- 5 hours ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan
Topic: Meri Pehchan
Topic: Ehtesab
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Prof. Naheed Abrar, Sadia Saeed
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Meri Pehchan
Topic: Ehtesab
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Prof. Naheed Abrar, Sadia Saeed
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I love you.
00:30My life and my God
00:33This is just Allah Rhabul Ahzot
00:35For him
00:39Allahaumma salyayala
00:40Sayyidina wa maulana mahammedin
00:42Wa ala alayhes sayyidina wa maulana mahammedin
00:44Wa barak wa sallim wa sallam alayhi
00:46Assalamualaikum
00:48Raahmatullahi wabarakatuh
00:49You are watching program
00:50Myri Pahchand
00:52And Myri Pahchand
00:53And Myri Pahchand
00:53As a new episode
00:54And new episode
00:56With my husband
00:58ägانسیدہ زینب حاضرِ حتمت ہے جناب اسلامی تعلیمات جو ہے اسلام
01:05aten تجانب شخص complexed byماجعات ہے ایک ایک مکمل دین ہے اور اسلامی
01:10تعلیمات میں احتصاب پر بھی بہت زیادہ زور دیا ہے یعنی احتصاب
01:17کے ذریعے چونکہ انسان اپنی اصلاح کرتا ہے اپنی کنزوریوں کو اپنی
01:21kota hiya ko sumajne ki košish kata,
01:24aur pher semaj kar
01:26apne aap ko
01:27bhetar binane ki košish kata,
01:29puran mjid furqan humeed me,
01:31wau paak purgat garae alam kya
01:34rishad firmata hai,
01:35Allah rabul azet surah hashr
01:37may rishad firmata hai,
01:38ey amalo,
01:40allah sedaro,
01:41ur har shaks dhe ga,
01:43ke usne kal akhirat ke liye
01:46kya bhaja hai,
01:47allahu akbar,
01:48to hume apna
01:50mahasbah karna hai,
01:51We have to take a proper study.
01:54This is what a state.
01:56That was a typo because when the church was separated,
01:59he was going to take a quick idea of the day in order to make a sense of the day.
02:04He was going to pay attention to his mind.
02:07He was going to pass it to God and peace.
02:09Or I'll tell him, He was going to pass it to God.
02:12He has very much more.
02:14He has all the work of this beautiful days.
02:17It is only a익 social activity which does not take place.
02:20So, that's what we need to enhance.
02:23We need to make a better way of being in the world.
02:28That's what we need to do.
02:31So, today we have our own personal life.
02:34We need to bring the relationships,
02:36our own personal life.
02:37We need to help us with our personal life.
02:40We need to communicate with our own personal life.
02:42We need to make a great nutrition.
02:45We need to deal with our own personal life.
02:48Welcome, welcome
03:18Thank you very much.
03:48Thank you very much.
04:18Thank you very much.
07:42And if it is,
07:44We can help us to match us
07:44א
07:46think,
07:47thank you.
07:48That God wants to fight.
07:50So that's what we have to do.
08:20خوبصورت تحفہ ہے جو ہمارے سب کے
08:22گھروں میں موجود ہے یہ قرآن پاک
08:23ہمیں بتا رہا ہے اسے اگر
08:25ہم تین حصوں میں اس کے مضامین کو
08:27دیکھیں توحید رسالت
08:29اور آخرت
08:30سو آخرت سب سے زیادہ ضروری
08:33دیکھیں ایک انسان کی سیلف اکاؤنٹی بیلیٹی ہے یہ
08:35احتساب سیلف اکاؤنٹی بیلیٹی
08:37یعنی ہر انسان اپنے آپ کو منیٹر
08:39کرے کہ وہ کر کیا رہا ہے
08:41جس طرح یہ حدیث مبارکہ ہے
08:43کہ اپنا حساب کرو قبل اس کے کہ
08:45تمہارا حساب لیا جائے اور یہ ہوگا
08:47جب یہ قرآن پاک کے مضامین
08:49دیکھتے ہیں تو یہ جو آخرت والی
08:51چیز ہے نا یہ تو ہر حال میں
08:53ہونی ہے یہ ہر حال اب ہم سورہ فاتحہ
08:55ہر نماز میں تلاوت کرتے ہیں
08:57لیکن کیا ہم نے اس کی تیسری آیت پر
08:59اتنا غور کیا کہ اللہ
09:01رب العزت فرما رہا ہے مالک
09:03یوم الدین کہ وہ
09:05روز جزا کا مالک ہے وہ
09:07حساب لے گا اس دن کیا ہوگا
09:09ہر ظلم کرنے والے کے لیے
09:11ضروری نہیں ہے کہ اسے اس جہاں میں
09:13مل جائے سزا
09:14وہاں پر پتا چلے گا جو لوگ
09:17بہت عیش کر رہے ہوتے ہیں نا کہ ہم نے
09:19یہ بھی کر لیا بھی کر لیا ہمیں تو کوئی فرق نہیں پڑا
09:21یہ اصل فرق پڑے گا
09:23وہی آخرت میں جب آپ کا احتساب ہوگا
09:25کیونکہ آپ نے یہاں اپنا حساب
09:27خود نہیں کیا خود اپنی
09:29ذات کا جائزہ نہیں لیا کہ کہاں
09:31زیادتی کر رہے ہیں کہاں اچھائی کر رہے ہیں
09:34اسی طرح ہر مظلوم
09:36یہاں پر اگر اسے لگتا ہے
09:37کہ اس کی اداد رسی نہیں ہو رہی
09:39تو آخرت میں اللہ رب العزت کے پاس
09:41ہر چیز جمع ہے
09:43تو وہاں اس کو بھی دیکھا جائے گا
09:45اس کا بھی لیا جائے گا
09:46تو اس کو اس کی مظلومیت کا
09:48سلا ملے گا اور ظلم کرنے والے کو
09:50سزا دے دی جائے گی
09:52تو سیلف اکاؤنٹی بیلیٹی
09:53ہر انسان کے لیے ہر حال میں ضروری ہے
09:56ایک عام سی مثال سے سمجھتے ہیں
09:58تو بات سمجھ میں آئے گی
09:59دیکھئے
10:00ہر انسان
10:01اور یہ وہیں پر ہی کارامد ہوتا ہے
10:03کہ جب وہ رولز کو فالو کر رہا ہو
10:05جہاں رول بریک ہوا
10:07وہیں آپ کو پتا چل جائے گا
10:09کہ نہیں
10:09ہم نے یہ یہاں پر یہ بریک کیا
10:11تو ہمارے گھر وہ چالان پہنچ جانا ہے
10:13اب ایک نارملی
10:14ہم دیکھیں کہ اگر سگنلز پر کیمراز فٹ ہو گئے
10:17تو اس وقت ہر انسان
10:20سگنلز کو کراس کرنے سے ڈرے گا
10:22کہ ہم کیمرے میں آ جائیں گے
10:28فورا نہیں
10:28کہ ہمارے وہ لفظ ہے نا
10:30کہ وہ چالان ہو جاتا ہے
10:31کیوں؟
10:32کیونکہ وہ منیٹر ہو رہا ہے وہ شخص
10:34تو کیا ہی اچھا ہو
10:35کہ دین اسلام ہمیں بتا رہا ہے
10:37کہ آخرت میں جو تمہارا حساب ہونا ہے
10:40اس کی تیاری تو تم یہاں کرو بیٹھ کر
10:42کہ تمہیں پتا ہو
10:43کہ تم نے پورا دن کس اس میں گزارا ہے
10:46آیا تم نے اللہ کی عبادت کا وقت نکالا
10:49لوگوں کی مدد کے لیے وقت نکالا
10:51اپنی ذات کے لیے نکالا
10:52سو جو تم نے عمل کیے
10:54اس میں تمہارا اخلاص تھا بھی
10:56یا نہیں تھا
10:57رب کی رضا خوشنودی تھی
10:58یا نہیں تھی
10:59تو اس لیے یہاں کے لیے ضروری ہے
11:01کہ اپنا حساب کر لو
11:03ونہا کل قیامت کا دن بہت سخت ہے
11:05لیکن اللہ رب العزت غفور الرحیم ہے
11:07اس بات کا بھی ہمیں یقین ہے
11:09لیکن اگر یہاں پر غلطیاں کرو گے
11:11اور معافی نہیں مانگو گے
11:12تو کل تو تمہیں سزا ملنی ہے
11:14بے شک بے شک
11:15سبحان اللہ
11:16ایک وقفہ شامل کرتے ہیں
11:18حاضر ہوتے ہیں
11:19اس مقتصر سے
11:20وقفے کے بعد
11:21السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
11:23وقفے کے بعد
11:24ایک مرتبہ پھر آپ سب کا خیر مقدم ہے
11:27جناب آج ہم بات کر رہے ہیں
11:29احتساب کے تعلق سے
11:31اور جس طرح بات ہوئی نا
11:32اور ہم بار بار دیکھتے ہیں
11:34ہر حساس جگہ پر
11:35یا غیر حساس جگہ پر
11:37بھی اب تو نارملی کیمرے لگے ہوئے ہیں
11:39اور انسان کانشیس ہو جاتا ہے
11:41یعنی اپنے ہر ہر عمل
11:43کو سوچ کر کرتا ہے
11:44تو ہمیں دنیا میں بھی اسی طرح سے
11:47اپنے ہر ہر عمل کو
11:48سوچنا ہے
11:49سمجھنا ہے
11:50اس کے بعد کرنا ہے
11:52کیونکہ وہ پاک پروردگار عالم
11:54تو ہمیں ہما وقت دیکھ رہا ہے
11:56اور ہمیں ہر ہر عمل کا
11:58حساب دینا ہوگا
12:00ہم آج ساتھ موجود ہیں
12:01ڈاکٹر پروفیسر ناہید
12:02عبرار صاحبہ
12:03اور عالمہ سادیہ سعید صاحبہ
12:05بھی تشریف فرما ہے
12:06ڈاکٹر صاحبہ
12:07اللہ رب العزت
12:08قرآن مجید
12:09فرقان حمید میں
12:10ارشاد فرماتا ہے
12:12کہ ہر نفس
12:13اس چیز کا
12:14محاسبہ کرے
12:15کہ اس نے
12:15کل کے لیے کیا بھیجا ہے
12:17یعنی دنیا میں
12:18جو ہم عمل کرتے ہیں
12:19اس کا ایک نتیجہ تو ہوتا ہے
12:21اس نے کل کے لیے
12:22کیا بھیجا ہے
12:23میں چاہوں گی
12:24قرآن کا
12:24جو یہ پیغام ہے
12:26ہمیں کس طرف
12:27کون سے عمل
12:28اور کس طرف دعوت دیتا ہے
12:30کیا کہیں گے
12:30دیکھیں جنب صاحبہ
12:32قرآن پاک کی آیت
12:34ہمیں اپنے نفس
12:35کا محاسبہ کرنے
12:37ہمیں اپنے
12:39عمال کا
12:39جائزہ لینے
12:40اور آخرت کی
12:42تیاری کرنے
12:43کی طرف
12:43دعوت دیتا ہے
12:44اس آیت میں
12:46اللہ تعالیٰ
12:47تم بھی فرما رہا ہے
12:48کہ تم میں سے
12:49ہشش یہ غور کرے
12:51سوچے
12:51سمجھے
12:52کہ اس نے
12:53اپنے عمل کے لیے
12:54کے ذریعے
12:55آخرت کے لیے
12:56کیا کیا بھیجا
12:57اس آیت کے ذریعے
12:59یہ بھی مسلمانوں کو
13:00انسانوں کو
13:01آگاہی دی جاتی ہے
13:02کہ ہر انسان
13:03اپنے عمل
13:05اپنے کردار
13:06اور اپنی زندگی
13:07کا پوری
13:08جو ہم زندگی
13:08گزار رہے ہیں
13:09اس کا احتساب کرے
13:11گناہوں پر
13:12توبہ کرے
13:13سچائی کے
13:14راستے پر چلے
13:15نیکیوں میں
13:16اضافہ کرے
13:17اپنی سوچ
13:18کی اصلاح کرے
13:19تاکہ قیامت
13:20کے دن
13:20ہمیں شرمندہ
13:21نہ ہونا پڑے
13:22قرآن پاک میں
13:23اللہ تعالیٰ
13:24اشارت فرماتا ہے
13:25کہ انسان
13:26اپنے ہر عمل
13:27کے لیے
13:28اللہ تعالیٰ
13:29کے سامنے
13:29جواب دے
13:30لیکن
13:31اصل کامیابی
13:32وہ ہے
13:33جو آخرت میں ہو
13:34قرآن پاک میں
13:35اللہ تعالیٰ
13:35اشارت فرماتا ہے
13:36کہ اگر تم
13:37ذرہ برابر بھی
13:39نیکی کرتے ہو
13:40تو اللہ دیکھ رہا ہے
13:41اور اگر
13:42ذرہ برابر بھی
13:43برائی کرتے ہو
13:44تو اللہ دیکھ رہا ہے
13:46اس آیت کے ذریعے
13:47مسلمانوں کو
13:48انسانوں کو
13:49یہ پیغام دیا جا رہا ہے
13:51کہ انسان
13:52اپنے آمال
13:53کا جائزہ لے
13:54وہ دنیا کی
13:55رنگیونیوں میں
13:56کھو کر
13:57غفلت کی طرف
13:58پڑ جاتا ہے
13:58لیکن
13:59اللہ تعالیٰ
14:00بتا رہا ہے
14:01کہ دنیا
14:02ایک امتحان گاہ ہے
14:03آخرت کی زندگی
14:05دائمی زندگی
14:06ہے گی
14:06اور انسان
14:07جو ہے
14:08اپنے نفس کا
14:08اپنے آمال کا
14:10اپنے کردار کا
14:11احتساب کرے
14:12عمل چھوٹا ہو
14:13یا بڑا ہو
14:14اسے اللہ کے سامنے
14:16جواب دے ہونا ہے
14:17تو غفلت
14:18انسان کو
14:18احتساب
14:20انسان کو
14:20غفلت سے
14:21بیدار کرتا ہے
14:22ان کے
14:22آمال کی
14:23اصلا کرتا ہے
14:24نیکیوں کی طرف
14:25گامزن کرتا ہے
14:26اور برائیوں سے
14:27روکے رکھتا ہے
14:28امام حسن بسری
14:30رحمت اللہ علیہ
14:30فرماتے ہیں
14:31کہ مومن
14:32وہ ہے
14:32جو اپنے نفس
14:34کا احتساب
14:35کرتا ہے
14:35کہ آج ہم
14:36کیا نیکیاں
14:36کر رہے ہیں
14:37آج ہم نے
14:38کیا برے کام
14:39کیا اور ہم
14:39آئندہ
14:40اپنے آپ میں
14:41کس طرح
14:41تبدیلی
14:42لاسکتے ہیں
14:42کس طرح
14:43ان کاموں کو
14:44بہتر طور پر
14:45انجام دے سکتے ہیں
14:46تو یہ آیت
14:47ہمیں یہ سبق
14:48دیتی ہے
14:49کہ کل کی
14:50فکر کرو
14:51آج کو
14:51بہتر کرو
14:52تاکہ تمہاری
14:53آخرت
14:54روشن ہوں
14:55حضرت عمر فاروق
14:56رضی اللہ تعالیٰ
14:57نے اپنے
14:58دور خلافت میں
14:59شہر کا گشت
15:00لگایا کرتے تھے
15:01تو زینب صاحب
15:02انہوں نے
15:02ایک چرواہی سے
15:03دودھ لیا
15:03اس نے کہا
15:05کہ امیر المومنین
15:06اس دودھ میں
15:07پانی ملاوا ہے
15:08تو انہوں نے کہا
15:09کہ تمہارے
15:09مالک کو پتا ہے
15:10تو اس نے کہا
15:11نہیں مالک کو
15:12تو نہیں پتا
15:12مگر میرا
15:13اللہ تو دیکھ رہا ہے
15:14یہ سننا تھا
15:15کہ امیر المومنین
15:17زارو قطار
15:18رونے لگے
15:18اور فرمایا
15:19کہ اگر ہم
15:20اپنے دل میں
15:20خوف خدا رکھ کر
15:22اپنے نفس
15:23کا محاذبہ کریں
15:24تو کبھی
15:25ہم گمراہیوں
15:26کا شکار نہ ہوں
15:27دیکھیں
15:27لفظ کہنے کو
15:28تو بہت احسان ہے
15:29کہ اپنا احتساب کریں
15:30اپنے نفس
15:32کا جائزہ لیں
15:33اپنے نفس
15:34کا تسکیہ کریں
15:35زینب صاحبہ
15:35اپنی ونٹروں میں
15:36کہا تھا
15:37کہ کیمرے لگے ہوئے ہیں
15:38ہم دیکھ رہے ہیں
15:39لیکن اصل
15:40تقوی جو ہوتا ہے
15:41نہ دل کا تقوی ہوتا ہے
15:42جب انسان
15:43سچے دل سے
15:44توبہ کر لیتا ہے
15:46کہ یہ برائی کا
15:47راستہ ہے
15:47یہ اچھائی کا راستہ ہے
15:49یہ جھوٹ کا راستہ ہے
15:50یہ سچ کا راستہ ہے
15:58کردار کے اصلاح ہو جاتی ہے
16:00اس کے فکر کے اصلاح ہو جاتی ہے
16:01اور اسی کو
16:02احتساب کہتے
16:03کہ وہ اپنے آپ کو
16:04بدل لیتا ہے
16:05اور صرف اللہ کی
16:06رضا پر زندگی
16:07گزارتا ہے
16:08کہ میرا جینہ
16:09میرا منہ
16:10میری زندگی کا
16:11ہر عمل
16:12میرے پروردگار
16:13عالم کے لیے ہے
16:14جو دونوں جہانوں کا رب ہے
16:16سبحان اللہ
16:17سبحان اللہ
16:17اب جس طرح ہم بات کر رہے ہیں
16:19احتساب کے تعلق سے
16:21تو ہم یہ بھی جان لیتے ہیں
16:22سادیا آپ ہمارے ساتھ
16:23موجود ہیں
16:24آپ یہ بتائیے
16:25کوئی شخص
16:26اگر اپنا احتساب
16:27کرنا چاہتا ہے
16:28تو ایک تو
16:29کیا طریقہ کار ہے
16:30کیا طریقہ ہے
16:31اس کا اس حوالے سے
16:32بتائیے گا
16:33اور پھر ہمارے
16:34اصلاح کا
16:34وزرگان دین کا
16:35جو ہمارے
16:36اولیاء کاملین ہیں
16:38ان کا جو
16:38محاسبہ نفس کا
16:39تعلق ہے
16:40اس طریقے سے
16:41ان کا کیا طریقہ ہے
16:43محاسبے کے حوالے سے
16:44فرمائیے گا
16:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:46بہت شکریہ
16:46دیکھئے محاسبہ
16:48ہم محاسبے کو
16:48سمجھتے ہیں
16:49کہ محاسبہ کیا ہے
16:50کہ ہر انسان
16:51ایک وقت نکالے
16:53اور اس میں بیٹھ کر
16:54اپنے سارے دن کا
16:55وہ جائزہ لے
16:56کہ اس کی نیت کیسی تھی
16:57اس کا عمل کیسا تھا
16:58اس کو اٹھنا بیٹھنا
16:59کیسے تھا
17:00مطلب اس نے سارے دن
17:01کیسے گزارا
17:02یہ ایک ہے
17:03محاسبہ کرنا
17:04اب اگر ہم
17:05طریقے سے پہلے
17:06یہاں آ جاتے ہیں
17:14سارے دن
17:15رات کے پہر بیٹھتے
17:17اور اپنے
17:17کیونکہ آپ نے فرمایا
17:18آپ کا فرمان بھی ہے
17:20کہ اپنے نفس کا
17:22خود محاسبہ کر لو
17:24قبل اس کے
17:24کہ تمہارا محاسبہ
17:25تمہارا حساب لیا جائے
17:27تو جب آپ نے یہ فرمایا
17:28تو آپ روزانہ
17:29رات میں بیٹھ کر
17:31اپنے سارے دن کا
17:32جائزہ لیتے
17:33اور اگر کوئی غلطی
17:34سرزت ہو جاتی
17:35تو اس پر توبہ
17:36اور استقبار کیا کرتے تھے
17:38امام غزالی علیہ رحمہ
17:40احیاء العلوم میں
17:41بیان کرتے ہیں
17:42کہ محاسبہ کرنے کے
17:44چار طریقے ہیں
17:44اور چار بڑے خوبصورت
17:46طریقے بیان کیے
17:47انہوں نے فرمایا
17:48کہ عمل کرنے سے پہلے
17:50دیکھ لو
17:51کہ آیا میرے اس عمل سے
17:53رب راضی ہوگا
17:54رب کو پسند ہے
17:55یا نہیں
17:56اب جب عمل کر رہے ہو
17:58تو اس وقت
17:59اپنی نیت دیکھ لو
18:00کہ وہ درست ہے
18:01یا نہیں
18:02عمل کے بعد لو جائزہ
18:05کہ آیا اس میں
18:06اخلاص تھا
18:06کہ ریا تھی
18:07اس کے بعد بیٹھو
18:09تو پھر اس رب کا
18:11نیکی کی ہے
18:11تو شکرانہ
18:12ادا کرو
18:13غلطی ہو گئی ہے
18:14تو توبہ
18:14اور استغفار کرو
18:15یہ چار اتنے
18:16خوبصورت طریقے
18:17صوفیہ کرام نے بیان کیا
18:18امام غزالی علی رحمہ
18:20نے بیان کیا
18:21حضور غوث پاک
18:22رضی اللہ تعالیٰ عنہ
18:23نے بیان کیا
18:24کہ ہر شخص کی
18:26اپنے رب سے
18:27ملاقات ہونی ہے
18:28آپ کا خدبہ ہے
18:30آپ کے خدبے کے
18:30الفاظ ہیں
18:31میں مفہوم پیش کری ہوں
18:32ہر شخص کی
18:33اپنے رب سے
18:34ملاقات ہونی ہے
18:35اور تم اپنے رب کو
18:36کہتے ہو
18:37کہ میں
18:37اس رب کا
18:38عاشق ہوں
18:39سو جو
18:40اپنے معشوق سے
18:41ملتا ہے
18:41تو وہ تو پھر
18:42انعامات کے ساتھ
18:43ملتا ہے نا
18:44ایسے ہی تو نہیں
18:44ملتا جا کر
18:45اور پھر وہ
18:46عمال بھی وہ کرتا ہے
18:47جس سے وہ رب خوش ہو رہا
18:49جب وہ تمہارا
18:50معبود برحق ہے
18:52تم اسے
18:53اپنا رب
18:54کہہ رہے ہو
18:55تو کیا تم
18:56اس کی رضا کی خاطر
18:57سارے عمال کر رہے ہوں
18:58کہ یہ عمل
18:59ایسے
19:00یہ عمل ایسے
19:00یہ عمل ایسے
19:02تو تم
19:02اس کی رضا میں
19:03چلو گے
19:04تو اس کے پاس
19:06جب پہنچو گے
19:07تو وہ عمال
19:07سوہلے لے کر
19:08پہنچو گے
19:09وہ خوبصورت
19:09توفہ لے کر
19:10پہنچو گے
19:11کہ رب میں نے
19:12تیری رضا کے لیے
19:13اس دنیا میں
19:13سانس لیے
19:14یہاں بیٹھا ہوں
19:15اٹھا ہوں
19:15تو صرف
19:16تیری رضا کے لیے
19:17اٹھا اور بیٹھا ہوں
19:18پھر اگر حضرت
19:19ابراہیم بن ادھم
19:20کو دیکھیں
19:20تو آپ بیان کرتے ہیں
19:22کہ جو شخص
19:23اپنا محاظبہ کرتا ہے
19:24انسان جب اپنا
19:25محاظبہ کرتا ہے
19:26تو شیطان
19:26اس سے بھاگ جاتا ہے
19:28کیونکہ شیطان
19:29یہ جانتا ہے
19:29کہ یہ غفلت میں
19:30نہیں ہے
19:31یہ جاگ رہا ہے
19:32جب بھی تو
19:32اپنا محاظبہ کر رہا ہے
19:34تو ہمارے
19:34صوفیہ کرام
19:35نے تو بہت خوبصورت
19:36تربیت کی ہے
19:37امام غزالی علی رحمہ
19:38یہ بھی بیان کرتے ہیں
19:40کہ انسان کے جو
19:41ایک مثال دی ہے
19:43کہ ایک حوض ہے
19:44اس میں جو گندگی ہے
19:46اب انسان
19:47اس کی صفائی کرے
19:48اور صفائی کرنے کے بعد
19:50دوبارہ پانی ڈالے
19:51تو وہ دوبارہ
19:51گندگی آ رہی ہے
19:52تو مسئلہ
19:53اس حوض کا نہیں ہے
19:54جس راستے سے
19:55پانی آ رہا ہے
19:56گندگی وہاں ہے
19:57تو اس پر آپ کو
19:59مہر لگانی
20:00اس کو بند کرنا ہے
20:01اور صفائی کے راستوں
20:02کو کھول دینا ہے
20:03سو انسان کا دماغ
20:04بھی ایسے ہی ہے
20:05کہ وہ دماغ
20:06ایک حوض ہے
20:06اس میں آنے والے
20:07راستے ہوا سے خمسہ ہیں
20:09اگر آپ اس کو
20:10درست کر لیں گے
20:11تو آپ کی ہر چیز
20:12درست ہو جائے گی
20:13اور آپ کا
20:14ایک وہ خوبصورت
20:15اسٹرکچر
20:15سب کے سامنے آ جائے گا
20:17سو جب انسان
20:18اس طریقے سے چلے گا
20:19اور پھر
20:20جہاں تک طریقے کی باتیں
20:21بس سری بیان کر دوں
20:22کہ اس کو
20:23عمل کیا کرنا چاہیے
20:24کہ کس طرح سے
20:25تو دیکھیں
20:26صبح اٹھیں
20:26ہمارے صفیہ کرام
20:27نے فرمایا
20:27صبح اٹھیں
20:28تو نیت کریں
20:29کہ اللہ رب العزت
20:30مجھے اس چیز میں
20:31کامل کر
20:32کہ میں آج جو بھی
20:33قدم اٹھاؤں
20:33تیری رضا کے لئے اٹھاؤں
20:35اور کوئی ایسا
20:36کام نہ کروں
20:37جس میں تیری ناراض کی ہو
20:38پھر دن بھر وہ عمل کریں
20:40پھر رات میں بیٹھے
20:41شام کے وقت
20:42یہ اپنا محاذبہ کریں
20:44کہ آیا میں نے
20:45صبح کتنا وقت
20:46رب کی رضا کے لئے
20:47نکالا
20:47اس کی عبادت کے لئے نکالا
20:49کتنا ٹائم
20:49میں نے دوسروں کی
20:50مدد کے لئے نکالا
20:51کتنا ٹائم
20:52میں نے دیگر معاملات
20:53کے لئے نکالا
20:54اور کیا میں نے
20:55کسی کے ساتھ
20:56زیادتی تو نہیں کر دی
20:57اگر گناہ ہو گیا ہو
20:58تو توبہ اور استغفار کریں
21:00اور اگر رب نے
21:01توفیق دی
21:02کہ اس نے
21:03اس کی راہ میں نیکی کی
21:04تو اس پر اس کا
21:05ہر دم شکرانہ آدھا کریں
21:06سبحان اللہ
21:07سبحان اللہ
21:08اب جس طرح سے بات ہوئی
21:09ایک ہوس کے حوالے سے
21:12یا ایک کوئے
21:13کوئے کی مثال
21:14بھی دی جاتی ہے
21:14بزرگان دین کے
21:15تعلق سے
21:16کہ کوئے میں
21:18ایک مردہ جانور گر گیا
21:19اب وہ ناپاک ہو گیا
21:20پانی
21:21اب دول نکال نکال
21:22کے پانی وہاں پھیکا جا رہا ہے
21:23اس کو پاک کرنے کی
21:24کوشش کی جا رہی ہے
21:25کوئی بزرگ تھے
21:26وہاں پر انہوں نے کہا
21:27کہ کیا معاملہ ہے
21:28انہوں نے
21:28لوگوں نے بتایا
21:29کہ ایک مردہ جانور گر گیا ہے
21:31تو فرمایا
21:32کہ پہلے
21:33اس چیز کو
21:34جو ناپاک ہے
21:35جو غلید ہے
21:36اس کو کوئے سے نکالیے
21:37تو اس کا پانی صاف ہوگا
21:39یعنی گندگی
21:40وہی پڑی رہنے
21:41سے تو انسان پاک
21:42اور صاف نہیں ہو جاتا
21:43اس گندگی کو
21:44پہلے نکالیں گے
21:45ورنہ تو آپ
21:46جتنے بھی ڈول نکال کر
21:47بہار پھیک دیں
21:48گندگی اپنی جگہ
21:49وہی رہے گی
21:50تو جناب یہ بات ہے
21:51کہ اپنے آپ کو
21:53پاکیزہ کریں
21:54متحر کریں
21:55اپنے اندر کی
21:56جو کسافت ہے
21:57اس کو صاف کرنے
21:58کی کوشش کریں
21:59اپنا احتساب کریں
22:01اپنا محاسبہ کریں
22:02طریقے کے حوالے سے
22:04بھی بات ہوئی
22:04مزید بھی
22:05ہمارے پاس
22:06سوالات بھی موجود ہیں
22:07انشاءاللہ
22:07اپنی تربیت کر رہے ہیں
22:09انشاءاللہ
22:09کوشش کر رہے ہیں
22:10آپ بھی ہمارے ساتھ رہیے گا
22:11ہم ملیں گے
22:12اس مقتصر سے
22:13وقت کے بعد
22:14السلام علیکم
22:15ورحمت اللہ وبرکاتہ
22:17میری پہچان میں
22:18ایک مرتبہ
22:19پھر آپ
22:19سب کا خیر مقدم ہے
22:21آج بات کی جا رہی ہے
22:22احتساب کے
22:23تعلق سے
22:24طریقے کار
22:25کے تعلق سے
22:26بھی ہم نے جانا
22:26کہ ہمارے
22:27اسلاف کا
22:28بزرگان دین کا
22:29اولیاء کاملین کا
22:31کیا طریقہ ہے
22:32احتساب کے تعلق سے
22:33ہماری کس طرح
22:34دین اسلام
22:35رہنمائی فرماتا ہے
22:36اور یہ جو
22:37احتساب کا عمل ہے
22:38جس طرح بار بار
22:39یہ بات کہی گئی
22:40کہ ہم نے
22:41کل کے لیے
22:42کیا بھیجا
22:42اور بچتا
22:43وہی ہے جناب
22:44جو ہم نے
22:45آگے بھیج دیا ہے
22:46یعنی دنیا میں
22:47تو ہم جو
22:48عمال کرتے ہیں
22:49جو نیک عمال ہیں
22:51وہی ہمارے
22:51آخرت میں
22:52کام آئیں گے
22:53ہم آج ساتھ
22:54احتساب کے
22:55تعلق سے
22:55رہنمائی فرمانے
22:56کے لیے
22:57مہمان شخصیات
22:58موجود ہیں
22:58جو اس موضوع پر
23:00لب کشائی فرما رہی ہیں
23:01ڈاکٹر پروفیسر
23:02ناہید
23:02عبرار صاحبہ
23:03موجود ہیں
23:03عالمات
23:04سادیا سعید
23:05بھی تشریف فرما ہے
23:06احتساب
23:08اب احتساب
23:09کی جس طرح سے
23:10بار بار
23:10تاقید بھی کی گئی
23:11اور ہم احتساب
23:12کے تعلق سے
23:13ہم نے جانا
23:13اس کی اہمیت
23:14کے تعلق سے
23:15اور اسے کس طرح سے
23:16اپنا محاصبہ
23:17کیا جائے
23:18اگر احتساب
23:19نہ کیا جائے
23:20ڈاکٹر صاحبہ
23:21تو اس کے
23:22کیا کیا نقصانات
23:23ہوتے ہیں
23:24کیا کہیے گا
23:25دیکھیں
23:27زینب
23:27جو فرد
23:29معاشرہ
23:29اور ریاست
23:30احتساب
23:32نہ کرے
23:33تو اسے
23:34سنگین
23:34نقصانات
23:35سے دو چار
23:36ہونا پڑتا ہے
23:37جب انسان
23:38اپنا احتساب
23:39کرتا ہے
23:40اپنے آمال
23:41کا محاصبہ
23:42کرتا ہے
23:43تو بہت سی
23:43برائیوں سے
23:44بچ جاتا ہے
23:45لیکن جب انسان
23:46اپنا احتساب
23:47نہیں کرتا
23:48اپنے آمال
23:49کا محاصبہ
23:50نہیں کرتا
23:51تو اس کے اندر
23:52برائیاں
23:53بادامالیاں
23:53گناہ جیسے
23:54برے آمال
23:56اس کے دل کے
23:57اندر جمع ہو
23:58جاتے ہیں
23:58وہ گناہ
23:59کے راستے پر
24:00چلنا شروع
24:01ہو جاتا ہے
24:02اور دیکھیں
24:03جب غلطی کو
24:04روکا ٹوکا
24:05نہ جائے
24:05تو برائیاں
24:06مضبوط ہوتی ہیں
24:07دوسرا نقصان
24:09یہ ہوتا ہے
24:09کہ اخلاقی
24:10زوال کا
24:10انسان شکار
24:11ہو جاتا ہے
24:12اخلاقی
24:13برائیاں
24:13اس کے اندر
24:14پیدا ہو جاتی ہیں
24:15وہ جھوٹ
24:16وعدہ خلافی
24:18حسد
24:19جیسی برائیوں
24:20کا شکار
24:20ہو جاتا ہے
24:21احتساب کا
24:22دیکھیں
24:28احتساب کرے
24:29کہ ہم کیا
24:29اچھا کام کر رہے ہیں
24:30کیا غلط کام کر رہے ہیں
24:31تو بہت سی برائیوں
24:32سے بچ جاتا ہے
24:33لیکن جب انسان
24:35احتساب نہیں کرتا
24:36بادامالیوں
24:37کا شکار
24:38ہو جاتا ہے
24:39تو اس کے دل سے
24:40خوف خدا
24:40ختم ہو جاتا ہے
24:42وہ
24:42برائی کو
24:44برائی نہیں سمجھتا
24:45وہ اچھائی
24:46کو اچھائی نہیں
24:47سمجھتا
24:47بس وہ
24:48اپنے دل کی
24:49اصلاح کرتا ہے
24:50گناہوں کا
24:51جب خوف خدا
24:52ختم ہو جائے
24:52تو گناہوں کے
24:53دلدل میں
24:54گر جاتا ہے
24:55پھر دیکھیں
24:56کہ زینب
24:56جب انسان
24:57کے دل سے
24:58خوف خدا
24:59ختم ہو جاتا ہے
25:00تو معاشرے میں
25:01عدم استحقام
25:02پیدا ہو جاتا ہے
25:03پھر انسان
25:04وہیں کا
25:04وہیں رہ جاتا ہے
25:05وہ ترقی نہیں
25:07کر پاتا
25:07معاشرے میں
25:08ظلم و ناانصافی
25:10بڑھ جاتی ہے
25:10اور جب انسان
25:11اپنا احتساب
25:12نہیں کرتا
25:13تو گناہ
25:14اس کے دل میں
25:15تہہ کی طرح
25:16جم جاتے ہیں
25:16قرآن پاک میں
25:18اللہ تعالیٰ
25:18اشارت فرماتا ہے
25:19کہ گناہ
25:20انسان کے دل میں
25:22زنگ کی طرح
25:23جم جاتے ہیں
25:23اگر ہم اپنے
25:25عمال کا
25:25احتساب کریں گے
25:27تو ہم گناہوں
25:28کے دلدل میں
25:28نہیں گریں گے
25:29ہم برائیوں کی
25:30تعرف راغب نہیں
25:31ہوں گے
25:32ہم سچائی کی
25:33راستے پہ چلیں گے
25:34اور دیکھیں
25:34جو حکمران
25:35ادارے
25:36اور جو ریاست
25:38احتساب کا
25:38عمل نہیں کرتی
25:40تو اس معاشرے میں
25:41مظلوم
25:42لوگوں کے ساتھ
25:43بہت زیادتی ہوتی ہیں
25:44ظلم بڑھ جاتا ہے
25:45ان کو
25:46ان کے حق سے
25:47محروم کر دیا جاتا ہے گا
25:48اور دیکھیں
25:49احتساب کا
25:50لفظ زینب صاحبہ
25:51بہت مشکل ہے
25:52اسی کے لوگ
25:53اپنا احتساب کرنا
25:54نہیں چاہتے
25:55اگر ہم کسی کو کہیں
25:56کہ آپ یہ برائی کا راستہ ہے
25:57تو فوراں کہہ دے گا
25:58نبی تو ہمیں
25:59نقصان پہنچانا چاہ رہا ہے
26:00ہم سے جل رہا ہے
26:02لیکن اگر اس کے پاس
26:03شعور ہوگا
26:04اس کے دل میں
26:05تقوی ہوگا
26:06خوف خدا ہوگا
26:07تو کہے گا
26:07کہ نہیں
26:07سامنے والا
26:08ہماری غلطیوں کی
26:10نشان دہی کر رہا ہے
26:11اور ہمیں
26:12اس کی بات کو
26:13ماننا چاہیے
26:14اور اپنے
26:14اصلاح کرنا چاہیے
26:15لیکن جو لوگ
26:16احتساب پر
26:18اپنے احتساب
26:19نہیں کرتے
26:20اپنے کردار
26:21آمال
26:22اور اپنے نفس
26:22کا محاذبہ
26:23نہیں کرتے
26:24تو وہ ہمیشہ
26:25ایک ناکام زندگی
26:26گزارتے ہیں
26:27اور ایسے لوگ
26:28صرف اپنی رائے
26:29کا احترام کرتے ہیں
26:30کہ ہم صحیح ہیں
26:31دوسروں کی
26:32رائے کا احترام
26:33نہیں کرتے
26:34تو دین اور دنیا
26:35دونوں میں
26:36ایک مطلب
26:37زلت کی زندگی
26:38گزارتے ہیں
26:38حضرت نبی کریم
26:40صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:42نے اشارت فرمایا
26:43کہ اپنا احتساب کرو
26:45اپنے نفس کا
26:46محاذبہ کرو
26:47اور جو اپنے نفس
26:49کا محاذبہ کرتا ہے
26:50وہ دنیا اور آخرت
26:51دونوں میں کامیاب رہتا ہے
26:52اب جس طرح سے ہم
26:55اول وقت سے
26:56احتساب کے
26:57تعلق سے بات کر رہے ہیں
26:58لیکن ہم نے
26:59جو فی زمانہ
27:00اپنے معاشرے
27:01میں دیکھا
27:02اور لوگوں کا
27:03جو رویہ دیکھا
27:04خاص طور پر
27:04لوگ اپنا احتساب
27:06کم اور دوسرے کا
27:07احتساب زیادہ کرتے ہیں
27:08کیا آپ سادیا
27:09اس حوالے سے بتائیے گا
27:11کہ ہم اپنا احتساب
27:13کرنے کے بجائے
27:13دوسرے کا حساب کرنے
27:15سب سے پہلے
27:15کھڑے ہو جاتے ہیں
27:16اور اس کے ساتھ ساتھ
27:17اپنی برائیوں پر
27:18ہمیں نظر نہیں آتی
27:19اپنی کوتائیاں
27:20ہمیں نظر نہیں آتی
27:21لیکن وہ
27:22بار بار ایک بات کی جاتی
27:23نا
27:23کرٹسائز کرنا
27:24دوسرے کو
27:25اس تعلق سے آپ
27:26کیا کہیں گے
27:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
27:29ابتدا سے اب تک
27:30یہی بات ہوتی رہی
27:31کہ سیلف اکاؤنٹیبیلیٹی
27:32سب سے زیادہ ضروری ہے
27:33اور ہم اسی پر
27:34غورن نہیں کرتے ہیں
27:35بلکہ وہ جو
27:36آپ نے بات کی
27:36کہ واقعی ہم
27:38کسی کو بھی دیکھ لیں
27:38تو اس پر
27:39فوراں کرٹسائز کرتے ہیں
27:40جبکہ
27:40ہمارے
27:41اپنا بھی
27:41مسئلہ ہوتا ہے
27:42اور دیکھیں
27:43ایک وہ بات ہے نا
27:44کہ ایک انسان
27:46دوسرے انسان کا آئینہ ہے
27:47اس کو وہی نظر آتا ہے
27:48جو اس کے اپنے اندر ہوتا ہے
27:49وہی وہ سامنے والے
27:50کو سمجھ رہا ہوتا ہے
27:51آپ نے بھی گفتگو کی
27:52تو پوری وہی تھی
27:53کہ وہی مومن
27:54مومن کا آئینہ ہے
27:55یعنی وہ جو خود ہوتا ہے
27:57وہی اس کو سامنے نظر آتا ہے
27:59اگر وہ خود
28:00اپنے طور پر صحیح ہے
28:01تو اسے سامنے والا
28:02برا نہیں لگے گا
28:03اسے صحیح لگے گا
28:04تو ہوتا یہ ہے
28:05کہ ہم اپنی بات کو
28:06نہیں دیکھتے ہیں
28:08ہم ہمیشہ یہ دیکھتے ہیں
28:09کہ اچھا
28:10اس نے یہ غلطی کر دی
28:11اوہو یہ بڑا مسئلہ ہے
28:13اور دیکھئے
28:13اب میں یہاں سے بات
28:14اگر اپنی شروع کروں
28:15یہ بات آپ کو بتاؤں
28:16کہ دیکھیں
28:17میں نے سٹارٹ میں بات کی تھی
28:18آخرت کا ایک بہت اہم پہلو ہے
28:20ہم نے آخرت کا جو ایک عقیدہ
28:23اس کو بطور عقیدہ ہی لیا ہے
28:24اس کو ایمانیات نہیں لیا
28:27اگر ہم اس کو ایمانیات کے طور پر لیں
28:29تو ہمیں سمجھ میں آ جائے
28:31کہ یہ ایمان آپ کو
28:33ہر حال میں رکھنا ہے
28:34کہ آخرت میں حساب ہونا ہے
28:36اور انسان جب اپنے آپ کو
28:39خود درست کرنا شروع کرتا ہے
28:40اور بزرگان دین کے طریقوں پر چلتا ہے
28:42حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
28:44آپ نے بارہا اس حدیث مبارکہ کو بیان کیا
28:46حدیث پاک محفو میں
28:47آقل وہ ہے
28:49جو اپنا محاسبہ کرے
28:51اور آخرت کے لئے اچھے عمل کرے
28:53بے شک
28:54تو آخرت اہم ہے
28:55آخرت اہم ہر حال میں ہے
28:58ایمان رکھنا ہے
29:00اس پر صرف عقیدے سے کام نہیں چلے گا
29:02اس پر ایمان رکھنا ہے
29:03کہ آخرت بہت اہم ہے
29:04تو آپ سامنے والے کو
29:06کسی بھی عمل کو کرتے ہوئے دیکھیں
29:12کہ یہ چیز ایسے نہیں ہے
29:16یہ ایسے ہے
29:17اور بڑوں کا عدب یہ ہے
29:18کہ اگر آپ نے کسی کو دیکھ بھی لیا ہے
29:21تو عدباً آپ یہ عرضی پیش کر دیجئے
29:23کہ ہم نے اس طرح سے دیکھا ہے
29:25تو کیا یہ اس طرح سے ہے
29:26یا اس طرح سے ہے
29:27وہ ایک سمجھانے والا انداز ہوگا
29:29یہاں پر میں ایک مثال سے سمجھاؤں
29:30حضرت امام علی مقام
29:32امام حسین امام حسن
29:34انہوں دونوں وضو کر رہے تھے
29:37تو انہوں نے بھی دیکھا
29:38کہ ایک شخص وضو کر رہے
29:39لیکن اس نے جس انداز سے کیا
29:40اس کا انداز صحیح نہیں تھا
29:42تو انہوں نے عرضی پیش کی
29:43کہ ہم بھی آپ کے سامنے کرتے ہیں
29:45تو آپ دیکھئے گا
29:46ہم نے صحیح کیا ہے یا نہیں
29:47تو وہ اتنا خوبصورت انداز تھا
29:49کہ وہ یہ خود سمجھ گئے
29:51کہ غلطی میرے کرنے میں ہے
29:52یہ دونوں تو صحیح عمل کر رہے ہیں
29:54تو چھوٹے جب یہ عمل کرتے ہیں
29:56تو کسی بڑے کو
29:57اس طرح سے آپ ڈائریکٹ نہیں کہہ سکتے
29:59آپ غلط ہیں
30:08پر غور کریں گے
30:09تو دوسرا آپ کو دیکھ کر
30:11خود با خود صحیح ہو جائے گا
30:12اب دیکھیں یہ دنیا
30:14ایک امتحان گاہ ہے
30:15اب ایک نارمل یہ ایک وہ
30:17آپ ایک کلاس روم میں گئے
30:18آپ کے ہاتھ میں
30:19اگزیمنیشن ہال ہے وہ
30:20پیپر بھی ہے پین بھی ہے
30:22سب کچھ ہے
30:23آپ اپنا سالف کرنے کے بجائے
30:26پورے کلاس روم کا جائزہ لے رہے ہیں
30:28لوگوں کا جائزہ لے رہے ہیں
30:29ان کو دیکھ رہے ہیں
30:30اصل میں تو آپ کو
30:31اپنے کیے کا نتیجہ ملنا ہے
30:33تو اپنا ہی نہیں کر رہے ہیں
30:35ہم باقی سب پر
30:36ہم نظر رکھے ہوئے ہیں
30:37اپنا وغضایا کر رہے ہیں
30:37اپنا وغضایا کر رہے ہیں
30:38اور ایک ہی عام سے مثال ہے
30:40کہ جب تک آپ اپنا پیپر
30:41سالف نہیں کریں گے
30:42تو نمبر دوسروں کے
30:43تھوڑی ملیں گے آپ کو
30:44آپ کو اپنا محاسبہ کرنا ہے
30:46اور صوفیہ اکرام فرماتے ہیں
30:47یہاں بات اختتام کر رہی ہوں
30:49کہ دل تین میں سے
30:52ایک حالت پر ضرور ہوتا ہے
30:54یا تو دل زندہ ہے
30:55تو وہ اچھائیاں ایکسپٹ کرتا ہے
30:57وہ رب کی رضا کیلئے دیتا ہے
30:59دل مردہ ہے
31:00تو برائیاں ایکسپٹ کرتا ہے
31:01گناہ کی طرف جاتا ہے
31:03اور اگر دل بیمار ہے
31:04تو اچھائیاں برائیاں
31:06دونوں ایکسپٹ کرتا ہے
31:07جہاں اچھی بات ہو رہی ہے
31:08وہاں بھی چلا جاتا ہے
31:09جہاں برائی ہو رہی ہے
31:10وہ اس کو بھی مان لیتا ہے
31:11اس لیے دل دونوں میں سے
31:14goalies that are where 3ominations are
31:16and death of which people have
31:18destroyed.
31:20that's why they are.
31:24that is why it's true for us.
31:26that is why it is important that
31:28Soakukan Mustafi said
31:29that
31:30Qur'an of Prakah
31:32was carried out
31:32and that was what we have to do that.
31:35that's why we have done it.
31:37that RuPaul II S.M.
31:38that Ramblos illusion
31:39that we have done it.
31:40to say that I have gone
31:41to take it off to you.
31:43I have done it.
31:43That's why I have done it.
31:43that is why there is
31:44ndakala kithana میں نے عبادت میں گزارا
31:46kithana میں نے لوگوں سے اگر زیادتی کر دی
31:48تو رب تو مجھے توبہ کی توفیق
31:50دے اور مجھے نیکیوں پر
31:52شکرانہ آدھا کرنے کی بھی توفیق
31:54سبحان اللہ سبحان اللہ
31:56جناب عمل سے زندگی بنتی ہے
31:58جنت بھی جہنم بھی
32:00ہم اپنے عمل کو سب سے پہلے
32:02دیکھیں اپنے عمل کو اپنے
32:04میزان میں تولیں کہ کیا صحیح ہے
32:06کیا غلط ہے جب ہمارا
32:08اپنا عمل درست ہوگا تو
32:10یقینی طور پر جس طرح سے جب ہم
32:12لوگ ہمیں دیکھیں گے اور اچھے
32:14عمل کرتے دیکھیں گے تو اس کا مصبت
32:16اثر یقینی طور پر ہمارے
32:18گھر پہ پھر اس کے بعد پورے
32:20سوسائیٹی پر پورے معاشرے پر
32:22ضرور ضرور ہوتا ہے ہمارے
32:24جو سات بچے ہیں ہمارے اہل خانہ
32:26ہیں ان پر ضرور ہوتا ہے تو ہم
32:28اپنے عمل کو درست کر لیں گے اپنا
32:30حسبہ بار بار کریں گے اپنا احتساب
32:32کریں گے تو جس طرح سے ہم
32:34اپنے آپ کو درست کریں گے تو پوری
32:36فضا معطر ہوگی
32:37دکٹر صاحبہ کیا میسیج دیں گے احتساب
32:40کے تعلق سے ہماری بہنوں کو آخر میں
32:42دیکھیں دین اسلام میں احتساب
32:44کو بہت اہمیت حاصل ہے
32:45اور اسے اخلاقی تربیت
32:48کی بنیاد کہا جاتا ہے
32:49قرآن پاک میں اللہ تعالی شاید فرماتا ہے
32:52کہ ایمان والوں اللہ سے ڈرو
32:53اور ادن سے ڈرو جب باپ بیٹے
32:56کے عمل کا اور بیٹا باپ کے
32:58عمل کا جواب دے نہیں ہوگا
32:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
33:02کہ اپنی دنیا اور آخرت کو
33:03اس طرح سوار ہو جیسے کل تمہاری
33:05موت آنے والی ہے تو اللہ ہمیں
33:08اپنے آمال کردار
33:09اور اپنے نفس کا
33:11محضبہ کرنے کی توفیق تفہم
33:13کیا مختصر سا میسیج دیں گے
33:16سادیا بس میں یہ کہنا چاہوں گی
33:18کہ محضبہ نفس انسان
33:20کو اخلاص خوف خدا
33:22اور محبت الہی تک پہنچا دیتا ہے
33:24کیا بات ہے سبحان اللہ
33:25بڑی پیاری بات آپ دونوں کی آمد کا
33:28شکریہ اردہ کروں گی ڈاکٹر صاحبہ آپ تشریف لائیں
33:30سادیا آپ تشریف لائیں آپ کی آمد کا
33:32بہت شکریہ اور
33:33بار بار جس طرح بات ہوئی نا جو
33:35بندہ مومن اللہ سے
33:37ملاقات کا مشتاق ہے
33:39اللہ سے ملاقات کا طالب
33:42ہے اور اس کا یہ قیدہ ہے یہ
33:43ایمان ہے کہ ہمیں اللہ ہی کی جانب
33:46لوٹ کر جانا ہے اور اللہ سے
33:47ملاقات ہوگی پھر ہمارا نام
33:49اعمال ہمارے ہاتھ میں دیا جائے گا
33:55بار بار سوچ اپنے احتساب
33:58پر اکسائے گی کہ ہم اللہ کو
33:59کیا مو دکھائیں گے بروز حشر
34:01جب اللہ رب العزت کے سامنے ہمارے
34:03عمال پیش کیے جائیں گے تو ہم
34:05اس پاک پر وردگار عالم کے حضور
34:07وہ عمال کیسے لے کر جائیں گے
34:09تو یہ بات ہمیں اپنے محاسبے
34:11پر اپنا احتساب کرنے پر بار
34:13بار اکسائے گی اور ہم
34:15اپنی دنیا میں رہتے ہوئے اپنے عمال
34:17کو بہتر بنانے کی کوشش کریں گے
34:19اللہ مجھے آسانی عطا فرمائے
34:21اور آسانیہ تقسیم کرنے کی توفیق
34:23عطا فرمائے اس کے ساتھ ہی اپنی میزبان
34:25سیدہ زینب کو دیجئے گا اجازت
34:27السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment