00:00ہم مسلمان ہیں، ہم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں
00:03ہمارا کام اللہ کے دین کو دنیا میں پھیلانا ہے
00:07ہمارے مسئلوں کا حل مال نہیں ہے
00:09ہمارے مسئلوں کا حل حکومتوں کا بدلنا نہیں ہے
00:12ہمارے مسئلوں کا حل اللہ کو ساتھ لینا ہے
00:14ہمارے مسئلوں کا حل نماز ہے
00:16ہمارے مسئلوں کا حل مسجد ہے
00:18ہمارے مسئلوں کا حل قرآن ہے
00:20ہمارے مسئلوں کا حل دعا ہے
00:23ہمارے مسئلوں کا حل حضور صلی اللہ علیہ وسلم والی زندگی ہے
00:30سلام کی کامل اتباع نصیب فرمائے آمین
Comments