ کو
16:52سٹریس میں ہے آپ
16:53آسابی دباؤ آپ پر بڑھتا چلا جا رہا ہے
16:56دیکھیں سکون ملتا ہے
16:57اللہ کے ذکر میں
16:58سکون ملتا ہے
17:00دوسروں کا ہاتھ تھام لینے میں
17:01سکون ملتا ہے
17:02دوسروں کو سکون دینے میں
17:04خوشی آپ کو دم ملے گی
17:05جب آپ دوسروں کو خوش رکھنا
17:07سیکھیں گے
17:08تو جتنے آپ لا تعلق ہو رہی ہیں
17:10اپنی دنیا میں مقید ہوتے چلے جانے ہیں
17:12اتنی آپ کی ذینی سطح
17:14بھی صحت بھی
17:15تباہ ہو رہی ہے
17:15جسمانی صحت بھی
17:16تباہ برباد ہو رہی ہے
17:18اور ساتھ ساتھ
17:19آپ سے وہ فرائز بھی
17:20ادا نہیں ہو رہے
17:21جو لازم ہے
17:23جن کے بارے میں
17:24آپ سے پوچھا جانا ہے
17:25تو اس سے
17:26ہر صورت بچنے کی کوشش کریں
17:28پھر ہے
17:29ایک انسان کیا چاہتا ہے
17:30طاقت ملے
17:31اس کو اقتدار ملے
17:32اس کو اختیار ملے
17:34وہ ہر صورت
17:35اس کے لیے
17:35ظلم کرتا ہے
17:37تشدد کرتا ہے
17:38اس کے اندر
17:38بے رحمی بڑھتی جانے
17:40تو اس کے
17:41اپوزن جانے کی کوشش کریں
17:42اس لیے
17:43حادیث مبارکہ میں
17:44قرآن میں
17:45سخت دلی کے
17:46علاج بتائے گئے ہیں
17:47یہ سخت دلی
17:48بیماری ہے
17:49تمہاری
17:49تمہارا دل
17:50سخت ہو گیا ہے
17:51اسے نرب کرو
17:52بچوں سے پیار کرو
17:54ان کو اٹھاؤ
17:55ان کو گود میں
17:56بٹھاؤ
17:56ان کو چومو
17:58بودوں کے پاس جاؤ
18:00فطرت کے قریب جاؤ
18:01باہر نکلو
18:02جیسے دل میں
18:03نرمی آئے
18:04رحم دلی آئے
18:06تو جیسے میں نے کہا
18:07کہ کسی کو
18:08تکلیف میں دیکھنا ہے
18:08تو دوڑ پڑنا ہے
18:09اس کی مدد کے لیے
18:10تو یہ خود
18:11تھوڑی سی سٹرگل کریں گے
18:13تو آپ کے دل میں
18:14رحم دلی آئے گی
18:15اور رحم دلی
18:16اخلاقی صفت ہے
18:17کچھ بختی ہے
18:18سعادت مندی ہے
18:20تو اسے اپنے اندر
18:20لانے کی کوشش
18:22ضرور کریں
18:22پھر کہیں نہ کہیں
18:23ہمارے اندر
18:24ایسا سے بڑھتری پائے جاتا ہے
18:26فخر اور غرور پائے جاتا ہے
18:27جو ایسے گھروں میں
18:29پلے بڑھے ہیں
18:29جہاں منستری ہیں
18:30جہاں
18:31بس عدداریاں ہیں
18:33تو وہ اپنے نوکروں کے ساتھ
18:34جیسے سلوک کرتے ہیں
18:35وہ پوری دنیا کو
18:36ویسا ہی سمجھ رہے ہوتے ہیں
18:37تو ایک ظلم اور تشدد
18:39ان کی طبیعت میں پائے جاتا ہے
18:41اس کو نکالیں گھروں سے
18:43بچوں کو زمین پر بٹھائیں
18:45زمین پر بٹھا کر
18:46کھانا کھانا سکھائیں
18:49اس سے آجزی آتی ہے
18:51زمین پر جو فرد بیٹھتا ہے
18:52تو اس کے اندر
18:54اجزو انکساری آتی ہے
18:56سب سے پہلے
18:57اپنی میں کو نکال کے
18:58ایک طرف رکھنے کی ضرورت ہے
19:00جب انسان کے اندر سے
19:02میں نکل جاتی ہے
19:03تو پھر اس کے اندر
19:04آجزی محبت
19:06یہ سارے اناثر موجود ہو جاتے ہیں
19:08جو ابھی ذکر کر رہے تھے
19:09ہم اور آپ مل کر
19:11آپ یہ بتائیے گا
19:12حافظ آئیشہ کے
19:14ظلم اور جبر کی
19:15جس طرح سے ابھی بات بھی ہوئی
19:16کہ لوگ اس کا بھی شکار ہو جاتے ہیں
19:18طاقت جب ان کے پاس ہوتی ہے
19:20تو ظلم اور جبر کرنے لگتے ہیں
19:22منفی اثرات کیا مرتب ہوتے ہیں
19:24معاشرے پر اس تعلق سے یہ اشارت فرمائیے گا
19:27پھر ساتھ ہی یہ بھی بتائیں
19:28کہ رحم دلی جب ہوتی ہے
19:30تو پھر اس کے کیا فوائد ہوتے ہیں
19:32اس تعلق سے بتائیں
19:33بہت شکریہ
19:34لیکن جو دین اسلام ہے نا
19:36وہ محبت
19:37امن کا دین ہے
19:38بے شکر
19:39اسلام میں یہ بات بارہا بتائی گئی ہے
19:41جب معاشرے پر منفی اثرات کی بات کرتے ہیں
19:44تو ظاہر ہے کہ جب ظلم و جبر بڑھتا ہے نا
19:46تو پھر بہت سارے منفی اثرات
19:48مرتب ہونے شروع ہو جاتے ہیں
19:50سب سے پہلے تو امن و امان کا خاتمہ ہو جاتا ہے
19:53ہر انسان اپنی عزت جان اور مال کو غیر محفوظ سمجھنے رکھتا ہے
19:57اسے لگتا ہے کہ ہماری کوئی بھی چیز ہے
20:00وہ دوسروں سے محفوظ نہیں ہے
20:01ہم غیر محفوظ ہیں
20:03پھر اس کے بعد محبت کا خاتمہ ہو جاتا ہے
20:05محبت کا جو آپ کے اندر ایک رحم دلی کا انصر پایا جاتا ہے
20:10وہ ختم ہو جاتا ہے
20:11ایک دوسرے سے نفرتیں
20:12وہ ہمارے اندر پیدا ہونے لگتی ہیں
20:15ظاہر ہے جب ہمارے لئے عزت جان مال کچھ محفوظ نہیں ہوگی
20:18تو پھر ہمارے اندر محبت کہاں بچے گی
20:20تو پھر وہ نفرت جنم لے گی
20:22جب ہمارے اندر نفرت آ جاتی ہے
20:24تو پھر تیسرے نمبر پہ ہمیں انتقام لینے کی عادت ہو جاتی ہے
20:27آپ نے آج کل دیکھا ہوگا
20:28کوئی ہمارے ساتھ کچھ برا کرنے کی کوشش کرتا ہے
20:30تو ہم کہتے ہیں اس نے ایک دفعہ کی ہم دس بار کریں گے
20:33وہ ایک دفعہ اس طرح کر کے کہ ہم تو دس بار
20:35ایک قدم پیچھے اٹھا ہم دس قدم پیچھے اٹھ جائیں گے
20:38تو کیا ہوتا ہے کہ انتقام والی جو عادت ہوتی ہے
20:40وہ ہمارے اندر آتی ہے
20:41اس سے بھی ہمارے اندر
20:42ایک منفی اثرات ہمارے معاشرے پر مرتب ہونے شروع ہو جاتے ہیں
20:48چوتھے نمبر پر
20:49قوموں کی جو تباہی ہے
20:50وہ ہمیں نظر آنی شروع ہو جاتی ہے
20:52ظاہر سی بات ہے کہ جب کسی معاشرے میں
20:55کوئی ایک فرد صحیح نہیں ہے
20:56ایک کی وجہ سے سارا
20:58ہر جو اس کے اردگرد رہنے والے ہیں
21:00وہ بگاڑ پیدا ہوگا
21:02پھر اس کے بعد جب ایک کے ساتھ دس بگڑے گے
21:04تو پھر وہ کہتے ہیں نا گھن کے ساتھ گئے ہوں بھی بستا ہے
21:07پھر وہ ساری چیزیں ایک کے بعد
21:08ایک کے بعد ایک بگڑنی شروع ہو جائیں گی
21:10اور قوم جو ہے نا وہ تباہی کے دہانے پر
21:13آ کر کھڑی ہو جائے گی
21:14اور اللہ خود کہتا ہے
21:15کہ میں اس قوم کی حالت جب تک نہیں بدلتا
21:18جب تک وہ خود اپنے
21:20خود بدلنے کی کوشش نہیں کرتی ہے
21:22پھر جرائم میں اضافہ ہونے لگتا ہے
21:25جب محبت نہیں بچی
21:26نفرت کا جو ہے نا وہ انصر آپ کے اندر آ گیا
21:28جب انتقام لینے کی آپ کے اندر
21:30جو ہے نا وہ ایک آگ لگنے لگی
21:32کہ پھر ہم نے تو انتقام لینا ہے
21:33تو پھر جرائم میں اضافہ ہوگا
21:36پھر جو ہے نا وہ لوٹ ماری ہوگی
21:37پھر چوری ہوگی پھر نا انصافی ہوگی
21:40پھر عدل نہیں ملے گا
21:41اس طرح کی کئی منفی اثارات ہیں
21:44جو ہمیں دکھائی دیتے ہیں
21:45اسی طرح پھر معاشی اور سماجی جو منفی اثارات ہوتے ہیں
21:48ہمیں وہ بھی دکھائی دیتے ہیں
21:49ہمیں تعلیم میں جو ہے نا وہ آپ تعلیم حاصل کرلو
21:52لیکن اگر آپ کے اندر اخلاقی صفت نہیں ہے
21:54جیسے آپ نے بھی بتایا
21:55تو پھر رحم دلی کا انصر کیسے آئے گا
21:57لیکن اگر ہم رحم دلی کے فوائد کی بات کرتے ہیں
22:01تو جب ہم رحم دلی کرتے ہیں
22:02جب ہمارے اندر محبت ہوتی ہے
22:04جب ہمارے اندر نفرت نہیں ہوتی ہے
22:06تو پھر اللہ کی رحمت نازل ہوتی ہے
22:08خود آقا کریم علیہ السلام نے یہ فرمایا ہے
22:11کہ رحم کرنے والوں پر رحمان رحم کرتا ہے
22:14تو تم زمین والوں پر رحم کرو
22:16آسمان والا تم پر رحم کرے گا
22:18تو اللہ کی رحمت نازل ہوتی ہے
22:21دلوں کو سکون ملتا ہے
22:22دلوں میں نرمی پیدا ہوتی ہے
22:24um
22:26We are not in this dia so many people take care of God.
22:34We are taking care of wages and approvals who are saved.
22:38We are on our own.
22:38We are getting to notice the road.
22:39We am coming back to our own.
22:41We are driving to our own.
22:42We are doing something that we are getting to remember.
22:52We are just talking about these things.
22:53We have to do that.
23:23He gives all that彼 basically say that me...
23:26... lindo lindo lindo lindo либо
23:27It has a love to sole
23:28Well, I am..
23:38... 1952
23:39Look....
23:40... Mariest love
23:42...my love
23:45наход exist
23:45...
23:46...
23:46maherbani nihaayat
23:48rahim karne waala hai
23:49toh jub rebnei khud keh diya
23:51ke rahim karo
23:52toh pher hume bhi is ansar ko
23:54apne andre pida karna chahiye
23:56hume apne andre je jazba pida karna chahiye
23:59apne aklaat ko beland karna hai
24:01or rahim dili ke saad
24:02is maashire ko savaranay ki košish
24:04karna hai ki kiya rab ka bhi yai hukum
24:06rab ke mahbub ka bhi yai hukum
24:09kero maherbani
24:10tum ahele zamii per
24:12khuda maherbani hooga
24:13arshi bari par
24:15ایک وقفہ لیتے ہیں
24:16حاضر ہوتے ہیں
24:17اس مقتصر سے
24:18وقف ایک بات
24:19السلام علیکم
24:20ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:22آپ دیکھ رہے ہیں
24:23پروگرام میری پہچان
24:24اور میری پہچان میں
24:26ایک مرتبہ
24:27پھر آپ سب کا خیر مقدم ہے
24:29رحم دلی کے
24:30اہمیت کے تعلق سے
24:32آج ہم بات کر رہے ہیں
24:33جناب
24:33اور رحم دلی
24:34اس قدر خوبصورت
24:36وصف ہے
24:37کہ اگر ہم اپنے اندر
24:38اس کو سمولیں
24:39تو ہم اپنے گھر میں
24:40اب سب سے پہلے
24:41تو ہماری شخصیت بہتر ہوگی
24:43پھر ہمارے گھر کا
24:44ماحول اچھا ہوگا
24:45پھر یہ سوسائٹی
24:46کا ماحول اچھا ہوگا
24:47جب ہم ہر ایک کے ساتھ
24:49محبت سے
24:50شفقت سے
24:50رحم دلی سے
24:51مہربانی سے
24:52پیش آئیں گے
24:53تو یقین کر لیجے
24:54آپ جب کسی سے
24:55مہربانی سے
24:56محبت سے پیش آئیں گے
24:57آپ کو پلٹ کر
24:59انشاءاللہ تعالیٰ
25:00مہربانی اور
25:01محبت ہی ملے گی
25:02انشاءاللہ
25:03تو ہم اس پر
25:04بات کر رہے تھے
25:04ڈاکٹر صاحبہ
25:05ہم آئے ساتھ موجود ہیں
25:06حافظہ آئیشہ
25:07تشریف فرما ہے
25:08تو ڈاکٹر صاحبہ
25:08جس طرح ہم
25:09رحم دلی کے
25:10تعلق سے
25:10بات کر رہے تھے
25:11آپ اشارت فرمائیے گا
25:12کہ والدین کے ساتھ
25:13رحم دلی
25:14کتنی اور کیوں
25:15ضروری ہے
25:15کیا کہیے گا
25:16اس تعلق سے
25:17شکریہ جنب
25:19لیکن اللہ رب العزت
25:20نے قرآن مجید میں
25:21اشارت فرمائے
25:25اللہ کی عبادت
25:26کرو اس کے ساتھ
25:27کسی کوئی شریک
25:27نہ کرو
25:28اور فوراً
25:29بعد حکم ہو رہا ہے
25:30کہ والدین کے ساتھ
25:31اس نے صلو
25:32اب دیکھیں
25:33اپنی عبادت
25:34کا ذکر کیا
25:35اور فوراً
25:36بعد جو حکم آ رہا ہے
25:37وجہ یہ ہے
25:38کہ حقوق العباد
25:39کا آغاز
25:40اس رشتے سے ہو رہا ہے
25:42جو رشتہ
25:43دنیا میں
25:43آپ کو لانے کا
25:44سبب بن رہا ہے
25:45دیکھیں
25:46ایک معاشرے کی
25:47فلاہ بیبود
25:48معاشرے کا استحقام
25:49کسی قوم کا استحقام
25:50ملک کا استحقام
25:52ایک سب سے
25:53جو چھوٹا یونٹ ہے
25:54وہ فیملی ہے
25:54خاندان ہے
25:55اس پر
25:56ڈیپینڈ کرتا ہے
25:57صحیح
25:57وہ خاندان
25:58جتنا مضبوط ہوگا
25:59اتنے
26:00اس کی
26:00معاشرے کی
26:02استحقام ملے گا
26:03معاشرہ مضبوط ہوگا
26:04اور خاندان کی
26:05بقا اور اس کا
26:06استحقام منصر ہے
26:07والدین کو
26:08آپ کتنا اترام دیتے ہیں
26:10سبحان اللہ
26:17والدین کا
26:18چھوڑا لیں
26:18یہ تو گویا
26:19آپ نے اپنے گھر سے
26:20رحمت کو نکال دیا
26:22آپ نے خیر و برکت
26:23کو آپ نے
26:23اپنے گھر سے
26:24دور کر دیا
26:25تو آپ
26:26کیا آپ
26:27کیا آپ کا عمل
26:28کیا آپ کا ایمان
26:29اور کیا آپ کا
26:29اسلام
26:29کیسے کر لیتے ہیں
26:30وہی تو بات ہے
26:32کہ والدین کی
26:33خدمت
26:34والدین کا اترام
26:35والدین کی عزت
26:37ان سے
26:37اس نے سلوک
26:38آپ کو جنتی
26:39بنا دیتا ہے
26:40نبی کریم
26:41صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:42کہ شادی گرامی
26:43کا مفہوم ہے
26:43کہ تباہ
26:44برباد ہو گیا
26:45وہ شخص
26:46جس نے والدین میں سے
26:46کسی کو پایا
26:47اور ان کی خدمت
26:48کر کے جنت میں
26:49نہ داخل ہوا
26:50یہ نہیں
26:50والدین میں سے
26:51کوئی ایک بھی
26:52مل جائے
26:52ماں مل جائے
26:53یا باپ مل جائے
26:53آپ اس کی خدمت
26:55کریں
26:55اطاعت کریں
26:56فرما بڑا
26:56یہ جو
26:57بلوائدہ نے
26:58ایک سانہ کا ذکر ہے
26:59اس میں
26:59معاشی نگداشت
27:01معاشرتی نگداشت
27:02ان کا خیال
27:03رکھنا
27:12لگا ہوا
27:12اور مہم باپ
27:13کے کمرے میں
27:14پنکہ بھی
27:14سلو چال رہا
27:15تو یہ والدین
27:17کے ساتھ
27:17اس نے
27:17سلوک نہیں ہے
27:20تو سب سے پہلی
27:21بات
27:21کہ ان کی اطاعت
27:22اور فرما بڑا ہے
27:22یہ اس وقت تک ہے
27:24کیوں اور کتنی
27:25آپ نے کہا
27:25تو ایک تو ہے
27:26کہ حکم الہی ہے
27:27کہ والدین سے
27:28اس نے سلوک کرو
27:29پھر یہ رضا
27:29الہی کا سبب ہے
27:31اللہ خوش ہو جاتا ہے
27:32اللہ آپ سے
27:33راضی ہو جاتا ہے
27:34یہ جنتی ہونے
27:35کا سبب ہے
27:36یہ گناہوں کی
27:37بخشش کا سبب ہے
27:38آپ سے غلطیاں
27:39ہو رہی ہیں
27:39معاصیت
27:40اور نافرمانیاں
27:41ہو رہی ہیں
27:41جانے انجانے
27:42میں غلطیاں ہو رہی ہیں
27:43انسان بشر ہے
27:44والدین کی حدمت
27:45کرتے نہیں
27:46والدین کو
27:46محبت سے دیکھتے نہیں
27:47آپ کے گناہ
27:48جڑتے چلے جائیں گے
27:49گناہوں پر
27:50آپ کو معافی
27:51ملتی چلی جائے گی
27:52جس گھر میں
27:53والدین کے لیے
27:54کیر کی جاتی ہے
27:55ان کا قیال رکھت
27:56آپ یقین کریں
27:57وہاں آگے
27:58نسلوں میں
27:59وہ محبت آتی ہے
28:00پیار آتا ہے
28:00سکون آتا ہے
28:01گھروں میں
28:02اور کئی گھروں میں
28:03آپ نے دیکھا ہوگا
28:03مال کی بڑی فراوانی ہے
28:05مگر بے سکونی ہے
28:06بے برکتی ہے
28:08لڑائیاں ہیں
28:08جگڑیں ہیں
28:09ایک دوسرے سے چوری
28:10چھپے
28:11باتیں کی جاتی ہیں
28:12سازشے کی جاتی ہیں
28:13کیا وجہ ہے
28:14وجہ یہ ہے
28:15کہ وہاں
28:15ان ہستیوں کا اترام
28:17نہیں ہے
28:18تو ایک فیملی
28:19ایک گھر بنتا ہی
28:20تب ہے
28:20جب آپ
28:21والدین کو
28:22وہ عزت اور اترام
28:23دیتے ہیں
28:23بچے ان سے
28:24سیکھتے ہیں
28:25بہت کچھ
28:26یہ پہلے ہماری
28:27نسلوں کی تربیت
28:28میں یہ چیز
28:29داقل تھی
28:30وہ بزرگوں کے پاس
28:31بیٹھتے تھے
28:31بزرگوں کا خیال
28:32رکھتے تھے
28:33بزرگوں نے
28:33اپنے زندگیوں
28:34کے نچوڑ دیتے تھے
28:36آج جتنے آپ
28:37بزرگوں سے دور
28:37ہوتے جاتے ہیں
28:38والدین سے دور
28:39ہوتے جاتے ہیں
28:39تو آپ
28:40دین سے دور
28:41ہو رہے ہیں
28:41اللہ سے دور
28:42ہو رہے ہیں
28:42تو یہ سبب
28:43بنتا ہے
28:43سورہ اصرہ میں
28:44آتا ہے
28:45کہ اگر ان میں سے
28:46کوئی ایک بھی
28:47بڑھاپے کی عمر
28:48کو پہنچ جائے
28:48فَلَا تَقُلَّهُمَا
28:51اُفْم وَلَا تَنْحَرْهُمَا
28:53کہ ان کے سامنے
28:54زبان سے ایک اُفْ
28:55کرنا بھی ہوتا ہے
28:57وہ بھی نہ کرو
28:59وَلَا تَنْحَرْهُمَا
29:00وہ ڈانٹے رہتے ہیں
29:02وہ غصہ کرتے رہتے ہیں
29:03انہیں جھڑکو نہیں
29:04ان پر غصہ مت کرو
29:06ان کو ڈانٹوں مت
29:08یہ مت سمجھو
29:09کہ بوڑے ہو گئے ہیں
29:10ہر وقت یہ کیا
29:11لگائے رکھتے ہیں
29:12نہیں
29:12اور یہ یاد رکھو
29:14بیٹوں کو خاص طور پر
29:15کہ اپنی بیویوں پر
29:16مت چھوڑو
29:17اپنے والدین
29:18یہ تمہاری ذمہ داری ہے
29:20کہ اپنے والدین
29:21کا بطری کے آسن
29:22خیال رکھنا
29:23ان کی اطاعت گزاری بھی
29:25ان کی حدمت میں
29:26رات کو جاؤ
29:27نہ ان کی ٹانگیں دباؤ
29:28ان سے پوچھو
29:29دن کیسا گزرا
29:30ان کے ساتھ
29:31وقت سپنڈ کرو
29:32ان کو
29:33quality time دو
29:34ان سے دکھ سک کی بات کرو
29:36ان سے سنو
29:37کہ انہوں نے
29:37کیسا گزار ہے
29:38کیونکہ
29:39اللہ نے حکم دیا ہے
29:40اس سے اللہ خوش ہوتا ہے
29:41اللہ راضی ہوتا ہے
29:42اللہ کے محبوب
29:43حضور خوش ہوتا ہے
29:44صلی اللہ علیہ وسلم
29:46تو اس لیے
29:47والدین کا اترام
29:48بہت ضرور ہے
29:49بے شک
29:50صرف گاڑی کے پیچھے
29:51لکھ دینے سے نہیں ہوتا
29:52کہ یہ میری ماں کی
29:53دعاوں کا اثر ہے
29:54دعا لینی پڑتی ہے
29:55ایسا عمل کرنا پڑتا ہے
29:57کہ جس سے
29:57خود والدین
29:58کے دل سے دعا نکلے
30:00کہتے ہیں نا
30:00کام ایسا کرو
30:01کہ دل سے خود سے دعا نکلے
30:03تو ہم بار بار کہیں
30:04کیوں
30:04کہ دعا کرے
30:05دعا کرے
30:06کہے بھی دیں
30:07لیکن عمل ایسا ہو
30:08کہ خود سے دعا نکلے
30:09آپ کی جانب آؤں گی
30:10حافظہ عشاء
30:11ظالموں سے متعلق
30:12قرآن و حدیث میں
30:13کیا وعیدیں آئی ہیں
30:15یہ اشاعت فرمائیے گا
30:16پھر آخرت میں
30:17جو بے رحم لوگوں
30:18یعنی ظالموں کا
30:19جو انجام ہے
30:20نا حافظ عشاء
30:21وہ ضرور بتائیے
30:22تاکہ
30:23ہم سب بھی اس سے
30:24دل میں خوف پیدا ہوتا ہے
30:26نا وہ دل میں خوف پیدا ہو
30:28کیا کہہ
30:28بے شک بہت شکریہ
30:30دیکھیں دین اسلام میں
30:32ظلم و جبر
30:33اور بے رحمی
30:35کو نہایت
30:36سنگین
30:36گناہ
30:37قرار دیا گیا ہے
30:38بے شک
30:39اب
30:39بے رحمی
30:41صرف کسی کو
30:42جسمانی تکلیف
30:43یا چوٹ پہنچانے
30:44کا نام نہیں ہے
30:45بلکہ
30:46کسی کے حقوق
30:47کو غزب کر لینا
30:48دھوکہ دینا
30:49جھوٹ بولنا
30:50الزام لگانا
30:52یا یتیم کا مال کھانا
30:53بھی
30:54ایک قسم کا
30:54ظلم جبر ہے
30:55قرآن کریم
30:57و فرقان حمید میں
30:58ظالموں کے لیے
30:59بہت سخت وعیدات آئی ہیں
31:01اللہ فرماتا ہے
31:03واللہ لا يحب الظالمین
31:05اور اللہ
31:05ظالموں کو
31:06پسند نہیں فرماتا
31:07الا لعنت اللہ
31:09علی الظالمین
31:10اور ظالموں پر
31:11اللہ کی لعنت ہے
31:13انہو لا افلح الظالمون
31:16کے بے شک
31:17جو الظالم ہے
31:18وہ کبھی بھی
31:19کامیاب نہیں
31:20ہو سکتے
31:22اور پھر فرمایا گیا
31:23انہ الظالمین
31:24اللہم عذاب النلیم
31:26اور ظالموں کے لیے
31:27دردناک عذاب ہے
31:28اور پھر ایک جگہ
31:29فرمایا گیا
31:30مال الظالمین
31:33کہ ظالم یہ نہ سمجھیں
31:35کہ ان کا کوئی دوست
31:36اور مددگار ہوگا
31:37بلکہ ظالموں کا
31:38نہ کوئی دوست ہوگا
31:39نہ ہی کوئی مددگار ہوگا
31:41جب آحادیث مبارکہ کی روشنی
31:43میں ہم دیکھتے ہیں
31:44کہ ظالموں کے لیے
31:44کیا کیا وعید آئی ہے
31:46تو خود آقا کریم
31:46علیہ السلام
31:47نے یہ فرمایا
31:48کہ جو
31:49ظالم ہے
31:50نا
31:50یعنی کہ ظلم ہے
31:51وہ قیامت کے دن
31:53اندھیروں کا سبب ہوگا
31:54یعنی کہ یہ وعید
31:56کہلیں
31:56جو انجام ہے آخرت میں
31:58وہ انجام کہلیں
31:59کہ جو ظلم کرنے والے ہوں گے
32:01ان کے لیے قیامت کے دن
32:03اندھیرے کا سبب بنے گا
32:04یہ ظلم
32:05یہ جبر
32:06یہ دنیا میں جو بھی
32:07رحمی کر رہے ہیں
32:07ظلم کر رہے ہیں
32:08جبر کر رہے ہیں
32:09یہ تمام کی تمام چیزیں
32:10قیامت کے دن
32:11ان کے لیے اندھیروں کا
32:12سبب بنا دی جائیں گی
32:13پھر آقا کریم
32:14علیہ السلام کیا فرما رہے ہیں
32:16فرماتے ہیں
32:16کہ مظلوم کی
32:17بدعا سے بچو
32:18کیوں بچو
32:19کیونکہ آقا کریم
32:21علیہ السلام نے فرمایا
32:22کہ جو مسلوم ہے
32:23اس کی دعا
32:24یا بدعا
32:24جو وہ کرتا ہے
32:25تو اس کے درمیان
32:26اللہ اور اس کے درمیان
32:27کوئی پردہ نہیں ہوتا
32:28وہ سیدھی عرش
32:29کو ہلا دیتی ہے
32:30وہ رب تبارک و تعالی
32:32تک پہنچ جایا کرتی ہے
32:33پھر اس کے بعد فرمایا گیا
32:35لا ارحم الناس
32:36من لا ارحم اللہ
32:37جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا
32:39تو اللہ بھی
32:40اس پر رحم نہیں کرتا
32:42پھر آقا کریم علیہ السلام
32:43نے فرمایا
32:44کہ حقوق العباد
32:46کا بدلہ
32:46ضرور دیا جائے گا
32:48یعنی
32:49اگر کسی شخص نے
32:50کسی کا دل دکھایا
32:51کسی کے ساتھ
32:52ظلم کیا
32:53جبر کیا
32:54کوئی بھی ایسا عمل کیا
32:55جس سے کسی کے ساتھ
32:56دل ازاری ہوئی ہو
32:57کسی کو مشکل پیش آئی ہو
32:58کسی کے لئے سے
32:59تو وہ آج ہی
33:00اپنے آپ کو
33:01اس سے آزاد کروالے
33:03اس سے معافی مانگ لے
33:04اور خود کو معاف فرمالے
33:05کیونکہ قیامت کے دن
33:06اس کا بدلہ
33:07نیکیوں کے صورت
33:08دے دیا جائے گا
33:09یعنی جو مظلوم ہیں
33:10اس کے نام آمال میں
33:12اس شخص کی
33:13جس نے ظلم کیا
33:14ساری نیکیاں
33:14ڈال دی جائیں گی
33:15پھر فرمایا
33:16کہ مفلس کون ہے
33:17اصل مفلس وہ نہیں ہے
33:19جس کے پاس دولت نہیں ہے
33:20پیسہ نہیں ہے
33:21جس کے پاس گھر نہیں ہے
33:22گاڑی نہیں ہے
33:22اصل مفلس تو وہ ہے
33:24کہ جب قیامت کا دن ہوگا
33:26حشر کا میدان ہوگا
33:27جب رکھ تبارک ہوا
33:28تعالی حساب لے گا
33:30تو دو شخص
33:31جو ہے نا وہ
33:32حشر کے میدان میں آئیں گے
33:33ایک نیکو کار ہوگا
33:35نمازیں پڑھتا ہوگا
33:36پھر ازگار ہوگا
33:37ایک نے روزے رکھی ہوں گے
33:38نیک آمال کی ہوں گے
33:40ایک گناہگار ہوگا
33:42لیکن وہ مظلوم ہوگا
33:43تو جس نے نیک آمال کی ہوں گے
33:45اس کے سارے کے سارے
33:47نیک آمال
33:48اس مظلوم کے
33:49نام آمال میں
33:50ڈال دی جائیں گے
33:51اور اگر ضرورت پڑی
33:53اور اگر ظلم اتنا ہوا
33:54کہ پھر بھی
33:55اس کی نیکیاں کم پڑیں گی
33:56تو جو گناہگار ہوگا
33:58اس کے گناہ بھی
33:59اس کے نام آمال میں
34:02ڈال دی جائیں گے
34:03تو قیامت کے دن
34:05ظالموں کے لئے
34:06دردناک عذاب ہے
34:07خسارہ ہی خسارہ ہے
34:08خسارہ ہی خسارہ ہے
34:10قیامت کے دن
34:10ان کے لئے کچھ اچھا ہی نہیں ہے
34:12بلکہ قیامت کے دن
34:13ان کے لئے صرف خسارہ ہے
34:14ان کے لئے دردناک عذاب ہے
34:16پھر دنیا میں بھی ان پر اللہ کی لانت
34:18اور قیامت کے دن تو پھر انجام ہی
34:20ان کا ایک دردناک ہے
34:21تو ہمیں کوشش کرنی ہے
34:23کہ ہمیں ایسے عامال کرنے ہیں
34:26ایسے کام کرنے ہیں جس سے اللہ راضی رہے
34:28اللہ کی مخلوق راضی رہے
34:29تو ہمیں حد امکان یہی کوشش کرنی چاہیے
34:32کہ ہم اس کو راضی کریں
34:34اور اس کو راضی کرنے کا طریقہ
34:36اس کی مخلوق کو راضی کرنا ہے
34:39بے شک سبحان اللہ
34:40ماشاءاللہ دونوں ہی کی جانب سے
34:43بے انتہا مفید گفتگو
34:45سہر حاصل گفتگو ہوئی
34:46ڈاپٹر صاحب آپ کی آمد کی بہت پشکور ہوں
34:48حافظ عائشہ آپ تشریف لائیں
34:49آپ کی آمد کے بہت شکر گزار ہیں
34:51جناب رحم دلی کی جو اہمیت ہے
34:54وہ کس بہترین انداز سے واضح ہوئی ہے
34:57اور اب بھی وقت ہے
34:58کہ جہاں جہاں لوگ کسی کا حق
35:00تلفی کر رہے ہیں
35:01کسی کو پریشان کر رہے ہیں
35:03رحم کیجئے خدارہ اپنے رشتوں پر
35:06اپنے تعلقات پر
35:07اپنے بہن بائیوں پر
35:08اپنے ماں باپ پر
35:09یعنی والدین کے حوالے سے بھی
35:11جس طرح بات ہوئی ہے
35:12تو یہ اللہ رب العزت چاہتا ہے
35:14کہ بندہ محربانی کرے
35:16محبت سے رہے
35:17اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
35:19کی بھی یہی تعلیمات ہیں
35:20اور آج بھی اگر ہم نہیں سنبھلے
35:23تو بہت زیادہ نقصان ہوگا
35:25کہ خدا نے آج تک
35:26اس قوم کی حالت نہیں بدلی
35:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments